- 2 days ago
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Allah wa ekber Allah, Allah wa ekber
00:11Today we are going to talk about Ghazwa-e-Badr, and this is why we are going to talk about Ghazwa-e-Badr.
00:41Today we are going to talk about Ghazwa-e-Badr.
01:11Today we are going to talk about Ghazwa-e-Badr.
01:41We are going to talk about Ghazwa-e-Badr.
01:43We are going to talk about Ghazwa-e-Badr.
01:47We are going to talk about Ghazwa-e-Badr.
01:49We are going to talk about Ghazwa-e-Badr.
01:51We are going to talk about Ghazwa-e-Badr.
01:53We are going to talk about Ghazwa-e-Badr.
01:55We are going to talk about Ghazwa-e-Badr.
01:57We are going to talk about Ghazwa-e-Badr.
01:59We are going to talk about Ghazwa-e-Badr.
02:01We are going to talk about Ghazwa-e-Badr.
02:05We are going to talk about Ghazwa-e-Badr.
02:07We are going to talk about Ghazwa-e-Badr.
02:09اور دیگر صحابہ کے جسم کی پگلنے والی چربی سے وہ کوئلیں بجھ جاتے
02:15لیکن ابو جحل کو اور ابو لہب کو اور مشرقین کو ترس نہ آتا
02:20سیدی جب ظلم و ستم شدید پڑ گیا
02:25تو سیدی نے ایک جماعت کو حکم دیا کہ حبشہ کی جانب حجرت کر جائے
02:30وہاں پہ نجاشی ایک عیسائی سلطنت تھی عیسائی حکمران تھے
02:34اور نجاشی بہت نیک دل عیسائی حکمران تھے وہاں کے
02:40ابو جحل نے اور مشرقین مکہ نے مسلمانوں کو واپس لانے کے لیے یہاں سے پورا ڈیلیگیشن بھیجا
02:47جس نے نجاشی وادشاہ کے پاس جا کے کہا کہ ہمارے کچھ باغی لوگ آپ کے پاس آگئے
02:52اور آپ انہیں ہمیں واپس کر دے اور نجاشی تقریباً واپس کرنا چاہتے تھے ان کو
02:56لیکن حضرت جعفر نے جب سور مریم کے آیتیں تلاوت کی اور بتایا کہ ہم بھی عیسائی علیہ السلام پر ایمان لاتے
03:02تو نجاشی کی آنکھیں بھیگ گئیں رونے لگا
03:04اور اس نے کہا کہ واللہ جو دین آپ لے کر آئے ہیں جو سیدی رسول اللہ دین لے کر آئے ہیں
03:10جس دین پر میں ہوں اس میں رتی برابر بھی فرق نہیں ہے
03:13اور اس نے مشرقین کو واپس بھیج دیا
03:16حبشہ جو تھا اس کو آپ انگریشی میں ایتھوپیا کہتے ہیں
03:21وہ کسی حر تک مسلمانوں کے لیے ایک پناہ گاہ بن گیا
03:24لیکن ظاہر ہے وہ ایک عیسائی ملک تھا
03:29وہاں پہ ایک حکومت اور ریاست موجود تھی بادشاہ موجود تھا
03:33تو وہاں مسلمان ایک عارضی طور پر پناہ تو لے سکتے تھے
03:37لیکن وہاں کوئی مسلمان ریاست قائم نہیں کی جا سکتی
03:40اور سیدی رسول اللہ نے مکہ کے حوالے سے
03:44جو تربیت ہماری کی جو ہمیں پیغام دیا
03:48جو حکمت ہے سیدی رسول اللہ کی اس انداز میں
03:51کہ آپ نے تلوار نہیں نکالنی
03:53مسلح بغاوت نہیں کرنی
03:55اس میں بہت گہری حکمتیں ہیں آج کے پاکستان کے لیے بھی
04:00آج پاکستان میں آپ کو بہت سارے گروہ ایسے ملتے ہیں
04:05جو کہتے ہیں کہ ہم اسلام نافذ کرنا چاہتے ہیں
04:08شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں
04:10خاص طور پر خوارج کے جو گروہ ہیں
04:12اور وہ پاکستان کی ریاست کے خلاف
04:15تلوار نکال کر جنگ کرتے ہیں
04:17سیدی رسول اللہ نے
04:19مکہ کے مشرقین کے خلاف
04:21تلوار نکالنے کی اجازت کیوں نہیں عطا فرمائی
04:24حالانکہ ساری روحانی طاقتیں آپ کے ساتھ تھی
04:28جبریل آپ کے ساتھ ہیں
04:29اللہ آپ کے ساتھ ہیں
04:30مومنین آپ کے ساتھ ہیں
04:31ملائکہ آپ کے ساتھ ہیں
04:32آپ پورے اس تیرہ سالہ دور میں
04:37سیدی رسول اللہ کے وجود مبارک نے
04:39اتنے موجزے کر کے دکھائے
04:41میراج کے واقعے پر آپ تشریف لے کر گئے
04:43جب براغ آپ کے ساتھ ہیں
04:45اس کے باوجود مسلمانوں نے
04:47مشرقین سے جنگ کیوں نہیں کی
04:48آنے والے وقتوں کے لیے
04:50مسلمانوں کو یہ پیغام دینا مقصود تھا
04:53کہ بے شک روحانی طاقتیں
04:54تمہارے ساتھ ہوں
04:55لیکن جب تم نے دنیا میں
04:57کوئی سٹریٹیجی اور پلاننگ
04:58بنانی ہے
04:59تو اپنے وسائل کو سامنے رکھنا ہے
05:01مسلمان
05:03بے وقوف نہیں ہوتا
05:05مسلمان
05:06ظاہری حالات کو دیکھ کر
05:08سٹریٹیجی بناتا ہے
05:09اپنی حکمت عملی بناتا ہے
05:11اور اس کے مطابق
05:12اپنی پلاننگ کرتا ہے
05:14اگر اس وقت
05:15مسلمان تلوار نکالتے
05:17جبکہ میجورٹی اور اکثریت
05:19جو حکومت جو تھی
05:20وہاں پہ مشرقین کی
05:21اور اکثریت مشرقین کی تھی
05:23مسلمان اگر اس وقت
05:24تلوار نکالتے
05:25تو فوری طور پر کچل دیا جاتے
05:27اور ظاہر ہے
05:28پھر یہ دین کے حکمت کے خلاف ہوتی بات
05:30کہ مسلمانوں کی چھوٹی سی جماعت
05:32کو بغیر منظم کیے
05:33بغیر کسی ریاست کے
05:35بغیر کسی
05:36ایکنومیک پولیٹیکل
05:38ملٹری بیکنگ کے
05:39اس جماعت کو قتل کروا دیا جائے
05:41اسی لیے
05:43سعیدی رسول اللہ نے
05:44تمام طرح اشتیال انگیزی کے باوجود
05:46شعید عبی طالب کی گھاٹی میں
05:48تین سال تک آپ قائد بھی رہے
05:50تمام مسلمانوں کے جو ظلم ہوئے
05:52حجرت کرنی پڑی
05:58اسی طرح آپ کو تاریخ اسلام میں
05:59اور واقعات ملتے ہیں
06:00جس طرح اگبر بادشاہ کی مثال
06:02ہم نے پہلے دی تھی آپ
06:03اگبر بادشاہ بلکل کافر ہو گیا تھا
06:06اس نے دین الہی ایک نیا دین اجاد کر دیا
06:08اور اسلام کی جڑے کاٹنے لگا
06:10لیکن ہندوستان پر
06:12پچھلے سات آٹھ سو سال سے
06:14مسلمانوں کی حکومت تھی
06:16اور مسلمان آٹے میں
06:18نمک کے برابر ہی تھے
06:19یعنی پندرہ دس پندرہ فیصد
06:21زیادہ سے زیادہ مسلمان ہوں گے
06:23کوئی نموے پچھانوے فیصد تو ہندو تھے
06:25لیکن مسلمان سلطنتیں تبدیل ہوتی رہی تھی
06:30ظاہرہ شہاب الدین غوری سے لے کر
06:31اکبر تک بیش میں
06:33دس پندرہ مسلمان سلطنتیں آئیں
06:35اور بادشاہ آئے اور تبدیل ہوتے چلے گئے
06:36لیکن ایک مسلمان سلطنت کو
06:39دوسری مسلمان سلطنت ہی تبدیل کرتی تھی
06:41اور اس پوری اکثریت والے ملک میں
06:44ہندوستان میں
06:45مسلمانوں کے دادار جیسے کہا
06:46پانچ یا دس فیصد سے زیادہ نہیں تھی
06:48اکثریت نموے پچھانوے فیصد تو ہندو دے
06:51تو جب اکبر بادشاہ نے
06:54بغاوت کی اللہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
06:56کے دین سے
06:57تو حضرت مجدد الف ثانی نے
07:00اس کے خلاف مسلح جہاد
07:02کا اعلان نہیں فرمایا
07:03کیونکہ اگر اس حکومت
07:06کو گرا دیا جاتا
07:07مسلمانوں کے حکومت تباہ ہو جاتی
07:09تو پھر اس کو رپلیس کرنے
07:12کے لیے اس کو
07:13اس کی جگہ پر ہندو نے ہی آنا تھا
07:16اور اتنا بڑا خطرہ پھر نہیں لیا جا سکتا تھا
07:19مسلمان حکمران سے آپ کو
07:21جتنا مرضی اختلاف ہو
07:22چاہے وہ کافر ہی کیونہ ہو جائے
07:24لیکن اگر اس ریاست کے خلاف
07:27جنگ کرنے کے نتیجے میں
07:28وہ ریاست تباہ ہو جائے
07:30اور اس دارالاسلام میں
07:32اس مسلمانوں کے ملک میں
07:34کفار کی حکومت آ جائے
07:35تو ایسی
07:37اسلامی تحریک کو بھی
07:39چاہے کوئی اسلام کے نام پر ہی
07:40تحریک کیونہ برپا کی جائے
07:42اس کو خوارج کہتے ہیں
07:44اور یہی آئی ٹی ٹی پی
07:46پاکستان کے خلاف کر رہی ہے
07:48یہی ان خوارج نے
07:50سیدنا علی کی حکومت کے خلاف کیا تھا
07:52اور سیدنا علی کو شہید بھی پھر ان خوارج نے کیا تھا
07:54اسی لیے
07:56پاکستان کی ریاست میں بھی
07:58اگر آپ کو حکومت سے اختلاف ہے
08:00اور یقیناً حکومت ہماری ساری کفر کے نظام پر چل رہی ہے
08:02لیکن یہ ریاست
08:04مسلمانوں کی ہے
08:05اور چاروں جانب ہمارے دشون بیٹھے ہوئے
08:08کہ پاکستان کی ریاست کو ہڑک کر لیں
08:11لہٰذا کبھی بھی
08:13یہ حکمت عملی نہیں بنایا جاتی
08:15کہ ملک کے اندر بغاوت برپا کر کے
08:17پاکستان میں خانہ جنگی کرا دی جائے
08:20کیونکہ اس کا فائدہ
08:21صرف مشرقین نے اٹھانا ہے
08:23حضرت مجدد الفستانی کی یہ حکمت عملی
08:26قائد عظم اور علامہ اقبال نے ایڈاپٹ کی
08:28اس وقت انگریز حکومت تھے
08:31اور سعیدی رسول اللہ کی یہ سنت
08:34علامہ اقبال اور قائد عظم نے
08:36انگریز حکومت تھی
08:38انگریزوں کا اختیار تھا
08:40ان کی طاقت تھی
08:41ان کے پاس ریاستی طاقت تھی
08:43اور مسلمان بیچ میں تھوڑے سے تھے
08:46اسی فیصد ہندو تھے
08:48تھوڑے سے بیس فیصد مسلمان
08:50حکومت عیسائی
08:51اور آپ نے دیکھا کہ قائد عظم اور علامہ اقبال نے
08:55جو پاکستان کی پوری تحریک چلائی
08:57اس میں کوئی کام ایسا نہ کیا
09:00تحریک چلانے کے باوجود
09:02کہ جو قانون توڑنے کی
09:04زمرے میں آتا
09:05ایسا قانون
09:08ایسے کوئی کام نہ کیا
09:09کہ حکومت ان پر بغاوت کا الزام لگا کر
09:11پوری اسلامی تحریک کوئی کچل کے رکھتے تھی
09:14اتنی سمجھداری سے
09:16اپنا راستہ بنایا
09:17انہی کے نظام کو استعمال کرتے ہوئے
09:19کسی صاحب نظر نے کہا
09:21کہ مسلمانوں کو علامہ اقبال کی سمجھ ہی نہیں آئی
09:24ورنہ مسلمان دنیا پر حکومت کرتے
09:26اور انگریزوں کو علامہ اقبال کی سمجھ نہیں آئی
09:30اگر آ جاتی تو اقبال کو پھانس ہی لگا دیتے
09:33اگر واقعی انگریزوں کو اندازہ ہوتا
09:37کہ قائد عظم اور علامہ اقبال
09:38کتنے خطرناک آدمی ہیں
09:40دنیا کے کفر کے لیے
09:41تو آپ کے خیال میں وہ کبھی انہیں چھوڑتے ہیں
09:44یہی ہوتی ہے کفر کے نظام کے اندر
09:46حکمت سے اپنا راستہ بنانا
09:48انسان کو دیوانہ ہوکر
09:51اور جنونی ہوکر
09:52اور جوشیلہ ہوکر
09:54تصادم کا وہ راستہ نہیں اختیار کرنا چاہیے
09:56کہ جب تمہارے پاس زمین نہیں ہے
09:57تمہارے پاس طاقت نہیں ہے
09:59تمہارے پاس فوج نہیں ہے
10:00تمہارے پاس معیشت نہیں ہے
10:01اس وقت قتال کی اجازت نہیں ہوتی
10:03اور سیدی رسول اللہ نے مرکی دور میں
10:06مسلمانوں کو یہی حکم فرمایا تھا
10:08لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے
10:10کہ مسلمانوں کو اپنی منزل کا پتہ نہیں تھا
10:12یہ واقعات آپ کو ہم سنا چکے
10:15کہ جب آپ سیدی رسول اللہ
10:17سیدنا ابو بکر کے ساتھ
10:18حجرت فرما رہے تھے
10:19تو سراقہ جب آپ کو
10:20ڈھونٹے ہوئے پہنچے تھے
10:21تو سراقہ کو آپ نے
10:23اس وقت فرمایا تھا
10:24کہ سراقہ تمہارا کیا حال ہوگا
10:26جب تیسر و کسرہ کے کنگل
10:27تمہارے ہاتھوں میں ہوں گے
10:28تیجہ تو سب مسلمانوں کو معلوم تھا
10:31کہ تھوڑے دنوں کے بعد
10:32پوری دنیا پر مسلمانوں کی حکومت ہوگی
10:34لیکن اس کے باوجود
10:36ظاہری حکمت عملی اور سٹریٹیجی
10:38اسی طرح بنائی گئی
10:39جیسے وقت کے حالات تھے
10:40جب حجرت کی باری آئی
10:46اور حجرت کی پوری تفصیل
10:50ہم آپ کو اپنے پچھلی نشست میں سنا چکے
10:52کہ سعیدی رسول اللہ
10:53جب حجرت کر کے مدینے پہنچتے ہیں
10:55تو اس سے پہلے کیا ہوتا ہے
10:58یہ اللہ تعالیٰ نے فیصلہ فرما دیا تھا
11:02کہ سعیدی رسول اللہ
11:02مدینے کی جانب حجرت فرمائیں گے
11:04آپ نے خواب میں دیکھ لیا تھا
11:06وہ بستی جس میں نخلستان ہے
11:07خجوروں کے پودے لگے ہوئے ہیں
11:09اور انشارہ ہو چکا تھا
11:09کہ مدینے آپ نے جانا ہے
11:11تو اس سے پہلے سعیدی رسول اللہ
11:13نے مسلمانوں کی ایک جماعت
11:14کو مدینے بھیج دیا تھا
11:16جو وہاں پر دین اسلام کی
11:20تبلیغ کر رہے تھے
11:21مدینے میں دو طرح کے لوگ رہتے تھے
11:25ایک تو خود عرب کے قبیلے تھے
11:29عوس اور خزرج دو بڑے عرب قبائل قبیلے تھے
11:31جو وہاں رہا کرتے تھے
11:32اور تیسرا وہاں یہودی تھے
11:34یہودیوں کے ایک بہت بڑی تعداد
11:37وہاں بستی تھی
11:38تو سعیدی رسول اللہ نے
11:41جو اپنے سفیر پہلے مدینہ بھیجے
11:44حضرت مصب بن عمر
11:45اور ان کے ساتھ بہت ساری جماعت
11:47الحمدللہ انہوں نے جب مدینے میں
11:49کام کرنا شروع کیا تو
11:50یہ پیغام بجوایا سعیدی رسول اللہ
11:53کیونکہ سعیدی اب مدینے کا کوئی گھر
11:55ایسا نہیں ہے جہاں پہ
11:56اسلام کا نور اور آپ کی محبت داخل نہ ہو چکی ہو
11:59اب یہ وہ وقت تھا
12:03کہ جب سعیدی نے فیصلہ فرمایا
12:04اس کی تفصیلیں بتا چکے ہیں
12:05کہ کیوں آپ نے فیصلہ اس وقت فرمایا
12:07کہ کشرکین مکہ اب تنگ آ کر
12:09فیصلہ کر چکے تھے
12:10کہ سعیدی کو شہید کر دیا جائے
12:12اب ظاہر ہے
12:14اب آخری لمحہ آ پہنچا تھا
12:16اب دیر نہیں کی جا سکتی تھی
12:18ظاہری اصواب اور وسائل کے حوالے سے بھی
12:21اب ایسا وقت آ چکا تھا
12:23کہ اب مزید کوئی تبلیغ مکہ میں
12:25نہیں کی جا سکتی تھی
12:26کیونکہ اب سعیدی کو شہید کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا تھا
12:29تو پھر آپ نے سعید رہا ابو بکر کے ساتھ
12:34عجرت فرمائی
12:34اور آپ مدینہ پہنچیں
12:36اور وہ سارا سفر ہم پہلے آپ کو بیان کر چکے
12:39کہ اس سفر میں کیا ہوا
12:40اور آپ نے کیا حکمت عملی استعمال کیا
12:42اور کس طریقے سے آپ نے مشرکین کو دھوکہ دیا
12:44اور کیسے ماشاءاللہ اہل مدینہ نے آپ کا استقبال کیا
12:47ہم پر بدر کا چاند تلو ہوا ہے
12:57پہاڑیوں کے پاس سے
12:59اور ہم پر واجب ہے
13:00کہ ہم شکر ادا کرتے رہے ہیں
13:02اس وقت تک جب دنیا میں شکر ادا کرنے والے باقی ہیں
13:05ہم دعا کرنے والے باقی ہیں
13:06اب سعیدی رسول اللہ جب مدینہ تشریف لاتے ہیں
13:09تو سب سے پہلا کام جو آپ سعیدی رسول اللہ نے فرمایا تھے
13:14کہ اب یہ ہوا ہے بنیادی طور پر
13:16ایک اسلامی ریاست قائم ہو گئی
13:18پہلے آپ مکہ میں جو تھے
13:20وہاں اسلامی ریاست نہیں تھی
13:21وہاں آپ اقلیت میں تھے
13:24اور صرف تبلیغ کا کام کر رہے تھے
13:26لیکن پلاننگ اور سٹریٹیجی ساری یہی تھی
13:29کہ انشاءاللہ آنے والے وقتوں میں
13:30ایک اسلامی ریاست قائم کی جائے گی
13:32اور پھر ہجرت فرمائی گئی
13:35مکہ سے مدینہ کی جانب
13:36اور مدینہ پہنچتے ہی
13:38چونکہ وہ سارے قبائل
13:39سعیدی رسول اللہ کا احترام کرنے والے تھے
13:42ان کے دلوں میں اسلام داخل ہو چکا تھا
13:44اور بہت بڑی تعداد میں لوگ مدینہ میں مسلمان ہو چکے تھے
13:48اور سعیدی رسول اللہ کا ایک سٹیچر
13:50اور ایک مقام پورے تیرہ سال تبلیغ کرنے کے بعد
13:53عرب میں ایک روہ اور دبدوہ قائم ہو چکا تھا
13:55کہ ایک مبارک وجود ہیں
13:56کہ جو مشرقین مکہ کے اتنی بڑی جماعت کے خلاف کھڑے ہیں
14:00اور ایک نیا دین لے کر آیا
14:01تو دین کی بڑی عزت تھی قبائل میں
14:03تو جب آپ مدینہ پہنچے
14:06تو آپ نے تمام قبائل کو اکٹھا کیا
14:08اور ایک ایگرمنٹ سائن کیا پہلے
14:11یعنی پہلا کانسٹیوشن سائن ہوا
14:13دیکھیں جیسی ریاست قائم کی گئی
14:15ایک میساق ایک ایگرمنٹ ایک کانسٹیوشن کو پہلے سائن کیا گیا
14:18اور اس کا نام میساق مدینہ رکھا گیا
14:20اور اس ارنیجمنٹ کے تحت
14:24اس کانسٹیوشن کے تحت
14:25اس آئین کے تحت
14:26سعیدی رسول اللہ اس پوری ریاست کے
14:29امیر اور سلطان امیر قرار دئیے گئے
14:31کسی قسم کے اختلاف کی صورت میں
14:35سعیدی رسول اللہ کا فیصلہ
14:36سب نے تسلیم کرنا تھا
14:38اور اس کے اندر
14:40عرب مشرقین اور یہودیوں کو بھی شامل کیا گیا
14:44مسلمانوں کے ساتھ
14:46اب یہ تھری پارٹی الائنس تھا
14:47اس میں مسلمان بھی تھے
14:48یہودی بھی تھے
14:49اور اس کے اندر مشرقین بھی تھے
14:52ایک سٹیٹیجک الائنس بنایا گیا
14:54اور اس کا مقصد یہ تھا
14:56اس میں ٹرمز کچھ ہی طرح کی تھی
14:57شرائط یہی تھی
14:58کہ یہ سارے ایک اتحادی
15:00ایک الائنس ہوں گے
15:01آپس میں ایک دوسرے کے اتحادی ہوں گے
15:03اور اگر حملہ ہوتا ہے مدینہ پہ
15:05تو سب قبائل مل کر لڑیں گے
15:07چاہے یہودی ہو یا مشرق یا مسلمان
15:09سب مل کر ایک
15:10یونائٹیڈ ڈیفنس پریزنٹ کریں گے
15:12مشرقین کے خلاف
15:13اب آپ سٹیٹیجی دیکھیں کیا ہے
15:16یعنی
15:17کمال سٹریٹیجی بنائی جا رہی ہے
15:20کہ پہلے جیسی ریاست قائم ہوتی ہے
15:22پہلے آپ نے ایک مساق
15:23ایک انیجمنٹ ایک کانسٹیوشن بنا لیا
15:25سارے قبائل کو اپنا الائز اور اتحادی بنا لیا
15:28لوگ کہتے ہیں کہ مشرقین اور
15:30قرآن محکم ہے کہ مشرقین کو
15:32اور یہود و نصارہ کو اپنا دوست نہ بنا
15:34وہ تمہارے دوست نہیں
15:35بلکل ٹھیک بات ہے
15:36لیکن دوست بنانے میں
15:38اور اتحادی بنانے میں
15:39ایک کومن دشمن کے خلاف
15:40زمین آسمان کا فرق ہے
15:42یہاں سیدی رسول اللہ نے
15:44یہی حکمت اتیار فرمائی
15:47کہ آپ نے مشرقین کے بڑے دشمنوں کے خلاف
15:49جن سے آنے والے وقتوں میں
15:51آپ کی جنگیں ہونے والی تھی
15:52آپ نے مدینہ کے یہودیوں
15:54اور مدینہ کے دوسرے غیر مسلم قبائل
15:56کو ساتھ ملا کر
15:57مسلمانوں کے ساتھ
15:58ایک سٹریٹیجیک الائنس بنا لیا
16:00ایک بڑا فرنٹ کریئیٹ کر لیا
16:01اور جب مدینہ میں آپ نے
16:04اپنی ریاست قائم کر کے
16:05ایک ارینمنٹ بنا کر
16:06امن قائم کر لیا
16:07اب یہ وہ وقت تھا
16:09کہ جب آپ نے
16:11مکہ کی ریاست کے خلاف
16:13اگریسیف کیمپینز شروع کر دی
16:15اس سے پہلے
16:16تلوار نکال لی کی اجازت نہیں تھی
16:18لیکن اب جارہانہ اقدامات کیے جانے لگے
16:21آپ نے اپنے سکاؤٹس بھیجنا شروع کیے
16:23اپنے جاسوس بھیجنا شروع کیے
16:24مسلمانوں کے ریڈنگ پارٹیز جاتی تھیں
16:26جو جاتی تھی
16:27اور مشرقین کو نقصان پہنچاتی تھی
16:28اب یہ براہ راست ان کے ساتھ
16:30تصادم کی تیاریاں شروع ہو رہی تھی
16:32چونکہ آنے والے وقتوں میں
16:33تصادم تو ہونا ہی تھا
16:34اب آپ کی سمیلیارٹیز دیکھئے
16:37جو پاکستان کی ریاست کے ساتھ ہیں
16:39علامہ اقبال اور قائد عظم نے
16:42وہی حکمت عملی اختیار کی
16:43جو سعیدی رسول اللہ نے
16:44کفار کی حکومت کے دمیان فرمی
16:45راستہ ایسے نکالو
16:47کہ بغیر تصادم کے اپنا کام کر لے
16:49اپنی ریاست قائم کر لے
16:50اسی کفار کونی کفار کو
16:52استعمال کرتے ہوئے پاکستان کی
16:54ریاست بنائی گئے
16:54پھر مسلمانوں کو حکم دیا ہے
16:56کہ تم حجرت کر کے پاکستان کی
16:58جانب آجاؤ
16:58وہی جس طرح مکہ کے
17:00ماشاءاللہ سعیدی رسول اللہ
17:01نے سارے مہاجرین کو
17:02مدینہ کی جانب بھیجا تھا
17:03پاکستان پہنچنے کے فوراں بعد
17:06ہمارے بزرگوں نے
17:09اس مساق پر قائم کرنا
17:11کام شروع کر دیا تھا
17:12کہ پاکستان کا مساق مدینہ کیا ہوگا
17:14پاکستان کی
17:15کانسٹیوشن ہمارا آئین کیا ہوگا
17:17جو آگے جا کے
17:18قرارداد مقاسد کی صورت میں سامنے آیا
17:20جو ابجیکٹیوز ریزولوشن
17:22وہ ہمارا مساق مدینہ تھا
17:23کہ کس قسم کی اسلامی ریاست
17:25ہم پاکستان میں قائم کریں گے
17:27اور جیسے ہی پاکستان بنتا ہے
17:29آپ نے دیکھا کہ
17:31اسی لمحے سے
17:32انہی مسلمانوں نے
17:34انہی قائد عظم نے
17:35جنہوں نے پوری تحریک
17:37نون وائلنٹ چلائی
17:38اور صرف پاکستان بننے سے پہلے
17:40وہ بھی تصادم بھی ہوا
17:41تو ہندووں کے ساتھ
17:42انگریزوں کے خلاف
17:43انہوں نے کوئی تصادم
17:43اور بغاوت برپا نہیں کی
17:44لیکن پاکستان بننے کے فوراں بعد
17:47قائد عظم نے
17:48مسلمانوں کو حکم دیا
17:49کہ تلوار نکالو
17:50اور کشمیر ازاد کرانے چلیے
17:52چلے یا
17:52قائدہ ہماری
17:53کئی سال
17:53ڈیڑھ دو سال جنگ چلی کشمیر
17:55بلکل اسی طرح
17:58جب سعیدی رسول اللہ
17:59ہم دینہ پہنچتے ہیں
18:00آپ نے مسلمانوں کو
18:02جنگ کی تیاریوں کا حکم دے دیا
18:04مسلمانوں کے سارا جو
18:05انداز تھا
18:06جو سٹریٹیجی تھی
18:06یوں نظر آ رہی تھی
18:07کہ مسلمان اگریسیف پاسچر میں آ گئے ہیں
18:09پہلے ڈیفنسیف تھا
18:10اور اب
18:11اگریسیف پاسچر ہے
18:12اور اگلے ہی سال
18:15دو ہجری کی ہم بات کر رہے ہیں
18:18دو ہجری کا مطلب ہے
18:19کہ ہجرت کیے ہوئے
18:19ابھی صرف ایک سال ہوا ہے
18:21اور دو ہجری شروع ہو گئی
18:23اور رمضان کا مہینہ تھا
18:24سترہ رمضان تھی
18:25مگر اس سے پہلے
18:28کچھ ہفتہ پہلے
18:28مسلمانوں کو یہ اطلاع ملی
18:31کہ قریش کے جو قافلے ہیں
18:33جو شام کی جانب جاتے ہیں
18:35دیکھیں اگر آپ نقشہ دیکھیں
18:36حجاز کا
18:37تو مکہ اگر آپ جنوب میں ہے
18:38مدینہ نورت میں
18:39لیکن مکہ سے اگر آپ سیریہ جانا چاہیں
18:42تو وہ ایک رستہ ہے
18:42جو مدینہ کے ساتھ سے ہو کے گزرتا ہے
18:44اور سیریہ کے جانب جاتا ہے
18:46اور یہ قریش چونکہ تاجر تھے
18:49خود سیدی رسول اللہ بھی
18:50اپنے بچپن میں
18:51شام کی تیارت کا سفر کر چکے تھے
18:53جہاں آپ کی ملاقات
18:54اس عیسائی راہب سے بھی ہوئی تھی
18:56جس نے سیدی رسول اللہ کے بارے میں
18:57آپ کے چچا حضرت ابو طالب سے فرمایا تھا
18:59کہ اس بچے کو یہاں سے لے کے نکل جاؤ
19:01کیونکہ یہ آنے والا نبی ہے
19:03اور اگر یہودیوں نے دیکھ لیا
19:04تو اس بچے کو نقصان پہنچائیں گے
19:14تو سیدی اس پاس سے تو بہت اچھی طرح واقف تھے
19:18کہ جب کفار کے تجارتی قافلے
19:19جو سیریہ جاتے ہیں اور واپس آتے ہیں
19:21وہ کون سا رستہ روٹ استعمال کرتے ہیں
19:23وہ مدینہ کے قریب سے گزرتا تھا
19:25تو سیدی کو یہ اطلاع ملی
19:27کہ ایک قافلہ
19:29جس میں کہتے ہیں کہ
19:31پچاس ہزار اشرفیاں تھیں سونے کی
19:33اور وہ شام سے چل کر مکہ کی طرف جا رہا تھا
19:36اور مکہ کے تمام بڑے بڑے قبائل
19:38اس میں حصہ دار تھے
19:40اور یہ سارے جتنے بڑے بڑے تھے
19:42ان سب کے اس میں حصے تھے
19:45اور ظاہر ہے
19:47کہ سب سے پہلے جب آپ
19:50دشمن پر
19:51اس کے خلاف کیمپین کرتے ہیں
19:53تو آپ کوشش یہی کرتے ہیں
19:55کہ اس کو اکنومکلی
19:56ڈہمج کیا جائے
19:57اس کو فنانچلی تکلیف پہنچائے جائے
20:00اس کی اوپر فنانچل کیمپین کی جائے
20:02اور
20:04دشمن کو اقتصادی طور پر پہلے
20:06کمزور کیا جائے
20:07اب سعیدی پہلے الائنس تو بنا چکے ہیں
20:10سعیدی نے امن قائم کر لیا ہے
20:12ریاست قائم ہو چکی ہے
20:13اگریسیف کیمپیننگ ہو رہی ہے
20:15دشمن کو حراس کیا جا رہا ہے
20:16لیکن اب موقع آ رہا تھا
20:18کہ آپ ایک سیریس اور ڈیسائسیف ایکشن کریں
20:20ان کی اکنومک بیک بون کے اوپر
20:23کیونکہ ان کے ساری تجارتی راہ جو تھی
20:24سارا سروائیول ان کا ٹریڈ بیتھار
20:26وہ ٹریڈ
20:26اب سعیدی رسول اللہ اس کو روکنا چاہتے تھے
20:29ان کے سارے انٹرناشنل ٹریڈنگ کو تباہ کر دیا جائے
20:32تو جب
20:35سعیدی کو یہ اطلاع ملی کہ
20:38ابو صفیان ایک بہت بڑے قافلے کے ساتھ
20:40وہاں سے گزرنے والے ہیں
20:41وہ بدر کے مقام سے گزر کے جائے گے
20:43تو سعیدی نے
20:44اپنے ساتھ
20:46مہاجرین اور انسار کے ایک دستے کو تیار کیا
20:49اور اس کو لے کر آپ
20:51اپنے مدینے سے نکل کر تقریبا
20:54دو ڈھائی سو کلومیٹر کا فرق ہے
20:57بدر کا تقریبا مدینے سے
20:58خاصا فاصلہ ہے
20:59آپ وہاں سے نکل کر
21:00مکہ کی جانب
21:01بدر کس مقام پر آپ پہنچتے ہیں
21:04اور خیال یہی ہوتا ہے
21:06کہ یہاں سے قافلہ گزرے گا
21:08ہم ایک ریڈنگ پارٹی ہے
21:09ہم اس کو انٹرسپٹ کریں گے
21:11اور ہم اس سارا خزانہ لے کر
21:13ہم اسلامی ریاست کی تعمیر میں استعمال کریں گے
21:15اور اس طرح اس سارا انتقام بھی لیا جائے گا
21:17اس تیرہ سالہ ظلم کا
21:18کہ جو مکہ والے مسلمانوں پر کرتے رہے
21:21اور ساتھ ساتھ ان کو پیغام بھی دے دیا جائے گا
21:24کہ مسلمان اب ایک ملٹنٹ فورس ہیں
21:26ملٹری فورس ہیں
21:27اور تم ان کو اس طرح پوش آور نہیں کر سکتے
21:30جیسے تم مکہ میں کیا کرتے تھے
21:32قرآن نے بہت تفصیل کے ساتھ
21:35یہ پورا واقعہ بیان کیا ہے
21:36قرآن نے یہ ذکر کیا ہے
21:38کہ مسلمانوں کی خواہش تھی
21:40کہ ایک آسان کیمپین ان کو ملے
21:43یعنی قافلہ لوٹنا تو آسان کیمپین تھی
21:44ظاہر ہے آپ جاتے قافلے کو انٹرسپٹ کرتے
21:46ساری جمال غنیمت اللہ نے ہمارے لیے رکھا تھا
21:49اس کو نکالتے
21:49اس میں کوئی اتنی جنگ تو نہیں ہونی تھی
21:52لیکن اللہ تعالیٰ نے فرمایا
21:53کہ اللہ کی پلاننگ اور تھی
21:55اللہ یہ چاہتا تھا
21:56کہ حق کو بالکل واضح کر دے
21:58اور ان مسلمان آسانی چاہتے تھے
22:00اور اللہ ان کے لیے یہ چاہتا تھا
22:03کہ دشمن کی جڑ ایک دفعہ مکمل طور پر کٹ دی جائے
22:05جب اس بات کی اطلاع مشفقین کو پہنچی
22:09کہ مسلمانوں کا ایک ملٹری ایکسپیڈیشن
22:12سیدی رسول اللہ کی قیادت میں
22:14وہ قافلے کو لوٹنے کے لیے آ رہا ہے
22:15تو انہوں نے ایک ہزار کا لشکر تیار کیا
22:18اور وہ بھی بدر کے مقام پر پہنچ گئے
22:19اس وقت تک جو قافلہ تھا
22:23اس کو مال اطلاع ہو گئی تھی
22:25کہ مسلمانوں کا لشکر بھی آ رہا ہے
22:26تو وہ راستہ بدل کے دریائے سمندر کے کنارے سے ہوتا
22:29وہ مکہ کی جانت نکلی ہے
22:30قافلہ تو بچ گیا
22:31وہ تو اللہ نے کہا
22:32کہ میں نے چاہا تھا
22:33کہ ایسے ہی ہو
22:34کہ مسلمان قافلہ چاہتے تھے
22:36اور اللہ یہ چاہتا تھا
22:37کہ مسلمانوں کا تصادم مشرقین سے ہو
22:38تاکہ ایک مرتبہ مسلمانوں کو
22:40روب اور تبدبہ
22:40ان پر تسلی سے قائم ہو جائے
22:42اور مسلمانوں کے دل بھی ٹھنڈے ہو
22:44کہ انتقام سب نے لینے تھی
22:45ان ظالموں سے
22:46جو تیرہ سال مسلمانوں کو ظلم کرتے آئے تھے
22:48بدر کے مقام پر
22:50دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوتی ہیں
22:51اب یہاں سے ایک حیرت انگیز داستان کا آغاز ہو رہا ہے
22:55یہ ہم نے صرف آپ کو ابھی تک پس منظر بتایا
22:58لیکن اب یہاں پر کیا ہوتا ہے
23:00That is really fascinating
23:03مسلمانوں کی فوج میں 313 تھے
23:07313 میں تقریباً 70 کے قریب مہاجرین تھے
23:10جو مکہ سے حجرت کر کے آئے تھے
23:12اور باقی جو تھے وہ مدینہ کے انسار تھے
23:14عوث اور خضر دونوں قبیلوں کے
23:15بہت کم گھوڑے
23:18میرے خلال صرف چار گھوڑے تھے
23:20کچھ تلوارے تھے
23:20کچھ نیزے تھے
23:21کچھ کے پاس لاتھیاں تھے
23:22یہ مطلب مسلمان ظاہر ہے
23:23جنگ کے لیے نہیں آئے تھے
23:24مسلمان ایک ریڈنگ پارٹی تھی
23:27ہم ایک آئے تھے
23:28کہ ان کی ایکنومک کوریڈور کو ہم تباہ کریں گے
23:31جس طرح پوری دنیا میں بھی آپ دیکھتے ہیں
23:33کہ ایکنومک کوریڈور کو
23:34گیس لائنز کو
23:35آئل سپلائی لائنز کو ترونے دیکھیں
23:36یہ پرانی جانے
23:37کہ دشمن کا جب آپ نے نقصان پہچانا ہوتا ہے
23:40تو آپ اس کی ایکنومکس کو تباہ کرتے ہیں
23:42مشرقین کے پاس ایک ہزار سپاہی تھے
23:46ان میں کئی سو گھڑ سوار تھے
23:48اور ہر کوئی مسلح تھا
23:50اس غزوے سے پہلے
23:54سیدی رسول اللہ نے ایک رات پہلے
23:57آپ نے اللہ تعالی سے وہ دعا فرمائی
24:02کہ مالک
24:03اب ظاہر مسلمانوں کے لئے
24:06مشکل صورتحال تھی
24:07وہ تو آئیت قافلے کے لئے
24:08اب ان کو سامنے جنگ آگئی
24:09اور اب سیدی رسول اللہ نے
24:14یہاں سے اللہ تعالی سے دعا فرمائی
24:15کہ مالک اگر آج یہ جماعت گٹ گئی
24:18جو آپ کے دین کے لئے آئی ہے یہاں پر
24:21تو پھر قیامت تک
24:22کوئی آپ کا نام لینے والا نہیں ہوگا
24:24ظاہر آپ سٹیکس دیکھئے کیا ہے
24:27خود سیدی رسول اللہ تشریف رکھتے ہیں
24:29تمام بڑے صحابہ ہیں
24:30سیدی کی ساری انویسمنٹ
24:33تیرہ سال تک آپ نے جو
24:34چودہ سال تک جو آپ نے
24:36محنت کی
24:39جو آپ نے قربانیاں دیں
24:41وہ سب کی سب دعو پہ لگی ہوئی تھی
24:44اس ایک موقع پر
24:45ایک ڈیسائسیو انگیجمنٹ تھی
24:49اللہ نہ کرے مسلمان شکست کھا جاتے
24:51تو سیدی نے جیسے فرمایا کہ قیامت تک
24:53آپ کا نام لینے والا مالک کوئی بھی نہیں ہو
24:55مگر اس کے ساتھ ساتھ کچھ اور
24:59حیرت انگیز باتیں بھی ہیں
25:00ایک جانب تو آپ سیدی
25:03اللہ سے دعا کر رہے ہیں کہ مالک یہ صورتحال ہے
25:05لیکن دوسری جانب
25:07سیدی رسول اللہ نے
25:09جنگی حکمت عملی بنائی
25:11جو سٹریٹیجی بنائی
25:13وہ اتنی حیرت انگیز اور شاندار ہے
25:15آپ نے فورا پہنچتا ہی پہلے
25:18پانی کے کوہوں پہ قبضہ کر لیا
25:20کہ دشمن کو پانی نہ ملے
25:22آپ نے ٹیرین کا انتخاب کیسے کیا
25:24کہ مسلمانوں کو سخت زمین ملی
25:25ان کو ردیلی زمین ملی
25:26آپ نے
25:28اپنی تمام ڈیپلائیمنٹ اس طرح کی
25:31اپنے صحابہ کو اس طرح کھڑا کیا
25:34مسجدِ عریش
25:35ایک وہاں پہ مسجد ہے بدر کے مقام پر
25:38وہاں پہ سعیدی رسول اللہ نے اپنا خیمہ لگایا
25:40اور
25:42آج اس جگہ ایک مسجد بنا دی گئی ہے
25:45اور اس خیمے کے ساتھ صحابہ نے
25:48ایک چھوٹی سی کنٹینجنٹ
25:49ایک فائٹنگ پیٹرول سعیدی کے ساتھ
25:51ایک کلوز پروٹیکشن ڈیٹیل بھی کھڑی کر دی
25:53جو سعیدی کے پرسنل باڈی کارڈز تھے
25:54اور پلاننگ یہی تھی
25:56ساری پلاننگ جو بنائی گئی دیکھی
25:58کنٹینجنسی ساری دیکھی گئی اس کے اندر
26:00اللہ سے دعا بھی کی گئی
26:02ساتھ ساتھ بیٹل فیلڈ کو اور ٹیرین کو بھی
26:04استعمال کیا گیا مگر ساتھ ساتھ
26:07ایک کنٹینجنسی پلاننگ بھی کی گئی
26:08کہ اللہ نہ کرے اگر حالات خراب ہوتے تو
26:10صحابہ نے فرمائے سعیدی آپ ان ساتھیوں کے ساتھ
26:12نکل جائیے گا ہم دشمن کو روکیں گے
26:14کیونکہ اگر سعیدی
26:17رسول اللہ کو کوئی تکلیف پہنچ جاتی تو
26:18اسلامی تحریک کو نقصان پہنچتا
26:20تو کمانڈر ان چیف کی پروٹیکشن اور حفاظت
26:22کے لیے بھی باقاعدہ پلاننگ کی گئی
26:24لیکن اصل جو
26:29فیصلہ تھا وہ اللہ تعالی کی جانب سے
26:32اس دعا کی قبولیت پہ تھا جو سعیدی
26:34نے اس سے پہلے فرمائے تھے
26:37قرآن پاک بہت
26:38تفصیل سے جنگ پدر کا واقعہ لیتا ہے
26:40فرماتا ہے کہ
26:42تین سو تیرہ مسلمان تو یہاں تھے ہزار کافر
26:44تو تھے لیکن اللہ تعالی نے
26:46صف درصف حضرت جبریل علیہ السلام
26:49کی کمانڈ میں ملائکہ کو ناصل
26:50کرنا شروع کیا
26:51مسجد عریش کے پاس دیوار کے اوپر
26:54ایک بہت بڑا نقشہ آج بھی بنا ہوا ہے
26:56اور پورے میدان جنگ
26:58کا نقشہ وہاں پر موجود ہے
27:00کہاں کفار کی فوج آ رہی ہے
27:03کہاں سے مسلمان کی فوج گئی ہے
27:05اور خوبصورت بات یہ ہے
27:07کہ پہاڑوں کے ایک جانب سے باقاعدہ
27:08ملائکہ کی فوج کو بھی آتے ہوئے
27:10دکھایا گیا ہے
27:11اس کا بھی ایک روٹ تھا جہاں سے وہ آئی تھی
27:13وہ میدان جنگ میں
27:14مسلمانوں کے ساتھ شامل ہوئی
27:15وہ جو تصادم ہوا
27:18مسلمانوں کا مشرقین کے ساتھ
27:20دیکھنے میں تین سو تیرہ اور ایک ہزار
27:22کا مقابلہ تھا
27:23اصل میں مسلمانوں کے جانب سے
27:25کئی ہزار فرشتے بھی شامل تھے
27:27ایک صحابی فرماتے ہیں
27:29کہ میں ایک مشرق کو قتل کرنے کے لیے
27:31اس کی جانب بھاگا
27:32تو میں قریب بھی نہیں پہنچا تھا
27:34اور کسی نے اس کی گردن اڑا دی
27:35یہ وہ سپریچول فورسز تھیں
27:39کہ جو مسلمانوں کی مدد کے لیے
27:40میدان میں آ چکی تھیں
27:41اس بات کے باوجود
27:43کہ سعیدی رسول اللہ نے
27:44ظاہری طور پر
27:45ساری سٹیٹیجک پلاننگ کی
27:46سارا بیٹلفیلڈ انوارمنٹ
27:49اسی طرح سیٹ کیا
27:50جیسے کسی پروفیشنل جنرل کو کرنا چاہیے
27:52مگر اصل ڈیسائیسف فیکٹر جو تھا
27:57وہ اللہ کی تائید اور مدد اور ملائکہ کا نزول تھا
27:59جس پر بعد میں کسی شاید نے کہا
28:02کہ آج بھی اگر فضائے بدر پیدا کریں
28:03تو ملائکہ صف در صف اتر سکتے ہیں
28:06اور یہ دو ہجری کی بات ہے
28:11سعیدی رسول اللہ نے
28:14جب اس جنگ کے بعد
28:17اس جنگ میں جب گھمسان کے لڑائی ہوئی ظاہر
28:19اور اس کے اندر بھی حیرت انگیز واقعات ہوتے رہے
28:23روحانی تائید کے
28:24ایک صحابی سعیدی رسول اللہ کے پاس آئے
28:26ان کے پاس لاتھی تھی
28:27ان کے پاس تلوار تھی
28:29وہ تلوار ٹور گئی ہو گئی
28:30وہ بھاگے میں سعیدی کے پاس آئے
28:31کہ سعیدی مجھے دوسری تلوار عطا فرمائی
28:33سعیدی نے اپنے ہاتھ کی چھڑی ان کے ہاتھ میں دے دی
28:37جیسے ہی ان صحابی نے اس چھڑی کو پکڑا
28:40کوئی تلوار میں تبدیل ہو گئی
28:42اور وہ صحابی اس تلوار سے لڑے
28:43اور بعد میں کئی غزوات میں اس تلوار کو استعمال کرتے رہے
28:46اسی غزوے میں
28:51ابو جہل قتل ہوتا ہے
28:53ان دو بھائیوں کے ہاتھ
28:54جن کے ساتھ
28:56وہ بڑا ظلم کرتا رہا تھا
28:57اور جن بھائیوں میں تفیصلہ کیا تھا
28:58کہ ہم اس کو قتل کریں گے
28:59ابو جہل بھی اسی میں مارا جاتا ہے
29:02تمام بڑے بڑے سردار ان کے مارے جاتے ہیں
29:05ایک فیصلہ کن فتح مسلمانوں کو ملتی ہے
29:09ستر کے قریب کفار قتل ہوتے ہیں
29:11چودہ مسلمان شہید ہوتے ہیں
29:13ان میں مہاجر بھی ہیں انسار بھی ہیں
29:15انسار میں عوث اور خزرج دونوں قبیلوں کے ہیں
29:19سب سے چھوٹا مسلمان
29:21سترہ اٹھارہ سال کا حضرت سعید بن ابی وقعاص کی چھوٹے بھائی تھے
29:24چودہ مسلمان شہید ہوئے تھے
29:27مسلمانوں کے لاؤسز کمپیرٹیبلی بہت کم تھے
29:29ستر کے قریب وہ مظاہر ہیں
29:31لیکن اس کی وجہ بھی تھی
29:32مسلمانوں کے جانب سے ملائکہ لڑے تھے
29:34اور کفار جو تھے وہ
29:35اللہ نے ان پر لانت کی ہوئی تھی
29:37جب یہ سارے کفار قتل کر کے
29:41میدان جنگ میں پھیک دیا گئے
29:44تو سیدی رسول اللہ صحابہ کے ساتھ
29:46ان کے پاس گئے اور مخاطب کر کے
29:48ان کو کہا کہ
29:49اس کا مفہوم ہے کہ آج اللہ نے تمہیں رسوہ کیا
29:52تم ظلیل ہوئے
29:53اللہ نے جو ہم سے وعدہ کیا تھا وہ سچا کر دکھایا
29:56اور تمہارے وعدے سب چھوٹے ثابت ہوئے
29:58تو سیدنا عمر بڑے حران ہو کے سیدی سے پہتے ہیں
30:01سیدی یہ تو مرے ہوئے ہیں
30:03سیدی نے فرمایا کہ
30:05یہ مرے بے ضرور ہیں
30:08لیکن
30:09میری ہر بات کو یہ تم سے زیادہ سن رہے ہیں
30:13بس جواب نہیں دے سکتے
30:14ان مشرقین کو
30:17سنائی خوب دے رہا تھا
30:18مریوی لاشوں کو خوب سنائی دے رہا تھا
30:20بس جواب نہیں دے سکتے تھے
30:22اللہ تعالیٰ نے
30:25مسلمانوں کو فیصلہ کن فتح دی
30:28مسلمانوں نے بہت سارے قیدی پکڑے
30:30اور پھر یہاں پر
30:32ایک نئی ڈائمنشن
30:34جو اس سے پہلے کبھی انسانیت نے دیکھی ہی نہیں تھی
30:36کسی بیتانے جنگ میں
30:37کیونکہ وہ زمانہ تھا جب
30:38ہیومن رائٹس کا تو کوئی کانسپٹ ہی نہیں تھا
30:40رومن اور پرشن ایمپائرز تھیں
30:42اور عربوں کے آپس میں قبائلی جنگیں ہوتی تھیں
30:45جنگی قیدیوں کو تو
30:47یا قتل کر دیا جاتا تھا
30:48یا فدیہ میں ان سے
30:49پیسے لے کے لے
30:50مدلہ کر لیا جاتا تھا
30:52ان کو یہ رہا کر دیتے تھے
30:53فدیہ کے مدلے
30:54مگر ان کے ہیومن رائٹس کا تو کوئی تصور نہیں تھا
30:57کہ ان کے کوئی رائٹس بھی ہوتے
30:59کوئی انسانیت بھی ہوتی
31:00رومن اور پرشن ایمپائر میں ان کو سلیوز بنا لیتے تھے
31:03اور کس طرح ان کے اوپر ظلم کے پہاڑ توڑے جاتے تھے
31:06آپ نے
31:06اکثر ان کے رومن اور پرشن ایمپائر کی
31:09اگر موویز وغیرہ دیکھی ہیں
31:10تو اس کے اندر جو ظلم دکھاتے تھے انسانیت کی اوپر
31:12کہ ہیومن رائٹس تو کوئی تھے ہی نہیں
31:13یہاں پر سیدی نے پہلی مرتبہ
31:17انسانیت کو قیامت تک کے لیے
31:19احکامات دے دیئے
31:20کہ جو دین اسلام کے تھے
31:22کہ ان کے ساتھ بہت اچھا قیدیوں کے ساتھ
31:24اچھا سلوک کرو
31:25جو خود کھاؤ وہ ان کو کھلاو
31:27کسی پر ٹورچر نہیں کرنا
31:28کسی پر ظلم نہیں کرنا
31:29جو فدیہ دے سکتے ہیں
31:31ان کو فدیہ دے کے آزاد کر دو
31:32جو فدیہ نہیں دے سکتے ہیں
31:33ان کو ویسی آزاد کر دو
31:34جو پڑھے لکھے ہیں
31:35وہ مسلمانوں کے بچوں کو پڑھنا لکھنا سکھا دیں
31:38تو ان کو آزاد کر دیا جائے گا
31:39یہ وہ ہیومن رائٹس اور
31:43رائٹس آر دو پریزنرز آف وار
31:45جو دنیا نے چودہ سو سال کے بعد
31:48آج یناٹیٹ ڈیکشنز اور جنیوہ کنونشن
31:49بھی وہ رائٹس نہیں لکھ سکتی
31:51جو سعیدی رسول اللہ نے
31:52پہلی مرتبہ جنگ بدر میں
31:55پہلی ہی جنگ میں قیامت تک آنے کے لیے
31:57مسلمانوں کے سامنے وہ بازے کر دی
31:58اس غزوہ بدر کے بعد
32:05کچھ عرصے کے بعد
32:07غزوہ اہد ہوئی تھی
32:10جس میں مسلمانوں کو نقصان ہوا تھا
32:11ہمیں چوٹ لگی تھی
32:13اس کے بعد غزوہ خندق ہوا تھا
32:16اور اس کے بعد فتح مکہ
32:17اس غزوہ بدر نے
32:21فتح مکہ کے لیے دروازے کھول دیئے تھے
32:24کیوں
32:27صاحب نظر اور صاحب بصیرت لوگ ہیں
32:29وہ پاکستان کو
32:33مدینہ ثانی کہتے ہیں
32:35اس لیے کہ لفظ پاکستان
32:37کا مطلب بھی مدینہ طیبہ ہے
32:39پاک کا مطلب طیبہ ہے
32:41اور اسطان کا مطلب مدینہ
32:42اور پاکستان کا مطلب ہی مدینہ
32:45طیبہ ہے
32:46اور چودہ سو سال کی اسلامی تاریخ میں
32:49یہ واحد اسلامی ریاست ہے
32:51جو ریاست مدینہ
32:53کی طرز پر اللہ تعالی نے بنائی
32:54اسی طرح مشرقین سے حجرت کر کے
32:58مسلمان پاکستان آتے ہیں
32:59اسی طرح
33:01مسلمان پاکستان پہنچنے کے بعد
33:05جب ریاست قائم ہوتی ہے
33:06تو انہی مشرقین کے ساتھ
33:07ہمارا تصادم ہوتا ہے
33:10پیسٹ کی لڑائی میں
33:12اللہ نے ہمیں
33:14دشمنوں کے ساتھ تصادم کیا
33:17اور ہماری عزت کو رکھا
33:18اور دشمن کامیاب نہ ہو سکا
33:20اکتر میں اہد کی طرح ہمیں نقصان پہنچا
33:23آج کل پاکستان
33:25اگر مدینہ کے حوالے سے ہم دیکھیں
33:28تو آج کل پاکستان غزوہ خندق کی ضرورتحال پر ہے
33:31جب دشمنوں نے ہمیں چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے
33:33غزوہ خندق کو غزوہ احضاب بھی کہتے ہیں
33:36قرآن میں بہت تفصیل سے اس کا ذکر ہے
33:38کہ جب سارے قبیلے اور ساری فوجیں
33:40آپ اس میں کٹھی ہو گیا آ گئی تھی
33:41مدینہ کو گھیر لیا تھا انہوں نے
33:43آج پاکستان اسی جگہ پر موجود ہے
33:46لیکن غزوہ خندق کے بعد
33:49اللہ نے جب اس مشکل و مسئیبت سے
33:51مدینہ کی ریاست کو نکالا
33:52تو اس کے بعد فتح مکہ تھا
33:54اور انشاءاللہ
33:56آج جب اللہ تعالیٰ پاکستان کو
33:58اس مسئیبت اور مشکل سے نکالے گا
34:00کہ جب واقعی آلہ آپ دیکھتے ہیں
34:01کہ پوری دنیا کا کفر جو ہے
34:02وہ پاکستان کو گھیرے بیٹھا ہیں
34:04داخلی اور خارجی غدار بھی ہیں
34:05جس طرح مدینہ میں اس وقت ہے
34:07غزوہ احضاب کے واقعے کی اوپر
34:09کہ دشمن باہتر
34:09یہودی پیچھے سے
34:11بنو قریضہ کے مسلمانوں کی پشت میں
34:13خنجر مار رہتے ہیں
34:14آج پاکستان کی صفوں کے اندر
34:16غدار موجود ہے
34:17دشمن ہماری باہر صفوں میں موجود ہے
34:18ہم گھیرے میں آئے ہوئے
34:30اور اتنی مشکلات
34:33اور اکنومک بلوکیڈ
34:34اور وہ وقت تھا جب
34:34سعیدی نے دو پتھر اپنے پیٹ
34:36ممارک پر باندے ہوئے تھے
34:37آپ کو آج پاکستان کے خلاف
34:39اکنومک بلوکیڈ
34:39اور سینکشنز اور ہم پر
34:41پابندیاں لگ جائیں گی
34:42اور گھیرا ہوئے پاکستان کو
34:43معاشی طور پر تکلیف پہنچائی جا رہی ہے
34:45ذرا اس کے بڑے پروسپیکٹیف کو بھی سمجھائیے
34:47یہ مسئلہ حکومتوں کا نہیں ہے
34:49یہ ایک حکومت بدل گئی
34:50کہ دوسری حکومت کی وجہ سے
34:51یہ مصیبتیں ہاں رہی ہیں
34:52یہ ریاست پاکستان ہے
34:54جو مدینہ ثانی ہے
34:55جو دشمنوں کے گھیرے میں ہے
34:57اس کا کوئی تعلق حکومتوں سے نہیں ہے
34:59اس کا تعلق اس کے نظریہ سے ہے
35:01اس کا تعلق اس کے مدینہ ثانی ہونے کی وجہ سے
35:03اور اس کا تعلق اس بات سے ہے
35:05کہ کافروں کو اچھی طرح پتا ہے
35:07کہ اس ریاست نے
35:08فتح مکہ کے لیے دوبارہ جانا ہے
35:11ابھی مشرقین کے ملک
35:12جس کو سعیدی رسول اللہ نے
35:13غزوہ ہند کی بشارت اتا فرمائی
35:15ہم ایک دفعہ پھر مکہ فتح کریں گے
35:19اس طرح سعیدی نے مکہ فتح کیا تھا
35:20ہم انشاءاللہ دوبارہ دہلیل لیں گے
35:22یہ سعیدی کا وعدہ ہے
35:23اس پہ کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے
35:26یہ مت پوچھیں کہ کیسے ہوگا
35:28تو کیوں ہوگا
35:28تو کون کرے گا
35:29حالات اللہ خود بنائے گا
35:31آپ لوگوں نے یہ پاکستان نہیں بنایا تھا
35:33آپ کے بڑوں نے جس طرح یہ پاکستان بنایا
35:35اس میں ملائکہ اور
35:36اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
35:39کی تائد اور مدد شامل تھی
35:40ناممکنات میں سے تھا
35:42اس پاکستان کا بننا
35:43لیکن بن گیا
35:44ناممکنات میں سے تھا
35:46اس پاکستان کا بچنا
35:47لیکن بچ گیا
35:48اور غزوہ بدر کی بات
35:50خاص طور پر ہمیں اس لئے کرنی ہے
35:52کہ وہ جو چودہ شہدائے بدر ہیں
35:53وہ پاکستان کے محسن ہیں
35:55انہوں نے پاکستان پر بھی
35:58احسان فرمایا ہوا ہے
35:59منتاز مفتی اپنی کتاب
36:01لبیکن بہت واضح لکھتے
36:03کہ جب پیسٹ کی جنگ ہوئی
36:06اور پاکستان پر حملہ ہوا
36:07تو ظاہر ہے پوری مسلمان
36:10دنیا پہ چین تھی
36:10اور سعیدی رسول اللہ کے
36:12کچھ خادم مدینہ شریف میں تھے
36:14ان میں سے ایک نے خواب دیکھا
36:16اللہ کے ولی نیردرویش نے
36:18کہ سعیدی رسول اللہ
36:19جنگی لباس میں ہے
36:21اور آپ کے ساتھ
36:22اہلِ بدر کے شہدہ ہیں
36:23اور آپ ان سے فرما رہے ہیں
36:24کہ پاکستان جاؤ
36:25بھارت نے
36:26مشرقوں نے پاکستان پر حملہ کیا ہے
36:29ہم نے پاکستان کی حفاظت کرنی
36:30یہ روحانی دنیا کی باتیں ہیں
36:36جہاں اللہ ملائکہ نازل فرما سکتا ہے
36:38وہاں پہ شہدہِ بدر کو بھی بھیج سکتا ہے
36:41اپنی عقل میں بات نہ آئے
36:42تو خاموش ہو جائے
36:43احتراز نہ کریں
36:44اپنے عمال ضائع مت کروا لیجے گا
36:46یہ پاکستان
36:48سعیدی رسول اللہ کے لیے بہت قیمتی ہے
36:51میرے والد تو خانے کے افسر تھے
36:55ان کے ساتھ جنگ میں
36:56بہت ہی خوبصورت میجر
36:58آرمر کے ٹینک یونٹ کے
37:00میجر ابباسی تھے
37:02نئی نئی شادی ہوئی تھی ان کی
37:05اور بڑا خوبصورت جوڑا تھا وہ
37:07اور اچھی فیملی کے تھے
37:09اور پیسٹ کی لڑائی شروع ہو گئی
37:11اور میجر ابباسی اپنا ٹینک لے کے
37:14دشمن کی صفوں میں گز گئے
37:15اور شہید ہو گئے
37:19میں سکول میں جب چھوٹا تھا
37:22دوسری تیسری چوتھی کلاس میں
37:24تو ہماری کلاس ٹیچر تھی
37:26میسیز ابباسی
37:27بہت ہی محضب اور نیک خاتون
37:29مگر ان کے چہرے پہ میں نے کبھی
37:31مسکرات نہیں دیکھی
37:32ظاہر ہے اتنا شدید دکھ
37:34وہ اپنا لے کر آئی تھی
37:35نئی نئی شادی تھی
37:37اور شہر ان کا اتنا
37:38عالی اور شاندار افسر
37:40جو اس طرح شہید ہوا
37:41تو وہ ہماری ٹیچر بھی تھی
37:44اور ہمارے پورے خاندان میں
37:47سب ظاہر ہے
37:48کیونکہ والد کے ساتھ ہی تھے
37:49وہ سارا خاندان جانتا تھا
37:50ان کا دکھ بھی ہم جانتے تھے
37:52تو میجر ابباسی کے والد
37:55پہسٹھ کی جنگ کے بعد
37:58مسجد نبی میں بیٹھے ہوئے تھے
38:00تو
38:03اچانک مسجد نبی کے
38:05قادموں میں
38:07وہاں جو مدینے میں
38:08اللہ کے ولی اور درویش بیٹھتے ہیں
38:10کوئی صاحب آواز لگاتے پھر رہتے
38:13کہ یہاں کوئی پاکستان سے ہے
38:14تو ان کے والد نے کہا
38:18جی میں پاکستان سے ہوں
38:19تو اس آدمی نے قریب آ کے
38:22ان سے پوچھا کہ
38:22یہاں کوئی میجر ابباسی کے والد ہے
38:25تو وہ حیران ہو گئے
38:26کہتے ہیں
38:27جی میں ہوں تو
38:28آپ کیوں پوچھ رہے ہیں
38:29آپ کو کیسے مانوں کہ
38:30میں میجر ابباسی کا والد
38:31تو انہوں نے فرمایا کہ
38:34سعیدی رسول اللہ نے
38:36ہمیں حکم دیا
38:37ان کے خواب میں
38:38تشریف لائے سعیدی
38:38اور سعیدی نے حکم دیا
38:39کہ یہاں میرا ایک مجاہد
38:42میجر ابباسی
38:43اس کے والد آئے
38:44ان کی عزت کرو
38:50ان کی عزت کرو
38:53ان کی تقریم کرو
38:54کہ ان کا بیٹا جو ہے
38:56وہ میرا مجاہد تھا
38:58اس پاکستان آرمی کی
39:02قدر و منزلت
39:04آپ لوگ نہیں جانتے
39:05اس بات آپ لوگ صرف
39:08سیاسی غلازت میں
39:10ناپاک اور پلیت
39:11سیاسی لیڈروں کے پیچھے
39:12جا کر اپنے آپ کو
39:13سعیدی رسول اللہ کا
39:14گستاخ بنا لیتے ہیں
39:16یہ سپاک فول میں
39:19جتنی مرضی خرابیاں ہوں
39:20لیکن یہ سعیدی رسول اللہ
39:22کی فوج ہے
39:23اور جب اس پر
39:26مشکل پڑتی ہے
39:26تو سعیدی رسول اللہ
39:28غزت بدر کے شہدہ کے ساتھ
39:30اس پاکستان کی حفاظت
39:31کے لیے تشریف لاتے ہیں
39:32جب اس کے شہدہ
39:34سعیدی کے دربار میں
39:36پہنچتے ہیں
39:36تو سعیدی ان کی عزت
39:37فرماتے ہیں
39:38کیونکہ آگے جو کام
39:40اس فوج سے لیا جانا ہے
39:41وہ اتنا بڑا ہے
39:42کہ آپ لوگوں کی
39:44اقلوں میں آنے والا
39:45نہیں ہے
39:45اسی فوج سے
39:48اللہ نے غزوہ ہند
39:49بھی لینا ہے
39:49اور سعیدی رسول اللہ
39:51کی حدیث شریف کے
39:52مطابق یہ فوج
39:53جب پلٹے گی
39:54تو شام میں
39:55عیسیٰ علیہ السلام
39:55کو پائے گی
39:56اور اس کے ساتھ
39:57بیت المقدس شریف
39:58کو آزاد کرانا
39:59اور یہودی ریاست
40:00کو ختم کرنے کی
40:01ڈیوٹی بھی
40:01اسی فوج کی ہے
40:02آپ کی سمجھ میں
40:04بات آئے
40:05یا نہ آئے
40:06اس سے کوئی
40:08فرق نہیں پڑتا
40:09کہ جو تقدیر
40:09اللہ نے لکھتی ہے
40:10اور سعیدی رسول اللہ
40:11نے بیان فرما دیئے
40:12وہ ہو کر رہے گی
40:13اس لیے جو مرضی
40:17آپ کو سیاستی اختیار
40:18پاکستان میں
40:18ہزار خرابیاں ہیں
40:19لیکن کیا ہم
40:20پاکستان کو
40:21گالی دیتے
40:21نہیں
40:22کیا ہم پاکستان
40:23کو تباہ کرتے
40:23نہیں
40:24اس فوج
40:25ہزار خرابیاں ہوں گے
40:26لیکن ہم اس فوج
40:27کو گالی دے نہیں سکتے
40:28کل اللہ اس کو
40:29کوئی بہتر سپاہ
40:29صلاح رتا فرما دے گا
40:31تو یہی فوج
40:33تبدیل ہو کے
40:33امت مسلمہ کی
40:34تلوار بن جائے گی
40:35ابھی تک ہم نے
40:36جو کام کی ہیں
40:36پوری مسلم دنیا میں
40:37کوئی اور مسلمان
40:38فوج نہ کر سکی
40:39اللہ نے کسی وجہ سے
40:41اس پاک فوج
40:42کو اکمی طاقت
40:43بنایا ہے
40:43کسی وجہ سے
40:45ہم کو مدینہ
40:45احسانی بنایا ہے
40:46کسی وجہ سے
40:47ہم کو
40:47سیدی رسول اللہ
40:48کی اس پوری
40:49صیرت مبارکہ پہ
40:50اس سنت پہ
40:51ہم کو بھی
40:51ہجرت کر کے
40:52ایک اسلامی ریاست
40:53قیام اللہ نے
40:54وجود میں لائے
40:54ہمیں اکمی طاقت
40:55بنایا
40:55ہماری بھی
40:56بدر ہو چکے
40:57اہد ہو چکے
40:58ہم خندق کے دور میں
40:59اور فتح مکہ
40:59نزدیک ہے
41:00انشاءاللہ
41:01اللہ کے رازوں
41:03کو سمجھیں
41:04سیدی رسول اللہ
41:05سے آگے پیش قدمی
41:06نہ کریں
41:06زیادہ گستاخ
41:07نہ ہو جائیں
41:07زبانے نہ چلائیں
41:08زیادہ اپنی
41:09پاکستان کے خلاف
41:10اور پاک فوج کے خلاف
41:11اور بہت جلد
41:13آپ لوگ
41:13آزمائے جائیں گے
41:14بہت جلد
41:15خوفناک جنگ ہوگی
41:16بھارت کے ساتھ
41:17آپ کی
41:17وہ ہمارا آخری
41:18فتح مکہ کی جنگ ہوگی
41:19نقصان ہمیں ہوگا
41:21اس کے اندر
41:21لیکن
41:22نتیجہ سیدی رسول اللہ
41:24نے ہمیں پہلے
41:24بتا دیا ہے
41:26غنصوِ بدر کے شہدہ
41:29پوری امت کے محسن ہیں
41:31انہوں نے
41:33فتح مکہ نہیں دیکھا تھا
41:34لیکن امت کے
41:35افضل الشہدہ
41:36کہلاتے ہیں
41:37اور سیدی نے فرمایا
41:38کہ جو غزوہ ہند
41:39میں فوج شامل ہوگی
41:40اس کے شہدہ
41:41کو بھی
41:42افضل الشہدہ
41:42کہا گیا ہے
41:43اللہ اعبر
41:44وللہ
41:44اس لئے بار بار
41:48آپ سے کہتے ہیں
41:49اپنے غصے میں
41:50اپنے آپ کو
41:50جہنمی نہ بنا لینا
41:51خوارج نہ بن جانا
41:52جہنم کے کتے نہ بن جانا
41:54اس پاک فوج پر
41:55حملے نہ کرنا
41:56کیونکہ اس پاک فوج پر
41:57صرف مشرق اور
41:57یہود اور خوارج
41:58حملے کرتے ہیں
41:59چاہے تم زبان سے
42:00حملے کرو
42:01یا تلوار سے
42:01معافی نہیں ہے اس کی
42:02اس فوج کی عزت کرو
42:04اور قدر کرو
42:05آنے والے وقتوں میں
42:06انشاءاللہ
42:07اسی فوج کے ساتھ
42:08ملائکہ بھی ہوں گے
42:09اور اگر بدر کے شہدہ بھی
42:10اور انشاءاللہ
42:11انعزیز سیدی کے
42:12حدیث شریف کے مطابق
42:13غزوہ ہند بھی ہونا ہے
42:15اور فتح مکہ بھی
42:16اللہم صلی اللہ علیہ وسلم
42:18مبارک اللہ سیدنا
42:19محمد وعالی علیہ وسلم
42:21سلام
Recommended
46:54
|
Up next
10:34
11:54
53:23
45:40
37:41
32:52
56:58
37:45
43:48
37:43
48:06
23:07
44:16
37:33
48:30
1:07:32
1:05:54
36:42
53:00
49:22
54:16
46:12
33:56
26:11
Be the first to comment