Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00تلکیا مجبور ہے کر تھیٹر میں ڈانس کرتی ہیں نسیم وکی
00:04تھیٹر کے مروف کامیڈین اور اداکار نسیم وکی نے حال ہی میں
00:08ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران اسٹیج ڈراموں کی چمک دمک کے پیچھے
00:12چھپے تلخ حقائق پر کھل کر گفتگو کی
00:15انہوں نے دعویٰ کیا کہ تھیٹر میں کام کرنے والی زیادہ تر خواتین اور مرد ڈانسرز
00:21مجبوری کے 22 اسٹیج پر رکس کرتے ہیں
00:24نسیم وکی کے مطابق اگر تھیٹر ایک ہفتے کے لیے بھی بند ہو جائے تو
00:28ان ڈانسرز کے گھروں میں فاقے پڑ جاتے ہیں
00:31کیونکہ ان میں سے کئی ایسی خواتین ہیں
00:34جن کی ماں کینسر جیسے موزی مرس میں مبتلا ہے
00:37کوئی اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے مجبور ہے
00:40کسی کے گھر کے تمام افراد بیمار ہیں
00:42یہی مجبوری انہیں اسٹیج پر ناچنے پر مجبور کرتی ہے
00:46انہوں نے بتایا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے تھیٹر میں ڈانس پر پابندی کے بعد
00:51انہیں خود بھی تقریباً اسی لاکھ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا
00:55اور صرف سات ماہ میں ان کی مالی حالت متاثر ہوئی
00:58نسیم وکی نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ
01:02اگر پابندی لگائی جاتی ہے تو
01:04اس کے ساتھ مسائل کا حل بھی پیش کیا جانا چاہیے
01:07صرف کسی کے کہنے پر پابندیاں لگانا درست نہیں
01:11گفتگو کے دوران انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بھی انکشاف کیا کہ
01:15ان کی اہلیہ بھی اسٹیج اداکارہ تھی
01:18مگر شادی سے پہلے ہی انہوں نے شرط رکھی تھی کہ وہ شادی کے بعد تھیٹر چھوڑ دے گی
01:23اور گھرے لو زندگی اختیار کرے گی
01:25نسیم وکی نے واضح کیا کہ
01:27وہ اپنے بچوں کو تھیٹر کی دنیا میں آنے کی اجازت کبھی نہیں دے گے
01:31کیونکہ ان کے نزدیک یہ شعبہ اچھا نہیں سمجھا جاتا
01:35اور اس میں بہت سے غلط کام ہوتے ہیں
01:37انہوں نے مزید بتایا کہ وہ آج تک کسی نئی لالکی کو تھیٹر میں موقع نہیں دیتے
01:42کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ کسی کی زندگی برباد ہو
01:45اس لیے وہ صرف پہلے سے کام کرنے والی اداکاراؤں کے ساتھ ہی کام کرتے ہیں
01:50آخر میں نسیم وکی نے کہا کہ
01:52جو لوگ تھیٹر میں خواتین اور مرد ڈانسرز پر تنقید کرتے ہیں
01:55انہیں ان کے حالات اور مجبوریوں کا اندازہ نہیں ہوتا
01:59ان کے مطابق تھیٹر ان کا جذبہ ہے
02:02مگر وہ خود جانتے ہیں کہ اس دنیا کے اندر کیا کچھ ہوتا ہے
02:05اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اس دنیا سے دور رکھنا چاہتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended