Skip to playerSkip to main content
  • 15 hours ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00شو بیز میں ہم جنس پرستی کس شہر میں زیادہ ہے
00:03میمونہ قدوس کا انکشاف
00:05اداکارہ میمونہ قدوس نے انکشاف کیا ہے کہ
00:08شو بیز انڈسٹری میں ہم جنس پرستی کا رجحان لاہور سے پروان چڑھا
00:12اور وہاں یہ معاملہ زیادہ عام ہے
00:15اداکارہ نے کہا کہ اگرچہ کراچی میں بھی یہ سب کچھ ہوتا ہے
00:19مگر لاہور میں کھلم کھلا پارٹیاں منقد کی جاتی ہیں
00:22جبکہ ایسے کام خفیہ محفلوں تک محدود رہنے چاہے
00:26میمونہ قدوس نے یہ بات حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران کہی
00:31جہاں انہوں نے شو بیز انڈسٹری اور مختلف شہروں کے لوگوں کے رویوں پر کھل کر اظہار خیال کیا
00:36انہوں نے کہا کہ لاہور کی انڈسٹری میں زیادہ گند پا جاتا ہے
00:40اور وہاں کے لوگ زیادہ غلط ہیں
00:42ان کے بقول لاہور کے افراد کے پاس لاکھوں روپے بھی نہیں ہوتے
00:46لیکن باتیں کروڑوں روپے کی کرتے ہیں
00:48اور وہ دوسروں پر برطری جتانے کے عادی ہیں
00:51اس کے برقس میمونہ قدوس کے مطابق کراچی کے لوگ زیادہ پروفیشنل ہیں
00:56یہاں تک کہ پروفیشنل ازم نے انسانیت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے
01:00انہوں نے کہا کہ کراچی کے لوگوں کا مطلب کے بغیر کوئی تعلق قائم نہیں ہوتا
01:05حتیٰ کہ گرل فرنڈ بناتے وقت بھی وہ ڈیل تے کرتے ہیں
01:08اداکارا نے بتایا کہ کراچی میں لالکی کو یہ آفر دی جاتی ہے
01:12کہ اگر وہ گرل فرنڈ بنے تو بدلے میں کیا کچھ ملے گا ورنہ بات ختم
01:16پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران انہوں نے یہ اعتراف بھی کیا کہ
01:20شو بس انڈسٹری میں کاسٹنگ کا وچ کام کے بدلے جنسی تعلق کا رواج بھی موجود ہے
01:25اور یہ صرف خواتین تک محدود نہیں بلکہ مرد بھی اس کا شکار ہوتے ہیں
01:30ان کا کہنا تھا کہ عزت صرف خواتین کی نہیں
01:33بلکہ مرد بھی ہراسانی اور استحصال کا سامنا کرتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended