Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے والی مشہور بھارتی اداکارہ نے شادی کر لی
00:04پاکستان شو بس کے ڈراموں میں کام کرنے والی
00:08پہلی بھارتی ٹی وی اداکارہ کا عزاز رکھنے والی سارا خان نے شادی کر لی
00:13اداکارہ سارا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیرنگ ایپ انسٹاگرام پر
00:18مددہوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی کہ وہ رشتہ اس دواج میں منسلک ہو گئی ہے
00:22سارا خان نے اپنے بوائے فرن پروڈیوسر اور اداکار کرش پاٹھک سے دوسری شادی کی ہے
00:28سارا خان کی پہلی شادی مشہور ریالیٹی شو
00:31بگ باس میں ساتھی اداکار اور کنسٹنٹ علی مرچنٹ سے دو ہزار ڈس میں ہوئی تھی
00:36تاہم کچھ ہی عرصے بعد دونوں میں الہدگی ہو گئی
00:40جس کے پندرہ سال بعد چھتیس سالہ اداکارہ نے کرش پاٹھک سے شادی کی ہے
00:44جو ان سے عمر میں چار سال چھوٹے ہیں
00:47یاد رہے کہ سارا خان وہ پہلی بھارتی اداکارہ ہے
00:51جو پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کر چکی ہے
00:54سارا خان نے دو ہزار سولہ کے پاکستانی ڈرامے بے خودی اور دو ہزار سترہ کے ڈرامے لیکن میں کام کیا
01:01وہ دو ہزار سولہ کے ڈرامے یہ کیسی محبت ہے میں بھی نظر آئے
01:06اور ایک ٹیلی فلم تجھ سے ہی رابطہ میں بھی جلوہ گر ہوئی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended