- 2 days ago
Category
📚
LearningTranscript
00:00اللہ تعالی نے سورة واقعہ میں انسانوں کے تین گروہ بتائے ہیں
00:30پوری دنیا کے انسان آدم علیہ السلام سے لے کر قیامت تک
00:34اللہ تعالی نے ان کو تین گروہوں میں تقسیم کر دیا ہے
00:38عام طور پر تو لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ دو طرح کے گروہ ہوں گے
00:43ایک جنت میں جائیں گے اور ایک جہنم میں جائیں گے
00:47لیکن سورة واقعہ میں اللہ تعالی بہت واضح فرما رہے ہیں
00:51کہ انسانوں کے تین گروہ ہوں گے
00:55اس میں سے دو گروہ ایسے ہوں گے جو جنت میں جائیں گے
00:59اور اللہ ان سے بہت راضی ہوگا
01:01اور ایک گروہ ہوگا جو جہنم میں جائے گا
01:06اور جہنم والے گروہ میں
01:09اللہ قرآن میں دوسری جگہ پر فرماتا ہے
01:12کہ جہاں کفار اور مشرقین اور ظالمین
01:15اور وہ تمام لوگ جنہوں نے اللہ اس کے رسول سے بغاوت کی وہ ہوں گے
01:20ان کے ساتھ ساتھ منافقین کا ذکر کیا ہے
01:23کہ وہ مشرقین اور کفار سے نچلے درجے پر ہوں گے
01:28انہا للہ و انہا لئی راجعون
01:30ان تمام منافقین کے لیے
01:31اور منافق اس کو کہتے ہیں کہ جو مسلمانوں کی صفوں میں موجود ہو
01:36اپنے آپ کو مسلمان کہے
01:38لیکن اس کا پورا وجود گواہی دیتا ہو
01:42کفر کے اوپر اور وہ امت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خیانت کرتا ہو
01:46سعیدی رسول اللہ نے منافق کی بہت ساری پہچانیں بتائی ہیں
01:53اور کچھ بڑی واضح جو آپ نے نشانیاں بیان فرمائی ہیں
01:57وہ ایک کہ اگر بات کرے تو چھوٹ بولے
02:03دوسری جو آپ نے فرمائی کہ جب وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے
02:06اور تیسری یہ کہ اگر اس کو امانت دی جائے تو امانت میں خیانت کرے
02:12اور چوتھی آپ نے یہ بتائی کہ جب اس کو غصہ آئے تو وہ فہش گالیاں بکنا شروع ہو جائے
02:19آج پورے پاکستانی معاشرے کو آپ دیکھئے
02:28کہ ہم میں سے کتنے لوگ ہیں جو ان نفاق کی بیماریوں میں مبتلہ ہیں
02:33اور منافق الدرق اسفل من النار قرآن کے الفاظ ہیں
02:38جہنم کے بدترین درجے میں منافق ہوگا
02:41مشرق اور کافر اور ہندو بھی اسے اوپر ہوں گے
02:44لیکن ایک مسلمان جو اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے لیکن منافق ہے
02:48اور خیانت کرتا ہے سیدی رسول اللہ کی امت کے ساتھ
02:52وہ کفار اور مشرقین سے بھی نیچے ہوں گا
02:55مگر سورہ واقعہ میں جو اللہ نے جنتی مسلمانوں کے دو درجے بتایا ہیں
03:02آئیں آج ان پر بات کرتے ہیں
03:05ایک درجہ قرآن پاک نے فرمایا کہ یہ اصحاب الیمین کہو گا
03:11سیدھے ہاتھ والے جن کو نام آیا عمال سیدھے ہاتھ میں دیا جائے گا
03:15جو سیدھے رستے پر چلیں گے
03:17ان کو اللہ اصحاب الیمین کہتا ہے
03:19the rightest اگر انگریزی میں translation کریں سیدھے ہاتھ والے
03:23اور ان کے لیے بڑے خوبصورت انعامات ہیں
03:28ان کے لیے جنت کے باع ہیں
03:30ان کے لیے خوبصورت اللہ تعالیٰ
03:32تعریفیں بیان کرتا ہے کہ ان کو جنت میں کیا انعامات ملیں گے
03:37اور اللہ فرماتا ہے کہ
03:38سلطم میلی لورین و سلطم میلی了 آخرین
03:40یہ پہلے والوں میں سے بہت ہوں گے
03:43اور بعد والوں میں سے بہت ہوں گے
03:45الحمدللہ ہر دور میں جاک کوئی اصحاب الیمین ملیں گے
03:48جنتی لوگ ملیں گے
03:50کہ جو تمام تر مشکلات پریشانی و قفر
03:52اور ظلم کے باوجود
03:54اللہ کے دین پر قائم رہے
03:55اور اللہ ان کو مغفرت فرما کر
03:57ان کو جنت میں داخل کرتے گا
03:59لیکن دوسرا گروہ
04:02جو جنتیوں کا
04:04اللہ نے بیان فرمایا ہے
04:05وہ مقربین کا ہے
04:08اولائق المقربون
04:11ان کے بارے میں
04:12السابقون اللہ والے
04:14اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں
04:17ان کی تشریح کرتا ہے
04:18سلط من الولین و قلیل من الاخرین
04:21پہلے والوں میں سے یہ زیادہ ہوں گے
04:23لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا جائے گا
04:26یہ تھوڑے ہوتے جائے گے
04:27اور ان کا انعام جو
04:30اللہ نے بتایا ہے
04:31قرآن پاک میں سورة واقعہ میں
04:33آپ اگر دونوں کے انعام دیکھ لیں
04:34دیکھنے میں تو لگتا ہے کہ سب جنتی ہیں
04:37لیکن حقیقت یہ ہے
04:39کہ بہت فرق ہے ان کے انعاموں میں
04:41جو اللہ ان کو عطا فرمائے گا
04:43جو مقرب ہیں
04:45وہ قرب کی وجہ سے ہے
04:46اور ان کا انعام بھی اللہ نے یہی بتایا ہے
04:49کہ وہ خوبصورت محفلوں میں بیٹھے ہوں گے
04:51دربار نبوی میں ہوں گے
04:54بڑے پیار کرنے والے
04:55لوگوں کی صحبت میں ہوں گے
04:57اور جو
05:00صحاب الیمین کا انعام ہے
05:01کہ وہ صرف جنت کے باغات میں ہوں گے
05:03دونوں میں زمین آسمان
05:06کا فرق ہے اگر آپ سمجھیں تو
05:08جنت میں تو سب ہی جائیں گے
05:10کسی کو جنت ملے گی
05:11کسی کو جنت والے ملیں گے
05:14اور تیسرا گروہ
05:18اسحاب الشمال کا ہے
05:19اللہ قرآن میں وہیں لکھتا ہے
05:20تینوں گروہ جو بیان کیے گا
05:22اسحاب الشمال
05:22یعنی الٹے ہاتھ والے
05:23جن کو آپ کہیں
05:24leftist
05:25وہ لوگ جن کو نامہ اعمال
05:27الٹے ہاتھ میں ملے گا
05:28جو جہنم میں جائیں گے
05:29اور ان کے لئے
05:29بدترین عذاب
05:30اللہ نے وہ بیان کیا
05:32عوض باللہ من صالح
05:33تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
05:38ظاہر لوجیکل سوال
05:39اس کے بعد آتا ہے
05:40کہ اللہ تعالیٰ نے
05:41قرآن میں اگر
05:42اصحاب الیمین اور
05:43مقربون اور مقربین کی
05:44تشریح بتائی ہے
05:46فرق کیا ہے
05:47تو ان میں فرق کیا ہے
05:49میں کس درجہ پہ ہوں
05:50مجھے کس درجہ پہ جانا ہے
05:52یہ ساری تفصیل بھی
05:54اللہ نے قرآن پاک میں
05:55بیان فرمائی ہے
05:56اور اس کا تعلق
05:59فقہ سے نہیں ہے
06:01اس کا تعلق آپ کے مسلک سے نہیں ہے
06:04کہ آپ ہاتھ چھوڑ کے پڑھتے ہیں
06:06ہاتھ بان کے پڑھتے ہیں
06:07دقبیر اونچی کرتے ہیں
06:08دقبیر نیچے کرتے ہیں
06:09یہ ان اختلافات میں
06:09جس میں امت میں
06:10اپنے آپ کو تباہ کیا ہوا ہے
06:12یہ سارے قلبی معاملات ہیں
06:14دل کے معاملات ہیں
06:15عشق اور عدد کے معاملات ہیں
06:17محبت اور پیار کے معاملات ہیں
06:19جو انسان کے ایمان کے درجے
06:21کو تیہ کرتے ہیں
06:22قرآن پاک میں
06:25ایک بڑی خوبصورت آئیت ہے
06:27اب اللہ تعالیٰ نے
06:29یہ تمام درجے
06:30خود بیان سرمائے ہیں
06:31قرآن میں
06:31سب سے نخلہ درجہ
06:34مسلمان کا ہے
06:35پھر مومن کا ہے
06:36پھر متقی کا ہے
06:38پھر محسن کا ہے
06:40پھر صالح کا ہے
06:41پھر شہید کا ہے
06:42پھر صدیق کا ہے
06:43اس کے اوپر سعیدی رسول اللہ
06:45انبیاء ہے
06:46اور ان کے اوپر سعیدی رسول اللہ ہے
06:48اور اس میں
06:52صرف
06:54اوپر کے جو چار درجات ہیں
06:56انبیاء صدیقین
06:58شہدہ اور صالحین
06:59یہ مقربین میں ہیں
07:02اور جو نیچے کے درجات ہیں
07:04مسلمان
07:04مومن
07:05محسن
07:05متقی
07:06صالح
07:07یہ سب
07:08اصحاب الیمین ہیں
07:10جنتی ہیں
07:11جنت میں جائیں گے انشاءاللہ
07:12مگر یہ اصحاب الیمین میں
07:15مقربین میں نہیں ہیں
07:17مقرب کا درجہ ان کے پاس نہیں ہے
07:20جنتی کا درجہ ہے
07:21یہ بڑا
07:23ایک حساس اور ایک لطیف معاملہ ہے
07:26اور ایک مسلمان کے لیے
07:28اس کو سمجھنا ضروری ہے
07:29تاکہ آپ
07:30اللہ نے یہ انام
07:31اللہ نے یہ
07:32کرم اور فضل
07:33ہر امتی کے لیے کھولا ہوا ہے
07:35کہ آپ اپنے آپ کو
07:37مقربین میں شامل کرسکیں
07:38ہم جب بھی نماز پڑھتے ہیں
07:41سورة فاتحہ جب پڑھتے ہیں
07:42ہر نماز میں جو
07:44اللہ سے آپ دعا کرتے ہیں
07:46اصل میں
07:47وہ مقربین کی کرتے ہیں
07:49اصحاب الیمین کی
07:50یہ جنتی ہونے کی دعا نہیں کرتے
07:52آپ اللہ سے کہتے ہیں
07:53یا اللہ ہم کو
07:54اس درجے پہ شامل فرما
07:55جس پر آپ نے
07:56انام کیا ہے
07:58انعمت علیہم
07:59جس پر آپ نے
08:01انام فرمایا ہے
08:03اور
08:03کس پر انام فرمایا ہے
08:05اس کی تشریفی خود
08:07قرآن فرماتا ہے
08:08جس نے اطاعت کی
08:16اللہ اس کی رسول
08:17صلی اللہ علیہ وسلم کی
08:18اللہ اس جماعت میں
08:21شامل فرمایا گا
08:21جس پر
08:22اللہ نے
08:22انام فرمایا ہے
08:24وہ انبیاء ہیں
08:24صدیقین ہیں
08:25اور شہداء ہیں
08:26اور سوجہین ہیں
08:27انام والے یہ ہیں
08:29اور انام کیا ہے ان کا
08:32کیا جنت میں جانا انام ہے
08:34جنت میں جانا اگر انام ہوتا
08:36تو وہ تو صحاب الیمین کے پاس بھی ہے
08:37صحاب الیمین بھی
08:39اللہ کے فضل سے جنت میں جائیں گے
08:41انام کیا ہے
08:41یہی انام ہے
08:43اسی لئے ان کو مقرب کہا گیا ہے
08:45کہ قرب والے ہیں
08:47ان کو سعیدی رسول اللہ کا
08:48قرب نصیب ہوں گا
08:50یہ خوبصورت محفلوں میں بیٹھے ہوں گے
08:52اور اگر آپ دیکھیں
08:53سورہ واقعہ میں
08:54تو جو صفات بتائی گئی ہیں
08:56مقربین کی
08:57وہ یہی ہیں
08:58کہ وہ خوبصورت محفلوں میں بیٹھے ہوں گے
09:00اور صحاب الیمین
09:02جنت کے باقوں میں مزے کر رہے ہوں گے
09:04سعیدی رسول اللہ کی
09:11ایک بڑی خوبصورت حدیث شریف ہے
09:13آپ نے فرمایا
09:15کہ میری امت کے
09:17بہت سارے لوگ ایسے ہوں گے
09:20کہ جو نبی تو نہیں ہوں گے
09:23لیکن نبیوں کے ساتھ ہوں گے
09:25ان کا درجہ نبیوں کے برابر ہوگا
09:28یہ سعیدی نے
09:31اتنا کرم فرما دیا
09:32اپنی امت پر
09:33ہر مسلمان کے لیے
09:35اس خوشبختی کے دروازے کھول دیئے ہیں
09:37کہ اگر آپ وہ آداب پورے کرتے ہیں
09:40اگر آپ وہ شرائط پوری کرتے ہیں
09:42اگر آپ وہ عشق محبت
09:44عدب اور قربانی کے
09:45ان مراحل سے گزرتے ہیں
09:47تذکیہ کے اس مرحلے سے گزر جاتے ہیں
09:49اپنے آپ کو سعیدی پر فدا کر دیتے ہیں
09:51فدا کو می و عبی
09:52کا درجہ پار کرتے ہیں
09:54تو پھر آپ اس درجے میں ہو سکتے ہیں
09:56جہاں پہ انبیاء صدقین شہدہ
09:57اور صالحین ہو
09:58ایک اور حدیث شریف
10:01بہت پیاری ہے
10:02سعیدی فرماتے ہیں
10:04صحابہ سے
10:05کہ میں اپنے بھائیوں سے
10:08ملنے کے لیے
10:09بیچین ہو
10:10صحابہ بڑے
10:12حیران ہوتے
10:14فرماتے ہیں
10:15سعیدی
10:15ہم آپ کے بھائی نہیں ہیں
10:17سعیدی فرماتے ہیں
10:19نہیں
10:19تم میرے صحابہ ہو
10:21تم میرے کمپینینز ہو
10:23تم میرے صحابی ہو
10:25میرے بھائی وہ ہیں
10:27جو بہت بعد میں آئیں گے
10:30انہوں نے مجھے دیکھا بھی نہیں ہوگا
10:32لیکن اپنا سب کچھ
10:33مجھ پر قربان کریں گے
10:35میری محبت اور عشق میں
10:36یاد کر کے
10:38مجھے رویا کریں گے
10:39وہ میرے بھائی ہیں
10:42اللہ حمد صلی اللہ علیہ وسلم
10:44صحابہ کرام بھی حیران ہوگا
10:49اب آپ مجھے بتائیں
10:50کہ سعیدی نے جو عزت
10:53جو فضیلت
10:53جو کرم جو فضل
10:55آنے والی امت پر فرما دیا ہے
10:57لوگ یہ سمجھتے ہیں
10:59کہ ہمیں سعیدی کا دور نہیں ملا
11:01کاش ہم اس وقت ہوتے
11:02لیکن سعیدی نے
11:05اتنی خوشخبریاں اور پشارتیں
11:07عطا فرما دی ہیں
11:07کہ آنے والے دور کے
11:09مسلمانوں کو
11:10جو سعیدی سے عدب اور عشق
11:11کا معاملہ رکھتے ہیں
11:12سعیدی کے دین کے محافظ ہوتے ہیں
11:14ان کو سعیدی نے
11:15اپنا بھائی کہا ہے
11:16یہ فرمایا ہے
11:18کہ وہ انبیاء کے ساتھ ہوں گے
11:20اللہم صلی اللہ علیہ وسلم
11:23مبارک اللہ سیدنا محمد
11:25والا علیہ وسلم
11:26اللہ علیہ وسلم
11:26اللہ علیہ وسلم
11:27اللہ علیہ وسلم
11:28قرآن کی
11:30ایک بڑی خوبصورت آیت ہے
11:32یہ لوگ کہتے ہیں
11:34کہ ہم ایمان لائے
11:36ان سے کہیے
11:38کہ تم ایمان نہیں لائے
11:39تم اسلام لائے
11:41ایمان تو ابھی
11:42تمہارے دلوں میں
11:43داخل ہی نہیں ہوا
11:44کتنی فاضح حدیث شریف ہے
11:49کہ جو ایک مسلمان
11:51کو ایک مومن سے
11:52الگ کرتی ہے
11:53یہ بتاتی ہے
11:54کہ اسلام لانا
11:55پہلا درجہ ہے
11:56ایمان لانا
11:58پھر دل میں
11:59ایمان کو پختہ کرنا
12:00یہ اس سے اوپر کا درجہ
12:02یہ مسلمان اور مومن
12:03کا فرق ہے
12:04یہ لوگ کہتے ہیں
12:06ہم اسلام لائے
12:07ہم ایمان لائے
12:08ان سے کہیے
12:09آپ ایمان نہیں لائے
12:10آپ اسلام لائے
12:11ایمان ابھی
12:12آپ کے دلوں میں
12:13داخل نہیں ہوا
12:14اور سیدی رسول اللہ سے
12:15جب پوچھا صاحب اکرام نے
12:16خود قرآن نے
12:17اس کی تشریف فرمائی
12:18سیدی نے اس کی تشریف فرمائی
12:20کہ ایمان ہم
12:21کیسے مکمل کرے آپ
12:22قرآن نے
12:24پھر اس میں جواب دیا
12:25اگر تم یہ دعویٰ کرتے ہو
12:32کہ تم اللہ سے محبت کرتے ہو
12:34تم اگر یہ اسرار کرتے ہو
12:37کہ تمہارا ایمان مکمل ہو گیا ہے
12:39تو سیدی رسول اللہ کی شدید ترین
12:41محبت کے ساتھ سیدی کی اتباہ کرو
12:43اللہ تم سے محبت کر لے گا
12:46اسلام جب انسان لاتا ہے
12:49تو بلکل بنیادی
12:50سطح ہے
12:52وہ داخل ہو گیا
12:53کلمہ پڑھ لیا
12:54لیکن ابھی اس نے دین پورا سیکھنا ہے
12:56اس نے دین کے عداب سیکھنا ہے
12:58سیدی رسول اللہ کا عدب سیکھنا
13:00سیدی نے پھر اس کی تشریف فرمائی
13:03فرمایا کہ تم میں کوئی شخص
13:05اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا
13:06جب تک میری ذات
13:09یعنی سیدی رسول اللہ کی ذات مبارک
13:11تمہاری جان مال اولاد بچوں
13:12اور دنیا کے سارے
13:13تمہارے پاس اللہ نے کچھ دیا ہے
13:15اس سے زیادہ محبوب نہ ہو جائے
13:17یہ مومن کی تشریف ہے
13:21مومن کے ایمان مکمل ہونے کی تشریف ہے
13:24کہ کائنات میں جو کچھ اس کے پاس ہے
13:26بیوی بچے جان مال ایمان
13:27سب کچھ سیدی رسول اللہ پر قربان کر دے
13:30سیدی سب سے زیادہ محبوب ہوں اس کو
13:32یہ ہے ایمان کی تشریف
13:36قرآن کی ایک اور آیت ہے
13:39کتنی حیران کون آیت ہے
13:46اے لوگو جو ایمان لائے ہو
13:48ایمان لاؤ اللہ اس کے رسول پر
13:50ایمان والوں کو کہا جا رہا ہے
13:52ایمان لاؤ اللہ اس کے رسول پر
13:53مطلب یہی ہے
13:56کہ تم میں جو دعویٰ کرتے ہو
13:58کہ ہم ایمان لائے ہیں
13:59اب ذرا اس کے تقاضے بھی پورے کرو
14:01جس طرح پہلے والوں کو
14:04اللہ نے ٹوکا
14:05کہ تم کہتے ہو کہ ہم ایمان لائے
14:07نہیں تم ایمان نہیں لائے
14:09تم اسلام لائے
14:10ایمان تمہارے دلوں میں داخل بھی نہیں ہوا
14:12یہاں پہ ایمان والوں کی تنبیقی جا رہی ہے
14:16کہ تم لوگ جو ایمان لانے کا دعویٰ کرتے ہو
14:19اب ذرا اس دعویٰ کو سچا کر کے دکھاؤ
14:21اب یہ دعویٰ کا سچا کرنا جو ہے
14:26یہ ہے وہ مقام جہاں پہ انسان
14:28فتاک امی وہابی کا درجہ پار کرتا
14:30سب کچھ آپ کے قربان میرے سیدی
14:32یا رسول اللہ
14:32وہ جب حکم ہوا کے جہاد کے لیے سامان لے کر آؤ
14:36تو سب جس کی جو استطاعت ہی بولے کر آئے
14:38سیدنا عمر ابنے خطاب گھر کا آدھا سامان لے کر آئے
14:42اور سیدنا عبو بکر پورے گھر کا سامان لے کر آئے
14:45اور سیدی کی خدمت میں پیش کرتی
14:47سیدی نے پوچھا عبو بکر گھر میں پیچھے کیا چھوڑا ہے
14:50وہ علامہ اقبال کا مشہور شعر ہے
14:52جیسے پورے واقع کی تشریح کرتا ہے
14:53فرمایا صدیق نے فرمایا
14:55کہ صدیق کے لیے اللہ اس کا رسول بس
14:57اللہ حبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
15:00ایک صحابی تھے
15:03ان کے پاس کچھ بھی نہیں تھا
15:05بلکل مسکین تھے
15:06جب انہوں نے یہ سنا کے سیدی نے فرمایا ہے
15:10کہ جو کچھ تمہارے پاس ہے
15:12وہ جہاد کے لیے لے کر آؤ
15:13تو انہوں نے ساری رات ایک یہودی کے کھیت میں کام کیا
15:16صبح ان کو عجر کے طور پر
15:18عجرت کے طور پر تھوڑی سی مٹھی بر کھجوریں ملیں
15:21آپ وہ کھجوریں لے کر آئے
15:23روتے ہوئے سیدی کے پاس
15:24کہ سیدی میرے پاس تو یہی سب کچھ ہے
15:26میں نے ساری رات محنت کی اور یہ کم آیا
15:28اور میں آپ کے لیے یہ لے کر آکے گئے
15:29ایک مٹھی بر کھجور جہاد کے مشن کے لیے کتنی ہوتے
15:32مگر وہ جو جذبہ تھا
15:35وہ جو عیسار تھا
15:37وہ جو قربانی تھی
15:38وہ جو عطاق تھی
15:39وہ جو سیدی سے محبت اور عدب تھا
15:42سیدی نے وہ کھجوریں لیا
15:43اور سارے سامان پر بکھیر دیا
15:44اور فرمایا
15:45کہ تمام سامان سے زیادہ بھاری
15:48یہ مٹھی بر کھجور ہے
15:49جو یہ مسکین لے کر آیا ہے
15:51اللہ ادبر وللہ الحمد
15:54اللہ نیتوں کو دیکھتا ہے
15:57تعداد کو نہیں دیکھتا
15:58اللہ خلوص کو دیکھتا ہے
16:00اللہ محبت اور پیار اور عدب کو دیکھتا ہے
16:05اب جس طرح بتائے کہ
16:08مسلمان اس کی اوپر مومن
16:11یہ دونوں تشریح خود قرآن نے جیسے آپ کو بھی بتائی
16:13اللہ نے اس کو واضح کیا ہے
16:15کہ یہ درجات کیسے ہیں
16:16جب ایک دفعہ ایک شخص مومن ہو جاتا ہے
16:20مکمل اس کا ایمان ہو جاتا ہے
16:22سیدی رسول اللہ پر اپنا سب کچھ پربان کرنے کے لیے تیار ہے
16:25کرتا ہے
16:26ایمان پر پہنچ گیا
16:28اور قرآن کے مطابق مومن ہو گیا
16:30اس کا قلب
16:32اللہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے راضی ہے
16:35تو اللہ اب کہتا ہے
16:37اس سے اوپر جاؤ
16:38قرآن کی خوبصورت آیت ہے
16:40اے لوگوں جو ایمان لائے ہو
16:44اے لوگوں جو مومن ہو
16:46اب اللہ کا تقویٰ افتیار کرو
16:49اللہ اکبر واللہ الہم
16:52اب ان کو حکم دیا جا رہا ہے کہ تقویٰ کا رستہ افتیار کرو
16:55اور تقویٰ کی
16:56تقویٰ کی
16:57تقویٰ کا میار یہ ہے
16:58کہ ایمان اب تمہارا مکمل ہو گیا ہے
17:00تم اپنے دل میں سعیدی رسول اللہ سے محبت کرتے ہو
17:03لیکن اب وہ زندگی کا مشکل مرحلہ آ رہا ہے
17:06جہاں تم کو عمل کر کے دکھانا ہے
17:08جہاں تمہیں آزمائشوں میں ڈالا جائے گا
17:11جہاں تمہیں گناہ کی دعوت دی جائے گی
17:14اور تم نے رکنا ہے
17:15جہاں تمہیں حرام کھانے کے لیے
17:17موقع دیے جائیں گے
17:18اور وہاں تم نے اپنے آپ کو روک کر رکھنا ہے
17:20اب تمہاری آزمائش شروع ہو رہی ہے
17:23متقی آزمائش ہوئے
17:25تقویٰ کے لیے انتہان سے گزرنا پڑتا ہے
17:28تقویٰ کے لیے انسان کو
17:31پوری دنیا کے اندر رہتے ہوئے
17:34اپنے آپ کو پاکی ذر رکھنا ہوتا ہے
17:37اب یہاں تصادوں میں
17:38یہاں آزمائش ہے
17:40یہاں شیطان چھیڑے گا تنگ کرے گا
17:42گمراہ کرے گا
17:43آپ کو لالش دے گا
17:45قرآن کہتا ہے یہ بات
17:46کہ انسانوں کے لیے حب دنیا جو ہے
17:49دنیا کی محبت
17:50اس میں گھوڑے ہیں
17:51اس میں عورتیں
17:52اس میں مال و دولت
17:53اس میں عہدے
17:53یہ سب چیزیں انسان کے لیے
17:55بڑی حب شہوہ
17:56انسان کی شہوت کو
17:58انسان کی لالش کو بڑا بھڑکاتی ہیں
18:00یہاں پر اپنے آپ کو روک کر رکھنا
18:03یہاں پر اپنے آپ کو حرام سے بچانا
18:06چاہے حرام مال ہو
18:08چاہے حرام کام ہو
18:10چاہے حرام
18:11محفل ہو
18:13چاہے حرام احدہ ہو
18:16چاہے حرام دولت ہو
18:17چاہے حرام پلوٹ ہو
18:18چاہے حرام زمین
18:19ہر حرام لقمہ
18:21اب حرام سے بچانا ہے
18:23یہ وہ تقویٰ تھا
18:27کہ جو ہمارے بزرگ اس کے اوپر
18:28اتنی شدت سے عمل کرتے تھے
18:36کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نے
18:38ایک مرتبہ کھجور اٹھا کے کھا لی
18:40پھر پتا چلا شاید
18:42کہ یا صدقی کی تھی
18:43یا حرام تھی
18:44آپ نے
18:46الٹیاں کرنے شروع کی
18:48اس کو نکالنے کے لیے
18:49اور بڑی مشکل سے نکالی
18:50اور فرماتے ہیں
18:50کہ اگر میری جان بھی نکل جاتی
18:53تو میں اس کو اپنے اندر سے نکالتا
18:54اتنا بھی شک ایک لقمہ اندر نہ جائے
19:02جس میں ذرا سا بھی شک
19:04ساری زندگی صاحبہ اکرام کی اسی طرح کو سہی ہے
19:09تقویہ کا ایسا میار
19:11کہ انسان کا وجود کا جائے کہ
19:13یا ربی اور صرف یہ صاحبہ پہ نہیں
19:14ساری امت ایسی ہمیشہ یہ سے کرتی ہے
19:16ایک مسلمان تاجر
19:20اس زبانے میں واقعہ آئے
19:22کہ شام سے
19:23مدینہ سے نکلے
19:24شام پہنچے
19:25شام سے تجارت کی
19:26واپس مدینہ پہنچے
19:27کئی مہینوں ہفتوں کا
19:28مہینوں کا سفر
19:28جب پہنچے تو
19:30واپس مدینہ پہنچے
19:31تو جب دیکھا تو
19:32سامان میں ایک قلم نکل آیا تھا
19:34ایک ایسے تاجر کا
19:35جو شام میں
19:36انہوں نے اس تاجر سے قلم لیا تھا
19:38لکھنے کے لیے
19:38اور وہ غلطی سے قلم ان کے ساتھ آگیا
19:41خوف سے کام کہے
19:42کہ بغیر اجازت
19:43اس کا قلم میں لے کر آگیا ہوں
19:45گھر والوں سے کہا
19:45سامان رکھو
19:46اور میں جاتا ہوں
19:47واپس سفر کر کے شام پہنچے ہوں
19:49قلم اس کو واپس کیا
19:50معذرت کیا
19:50اور واپس آئے
19:51کہ میں یہ نہیں چاہتا
19:52کہ آخرت میں
19:53میرے اوپر ایک قلم کا
19:55ناجائز قلم
19:55ضد کرنے کا بوجھ بھی میرے اوپر
19:57یہ میارت
19:59جس کو تقویٰ کہتے ہیں
20:00یہ تقویٰ ہے
20:01ہمارے تمام بزرد
20:03تاریخ اسلام میں دیکھ لیں
20:04جب کسی شخص کو
20:05قرض دیتے تھے
20:06تو اس کے گھر سے
20:07توفہ قبول نہیں کرتے تھے
20:08کہ کہیں یہ سود
20:09بے شامل نہ ہو جائے
20:10اس کے گھر کی دیوار
20:12کے سائے میں نہیں
20:13کھڑے ہوتے تھے
20:14کہ ہم اس کا سائے
20:15استعمال کرتے ہیں
20:16کہیں یہ سود
20:17بے شامل نہ ہو جائے
20:18یہ تقویٰ ہوتا ہے
20:22حرام اور حلال
20:24کا اتنا سخت میار
20:25کہ کہیں کوئی معمول
20:27یہ نہیں
20:27آج کل تو یہ
20:28ناقابلیں
20:29تصور ناقابلیں
20:33یہ متقی ہیں
20:36اس کے بعد
20:41موسن کا درجہ ہے
20:43موسن اس کو کہتے ہیں
20:45کہ جو
20:46اللہ کی مخلوق پر
20:48احسان کرنے والا بن جائے
20:50دینے والا بن جائے
20:52تقوی کی حد تک
20:53وہ صرف اپنی ذات تک
20:54گناہوں سے بچنے کی
20:57کوشش کر رہا ہے
20:58موسن کا انداز یہ ہوتا ہے
21:00کہ وہ
21:00دینے والا ہوتا ہے
21:02اللہ کی مخلوق پر
21:03احسان کرنے والا ہوتا ہے
21:05اس لئے اس کو
21:06موسن کہتے ہیں
21:07حضرت
21:09امام حسین کے حوالے سے
21:10ایک بڑا خوبصورت واقع ہے
21:12قرآن کی ایک آیت ہے
21:13اللہ کے
21:15موسن بندوں کی
21:16اللہ کے بندوں کی
21:17نشانی
21:17قرآن نے بتائی ہے
21:18یہ اپنے غصے پر
21:26قابو رکھتے ہیں
21:27لوگوں کو
21:28معاف کرتے ہیں
21:28اور اللہ
21:29احسان کرنے والوں
21:30کو پسند کرتا ہے
21:32محبت کرتا ہے
21:33تو حضرت
21:34امام حسین کے حوالے سے
21:35خوبصورت واقع ہے
21:36کہ آپ ایک دن
21:38گھر میں بیٹھے ہوئے
21:38دکھانے کا وقت تھا
21:39تو آپ کی ایک
21:40ملازمہ شوربہ
21:41لے کر آئی
21:41تو اس کا پاؤں پسلا
21:42تو شوربہ سعیدنا
21:43امام حسین کی
21:44اوپر گر گیا
21:44گرم گرم شوربہ
21:45ظاہر گرہ
21:45تو آپ کو
21:46ذرا جلال آیا
21:47اب وہ بھی
21:49اسی گھر کی تربیت
21:50یافتہ ملازمہ
21:51تھی
21:51فوراں اس نے
21:53قرآن کی یہ آیت
21:54پڑھنا شروع کر دی
21:55کازمین الغیز
21:56اللہ کے بندے
21:57اپنے غصے پر
21:58قابو رکھتے ہیں
22:00سیدنا حسین
22:01خاموش ہو گئے
22:02بلکل آپ نے
22:03بلکل اپنے غصے
22:04جیسی آیت سنی
22:05آپ نے اپنے غصے پر
22:07قابو کریے
22:07اب وہ بھی
22:09سمجھدار ملازمہ تھی
22:10فوراں اس نے آیت
22:12کا اگلا حصہ پڑھا
22:13آفین آن الناس
22:14لوگوں کو معاف کرتے ہیں
22:15سیدنا حسین نے فرما
22:16جا میں نے
22:17تجھے معاف کیا
22:18اب اس نے موقع دیکھا
22:20تو فوراں آیت کا
22:21تیسرا حصہ بھی پڑھ دیا
22:22واللہ ہو
22:22یو حب المحسنین
22:23اللہ احسان کرنے والوں
22:25سے محبت کرتا ہے
22:26سیدنا حسین فرماتے ہیں
22:27جا میں نے
22:28تجھے اللہ واسطہ
22:28اعزاد کر دیا ہے
22:30اللہ حمد صلی اللہ علیہ وسلم
22:34مبارک
22:34سیدنا محمد علیہ وسلم
22:36یہ ہے لوگوں پر احسان کا
22:38آج کے معاشرے میں
22:40مجھے بتائیں
22:41آپ کو کتنے لوگ
22:43ملیں گے جو
22:43قازمین
22:44نلغیز ہیں
22:45آفین
22:46نلناس ہیں
22:46اور واللہ ہو
22:47یو حب المحسنین
22:48پر پورے اترتے ہیں
22:49آج کل تو انتقام ہے
22:51غصہ ہے
22:52میں کیسے معاف کر دوں
22:53میں کیسے چھوڑ دوں
22:54میں تو بدلہ لوں گا
22:55پھر چھوڑوں گا نہیں
22:56اور اللہ
22:59مومنین کی صفات
23:00کیا بتا رہے ہیں
23:00محسنین کی صفات
23:01کیا بتا رہے ہیں
23:02قازمین
23:03نلغیز
23:03غصے پر قابو کرنے والے
23:05آفین
23:05نلناس
23:06لوگوں کو
23:06معاف کرنے والے
23:07عام لوگوں کو
23:09غیروں کو
23:09معاف کرنے والے
23:10ہم تو اپنے لوگوں
23:11تو آج کل
23:11اپنے پیاروں کو
23:12معباد کو
23:12معاف نہیں کرتے
23:13رواللہ ہو
23:15یو حب المحسنین
23:16اللہ احسان کرنے والوں
23:17کو پسند کرتا
23:18اور یہ
23:18ہر معاولی بات
23:19کا انتقام لینے کی
23:20بات کرتے ہیں
23:21آپ خود سوچیں
23:22اب آپ کو اندازہ ہوگا
23:24کہ کیوں
23:24محسن
23:26اتنا عالی مقام ہے
23:27اللہ کے
23:28دربار میں
23:30لیکن جو درجات
23:35اللہ نے قرآن میں
23:36جس طرح
23:36بتایا آپ کو
23:37کہ
23:38مسلمان
23:39محسن
23:39مسلمان
23:40مومن
23:42متقی
23:42محسن
23:47لیکن اس کے اوپر
23:51جو چار درجات ہیں
23:52انبیاء
23:54سب سے اوپر ہیں
23:55پر صدقین ہیں
23:55پر شہدہ ہیں
23:56پھر صالحین
23:57اب صالحین
23:59کا درجہ
23:59یہاں سے شروع ہوتا ہے
24:00اور صالحین
24:02وہ ہیں
24:02کہ جو اب
24:03آپ درجہ
24:03انعام کی
24:04پہلی سیڑھی پر
24:05چڑھ گئے
24:05مقربین
24:07کا جو پہلا درجہ
24:08ہے
24:08مقربین میں
24:08بھی درجہ
24:09تھے
24:09مقربین میں
24:10ظاہر ہے
24:10انبیاء
24:11کا الگ مقام
24:11ہے
24:12صدقین
24:12اور شہدہ
24:13اور صالحین
24:13اور صالحین
24:14جو ہیں
24:15اب یہ مقربین
24:16کے درجہ
24:16میں آپ شامل
24:17ہو
24:17اس سے پہلے
24:19جتنے بھی تھے
24:19نیچے درجہ
24:20وہ صابر
24:20یمین
24:21کی تھے
24:21جنتی
24:22نیک لوگ
24:22اچھے لوگ
24:23جنت میں
24:23جانے والے
24:24لیکن
24:25درجہ
24:25انعام نہیں
24:26صالحین
24:29اس کو
24:29کہتے ہیں
24:30کہ جو
24:30اپنا
24:30سب کام
24:32جو اپنی
24:33پوری زندگی
24:34کا ہر عمل
24:34باقی نیچے
24:35کے سارے کام
24:36تو وہ کرتے ہیں
24:36وہ متقی بھی
24:37ہوتے ہیں
24:37مومن بھی ہوتے ہیں
24:38وہ
24:39احسان کرنے
24:41والے بھی ہوتے ہیں
24:42ایمان لانے والے
24:43بھی ہوتے ہیں
24:43اور سب شہدی
24:44رسول اللہ پہ
24:44مگر
24:46وہ جو
24:48کچھ بھی
24:49کرتے ہیں
24:49صالحین
24:50ان کی نیت
24:51صرف
24:52اللہ کی
24:52رضا ہوتی ہے
24:53اللہ کی
24:55طلب ہوتی ہے
24:56اللہ تعالیٰ کے
24:57وہ طالب ہوتے ہیں
24:58وہ جنت کی
24:59لانچ میں
25:00کام نہیں کرتے
25:01وہ اس لیے
25:02عمل نہیں کرتے
25:03کہ ہم کو
25:04جنت کے بھاغ
25:04ملیں گے
25:06وہ اس لیے
25:06عمل کرتے ہیں
25:07کہ ہم کو
25:07جنت والے ملیں گے
25:09قرآن
25:11ان کی تشریح
25:13بتاتا ہے
25:13یہ وہ لوگ ہیں
25:15جو اللہ کا
25:16چہرہ چاہتے
25:17اللہ کو دیکھنا چاہتے
25:18اللہ کی زیارت
25:19چاہتے
25:20یعنی وہ
25:23سیدی رسول اللہ کی
25:24زیارت چاہتے
25:25سیدی رسول اللہ
25:26کی قربت
25:26اور صحبت
25:27چاہتے
25:27اقبال نے
25:29اسی مقام
25:30کو بہت خوبصورت
25:31انداز میں
25:32ایک شیر میں
25:32بیان فرمایا ہے
25:33جو ہو
25:35عمل
25:35بے غرض
25:36اس کی
25:37جزا
25:38اور ہے
25:38جو ہو
25:40عمل
25:40بے غرض
25:41اس کی
25:42جزا
25:42اور ہے
25:43ہر و خیام
25:44سے گزر
25:45بادہ
25:45و جام
25:46سے گزر
25:47اقبال نے
25:51ایک اور
25:51موقع پر
25:52ایسے
25:53مومن کی
25:54تشریح
25:54کیے
25:54فرشتے
25:56کہتے ہیں
25:57کہ دلاویز
25:58ہے مومن
25:58فرشتے
26:00کہتے ہیں
26:00کہ دلاویز
26:01ہے مومن
26:02ہروں
26:03کو شکایت
26:04ہے
26:04کہ کم آمیز
26:05ہے مومن
26:06فرشتے
26:08کہنے
26:08ایک حسین
26:09و جمیل
26:09وجود
26:10ہے اور
26:11ہوریں
26:11کہہ رہی
26:11ہیں
26:11کہ ہم سے
26:12بات ہی نہیں
26:12کر رہا
26:13ہماری طرف
26:13دل کی
26:14رہا
26:14ہماری طرف
26:15توجہ ہی
26:16نہیں
26:16کر رہا
26:16یہ کیا ہے
26:17کیسا
26:17مومن
26:18یہ
26:18یہی کم
26:20حال ہے
26:21کہ جو
26:22ہو عمل
26:22بے غرض
26:23اس کی
26:23جزا
26:23اور ہے
26:24اس نے
26:25ہوروں
26:25کے لیے
26:26عمل
26:26کیا ہی
26:26نہیں ہوتا
26:27اس نے
26:28باغوں
26:28اور
26:28نہروں
26:28کے لیے
26:29کام
26:29نہیں
26:29کیا ہوتا
26:30وہ تو
26:30اللہ
26:30تعالیٰ
26:30اپنے کرم
26:31سے
26:31ہر ایک
26:31کے پر
26:32اللہ
26:32کا
26:32مہمان
26:32کھانا
26:33ہے
26:33جس
26:33کو
26:33چاہے
26:33ہر ایک
26:34اس
26:34مہین
26:34کھرائے
26:34گا
26:34یہ
26:36ایسی
26:37مثال
26:37ہے
26:37کہ جیسے
26:38آپ کے
26:38گھر میں
26:39کوئی
26:39مہمان
26:39آئے
26:39اور
26:40آ کے
26:41یہ
26:41کہے
26:41آپ
26:41کو
26:41کہ
26:42میں
26:42آپ کے
26:42گھر میں
26:43آپ سے
26:43ملنے
26:44آیا
26:44آپ کی
26:45محبت
26:45میں آیا
26:46اور
26:46کوئی اور
26:47آ کے
26:47آپ سے
26:47یہ
26:48کہے
26:48میں
26:48صرف
26:49آپ
26:49سے
26:49ملنے
26:49نہیں
26:49آیا
26:50میں
26:50تو
26:50آپ
26:51کے
26:51گھر
26:51کا
26:51آرام
26:52اس
26:53کے
26:53کھانے
26:53پینے
26:53اور
26:53اس
26:54کے
26:54سکون
26:54اور
26:54اس
26:54کی
26:54خوبصورتی
26:55کو
26:55اس سے
26:57لطف
26:57لینے
26:57آیا
26:57ظاہر
26:58دونوں
26:59میں
26:59فرق
26:59ہے
26:59ایک
27:01جو
27:01آپ
27:01کی
27:01خاطر
27:02آیا
27:02ہے
27:02اور
27:02ایک
27:02جو
27:02آپ
27:03کے
27:03گھر
27:03کی
27:03دونت
27:04اور
27:04آرام
27:05اور
27:05سکون
27:06اور
27:06آسائش
27:07کے
27:07لیے
27:08آیا
27:08اللہ
27:09تعالیٰ
27:10انسان
27:10کیونکہ
27:10کمزور
27:11ہے
27:11اس لئے
27:12اللہ
27:12انسان
27:12کو
27:12جنت
27:13کی
27:13لالچ
27:14اور
27:14دعوت
27:14دیتا
27:15ہے
27:15لیکن
27:16چھوٹے
27:16بچے
27:17والا
27:17معاملہ
27:17چھوٹے
27:18بچے
27:18کو
27:18آپ
27:18ڈان
27:19ٹپٹ
27:19کرتے
27:19کہ
27:20کھاؤگے
27:21تو
27:21یہ
27:21کام
27:21کروگے
27:22تو
27:22انام
27:22ملے
27:33لگتا
27:34جب
27:34اس کو
27:34معافت
27:35حاصل
27:35ہوتی
27:35ہے
27:35جب
27:36اس کو
27:36سیدی
27:36رسول
27:37اللہ
27:37کا
27:37عدب
27:37اور
27:37محبت
27:38کا
27:38ادراق
27:38اور
27:38اندازہ
27:38ہوتا
27:39ہے
27:39وہ
27:39اس کی
27:39سیدی
27:40رسول
27:40اللہ
27:41کے
27:41عشق
27:41اور
27:41عدب
27:41کو
27:41اپنے
27:41قلب
27:42میں
27:42محسوس
27:42کرتا
27:43ہے
27:43پھر
27:43وہ
27:43دوزخ
27:44کے
27:44خوف
27:45یا
27:45جنت
27:45کی
27:45لالچ
27:46میں
27:46کام
27:46نہیں
27:46کر رہا
28:03وہ
28:04صرف
28:05اللہ
28:05اس کے
28:05رسول
28:05کی
28:05رضا
28:06کے
28:06لئے
28:06کرتے
28:06ہیں
28:06اپنی
28:07ساری
28:07زندگی
28:08کے
28:08عامال
28:08سیدی
28:09رسول
28:09اللہ
28:09کو
28:09توفے
28:10میں
28:10بجوا
28:10دیتے
28:10ہیں
28:10اور
28:11خود
28:11اللہ
28:11کے
28:12فضل
28:12اور
28:12کرم
28:12پر
28:13اللہ
28:13کے
28:13آسرے
28:14پر
28:14رہتے
28:14ہیں
28:14وہ
28:15جب
28:16ممتاز
28:16مفتی
28:16لکھتے ہیں
28:17اپنی
28:17کتاب
28:17عمیل
28:18لبیق
28:18میں
28:18کہ
28:19لوگ
28:19ثوابوں
28:20کی
28:20گھٹڑیاں
28:20اپنے
28:21سروں
28:21پر
28:21اٹھا
28:21کے
28:21پھر
28:22رہتے
28:22یہ
28:23محسنی
28:24یہ
28:25سالحین
28:25ثوابوں
28:26کی
28:27گھٹڑیاں
28:27نہیں
28:27اٹھاتے
28:28ثواب کی
28:29گھٹڑی
28:29کماتے
28:30بھی
28:30ہیں
28:30تو
28:31اسی
28:31وقت
28:31صدقہ
28:31کر دیتے
28:32اسی
28:32وقت
28:33فیدی
28:33کو
28:33توفے
28:33میں
28:33پیچھ
28:34دیتے
28:34یہ
28:35اللہ
28:35کے
28:35دوست
28:36ہوتے
28:36یہاں
28:37سے
28:37اللہ
28:37کی
28:37دوستی
28:37اور
28:38اللہ
28:38کا
28:38یارانہ
28:38شروع ہوتا
28:39ہے
28:39یہاں
28:40سے
28:40ولایت
28:40کا
28:40آغاز
28:41ہوتا
28:41ہے
28:41یہ
28:44رب کے
28:44بے نیاز
28:45دوست
28:45ہیں
28:45یہ
28:46جنت
28:47کی
28:47لالش
28:47میں
28:47اور
28:47دہنم
28:48کے
28:48خوف
28:48سے
28:48کام
28:49نہیں
28:49کرتے
28:49یہ
28:50اللہ
28:50اس
28:50کے
28:50رسول
28:50کی
28:51محبت
28:51میں
28:51کام
28:51کرتے
28:52یہ
28:52کلی
28:52درجہ
28:52ہے
28:53اور
28:54اس
28:54سے
28:54اوپر
28:55سالحین
28:55سے
28:56اوپر
28:56پھر
28:56شہدہ
28:56ہیں
28:57یہ
28:58شہید
28:58ہیں
28:58جو
28:59سیدی
28:59رسول
29:00اللہ
29:00کی
29:00امت
29:00کی
29:01خاطر
29:01اپنے
29:02آپ
29:02کو
29:02جان
29:03و
29:03مال
29:03عزت
29:03سب
29:04قربان
29:04کر
29:04دیتے
29:05اپنی
29:05اولادوں
29:05کو
29:05یتیم
29:06کرتے
29:06اپنے
29:06بیویوں
29:07کو
29:07بیوار
29:07اپنے
29:07ماں
29:07باپ
29:08کو
29:08تنہا
29:08چھوڑ
29:08دیتے
29:08ہیں
29:08یہ
29:10شہید
29:10ہیں
29:11اسی
29:12لئے
29:12فرمایا
29:13شہید
29:13کو
29:13اور
29:14جو
29:14مقام
29:15اللہ
29:15نے
29:15قرآن
29:15پاک
29:16میں
29:16شہید
29:16کو
29:16دیا
29:16اور
29:17یہ
29:17صرف
29:17شہید
29:17کے لئے
29:18یہ
29:18بات
29:18اللہ
29:18نے
29:18فرمائی
29:19ہے
29:19اس سے
29:19نیچے
29:20کسی
29:20مقام
29:20کے لئے
29:21نہیں
29:21ہے
29:21اس سے
29:22نیچے
29:22کے
29:23مقام
29:23کے لئے
29:23نہیں
29:23ہے
29:23اوپر
29:24کے
29:24مقام
29:24کے لئے
29:24تو ہے
29:25فرمایا
29:26کہ شہید
29:27کو
29:27مردہ
29:27نہ
29:27کہو
29:28جو
29:31اللہ کی
29:31راہ میں
29:32لڑتے
29:32ہوئے
29:33مارے
29:33جائیں
29:33جو
29:34اللہ کی
29:34راہ
29:35میں
29:35مارے
29:35جائیں
29:35ان کو
29:36مردہ
29:36نہ
29:36کہو
29:37بلہ
29:38یاؤ
29:38وہ
29:39زندہ
29:39ہیں
29:39اور
29:40ان کو
29:40رزق
29:40دیا
29:41جاتا
29:41ہے
29:42اسی لئے
29:43شہید
29:43کو
29:43مردہ
29:44کہنا
29:44منع ہے
29:45شہید
29:45زندہ
29:46ہوتے
29:46یہ بھی
29:47کہا گیا
29:48کہ تمہیں
29:48شعور
29:48نہیں ہے
29:49لیکن
29:49تمہیں
29:49شعور
29:49نہیں
29:50ان کو
29:51رزق
29:51بھی
29:51ملتا
29:51ہے
29:51ایک
29:51مقام
29:52پر
29:52فرمایا
29:52لیکن
29:52زندہ
29:53ہے
29:53لیکن
29:53تمہیں
30:05روح
30:06اور
30:07صدرت
30:07المتہ
30:07یہ
30:07عقل
30:08میں
30:08آنے
30:08والی
30:08چیزیں
30:09کہا
30:09ہیں
30:09ان پر
30:09تو
30:09ایمان
30:10ہی
30:10لانا
30:10پڑتا
30:10ہے
30:10یہاں
30:12بھی
30:12اللہ
30:12نے
30:12یہ
30:12فرمایا
30:13ولیکن
30:14اللہ
30:14تشور
30:14ان کو
30:15زندہ
30:15ہے
30:15ان کو
30:16رزق
30:16دیا
30:16جاتا
30:16لیکن
30:17تمہیں
30:17شعور
30:17نہیں
30:18ہے
30:18لہذا
30:18زیاد
30:18فمج
30:18میں
30:19نہیں
30:19آیا
30:19تو
30:19اللہ
30:20فرما
30:21رہا
30:21کہ
30:21وہ
30:35دنیا
30:35جب
30:35انسان
30:36کو
30:36سچے
30:36خواب
30:36آ رہے
30:37ہوتے
30:37ہیں
30:37جہاں
30:37سے
30:37انسان
30:38کو
30:38نصیحت
30:38آ رہی
30:38ہوتی
30:39ہے
30:39وہ
30:39کون
30:40سا
30:40نظام
30:40ہے
30:40روحانی
30:41دنیا
30:41کا
30:41کہ
30:42جو
30:42ہر
30:42انسان
30:43کو
30:43ایک
30:43اس طرح
30:44کی
30:44روحانی
30:44انٹیلیجنس
30:45دیتا
30:45ہے
30:45انسانوں
30:46کو
30:46تو
30:46اتنا
30:46بھی
30:47سمجھ
30:47میں
30:47نہیں
30:47آتا
30:48تو
30:48وہ
30:49شہدہ
30:49کے
30:49مقام
30:49کو
30:49کیسے
30:50جانے
30:50گا
30:50کہ
30:50شہید
30:51آج
30:51دنیا
30:51میں
30:51کیسے
30:52کام
30:52کرتے
30:52ان کی
30:52کیا
30:53ڈیوٹی
30:53ہے
30:53اس کا
30:54اشارہ
30:54فرمایا
30:55ہے
30:55سعیدی
30:55رسول
30:55اللہ
30:56نے
30:56کہ
30:57تمام
30:57لوگ
30:57جو
30:57جنت
30:58میں
30:58جائیں
30:58گے
30:58وہ
30:58جنت
30:59میں
30:59ہی
30:59رہنا
30:59چاہیں
31:00گے
31:00سوائے
31:00شہید
31:01کے
31:01وہ
31:02زد
31:02کرے
31:02گا
31:02کہ
31:03مجھے
31:03دوبارہ
31:03دنیا
31:03میں
31:04بھیجے
31:04کہ
31:04میں
31:04اللہ
31:05کی
31:05راہ
31:05میں
31:05ڈیوٹی
31:05کروں
31:06اور
31:06پھر
31:06شہید
31:06ہوں
31:06اور
31:07جنت
31:07میں
31:08آؤ
31:08پھر
31:08واپس
31:08جاؤ
31:08اور
31:09پھر
31:09شہید
31:09ہوں
31:09سوائے
31:11شہید
31:12کے
31:12کوئی
31:12یہ خواہش
31:12نہیں
31:12کرے گا
31:14اور
31:14کیا
31:14شہدہ
31:15کی
31:15ڈیوٹیا
31:15لگتی
31:15ہیں
31:15دنیا
31:16میں
31:16یہ
31:17بھی
31:17ایک
31:17روحانی
31:18دنیا
31:18کا
31:18جو
31:19بڑے
31:19بڑے
31:19جن
31:20لوگوں
31:20نے
31:20اس
31:20مقام
31:20پر
31:21جا
31:21کے
31:21مشاہدات
31:22کیے ہیں
31:22اور
31:23دیکھا
31:23معاملات
31:24کو
31:24وہ
31:24جانتے ہیں
31:25کیسے ہوتا ہے
31:25ممتاز مستی
31:26کے کتاب
31:26میں
31:26پیسٹ کی
31:28جنگ کے
31:28کتنے خوبصورت
31:29واقعات
31:30یہ وہ
31:30جو بیان
31:30کر دیئے گئے
31:31یہ باتیں
31:32بیان نہیں
31:32کی جاتی
31:33عام طور پر
31:33پیسٹ کی
31:35جنگ کا
31:35واقعہ
31:35کہ جنگ
31:36شروع ہو
31:36پاکستان
31:37پر
31:37حملہ
31:37کیا
31:38بھارت
31:38نے
31:38مسجد
31:39نبی
31:39میں
31:39کسی
31:39نے
31:40بزرگ
31:40نے
31:40خواب
31:40دیکھا
31:41کہ
31:41سیدی
31:41رسول
31:41اللہ
31:42اپنے
31:42صحابہ
31:43صحابہ
31:43بدر
31:44کے
31:44ساتھ
31:44گوڑوں
31:45پر
31:45سوار
31:45پاکستان
31:46کی
31:46جانب
31:46جا
31:46رہے ہیں
31:46پاکستان
31:48پر
31:48حملہ
31:48ہوا
31:48ہے
31:49پاکستان
31:49کی
31:49حفاظت
31:50کرنی
32:05شہیدوں
32:05کا
32:05مقام
32:06ہے
32:06اور
32:08شہید
32:09کا
32:09جو
32:09درجہ
32:09ہے
32:10پوری
32:10عمت
32:10میں
32:11وہ
32:11اسی
32:11لئے
32:11بہت
32:11بلند
32:12ہے
32:12ایک
32:13عام
32:13گناہ
32:13گار
32:14آدمی
32:14بھی
32:14اگر
32:14سیدی
32:15رسول
32:15اللہ
32:15کی
32:15عمت
32:15کی
32:16حفاظت
32:16میں
32:16اپنی
32:17جان
32:17قربان
32:17کر
32:17دے
32:18تو
32:18وہ
32:18سارے
32:20درجے
32:20پھلان
32:20کر
32:20شہدہ
32:21کے
32:21مقام
32:22پر
32:22آجاتا
32:22ہے
32:22جو
32:23عالی
32:23ترین
32:24درجہ
32:24میں
32:24سے
32:25جس
32:26کو
32:26اللہ
32:26کہتا ہے
32:27ان کو
32:27مردہ
32:27نہ
32:27کہو
32:28وہ
32:28مردہ
32:28نہیں
32:28وہ
32:28زندہ
32:29ہے
32:29اللہ
32:29ان کو
32:29رسط
32:29دیتا
32:30لیں
32:30تمہیں
32:30شعور
32:30نہیں
32:31اور وہ
32:31ڈیوٹی
32:32کرتے ہیں
32:32میں
32:35اپنا
32:35ذاتی
32:35آپ کو
32:36ایک تجربہ
32:36یہاں
32:36پہ
32:36ایک ذاتی
32:37مشاہدہ
32:38میں
32:38آپ
32:38کو
32:38سنا
32:38اتا
32:39ہوں
32:39میرا
32:39ایک
32:39بہت
32:39پیارا
32:40دوست
32:40تھا
32:41معاشرہ
32:42شہید
32:42ہو گیا
32:43بریگیڈ
32:44زہور
32:44ہیلیکوپٹر
32:46کریش
32:46میں
32:46شہید
32:46ہوئے
32:47تو
32:49کچھ
32:49دنوں
32:49کے بعد
32:49میں نے
32:50ان کو
32:50خواب
32:50میں
32:50دیکھا
32:50بریگیڈ
32:52زہور
32:52خواب
32:53میں
32:53اور
32:54ملائکہ
32:55کے
32:55ساتھ
32:55تھے
32:56ابھی
32:56تک
32:56پاکستان
32:56آرمی
32:57کے
32:57یونیفارم
32:57میں
32:57ہی
32:57تھے
32:58ملائکہ
32:59کے
32:59ساتھ
32:59اور
32:59خواب
33:09انام
33:10دیا
33:10لیکن
33:11میری
33:12ڈیوٹی
33:12لگائی
33:12گئی
33:13میں
33:13ڈیوٹی
33:14پر
33:14واپس
33:14آیا
33:14ہوں
33:14اب
33:17آپ
33:18یہ
33:18کہہ
33:18سکتے ہیں
33:18کہ
33:18یہ
33:18صرف
33:19میرا
33:19خواب
33:19ہے
33:19میری
33:20خوش
33:21فہمی
33:21ہے
33:21میری
33:22اچھی
33:22خواہش
33:22ہے
33:23اپنے
33:23دوست
33:23کے
33:23لئے
33:23تو
33:23شاید
33:24میں
33:24نے
33:24اس
33:24لئے
33:24دیکھ
33:24لیا
33:25مگر
33:27سیدی
33:27رسول
33:27اللہ
33:27نے
33:28یہ
33:39لیکن
33:40یہ
33:40باتیں
33:41ہزاروں
33:41کی
33:41تعداد
33:42میں
33:42تواتر
33:42سے
33:42پوری
33:43ملت
33:43اسلامی
33:43کی
33:44تاریخ
33:44میں
33:44یہ
33:44یکی
33:44جاتی
33:45ہے
33:45شہیدوں
33:48کا
33:48ایک
33:48الگ
33:48مقام
33:49ہے
33:49وہ
33:50زندہ
33:50ہیں
33:50انہیں
33:50رسط
33:51دیا جاتا
33:51ہے
33:52اللہ
33:53تعالیٰ
33:54ان سے
33:54کیا
33:54کام
33:54لیتا ہے
33:54بار
33:55بار
33:55خواہش
33:55کرتے
33:56کہ
33:56میں
33:56دنیا
33:56میں
33:56بھیجا
33:57جائے
33:57ڈیوٹی
33:57بلکل
33:58سیدی
33:58رسول
33:58اللہ
33:58کی
33:58اس
33:59حدیث
33:59شریف
33:59کے
33:59مطابق
34:00کہ
34:00وہ
34:00ضد
34:00کرتا
34:01ہے
34:01کہ
34:01مجھے
34:01بھیجا
34:01جائے
34:02دوبارہ
34:02تو جتنے
34:04بھی
34:04گناہگار
34:05مسلمان
34:05ہیں
34:05ان کے
34:06لیے
34:06یہ
34:06شارٹ
34:07کٹ
34:07ہے
34:07نیت
34:08کر
34:08لیں
34:08عزوہ
34:09ہند
34:09کی
34:09نیت
34:09کر
34:09لیں
34:12کہ
34:13ہم
34:14جتنے
34:14بھی
34:14گناہگار
34:14ہوں
34:15پاک
34:16فوج
34:16کے لیے
34:16اور پاکستان
34:17کی
34:17مسلح
34:17فوج
34:18کے لیے
34:18پاکستان
34:18سے پیار
34:19کرنے
34:19والوں
34:19کے لیے
34:20اللہ تعالیٰ
34:20نے
34:21اتنا
34:21آسان
34:21سعودہ
34:22رکھا
34:22ہے
34:22صرف
34:23نیت
34:23کر
34:23لیں
34:24کہ
34:24ہم
34:25سیدی
34:25رسول
34:25اللہ
34:25کی
34:25عمد
34:26کی
34:26حفاظت
34:26کریں
34:26گناہگار
34:27ہم
34:27جتنے
34:27بھی
34:28ہو
34:28سیدی
34:28نے
34:29فرمایا
34:29کہ
34:29جس آنکھ
34:30نے
34:30مسلمان
34:33ریاست
34:34کی
34:34اور
34:34مسلمانوں
34:34کی
34:35حفاظت
34:35کے لیے
34:36ایک
34:36رات
34:37جاگ
34:37کر
34:37گزاری
34:38اللہ
34:38اس آنکھ
34:39پر
34:39جہنم
34:39کی
34:40آگ
34:40حرام
34:41کر
34:41دیتا
34:41ہے
34:42اب
34:42مجھے
34:42بتاؤ
34:42کہ
34:44جس
34:44پاک
34:44فوج
34:44کو
34:45تم
34:45گالیاں
34:45دیتے
34:45ہو
34:46جن
34:47کو
34:47تم
34:47کہتے
34:47ہو
34:47گناہگار
34:48ہیں
34:48جب
34:48ہوں گے
34:48گناہگار
34:49ہمارے جیسے
34:49بندے
34:50بشر
34:50سا
34:50سب
34:50گناہگار
34:51ہوتے
34:51لیکن
34:53جو
34:54سیدی
34:54رسول اللہ
34:54کی
34:55حفاظت
34:55کے لیے
34:56ساری
34:56ساری
34:56رات
34:56سرگوں
34:57پر
34:57دشمنوں
34:57کے
34:58سامنے
34:58گولیوں
34:58کی
34:58بچھار
34:59میں
34:59مائن
34:59فیلڈ
35:00میں
35:00توپوں
35:00گولوں
35:01بارود
35:01کے
35:01جہاں
35:02جسم
35:02کے
35:03کچھڑے
35:03بھی
35:03اڑ جائے
35:03تو
35:03پتہ
35:04نہ
35:04چلیں
35:04اس
35:05طرح
35:05خطرات
35:06میں
35:06جو
35:06ساری
35:06ساری
35:07رات
35:07جاگ
35:21جب
35:22سیدی
35:22نے
35:22بشارت
35:22دی
35:23کہ
35:23جس میں
35:23میری
35:24امت
35:24کی
35:24حفاظت
35:25کے
35:25لیے
35:25ایک
35:25رات
35:25جاگ
35:26کر
35:26گزاری
35:26اللہ
35:27نے
35:27اس
35:27آگ
35:27پر
35:27جہنم
35:28کی
35:28آگ
35:28حرام
35:28کر دی
35:29اپنے
35:31ان
35:31شہزادوں
35:32کی قدر
35:32کرو
35:32جو پاک
35:33فوج کے
35:33کوئی
35:34لائن
35:34اف
35:34کنٹرول
35:35پہ
35:35ہے
35:35کوئی
35:35سیاچن
35:35میں
35:36کوئی
35:37وزرستان
35:37میں
35:37کوئی
35:37بلوچستان
35:38میں
35:38کسی
35:38کو
35:39نہیں
35:39معلوم
35:39کہ
35:39کس
35:39وقت
35:40اس
35:40کے
35:40جسم
35:40کا
35:40چی
35:40تھرے
35:40اڑ جائے
35:41اور
35:41تم
35:42انہیں
35:42گالیاں
35:42دیتے
35:42ہو
35:43مگر
35:44سیدی
35:45رسول
35:45اللہ
35:45نے
35:45جب
35:45پاکستان
35:46کی
35:46حفاظت
35:47کے لیے
35:47رضو
35:47وزر کے
35:48مجاہدین
35:48کے ساتھ
35:49وہ
35:49روحانی
35:49کرم
35:50فرمائے
35:50تو
35:51یہی
35:51پاک فوج
35:52تھی
35:52یہی
35:52پاکستان
35:53تھا
35:53یہی
35:53گناہگار
35:54لوگ
35:54تھے
35:54یہ
35:55پاکستان
35:56فیمتی
35:56ہے
35:57اس کی
35:57حفاظت
35:58اللہ
35:58رسول
35:59صلی اللہ
35:59علیہ
35:59وآل
35:59فرماتے
36:00روحانی
36:01دنیا
36:02میں
36:02بڑا
36:02مقام
36:02ہے
36:02پاکستان
36:03کا
36:03اور
36:04پاک فوج
36:04کا
36:04تم
36:06اپنے
36:06چھوٹے
36:06چھوٹی
36:06کم
36:07اکنے
36:07کے ساتھ
36:08گالیاں
36:08بکنے
36:08پہ آ جاتے
36:09ہو
36:09گستاخ
36:10ہو
36:10جاتے
36:10جاتے
36:11تھوڑا
36:13لحاظ
36:14کرو
36:14اللہ
36:14نے
36:15اس
36:15پاک
36:15فوج
36:15سے
36:15اور
36:15پاکستان
36:16سے
36:16بڑے
36:16کام
36:17لینے
36:17ہے
36:17اس
36:18پاکستان
36:19کو
36:19اور
36:19پاک
36:19فوج
36:19کو
36:19گالیاں
36:20نہ
36:20دیا
36:20کرو
36:20اس
36:21میں
36:21بڑے
36:21قیمتی
36:22شہدہ
36:22ہے
36:22بہت
36:23قیمتی
36:23شہدہ
36:24ہے
36:24یہاں
36:24اسی
36:25پاک
36:25فوج
36:25میں
36:25جسے
36:26تم
36:26برا
36:26سمجھتے
36:27ہو
36:27اب
36:29شہدہ
36:29کے
36:30اوپر
36:30صدقین
36:31کا
36:31مقام
36:31ہے
36:31اور
36:32صدقین
36:33وہ
36:33ہوتے
36:34جو
36:35سیدی
36:35رسول
36:35اللہ
36:36کی
36:36محبت
36:36عدب
36:37میں
36:37وہ
36:39مقام
36:39حاصل
36:40کر
36:40لیتے
36:40ہے
36:40کہ
36:41شہدہ
36:41سے
36:41بھی
36:41بلند
36:42ہو جاتے
36:42ہیں
36:42ان کی
36:43ساری
36:43زندگی
36:44گواہی
36:45ہوتی
36:45ہے
36:45وہ
36:46صادق
36:47کی
36:47تصدیق
36:48کرتے
36:48ہیں
36:48اس لیے
36:49صدیق
36:49ہوتے
36:50سیدی
36:51رسول
36:51اللہ
36:52صادق
36:52اور
36:52امین
36:52ہے
36:52ان کی
36:53تصدیق
36:54کرنے
36:54والے
36:55صدیق
36:55ہوتے
36:55اور
36:56تصدیق
36:56اس طرح
36:56کہ پوری
36:57جان
36:57و مال
36:58زندگی
36:58ان کی
36:58اس بات
36:59کی
37:00گواہی
37:00دیتی
37:00ہے
37:00کہ
37:00سیدی
37:01رسول
37:01اللہ
37:01صادق
37:02ہے
37:02سیدنا
37:05ابو
37:05بکر
37:05اس
37:06صحابہ
37:06کرام
37:07کے
37:07اس
37:07حلقے
37:07میں
37:07یہ
37:08خطاب
37:08صرف
37:08سیدنا
37:09ابو
37:09بکر
37:09کو
37:09دیا
37:09گیا
37:10تھا
37:22آنے والے
37:22وقتوں
37:23میں
37:23اللہ
37:23اپنے
37:24امتیوں
37:24کو
37:24ایسے
37:24مقام
37:25پر
37:25فائز
37:25کرے
37:25گا
37:26کہ وہ
37:26صدیق
37:26ہوں گے
37:27اور
37:27یہی
37:27وہ
37:28امتی
37:28ہوں گے
37:28جن
37:29کو
37:29سیدی
37:29نے
37:29فرمایا
37:30کہ
37:30نبی
37:30نہیں
37:30ہوں گے
37:31لیکن
37:31نبیوں
37:31کے
37:32ساتھ
37:32ہوں گے
37:33ہر
37:35وہ
37:35امتی
37:35جو
37:36سیدی
37:37رسول
37:37اللہ
37:37کے
37:37کرم
37:38اور
37:38فضل
37:38سے
37:38رہسان
37:39سے
37:39وہ
37:41مقام
37:41حاصل
37:41کر
37:42لیتا
37:42ہے
37:42کہ
37:42سیدی
37:43اس کو
37:43نبیوں
37:43کی
37:44صف
37:44میں
37:44شامل
37:44کر
37:45دیں
37:45تو
37:45وہ
37:45صدیق
37:45کہلاتا
37:46ہے
37:46امت
37:47میں
37:47اور
37:48آنے والے
37:48وقتوں
37:48میں
37:49جیسے
37:49قرآن
37:49نے
37:49کہا
37:49صدیقین
37:50بہت
37:51ہوں گے
37:51لیکن
37:52سلط
37:53امیر
37:53الولین
37:53مقلین
37:54امیر
37:54الاخرین
37:54پہلے
37:55والوں
37:55میں
37:55سے
37:55بہت
37:55ہوں گے
37:56اور
38:09ساتھ
38:09ہوں گے
38:10لیکن
38:10نبیوں
38:10کا
38:11مقام
38:11ہے
38:11آدم
38:13علیہ السلام
38:14سے
38:14لے کر
38:14سیدنا
38:15عیسی
38:15علیہ السلام
38:15تک
38:16جو نبی
38:16ہیں
38:16جن کو
38:16اللہ
38:17سیدی
38:17رسول
38:17اللہ
38:17نے
38:17اپنا
38:18بھائی
38:18کہا
38:18ہے
38:18اور
38:19اس کے
38:20بعد
38:20سیدی
38:20رسول
38:20اللہ
38:21نے
38:21اپنا
38:21بھائی
38:21ان
38:22امتیوں
38:22کو
38:22کہا
38:25ہے
38:25جو
38:25بعد
38:25میں
38:25آئیں
38:25گے
38:26جنہوں
38:26نے
38:26سیدی
38:26کی
38:26تیارت
38:27بھی
38:27نہیں
38:27کی
38:27ہوگی
38:27لیکن
38:28عدب
38:29اور
38:29عشق
38:29کے
38:29معاملے
38:30میں
38:30سیدی
38:30کو
38:30یاد
38:30کر
38:30کے
38:31ایسے
38:31روتے
38:32ہوں گے
38:32اور
38:32سیدی
38:32کے
38:32دین
38:33کی
38:33حفاظت
38:33میں
38:33ایسے
38:34قربان
38:34کرتے
38:34ہوں گے
38:35اپنے
38:35آپ
38:35کو
38:35کہ
38:36سیدی
38:36نے
38:36اپنا
38:36بھائی
38:37قرار
38:37دیا
38:37تو
38:44آج
38:44آپ
38:44قرآن
38:46پاک
38:46اور
38:46سیدی
38:46رسول اللہ
38:47کی
38:47سنت
38:47کے
38:47حوالے
38:48سے
38:48وہ
38:49تمام
38:49درجات
38:50بتا
38:50دیئے
38:50جو
38:50اللہ
38:50نے
38:51قرآن
38:51میں
38:51ایمان
38:51والوں
38:52کے
38:52رکھے
38:52سورہ
38:54واقعہ
38:54اس کی
38:55اجمالی
38:57تفصیل
38:58ہے
38:58ایک
38:58تھوڑی
38:58ڈیٹیل
38:59دیتے
38:59تفصیل
39:00بتاتی
39:00اور
39:01باقی
39:01پورا
39:01قرآن
39:02درجہ
39:03ایمان
39:03کے
39:03مختلف
39:04درجوں
39:04کی
39:04تشریح
39:05کرتا
39:05جاتا
39:06ہے
39:06اور
39:07یہ
39:07فیض
39:07یہ
39:08کرم
39:08یہ
39:08فضل
39:08پوری
39:09امت
39:09پہ
39:09سیدی
39:09رسول
39:10اللہ
39:10نے
39:10کھولا
39:10ہوا
39:11ہے
39:11انسان
39:13جس
39:14پر
39:14سیدی
39:14نظر
39:15فرما
39:15دے
39:15جس
39:16پر
39:16جس
39:16کے
39:16نصیب
39:17بدل
39:17جائے
39:17جو
39:18خوشبخت
39:18ہو
39:18جائے
39:19جو
39:19دعا
39:19کمال
39:20ہے
39:20وہ
39:22ما شاء
39:22اللہ
39:23گناہ
39:23گار
39:24ایک
39:24رات
39:24گناہ
39:24ہوگا
39:25اور
39:25اگری
39:25تو اللہ
39:26کے
39:26ولیوں
39:26میں
39:26شامل
39:27ہو
39:27سکتا
39:27ہے
39:27کوئی
39:27ادا
39:28اللہ
39:28کو
39:28بسرد آ
39:28جائے
39:29جو
39:29اس
39:29کو
39:29معاف
39:29کرتے
39:30بہت
39:33بڑے
39:33بڑے
39:33ولیوں
39:34کی
39:34داستان
39:34اگر
39:35آپ
39:35پڑے
39:35تو
39:35آپ
39:35حیران
39:36ہو
39:36جاتے
39:36ایک
39:39حضر
39:39تھے
39:39جو
39:39ڈاکو
39:40تھے
39:41ڈاکے
39:42ڈالا
39:43کرتے
39:43تھے
39:44شرابی
39:45تھے
39:46شراب
39:46پیتے
39:47تھے
39:47گناہ
39:48تھے
39:48دنیا
39:48کے
39:48ایسے
39:48گناہ
39:49کرے
39:49کہ
39:49کوئی
39:49شخص
39:49ان کو
39:50دیکھ
39:50لے
39:50تو
39:51یقین
39:51نہ
39:51کرے
39:52کہ
39:52ایسی
39:53سے
39:53زیادہ
39:53نابات
39:54بھی
39:54کوئی
39:54شخص
39:54ہو
39:54سکتا
39:55ہے
39:55ایک
39:56دن
39:56شراب
39:56کے
39:56نشے
39:57میں
39:57جا
39:57رہے
39:57تھے
39:58تو
39:58زمین
39:59پر
39:59ان کو
39:59کاغذ
40:00کا
40:00ٹکڑا
40:00پڑا
40:00نظر
40:00آیا
40:01جس
40:01پر
40:01اللہ
40:01کا
40:01نام
40:02لکھا
40:02ہوا
40:02تھا
40:03آپ
40:04نے
40:04اس
40:04ٹکڑے
40:05کو
40:05اٹھایا
40:05اور
40:05کہا
40:05یا
40:06اللہ
40:06تیرا
40:06نام
40:07زمین
40:07پر
40:07کیسی
40:08بیعت
40:09دی
40:09ہے
40:09اس
40:10کو
40:10پیار
40:10کیا
40:10اس
40:11کو
40:11خشبو
40:11لگائی
40:11اور
40:11اس
40:12کو
40:12اپنی
40:12پگڑی
40:12میں
40:12رکھ
40:12لیا
40:13کہا
40:13اللہ
40:13کے
40:13نام
40:14کا
40:14احترام
40:14اس
40:17رات
40:17ان کے
40:17پاس
40:18محل
40:18ان کے
40:19جانے والے
40:20محلے میں
40:20کسی
40:20بزرک
40:21نے
40:21خواب
40:21میں
40:21دیکھا
40:22یا
40:24انہوں نے
40:24خود
40:24خواب
40:25میں
40:25دیکھا
40:25کہ
40:25اللہ
40:25نے
40:25فرمایا
40:26کہ
40:26تم نے
40:27میرے
40:28نام
40:28کی
40:28تعظیم
40:28کی
40:29تو
40:29اللہ
40:29نے
40:29تمہارے
40:30گناہ
40:30بخش
40:30دی
40:30ہے
40:30اور
40:31تم
40:31کو
40:31اپنے
40:32خاص
40:32بندوں
40:32میں
40:32شامل
40:33فرما
40:33لیا
40:33صبح
40:34اٹھیں
40:34رو
40:34رو
40:34کے
40:35برا
40:35حال
40:35ساری
40:49رسول اللہ
40:49کی
40:50عبداللہ
40:50کے
40:51نام
40:51کی
40:51تعظیم
40:51کر
40:52دی
40:52ایک
40:55ڈاکو
40:55تھے
40:55پنجاب
40:55میں
40:56بڑی دہشت
40:58تھی
40:59اس ڈاکو
40:59کی
40:59پورے
40:59علاقے
41:00میں
41:00اس کے
41:00قریبی
41:01قادیانیوں
41:01کا
41:01ایک
41:02گاؤں
41:02تھا
41:03میں
41:03خلی حضرت
41:04شیر
41:04محمد
41:04شاہ پور
41:05کا
41:05بارہ
41:05یا
41:06کسی
41:06اور
41:06بزرک
41:06نام
41:07بھول
41:07رہا
41:07ان
41:07کا
41:07بارہ
41:08اس
41:09گاؤں
41:09کے
41:09جو
41:09مسلمان
41:10تھے
41:10انہوں
41:10نے
41:10ایک
41:11عالم
41:11دین
41:11کو
41:11بلایا
41:12کہ
41:12ہمارے
41:12گاؤں
41:12میں
41:12قادیانی
41:13بہت
41:13ہیں
41:13آپ
41:14تشریف
41:15لائیں
41:15اور
41:16سیدی
41:16رسول
41:17اللہ
41:17کی
41:17خطب
41:17نبوت
41:18پر
41:18ہمیں
41:18خطبہ
41:19دیجئے
41:19تو
41:20جب
41:21یہ
41:21بار
41:21پھیل
41:21دی
41:21گاؤں
41:21میں
41:22کہ
41:22عالم
41:22دین
41:22آکر
41:23خطب
41:23نبوت
41:23کے
41:23اوپر
41:24خطبہ
41:24دیں
41:24گے
41:24تو
41:25قادیانی
41:25نے
41:25طفان
41:26کھڑا
41:26کر
41:26دیا
41:26انہوں
41:26نے
41:26کہ
41:27اگر
41:27یہ
41:27آئے
41:27تو
41:27ہم
41:28خون
41:28خرابہ
41:28کریں
41:29گے
41:29ماریں
41:29گے
41:29اور
41:29مسلمانوں
41:30کو
41:30دھمکایا
41:30کہ
41:31تم
41:31لوگ
41:31نے
41:31اگر
41:31ایسا
41:32کوئی
41:32پروگرام
41:32کیا
41:32تو
41:32ہم
41:32تمہیں
41:33ماریں
41:33وہ
41:35مسلمان
41:35اس
41:35عالم
41:35کے
41:36پاس
41:36گئے
41:36کہ
41:36ماذرت
41:37ہمیں
41:37معاف
41:37کر
41:37دیں
41:38ہم
41:38کمزور
41:38لوگ
41:38ہیں
41:38گاؤں
41:39میں
41:39رہنا
41:39ہے
41:39ہم
41:39آدیانی
41:40کو
41:40مقابلہ
41:41نہیں
41:41کر
41:41سکتے
41:42تو
41:42آپ
41:42مت
41:42تشکریف
41:43لائیں
41:43ان
41:44بزرگ
41:45نے
41:45کہ
41:45پہلے
41:46تو
41:46میں
41:46نہ آتا
41:47لیکن
41:47بات
41:48اب
41:48حرمت
41:48رسول
41:49کی
41:49ہو
41:49گئی
41:49سعیدی
41:50رسول
41:50اللہ
41:50کی
42:05پاس
42:05گئے
42:05اور
42:06کہا
42:07کہ
42:07میں
42:09تجھ سے
42:09کوئی
42:09اور
42:09کام
42:09کروانے
42:10نہیں
42:10آیا
42:11سیدی
42:12کی
42:12عزت
42:12کا
42:12سوال
42:13ہے
42:13قادیانی
42:15ہمیں
42:15ختم
42:15نبوت
42:16پہ
42:16خطبہ
42:16نہیں
42:16دینے
42:17دے
42:17رہے
42:17وہ
42:19ڈاکو
42:19کہتا
42:19ہے
42:20کہ
42:20میں
42:20ڈاکو
42:21ضرور
42:21ہوں
42:21بے غیرت
42:22نہیں
42:22ہوں
42:23سیدی
42:24کی
42:24اوپر
42:24میری
42:24جہان
42:24مال
42:25قربان
42:25آپ
42:26میرے
42:26ساتھ
42:27چلیں
42:27اس
42:28نے
42:28اپنے
42:28پورے
42:28گینگ
42:29کو
42:29ساتھ
42:29لی
42:29ان
42:30عالم
42:30دین
42:31کو
42:31لیا
42:31اس
42:31گاؤں
42:32میں
42:32گئے
42:32اور
42:33بڑے
42:34دبنگ
42:35طریقے
42:35سے
42:35وہ
42:35خطبہ
42:36ہوا
42:36ختم
42:37نبوت
42:37پر
42:37قادیانی
42:38کو
42:38رسوہ
42:38کیا
42:39گیا
42:39وہ
42:39ڈاکو
42:40پہرہ
42:40دیتا
42:40رہا
42:41اور
42:46وہ
42:46خطبہ
42:46ختم
42:47ہوا
42:47اس
42:47نے
42:47پورے
42:47گاؤں
42:48میں
42:48اعلان
42:48کرا
42:48دیا
42:48کہ
42:49اگر
42:49قادیانی
42:49نے
42:49مسلمانوں
42:50کو
42:50تکلیف
42:50دی
42:50تو
42:51یہ
42:51پورے
42:51گینگ
42:52کے
42:52ساتھ
42:52آکر
42:52سارے
42:53قادیانی
42:54کو
42:54تحس
42:54نیس
42:54کر
42:54دے
42:55اس
42:58کے
42:58تھوڑے
42:58دنوں
42:58کے
42:59بعد
42:59اس
43:00ڈاکو
43:00کو
43:01خواب
43:01میں
43:01سیدی
43:01رسول
43:02اللہ
43:02کی
43:02زیارت
43:03ہوئی
43:03یا
43:03اس کے
43:04دل
43:04میں
43:04یہ
43:04کیفیت
43:05ہوئی
43:05واقعہ
43:05تاریخ
43:06میں
43:06بڑا
43:06تفصیل
43:06ہے
43:06اس کی
43:08زندگی
43:09بدل گئی
43:09کہ
43:09تم نے
43:09سیدی
43:10رسول
43:10اللہ
43:10کی
43:10حرمت
43:11کی
43:11اپنے
43:13پوری
43:14قوت
43:14جان
43:14مال
43:15استعمال
43:15کی
43:15اللہ
43:16اس کے
43:16رسول
43:17تم سے
43:17راضی
43:17ہے
43:17اس نے
43:18اپنی
43:18ایسی
43:18توبہ
43:18کی
43:19اس کے
43:19بعد
43:19ساری
43:19زندگی
43:20ایک
43:20دربیشی
43:21کی
43:21زندگی
43:21گزاری
43:22ہے
43:22اس
43:22کو
43:22اللہ
43:22نے
43:22معاف
43:22کر
43:23دیا
43:23یہی
43:26بات
43:26آپ
43:26کو
43:26بتانے
43:27کا
43:27مقصد
43:27ہے
43:27کوئی
43:28ایک
43:28ادا
43:28ہوتی
43:29ہے
43:29جس
43:30وقت
43:30امت
43:30رسول
43:30کو
43:31ضرورت
43:31ہو
43:31سیدی
43:31کو
43:32ضرورت
43:32ہو
43:32پاکستان
43:35کی
43:35حفاظت
43:36کی
43:36بات
43:36ہو
43:36کوئی
43:38ایک
43:38ادا
43:38اس
43:39بات
43:39کو
43:39نہ
43:39دیکھو
43:39کہ
43:39آدمی
43:40کتنا
43:40گنا
43:40گار
43:40ہے
43:41کوئی
43:41ایک
43:42ادا
43:42اس
43:42کو
43:42شہید
43:43کے
43:43رتبے
43:43پہ
43:43فائز
43:44کرا
43:44دے
43:44گی
43:44موسم
43:44کے
43:45رتبے
43:45تک
43:45لے
43:45جائے
43:45گی
43:45مومن
43:46اور
43:46متقی
43:46تک
43:46پہنچا
43:47دی
43:47لیکن
43:50زندگی
43:54گزارنے
43:55کا ایک
43:55پورا
43:55عدب
43:56ہے
43:56ایک
43:56پورا
43:57طریقہ
43:57ہے جو
43:57قرآن
43:58نے
43:58بتایا
43:58سیدی
43:59رسول
43:59اللہ
43:59کی
43:59سنت
43:59کے
44:00متعلق
44:00آج
44:02یہ
44:02سب
44:02تفصیل
44:02آپ
44:03کو
44:03بتا دی
44:03اب
44:04خود
44:05اپنا
44:05احتساب
44:06کرو
44:06کہ تم
44:07کس
44:07مقام
44:07پر
44:07اور
44:08یہ
44:08انسان
44:08اوپر
44:08نیچے
44:09ہوتا
44:09رہتا
44:09ہے
44:10کوئی
44:11انسان
44:11کسی
44:11ایک
44:11مقام
44:12پر
44:12ہمیشہ
44:12قائم
44:12نہیں
44:13رہتا
44:13کبھی
44:13اوپر
44:13جاتا
44:14ہے
44:14کبھی
44:14شیطان
44:15کا
44:15وسوسہ
44:16اس کو
44:16تنگ
44:16کرتا
44:16ہے
44:17پھر
44:17وہ
44:17توبہ
44:17استغفار
44:18کرتا
44:18پھر
44:18وہ
44:18واپس
44:18جاتا
44:19قرآن
44:19نے
44:20تفصیل
44:21سے
44:21بتا
44:21آیا
44:21سب
44:21کچھ
44:22اگر
44:22شیطان
44:23کا
44:23وسوسہ
44:23آتا
44:23بھی
44:24تو
44:24اللہ
44:24کو
44:24پسند
44:24ہے
44:25یہ
44:25بات
44:25جو
44:25گناہ
44:25کرے
44:26اور
44:26توبہ
44:26کرے
44:26سیدھی
44:29نے
44:29فرمایا
44:29کہ
44:30اگر
44:30تم
44:30لوگ
44:30توبہ
44:31استغفار
44:31نہیں
44:32کروگے
44:32تو
44:34اللہ
44:35تم
44:35کو
44:35ختم
44:35کر
44:36دے
44:36گا
44:36جو
44:37گناہ
44:38کرے
44:38گی
44:38اور
44:48آپ
44:49کو
44:49وہ
44:49سارے
44:49درجات
44:50بتا
44:50دیئے
44:51ہر
44:53نماز
44:53میں
44:54آپ
44:54دعا
44:54کرتے ہیں
44:54اب
44:55ذرا
44:55سوچ
44:56کے
44:56علم
44:56شریف
44:56پڑھا
44:57کریں
44:57ہر
44:57نماز
44:58میں
44:58آپ
44:58دعا
44:58کرتے ہیں
44:59کہ
44:59یا
44:59اللہ
44:59ہم
45:00کو
45:00انبیاء
45:00صدقین
45:01شہدہ
45:01اور
45:01صالحین
45:02میں
45:02شامل
45:02کرنا
45:03آپ
45:04یہ
45:04دعا
45:04نہیں
45:04کرتے
45:05کہ
45:05یا
45:05اللہ
45:05مجھے
45:05مسلمان
45:06مومن
45:06متقی
45:07اور
45:07محسن
45:07لوگوں
45:07میں
45:07شامل
45:08کرنا
45:08مجھے
45:08اصحاب
45:09الیمین
45:09میں
45:09شامل
45:09کرنا
45:10نہیں
45:10آپ
45:10حقیقت
45:11میں
45:11دعا
45:12کرتے ہیں
45:12کہ
45:12مالک
45:12مجھے
45:13مقربین
45:14میں
45:14شامل
45:14کر
45:14دعا
45:15تو
45:15کرو
45:15طلب
45:16تو
45:16کرو
45:17اللہ
45:17سے
45:17وہ
45:18تو
45:18چھوٹا
45:18بچہ
45:18بھی
45:18جب تک
45:19روئے
45:19نہیں
45:19تو
45:19ماں
45:20اس
45:20کو
45:20دودھ
45:20نہیں
45:20پلاتی
45:21رونا
45:22پڑتا ہے
45:23اللہ کے آگے
45:24تھوڑا سا
45:24رو
45:24تو
45:25صحیح
45:25طلب
45:25تو
45:25کرو
45:26کہ
45:26اللہ
45:26میں
45:26گناہ
45:26گار
45:27ہوں
45:27لیکن
45:27مجھے
45:27انبیاء
45:27صدیقین
45:28شہدہ
45:28اور
45:28صالحین
45:29میں
45:29شامل
45:29فرماد
45:30ہے
45:30اللہ
45:31موقع
45:32دے گا
45:32تمہیں
45:33بزرگوں
45:34کا عدب
45:34کرو
45:35سیدی
45:35رسول
45:36اللہ
45:36کی
45:36عزت
45:36حرمت
45:37کا
45:37لحاظ
45:37کرو
45:38پاکستان
45:39کی
45:39حفاظت
45:39کرو
45:40پاکستان
45:40کا
45:40دھیان
45:41کرو
45:41مسلمانوں
45:41کے
45:42ساتھ
45:42عدب
45:42اور
45:42احسان
45:42کا
45:43معاملہ
45:43رکھو
45:43سب
45:44کچھ
45:44تمہارے
45:45سامنے
45:45ہے
45:45انشاءاللہ
45:46اللہ
45:46کرم
45:46فرمانے
45:47والا ہے
45:47یاد
45:49رکھنا
45:49یہ بات
45:49ہمیشہ
45:50جو
45:51ہو
45:51عمل
45:51بے غرض
45:52اس کی
45:53جزا
45:53ہو رہے
45:53پورو
45:54خیام
45:55سے
45:55گزر
45:55باد
45:56آ
45:56چان
45:57سے
45:57گزر
45:57اللہ
45:58اللہ
45:59مبارک
45:59سیدنا
46:00محمد
46:00اللہ
46:01اللہ
46:01سلام
Recommended
46:54
|
Up next
45:40
53:23
10:34
11:54
37:41
32:52
56:58
37:45
43:48
37:43
48:06
23:07
44:16
37:33
48:30
42:31
1:07:32
1:05:54
36:42
53:00
49:22
54:16
33:56
26:11
Be the first to comment