Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00شادی کے جھوٹے وعدے کر کے تعلقات قائم کیے ٹک ٹاکر فاطمہ خان کے رجب بٹ پر سنگین الزامات
00:06ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے پاکستان کے مروف یوٹیوبر رجب بٹ پر سنگین الزامات آئید کیے ہیں
00:12ان کا دعویٰ ہے کہ رجب بٹ نے شادی کے جھوٹے وعدے کر کے انہیں تعلقات قائم کرنے پر مجبور کیا
00:18ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے بتایا کہ
00:22ان کی رجب بٹ سے پہلی ملاقات ایک دوست کے ذریعے ہوئی تھی
00:26جس نے انہیں اپنی بہن کے طور پر متعرف کر آیا تھا
00:30ملاقات کے دوران وہاں دیگر افراد بھی موجود تھے
00:33فاطمہ کا کہنا ہے کہ رجب بٹ نے انہیں مہنگے تہائف دیئے
00:38جن میں 49 لاکھ روپے مالیت کی گھڑی بھی شامل ہے
00:41ٹک ٹاکر نے الزام آئید کیا کہ رجب بٹ نہ صرف شراب نوشی کے آدھی ہے
00:46بلکہ متعدد لڑکیوں کو دھوکے سے استعمال کرتے رہے ہیں
00:50فاطمہ کے مطابق ان کے اور رجب بٹ کے درمیان کئی بار تعلقات قائم ہوئے
00:55اور اکثر نشے کی حالت میں رجب بٹ نے ان پر تشدد بھی کیا
00:59فاطمہ نے مزید الزام لگایا کہ یوٹیوبر ہم جنس پرستی میں بھی ملوث ہیں
01:04اور اس حوالے سے ان کے پاس ویڈیوز سمیت ثبوت موجود ہیں
01:08ٹک ٹاکر کا یہ پوڈکاسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended