Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
آج جب پاکستان حالت جنگ میں ہے حکومت پاکستان کو انتہائی سنجیدگی کے ساتھ اپنی غیر سنجیدہ گن پالیسی کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔۔‌
ہمارا انتہائی اہم تجزیہ اور اہم ترین سفارشات۔ فوج اور حکومت دونوں کو مکمل رہنمائی دی گئی ہے

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈس ڈولائی ہے اور ہم غزوہ ہن کے وار روم سے ایک مرتبہ پھر آپ کے پاس آئے ہیں
00:08آج ہم براہ راست مخاطب ہیں پاکستان کی حکومت اور پاکستان کی مسلح افواج کی قیادت سے ہیں
00:16اور آج ہم بات کریں گے پاکستان کی گنز ایل ویپن پالسی کے اوپر
00:21یہ ایک انتہائی حساس اور اہم ترین موضوع ہے جس پر پاکستان بننے سے لے کر آج تک کبھی توجہ نہیں دی گئی
00:31لیکن آج جو حالات ہیں کہ ہم بھارت کے ساتھ ایک تصادم میں جا چکے ہیں غزوہ ہن کی پہلی مہم ہو چکی ہے
00:39کسی بھی وقت ہمارے خوفناک تصادم شروع ہو جائیں گے بھارت کے ساتھ اور یہ جنگ اب یقینی طور پر
00:44اس وقت ختم ہوگی کہ جب ہمارے آپس کے جو بڑے تنازعات ہیں انہوں نے ہمارا پانی روکا ہوا ہے
00:50وہ جو ہمارے پاکستان کو تباہ کرنا چاہتے ہیں نعوذ باللہ آخر بھارت بنانے کے لیے
00:55جب تک ہم اس مسئلے کو مکمل طور پر حل نہ کر لیں اب یہ جنگیں ختم نہیں ہوں گی
00:59اس کا مطلب ہے کہ یا پاکستان رہے گا یا بھارت رہے گا
01:03دونوں اب اکٹھے کوئیزسٹ نہیں کر سکتے
01:06انشاءاللہ پاکستان تو ہوئی شاہ رہے گا
01:09بھارت ہی تباہوں پر بات ہوگا لیکن یہ اب ایک بالکل فاضح بات ہو چکی ہے
01:14کہ نرندر مودی کی اکھنٹ بھارت ڈاکٹرائن اور آر ایس ایس اور ہندو راشترہ کل کا جو خواب ہے
01:19اب وہ پاکستان کے لیے ایک مستقل خطرہ بن چکا ہے
01:23روایتی جنگ کی پہلی جھڑپ ہو چکی ہے
01:25اور اب فرنس لگن جنگوں کے جانب ہم بڑھ رہے ہیں
01:29یہ تو ہمارے انڈیا کی طرف ہماری جو سیکیورٹی سناریو ہے وہ یہ ہے
01:33دوسری جانب پاکستان خوفناک دہشتگردیوں کی ضد میں ہے
01:38بلوجستان لیبریشن آرمی ہو یا ٹی ٹی پی جہنم کے کتے ہو
01:42پاکستان کا بہت بڑا علاقہ اس وقت پریکٹیکلی نو گو ایریا بنا ہوا ہے
01:46پاکستان سے پیار کرنے والے لوگوں کے لیے
01:48مسلح فواج کے لیے ایف سی پولس کے لیے
01:51بغیر سیکیورٹی کے بغیر پروٹیکول کے بغیر سرکاری کانوائی کے وہ ان علاقوں سے گزر نہیں سکتے
01:56کہ خطرہ ہوتا ہے کہ کہیں پہ بھی چیک پوسٹ لگائی ہوتی ہے جہنم کے کتوں نے اور دہشتگردوں نے
02:02اور یہ پاکستان سے پیار کرنے والے افراد کو
02:04مسلح فواج کے افراد کو
02:05ایف سی کو پولس کو
02:06ان کو اٹومک انرجی کمیشن کے لوگوں کو
02:09جو ابھی بہت سارے اٹومک انرجی کمیشن کے لوگ ہیں جو جہنم کے کتوں کے قید میں ہیں
02:13ان کو یہ لوگ کرفتار کر کے لے جاتے ہیں
02:16اپنے ریاست پاکستان کو یا بلیک میل کرتے ہیں
02:18اپنے دہشتگرد چھوڑواتے ہیں
02:20یا ان کے گلے کاٹ کر ان کو پھیک دیتے ہیں
02:21تو اب بہت سیریس وقت آ چکا ہے
02:25کہ ہم سنجیدگی کے ساتھ پاکستان کی
02:27گنز آف ویپنز پولسی پر بات کریں
02:30کچھ باتیں بہت واضح طور پر
02:34پاکستان کی حکومت
02:35ہمارے بیوروکرنٹس اور پولسی میکرس کو سمجھنے کی ضرورت ہے
02:39کیونکہ جب بھی میں ان سے بات کرتا ہوں
02:40ان کا یہی اتراز ہوتا ہے
02:41کہ اگر ہم نے لوگوں کے ہاتھ میں ہتھیار دیئے
02:44تو ملک میں دہشتگردی اور جرائم بڑھ جائیں گے
02:46اس سے زیادہ احمقانہ اور جاہلانہ بیان ممکن ہی نہیں ہے
02:51اور انسان خوفزدہ ہو جاتا ہے
02:53پاکستان کے حکمرانوں اور بابووں کی سوچ کو دیکھ کر
02:56کہ کس قسم کے لوگ ہیں
02:58کہ جن کو بلکل احساس نہیں ہے
03:01کہ زمانہ بدل چکا ہے
03:02پاکستان کو کیا خطرات لاحق ہیں
03:04ہم فکتن سکس جنریشن انسرجنسیز میں سے
03:07پاکستان گزر رہا ہے
03:08ہائی ٹینسٹی کانفریکٹ انڈیا کے ساتھ ہونے والا ہے
03:10یہ ابھی تک وہی گن پالسی رکھے ہوئے ہیں
03:13جو انگریزوں نے اٹھارہ سو ساٹھ میں بنائی تھی
03:15ایک غلام قوم کو غلام رکھنے کے لیے
03:17ایک بات بہت اچھی طرح سمجھ لیجئے
03:21کہ پاکستان میں جو سو فیصد دہشتگردی ہو رہی ہے
03:24جہنم کے کنتے ہو
03:26یا بی ایل اے ہو
03:27یا کراچی میں ہو
03:28یا باقی اس کے علاوہ جتنی دہشتگردی ہے
03:31سو فیصد غیر قانونی ہتھیار سے ہو رہی ہے
03:35یہ دہشتگردی
03:36لیگل ویپن سے نہیں ہو رہی
03:37لائسنسٹ ویپن سے نہیں ہو رہی ہے
03:40دوسری جانب
03:41پاکستان میں جو جرائم ہیں
03:44چاہے کراچی کے سٹریٹ کرائمز ہوں
03:46یا پورے پاکستان میں جو جرائم ہوتے
03:48تقریباً
03:4997-98 پرسنٹ
03:51جرائم بھی غیر قانونی ہتھیار سے ہوتے ہیں
03:54وہ لیگل اور لائسنسٹ ویپن سے نہیں ہوتے
03:57لائسنسٹ ویپن سے جرائم ہوتے
04:00لیکن زیادہ تر وہ جرائم وہی ہیں
04:02جو گھر میں خاندانی جگڑے آس پاس
04:04کسی نے اپنے گھر سے بندوخ نکالی
04:06بھائی بہن آپس میں رشدار قبیلوں
04:07محلے داروں کی لڑائی میں
04:08لیکن یہ پورے پاکستان کے جو جرائم ہیں
04:11اس میں 2-3 پرسنٹ بھی
04:13لیگل ویپن استعمال نہیں ہوتا
04:1697 پرسنٹ
04:18کرائم
04:18جتنے بھی سٹریٹ کرمنلز ہیں
04:21کراچی کے جو ہائیوے رابرز ہیں
04:23جو ڈاکو ہیں آپ کو جو بتائیے
04:25انٹیر سندھ کے جو لوگوں کو اقوا کر رہے ہیں
04:27کیا یہ لائسنس ہتھیار کے ساتھ
04:28جو دہشتگردی پاکستان میں ہیں
04:31جہنم کی کتے خوار ہیں
04:32یہ لائسنس ویپن کے ساتھ ہیں
04:34یہ آرگومنٹ
04:36کہ پاکستان میں اگر ہم نے
04:38لو آبائیڈنگ سیٹیزنز کو
04:40لیگل ہتھیار فرام کر دیا
04:42تو اس سے دہشتگردی پڑ جائے گی
04:43یا جرائم پڑ جائیں گے
04:45سوائے پاگلپن اور انسانٹی کے کچھ بھی نہیں ہے
04:47دوسری بات یاد رکھئے گا
04:49کہ
04:50سیلف ڈیفنس
04:51اپنی جان مال عزت آدھرو کی حفاظت کرنا
04:54ہر پاکستانی کا فنڈمنٹل رائٹ ہے
04:56یہ حکومت کی پرمیشن کی ضرورت نہیں ہے
04:59اس کام کے لئے
04:59یہ فنڈمنٹل رائٹ ہے
05:02جیسے
05:02جو میرے بنیادی انسانی حقوق ہیں
05:06جو اللہ تعالیٰ اور سعیدی رسول اللہ کی سنت میں ہمیں دیئے گئے ہیں
05:10اور پاکستان کے آئین میں بھی دیئے گئے ہیں
05:13کہ ہر انسان کو سیلف ڈیفنس کا حق ہے
05:15تو اب آپ جب ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں
05:19کہ جہاں پر ہر طرف دہشتگردی ہے
05:22اغوا برائے تاوان ہیں
05:24سٹریٹ کرائنز ہیں
05:25گچے کے ڈاکو ہیں
05:28مافیاز ہیں
05:29کرمنل مافیاز اور گینگز کام کر رہے ہیں
05:31جرم ہیں
05:32ایسے میں ہر پاکستانی جو law-abiding citizen ہے
05:36اس کا بنیادی حق ہے
05:37کہ اس کے پاس اتھیار ہوں
05:39حکومت کا کوئی احسان نہیں ہے
05:41ہر پاکستانی مسلمان کا یہ حق ہے
05:44کہ he should have weapons for self-defense
05:46لوگوں کی آرگومنٹ ہے
05:50جیسے میں نے کہا
05:52کہ یہ آرگومنٹ جب بھی میں بات کرتا ہوں
05:54یہ دی جاتی ہے کہ اتھیار اگر انہوں نے لوگوں کے پاس
05:56لائسنس آسان کر دیئے
05:58لوگوں کو ویپنز دینا شروع کر دیئے
05:59تو اس سے جرائم بڑھ جائیں گے
06:01لوگ مریں گے ایک دوسرے کو ماریں گے
06:03پاکستان میں لاکھوں کی تعداد میں گاڑیاں ہیں
06:07موٹر سائٹلے ہیں بسے ہیں
06:08ٹرانسپورٹ سے
06:09اور ہر سال پاکستان میں تقریباً
06:12پچاس ہزار لوگ
06:14یا مارے جاتے ہیں یا زخمی ہوتے ہیں
06:17شدید اور کم زخمی
06:18ٹرافک حادثات میں
06:19پچاس ہزار کے قریب فگر ہے
06:21چھوٹے بڑے سارے حادثات کو ملانے زخمی بھی مرے وہے لوگ بھی
06:24ہر قسم کے ٹرافک کو
06:26موٹر سائٹلوں گاڑیوں کو ملا کے
06:28تو اس کا مطلب ہے کہ پچاس ہزار لوگ
06:31جس چیز کی وجہ سے مر رہے اور زخمی ہو رہے ہیں
06:33ہمیں تو پھر اس پر پابندی لگا دینی چاہیے
06:35یعنی ملک سے آپ موٹر سائٹلیں گاڑیاں سائٹلیں بسوں پر پابندی لگا دیں
06:39حالانکہ وہاں پر آپ نے لائسنس بھی دیا ہوا ہے
06:42ٹرائیورز کو
06:43گاڑیاں بھی ریجسٹرڈ ہیں
06:44اس کے باوجود یہ حادثے ہو رہے ہیں
06:47تو آپ گاڑیوں پر پابندی لگا دیں
06:49سڑکوں پہ لوگوں کو نکلنا بند کر دیں
06:51کہ یہ تو بہت بڑی پبلک سیفٹی کرائسس ہے
06:53پچاس ہزار خوب مر جاتے ہیں
06:54یا زخمی ہو جاتے ہیں ہر سال
06:56لہٰذا ہم پاکستان میں ٹرانسپورٹ بن کر رہے ہیں
06:58ظاہر ہے یہ پابند بنے کے بات ہوگی
07:00کوئی ایسی بات کرے گا
07:01یہ جو بھی حادثات ہیں
07:04جو ایکسیڈنٹس ہیں
07:05ٹرائفک کی وجہ سے جو ہوتے ہیں
07:07یہ ایک acceptable cost ہے
07:09یہ ایک cost ہے جو آپ کو دینی ہے
07:11پورے ملک کے نظام کو چلانے کے لیے
07:13ورنہ ٹرانسپورٹ تو بند نہیں کر سکتے
07:15حادثے بھی ہوں گے
07:16ٹرانسپورٹ بھی چلے گی
07:17گزارت کرو اس کے ساتھ
07:18یہ ہوتا پوری دنیا میں ہوتا
07:19پوری دنیا میں ٹرائفک حادثات ہوتے
07:21لیکن کوئی بھی ٹرائفک کو بند نہیں کر دیتا
07:23سڑکیں بند نہیں کر دیتا
07:25یہی معاملہ exactly guns کے ساتھ
07:27کچھ باتیں
07:30پاکستان کے gun laws کے حوالے سے
07:32ہم آپ کو جو کرنا چاہتے ہیں
07:34کہ پاکستان میں laws یہ ہے
07:35کہ ہتھیار کا license آپ کو لینا پڑتا ہے
07:38ہر ہتھیار کے لیے
07:43الگ license ہوتا ہے
07:44آپ نے اگر پسٹول لینا ہے
07:45تو الگ license لیں گے
07:46شارٹ گن لینی ہے
07:47تو الگ license لیں گے
07:49رائفل لینی ہے
07:49تو الگ license لیں گے
07:51ڈرائیونگ میں ایسا نہیں ہوتا
07:53آپ ڈرائیونگ ٹیسٹ دیتے ہیں
07:54آپ ایک LTV کا
07:56گاڑی چلانے کا
07:58ڈرائیونگ لائسنس لے لیتے ہیں
07:59اب آپ جس مرضی LTV کو
08:01جس مرضی کار کو
08:02چلانا چاہیں
08:03آپ چلا سکتے ہیں
08:04آپ کے پاس
08:05ڈرائیونگ لائسنس ہے
08:07اور ڈرائیونگ لائسنس
08:08issue کون کرتا ہے
08:10کیا ڈیپٹی کمیشنر
08:11issue کرتا ہے
08:11home ministry issue کرتی ہے
08:13interior ministry issue کرتی ہے
08:14اس کے لیے
08:15آپ نے delegate کیا ہوا ہے
08:16traffic police issue کرتی ہے
08:19traffic police کیا کرتی ہے
08:21آپ traffic police کے پاس
08:22جاتے
08:23وہ آپ کا
08:24ڈرائیونگ ٹیسٹ لیتی ہے
08:26اور پھر
08:27ٹیسٹ لے کر
08:27جب آپ پاس کر جاتے ہیں
08:29تو آپ کو
08:29ایک ڈرائیونگ لائسنس
08:30بنا کے دے دیا جاتا ہے
08:31کارٹ بن جاتا ہے
08:32آپ کا
08:32اور آپ
08:33جو مرضی چاہیں
08:35گاڑی پاکستان میں
08:36چلا سکتے ہیں
08:37جس کا لائسنس
08:38آپ کو دیا گیا ہے
08:39یعنی LTV
08:40for example
08:41یا موٹسائیکل
08:42کر دیا گیا ہے
08:42تو آپ موٹسائیکل
08:43چلا سکتے ہیں
08:43ٹرک کا دیا گیا ہے
08:44تو ٹرک چلا سکتے ہیں
08:45اور وہ
08:47لائسنس
08:47آل پاکستان
08:48آپ پورے پاکستان
08:50میں ڈرائیونگ لائسنس
08:53ہے
08:53کہ آپ سندھ میں ہیں
08:54تو سندھ میں
08:54چلا سکتے ہیں
08:55سندھ سے باہر
08:56جیسے ہی آپ نے
08:56بارڈ اکراؤس کیا ہے
08:57پنجاب
08:57رہیم یار خان پہنچے
08:58آپ کو گرفتار
08:59کر لیا جائے گا
09:00ایسی حماقت نہیں ہوتی
09:01ڈرائیونگ لائسنس
09:02پورے پاکستان
09:03کے لیے بنتا ہے
09:04پولیس ایشو کرتی ہے
09:05ڈرائیونگ ٹیسٹ
09:06کے بعد ایشو کرتی ہے
09:07آپ کو ایک ریجسٹ
09:09آپ اپنی گاڑی
09:09چلاتے ہیں
09:10اس پر جو
09:10کوئی بھی گاڑی
09:11چلا سکتے ہیں
09:12جو ڈرائیونگ لائسنس
09:13کے تحت آپ کو
09:14ملتی ہے
09:14حادثہ بھی ہوتا ہے
09:16ملک میں
09:16لیکن اس کے باوجود
09:17ڈرائیونگ بھی ہوتی ہے
09:19لائسنس بھی ایشو ہوتے ہیں
09:20گاڑیاں بھی چلتی ہیں
09:21یہ نظام
09:22ہماری گاڑیوں کا ہے
09:23اس وقت ضرورت یہ ہے
09:26کہ
09:26آلماسٹ اسی طرح کا نظام
09:28آپ گنز کے بارے میں بھی بنا
09:29کیونکہ گاڑی بھی
09:30ایک فنڈمنٹل رائٹ ہے آپ کا
09:32جو 18 سال سے
09:33بڑا موجوان ہو گیا
09:34وہ ڈرائیونگ ٹیسٹ
09:35دے سکتا ہے
09:35وہ گاڑی خرید سکتا ہے
09:36بیٹھ سکتا ہے
09:37گاڑی کا
09:38ڈرائیونگ لائسنس لے سکتا ہے
09:39گاڑی چلا سکتا ہے
09:40پورے پاکستان میں
09:41جہاں چاہے جا سکتا ہے
09:42اور اس پر کوئی پابندی نہیں ہے
09:44کہ کتنے لیڈر پیٹرول
09:45خرید سکے
09:46اس نے اگر سندھ سے چلنا ہے
09:48گلگت جانا ہے
09:49سیکھڑو لیڈر پیٹرول
09:50اس کا لگے گا
09:50جتنا مرضی خریدتا جائے
09:52کوئی اس سے یہ نہیں پوچھتا
09:53کہ تم کو
09:54ہمیں نے کوٹا ایشو کیا تھا
09:55گاڑی تمہارے پاس ہے
09:56لیکن تمہیں سال کا
09:57صرف پچاس لیڈر ملے گا
09:59اگر کوئی یہ کہے
10:00آپ سے تو آپ کہیں گے
10:01تم پاگل ہو
10:01یہ کیسے ملکنے
10:03ایسی پالسی کیسے
10:04بنائی جا سکتی ہے
10:05کہ آپ مجھے گاڑی کی اجازت دیں
10:06لیکن ساتھ شرط لگا دیں
10:08کہ پچاس لیڈر آپ کو
10:09فیول ملے گا
10:10پچاس لیڈر کا میں کیا کروں گا
10:11یہی حماقتیں
10:14اور چہالتیں
10:15مطلب میں یہ کروں
10:16جو سب کچھ یہ ہماری
10:18جو ویکل پالسی ہے
10:19جو ہماری گاڑیوں کی پالسی ہے
10:21یہ میں نے آپ کو بتائی
10:22اس کا exactly opposite
10:24gun policy
10:25حالانکہ وہی rights ہیں
10:27gun weapon self defense کے
10:30ایک پاکستانی ہونے کی حیثیت سے
10:32ہر پاکستانی کے پاس
10:33وہی constitutional rights ہیں
10:35جو اس کو گاڑی رکھنے کے حوالے سے دیتے ہیں
10:38وہی rights اس کو
10:38weapon رکھنے کے حوالے سے دیتے ہیں
10:40لیکن چونکہ ہماری
10:42weapon policy انگریس کی بنائی بھی ہے
10:43جس نے ایک غلام پونگو
10:45غلام رکھنا تھا
10:46سختی کرنی تھی
10:47کہ اس کے پاس کئی ہتھیار نہ آ جائیں
10:48ورنہ یہ آزادی کے لیے
10:50جنگ لڑنے لگے گی
10:51اس پر پابندی تھی
10:52کہ تم اس علاقے سے باہر نہیں جا سکتے
10:54اس صوبے سے باہر نہیں جا سکتے
10:56پچاس رہوں سے زیادہ
10:57پچاس گولیوں سے زیادہ
10:58تم رکھ نہیں سکتے
10:59یہ ساری سختیاں
11:00آج بھی پاکستان کی gun policy میں ہیں
11:03can you imagine this
11:04کس قسم کی زلالت ہے یہ
11:07کس قسم کی یہ عماقت اور جہالت ہیں
11:09considering the fact
11:10کہ آپ آزاد ملک کے باشندے ہیں
11:12پاکستان آپ نے اسی لیے حاصل کیا تھا
11:14کہ ہر شخص کو
11:15انگریزوں کی غلامی سے نکال کر
11:17ایک شخصی آزادی حاصل ہوگی
11:19پاکستان قرآن و سنت
11:20اور پاکستان کے آئین کے مطابق
11:22آپ کو ایک مسلمان کی حیثیت سے
11:24تمام وہ rights میسر ہوں گے
11:26جو ایک مرد آزاد کو نصیب ہوتے ہیں
11:28مگر ہم نے وہی policy رکھی ہوئی ہے
11:31جو انگریزوں نے غلام قوم کو
11:33ظلیل کرنے اور غلام کرنے کے لیے
11:35رکھی ہوئی تھی
11:35تو آج کے ہوتا یہ
11:36ایک تو یہ کہ gun licenses
11:39بنی نہیں رہے
11:40کتنی مصیبت
11:40ایک عذاب بنائے ہوا
11:42کسی کو gun license ملتا ہی نہیں ہے
11:43اب چونکہ ملک میں
11:45law and order کی situation خراب ہے
11:47چاہے وہ سندھ ہو
11:49بنوچستان ہو
11:49سرد ہو
11:50پاکستان سے پیار کرنے والے شہری
11:53law abiding citizens
11:54کوئی criminal نہیں ہے
11:55کوئی ڈاکو نہیں ہے
11:56لیکن مجبور ہے
11:57کہ وہ غیر قانونی
11:58اسلاح رکھیں
11:59چونکہ حکومت نے
12:00اسلحے کا لائسنس
12:01اتنا مشکل کر دیا ہے
12:02کہ جسی شریف آدمی
12:03کو ملی نہیں سکتا
12:0490%
12:07ہمارا بھی
12:07tribal area ہے پاکستان میں
12:09چاہے وہ سندھ کا ہو
12:10یا بلوچستان کا ہو
12:11یا سرد کا ہو
12:11یا باقی علاقوں میں
12:12وہاں پہ لوگوں نے
12:14جو کلیشن کوس تک رکھی ہوئی ہیں
12:16ویپنز رکھے ہوئے ہیں
12:17سب illegal
12:18غیر قانونی ہیں
12:19unregistered
12:21لیکن ہر گھر میں
12:22پشاور کے ہر گھر میں
12:23ویپن رکھا ہوا ہے
12:23tribal area میں
12:24ہر گھر میں ویپن رکھا ہوا ہے
12:25لیکن
12:26نہ وہ license ہے
12:27نہ وہ registered ہے
12:28حکومت نے
12:29زبردستی
12:30اپنی احمقانہ policies
12:32کی وجہ سے
12:32law abiding citizens
12:34کو مجبور کر دیا ہے
12:35کہ وہ غیر قانونی
12:36ہتھیان پڑے
12:37یہی وجہ ہے
12:39کہ آج ہم یہ بات
12:39آپ سے کرنے آنے
12:40کہ ملک میں جو
12:41صورتحال بنی ہوئی ہیں
12:42آنے والے وقتوں میں
12:43جو security کی صورتحال
12:44فرام ہوئی ہیں
12:45ہمیں جو urban wars
12:46کرنی پڑیں گی
12:47شہروں میں جو جنگیں
12:47شروع ہونے والی ہیں
12:48اس کے لیے
12:49فوری طور پر ضروری ہے
12:51کہ حکومت پاکستان
12:52اور پاکستان آرمی
12:52اپنی gun and weapon
12:53policy کو
12:54تبدیل کریں
12:55وہ policy بنائے
12:57جو آزاد ملک کے
12:58شہریوں کے لیے
12:58خونہ چاہیے
12:59اس طرح ابھی
13:02policy کیا ہے
13:03اگر چلو
13:04license ملنے کی
13:05بات بھی ہو
13:05تو آپ کو
13:05deputy commissioner کے پاس
13:07یہ home office میں
13:07اپلائی کرنا پڑتا ہے
13:08ایک لمبا
13:10procedure
13:10deputy commissioner کے پاس
13:11کوٹا ہے
13:11کہ مہینے کے
13:1230-40-40
13:13license سے
13:13زیادہ
13:14issue نہیں کر سکتے
13:14مجھے
13:15ridiculous
13:16policy
13:16ridiculous
13:17deputy commissioner
13:18کہتے ہیں جی
13:19میں نے
13:19100 license
13:19issue کر دی
13:20اس مہینے کے
13:20200 license
13:21issue کر دی
13:2225
13:22فروڑ کی
13:23عبادی ہے
13:23ایک
13:24district کے
13:24اندر
13:24لاکھوں
13:25لوگ
13:25ہوتے ہیں
13:26آپ
13:26مہینے
13:27کا صرف
13:2750
13:27یا 100
13:28license
13:28issue
13:28کرتے ہیں
13:29اور
13:31باقی عبادی
13:32کیا
13:32کرے ہیں
13:33پھر
13:33یہی پہ
13:34corruption
13:35شروع ہو
13:35جاتی
13:35پورے
13:36ملک میں
13:37license
13:37بن رہے ہیں
13:38لیکن
13:38corruption
13:39سے
13:39بن رہے ہیں
13:40سندھ
13:40تو خاص طور
13:41پر
13:48سوائے
13:49corruption
13:49کیا
13:49اور
13:49پیپلز
13:50پارٹی
13:51کے
13:51حکومت
13:52سندھ
13:52میں
13:52ظاہرین
13:53license
13:53بن رہے ہیں
13:55لیکن
13:56آپ
13:56دفتر
13:56جا کے
13:57home
13:57office
13:57جا کے
13:58ڈی سی
13:58office
13:58جا کے
13:58نہیں
13:59بنوا
13:59سکتے ہیں
13:59آپ
13:59کو
13:59کسی
14:00گن
14:01ڈیلر
14:01کے
14:01بنوا
14:02نا
14:02ایک
14:02ایک
14:03لاکھ
14:03روپے
14:03لیں
14:03گے
14:03وہ
14:04آپ
14:04سے
14:04کسی
14:04پسطول
14:05کا
14:05یا
14:05رائیفل
14:05کا
14:18فیڈ کر کے
14:19ترک بابووں
14:20کو
14:20اور
14:20ان کے
14:21ٹاؤس
14:21کو
14:21فیڈ
14:22کیے
14:22بغیر
14:22ان کو
14:22کھلائے
14:23بغیر
14:23وہ
14:24اپنی
14:24جان
14:24مال
14:25عزت
14:25کی
14:25حفاظت
14:25ہی نہیں
14:26کر
14:26سکتا
14:26اسی لیے
14:28دوسرا
14:30یہ
14:30کہ
14:31اس قدر
14:32جیسے
14:32احمقانہ
14:33اور
14:34شرمناک
14:34policies
14:35ہیں
14:35انسان
14:35حیران
14:36ہوتا
14:36ہے
14:36کہ یہ
14:36گن
14:36policy
14:37بنانے
14:37والے
14:37کوئی
14:38normal
14:38لوگ
14:38بے وقوف
14:39ہیں
14:39آلہ
14:39ترین
14:40پڑھے
14:40لے
14:40لوگ
14:41ہیں
14:41سی
14:41ایس
14:41پی
14:41آفز
14:41ہیں
14:42بیورو
14:42کریٹس
14:43ہیں
14:43بابو
14:43ہیں
14:43مثال
14:46دیتا
14:46ہوں
14:46میں
14:47صرف
14:47آپ
14:47کو
14:47یہ
14:48میرے
14:48سامنے
14:49آپ
14:49تین
14:49گولیاں
14:50دیکھ
14:50رہے ہیں
14:51یہ
14:51گولی
14:53جو
14:53ہے
14:53جو
14:53سب سے
14:54بڑی
14:54ہے
14:54یہ
14:54جی
14:54تری
14:55کی
14:55گولی
14:57پاکستان
14:57میں
14:58یہ
14:58عام
14:59سیویلین
15:00جو
15:00ہے
15:00نون
15:01پروبیٹڈ
15:01بور
15:02لائسنس
15:02پر
15:03یہ
15:03رائیفل
15:03خرید
15:04سکتا
15:04ہے
15:04جو
15:04یہ
15:04گولی
15:05استعمال
15:05کرتی
15:05ہو
15:05یعنی
15:06آپ
15:06G3
15:06رائیفل
15:06خرید
15:07سکتے
15:07ہیں
15:07سیمی
15:07آٹمیٹک
15:08نون
15:09پروبیٹ
15:09بور
15:09پر
15:10آپ
15:10جب
15:10بھی
15:10نون
15:10پروبیٹ
15:11بور
15:11لائسنس
15:11لیتے
15:12رائیفل
15:12کا
15:13تو
15:13آپ
15:13ایسی
15:14رائیفل
15:14سکتے
15:15ہیں
15:15جس
15:15میں
15:15یہ
15:15G3
15:16کی
15:16گولی
15:16fit
15:16آتی
15:16ہے
15:17پاکستان
15:20عرڈنس
15:20فیکٹری
15:21کی
15:21G3
15:21بھی
15:21ہے
15:21آپ
15:22کی
15:22سیگا
15:23308
15:23بھی
15:24رائیفل
15:25جس
15:25میں
15:25یہ
15:25گولی
15:25لگتی
15:26ہے
15:26گولی
15:26کا
15:26سائز
15:26چیک
15:27کر
15:27کتنا
15:27بڑا
15:27ہے
15:27یہ
15:28جو
15:29رائیفل
15:29میرے
15:29پاس
15:29گولی
15:30رکھی
15:30بھی
15:30ہے
15:30یہ
15:30M16
15:31کی
15:31گولی
15:31ہے
15:315.56
15:33by
15:3339
15:34I think
15:3645
15:36یہ
15:38M16
15:38رائیفل
15:38میں
15:39M4
15:39میں
15:39استعمال
15:39ہوتی
15:40ہے
15:40یہ
15:40بھی
15:40پاکستان
15:41میں
15:41لیگل
15:41ہے
15:41آپ
15:42نون
15:42پروہ
15:43بیٹی
15:43بور
15:43رائیفل
15:44خرید
15:44سکتے
15:44ہیں
15:44اس
15:45کیلبر
15:45کی
15:45جس
15:46میں
15:46یہ
15:46گولی
15:47استعمال
15:47ہوتی
15:47ہے
15:47اور
15:48بیچ
15:49میں
15:49میرے
15:49پاس
15:49کلیش
15:50ان
15:50کوف
15:50کی
15:50گولی
15:50رکھی
15:51ہوئی
16:01اور
16:01اس کے
16:02مقابلے
16:02میں
16:02یہ
16:035.56
16:05by
16:0545
16:06ہے
16:06یہ
16:07اس سے
16:07اور
16:07چھوٹی
16:08گولی
16:08ہے
16:08یہ
16:09گولی
16:10لیگل
16:10ہے
16:10جو
16:10M16
16:11کی
16:11ہے
16:11یہ
16:11آپ
16:12نون
16:12پروہ
16:12بور
16:12پر
16:12لے
16:13سکتے
16:13ہیں
16:13G3
16:14کی
16:14گولی
16:14آپ
16:14نون
16:14پروہ
16:15بور
16:15پر
16:15لے
16:15سکتے
16:16ہیں
16:16آپ
16:16کی
16:167.62
16:17by
16:1739
16:18جو
16:18کلیش
16:18ان
16:18کوف
16:18کی
16:19گولی
16:19ہے
16:19اس
16:19کا
16:31آؤڈ
16:31ہے
16:31ایک
16:32عام
16:32شہری
16:33کو
16:33خرید
16:33سکتا
16:34ہے
16:34پھر
16:36یہ
16:36کیوں
16:36نہیں
16:36علاو
16:37اس
16:37کی
16:37ساتھ
16:37کی
16:37پروبلم
16:38میں
16:38آپ
16:38کیا
16:38ذاتی
16:39لڑائی
16:39ہے
16:39اس
16:39راؤنڈ
16:39کے
16:40ساتھ
16:40آپ
16:40کو
16:40پروبیٹڈ
16:41بور
16:41میں
16:41کی
16:41ڈال
16:42دیا
16:42اس
16:43حد
16:43تک
16:43اس
16:43کی
16:43نہ
16:43کوئی
16:44سمی
16:44آتوماتک
16:44رائیفل
16:45خرید
16:45سکتا
16:45نہ
16:46bolt
16:46action
16:46رائیفل
16:47خرید
16:47سکتا
16:47یعنی
16:47bolt
16:48action
16:48بھی
16:48نہیں
16:48لے
16:48سکتے
16:49نا
16:50سمی
16:50آتوماتک
16:50لے
16:51سکتے
16:51مطلب
16:52کس
16:52تصم
16:52کے
16:53یہ
16:53policy
16:53ہے
16:53کس
16:54نے
16:54بنای
16:54ہے
16:55کیوں
16:55بنای
16:55ہے
16:55پوری
16:56مارکٹ
16:56بھری
16:56ہے
16:57کی
16:57آپ
16:577.62
16:59by
16:5951
16:59g3
17:00یہ
17:00weapons
17:01آپ
17:01خرید
17:01سکتے
17:01ہیں
17:01آپ
17:02M4
17:02کے
17:02ساری
17:02weapons
17:03خرید
17:03سکتے
17:03ہیں
17:03لیکن
17:04آپ
17:04semi
17:05automatic
17:05کوئی
17:07رائیفل
17:07نہیں
17:07خرید
17:07سکتے
17:08جس
17:08کے
17:08اندر
17:08یہ
17:09clash
17:09and
17:09bolt
17:09کیا
17:09گولی
17:10آتی
17:10اس
17:11کو
17:11بھی
17:11open
17:11کر
17:12دو
17:12prohibited
17:14اور
17:14non
17:14prohibited
17:14bore
17:15کی
17:15condition
17:16generally
17:17پاکستان
17:17میں
17:18ہے
17:18وہ
17:18یہ
17:18prohibited
17:19bore
17:19کہتے
17:19automatic
17:20weapons
17:20کو
17:20اور
17:22non
17:22prohibited
17:23کہتے
17:23semi
17:24automatic
17:24یا
17:24bolt
17:25actions
17:25کو
17:25جنرل
17:26define
17:27کر
17:27رہا ہوں
17:27ہے
17:27تو
17:28جب
17:28یہ
17:29G3
17:29automatic
17:30ہو
17:31جائے
17:31گی
17:31تو
17:31یہ
17:31prohibited
17:32bore
17:32میں
17:32چلی
17:32جاتی
17:33ہے
17:33یہ
17:34M16
17:35یا
17:35M4
17:35اگر
17:36automatic
17:37ہو
17:37جائے
17:37گی
17:37تو
17:37prohibited
17:38bore
17:38میں
17:38چلی
17:38جاتی
17:39ہے
17:39لیکن
17:40اگر
17:40semi
17:40automatic
17:41ہے
17:41to
17:41non
17:41prohibited
17:42bore
17:42میں
17:42آ
17:42جاتی
17:43ہے
17:43تو
17:43پھر
17:44اس
17:44بیچارے
17:44کی
17:45cartridge
17:45نے
17:46کیا
17:46حصور
17:46کیا
17:47اس
17:47کو
17:48بھی
17:48آپ
17:48semi
17:48automatic
17:49اور
17:49bolt
17:49action
17:49میں
17:50non
17:50prohibited
17:51bore
17:51کر
17:51دیں
17:51اور
17:52automatic
17:52جو
17:53automatic
17:53ہے
17:54پھر
17:55کمال
17:58دیکھیں
17:58کہ
17:59prohibited
18:00bore
18:00کا
18:00license
18:01issue
18:01ہوتا
18:02ہے
18:02آپ
18:03کے
18:03بہت
18:03تعلقات
18:03ہو
18:04ministry
18:04of
18:04interior
18:04سے
18:05اور
18:05پریزیڈنٹ
18:05سے
18:06اور
18:06پرائم
18:06minister
18:06سے
18:06اور
18:06minister
18:07of
18:07interior
18:07سے
18:07کہہ
18:08کہ
18:08آپ
18:08نے
18:08prohibited
18:09bore
18:09یعنی
18:10automatic
18:10weapon
18:11کا
18:11لیسنس
18:11لے
18:11لیا
18:12اور
18:13آپ
18:13clash
18:13and
18:13کو
18:13خرید
18:14نا
18:14چاہتے
18:14لیکن
18:15حکومت
18:16نے
18:16clash
18:16and
18:16kauf
18:17خریدنے
18:17کی
18:17اجازت
18:18آپ
18:18کو
18:18دے
18:18دی
18:18لیکن
18:19پاکستان
18:20میں
18:20کوئی
18:20gun
18:21dealer
18:21ایسا
18:21نہیں
18:21ہے
18:22جس
18:22کو
18:22اجازت
18:23دی
18:23ہو
18:23کہ وہ
18:23clash
18:23and
18:23kauf
18:24import
18:24کر
18:24کے
18:25آپ
18:25کو
18:25بیچے
18:25لہٰذا
18:26آپ
18:26کو
18:26smuggled
18:27clash
18:27and
18:27kauf
18:27خریدنی
18:28پڑتی
18:28ہے
18:28درے
18:29سے
18:29بارے
18:29سے
18:30یا
18:30افغانستان
18:31سے
18:31منگوا
18:31کر
18:31آپ
18:32smuggled
18:33clash
18:33and
18:33kauf
18:33کو
18:34legal
18:34کرانے
18:34کے
18:35لیے
18:35آپ
18:35کو
18:35جگہ
18:36جگہ
18:36رشوت
18:36کھلانی
18:37پڑتی
18:37ہے
18:37مطلب
18:38آپ
18:38کمال
18:39دیکھیں
18:39جو
18:39laws
18:39government
18:40بنائش
18:40محیج
18:41کہ
18:42جتنا
18:42مشکل
18:43کا
18:43سکو
18:43ایک
18:44شریف
18:44آدمی
18:45کے
18:45لیے
18:45تاکہ
18:46وہ
18:46تنگ
18:46آکر
18:47یا
18:47illegal
18:47ہتھیار
18:48رکھے
18:48جس
18:48کو
18:48ضرورت
18:49ہے
18:49یا
18:50وہ
18:51تنگ
18:51آکر
18:51ہتھیار
18:52نہ
18:53رکھے
18:53اور
18:53expose
18:54کرے
18:54اپنے
18:54آپ
18:54کو
18:55self
18:55defense
18:55کا
18:55جو
18:55right
18:56ہے
18:56family
18:56جان
18:56مال
18:56عزت
18:57عبرو
18:57کے
18:57حفاظت
18:58کے لیے
18:58جو
18:58ہتھیار
18:58رکھنے
18:59کی
18:59اس کو
18:59شرعی
18:59اجازت
19:00ہے
19:00اس
19:00کو
19:00سرنڈر
19:01کر
19:01دے
19:01یا
19:02فیر
19:02قانونی
19:02ہتھیار
19:03رکھے
19:03لائسنس
19:05آپ
19:06نے
19:06بند
19:06کیے
19:06ہوئی
19:06ایک
19:08گھر
19:08مثال
19:09میں
19:09آپ
19:09کو
19:09دیتا
19:09ہو
19:09یا
19:10آرمی
19:11کی
19:11لیڈیشپ
19:11کو
19:11کنسیڈر
19:12کر
19:12پاکستان
19:13آرمی
19:14کے
19:14ایف
19:15سی
19:15کے
19:15پولیس
19:16کے
19:16جو
19:16ہمارے
19:17حاصل
19:17سرویس
19:17افسر
19:18اور
19:18جوان
19:18ہیں
19:19ہمارے
19:19ایس
19:20پی
19:20ڈی
19:20کے
19:20وہ
19:20نیوکلیر
19:21اور
19:21میزائل
19:21پروگرام
19:22دنیا
19:22ایسے
19:22سیکیورٹی
19:23کلیرڈ
19:23لوگ
19:24ہیں
19:24جو
19:24ہمارے
19:24نیوکلیر
19:25اور
19:25میزائل
19:25پروگرام
19:26مینج
19:26کرتے ہیں
19:26آرمی
19:27آفسر
19:27ہیں
19:27جو
19:27پوری
19:28پاکستان
19:28کی
19:28سیکیورٹی
19:29کو
19:29دیکھ
19:29رہے ہیں
19:29سارا
19:30دن
19:30ہسلے
19:30میں
19:30ٹوپوں
19:30میں
19:31ٹینکوں
19:31میں
19:31ویپنز
19:32کے
19:32ساتھ
19:32ڈیل
19:32کرتے ہیں
19:33لیکن
19:34پاکستان
19:35میں
19:35قانون
19:35یہ
19:36ہے
19:36کہ
19:36سرونگ
19:37آرمی
19:37آفسر
19:37یا
19:54آنے
19:54بار
19:54وہ
19:55آئیفل
19:55نہیں
19:55رکھ
19:55سکتا
19:56اپنے
19:56ساتھ
19:56نتیجہ
19:57یہ
19:57ہے
19:57کہ
19:57روز
19:58جو
19:58ہمارے
19:58اٹومک
19:58انرجی
19:59کے
19:59پولیس
19:59اور
19:59ایف سی
19:59کے
20:00جوان
20:00نخوا
20:00ہو
20:00رہے ہیں
20:01ان کی
20:01شکایت
20:02ہی ہے
20:02کہ
20:02ہمیں
20:03ہتھیار
20:03تو
20:04رکھنے
20:04دو
20:04اپنے
20:04ساتھ
20:05کوئی
20:06ان کو
20:06ہتھیار
20:06بھی
20:07نہیں
20:07رکھنے
20:07دیتا
20:07یا آرمی
20:08کی
20:08پولیسی
20:08بھی
20:08ایسی
20:09آرمی
20:10لاؤ
20:10میں
20:10ایک
20:11آفیسر
20:11دو
20:11پسٹل
20:12اپنے
20:12ساتھ
20:12رکھ
20:12سکتا
20:13بغیر
20:13لائسنس
20:13کے
20:14صرف
20:14دو
20:14پسٹل
20:14کیونکہ
20:14انگریز
20:15کا
20:15بنائی
20:15ہوا
20:15کانون
20:16نے
20:16ابھی
20:16تک
20:16آرمی
20:16نے
20:17گراؤنڈ
20:17ریالیٹی
20:18کے
20:18لحاظ
20:18سے
20:18اس
20:18لاؤ
20:19کو
20:19چینج
20:19نہیں
20:19کیا
20:19یا
20:20سرونگ
20:21آرمی
20:21آفیسر
20:22ہیں
20:22وہ
20:23سرونگ
20:23پولیس
20:25کے
20:25سرونگ
20:25ایس پی
20:26ڈی
20:26کے
20:26آفیسر
20:26ہیں
20:26منسٹری
20:27آف
20:27ڈیفنس
20:28کے
20:28ایمپلائی
20:28ہیں
20:28سیکیورٹی
20:29کلیرڈ
20:29ہیں
20:29ان کو
20:31تو کم از کم
20:32تم یہ
20:33اوپن کر دو
20:33کہ وہ
20:34اپنے ساتھ
20:34اپنی حفاظت
20:35کے لیے
20:35ایک رائیفل
20:36ایک شاٹ گن
20:37اپنے پسٹل
20:37بغیر
20:38لائسنس
20:50بلک اور قوم
20:51کے دفاع میں
20:51لگا ہوا ہے
20:52اس کو تو
20:53اجازت دو
20:53کہ اپنے ساتھ
20:54اپنے ساتھ
20:55رائیفل
20:55ویپنس
20:56پسٹل
20:56کچھ
20:56آٹومیٹک
20:57کچھ
20:57رکھ سکے
20:57اپنے ساتھ
20:58اگر
20:59یہاں پہ بھی
21:00ایک
21:00بوکلہٹ
21:01ہے
21:01کنفیوزن
21:02ہے
21:02پیرالیسس
21:03ہے
21:03روز
21:05افسر جوان
21:05مر رہے ہیں
21:06سرکل
21:06سے اخواہ
21:06ہو رہے ہیں
21:07ہائیجیک
21:07ہو رہے ہیں
21:07گاؤں میں
21:08چھٹیوں پہ
21:08جوان جاتے
21:09مارے جاتے
21:09مگر
21:10پولیسی
21:10کوئی نہیں
21:11ہے
21:11کہ ان کو
21:11ہتھیار نہیں
21:12دے سکتے
21:12ان کو
21:12لائسنس
21:13بنوانا
21:13پڑا ہے
21:13اور لائسنس
21:14بنوانے
21:14کے لیے
21:14وہی
21:14ذلت
21:15جو
21:15ہمیشہ
21:15ہوتی
21:16ہے
21:16یہ بات
21:18میں
21:18آپ سے
21:18کر
21:18رہا
21:18ہونا
21:20کیا
21:20چاہیے
21:20بیسکلی
21:21جیسے
21:21ہم نے
21:21کہا
21:22نا
21:22یہ
21:22فنڈامیٹل
21:22رائٹ
21:23ہے
21:23لائسنس
21:26بنانے
21:26کا کام
21:27ڈیپٹی
21:27کمیشنر
21:28کے پاس
21:29تو
21:29ہونا ہی
21:29نہیں
21:29چاہیے
21:30کیا
21:30آپ کا
21:31جو
21:31ڈرائیونگ
21:31لائسنس
21:32ہے
21:32وہ
21:32ڈیپٹی
21:32کمیشنر
21:33بنا کے
21:33دیتا
21:34تو پھر
21:35اسلحے
21:36کا
21:36لائسنس
21:36ڈیپٹی
21:36کمیشنر
21:37کیوں
21:37بنا کے
21:37دے
21:38گا
21:38یہ کام
21:39صاف
21:39صاف
21:39پولیس
21:39کا
21:40جس
21:40طرح
21:41پولیس
21:41کا
21:41کام
21:41ہے
21:42اس نے
21:42اپنا
21:42پورا
21:42جگہ
21:44بنائی
21:44ہوئے
21:44جہاں
21:45پہ
21:45ڈرائیونگ
21:45ٹیسٹ
21:45لے
21:46کے
21:47وہ
21:47آپ
21:47کلیر
21:47کرتے
21:48ہے
21:48اس کے
21:48بعد
21:48آپ
21:48کو
21:48ڈرائیونگ
21:49لائسنس
21:49بنا
21:49کے
21:49دیتے
21:50تو
21:51بلکل
21:52اسی طرح
21:52پولیس
21:52کے پاس
21:53پورا
21:53سیٹ
21:53اپ
21:53ہونا
21:54چاہیے
21:54گن
21:55ویپن
21:55لائسنس
21:56پرمیٹ
21:56کرنے
21:57کا
21:57لائسنس
21:58تو
21:58ہونے
21:58ہی
21:58نہیں
21:58چاہیے
21:59پرمیٹ
22:00ہونا
22:00چاہیے
22:01پرمیٹ
22:01ہونا
22:02چاہیے
22:03آپ
22:05اس
22:05کو
22:05استعمال
22:05کر
22:05سکتے ہیں
22:06آپ
22:06پاکستان
22:06کے
22:06لاؤ
22:07آئیڈنگ
22:07سیٹرز
22:07پولیس
22:08کے
22:08پاس
22:08جائے
22:08پولیس
22:09آپ
22:09کو
22:10ٹریننگ
22:10کروائے
22:10آپ
22:11جس
22:11طرح
22:11ڈرائیونگ
22:11ٹریننگ
22:12ہوتی
22:12ہے
22:12آپ
22:12نے
22:13پورے
22:13ملک
22:13میں
22:13ہزاروں
22:14سیکڑوں
22:14کی
22:14تعداد
22:15میں
22:15ڈرائیونگ
22:15سکھانے
22:16کے
22:16سکول
22:16کھلے
22:17ہوئے
22:17لوگ
22:17وہاں
22:18سے
22:18پرائیویٹ
22:18سیکھتے ہیں
22:19پھر
22:19پولیس
22:19کے
22:19پاس
22:19جا
22:19کے
22:20ٹیس
22:20دیتے
22:20آپ
22:21کو
22:21شروع
22:21یہی
22:22سے
22:22کرنا
22:22پڑے
22:22گا
22:23پورے
22:23پاکستان
22:24میں
22:24آپ
22:24پہلے
22:25گن
22:25ٹریننگ
22:26انسٹیوٹس
22:27کھولنے
22:27پڑیں
22:27گے
22:27لوگوں
22:28کو
22:28پرائیویٹ
22:29لوگوں
22:29کو
22:29اجازت
22:29دیں
22:30ایک
22:30ہوبی
22:30بھی
22:31ہے
22:31پوری
22:31دنیا
22:31میں
22:31ایسا
22:31سپورٹ
22:32بھی
22:32اس
22:32کو
22:32لیا
22:32جاتا
22:33ہے
22:33آپ
22:33ہر
22:34شہر
22:34میں
22:57وہاں
22:57جا کے
22:58پولیس
22:58ان کا
22:58ٹیسٹ
22:59لے
22:59اور
23:00وہ
23:00شخص
23:00اگر
23:00پولیس
23:01ٹیسٹ
23:02لینے
23:02کے
23:02ساتھ
23:02ساتھ
23:02وہی
23:03پہ
23:03اس کی
23:03سیکیورٹی
23:03کلیرنس
23:04بھی
23:04کر
23:04لیں
23:04بچ
23:05کو
23:05کہتے ہیں
23:05بینگراؤنڈ
23:06چیک
23:06کہ یہ
23:07کوئی
23:07مجرم
23:07تو
23:07نہیں
23:08ہے
23:08کوئی
23:08ایف آئی آر
23:09تو
23:09نہیں
23:09ہے
23:09کوئی
23:09کربنل
23:10ریکارڈ
23:10تو
23:10نہیں
23:10ہے
23:11کیا
23:12یہ
23:12شخص
23:12ٹیکس
23:13پی
23:13کرتا
23:13ہے
23:13نہیں
23:13کرتا
23:14اس
23:14کا
23:14زمان
23:14تھی
23:14کون
23:15ہے
23:15کس
23:15علاقے
23:15میں
23:15رہتا
23:16ہے
23:17اتنی
23:17انیویسٹیگیشن
23:18کافی
23:18ہے
23:19کہ
23:20آپ
23:20کو
23:20لائسنس
23:21دے دیا
23:21جائے
23:21ویپن
23:22کا
23:22اور
23:22پھر
23:23اس کے
23:23بعد
23:23جس کی
23:23آپ
23:24نے
23:24ٹرینننگ
23:24لی
23:24ہوئی
23:24ہے
23:25جو
23:25آپ
23:25ٹریننگ
23:25کلیر
23:26کرتے
23:26پولیس
23:26آپ
23:27کو
23:27پسٹل
23:27کا
23:27یا
23:27شوٹ
23:28گن
23:28کا
23:28یا
23:28رائسنس
23:29ایشو
23:29کر
23:30دے
23:30اسی
23:30طرح
23:30کارٹ
23:31بنا
23:31دے
23:31جیسے
23:31ڈرائیونگ
23:32لائسنس
23:32کا
23:32ہوتا
23:32تو
23:35یہ
23:35کوئی
23:35کام
23:36نہیں
23:37ہے
23:37اس
23:37کو
23:37مینج
23:37کر
23:38ہر
23:38پاکستانی
23:39جو
23:39law
23:39abiding
23:40citizen
23:40ہے
23:40جس
23:41کا
23:41کوئی
23:41criminal
23:41record
23:42نہیں
23:42ہے
23:42اس
23:43کو
23:43یہ
23:43حق
23:43ہونا
23:44چاہیے
23:44کہ وہ
23:44اسلحے
23:45کی
23:45تربیت
23:45لیں
23:46اور
23:46اس کے
23:47پات
23:47پولیس
23:47جا
23:48کے
23:48اپنا
23:48لائسنس
23:49اٹھا
23:49لیں
23:49وہی
23:50پہ
23:50پولیس
23:50اس
23:51کو
23:51demand
23:51note
23:51issue
23:51کر
23:52دے
23:52کہ
23:52آپ
23:52پسٹول
23:53کا
23:53لائسنس
23:54issue
23:54کیا
23:54جا
23:54رہا
23:54ہے
23:55آپ
23:56گن
23:56ڈیلر
23:56کے
23:56پاس
23:57جائیں
23:57پسٹول
23:57خرید
23:58ہمارے
23:58پاس
23:58واپس
23:58آئے
23:59ہم
23:59چیک
23:59کر
24:14اور
24:15لائسنس
24:16آل
24:16پاکستان
24:17ہونا
24:17چاہیے
24:18جس طرح
24:19پاڑی
24:19کا لائسنس
24:20آپ
24:20آل
24:20پاکستان
24:20کرتے
24:21یہاں
24:22پہ
24:22حماقت
24:22کیا
24:23کرتے
24:23آپ
24:23کو
24:23لائسنس
24:24issue
24:24کرتے
24:24کہتے
24:25جس
24:25سوبے
24:25سندھ
24:26کا
24:26لائسنس
24:26ہے
24:26اور
24:26آپ
24:27سال
24:27میں
24:27سو
24:27راؤنڈ
24:28خرید
24:28سکتے
24:28آپ
24:28پاگل
24:29بنے
24:29کا
24:29لیول
24:29چیک
24:29کرنے
24:30سو
24:31راؤنڈ
24:32تو
24:32آدمی
24:32ایک
24:33ٹریننگ
24:33سیشن
24:33میں
24:34فائر
24:34کر
24:34دیتا
24:34یہاں
24:36پہ
24:36ہوتا ہے
24:36سال
24:37میں
24:37آپ
24:37سو
24:37راؤنڈ
24:38خرید
24:38سکتے
24:38اور
24:38اپنے
24:39ساتھ
24:3925
24:39رکھ
24:39سکتے
24:40ایک
24:40وقت
24:40میں
24:40چونکہ
24:40انگریز
24:41نے
24:41یہ
24:41law
24:41بنایا
24:41تھا
24:43تو
24:43میں
24:43ایک
24:45ٹریننگ
24:46راؤنڈ
24:46میں
24:46ختم
24:59رکھنا
24:59ہوگا
24:59تو
24:59ایسا
25:00قانون
25:00بنایا
25:00جائے
25:00ایمونیشن
25:03پر
25:03کوئی
25:03لیمٹ
25:04نہیں
25:04ہوتیشن
25:04میں
25:05زیادہ
25:05ٹریننگ
25:06کرنا
25:06چاہتا
25:06ہوں
25:06میں
25:07چاہتا
25:07ہوں
25:07کہ
25:07رینج
25:07پہ
25:08جاؤں
25:08میں
25:08فائر
25:08کروں
25:08میں
25:08اپنے
25:09ایمونیشن
25:10فائر
25:10کروں
25:10چاہیے
25:11میرے
25:11پاس
25:11500
25:11راؤنڈ
25:12ہو
25:121000
25:12راؤنڈ
25:12لیمٹ
25:13کیوں
25:13ہے
25:13ایمونیشن
25:14پر
25:14کیوں
25:14لیمٹ
25:14یہ
25:15تو
25:15انگریز
25:15وں
25:15کی
25:15لیمٹ
25:16تھی
25:16یہاں
25:17بھی
25:17آدھی
25:17تک
25:17وہی
25:17قانون
25:18چل
25:18رہے
25:18اس
25:18کو
25:18ختم
25:18ہونے
25:19کی
25:19ضرور
25:19اور
25:20دوسرا
25:21یہ
25:21کہ
25:21یہ
25:21پروونیشن
25:21لیمٹ
25:22کیوں
25:22کیوں
25:22میں
25:23اگر
25:23اسلحے
25:23کا
25:23لیسنس
25:24لیا ہے
25:24سندھ
25:24سے
25:25مجھے
25:26جانا
25:26گلگل
25:27بلتستان
25:27اپنے
25:27بچوں
25:28کے
25:28ساتھ
25:28مجھے
25:28جانا
25:29ہے
25:29دیرہ
25:30اسماعیل
25:30خان
25:30اور
25:30بنو
25:31اور
25:31کرا
25:31کو
25:31ڈرائیون
25:31ایریز
25:32میں
25:32تو
25:33مجھے
25:33سیکیورٹی
25:34کی
25:34ضرورت
25:34تو
25:34راستے
25:34میں
25:35ہے
25:35تاکہ
25:35راستے
25:36میں
25:36مجھے
25:36سندھ
25:36کے
25:36ڈھاکو
25:36جو
25:37پالے
25:37گوئے
25:37پارٹی
25:38نے
25:38وہ
25:38مجھے
25:38نہ
25:39لٹے
25:39تاکہ
25:39جہنم کے
25:40گتے
25:40مجھے
25:40پرابلم
25:41نہ
25:41کریں
25:41لیکن
25:42مجھے
25:42پولیس
25:42اس لیے
25:43پکڑ کر
25:43جیل
25:43میں
25:44ڈال
25:44دے
25:44گی
25:44کہ
25:45میرے پاس
25:45لاؤ
25:46آبائیڈنگ
25:46سٹیزن
25:47ہونے
25:47کے
25:47باوجود
25:48میرے پاس
25:48کیونکہ
25:48لائسنس
25:49صرف
25:49سندھ
25:50کا
25:50تھا
25:50لہذا
25:50رہیویہ
25:51خان
25:51میں
25:51مجھے
25:51گرفتار
25:52کر لیا
25:52جائے
25:52گا
25:52باگور
25:53میں
25:53گرفتار
25:54کر
26:10ہلانے کی
26:10کوشش
26:11کر رہے ہیں
26:11سمجھانے کی
26:12کوشش
26:12کر رہے ہیں
26:12جو لوگ
26:13اہلِ اقتدار ہیں
26:14اگر وہ
26:14اس قدر
26:14بےوقوف ہیں
26:15تو یہ
26:15اتنی خطرناک
26:16صورتحال ہے
26:17کہ انسان پر
26:18جنجری تاری ہو جاتی ہے
26:19کہ کس قصب کے لوگ
26:20ہمارے اوپر مسلط ہیں
26:21اور کیا پولیسیز
26:22بنا رہے ہیں
26:23جو قانون
26:27پاسدارے کرنے
26:28والا شہری ہے
26:29اس کے پاس
26:30اپنی حفاظت
26:31اور ڈیفنس
26:31کا کوئی انتظام
26:32نہ ہو
26:32جیسے کہا نا
26:34کہ سو فیصد
26:35تہشتگردی
26:36تو غیر قانونی
26:37ہتھیاروں سے
26:38ہو رہی ہیں
26:38ان کے پاس
26:38تو راکٹ
26:39لانچز بھی ہیں
26:39ان کے پاس
26:40تو ایڈ ٹی ائر کرافٹ
26:41گنز بھی ہیں
26:42ان کو تو
26:42کسی لائسنس
26:43کی پرواہ نہیں
26:44اور جو
26:46لوگ آئیڈنگ
26:47سیٹیزنز ہیں
26:47ہر وقت
26:48خوفزدہ رہتے ہیں
26:48کہ نہ ان کو
26:49پسٹول چلانی آتی ہے
26:50نہ شوٹگن ہے
26:51نا رائیفل ہے
26:51ہے بھی تو
26:52اپنے علاقے سے
26:53باہر نہیں جا سکتے
26:54چونکہ پابندی
26:55اس طرح کی لگی ہوئی ہے
26:55ہے بھی تو
26:56ٹریننگ نہیں کر سکتے
26:57چونکہ حکومت نے کہا ہے
26:58کہ آپ سو راہنس
26:59سے زیادہ خرید نہیں سکتے
27:00نتیجہ یہ ہوتا ہے
27:02کہ اگین جیسے کہا
27:03کہ آپ لوگوں کو
27:04مجبور کرتے ہیں
27:05کہ وہ قانون کو
27:06توڑے
27:06اللیگل کام
27:07پاکستان میں
27:09جتنے بھی
27:10ہمارے خاص طور پر
27:11وہاں کے ہر آدمی
27:13نے اپنے گھر میں
27:14ویپن رکھا ہوا ہے
27:14اور اللیگل
27:15رکھا ہوا ہے
27:16حکومت کو
27:17ایکچولی چاہیے
27:18کہ اللاؤنس کر دیں
27:19جس طرح آپ
27:19ایمنسٹی سکینز
27:20ایشو کرتے ہیں
27:22وہ یا آپ نے
27:22اگر اللیگل پیسہ
27:23آپ کے پاس ہے
27:23تو آپ جمع کرا دیں
27:24تو ہم کچھ نہیں کہیں گے
27:25آپ کو
27:25کائنڈو
27:26آپ
27:27اورگنائز کر دیں
27:28پاکستان سے پیار کرنے
27:29والے شہریوں
27:30کو اجازت دے دیں
27:31کہ اپنے ساتھ
27:31وہ ویپنز رکھیں
27:32ہزاروں کی تعداد میں
27:34لاکھوں کی تعداد میں
27:35گھروں میں
27:36اللیگل ویپن رکھا ہوا ہے
27:37کیونکہ
27:37لائسنس حکومت
27:38نے مشکل کر دیا ہے
27:39دہشتگردی
27:40اتنی ہے
27:40کہ سیکیورٹی کی ضرورت ہے
27:41تو آپ
27:43صرف پولیس والوں کو
27:45جیسے کہا
27:45کہ پولیس میں
27:46ایک پورا نظام بنا دیں
27:47اس کام کا
27:48کہ آپ اپنے ویپن
27:49کو ریجسٹر کرا لیں
27:50اگر آپ کے پاس
27:50اللیگل ویپن ہے
27:51ہم آپ کو
27:52تین مہینے دے رہے ہیں
27:52دو مہینے دے رہے ہیں
27:53آپ آئیے پولیس ٹیشن
27:54اس کو ریجسٹر کر لیں
27:55ہم آپ کو
27:56ریجسٹر کر کے
27:57ایک لائسنس
27:57ایشو کر دیں گے
27:58کارٹ بنا دیں گے
27:59کہ جی آپ کا یہ ہتھیار ہے
28:00آپ کو اجازت ہے
28:01اس کو رکھنے کی
28:02آسان کر دیں
28:04وہ بندہ بھی
28:04لیگل ہو جائے گا
28:05پولیس کے پاس
28:06بھی ریکارڈ آ جائے گا
28:07حکومت کے پاس
28:07بھی ریکارڈ آ جائے
28:08تھوڑی سی فیس رکھ لیں
28:08تھوڑی سی آمدنی بھی
28:09ہو جائے گی
28:10حکومت کو اس بات کی
28:10سارے ملک کے لوگ
28:12بڑے شوق سے آکے
28:13اپنا
28:14اللیگل ویپن
28:14ریجسٹر کرا لیں گے
28:15اگر ان کو یہ پتا ہو
28:17کہ حکومت اس کے بدلے
28:18ان کو پراپر لائسنس
28:19ایشو کر دیں گی
28:20اور ان کو جیل میں نہیں
28:21ڈالے گی
28:21وہ فیس بھی دیں گے
28:23اس بات کی
28:23کہ جی ہمارا لائسنس
28:24ہمارا ویپن
28:25ریگولرائز کر دیں
28:26کیوں نہیں کر دیں
28:28کر لیں
28:29کیا مشکل بات ہے
28:30ویپن تو اس نے
28:31رکھا ہوا ہے
28:31وہ تو رکھے گا
28:32لاکھوں پاکستانیوں نے
28:33ویپن رکھے ہوئے
28:34لیگل
28:34اس کو آپ
28:36اور ان ریجسٹر کر لیں
28:37تاکہ کم اس میں
28:38آپ کو پتاتا ہو
28:38کہ کس گھر میں
28:39کونسا ویپن رکھا ہوا
28:40کتنے لیگل ویپن
28:41ہمارے پاس ہے
28:42اور پلس آمدنی بھی
28:44ہو جائے گی
28:45آپ کو رینیور کرنے کی
28:46کوئی مشکل بات ہی
28:46کوئی
28:47جب رکھا ہوا ہے
28:48اس میں
28:48اور اس علاقہ
28:48ہے ہی وہ خطرناک علاقہ
28:49تو
28:50انڈسٹینڈ
28:50اس پرابلم
28:51کہ وہ بغیر
28:52ویپن نہیں رہ سکتا
28:53پورے ہمارے
28:55ٹرائبل ایریاس کے اندر
28:56ہر گھر میں
28:57ویپن ہے
28:57حکومت جاتی بھی ہے
28:59ان سے لینے کے لیے
28:59تو وہ زمین میں
29:00مٹی میں دبا دیتے ہیں
29:01حکومت کو نہیں دیتے ہیں
29:02حکومت سے کہتے ہیں
29:03تلاشی لے لو
29:03گھر میں کوئی ویپن نہیں
29:04کھیتوں میں دبایا ہوتا ہے
29:05حکومت جاتی ہے
29:06پھر کھیتوں سے نکال
29:07کے گھر میں رکھ لیں دیں
29:07سب کو پتا ہے یہ اور
29:09پورے کراچی میں
29:11آپ دیکھتے ہیں
29:12کہ ایک ڈاکو ہوتا ہے
29:12وہ آکر سب کو مارتا
29:13ہوا نکل جاتا ہے
29:14ساری قوم تماشا دیکھتی ہے
29:16کیونکہ کسی کے پاس
29:17ویپن نہیں ہوتا
29:18اور اتنا مشکل کر دیا ہے
29:20ویپن کے
29:20اگر law of hiding citizen
29:21نے لائسنس بھی لیا ہوا
29:22یہ آپ آکر کی بات میں
29:23بتا رہا ہوں
29:24اگر میں نے لائسنس بھی لیا
29:26میرے پاس ویپن
29:27لائسنس پسٹل ہے
29:29لیکن میں اس کو
29:30اپنے ساتھ
29:31کیری نہیں کر سکتا
29:31کیونکہ یہ قانون
29:32ایک اور بنا گیا ہے
29:33کہ جی کیری کرنے کے لیے
29:34آپ کو الگ پارمنٹ چاہیے
29:35آستہ
29:36وہ چاہیے
29:37what nonsense
29:38ریو سیرز
29:38I understand
29:40کہ آپ کو
29:41اوپن ڈسپلے نہیں کرنا
29:42اوپن کیری نہیں کرنا
29:43لیکن
29:44concealed carry
29:45تو قانونی طور پر
29:46ہر پاکستانی کا
29:47آپ گاڑی میں
29:48اپنا ویپن رکھیں
29:48آپ اپنی بیلٹ میں
29:49لگا کے رکھیں
29:50کہ منظر نہ آئے کسی کو
29:51یہ حق تو
29:53ہر پاکستانی کو ہے
29:54کہ وہ اگر
29:55ٹرائول کرتا ہے
29:55سفر کرتا ہے
29:56بس میں جاتا ہے
29:57اپنی گاڑی میں
29:58سفر کرتا ہے
29:58تو اپنے ساتھ
30:00اپنا پرسنل ویپن
30:01رکھیں
30:01لائسنس مل گیا ہے
30:03ریجسٹرڈ ویپن ہے
30:05that's it
30:06اور مزید کون سے
30:07پرمیٹ کی ضرورت ہے
30:08اس کے بعد
30:09جب آپ کو
30:09ڈرائیونگ لائسنس
30:10مل جاتا ہے
30:11تو اس کے بعد
30:11مزید کون سے
30:12پرمیٹ کی ضرورت
30:13ہوتی ہے
30:13گاڑی چلانے کے لیے
30:14جو رولز آپ کے
30:17گاڑی چلانے کے لیے
30:18وہی رولز آپ
30:18ویپن کے لیے رکھیں
30:19دونوں فنڈیمنٹل
30:21رائٹس ہیں
30:21دونوں ضروری چیز ہیں
30:23آپ
30:25گن ٹریننگ کے
30:26سکولز کھولیے
30:26خود
30:27اسلامباد
30:27پولیس
30:28یہ کرتی ہے
30:28بڑا اچھا
30:29اکیڈمی کھولی
30:30لوگ کو آتے
30:30پیس دیتے ہیں
30:31گن ٹریننگ لیتے ہیں
30:32وہی پہ
30:33لائسنسنگ
30:33آثورٹی بھی
30:34لگتے ہیں
30:34جو گن ٹریننگ
30:36کرتا ہے
30:37اس کو آپشن دے
30:37کہ تم نے
30:38کون سی گن
30:38سیکھنی ہے
30:39شارٹ گن
30:39پسٹل رائیفل
30:40آؤ سیکھو
30:41اس کا
30:41ہم تمہیں
30:42لائسنس پیشو
30:43کرتے ہیں
30:43یہاں پر
30:44تم کو
30:45ڈیمانڈ نوٹ
30:45بھی دیتے ہیں
30:46تم جاؤ
30:46ڈیلر سے
30:46خرید کے لاؤ
30:47ہم تمہیں
30:47یہاں پہ
30:47پراپر
30:48لائسنس
30:49و ڈاکومنٹ
30:49بنا کے
30:50دے دیں
30:50لیگل
30:51ہوئی بات
30:51جگڑا خطر
30:51وہی
30:53بیکگراؤنڈ
30:53چیک بھی
30:53کریں گے
30:54پولیس والے
30:54انہی کا کام
30:55ہے بیکگراؤنڈ
30:56چیک کرنا
30:56وہی
30:57ٹریننگ
30:57بھی دیں گے
30:58وہی
30:58انتہان
30:58بھی لیں گے
30:59وہی
30:59آپ کو لائسنس
30:59بھی شکر دیں گے
31:00جس طرح
31:00آپ گاڑی کے
31:01معاملے میں
31:01کرتے ہیں
31:02ویپن کے
31:02معاملے پہ
31:03بھی کر دیں
31:03لوگوں کی
31:05زندگیاں
31:05آسان کریں
31:06حکومت کا
31:06کام
31:07آسان کرنا
31:08ہم نے
31:09تو ویسے
31:10کہا تھا
31:10کہ پورے
31:10پاکستان کے
31:11بچوں کو
31:11نیشنل
31:12کیڈٹ
31:12کور کی
31:12ٹریننگ
31:13دیں
31:13وومنز
31:13گارڈ
31:13کی
31:13ٹریننگ
31:14دیں
31:14جاواز
31:14فورس
31:15کو
31:15ریز
31:15کریں
31:15اپنی
31:17نوجوان
31:17نسل
31:18کو
31:18مجاہد
31:18بنائیں
31:19یہ
31:21ہر وقت
31:21اس کوشش
31:22میں لگے رہتے ہیں
31:22کہ کسی طرح
31:23کو
31:23ڈیفنس
31:24کیا جائے
31:25غیر
31:25مسلح
31:25کیا جائے
31:26اس کو
31:26ضلیل
31:27کیا جائے
31:27دہشتگردوں
31:28کو
31:28ہتھیار
31:28دیے جائے
31:29قانون
31:29کی
31:30پاسداری
31:31کرنے
31:31والوں
31:31کے لیے
31:32اترہ
31:32مشکل
31:32کر دیا
31:33جائے
31:33کہ ان کو
31:33ہتھیار
31:34ملے ہی نہیں
31:35وہ لے ہی
31:35نہ سکے
31:36جب تک
31:36لاکھوں روپے
31:37رشوت نہ
31:37کھیلائیں
31:38یہ کیوں
31:40یہ پاگن پن
31:41مچا ہے
31:41کس لیے
31:42ایسا کر
31:42آسان کیوں
31:43نہیں کر دیتے
31:44اپنے شہریوں
31:44کے لیے
31:45کہ ہم عزت
31:45اور عبروں
31:46کے ساتھ
31:46اپنی جان
31:47مال عزت
31:47کی حفاظت
31:48کے لیے
31:48اتھیار
31:48رکھ سکیں
31:49پاک فوج
31:50کے ساتھ
31:50شانہ
31:51بشانہ
31:51سیکنڈ
31:51لائن
31:52اور
31:52دیفنس
31:52بن سکے
31:52دہشتگردوں
31:53ڈاکو
31:54خوارج
31:54کے خلاف
31:55جہنم
31:55کے کتوں
31:55کے خلاف
31:56باگ فوج
31:56کے ساتھی
31:57بن کے
31:57ان کے ساتھ
31:58کھڑے ہو
31:58کہ ملک
31:59اور قوم
31:59کے حفاظت
31:59کر سکے
32:00اس ملک کے
32:03شہری ہیں
32:03برابری کے حقوق
32:04ہر شہری
32:05کو کیوں
32:05نہیں مل رہا
32:06یا دہشتگرد
32:07کے پاس حق ہے
32:08کہ وہ جو
32:08مردی چاہے
32:09ہتھیار رکھے
32:09یا
32:10law abiding citizen
32:11غیر قانونی
32:11ہتھیار رکھے ہوئے
32:12اور جو
32:13شہروں میں
32:13رہنے والے
32:14لوگ ہیں
32:14وہ مجبور
32:15بیکس
32:15مجبور ہے
32:16کہ رشوت
32:17کھلائیں
32:17حرام کھلائیں
32:18کسی طرح
32:18تاکہ ان کو
32:18کوئی لائسنس
32:19مل جائے
32:19کسی ٹاؤٹ
32:20کو تلاش کریں
32:21ڈیلر کو
32:21تلاش کریں
32:22کسی وزیر
32:22کی سپارش
32:23دونے
32:23آسانی کے ساتھ
32:24ایک قانونی
32:25طریقے سے
32:25ڈرائیونگ
32:26لائسنس کی طرح
32:27آپ عام لوگوں
32:28کو ہتھیار
32:28کے لائسنس
32:29کیوں نہیں
32:29ایشو کر دیں
32:29اور پھر
32:32جیسے کہا ہے
32:33کہ جو مسلح
32:33افواج کے
32:34لوگ ہیں
32:34جو منسٹری
32:35آف ڈیفنس
32:35کے لوگ ہیں
32:36ان کے لئے
32:36تو لائسنس
32:37کی شرط
32:37ہونی ہی نہیں
32:38چاہے
32:38جسٹ بیکوز
32:40وہ سرونگ
32:41آفٹر ہے
32:41ایک سرونگ
32:42ایف سی کا آفٹر
32:42ہے جوان ہے
32:43وہ سرونگ
32:44ہے وہ پاکستان
32:45کے دفاع کی
32:46جنگ لڑا
32:46اور آپ نے
32:47اس پر شرط
32:48لگائی ہوئی ہے
32:48کہ ڈیپٹی کمیشنر
32:49سے جا کے
32:49پیسٹال کا
32:50لائسنس لے کر آو
32:50ورنہ پولیس
32:51پکڑ کے
32:51تم کو بند کرتے گی
32:52تو اب ہم
32:53کس پسل کے پہ
32:53وخوف اور پاگل
32:54لوگ ہیں
32:55یہ سارے معاملات
33:00درست ہونے
33:00کی ضرورت ہے
33:01اسی لئے
33:02آپ بہت سختی سے
33:03کہ جیسے کہا
33:04کہ یہ جو
33:05جیتری ہے
33:06سیمی آٹومیٹک میں
33:07اس کو
33:08نوہ پرامیٹڈ
33:09بور آپ نے کیا
33:09یہ کلیشن کوف کا
33:10جو بور ہے
33:11اس کو ہٹائیں
33:11بابندی اس کے
33:12اوپرس
33:12اتنی ساری
33:13سیمی آٹومیٹک
33:14رائیفلیں ہیں
33:14جو یہ راؤنڈ لیتی ہیں
33:15اس کے اس کی رائیفل ہے
33:16مزید بھی لوگ
33:17امپورٹ کر لیں گے
33:18اس کے بعد
33:18بولٹ ایکشن رائیفل ہے
33:19بولٹ ایکشن تو
33:20ویسی کھولی بھی رائیفل ہے
33:21ہر کو استعمال کرتا
33:22لیکن
33:23چونکہ یہ راؤنڈ لیتی
33:38پیسہ بھی دیں گے
33:39ٹریننگ بھی لیں گے آپ سے
33:40اور ٹریننگ لینے کے بعد
33:42پھر آپ کے پاس ہی
33:43اپلائی کریں لائسنس کے لیے
33:45آپ بھی بیک گراؤنڈ چیک کریں
33:46ان کا
33:46اور وہی ان کو لائسنس ایشو کر دے
33:47کیا پرابنم ہے
33:48کونسا مشکل کام ہے
33:50یہ اختیار
33:51ڈپٹی کمیشنر سے واپس لے لیں
33:52ہوم آفیس سے واپس لے لیں
33:53پولیس کے حوالے کر دے
33:55جس طرح
33:55ڈرائیفنگ لائسنس وہ دیتی
33:56کرنا چاہیں تو
33:57سب کچھ کیا جا سکتا ہے
33:59نہ صوبی کی لیمٹ ہونی چاہیے
34:00نہ ایمونیشن کی لیمٹ ہونی چاہیے
34:02جس برزی صوبے میں تم جاؤ
34:03تو پاکستان کے شہری ہو
34:04تمہیں لائسنس ملیا
34:05پورے پاکستان میں گن لے کے جاؤ
34:07اپنے ساتھ جہاں جا سکتے ہیں
34:08کنسیل کیری پر
34:09کوئی پرابلم نہیں ہونی چاہیے
34:1029 مت کرو
34:11لوگ ہوائی فائرنگ مت کرو
34:12وہ ظاہر ہے جس طرح
34:13ڈرائیونگ میں
34:14کہ ڈرائیونگ لائسنس آپ کو ملتا ہے
34:16کہ آپ تیز نہیں چلا سکتے
34:17ریس نہیں چلا سکتے
34:17خطرناک ڈرائیونگ نہیں کر سکتے
34:19اس کی طرح اتھیار بھی ہے
34:20آپ کو اتھیار مل گیا ہے
34:21خطرناک کام نہ کریں
34:22وہ لائن ڈیفائن ہے
34:23وہ پیرامیٹرز ڈیفائن ہے
34:25لیکن محضب طریقے سے
34:26ایک شریف شہری اپنے ساتھ رکھے
34:27اپنی گھاڑی میں کیوں نہیں سفر کر سکتا
34:29جگہ جگہ پولیس روک کے تنگ کرتے ہیں
34:31نہیں لائسنس تو ہے
34:32آپ کے پاس پرمیٹ دکھائیں
34:33یہ کس طرح کا جائلہ ناکانین بنائے
34:36اس ساری گان پالسی کو ٹھیک کرنے کی ضرور
34:39اگر آپ پروبیٹڈ بور کی شرط لگانا چاہتے ہیں
34:41تو صرف آٹومیٹک ویپنز کو پروبیٹڈ کر
34:43جو سیویلینز ہیں
34:44ان سب کے لیے نون پروبیٹڈ جو ہے
34:46وہ سیمی آٹومیٹک ویپنز اوپن ہونے چاہیے
34:48اس ابھی نہیں ہے
34:50یہ پورا بور جو ہے
34:52اس کو آپ نے پروبیٹڈ کر دیا ہے
34:55لہذا اس کی آپ بولٹ ایکشن رائفل بھی نہیں لے سکتے
34:57سیمی آٹو بھی نہیں لے سکتے
34:58جبکہ آپ ایو سکسٹین کی لے سکتے ہیں
35:00جیسٹی کی لے سکتے ہیں
35:01بیچ والے کی نہیں لے سکتے ہیں
35:02مطلب کوئی خاصی پاگل ہے جس نے یہ رول بنایا ہے
35:04میں کیا کروں اس کے ساتھا
35:05اور کوئی ٹھیک بھی نہیں کرنا چاہتا
35:07بتانے کے بعد جو
35:08تو ہم نے یہ ساری گن پالسی کے حوالے سے
35:12جو فالٹس ہیں جو پرابلم ہیں
35:13جو انگریزوں کے زمانے سے چلی آ رہی ہے
35:15خود مسلح افواج کے اندر جو رولز بنے ہوئے
35:17کہ آپ دو پسٹول رکھ سکتے ہیں
35:18اور کچھ میں نہیں بھی دو پسٹول رکھ سکتا ہے
35:20رائفل کیوں نہیں رکھ سکتا ہے
35:21ایک آفٹر
35:21شوٹ گن کیوں نہیں رکھ سکتا اپنے ساتھ
35:23آرمی کو بھی تو اپنی پالسیس ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے
35:26ہر آفٹر کو اجازت ہونی چاہیے
35:28کہ اپنے ساتھ دھر میں ایک آٹومیٹک ایک اے فورٹی سیون رکھیں
35:31کیوں نہیں
35:33کیوں ہمارے گھروں پہ حملے نہیں ہو رہے
35:34افرورت جوانوں سارے حملے جو ہو رہے ہیں
35:36کیا ٹولمنٹس میں اور ای بی ایس کے بچے
35:38اس طرح ہمارے زباہ ہوئے
35:39دشمنٹ ہے ٹارگیٹ ہی آرمی
35:40نیوی اور ائر فورس کو کرنا ہے
35:42اور اتنے سارے آفٹرز کو میں جانتا ہوں
35:43وہ پریشان بیٹھیں
35:44کہ جی ہمیں
35:45ہمارے پاس ویپن ہی نہیں
35:58تو پریش اس کو ٹھیک ہے
36:04جس کے ہاتھ پہ افتیار اور طاقت ہے
36:06پاکستان کے عمران ہو
36:07منسٹری آف انٹیر ہو
36:08پاکستان آرمی کے قیادت ہے
36:10آپ کو ہمیں سارے مسئلے بتا دیئے
36:13فالس اور بتا دیئے
36:14مسئلے کا حل بھی بتا دیا
36:16کہ آپ کس طرح ریزولف کر سکتے
36:18آپ امنسٹی دیں پورے ملک میں
36:20جس کے پاس اللیگل ویپن ہے
36:21وہ آکے ریجسٹر کرا لے
36:22سرنڈر نہیں کرے گا کوئی بھی
36:23اگر وہ لیگل ویپن ہے
36:29اگر وہ نون پروبیٹڈ بور ہے
36:31تو آپ اسے کہیں آکے ریجسٹر کرا لے
36:33اور آپ اس کو وہی سے لیسنس شکر کر دیں
36:35کہ ٹھیک ہے تمہارے پاس ہے
36:35اور جتنے بھی عام شہری ہیں
36:39جن کو ضرورت ہے
36:39جس طرح درائیبنگ لیسنس ہے
36:41ویسے پولس کو اختیار دیں
36:42کہ ان کو لیسنس شکر کرنا شروع کریں
36:44سال مہینے میں تیس لیسنس
36:47وہ بھی سفارش پر
36:49اور اس کے ڈاؤٹ کو
36:50سیکرٹری کو رشوت کھلا کے آپ اپنے لیے بنوائیں
36:52یہ سب اقواس بند کرنے کی ضرورت ہے
36:54پاکستانی قوم کو بجاہد بنایا
36:56اس کو آنے والی جنگوں کے لیے تیار کروائیں
36:58اس قابل کریں کہ دہشتگردوں کے خلاف
37:00یہ پاک فوج کے ساتھ مل کر لڑ سکیں
37:01اس کو شیور چوزے نہ بنایا
37:03کہ یہ لائن میں کڑے ہو
37:04کہ زبا ہوتے چلے جاں
37:05اور چیخ دا چلاتے رہیں
37:06اس لیے کہ ہم لو آبائیڈنگ سیٹیزن تھے
37:08اس لیے حکومت نے ہمیں مرنے کے لیے
37:09کتوں کے آگے ڈاگ دیا
37:10ایسا نہیں ہونا چاہیے
37:11حکمرانوں کی ذمہ داری ہے
37:13کہ اس قوم کے انفاظت کریں
37:14آپ کریں
37:16ورنہ آپ دنیا میں بھی گناہ گار ہوں گے
37:18اور آخرت میں بھی
37:18اور اس قوم کے مسلمانوں کا قتل عام
37:20اور ان کی تباہی کے آپ ذمہ دار ہوں گے
37:22یہ بہت بڑا بھاری بوجھ ہوگا
37:24جو آپ اٹھا رہے ہوگے
37:25ہم نے سب کچھ آپ کو بتا دیا
37:26آپ پولسی ٹھیک کرنا
37:27آپ پولسی ٹھیک کرنا
37:28آپ پولسی ٹھیک کرنا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended