- 2 days ago
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Allah is the most powerful
00:07Allah is the most powerful
00:11Quran of Paki and Ramadan
00:18and Ramadan of Paki is a very powerful time
00:21and it is a very beautiful time for Muslims
00:25that you simply follow & do JULY
00:34Allah is the rest of 세상
00:38星 Cynthia Central
00:43Quran of Paki and Ramadan
00:48This Quran of Paki and Ramadan
00:51share, share, share, koich kami hipmati k baat hai hakין ki baat hai hai kui ko
00:54bita ati. Atiktor par loog hai shikaait ker ta hai, ki hai juban arabi nahi hai ha
01:01ham is kurani paak ko kaise sime ge? Hem hai koi na koi terejumha lehena
01:08pa rata hai. Bi Ara giho hai nha, wou hemtyonai kisi né kiisi farad ki
01:14It is a way to understand it.
01:16It is a way to understand it.
01:18Allah Almighty has this Qur'an in the Arab world.
01:24When people say that we don't have an Arab world,
01:29how do we understand it?
01:31It is a way to understand it.
01:34When the Arab people say that
01:40Allah Almighty has this Qur'an in the Arab world,
01:46we must understand it.
01:49We must understand it.
01:53We must understand it.
01:55What are the Qur'an in the Arab world?
01:58It is a way to understand it.
02:02It is a way to understand it.
02:05Here is the Qur'an in the Arab world.
02:09God knows them.
02:11It is a way to understand it.
02:16It is a way to understand it.
02:19It is a way to understand it.
02:22ڈیر عرب لوگوں میں تاریخ اسلام میں آپ کو حیرت انگیز وجود ملتے ہیں جن کی مہتری زبان عربی نہیں تھی لیکن انہوں نے قرآن کو اس طرح سمجھا کہ بڑے بڑے عرب بھی اس کو آنے والے وقتوں میں نہ سمجھ سکے اگر صرف عربی زبان جاننا ہی شرط ہوتا قرآن سمجھنے کے لیے تو آج کوئی عرب گمراہ نہ ہوتا لیکن اللہ کے دین کا کمال یہ ہے اس قرآن پاک کا ایک موجزہ یہ ہے
02:50سیدی رسول اللہ کا یہ خوبصورت موجزہ یہ اللہ کی صفت کلام جس میں اللہ اپنی مخلوق سے بات کرتا ہے یہ صرف عربی زبان پر محدود نہیں ہے جو بزرگوں نے اہلِ بصیرت نے اولیاء نے فقراء نے قرآن پڑھنے کے آداب بتائیں اس میں سے کچھ آداب ہم آجاب کے ساتھ ان پر بات کرتے ہیں
03:13بزرگوں نے بتایا کہ یہ قرآن اس کا نزول انسان کے قلب کے اوپر ہوتا ہے اور جو انسان اس قرآن کو ترک کر دے جو انسان اس قرآن سے تعلق توڑ لے
03:27تو قیامت کے روز یہ بات بھی قرآن میں لکھی ہے کہ قیامت کے روز یہ قرآن شکایت کرے گا کہ اس قوم نے مجھے پسپشٹ ڈال دیا مجھ سے ہدایت نہیں لی
03:36سیدی رسول اللہ کا یہ توفہ جو اس امت کو دیا گیا ہے آج امت بدنصیب اس لیے ہے کہ اس نے اس قرآن پاک سے اپنا تعلق توڑ لیا
03:44دنیا کی ہر آئیڈیالوجی ہر ویجن ہر عزم کی جانب یہ جاتی ہے لیکن اس قرآن پاک سے ہدایت نہیں لینا چاہتی
03:53اللہ کے بندوں کا طریقہ یہ تھا کہ وہ قرآن پاک کو مسلسل پڑھا کرتے تھے
04:00ان کی روز کا معمول تھا زندگی کا کوئی دن ایسا نہ گزرتا جس دن انہوں نے قرآن کا ایک حصہ تلاوت نہ کیا
04:09اور قرآن کا کمال ہی یہی ہے کہ جب آپ بار بار اس کو پڑھنا شروع کر دیتے ہیں
04:17تو یہ قرآن آپ کے قلب کے اوپر نازل ہونا شروع ہو جاتا ہے چاہے آپ عربی زبان جانے یا نہ جانے
04:25صرف مدد کے لیے سمجھنے کے لیے اگر آپ صرف لفظی مفہوم بھی لفظی ترجمہ بھی دیکھتے چلے جائیں
04:31کچھ الفاظ کا
04:33تو آپ کو سمجھنے میں آسانی ہوتی لیکن قرآن کا اصل نزول انسان کے قلب کے اوپر ہے
04:41آپ بار بار قرآن کو پڑھتے چلے جائیں
04:44بار بار قرآن کو پڑھتے چلے جائیں
04:46ایک مرتبہ پورا قرآن ختم کریں دوسری دفعہ کریں تیسری دفعہ کریں چوتھی دفعہ کریں
04:51آپ محسوس کریں گے کہ ہر دفعہ آپ قرآن کو زیادہ سمجھنے لگے ہیں عربی زبان میں ہی
04:57آپ بے شک عربی زبان بول نہ سکتے ہو
05:00لیکن یہی تو قرآن کا موجزہ ہے
05:03یہی تو اس کا اجاز ہے
05:05یہی تو وہ کمال ہے
05:06یہی تو وہ بشارت ہے جو اللہ نے فرمایا
05:10کیا تم عربی اور عجمی کی بات کرتے ہو جو ایمان لاتا ہے یہ اس کے لیے ہدایت اور شفا ہے
05:15اور اس قرآن کو اللہ فرماتا ہے کہ اس میں تمہارے لیے ہدایت ہے
05:19اس کے ذریعے تمہارا تذکیہ ہوتا ہے
05:22یہ نور ہے
05:23یہ تمہارے لیے شفا ہے
05:25اور رمضان کے مہینے میں اللہ تعالی نے اس قرآن کو نازل فرمایا
05:31اور اس کا نزول جیسے فرقہ کہ انسان کے قلب کے اوپر ہوتا ہے
05:36انسان کی آنکھیں اندھی نہیں ہوتی
05:38اقلیں اندھی نہیں ہوتے
05:39ان کے قلوب اندھی ہوتے
05:40اور جن کے قلب کو اللہ نے بصیرت عطا کی
05:43چاہے ان کی آنکھوں کی بسارت چلی بھی جائیں
05:47وہ اپنے قلب کی بصیرت سے ہدایت اور شفا پاتے ہیں
05:51اس قرآن کا
05:52جو ایک خوبصورت کمال ہے
05:55خود قرآن اپنا تعرف کرواتا ہے
05:57یہ قرآن اللہ کے علاوہ کئی اور سے نہیں آیا
06:08اور جو کچھ پہلے ہو چکا ہے
06:11یہ اس کے بارے میں بیان کرتا ہے
06:13اقل کتاب کی تفصیل ہے
06:14اور اس میں کوئی شک کی بات نہیں
06:18ہمارے مزرگوں کو جب بھی کوئی مشکل ہوتی تھی
06:20پریشانی ہوتی تھی
06:22وہ قرآن پڑھنا شروع کر دیتے تھے
06:24چاہے ظاہری دنیا کے مسائل ہو
06:26فقہ کے مسائل ہو
06:27روحانی مسائل ہو
06:28اللہ کی معرفت کے معاملات ہو
06:30کائنات کے راز جاننے ہو
06:32سب کچھ آپ کو اس قرآن میں ملے گا
06:34مزرگوں نے تو یہ تک فرمایا
06:37کہ ہم کسی ایک مسئلے کے لیے قرآن پڑھنا شروع کرتے
06:39اس مسئلے میں پہلی دفعہ پڑھتے
06:42اس مسئلے کا جواب نہ ملتا
06:43ہم پھر قرآن پڑھتے
06:44ہم پھر قرآن پڑھتے
06:45حتیٰ کہ چالیس دفعہ پڑھنے کے بعد
06:47ہم کو اسی قرآن میں سے
06:49اپنے اس مسئلے کا جواب ملتا
06:50چاہے وہ مسئلہ ظاہری
06:51باطنی روحانی ہو
06:53معرفت کا ہو
06:54یا فقہ کا
06:55رمضان بہت خوبصورت وقت ہے آپ کے لیے
06:58اس قرآن سے دوستی کریں
07:00آپ کی زندگی کے جو بھی مسائل ہیں
07:04جو سوالات
07:06جن کے جوابات آپ تلاش کر رہے ہیں
07:08جو انسان سرگردان پریشان ہے
07:10آپ قرآن پڑھنا شروع کریں
07:13آپ کو تمام سوالوں کے جواب
07:14اس پر مل جائے گی
07:15آج ہماری قوم کو
07:17قرآن سے دور کر دیا گیا ہے
07:19بہت بڑا ظلم ہوا ہے
07:22یہ اس قوم کے ساتھ
07:23یہ رمضان
07:27یہ ما شاء اللہ بابرکت مہینہ
07:29جس کے اندر لیلو تل قدر بھی آ رہی ہے
07:31یہ اللہ نے بڑا خوبصورت توفہ دیا ہے
07:34ایسے موقع پر جو آج پورا پاکستان
07:36انتشار میں ہیں
07:37لوگ پریشان اور فکر مند ہیں
07:39غصے میں ہیں
07:40شیطان کا غلبہ ہے
07:42قوم منتشر ہو رہی ہے
07:43آپس میں فرقہ واریت ہے
07:46سیاسی اور مذہبی تفرقہ ہے
07:47دشمن چاروں جانب سے ہمیں گھیر چکا ہے
07:50ملک اور قوم خطرے میں ہیں
07:52اس میں آپ کی پناہ گاہ صرف یہ قرآن پاک ہے
07:55اس قرآن پاک سے اپنا رابطہ
07:57اور اپنا تعلق قائم کریں
07:59اس کا نزول آپ کے قلب کے اوپر ہوگا
08:01اور اللہ تعالیٰ
08:02اس کی فضل اور اس کے کرم سے
08:05آپ کو ہدایت اور نور اور شفاہ
08:07عطا فرمائیں گے
08:08اس قرآن کو اپنی
08:11کمر پیٹ کے پیچھے نہ ڈالنا
08:13اس قرآن سے اپنے آپ کو محروم نہ کرنا
08:15خود سوچو
08:17کتنا عرصہ ہو گیا قرآن کھولیں
08:19خود سوچو کتنے برس ہو گئے
08:21قرآن کی تلاوت کیے ہوئے
08:24جب انسان کوئی
08:25گزر جاتا ہے فوت ہو جاتا ہے
08:27تو ہمارے یہاں قرآن اخوانی کرا لی جاتی ہے
08:29اس کے لیے
08:30کبھی زندہ لوگوں کے لیے بھی قرآن خانی کروالیں
08:33یہ زندہ قوموں کے لیے ہے
08:35قوموں کو زندہ کرنے کے لیے ہے
08:38صرف انسان کے مرنے کے بعد
08:39اس کو ثواب پخشوانے کے لیے
08:41اس قرآن کو استعمال نہ کریں
08:42یا اپنی بچیوں کو رخصت کرتے ہیں
08:44اگر ان کے سروں کو قرآن کے سائے میں رخصت کرتے ہیں
08:46اس کے علاوہ بھی اس قرآن پاک کا بہت
08:48اللہ نے اس کا استعمال و کرم اور فضل
08:51برکت آپ کے لیے رکھی ہوئی ہے
08:52تو یہ رمضان مبارک
08:54قرآن سے دوستی کریں
08:56پڑھیں کسرچا آپ کو عربی نہیں آتی فکر نہ کریں
08:59صرف بیٹھیں اور قرآن پڑھنا شروع کریں
09:01آپ کو اس کی برکت اور اس کی خیر
09:04ایسی نصیب ہونا شروع ہو جائے گی
09:06کسی نے بابے نے
09:07ایک مسکین اور مجذوب
09:09اور ایک عاجز بندے کا واقعہ سنایا تھا
09:12جو پڑھا لکھا نہیں تھا
09:14پڑھ لکھ نہیں سکتا تھا
09:17قرآن نہیں پڑھ سکتا تھا
09:19لیکن اس کو قرآن سے عشق تھا
09:21سارا دن صبح سے شام
09:24قرآن پاک کھول کر مسجد میں بیٹھا رہتا
09:26اور قرآن پڑھتا رہتا تھا
09:29تو کسی دن
09:30کسی زیادہ سیانے نے
09:32اس سے جا کے اس پر تنس کر دیا
09:33بابے تو تو پڑھنا بھی نہیں جانتا
09:35تو سارا دن قرآن کھول
09:37کہ تو کیا کرتا رہتا ہے
09:39تو اس بابے نے
09:41اس مجذوب نے
09:41بڑی مسکینی سے اس کی طرف دیکھا
09:44اور کہا کہ میں پڑھنا نہیں جانتا
09:47میں پڑھا لکھا نہیں ہوں
09:50مجھے نہیں معلوم کہ یہ کیا لکھا ہوا ہے
09:52لیکن میں یہ کرتا ہوں
09:55کہ ہر سطر کی اوپر اپنی انگلی پھیرتا جاتا ہوں
09:57اور کہتا جاتا ہوں
09:58یہ بھی سچ ہے
10:00یہ بھی سچ ہے
10:01یہ بھی سچ ہے
10:02یہ بھی سچ ہے
10:03اور صرف اس کی اس پیاری عدا کے صدقِ
10:07اللہ نے اس کو وہ کچھ عدا کیا ہوا تھا
10:09جو بڑے بڑے سیانوں کو نصیب نہیں ہوتا
10:11اس قرآن سے پیار کریں
10:13سمجھ میں آئیں یا نہ سمجھ میں آئیں
10:15پڑھتے جائیں
10:16نہ سمجھ میں آئیں
10:17صرف انگلی پھیرتے جائیں اور کہتے جائیں
10:20یہ بھی سچ ہے
10:25Transcription by CastingWords
Recommended
37:41
|
Up next
26:11
34:48
33:55
53:00
42:31
48:06
44:16
48:30
37:45
53:23
46:12
23:07
56:58
36:42
43:48
32:52
33:56
37:43
1:05:54
54:16
1:07:32
49:22
11:54
45:40
Be the first to comment