Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00دیپکا پڑکون بھارت میں مینٹل ہیلتھ ایمبیسیڈر مکرر
00:04بھارتی فلم انڈسٹری کی مروف اداکارہ دیپکا پڑکون کو
00:08مک کی پہلی مینٹل ہیلتھ ایمبیسیڈر مکرر کر دیا گیا ہے
00:12یہ عزاز انہیں بھارت کی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی جانب سے دیا گیا
00:18جس کا مقصد ذہنی صحت کے فروغ اور آگاہی کو قومی سطح پر مضبوط بنانا ہے
00:23دیپکا پڑکون نے اس موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ
00:28وہ اس ذمہ داری کو ایک اہم قومی فریضہ سمجھتی ہیں
00:32اور ذہنی صحت کے حوالے سے جاری کوششوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے پرازم ہیں
00:38اداکارہ نے مزید کہا کہ وہ اپنی ذمہ داری کے دوران اس بات پر خصوصی توجہ دے گی
00:43کہ معاشرے میں ذہنی امراض کے بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کیا جائے
00:49اور لوگوں کو مدد حاصل کرنے کے لیے حوصلہ افضائی دی جائے
00:53تاکہ وہ کھل کر اس پر بات کر سکے
00:55واضح رہے کہ دیپکا پڑکون ماضی میں بھی
00:58ذہنی صحت کے موضوع پر کھل کر بات کرتی رہی ہیں
01:02وہ اس بات کر اعتراف بھی کر چکی ہیں کہ
01:05وہ ماضی میں شدید ذہنی دباب کا شکار تھیں اور اپنا علاج بھی کروایا
01:10یاد رہے کہ ذہنی صحت کی اگاہی کے حوالے سے ان کی فلاحی تنظیم
01:14لائیو لو لاف فال کردار ادا کر رہی ہے
01:17موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended