Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🗞
News
Transcript
00:0010theteenth summer and 6theteenth summer
00:02In addition, Bharat has not just a few few challenges
00:07It's a bad way to it
00:11This has been a good place
00:13This is what it is
00:16Bharat has been a position of a character
00:20It's a position of a position
00:23Moodi کی پاکستان مخالف پالیسیوں، جنگی بیانیے اور قوم کے اندر پیدا کیے گئے جنگی جنون کا نتیجہ یہ نکلا ہے
00:30کہ بھارت کو جو زخم لگے ہیں عوام بلخصوص بی جے پی کے ووٹرز اور ان کے جو کلٹسٹس ہیں وہ اس کو حضم نہیں کر پا رہے ہیں
00:41اب خود بھارتی حلقوں میں مoodi کو اقتدار سے ہٹانے کی باتیں کی جا رہی ہیں
00:45اس دباؤ کے نتیجے میں مoodi حکومت ایک بار پھر پاکستان کے خلاف جنگی جنون اور اشتیال انگیزی کی راہ پر غامزن دکھائی دیتی ہے
00:53چاہے وہ بیان ہو کہ آپریشن سندور ابھی ملتوی ہوا ہے ختم نہیں ہوا
00:58یا یہ کہنا کہ ابھی تو صرف ٹریلر دکھایا گیا ہے پکچر ابھی باقی ہے
01:02یا پھر وہ خطرناک دھمکیاں جو مoodi ایک دہشت گرد کے طور پر دیتا رہا ہے
01:08کہ یا تو روٹی کھاؤ یا پھر میری گولی تمہارا انتظار کر رہے ہیں
01:11یہ سب اشارے کر رہے ہیں کہ بھارت جلد ایک اور خطرناک میس ایڈوینچر کی کوشش کر سکتا ہے
01:18اس کے علاوہ بھارتی فوج کی جو تیاریاں ہیں جو جنگی جنون ان پر مسلط ہے
01:23جو ایکسسائزز وہ بورڈر کے قریب کر رہے ہیں جو فارمیشنز ہیں اور جو ان کی ڈپلومیٹک باڈی لینگویج ہے
01:29سارے اس طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ بھارت کے اندر ایک دفعہ پھر ایک خطرناک میس ایڈوینچر کا پلان بہت تیزی سے پنپ رہا ہے
01:38ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان کو اس صورتحال میں کیا اقدامات اٹھانے چاہیے
01:43عوام کو کس طرح ذینی اور عملی طور پر تیار رہنا چاہیے
01:47اور انہی اہم سوالات پر گفتگو کے لیے آج ہمارے ساتھ موجود ہیں
01:52جناب سید زید زمان حامد جن سے ہم ان پہلوں پر تفصیل ہی بات کریں گے
01:58سر تھینکیو ویری مچ فور بینگویٹس
02:00سر پچھلے بیس سال سے آپ پاکستانی قوم کو وانڈ کر رہے ہیں
02:10کہ انڈیا کی طرف سے ایک بہت شدید جنگ پاکستان پر امپوس کی جائے گی
02:14کنونشنل وار ہمیں لڑنی پڑے گی
02:16اور لوگ یہ کہتے تھے کہ یہ دو نیوکلیر آم کنٹریز کبھی بھی کانفلکٹ میں نہیں گئیں
02:20تو یہ possibility نہیں ہے theory of deterrence اور وہ سارا کچھ
02:22پھر ہم نے یہ دیکھا کہ actually بہلگام والا واقعہ ہوا
02:26اور بلکل واضح نظر آ رہا تھا کہ انڈیا پاکستان پر حملہ کرنے والے
02:29تب بھی پاکستان کے اندر ہمارے کچھ defense analyst
02:32even میرے ساتھ یہ ہوا تھا کہ ایک talk show میں میں تھا 6 مئی کو
02:35اور ایک defense analyst وہاں پہ کہہ رہے تھے انڈیا کبھی بھی حملہ نہیں کرے گا پاکستان پہ
02:38کیونکہ وہاں پہ IPL ہو رہی ہے
02:40اور پھر جب رات کو ان کے missiles آئے تو یہی ساب ٹویٹ بھی کر رہے تھے
02:43کہ میرے گھر کے اوپر سے missile گزر رہے
02:44ابھی بھی جب انڈیا نے 10 مئی والا واقعہ پاکستان نے جواب دیا
02:49اس کے بعد سے واضح نظر آ رہا ہے
02:51جیو پولٹیکل جو understanding ہے region کی
02:54جو انڈیا پہ pressure ہے جو international pressure ہے
02:56جو weapon industry کا انڈیا پہ pressure ہے
02:58کہ ہماری respect تھوڑی بہت ہمیں بچا کے reputation salvage کر کے دے
03:02موڈی کے اوپر جو pressure ہے
03:03جو بی جے پی کے اندر ایک civil war ہو رہی ہے
03:07واضح نظر آ رہا ہے کہ انڈیا ایک اور miss adventure کرے گا
03:09لیکن پاکستان میں ابھی بھی کچھ defense analyst
03:12اور جو so called international relation expert ہیں
03:14وہ کہتے ہیں انڈیا حملہ نہیں کرے گا
03:16یا کرے گا بھی تو اگلے چار پانچ سال بعد کرے گا
03:19how do you see it
03:20احمد یہی وہ fatal delusion جسے ہم کہتے ہیں
03:24خود کچھ خوش فہمی
03:26ایسی خوش فہمی کہ جو پوری پوری قوموں کو ہلاک کروا دیتی ہے
03:31یہی delusion زلنسکی کو تھا
03:33جب یوکرین کی جنگ شروع نہیں ہوئی تھی
03:35اور ریشنز جو تھے ایک بہت بڑے access پہ
03:38کوئی اٹھارہ سو کلومیٹر کے access پہ
03:40وہ deployment کر رہے ہیں
03:41اپنی فوجیں لاکر لگا رہے ہیں
03:42exercises کر رہے ہیں
03:43border کے ساتھ لاکر لگا چکے
03:45اس کے باوجود یوکرین کے اندر
03:47یہ mindset تھا کہ جی
03:49روس کبھی حملہ کرنے کی جورتی نہیں کرے گا
03:52نیٹو کے بڑے بڑے analyst
03:53اس بات کو suggest کر رہے تھے
03:55کہ یہ صرف saber rattling ہے
03:57یہ صرف threats ہیں
03:58لیکن کبھی بھی
03:59ایک نیٹو ally کے اوپر
04:02روس حملہ نہیں کرے گا
04:03جب اس کو معلوم ہے کے پیچھے
04:04پوری نیٹو کھڑی ہوئی ہے
04:05اور وہی بات آپ نے جو کہی
04:08کہ ایک nuclear environment میں
04:09نیٹو versus Russia
04:11کبھی کسی صورت میں
04:12یہ conflict ہو ہی نہیں سکتا
04:14کیونکہ
04:14نیٹو پیچھے ایک
04:16nuclear armed block ہے
04:17اور ریشیا اس کے مقابلے پہ
04:19ایک nuclear armed country ہے
04:21اور یہ دونوں کبھی بھی
04:22ایک conventional war میں نہیں جائیں گے
04:24یوکرین نے تو
04:26اس logic کو بالکل غلط ثابت کر دیا
04:28اور جس level پر
04:30conventional war ہو رہی ہے
04:31گو کہ دونوں sides نے
04:32ایک point آئے
04:33کہ انہوں نے
04:34nuclear threshold کی بات
04:35کرنی شروع کر دی
04:36اور بار بار وہ کرتے ہیں
04:38کہ جب وہ
04:39ایک دوسرے کے
04:40critical interest کو
04:42threat کرنے کی بات آتی ہے
04:43تو وہ ضرور
04:44اپنی diplomacy میں
04:45اپنی political discourse میں
04:47اپنے narrative میں
04:47اس کا ذکر ضرور کرتے ہیں
04:49کہ ہمارے پاس
04:49nuclear weapons ہیں
04:50جس کو ہمیں
04:51as a deterrence استعمال کریں گے
04:52وہ پوٹن کا مشہور جملہ
04:54جس میں اس نے کہا تھا
04:55کہ میں نے ایسی دنیا کا
04:56کیا کرنا ہے جس میں
04:57رہیہ ہی نہ ہو
04:57ظاہر ہے کہ میں
04:58اپنے nuclear weapons
04:59use کروں گا
05:00اور وہ بار بار
05:01ان کو نکال کر
05:01دکھاتا بھی ہے
05:02display بھی کرتا ہے
05:04exercises بھی کرتا ہے
05:05وہ deterrence
05:06nuclear deterrence کے نیچے
05:08ایک conventional
05:09جنگ کر رہا ہے
05:09چار سال ہو گئے لیکن
05:10اس نے
05:11جنگ conventional رکھی ہے
05:12یہی سب کچھ
05:13ہم بھارت میں بھی
05:14دیکھ رہے تھے
05:15یہ cold logic نہیں تھی
05:17ہمارے ہاں جو
05:18i'll be very honest
05:19کہ even ہمارے
05:20national defense
05:21university جیسے
05:22اداروں میں بھی
05:22یہی بات پڑھائی جاتی تھی
05:24جو آپ نے کہی ہے
05:24کہ nuclear environment میں
05:26دو nuclear armed country
05:28conventions
05:28war میں نہیں جا سکتی
05:29مگر
05:31جب آپ ایک
05:32fascist ideology
05:33کی بات کرتے ہیں
05:34تو اس وقت
05:35cold calculated
05:36logic نہیں کام کر رہی ہوتی
05:38آپ نے اس کی
05:39اس کو
05:40historical context میں
05:41اس کو
05:41religious context میں
05:42دیکھنا ہوتا ہے
05:43آپ نے یہ دیکھنا ہوتا ہے
05:45کہ آپ ایک
05:45باولے کتے سے
05:46ڈیل کر رہے ہیں
05:47جو آپ کی
05:48کوئی logic
05:48اور کوئی argument
05:49اس پر ثابت نہیں ہوتی
05:51وہ پاگل ہے
05:52وہ insane ہے
05:53وہ
05:54ایک mutually assured
05:56destruction
05:56کی اوپر کام کرے گا
05:58صرف اس لیے
05:58کہ اس کو
05:59ایک dogmatic ideology ہے
06:00کہ اکھنڈ بھارت
06:01بنانا ہے میں نے
06:02پاگلپن کہے
06:03کہ اس کی اوپر
06:03ایک باولے کتے کی طرح
06:05وہ مو سے جھاگ نکالتا ہوا
06:06ایک fascist ideology
06:08رکھنے والا موڈی ہے
06:09اور موہن بھگوت ہے
06:11جن کے
06:11ایک ہزار سال کے بعد
06:13جن کو یہ موقع ملا ہے
06:14ڈیڑھ ہزار سال سے
06:15تو ہزار
06:16ڈیڑھ ہزار سال سے
06:17تو مسلمانوں سے مار
06:17کھا کھا کے
06:18یہ ضلیل ہوتے رہے
06:19پھر مسلمان بھی گئے
06:20تو انگریز آ گئے
06:21انگریزوں کے بعد
06:22پہلی مرتبہ
06:23ہندووں کی حکومت آئی
06:24اور ہندووں میں بھی
06:25بی جے پی کی حکومت
06:26پچھلے بیس سال
06:27پچیس سال میں
06:27پہلی دفعہ آئی ہے
06:28دو ہزار سات اور آٹھ میں
06:31آپ کو یاد ہوگا
06:32کہ میں نے
06:32ٹیلی ویژن پر
06:33ہندو زائنیزم کی
06:34ٹرم استعمال کی تھی
06:36ہندو زائنیزم
06:37وہ ایک نئی ٹرم تھی
06:38دنیا میں
06:38اس سے پہلے استعمال
06:39نہیں ہوتی تھی
06:40لوگوں نے بہت
06:40مزاق اڑایا
06:41دو ہزار آٹھ میں
06:42میں نے کہا تھا
06:43کہ بی جے پی آر ایس ایس
06:44اور مودی جو ہے
06:45وہ پاور میں آ رہی ہے
06:46کم از کم
06:47مودی کے پاور میں آنے سے
06:48پانچے سال پہلے
06:49پیپل were very shocked
06:50and surprised again
06:51at that time
06:51کہ آپ کیا بات کر رہے ہیں
06:53دو ہزار چودہ کے بعد
06:55اب پھر پوری دنیا
06:56نے دیکھا
06:56کہ یہ مودی
06:57اور آر ایس ایس
06:57اور اکھنڈ بھارت
06:58اور یہ ہندو راشترا
06:59بنانے کے ان کی
07:00آئیڈیالوجی
07:01اب یہ سارے
07:02باولے کتے آگئے
07:02بھارت کے اندر
07:04مسلمانوں کی بھی
07:04زندگی عذاب کی بھی
07:05اور کشمیر اور پاکستان
07:07کے خلاف بھی
07:07انہوں نے جنگ کرنی
07:08ہی کرنی تھی
07:09جب آپ ایک ایسی
07:11ایڈیالوجی سے
07:11ڈیل کر رہے ہوتے ہیں
07:12جو ہزار سال کی
07:13زلط اپنے ساتھ
07:14لے کر آ رہی ہو
07:15تو پھر آپ اس کو
07:15کولڈ ملیٹری لوجک
07:17پر کیلکولیٹ نہیں کر سکتے
07:18آپ نے اس کی
07:19میتھولوجی میں
07:20آپ نے اس کی ہسٹری میں
07:21اسٹوریکل کانٹیکس میں
07:22سوشل کانٹیکسٹ میں
07:24آپ نے اس کے
07:25اپنے مائنڈ سیٹ میں
07:26کہ کتنے ڈیرینجڈ ہیں
07:27کتنے پاگل ہیں
07:28اندرہ گاندھی بھی ہندو تھی
07:29اندرہ گاندھی نے بھی
07:30مشرقی پاکستان توڑا
07:31اندرہ گاندھی بھی
07:32ایک ہزار سال کی
07:33زلط اپنے ساتھ
07:34لے کر بیٹھی تھی
07:35مشرقی پاکستان ٹوٹا
07:36تو اس کا وہ
07:36فیمس جملہ تھا
07:37کہ ہم نے ہزار سالہ
07:38غلامی کو
07:39بے اوپنگال میں
07:39غرق کر دیا
07:40زلیل یہ سارے
07:41ہوتے ہیں اس بات سے
07:42یہ سب کو
07:43انفیریورٹی کمپلیکس ہے
07:44اس بات کا
07:45کہ مسلمانوں نے
07:46ہزار سال ان کو
07:47کتے کی طرح
07:47نیچے زلیل کر کے
07:48رکھا تھا
07:48تو یہ
07:50لیکن
07:51بی جے پی والے
07:52جو ہیں
07:52they are congress
07:53on steroids
07:54جسے اگر آپ کہیں
07:55تو
07:55ideology وہی ہے
07:57ان کی پاکستان
07:57کو بی جے پی نے
07:58نہیں توڑا تھا
07:59پاکستان کو
07:59congress نے توڑا تھا
08:00لیکن بی جے پی والے
08:01they are on steroids
08:02یہ زیادہ پاگل ہیں
08:03اور ان کا یہ
08:04پاگلپن جو ہے
08:05یہ اللہ کے فضل سے
08:07ہمارے کام آ جائے گا
08:09ہمارے کام اس لیے
08:10آ جائے گا
08:10کہ جیسے ہم نے کہا
08:11نا کہ ہم مسلمان
08:12قوم اور خاص طور پر
08:13پاکستانی قوم جو ہے
08:14وہ کبھی بھی
08:16تیاری نہیں کرتے
08:17جب تک
08:17طوفان سر پہ نہ آ جائے
08:19جب تک گولے اور
08:19راکٹس اور
08:20مسائلز اور ڈرونز
08:21ہمارے شہروں میں
08:22نہ گرنا شروع ہو جائے
08:23اس وقت تک
08:24یہ اٹھتے نہیں ہیں
08:25یقین نہیں کرتے
08:26کہ ہاں
08:26آپ درست کہہ رہے تھے
08:28اور ابھی بھی
08:30یہی بیش سال
08:31جیسے آپ نے کہا
08:31دو ہزار سات سے
08:33میں میڈیا پیوں
08:33ایک ہی ازان دیے جا رہا ہوں
08:35لوگوں نے تو
08:35مجھے غزوہ ہند اور بھارت
08:36آپ غزوہ ہند
08:38نہ مانے اس کو
08:39آپ کو انڈیا کے ساتھ
08:40ایک فائنل کانفلٹ
08:41تو کرنا ہی ہے
08:42دو ہزار سات اور آٹھ میں
08:44ہم نے کہا تھا
08:44کہ آخری لڑائی بھارت کے ساتھ
08:46تم اگر کشمیر کی زمین پر
08:47نہیں لڑتے ہو
08:48کشمیر کے مسلمانوں کے لیے
08:49نہیں لڑتے ہو
08:50تو کشمیر کے پانی
08:51اور دریاؤں کے لیے
08:52تو تمہیں لڑنا ہی پڑے گا
08:53انڈیا کے پاس
08:54کپیسٹی نہیں تھی
08:56کہ وہ ہمارے دریاؤں روک سکے
08:57اس لیے اس نے
08:58انڈس وارٹر ٹریٹی کو
08:59چلنے دیا تھا
09:00لیکن جب اس کے پاس
09:02کپیسٹی آگئی
09:03ایک ملیٹریلی
09:04اپنے آپ کو
09:05اس نے اتنا سٹرونگ کر لیا
09:06کہ اپنی دھمکی کو
09:07وہ بیک کر سکا
09:08اس نے یہ سمجھا
09:09کہ جو میں دھمکی دے رہا ہوں
09:10اس کے مقابلے پہ
09:11میں فوجی طاقت
09:12لاکر بھی کھڑی کر سکتا ہوں
09:13اور دوسرا ہفت نے
09:15انفرسٹرکچر
09:16اتنا بیلڈ کر لیا
09:17کہ وہ ہمارے دریاؤں
09:18کا پانی واقعی
09:19روکنے کے قابل ہو گیا
09:20جو پچھلے ساٹھ سال سے
09:21وہ اس قابل نہیں تھا
09:23تو اب لازمی بات ہے
09:25کہ جب مودی نے
09:27یہ ایڈونچر کیا
09:28اور اس ایڈونچر سے بھی پہلے
09:29بلکل آخری دو تین مہینے میں
09:30تو ہم بلکل ہی
09:31ریڈ فلاگ لے کے کڑے ہوئے تھے
09:32کہ اب تو یہ
09:33بلکل ہی آنے والا ہے
09:34اور
09:34جو پچھلے بیس سال سے
09:36یہ تیاری کر رہا تھا
09:37جس قسم کی
09:38ڈیپلائمنٹ تھی
09:39جس قسم کی
09:40ویپن ایکیوزیشن تھی
09:41جس قسم کی
09:41ٹریننگ تھی
09:42اور سب سے بڑھ کر
09:43جس قسم کا ریٹورک تھا
09:44جو نیریٹیو یہ بیلڈ کر رہے تھے
09:45بلکل واضح بات تھی
09:47کہ کسی بھی لمحے
09:48کوئی بھی فالس فلاگ کر کے
09:49یہ پاکستان میں داخل ہو جائیں گے
09:50اور الحمدللہ
09:52exactly events
09:53ویسے ہی unfold ہوئے
09:54جیسے ہم
09:55analysis کر کے
09:56قوم کو سمجھانے کی
09:57کوشش کر رہے تھے
09:58میں کوئی نجومی
10:00یا astrologer تو نہیں ہوں
10:01کہ ستاروں کی
10:02آگے پیچھے دیکھ کے
10:03کوئی بات کروں
10:03میں pure
10:04I'm a defense analyst
10:05I'm a historian
10:06I study their mindset
10:08I study their body language
10:10I study their military deployment
10:12جب ان سب چیزوں کو
10:13آپ سامنے
10:14on I study
10:15Islamic eschatology
10:16اسلام میں
10:16اور ہمیں جو
10:17spiritual intelligence دی گئی ہے
10:19اللہ رسول کی
10:19صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے
10:21ہم اس کو study کرتے ہیں
10:22اس ساری روشنی میں
10:23ہم دیکھ کر بات کرتے ہیں
10:25کہ حالات
10:25زمانے کا مزاج
10:27اب یہاں پہنچ چکا ہے
10:28کہ اب دشمن نے
10:29یہ چال چل دی ہیں
10:30یہ سب کچھ
10:32یہ اللہ کی طرف سے
10:33دیوی وہ فراست ہے
10:34سعیدی رسول اللہ نے فرمایا
10:35کہ مومن کی
10:36فراست سے بچو
10:37کہ وہ
10:37اللہ کے نور سے دیکھتا ہے
10:39اتقب فراست
10:41مومن ہو ینظر بنور اللہ
10:42یہ اللہ کا توفہ ہوتا ہے
10:43ہر ایک کی اتنی
10:44specialization ہوتی ہے
10:45بعض doctors میں
10:46clinical sense ہوتی ہے
10:47عام ڈاکٹروں کے مقابلے میں
10:49زیادہ اچھا
10:49تشخیص اور diagnosis کر سکتے ہیں
10:51بعض لوگ
10:52زیادہ اچھے
10:53analyst ہوتے ہیں
10:54بعض لوگ بہت اچھے
10:55کسی بھی field میں
10:56اگر آپ
10:57ککری اور کھانا پکانے کی بات کریں
10:58تو سارے ککس ہیں
10:59لیکن بعض بہت ہی
11:00specialized ہوتے ہیں
11:01جن کو
11:01اللہ کی طرف سے
11:02gifted talent ہوتا ہے
11:04اسی طریقے سے
11:05یہ دنیا کی
11:06جغرافیائی سیاست کو دیکھنا
11:07اس کے مزاج کو جاننا
11:09زمانے کو دیکھنا
11:09جیسے بابا اقبال نے
11:10جس طرح کائنات کو سمجھا
11:12ویسے تو
11:12پچھلے دو سو سال میں
11:14کوئی وجود ایسا نہیں آیا
11:15جس نے
11:15اس زمانے کے مزاج کو دیکھا
11:17تو اللہ کے فضل سے
11:19جب ہم نے یہ بات کہی
11:20اور اب بھی ہم یہی بات کر رہے ہیں
11:22جیسے آپ نے بات کہی
11:23کہ ایک mindset build کرنا
11:24شروع کر دیا گیا ہے
11:25کہ جی بس ہو گیا
11:26ہم جیت گئے
11:26ہم نے جشن بنا لیا
11:28ہم کامیاب ہو گئے
11:30دنیا میں ہم نے
11:31بھارت کو زلیل کر دیا
11:32لہٰذا اب بھارت
11:33دوبارہ ویسی کارروائی
11:34نہیں کرے گا
11:35یہ خودکش mindset ہے
11:38fatal
11:38مروا دے گا بالکل ہم کو
11:40بلکہ ہم تو یہ
11:41warning دے رہے ہیں
11:42کہ دشمن کے مزاج کو سمجھے
11:44کیونکہ اب وہ اسرائیل کے ساتھ
11:45بھی بڑے قریبی تعلق آتے ہیں
11:46ہم پر برائرہ ساملہ
11:47تو اسرائیل نے کیا
11:48یہ حملہ ہمیں صرف
11:50ہندو نے تو نہیں کیا
11:51برائرہ اسرائیلی آرمی
11:53موجود تھی
11:53سارے ڈرون آپریشنز
11:54جو تھے وہ اسرائیلی آرمی
11:55کر رہی تھی
11:56اور اب اسرائیل بھی
11:57جب greater middle east
11:58میں پھیلنے کی کوشش کر رہا ہے
12:00اب جب وہ
12:01دسلمان ملکوں کو
12:02تباہ کر کے
12:02اپنے جغرافیہ کو
12:03کھل کر بڑھا رہا ہے
12:04یہ وہ وقت ہے
12:06اسرائیل کے لیے بھی
12:07کہ جب وہ پاکستان کے خطرے
12:08کو ہمیشہ کے لیے
12:09اپنے لیے ختم کرنے کی
12:10کوشش کرے
12:10وہ خود کہتے ہیں
12:11کہ ہماری گوکے اسرائیل
12:13کی جو borders ہیں
12:14وہ ایک دریا سے
12:15دوسرے دریا تک ہے
12:16فراد سے لے کے نیل تک ہے
12:17نیچے مدینہ سے لے کے
12:18ترکی تک ہے
12:19لیکن وہ یہ کہتے ہیں
12:20کہ جو ہمارا
12:21security zone ہے
12:22وہ انڈس سے شروع ہوتا ہے
12:25یعنی جب تک
12:26دریا سن تک
12:27ہم secure نہ کر لیں
12:28اپنا علاقہ
12:28ہماری سردیں
12:29secure نہیں ہو سکتی
12:30اسی لیے وہ
12:31they want to fight
12:32پاکستان
12:33to the last indian
12:34خود تو یہودیوں میں
12:35جورت نہیں ہے
12:35کہ یہاں کیا ہم سے لڑے
12:36تو وہ انڈیا کے
12:37کندے پر بیٹھ کے
12:38اس کو استعمال کر رہے ہیں
12:39ہمارے خلاف
12:40اس پہلے مار کے کے بعد
12:42موڈی ہو گیا
12:43زلیل بھارت ہو گیا
12:44زلیل آپ پورا انڈیا
12:45سوشل میڈیا خاموش بیٹھا ہوا ہے
12:46ان کے سارے انیلسٹ
12:47اپنے آپ کو زلیل کر رہے ہیں
12:49ان کی زلط دیکھنے والی ہے
12:50اور ایک desperate situation ہے
12:53last chance
12:53موڈی کو دیا گیا ہے
12:54کہ تم عزت
12:55recover کر سکتے ہو
12:56تو ٹھیک ہے
12:56ورنہ پھر تمہیں
12:57replace کر دیا جائے گا
12:59اور
13:00اسرائیل نے
13:011967 میں
13:02چار مسلمان
13:04ملکوں پر حملہ کیا تھا
13:05اور چاروں کو
13:05تباہ کر دیا تھا
13:06عراق پر حملہ کیا
13:08مصر پر حملہ کیا
13:09جارڈن پر حملہ کیا
13:10اور شام پر حملہ کیا
13:12اور آپ کو پتا ہے
13:12کس وقت کیا
13:13اس وقت کیا
13:14جب سارے مسلمان
13:15صبح عید کی نماز
13:17پڑھ رہے تھے
13:17کیونکہ عید کے دن
13:20سارے ایک
13:21پارٹی موڈ میں ہوتے ہیں
13:22چھٹیوں پر گئے ہوئے ہوتے ہیں
13:23خود مسلح افواج کے لوگ
13:25جو critical infos
13:26صرف bare minimum
13:26skeleton staff
13:27چھوڑ دیا جاتا ہے
13:28باقی سارے لوگ
13:29چھٹیوں پر گھر چلے جاتے ہیں
13:31اس دفعہ بھی
13:33چونکہ ذلت ان کی
13:33کچھ دن پہلے ہی ہوئی ہے
13:35اور دوبارہ بدلہ لینے کا موقع
13:37ان کو بقرید پر مل سکتا ہے
13:39اس وقت
13:40اور انڈینز
13:41اپنے ایسٹرولوجس پہ
13:42بہت یقین کرتے ہیں
13:43ہمیں تو اللہ
13:43اس کے رسول پہ اعتماد ہے
13:45لیکن یہ توہم پرست
13:46لوگ اپنے جوتشیوں پہ
13:47اپنے ایسٹرولوجس پہ
13:48بہت یقین رکھتے ہیں
13:49اور ان کے ایسٹرولوجس
13:51بھی ان کو یہی
13:52گائیڈ کر رہے ہیں
13:52کہ آپ کے پاس
13:53بدلہ لینے کے
13:54یہی چند وقت ہے
13:55تھوڑا سا
13:55کہ جس کے اندر آپ
13:56بدلہ لے لیں
13:57تو آپ اپر ہینڈ لے سکیں گے
13:58ورنہ آپ کی
13:59زلط چلتی رہے گی
14:01بلکہ ان کے
14:01بعض ایسٹرولوجس کو
14:03تو میں نے دیکھا ہے
14:03کہ جو
14:04ایکچولی
14:05یہ پریڈکٹ کر رہے ہیں
14:07کہ تین سال
14:08جوگلے آ رہے ہیں
14:09پچیس چھبیس اور
14:10ستائیس کے کہتے ہیں
14:11وہ تو بھارت کے لیے
14:12یود کے سال ہیں
14:13یعنی جنگ کے سال ہیں ان کے
14:15اور ظاہری جیو پولیٹکس بھی
14:18اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے
14:19دیوی سپریچول انٹیلیجنس بھی
14:21ہم کو یہی بتا رہی ہے
14:22کہ یہ جو جھڑپ
14:23ہماری بھارت کے ساتھ ہوئی تھی
14:24یہ جنگ ختم نہیں ہوئی
14:26یہ بڑی جنگ کی پہلی جھڑپ ہے
14:29جنگ شروع ہوئی ہے یہاں پر
14:31اور اس کے بعد
14:32ایک سیریز آف جھڑپیں ہوں گی
14:34جو ہوتی چلی جائیں گی
14:35اور ہر جھڑپ پچھلی والی
14:36کے مقابلے میں
14:37زیادہ وسی
14:38زیادہ خوریز ہوگی
14:39تو یہ جو اب کی دفعہ یہ آئیں گے
14:42پچھلی دفعہ یہ
14:43گراؤنڈ فورسز لے کر نہیں آئے تھے
14:45پچھلی دفعہ انہوں نے
14:45نیوی ڈیپلائی نہیں کی تھی
14:47اس دفعہ
14:48ڈیفنیٹلی یہ گراؤنڈ فورسز
14:49ڈیپلائی کریں گے
14:51اس دفعہ
14:51ڈیفنیٹلی یہ اپنی
14:52سٹریٹیجی چینج کریں گے
14:53کہ پچھلی مرتبہ
14:54اوور کانفرنس میں
14:55یہ بہت بری طرح مارے گا
14:57یہ سمجھ رہے تھے
14:57کہ پاکستان کو
14:58اوورویلم کر لیں گے
14:59ہم نے اللہ کے فضل سے
15:00وہ پہلی دفعہ
15:01ایسی سٹریٹیجی ڈیپلائی کی
15:02جو خود ہمارے دشمنوں نے
15:03پہلے نہیں دیکھی تھی
15:04ہم نے لانگ رینج
15:05بی وی آرز کے ذریعے
15:06بی آنڈ ویجول رینج
15:08مسائلز کے ذریعے
15:08ان کو مارا
15:09ہم نے پہلی دفعہ
15:10اپنی تاریخ میں
15:11بیٹل فیلڈ آپریشنز کے لیے
15:13ہاتھ اف ون اور ہاتھ اف ٹو
15:14ہم نے نکالے
15:15ایف ایف ون ایف ٹو
15:16جو ہم نے نکالے
15:17ہم نے پہلی دفعہ
15:18ڈرونز استعمال کیے
15:19ہم نے بھی پہلی مرتبہ
15:21ویپن سسٹمز استعمال کیے
15:22میدان جنگ میں
15:23جو دشمن نے کبھی نہیں دیکھے تھے
15:25تو دیور سرپرائز
15:26اور جب ہی انہوں نے
15:28مارک کھائی بری طرح
15:28فوراً امریکہ کے پاس
15:29بھاگے امریکہ کے پاس
15:30امریکہ بھی
15:31ڈیریکٹلی اس لیے نہیں
15:32انوالڈ ہوا کہ
15:33ہندو پٹ رہا تھا
15:34یا بھارت پٹ رہا تھا
15:36وہ اس لیے انوالڈ ہوا
15:36کہ اسرائیل پٹ رہا تھا
15:38وہ ساری کے ساری
15:39اسرائیل کے جو
15:40انوالمنٹ تھی
15:41وہ خود بھی
15:41سمبڈی
15:42تول می کہ
15:43ٹرمپ کو بھی معلوم نہیں تھا یہ
15:44کہ یہ آپریشن
15:45اسرائیل اور انڈیا
15:46مل کر کر رہے ہیں
15:47اس رات اس کو پتا چلا گا
15:48جب یہ زلیل ہونا شروع ہوئے
15:49کہ ایکچولی اسرائیل
15:50اس میں شامل تھا
15:51that's why he got involved so fast
15:52ورنہ ٹرمپ
15:53اتنی جلدی انوالڈ ہونے والا
15:54نہیں تھا اس میں
15:55تو اب جو ہونے والا
15:57پاکستانی قوم کو
15:58بہت اچھی طرح
16:00سمجھ لینا چاہیے
16:01کہ اب کی دفعہ
16:03آپ کو
16:03اپنے شہروں سے
16:05اپنی آبادی کے والے
16:07علاقوں میں سے
16:08اپنے اربن ایریاز میں
16:09یہ جنگ دیکھنی پڑے گی
16:11اب کی دفعہ
16:12کیونکہ پچھلی دفعہ
16:12ہم نے ان پر سائبر اٹیک بھی کیے
16:14ان کا کرٹیکل انفرنسٹرکچر
16:16سیویلین انفرنسٹرکچر تھا
16:17ہم نے اس کو بھی شٹ ڈاؤن کیا
16:18ان کی ٹرینز اور
16:19ریلوے سسٹمز اور
16:20ان کی تمام ائرلائن
16:21بجلی کا نظام
16:22وہ ہم نے بند کیا
16:23اگر وہ ہم پر
16:25سائبر اٹیک نہیں کر سکتے ہیں
16:26تو وہ فیزیکلی اٹیک کر کے
16:28ہمارے پاور گریڈز کو
16:29یا ہمارے انفرنسٹرکچر کو
16:30ڈامیج کرنے کی کوشش کریں گے
16:32بومنگ ہمارے شہروں میں کریں گے
16:34مسائلز ہمارے شہروں میں بھیجیں گے
16:35تاکہ کنفیوجن اور پینک زیادہ پھیلیں
16:37اب کی دفعہ وہ
16:38میسیف ڈرون سوامز لے کر آ رہے ہیں
16:40تاکہ شہروں میں
16:41ہر جگہ ڈرونز ہی ڈرونز روڑے ہوں
16:43چاہے وہ کسی شہر میں
16:45کسی گلی میں گر جائے
16:46وہ اتنی کیجولٹیز ہوں گی
16:47کہ ہماری جو
16:48سیویل ڈیفینس
16:49یا ہماری میڈیکل سروسز ہیں
16:50وہ اوورویلم ہو جائیں گی
16:52دشمن یہ کرنا چاہ رہا ہے
16:53اسی لیے
16:54مجھے کیسے پتا
16:55اس کی پرچیزنگ دیکھ کے
16:57کہ وہ ایکپمنٹ کونسا خرید رہا ہے
16:59اس وقت سپلائی
16:59اس وقت وہ
17:00جہاز بھر بھر کے
17:02امریکہ اور اسرائیل سے
17:02اس کے پاس ایکپمنٹ پہنچ رہا ہے
17:04وہ کونسا آ رہا ہے
17:05وہ آپ کو یہ بتاتا ہے
17:06کہ نیکسٹ فیز میں
17:07جو وارفیر یہ استعمال کرے گا
17:09اس کے لیے کونسے
17:10ویپنس پلیٹ فارم یوز کرے گا
17:11ڈرونز ڈیفینیٹلی
17:13ایک مین سٹے ہوں گے
17:14فرنٹ اینڈ کی اوپر
17:15وہ اپنے جہازوں کو بچانے کے لیے
17:17کیونکہ رافیل اس نے دیکھ لیا ہے
17:18مہنگا
17:19ان کو اگر ہوا میں وہ اڑاتا ہے پہلے
17:21تو ڈیمیج زیادہ بڑا نقصان ہوتا ہے
17:23تو پہلے وہ
17:24میزائلز اور ڈرونز پر ڈیپینڈ کرے گا
17:26یہ ہمارے شہروں میں آئیں گے
17:28کیجولٹیز زیادہ ہوں گی
17:30لوگوں کو ایک ڈوز اللہ نے دیا ہے
17:32ایک ایکسپوجر ان کا ہوا ہے
17:33انہوں نے توپیں اور
17:34راکٹ اور میزائل
17:35اپنے گاؤں سے فائر ہوتے دیکھیں
17:37لیکن ابھی تک جوابی فائر نہیں دیکھا
17:39اگر ہماری توپوں کے پاس
17:41جو لوگ کھڑے تھے
17:41اگر وہاں پہ دشمن کی
17:42کاؤنٹر بیٹری فائر آنا شروع ہو جاتا
17:44پھر ان لوگوں کا کیا حال ہوتا
17:46بات یہی ہے
17:47اب یہی وجہ ہے
17:49کہ جو بورڈر ایریاز کے پاس لوگ ہیں
17:50جو پاکستانی عبادی ہے
17:51اس سے ہم کہتے ہیں
17:52کم از کم
17:53ابھی جب تک حالات ٹھیک نہیں ہیں
17:55جو کہ اب ہوں گے بھی نہیں
17:56اپنے پاس کم از کم
17:57دو تین مہینے کا خوراک
17:58تم جمع کر کے رکھو
17:59جو ضروری دوائیاں
18:01تمہارے گھر میں بزرگ اور بچے
18:02استعمال کرتے ہیں
18:03ان کا تھوڑا سا سٹاک رکھو
18:04جو بچوں کی ضروری چیزیں ہیں
18:06دودھ ہیں
18:06یا بچوں کے پیمپرز ہیں
18:08یا بزرگوں کی دوائیں ہیں
18:09وہ سب چیزیں
18:10اپنے ساتھ سنبھال کے رکھو
18:11امرجنسی بیک بنا کر رکھو
18:13خاص طور پر بورڈر ایریاز کے لوگ
18:15ابھی تو ہم فائر کر رہے تھے
18:17انہوں نے گراؤنڈ فورسز
18:18ڈپلائی نہیں کی تھی
18:19ان کی فوجیں ہمارے علاقوں میں
18:20داخل نہیں ہوئی تھی
18:21تو سارے لوگ گاؤں اور توپوں
18:23اور میزائلوں کے گرد
18:24کھڑے ہو کے تماشے دیکھ رہے تھے
18:25اب مجھے بتاؤ کر دشمن کی فوجیں
18:27بریک ان کرتی ہیں
18:28سیلکورٹ کی طرف داخل ہوتی ہیں
18:29یا چوینڈا کی طرف داخل ہوتی ہیں
18:31یا سالہور کی طرف داخل ہوتی ہیں
18:32تو پھر کیا لوگ اسی طرح
18:34کھڑے ہو کے تماشا دیکھیں گے
18:36کیا آپ کے گھروں کے
18:37آپ نے دیکھا ہے
18:38کہ سارا بلٹ اپ ایریہ تھا
18:39یعنی بورڈر کے ساتھ تک
18:41ہمارے گھر اور گاؤں
18:42اور دیہات بن چکے ہیں
18:43کہ ایکچولی توپے اور میزائل
18:45ہمارے گھروں کے ساتھ لگے ہوئے تھے
18:47کوئی کھلا میدان تو
18:48کہیں بھی نہیں تھا
18:49تو دشمن جب آئے گا
18:50تو انہی گھروں پر آئے گا واپس
18:52تو ان گھر کے لوگوں کو
18:53اس وقت وہاں سے ہجرت کرنی پڑے گی
18:55تو اپنے ایمرجنسی بیگز بنا کر رکھیں
18:57کہ آپ کو ہجرت کرنی پڑے
18:58تو آپ ضروری چیزیں لے کے
18:59اپنے کندے پر رکھیں
19:00فیملی کو لیں اور وہاں سے نکلیں
19:02ظاہر ہے کہ جب یہ جنگ آس پاس ہو رہی ہوگی
19:04اس وقت آپ اپنی فیملیز کو
19:06اس طرح توپوں کے گرد
19:07کھڑے کر کے دیکھ کے
19:08تماشا دیکھ کے
19:09آپ شور نہیں مچا سکیں گے
19:11کہ جو آپ نے پہلے راؤنڈ میں دیکھا تھا
19:13نیکس راؤنڈ is going to be bloody
19:15ہم کو قوم کو تیار کرنا چاہیے
19:17آنے والی بڑی جنگ کے لیے
19:19فوڈ سٹاکز جمع کریں
19:20فیول سٹاکز جمع کریں
19:21میڈیکل سپلائز جمع کریں
19:23اس عید کی اوپر خاص طور پر
19:25بالکل چھوٹیاں cancel
19:26everybody should be on the battle station
19:27یہ وقت عید کا جو ہے خاص طور پر یہ نازک ہے
19:30پاکستانی قوم اگر نہیں سمجھے گی
19:32تو پھر وہی بات بہت بری طرح مار کھائے گی
19:35انشاءاللہ
19:36اللہ ہماری عزت رکھے گا
19:38لیکن اپنی ہماقتوں کی وجہ سے
19:40اتنا نقصان اٹھانے کی کیا ضرورت ہے
19:41پہلے نصیحت سن لو
19:42سر اس میں اس وقت یہ جو سارا کانفلکٹ ہوا
19:45جو ریال ریزن ہے
19:47جو اصل وجہ ہے جس پہ یہ سارا
19:49انہوں نے ہمارا پانی بھی روکا
19:50وہ تو مسئلہ کشمیر ہے
19:51اور کشمیری چاہے وہ بورڈر کے اس سائٹ پہ ہو
19:54چاہے انڈین اوکیپائیڈ کشمیر ہو
19:56چاہے پاکستان ایڈمنیسٹرڈ کشمیر ہو
19:57کشمیری کافی ڈیوائیڈ نظر آ رہے ہیں
19:59ایڈلوجیکلی ڈیوائیڈ نظر آ رہے ہیں
20:02اس سارے کانٹیکسٹ میں
20:04کشمیریوں کا کیا رول ہوگا
20:06اور دوسرا میرا سوال اسے سے کنیکٹڈ ہے
20:08کہ پاکستان کے اندر جو یہ دہشتگردی ہے
20:10ایک فتنہ الخوارج ہے
20:11ایک فتنہ الہند ہے
20:12بلوچستان اور کے پی کے اندر
20:14جو کہ انڈیا سپانسرڈ ہے
20:15میرا ویسٹرن فرنٹ جو ہے
20:17جو کہ انڈیا کی شروع سے پالیسی رہی ہے
20:18کولڈ سٹارٹ اور
20:19وہ سارا کہ انہوں نے پاکستان کے اندر
20:21دہشتگردی اتنی کروانی ہے
20:22کہ بورڈرز ویک اور کمزور ہو جائیں
20:24تو اس سارے کانٹیکسٹ میں
20:26ان چیزوں کو آپ کیسے دیکھ رہے ہیں
20:28اور پاکستان کو آگے
20:28اس کو سپیشلی فتنہ الخوارج
20:30اور فتنہ الہندوستان کو
20:31کرٹیل کرنے کے لیے
20:33کیا سٹیپس لینے
20:34احمد یہ کشمیر کی بات
20:35آپ نے جو کہی نا
20:36یہ بلکل درست بات ہے
20:37کہ پچھلے 75 سال
20:3848 ہو گیا کشمیر کا مسئلہ
20:40اور آج 75-80 سال ہونے کو آ رہے ہیں
20:42کشمیر کی پولیٹیکل ٹرف
20:45بہت بری طرح سے
20:46ڈیوائیڈ رہی ہے
20:46کشمیری خود بہت کنفیوز رہے ہیں
20:49جس طرح فلسطین میں آپ کو
20:50ایک محمود عباس کا کیمپ ملتا ہے
20:52کہ جو اسرائیل کے ساتھ مل گیا
20:53جا کے یاسر عرفات والا
20:54ایک حماس کے مجاہدین
20:55آپ کو ملتے ہیں
20:56جو مضاحمت پر یقین رکھ رہے ہیں
20:57اسی طرح کشمیر کے اندر بھی
20:59یہی معاملہ رہا ہے
21:00ایک بہت بڑا طبقہ
21:01ان کا ہمیشہ سے پرو انڈین رہا ہے
21:03یہ فاروق
21:03فاروق عبداللہ
21:04محبوب و مفتی
21:05اور یہ سارے کلاس جو ہے
21:06اور اسی طریقے سے
21:08کشمیریوں کا ایک بہت بڑا طبقہ
21:10جو سید علی گلانی صاحب کے
21:12تعلق رکھنے والے
21:13برہانوانی اور مجاہدین
21:14وہ سب کے سب
21:15ہمیشہ پرو پاکستان
21:16ہم پاکستانی ہیں
21:17پاکستان ہمارا ہے
21:18ان کا نعرہ ہمیشہ سے یہی رہا ہے
21:20اور ایک تیسرا فیکٹر بیچ میں
21:22جے کے الیف والے
21:23جو اپنے آپ کو خود مختار کشمیر کہہ کے
21:24اور اپنے آپ کو
21:25نہ انڈیا کے ساتھ
21:27نہ پاکستان کے ساتھ
21:27ہم نے ایک الگ ملک بنانا ہے کشمیر کا
21:29یہ ساری
21:32ڈسکورس
21:33یہ سارا نیرٹیف
21:34بیسویں صدی کا تھا
21:36اب یہ بات خود کشمیریوں کو
21:38سمجھ لینی چاہیے
21:39کہ اب آپ جس
21:41گلوبل جیو پولٹیکس میں داخل ہو چکے ہیں
21:43جس ریجنل
21:44ایک وار میں داخل ہو چکے ہیں
21:46اس میں آپ کا یہ سارا
21:48پولٹیکل ڈسکورس
21:49دفن ہو چکے ہیں
21:50اب اپسلیٹ ہو گیا ہے
21:52یہ گل سڑ گیا ہے
21:53اب اس کی کوئی ویلیو نہیں ہے
21:55اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
21:57کہ اگر کوئی کشمیری گروپ یہ کہے
21:58کہ ہم بھارت کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتے ہیں
22:00یا ہمیں خود مختار کشمیر چاہیے
22:02یا ہم پاکستان کے ساتھ ملنا چاہتے ہیں
22:04اصل میں کشمیر کا فیصلہ
22:06اب ایک ہائی انٹینسٹی کانفلیکٹ میں ہوگا
22:09اس غزوہ ہند میں ہوگا
22:11جو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہو رہی ہیں
22:13جس کے اندر کروڑوں لوگ مارے جائیں گے
22:15جس کے اندر بہت بڑے پیمانے پر
22:17علاقے کا جغرافیہ تبدیل ہوگا
22:19اور جب یہ ساری جنگیں ہوں گی
22:22مجھے بتائیے
22:22اس میں کوئی پارٹی بیچ میں کھڑی رہ جائے گی
22:25یہ بات کہنے والی کہ جی خود مختار کشمیر ہونا چاہیے
22:28یا انڈیا کے ساتھ ملنا چاہیے
22:30جو اس بڑی جنگ کو جیتے گا جو ملک
22:33پھر فیصلہ اس کا ہوگا کشمیر اس کا ہوگا
22:35لہٰذا یہ جو کشمیری آج ہیں
22:38آپ نے دیکھا کچھ عرصے پہلے تک
22:40جس طرح پاکستان کے باقی علاقوں کے اندر
22:43انڈیا نے اپنے ایسٹس کو موبولائز کیا ہوا تھا
22:45پاکستان آرمی کے خلاف
22:46انسرجنسیز بیلڈ کرنے کے لیے
22:48سویل پولٹیکل بغاوتیں برپا کرنے کے لیے
22:50چاہے وہ مارنگ ہو چاہے وہ پی ٹی ایم ہو
22:52سندھ کے اندر بھی آج کل وہ بیلڈ کر رہے ہیں
22:54اسی طرح کے بہت بڑا ایلیمنٹ آپ کو گلگت بلتستان
22:57اور آزاد کشمیر میں بھی نظر آ رہا تھا
22:59بہت بڑی تحریک ایک چل بہانہ کوئی بنایا گیا
23:01اس بات کا کہ جی بجلی کا بلکم کرنے
23:03نام کچھ بھی استعمال کر لیں
23:05لیکن لوگوں کو باہر نکال کر
23:07ان کو استعمال کیا جا رہا تھا
23:09پاکستان آرمی کے خلاف
23:10وہ جو شاعر ہے پاگل سا جو کہتا تھا
23:13کہ جس کو اٹھا کے بند کیا
23:14تو شور اس بات پر کر رہا تھا کہ جی مجھے شاعری پر بند کر دیا
23:17اس کو شاعری پر نہیں بند کیا تھا
23:27تو مٹھائے جاؤ گے
23:28تو یہ سارا نیریٹیو بیلڈرز جو ہیں
23:30یہ سارے جو ملک کے اندر تخریبی نیریٹیو بیلڈ کرتے ہیں
23:33اب ان کا رول
23:34پریکٹیکل ہی ختم ہو چکا
23:36کشمیریوں کو یہ بہت اچھی طرح
23:38ریالائز کر لینا چاہیے
23:39کہ جتنی پولیٹیکل پارٹیز آپ نے بنائی ہیں
23:42چاہے وہ مقوضہ کشمیر میں ہو
23:43یا پاکستانی کشمیر کے اندر ہو
23:45جو آپ اپنے آپ کو مختلف نیریٹیوز پر
23:47ڈیوائیڈ کرتے رہے ہیں
23:49وہ سارا وقت ختم ہو چکا
23:51اب آپ آپسلیٹ ہو گئے
23:52اس نیریٹیو کو چھوڑ دیں
23:53اب صرف ایک نیریٹیو ہے
23:55کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان
23:57اب غزوہ ہند نے ہونا
23:58ایک فائنل کانفلیکٹ نے ہونا ہے
24:00جس میں شدید خون ریزی ہوگی
24:02جس میں شدید جنگ ہوگی
24:04جس میں بہت بڑی تباہی ہوگی
24:06اس پورے خطے میں
24:06یہ سب کچھ ہوگا
24:08بغیر قربانی
24:09بغیر شہادتوں
24:10بغیر تباہی کے
24:11بغیر اپنے لوگ شہید کروائے
24:13آپ کو کسی صورت میں
24:15اللہ تعالیٰ وہ عزت نہیں دے گا
24:16جو غزوہ ہند کی فاتح فوج
24:17کو اللہ نے دینی ہے
24:18ہم یہ بات
24:19آپ کو احمد یاد ہوگا
24:21ہمیشہ کہتے تھے
24:21کہ پچاس لاکھ شہید دے
24:23کہ ہم نے یہ ملک بنایا تھا
24:24ابھی تو اس کی حفاظت میں
24:25ہم نے دو چار لاکھ شہید بھی نہیں دیے
24:27ہم کو کروڑوں شہید دینے پڑیں گے
24:29ہم کو اس ملک کی قدر کروائے گا
24:31اللہ
24:32ہم ناقدرے ہو گئے تھے
24:33کس قسم کا کوئی شخص ہوگا
24:35جو کہے کہ میں پاکستان کو
24:37پاکستان کو توڑ دوں گا
24:38یا پاکستان مجھے نہیں چاہیے
24:39اتنی بڑی بڑی امت کا
24:42امت کا سٹیک انوالڈ
24:43اتنی بڑی بڑی امت نے قربانیاں دیئے
24:45پچاس ساٹھ لاکھ شہید دیئے
24:47برسوں کے بعد
24:48اڑے پرچم حلال کے
24:49ہمارے بزرگوں نے جب یہ بات کی
24:51قائد عظم اور اقبال نے جو
24:53رومانوی خواب دیکھا
24:54یہ کتے استغفراللہ
24:57جہنم کے کتے ہوں
24:58یا ہندوستان کے کتے ہوں
24:59اٹھ کے کہتے ہیں کہ ہم اس پاکستان کو
25:01توڑ دیں گے
25:01نہ کھپے نہیں مانتے
25:02اس کو خود مختار کشمیر
25:04پاکستان کا تو حصہ ہی نہیں بننا
25:05ان کی جرد کیسی بات کرے
25:07اللہ نے سب کچھ انشاءاللہ
25:09ان کے ہاتھ سے چین لیا
25:10سب کچھ
25:11اب ساری تقدیر اللہ نے
25:12اپنے ہاتھ میں لے لیے
25:13اب کسی پاکستانی پولیٹیکل پارٹی
25:15یا کشمیری پولیٹیکل پارٹی
25:17یا مقبوضہ کشمیر کی پولیٹیکل پارٹی
25:19کے ہاتھ میں اب کچھ بھی نہیں ہے
25:21یہ ایونٹس کو اب کنٹرول ہی نہیں کر رہے
25:23اب یہ تقدیر
25:25اللہ کے ہاتھ میں
25:26اب اللہ خود برائے راست
25:28اس تقدیر کو کھول رہا ہے
25:29جو اس نے اس امت کے لیے لکھی ہوئی ہے
25:31that is غزوہ ہند
25:32لہٰذا پاکستان کی
25:35جو پولیٹیکل ایلیٹ اور لیڈرشپ ہے
25:37اب سمجھ لیں اچھی طرح
25:38کہ تم صرف فلر کے کام کرو گئے
25:40ریڈنڈنٹ ہو
25:41تمہارا کوئی رول نہیں ہے
25:42تم اگر پاکستان توڑنے کی
25:44پاکستان کے خلاف
25:45یا خود مختار کشمیر
25:46یا انڈیا سے مل جائیں گے
25:47یہ سارا بیانیاں تمہارا فارغ ہو چکا ہے
25:50ریاست پاکستان کو
25:51بہت سختی سے
25:53ان تمام ایلیمنٹس کو
25:54کو چلنے کی ضرورت ہے
25:55کہ جو
25:56بلا وجہ
25:57ہماری پشت غیر محفوظ کر رہے ہیں
25:59بیلے ہو
26:00یا ٹی ٹی پی ہو
26:01یا پی ٹی ایم ہو
26:02یا پی ٹی آئی ہو
26:03یہ بھی اس میں شامل ہے
26:05اس وقت
26:06سب سے بڑی دہشتگرد تنظیم
26:07جو پاکستان کے خلاف
26:09بیانیاں بنا رہی ہے
26:10وہ پی ٹی آئی ہے
26:11انڈین پولٹیکل ڈسکورس میں
26:13یہ بات ڈسکس کی جا رہی ہے
26:15کہ کسی طرح عمران کو باہر نکالو
26:17کسی طرح عمران کا تصادم کروا دو
26:19فوج کے ساتھ
26:20افسوس کر رہے ہیں
26:21اس بات پہ کہ
26:22ہم نے پچھلے چار سال عمران کے ذریعے
26:24جو فوج کے خلاف بیانیاں بنایا تھا
26:26مودی نے ایک ہماقت کی
26:27اور پوری قوم
26:29جو ہے فوج کے ساتھ
26:29کھڑی ہو گئی جا کے
26:30یہ ایکچولی اس وقت
26:31ڈسکورس ہے
26:32یہ گفتگو ہو رہی ہے
26:33انڈین تمام
26:34تنگ ٹینکس کے اندر
26:36اور ان کے میڈیا کے اوپر
26:37پی ٹی ایم کے ذریعے
26:39انہوں نے بہت بڑی انویسمنٹ کی تھی
26:40پی ٹی ایم کو بھی عمران لے کر آئے تھا
26:42وہ ان کو فیض اور باجوہ لے کر آئے تھے
26:44کہ عمران پی ٹی آئی نے
26:45اپنے بندے ہی نہیں کھڑے کی
26:46یہ الیکشن میں
26:46نورت اور ساؤت ودیرستان سے
26:47محسن داوڑ اور علی وزیر کو
26:49انہوں نے اٹھا کے
26:50وہاں سے یہ کمینے
26:51زلیل لڑکے
26:52جو دشمن کے لیے کام کرتے تھے
26:54ان کو اٹھا کے پاکستان کی سینٹ میں
26:56اور پاکستان کے جناب
26:57طاقتور ترین
26:58کیبنٹ کی
26:59جو پارلیمنٹری کمیٹیز ہیں
27:01ان کے سربراہ لگا دیا
27:01ان لوگوں کو
27:02کہ یہ پاکستان کی آرمی کو
27:03چیلنج کرتے پیرے
27:04کہ تم یہ کیا
27:05پاکستان آرمی پہ سوال اٹھائیں
27:06جن کو فانسی لگ جانے ہی چاہیی تھی
27:08سالوں پہلے
27:08یہی حال آپ کے سارے
27:10احمل ولی خان
27:12یعنی اس وقت
27:12سینٹر بنا ہوا ہے
27:14جو نسل در نسل
27:15پاکستان کا دشمن اور غدار ہے
27:16آرمی نے اس کو
27:18اتنی عزت دی
27:18فیلڈ مارشل کے پروگرام میں
27:20بھی اس کو بلایا گیا
27:20اس کی وہ تصویر
27:21بڑی مشہور ہوئی
27:22کہ فیلڈ مارشل کے ساتھ
27:23کھڑا ہوکے وہ ہاتھ میں لارہا ہے
27:24فیلڈ مارشل اس کو
27:25اتنی عزت دے رہے
27:26لیکن یہ خاندان عزت کے قابل نہیں ہے
27:28پچھلے ستر سال سے
27:29ان کو پاکستانی ریاست
27:30نے عزت دیئے
27:31اور انہوں نے صرف
27:32پاکستان کے خلاف
27:33پاکستان کے بغداری کی ہے
27:35بغاوت کی ہے
27:35پاکستان کے پشت میں
27:36خنجر مارے ہیں انہوں نے
27:37تو یہی
27:39اب مہارنگ کو
27:40کس لیے چھوڑا ہوا ہے
27:41مہارنگ بلوچ
27:42اور سمیدین
27:42آپ نے دیکھا
27:43جب سے آپ نے ان کو
27:43بند کیا ہے
27:44پورے بلوچستان میں
27:45سکون ہو گیا
27:45ان کی فنڈنگ بند کی
27:47آپ نے ان کے لنکس
27:48توڑے ہیں
27:48ان کے ایسٹس کو
27:49آپ نے
27:49ڈسٹروئی کیا ہے
27:50اب ان کے خلاف
27:51آپ ملٹنر آپریشن
27:52بھی کر رہے ہیں
27:53لیکن یہی بات ہے
27:54کہ اب آپ کو
27:55بڑی سختی سے
27:56اس سے پہلے
27:56کہ ہم بھارت کے خلاف
27:58ایک ہائی انٹینسٹی
27:58کانفریکٹ میں
27:59جائیں دوبارہ
28:00آپ کو اپنی پشت
28:01محفوظ کرنی
28:02چاہے ایمان حاضر
28:03مزاری جیسی لڑکیاں
28:04ہوں کہ جو
28:04ایک لیگل عام ہے
28:06بیلے کا
28:06دہشتگردوں کا
28:08ایک لیگل عام بھی ہے
28:09جس میں یہ لڑکی ہے
28:10شیری مزاری کی جو بیٹے ہیں
28:12اس کا ایک میڈیا عام بھی ہے
28:14دہشتگردوں کا
28:15جس کے کمانڈ
28:15حامد میر کر رہا
28:16اسد تور
28:17اور حامد میر
28:18اور سارے جو
28:19ملک سے باہر بیٹھے ہوئے
28:19فسادی وہ تو
28:20ملک سے باہر ہے
28:21حامد میر تو
28:21یہاں بیٹھا ہوا
28:22ان کا جو
28:23پولیٹیکل عام ہے
28:24چاہے وہ پی ٹی ایم
28:25کا ہو
28:25یا بیلے کا ہو
28:26وہ آپ کی منظور پشتین
28:28اور آپ کی محسن داوڑ
28:29اور علی وزیر
28:30اور آپ کی مارنگ
28:30اور سمی دین
28:31یہ سارے کے سارے وہ ہیں
28:33جو ایک سوشل انریسٹ
28:34کر رہے ہیں پاکستان کے اندر
28:35ان کے ملٹنٹ عام کے خلاف
28:37تو ہم کائنیٹک آپریشنز
28:38کر رہے ہیں
28:39لیکن جب آپ نے
28:40خود ڈی جی آئی اس پی آر
28:41نے جب پریٹس کانفرنس
28:42میں ثابت کر دیا ہے
28:43کہ جو مارنگ ہے
28:44وہ پولیٹیکل عام ہے
28:46پولیٹیکل ونگ ہے
28:47بیلے کے دہشتگردوں کا
28:48اور یہ زلیل
28:49ہمیں تانہ دیتے ہیں
28:50کہ ہم عورتوں کو
28:51گرفتار کرتے ہیں
28:52اور خود
28:52معصوم بچوں پر حملہ کر کے
28:53ان کو قتل کرتے ہیں
28:54یہ عورتیں کسی رحم کے
28:56قابل نہیں ہیں
28:57ان کو
28:58اور کلبوشن یادیو
29:00کو ساتھ ساتھ
29:00دو کھمبوں پر لٹکا دیں
29:02ایک کھمبے پر مارنگ
29:02دوسرے کھمبے پر سمیدین
29:04تیسرے کھمبے کے اوپر
29:04کلبوشن یادیو
29:05اور چوتھے کھمبے کے اوپر
29:07یہ سارے ان کے جو
29:08پولیٹیکل ان کے جو
29:08ایسٹس ہیں
29:09جو پاکستان کی
29:10پولیٹیکس اور پاور کے اندر
29:22تھا کہ فوج ان پر
29:23ہاتھ نہیں ڈال رہی تھی
29:24اس خوف سے
29:24کہ آلڑی فوج کے خلاف
29:26سینٹیمنٹس بہت زیادہ ہیں
29:27فوج ہاتھ ڈالے گی
29:28تو پروپیگنڈے کو
29:29سنبھالے گی کیسے
29:29وہ ختم ہو چکا
29:31اللہ نے پورا
29:32ایک نیا دور
29:32کر دیا آپ کے لیے
29:34ایک نئی ڈائمنشن
29:35کر دیئے پورے محول میں
29:37قوم فوج کے ساتھ
29:38کھڑیے
29:38قوم دیکھ چکی ہے
29:40کہ نرندر مودی
29:41کسی بھی وقت
29:41داخل ہو جائے گا
29:42اور قوم کو
29:43اچھی طرح پتا ہے
29:44کہ آپ اس کی خرافات
29:45اور بکواس بند کر کے
29:46آپ فوج کا ساتھ دیں
29:47ورنہ ہم سارے مارے جائیں گے
29:48تو یہ جو سیپریٹس تھے
29:50یہ جو نظریاتی
29:51تخریبکار ہیں
29:52ہماری صفوں کے اندر
29:53ان کو اب سب سے پہلے
29:55ان پر بڑی سختی
29:56سے گرفت کرنے کی ضرورت ہے
29:57میں نے کہا
29:57یہ جوڈیشری میں بھی
29:58آپ کو ملیں گے
29:59افتخار چودری جیسے
30:00ججز بھی ہیں
30:01ایمان مزاری جیسے
30:02وکیل بھی ہیں
30:03حامد میر جیسے
30:04صحافی بھی ہیں
30:05یہ صحافی تو نہیں ہے
30:06صحافتی توائفیں ہیں
30:08صحافی بدکار ہیں
30:09صحافتی تخریبکار ہیں
30:10اتنا نقصان
30:11پاکستانی ہسٹری میں
30:12کسی ایک صحافی نے
30:14پاکستان کو نہیں پہنچایا
30:15جتنا حامد میر نے پہنچایا
30:16اس کے باوجود
30:17پریزیڈنٹ ہاؤس میں گھومتا پھرتا ہے
30:18کوئی اس کو ہاتھ نہیں لگا تھا
30:19یہ ہم صافٹ ریاست کا تصور
30:22جو دیتے ہیں نا
30:22اس طرح
30:23جب ایک دفعہ پالیسی
30:24ڈیسائیڈ کر لی ہے
30:25کہ ہم نے ہارڈ سٹیٹ بننا ہے
30:26تو آپ کو ان سارے
30:27الیمنٹس کو بھی
30:28آپ نے اسی طرح
30:29الیمنیٹ کرنا ہے
30:29جیسے آپ دہشت کردوں کو کر رہے ہیں
30:31مجھے بتایا
30:31کیا یہ ساری خرافات
30:32آپ ریشیا میں کر سکتے ہیں
30:33جس طرح کی خرافات
30:35حامد میر یا
30:36ایمان حاضر مزاری
30:37یا مارنگ بلوچ
30:38یا علی وزیر
30:41محسن دعوڑ کرتے ہیں
30:42آپ کی چائنہ میں کر سکتے ہیں
30:43آپ انڈیا میں کر سکتے ہیں
30:45وہی بات آپ کی
30:46آپ ایران میں کر سکتے ہیں
30:47آپ سعودی عرب میں کر سکتے ہیں
30:48تو پاکستان میں کیوں کر سکتے ہیں
30:50یہی معاملہ ہے
30:51اب چونکہ ہمارے پاس
30:53ایک ہائی انٹینسٹی کانفلیکٹ
30:54ہمارا مشرق سے داخل ہونے والا ہے
30:56ہو چکا ہے
30:56ہم پہلا راؤنڈ لڑ چکے ہیں
30:58دوسرا بہت نزدیک ہے
30:59اور بڑی خوفناک جنگ ہوگی
31:00جیسے ہم نے کہا
31:02تو ہماری پشت محفوظ کرنے کے لیے
31:03ہم کو ہر حال میں
31:04پاکستان کے اندر جو غدار موجود ہیں
31:06ان کو نیوٹرلائز کرنا ہے
31:08اٹھائیں پکڑیں جیلوں میں ڈالیں
31:09بند کریں ان کا فتنہ ختم کریں
31:11تاکہ یہ پرابلم کریئٹ
31:12ہماری جو پشت میں پرابلم میں وہ ختم ہو
31:14ایران سے بات کریں
31:15یس افغانستان
31:16بہت سختی سے افغانستان سے بات کرنے کی ضرورت ہے
31:19اور اب افغانستان کے ساتھ
31:20چونکہ سی پیک میں بھی ہم نے ان کو شامل کر لیا
31:22یہ ایک سٹیٹیجک موو ہے
31:24چائنا نے اور پاکستان نے مل کر
31:25ان کو اس لیے اپنے ساتھ شامل کیا ہے
31:27تاکہ پاکستان کے خلاف تو وہ زبان چلا رہے ہیں
31:30چین کے خلاف وہ زبان نہیں چلا سکتے
31:32کیونکہ پتا ہے پیسہ اس کے پاس زیادہ ہے
31:34اور اس سے انہوں نے زیادہ آگے انویسمنٹس لانی ہیں
31:36اب یہاں پہ وہ پریشر ہے
31:38کہ ہم نے سختی سے افغان طالبان سے بات کرنی ہے
31:40یا تم ٹی ٹی پی کو ڈیسائیڈ کرو
31:42یا تم سی پیک اور پاکستان اور چائنا کو ڈیسائیڈ کرو
31:44ورنہ ہم تمہارے ساتھ پھر وہی کریں
31:46انہوں نے ہماری طاقت تب پہلی دفعہ دیکھی ہے
31:48پہلی دفعہ انہوں نے ہمارے میزائل اور ہمارے راکٹ دیکھے ہیں
31:50پہلی دفعہ پہلے مزاق اڑاتے تھے
31:52کہ پنجابی آرمی ہے رنجید سنگھ کی آرمی ہے
31:54اب سکتہ تاریہ ہیں ان کی اوپر موو
31:55اب ٹی ٹی پی کے وہ
32:00ایلیمنٹس نیچے جو ان کے اپنے کنٹرول میں نہیں ہیں
32:02یا جن کو ٹیسٹ سپورٹ یہ دے رہے
32:03اب اس کو بھی بند کروانے کی ضرورت ہے
32:05تہران مسئلہ نہیں کرے گا ہمارے لیے اس وقت
32:08وہاں سے ایس سچ کوئی دہشتگردی
32:10ہمارے اندر نہیں بھیجی جا رہی
32:11لیکن افغانستان definitely was an issue
32:13اس کے ساتھ بڑی سختی سے ڈیل کریں
32:15جو سمپل بات ہے کہ اس سے پہلے
32:17کہ ہمارا دوسرا راؤنڈ شروع ہو
32:19یا ایک protected لمبی
32:21conventional جنگ انڈیا کے ساتھ شروع ہو
32:23ہمیں اپنے مغرب اور اپنے اندر کی جتنی بھی
32:25problems ہیں ان کو بڑی سختی سے resolve کرنا ہے
32:28hard state ابھی ہم behave نہیں کر رہے
32:30the fact کہ یہ سارے غددار
32:32پورے ملک میں کھلے گھوم رہے
32:33اور بکواس کر رہے اور ابھی تک ریاست نے
32:35ان پہ ہاتھ نہیں ڈالا is a sign
32:37کہ ریاست ابھی تک soft state کی طرح behave کر رہی ہے
32:39this has to end
32:41we have to behave, appear
32:43and look like a hard state
32:44کسی کی مجال نہیں ہونی چاہیے
32:46کہ پاکستان پر یا حملہ کرے
32:48یا پاکستان کے اندر بیٹھ کر
32:49تخریم کاری کرے
32:50دونوں صورتوں میں
32:52they should know
32:53کہ اگر یہ کریں گے
32:54پھر اللہ کا قہر بن کر
32:55پاکستانی ریاست اور پاکستانی فوج ان پر ٹوٹے گی
32:58یہ دہشت ان پر ہونی چاہیے
33:00ابھی نہیں ہیں ان کے اوپر
33:01یہ بکواس کیے جا رہے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

3:10
Up next