Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🗞
News
Transcript
00:00بلوچستان کے حوالے سے ہماری یہ خصوصی سیریز جس میں ہم جناب زیادہامل صاحب کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں اور اب ہم اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہیں
00:07اس سیریز کی پہلی قسط میں ہم نے تاریخی تناظر میں بلوچستان میں ہونے والی بغاوتوں کا جائزہ لیا
00:13ہم نے یہ سمجھنے کی کوشش کی کہ بلوچستان در حقیقت کیا ہے
00:17اس کی جغرافیائی سیاسی اور اقتصادی اہمیت کیا ہے
00:20اس کی تاریخ کن مراحل سے گزری ہے اور یہاں بغاوتیں کیوں وقوع پدیر ہوتی ہیں
00:25ہم نے یہ بھی دیکھا کہ پاکستان بننے سے پہلے اور بعد میں بلوچستان کا پاکستان کے ساتھ الہاق کس طرح عمل میں آیا
00:32اس خطے میں سرداری نظام کی کیا حیثیت رہی اور ہزاروں سال سے یہ نظام کس طرح قائم رہا
00:39ہم نے یہ بھی ڈسکس کیا کہ قیام پاکستان کے بعد بلوچستان کے حالات میں کیا تبدیلیاں رونما
00:44آج کی ہماری قسط پشلی قسط کا تسلسل ہے
00:50اگر بات اور حالیہ تاریخ کے چند اہم واقعات پر گفتگو کریں گے
00:54خاص طور پر نواب اکبر بگتی کی موت اور اس کے بلوچستان میں جاری مسلح تحریکوں سے تعلق پر تفصیل سے بات کی جائے گی
01:01ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ اکبر بگتی کی موت نے بلوچستان کے حالات پر کیا اثرڈا
01:14جنرل مشرف کے دور کے بارے میں بہت اہم سوال یہ کیا جاتا ہے
01:17کہ جنرل مشرف کے دور میں بلوچوں پر بہت ظلم کیا گیا
01:20اور اسی دور میں جو اکبر بگتی کی موت واقع ہوئی
01:24اسی کی بنیاد بنا کر بلوچستان میں بغاوت کی ایک نئی داستان شروع ہوئی
01:29تو یہ جو اکبر بگتی کا مرڈر تھا یا اس کی موت تھی
01:32اس کی کیا حقیقت ہے آپ کیونکہ اس دور میں خود بھی associated تھے اکبر بگتی کے کیس کے ساتھ
01:37جی احمد یہ اہم ترین سوال ہے بلوچستان کے حوالے سے
01:44کیونکہ اکبر بگتی کی موت کو ہی بنیاد بنا کر
01:48پاکستان آرمی کے خلاف یہ پروپیگنڈا کیا جاتا ہے
01:51کہ پاکستان آرمی نے بگتی کو قتل کیا اور بلوچوں پر ظلم کر رہی
01:54اس سوال کا جواب تفصیل سے دینے سے پہلے میں تھوڑے سے اپنے کریڈنشل سٹیبلش کر لوں
02:00تاکہ آپ کو معلوم ہو کہ جو بات میں کہہ رہا ہوں
02:02یہ میں نے کسی کتاب میں پڑھی ہے سنی سنائی ہے
02:05یا یہ میرے ذاتی تجربہ ہے
02:06سن 2000 سے لے کے 2007 تک
02:11یہ جنرل مشرف کا جو تقریباً تمام دور ہے
02:13میں ملیٹری انٹیلیجنس کے ساتھ کام کیا کرتا تھا
02:16میں ایک انیلسٹ تھا
02:17تاہر ہے میرا ادارہ تھا براس ٹیکس
02:19ہم دیفنس ان سیکیورٹی انیلسٹ تھے
02:21اور میرا بیک گراؤنڈ افغانستان جہاد کا تھا
02:24تو 9-11 ہو چکا تھا
02:26اور 9-11 ہونے کے بعد پاکستان آرمی کو
02:28ایک ایسے انیلسٹ کی ضرورت تھی
02:30جو افغانستان کے بارے میں تمام معلومات رکھتا ہو
02:33اور ان کو تجزیہ دے سکے
02:34کیونکہ سیچویشن بہت تیزی سے افغانستان میں
02:36ڈیولپ ہو رہی تھی
02:37امریکنز داخل ہو چکے تھے جنگ شروع ہو چکی تھی
02:39اور امریکنز نے آنے کے بعد پاکستان کے اندر
02:42بغاوتیں بھڑکانی شروع کر دی تھی
02:44جس طرح ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دونوں آپ دیکھتے ہیں
02:46اسی زمانے میں انہوں نے بھڑکنا شروع کیا
02:48سو میں بہت ڈریکلی
02:50آرمی انٹیلیجنس کے ساتھ کام کر رہا تھا
02:53میں کوئی ان کا ملازم نہیں تھا
02:54ہمارا اپنا جیسے کہا تھنگ ٹینک تھا
02:56ہمارا اپنا ایک
02:57ڈیفنس ان سیکیورٹی انالیسس کا ادارہ ہے
02:59ہماری ایک سٹریٹیجک کولابریشن تھی ان کے ساتھ
03:01اور میں بہت نزدیک
03:03جنرل مشرف کے ساتھ اور
03:05ان کے تمام جو پولیسیز
03:07زمانے میں ناشن سیکیورٹی پولیسیز بنائی جا رہی تھی
03:09اس میں میرا بڑا گہرا انپوٹ ہوا کرتا تھا
03:11جو امریکن پریشر تھا
03:13میں اس کو روکنے کی کوشش کر رہا تھا
03:14یہی میرے پولیسی یہی تھی
03:16کوشش یہی تھی کہ کسی طرح ہم پاکستان کے انٹرسٹ کو پروٹیکٹ کر سکیں
03:19ان حالات میں جب امریکنز
03:21بہت زیادہ دباؤ ڈال رہے تھے پاکستان گارورمنٹ پر
03:24اور اس کی صرف چند مثالیں میں آپ کو دیتا ہوں
03:25دیکھیں بہت بعد میں
03:27یمن کی جنگ میں داخل ہونے کے لیے
03:29جب پاکستان پر دباؤ ڈالا گیا
03:31تو آپ جانتے ہیں اس بات کو
03:33کہ میں نے کس طرح مضاحمت کی میڈیا پر آیا
03:35توفان کھڑا کر دیا
03:36اور اس کو بعد میں آرمی نے بھی ایکسپٹ کیا
03:38اور پارلیمنٹ نے بھی ایکسپٹ کیا
03:40پاکستان کو دو برگیٹ بھیجنے میں
03:42بلکہ میں کہوں گا لازمان بھیجیں
03:44ایک برگیٹ مکہ میں لگائیں
03:45ایک مدینہ میں لگائیں
03:46تاکہ مکہ اور مدینہ میں
03:47کوئی فساد پیدا نہ ہو سکے
03:49اور ہرمین شریفین کی حفاظت
03:51جو ہمیشہ سے پاکستان کرتا چلا آیا ہے
03:53اس کے لیے فوجیں بھیجیں
03:54ہرمین کی حفاظت کریں
03:56لیکن جہاں تک اس بات کا تعلق ہے
03:58کہ ہم سعودی عرب کی فوجوں کے ساتھ
04:00یا ایرفوس کے ساتھ مل کر
04:01یمن میں جا کے بمباری کریں
04:03تو یہ پاکستان کو نہ کبھی کرنا چاہیے
04:05اور مجھے یقین ہے
04:07کہ پاکستان کبھی کرے گا نہیں
04:08this will never happen
04:09لیکن اس کی سزا مجھے یہ لگی
04:11کہ مجھے پھر سعودی عرب میں قید کر لیا گیا
04:13مجھے سزا اس بات کی ہوئی
04:15سعودی عرب میں قید صرف میں
04:16اس وجہ سے ہوا تھا
04:17کہ پاکستان کو میں نے
04:18یمن کی جنگ میں
04:19خانہ جنگی میں داخل ہونے سے روکا تھا
04:21مگر یہ وہ وقت تھا
04:23یمن والے معاملے میں
04:24کہ جب میں میڈیا پر موجود تھا
04:26ظاہر ہے پوری دنیا کے سامنے
04:27میں ایک انفرمیشن وار کر رہا تھا
04:29میڈیا پر تھا
04:29پوری دنیا نے دیکھا
04:31کہ میں نے
04:31کس طریقے سے
04:32اللہ کے فضل سے
04:33پاکستان کو
04:34یمن کی جنگ میں جانے سے روکا
04:35جنرل مشرف کے دور میں
04:37میں میڈیا پر نہیں تھا
04:38لیکن
04:39اس کا مطلب یہ نہیں ہے
04:40کہ میرا
04:41defense analysis
04:42اور security analysis
04:43کا کام نہیں ہو رہا تھا
04:44میں background میں کام کر رہا تھا
04:47اور اس وقت
04:48جو American pressure تھے
04:49پاکستان کی اوپر
04:50جس طرح ایک بہت بڑا pressure تھا
04:52کہ پاکستان نے
04:53عراق میں فوج بھیجنی ہے
04:54اب ظاہر ہے
04:56جو لوگ کہتے ہیں
04:56کہ پاکستان war on terror میں
04:57امریکہ کا دوست تھا
04:59اور ہم نے
04:59افغانستان کا راستہ
05:00ان کو دے دیا
05:01اور جو امریکہ کہتا ہے
05:03ہم کرتے ہیں
05:03اسی امریکہ کا
05:05شدید دباؤ تھا
05:06کہ پاکستان عراق میں
05:07اپنی فوجیں بھیجیں
05:08اب مجھے بتائیں
05:09باقاعدہ پاکستان آرمی پر
05:12pressure تھا
05:12جنرل مشرف ایک پوائنٹ پر آ گئے تھے
05:14کہ انہوں نے
05:15units تک allocate کر دی تھیں
05:16کہ جنہوں نے
05:17عراق جانا ہے
05:18پاکستان کے جانب سے
05:20اور اچانک پھر ان کا فیصلہ
05:21کیسے تبدیل ہو گیا
05:22ظاہر ہے کہ اندر ان کے
05:24کوئی نہ کوئی موجود تھا
05:25جو ان کو advice کر رہا تھا
05:26کہ پاکستانی فوجیں
05:27کسی صورت میں عراق نہ جائے
05:29جس طرح میں نے
05:29یمن جانے سے روکا تھا
05:30اس طرح اللہ کے فضل سے
05:31میں نے عراق فوجیں بھیجنے سے بھی
05:33پاکستان آرمی کو روکا
05:35اور جنرل مشرف
05:35میری بڑی رسپیٹ کرتے تھے
05:37ان کے تمام
05:38advisor اور analyst
05:39خاص طور پر جمائی میں
05:40اور آئیس آئی میں
05:41آئیس پی آر میں
05:41اس وقت جو تھے
05:42وہ سب میری advice لیتے تھے
05:44on national security issues
05:45بہت سارے pressures
05:46ایسے تھے جو
05:47اور ان کو
05:48مجبوراً امریکہ کی
05:49سننی پڑتی تھی
05:49بہت جگہ ایسی تھی
05:51کہ جہاں پہ
05:51اللہ کے فضل سے
05:52ہم prevail کر گئے
05:53اور ہم نے پاکستان
05:54اور مسلمانوں کے
05:54interest کو protect کیا
05:55دوسرا ایک point
05:57جب اسرائیل کو
05:58تسلیم کرنے کی بات آئی
05:59جنرل مشرف
06:00تقریباً نزدیک پہنچ چکے تھے
06:01اسرائیل کو
06:01تسلیم کرنے کے لیے
06:02چونکہ ان کے
06:03advisor آس پاس
06:03ان کے کچھ ایسے خطرناک تھے
06:05تاریخ عزیز
06:06اور شوقت عزیز جیسے
06:06اور امریکن پریشر
06:08ان کے اوپر
06:09وہاں بھی
06:10اللہ کا فضل اور کرم ہے
06:11کہ پہلی دفعہ میں
06:12یہ میڈیا پہ بتا رہا ہوں
06:13کہ یہ اللہ کے فضل سے
06:14جو میری analysis تھی
06:16جو میں نے policy recommendations دی
06:17جو national security policy لکھی
06:19وہ directly
06:20جنرل مشرف تک گئی
06:21اور اس میں یہی تھا
06:22کہ کسی صورت میں
06:23پاکستان نے
06:23اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنا
06:24بلکل edge سے ہم واپس آئیں
06:26ورنہ مجھے بتائیں نا
06:27اس وقت جنرل مشرف کو
06:28کون روک رہا تھا
06:29کون طاقت سی
06:30پاکستان کے اندر
06:31جنرل مشرف کو روکتی
06:32کوئی بھی نہیں تھا
06:33تو اتنے بڑے بڑے فیصلے
06:34کہ جی آپ نے
06:35عراق فوج نہیں بھیجنی
06:36اور آپ نے اسرائیل کو
06:37recognize نہیں کرنا
06:38جس حد تک میں
06:39روک سکا جنرل مشرف
06:40کو غلطی کرنے سے
06:41اور American pressure کو
06:42یہ میرا role تھا
06:44جب میں military intelligence
06:45اور ISI کے ساتھ
06:46کام کر رہا تھا
06:46اس دور میں
06:47تو اسی دور میں
06:49while this thing was happening
06:51military intelligence
06:52کے ایک بہت
06:53اچھے میرے دوست تھے
06:54ایک کلنل ظہور
06:55بعد میں بریگیڈیو بنے
06:57اور شہید ہو گئے
06:58تو اس لیے میں
06:58ان کا ذکر بڑے
06:59confidence سے کر سکتا ہوں
07:00کل ظہور
07:01میرے پاس آیا
07:02اور انہوں نے
07:02مجھے بتایا
07:03کہ جنرل مشرف
07:05بلوچستان میں
07:06بڑے aggressively
07:08اچھے پروجیکٹ
07:09شروع کرنا چاہ رہے ہیں
07:10مشرف کے بارے میں
07:10وہ بڑا passionate تھا
07:12بلوچستان کے بارے میں
07:13وہ بلوچستان کو
07:14develop کرنا چاہتا تھا
07:15گوادر کو
07:16develop کر رہا تھا
07:17کوسٹل ہائیوے کو
07:17develop کر رہا تھا
07:18بڑی بڑی سڑکیں
07:19بنائی جا رہی تھیں
07:20کچھی کنال کا
07:20project جو ہے
07:21وہ مشرف کا
07:22شروع کیا ہوا
07:22یہ سارے
07:23mega project جو تھے
07:24یہ جنرل مشرف کر رہا تھا
07:26جنرل مشرف کے بارے میں
07:27ہم بلکل confidence سے
07:28کہہ سکتا ہوں
07:29کہ پاکستان سے
07:29پیار کرنے والا
07:30جنرل تھا
07:30اس سے غلطیاں ہوئیں
07:31بہت ہوئیں
07:32بڑی خطرنا غلطیاں ہوئیں
07:33مگر اس کا دل صاف تھا
07:35نیت صاف تھی
07:35وہ پاکستان کی
07:36برائی نہیں چاہتا تھا
07:37جانتا نہیں تھا
07:38اس کے advices
07:39اس کے آس پاس
07:40بڑے خراب تھے
07:40جہاں جہاں ہم
07:42روک سکے
07:42یعنی جہاں تھا
07:43میرا influence تھا
07:44اس کی اوپر
07:44میں نے جیسے آپ کو بتایا
07:45بڑے بڑے غلط
07:46فیصلے کرنے سے روکا
07:47اس کو
07:47جو اللہ نے کرم
07:48پاکستان اور
07:49مسلمانوں کی خیر ہو گئی
07:50بلوچستان کے معاملے میں
07:52اکبر
07:52یہ جنرل مشرف
07:54بہت passionate تھے
07:55he wanted to develop
07:57بلوچستان
07:57تو اسی زمانے میں
08:00جب ہم بلوچستان
08:02کے project پر کام کر رہے تھے
08:03تو کرنل ظہور کے ذریعے
08:04وہ مجھ سے ملے
08:05اور انہوں نے کہا
08:06کہ ہمارے پاس
08:07ملتان سے
08:08ایک بلوچ سردار آیا ہے
08:09وہ ملنا چاہتا ہے
08:11وہ کچھ باتیں ہیں
08:12جو آپ کو کہنا چاہتا ہے
08:13تو ہم چاہتے ہیں
08:14آپ اس سے ملے
08:15اس سے مل کے
08:16رپورٹ بنائیں
08:16اور رپورٹ
08:17military intelligence کو دیں
08:18کہ
08:18وہ کیا کہنا چاہ رہا ہے
08:20اور وہ کیا
08:20اس کے پاس options ہیں
08:21اور کیا وہ
08:22proposals لے کر آیا
08:23میں نے اس بلوچ سردار کو
08:24پنڈی بلایا
08:25اپنے پاس مہمان
08:26ٹھرایا
08:27اس سے ملقاتیں کی
08:28اور پوری کہانی
08:29میں نے اس سے سنی
08:30کہ بلوچستان میں
08:31خاص طور پر
08:32ڈیرہ بگٹی میں
08:32ہو کے آ رہا ہے
08:33یہ میر احمدان بگٹی
08:35سے میری پہلی ملقات
08:36میر احمدان بگٹی
08:38اکبر بگٹی کے
08:39کزن تھے
08:40فرس کزن تھے
08:41اور بلوچوں کی
08:42جو بڑی بڑی
08:42ٹرائبز ہیں
08:43ایک رہجہ ٹرائب ہوتی ہے
08:44ایک مسوری ہوتی ہے
08:45کلپر ہوتی ہے
08:46تو یہ جو
08:47سردار ہوتا ہے
08:48وہ رہجہ ٹرائبز سے ہوتا ہے
08:49نواب اکبر بگٹی
08:50رہجہ کا تھا
08:51احمدان بھی رہجہ
08:53اکبر بگٹی کے
08:54فرس کزن
08:54تو یہ میری
08:55احمدان بگٹی سے
08:56پہلی ملاقات تھی
08:57احمدان بگٹی نے
08:59مجھے بتایا
09:00کہ صاحب
09:00ہم بلوچ ہیں
09:01ہم ڈیرہ بگٹی میں
09:02رہتے ہیں
09:03ہمارے ساتھ
09:04ہزاروں کی تعداد میں
09:05کلپر اور
09:05مسوری بگٹیز ہیں
09:06جن کو
09:07نواب اکبر بگٹی
09:09نے مار مار کر
09:09نکال دیا ہے
09:10ڈیرہ بگٹی سے
09:11اور یہ سب
09:11پچھلے پندرہ سال سے
09:13دربدر ہو رہے ہیں
09:13زلیل ہو رہے ہیں
09:14ساؤت پنجاب
09:15اور ملتان میں
09:16تو ہماری مدد کی جائے
09:18وہ بچارے
09:19تھوڑے پیسے مانگنے
09:20میرے پاس آئے تھے
09:20کہ ہماری مدد کی جائے
09:21کہ ہم زلیل ہو رہے ہیں
09:23اور چونکہ
09:23اس وقت
09:24حکومت مشاہد حسین
09:25اور یہ
09:25چودریز کی تھی
09:27چودری پرویز الہی
09:28اور ان کے جو بھائی ہیں
09:29بڑے والے
09:29تو ان لوگوں کی حکومت تھی
09:31تو یہ
09:32بہت زیادہ نزدیک تھے
09:33اکبر بگٹی کے ساتھ
09:34تو یہ
09:35ہنڈر پرسنٹ
09:36ان کی جو سپورٹ تھی
09:37گورنمنٹ پی ایم ل کیو
09:38کی تھی
09:38اس زمانے میں
09:39اس کی سپورٹ
09:39اکبر بگٹی کے ساتھ تھی
09:40تو اس بچارے
09:42بڑے بلوچ کی بات
09:43کوئی سنتا نہیں تھا
09:45تو یہ روتا پٹتا
09:45کہیں سے
09:46ایم آئی کے پاس آیا
09:47ایم آئی نے میرے پاس
09:48بھیج دیا
09:48اس نے جو مجھے
09:50باتیں بتائیں
09:50میرے ہوش اڑ گئے
09:51صحیح بات میں آپ کو بتاؤ
09:52اس نے کہا جی
09:53کہ پندرہ بیس ہزار
09:55بگٹی قبیلے والوں
09:57کو اکبر بگٹی
09:57نے قتل کر کے
09:58مار کے
09:59ڈیرہ بگٹی سے نکال کر
10:00پھیلا دیا ہے
10:01پورے پنجاب میں
10:02اور سندھ میں
10:02اور ان کی زمینوں پر
10:03قبضہ کر لیا ہے
10:04کیونکہ ہوتا یہ تھا
10:06کہ وہ اس علاقے میں
10:07سارا سرداری نظام ہے
10:17جسے کہتے ہیں
10:18وہ بھی بھرتی کی جاتی ہے
10:19تو اس کی تنخائیں
10:20پہلے سردار کو جاتی ہیں
10:21سردار اس میں سے
10:22اپنا حصہ رکھتا ہے
10:23اور باقی پیسے
10:24وہ اپنی لیویس کو دیتا ہے
10:25اور اس علاقے سے
10:26سوئی کی گیس نکلتی ہے
10:27باقی وہاں پہ
10:28لوگ کہتے ہیں
10:29کہ سوئی میں ترقی نہیں ہوئی
10:30لوگ کہتے ہیں
10:31ڈیرہ بگٹی پسماندہ ہے
10:32اس وجہ سے پسماندہ ہے
10:34کہ پوری ریاست پاکستان
10:35کو پچھلے کئی سالوں سے
10:37دہائیوں سے
10:37ہسٹیج کیا ہوا تھا
10:39یرغمال بنایا ہوا تھا
10:40نواب اکبر بگٹی
10:41اور ان سرداروں نے
10:42اور جب انہوں نے
10:44علاقے کے وسائل پر
10:45زخائر پر قبضہ کرنا ہوتا تھا
10:47تو یہ اپنے ہی قبیلوں
10:48کو قتل کرتے تھے
10:48اور مارتے تھے
10:49اور نکالتے تھے
10:50حکومت پاکستان
10:51کو بلیک میل کرتے تھے
10:52اگر اکبر بگٹی پر
10:54آپ سختی کریں
10:54تو یہ گیس پائیپ لائنیں
10:55اڑانا شروع کر دیتے تھے
10:56تاکہ بلیک میل کرنے کے لئے
10:57پورے پاکستان کی گیس بند ہو جائے
10:59تو احمدان بگٹی نے
11:00مجھے بتایا
11:01کہ جی اکبر بگٹی نے
11:02ہم سے بہت ظلم کیا
11:03ہم بھی تو بلوچ ہیں
11:04ہم بھی تو بگٹی ہیں
11:05ہمارے بھی تو بلوچوں کے حقوق ہیں
11:07تو جب جنرل مشرف
11:08اتنا بلوچستان کے لئے کر رہے ہیں
11:10تو کم از کم اتنا کرے
11:11کہ ہمارے وظیفے اچھے لگا دیں
11:12ہمارے پیسے اچھے لگا دیں
11:13کہ ہم بھی
11:14ایکزائل میں
11:15ہم بھی جو دربدر ہوئے میں
11:16گزارہ کر سکے
11:17یہ میرے پاس وہ ریپورٹ لے گرا
11:19تو میں نے
11:20یہ ساری ریپورٹ بنا کر
11:22میں نے احمدان سے پوچھا
11:24کہ اگر ہم آپ کو
11:25واپس ڈیرہ بگٹی میں آباد کر دیں
11:26تو کیسا رہے گا
11:27احمدان حیران ہو گیا
11:29کہتا ہے یہ ممکن ہے
11:29ایسا آپ کر سکو گے
11:30میں نے کہا انشاءاللہ
11:32میں ضرور کیوں نہیں
11:32اس بات کو میں اوپر بھیجوں گا
11:34اور اللہ نے چاہا
11:34تو یہ بات کو بہت مانی چاہے گی
11:36اور آپ سارے لوگ
11:38پندرہ بیس ہزار
11:38جو عورتیں مرد
11:39بچے بڑے جو
11:40زلیل ہو رہے ہیں
11:40پچھلے بیس سال سے
11:41ان کو ہم لجا کے
11:42دوبارہ اپنے گھروں میں
11:43آباد کر دیں گے
11:44اس نے کہا
11:45یہ اکبر بگٹی
11:45ہمیں قتل کر دے گا
11:46انہیں کہا اکبر بگٹی
11:47سے ہم تمہاری حفاظت کریں گے
11:48انشاءاللہ
11:49اب مجھے بتائیے
11:50پورے پاکستان میں
11:52ان بلوچوں کے حقوق
11:53کی بات کوئی کیوں نہیں کرتا تھا
11:55یہ بھی تو بلوچ ہے نا
11:56یہ بھی تو بگٹی ہیں
11:56تو جب یہ ریپورٹ
11:59میں نے
11:59اس وقت
12:00ڈی جی ایم آئی کو دی
12:00جنرل ندیم اجاز تھے
12:01very honorable
12:02dignified man
12:03وہ جنرل مشرف کے نزدیک بھی تھے
12:06جنرل ظہور کے ذریعے
12:07یہ ریپورٹ
12:07جنرل ندیم اجاز تک پہنچی
12:08جنرل ندیم اجاز سے
12:09میری بات ہوئی
12:10میں نے ان کو کہا
12:11کہ جنرل صاحب
12:13یہ پروجیکٹ ہم کر سکتے ہیں
12:15let's do it
12:15and very kind of him
12:17وہ اس پروجیکٹ کو لے کے
12:18مشرف کے پاس گئے
12:19مشرف نے approval دے دی
12:20کہ یہ سارے بگٹیز
12:21جو زلیل ہو رہے ہیں
12:22پورے پاکستان میں
12:23ان کو جمع کر کے
12:23دوبارہ ڈیرہ بگٹی میں
12:24ہوا بات کر دو
12:25اب جب یہ بات
12:27اکبر بگٹی تک پہنچی
12:29تو اکبر بگٹی نے
12:30بغاوت کر دی
12:31ظاہر ہے اکبر بگٹی
12:32تو کبھی قبول نہیں کر سکتا
12:33آپ لوگ کو یاد نہیں ہوگا
12:35لیکن یہ وہ وقت ہے
12:36کہ جب پاکستان
12:37پورے پاکستان کی
12:38گیس سپلائی لائن
12:39بند ہو گئی تھی
12:39اس نے گیس لائنیں
12:40دور دی تھی
12:41تب وہ برباد کر دی
12:42وہاں پہ گیس لائنز کو
12:43بلیک میل کرنے کے لیے
12:44ریاست کو
12:45چودری شجاعت
12:46اور مشاہد حسین
12:47اور یہ سارے لوگوں نے
12:48مشرف پر پریشر
12:49ڈالنا شروع کر دیا
12:50کہ اکبر بگٹی کی بات
12:51مان لے
12:52کسی صورت میں
12:54ان ایکزائل
12:54بلوچوں کو
12:55دوبارہ لا کر
12:56آپ نے
12:56ڈیرہ بگٹی میں
12:57آباد نہیں کرنا
12:57سوچیں
12:59انہوں نے باقیدہ
13:00بلوچستان پر
13:00ریپورٹ بھی بنائی
13:01اور اس ریپورٹ کے
13:02پہلے صفحے پر لکھا تھا
13:04چودری شجاعت صاحب نے
13:05کہ
13:05اکبر بگٹی کا
13:07بڑا احسان ہے
13:07میرے باپ کے اوپر
13:08چودری ظہور الہی کی اوپر
13:09لہٰذا میں
13:10اس احسان کا بدلہ
13:11اس طرح اتاروں گا
13:12کہ میں
13:13ریاست کے پوری
13:13تھاقت لگا کے
13:14اکبر بگٹی کو
13:15سپورٹ کروں گا
13:16چاہے کچھ بھی ہو جائے
13:17یعنی انہ لیلہ
13:18نیشنل انٹریسٹ
13:19کھڑے میں جائے
13:20پورا ملک
13:20تباہ و برباد ہو جائے
13:21آپ اپنے اببا
13:21کا احسان اتار رہے ہیں
13:22اس طرح زیادتی نہیں
13:23کر سکتے آپ
13:24تو
13:25جنرل
13:26ندیم اجاز نے
13:28یہ پروجیکٹ
13:28کرنل ظہور کو دیا
13:29کہ آپ
13:30احمدان بگٹی
13:31اور تمام
13:32بلوچوں کو
13:32لے جا کر
13:32دیرہ بگٹی میں
13:33آباد کریں
13:34یہ کہانی
13:34تھوڑی لمبی ہے
13:34لیکن سننی ضروری ہے
13:35کیونکہ اس کے پیچھے
13:37جب تک یہ
13:38کانٹیکسٹ
13:38معلوم نہ ہو
13:39لوگوں کو
13:39کہ اکبر بگٹی
13:40کیوں مرا
13:40لوگوں کو
13:41ہمیشہ پروپیگنڈے
13:43سے پھر وہ
13:43متاثر ہوتے رہیں گے
13:44جب یہ حکم
13:46جنرل مشرف نے
13:47دے دیا
13:47کہ تمام
13:48ان بگٹیز کو
13:49دوبارہ لے جا کر
13:50آباد کیا جائے
13:50تو اکبر بگٹی
13:51نے بغاوت کر دی
13:52اب ظاہر ہے
13:52پاکستان میں
13:53لوگ پریشان ہو گئے
13:54کیونکہ
13:54حکومت یہ کہہ رہی تھی
13:55کہ اکبر بگٹی
13:56کی بات مان لیں
13:56اسی طرح پروپیگنڈا
13:57شروع ہو گیا
13:58کہ حکومت جو ہے
13:58وہ اکبر بگٹی
13:59پر ظلم کر رہی ہے
14:00مشرف ظلم کر رہا ہے
14:01اکبر بگٹی پر
14:02اصل کہانی تو نہیں
14:03معلوم تھی لوگوں کو
14:03اس کے لیے ضروری تھا
14:05کہ پہلے میر
14:06احمدان بگٹی
14:07کو ہم پی ٹی وی
14:07پر لے کر آئے
14:08اور پی ٹی وی
14:09پر لاکر ایک مرتبہ
14:10ان بلوچوں کا
14:11موقف بھی سامنے آ جائے
14:12کہ اصل مسئلہ کیا ہے
14:14انفرمیشن وار
14:14پہلے ضروری تھی
14:15اب ظاہر ہے
14:17کہ اس زمانے میں
14:17پی ٹی وی پر
14:18احمدان بگٹی
14:19کو لے کر آنا
14:20تقریباً
14:20ایک ناممکن کام تھا
14:22جب مشاہد حسین
14:23اور چودری شجاعت
14:24کی حکومت پابندی
14:25لگا چکی
14:26وہ پی ٹی وی
14:26ان کے انڈر میں ہے
14:27عرشد خان
14:28اس وقت پی ٹی وی
14:28کا ڈریکٹر تھا
14:29تو عرشد خان کی
14:32دوستی تھی
14:32جنرل مشرف کی
14:33فیملی میں
14:33بڑے قریب لوگوں سے
14:34تو میں نے جنرل مشرف
14:35کے ذریعے پریشر
14:36ڈالوا کے
14:37کسی نہ کسی طرح
14:37رستہ بنوا لیا
14:38کہ پی ٹی وی کے اندر
14:39جا کے ہم
14:40احمدان بگٹی کا
14:41انٹرویو چلائیں گے
14:42وہ پاکستان کی
14:44تاریخ کا
14:45بلوچستان کی تاریخ
14:46کا ایک بہت بڑا
14:46بریک درور تھا
14:47احمدان بگٹی
14:48رات کو پی ٹی وی پر آیا
14:49اور اس نے
14:50کھل کے ساری بات
14:51بتا دی
14:51کہ اصل ظلم
14:52بلوچستان اور
14:53بلوچوں کے اوپر
14:54اکبر بگٹی کر رہا ہے
14:55اور ہم بلوچ ہیں
14:56ہم پر ظلم کر رہا ہے
14:58اور اکبر بگٹی
14:58ظلم کر رہا ہے
14:59ریاست پاکستان
15:00ہمیں بچا رہی ہے
15:01یہ باتیں احمدان بگٹی
15:12سارا پروپاگینڈا
15:13اور جھوٹ ہے
15:14کہ پاکستانی ریاست
15:15بلوچوں پر ظلم کر رہی ہے
15:16اور بلوچوں کو
15:17خوک نہیں مل رہا ہے
15:17اور ان کو دیوار سے
15:18لگایا جا رہا ہے
15:19اصل میں اکبر بگٹی
15:20خود ظالم تھا
15:21اور اپنے ہی
15:21قبیلے پر ظلم کر رہا تھا
15:23اور اربو کھربو روپیا
15:24ریاست کا
15:25جو اس قبیلے کا حصہ تھا
15:26وہ یہ ہڑپ کر جاتا تھا
15:28اور اپنے قبیلے پر خرچ
15:29نہیں کرتا تھا
15:29پھر نواب صاحب
15:30اتنا جہاندیدہ بندہ
15:32ہونے کے باوجود
15:33اس کے اندر ظلم کا
15:35اتنا وہ شائبہ تھا
15:36وہ بچرہ
15:37وہ آجی
15:38غلام کا درکہ کی
15:40دینیاری کل پر تھا
15:41اس کا بھائی اور بیٹھا کو
15:43انہوں نے مطلب پکڑ کے
15:44بلا کے پکڑ کے لائیا
15:46پھر اپنے نجی جیل میں رکھا
15:47ان پر کچھ حدود کیا
15:49بعد میں زندہ بندوں کو
15:51تو دو کے نیچے
15:52جو ہے نا
15:53زوا کر آرود را کر
15:54لاچنواز کر
15:55اس انٹرویو کے بعد
16:21محول بدل گیا
16:22پورے پاکستان میں
16:23اب جنرل مشرف بھی
16:24کانفیڈنٹ ہو گیا
16:25آرمی بھی کانفیڈنٹ ہو گئی
16:27تو آہستہ آہستہ کر کے
16:28دیرہ بکٹی
16:29ان سارے قبائل کو
16:30احمدان بکٹی
16:30اور اس کے ساتھ
16:31جتنے بھی مسوری اور کل پر تھے
16:32ان کو لجا کے
16:33دیرہ بکٹی میں
16:34آباد کیا گیا
16:35اب ظاہر ہے کہ
16:37جب یہ سارے قبیلیں
16:38واپس جا رہے تھے
16:39اس علاقوں میں
16:40جہاں سے ان کو
16:40اکبر بکٹی نے نکالا تھا
16:42تو اکبر بکٹی
16:43تو پھر ان کے ساتھ
16:43نہیں رہ سکتا
16:44دن کے درمیان
16:44تو خونی دشمنی تھی
16:45اکبر بکٹی نے
16:47پہلے بغاوت کی
16:48لیکن جب آرمی کی
16:49پروٹیکشن میں
16:49ان قبیلوں کو لجا کے
16:50واپس آباد کیا گیا
16:51تو اکبر بکٹی
16:52وہ علاقہ چھوڑ کر
16:53پہاڑوں میں چلا گیا
16:54اب یہ وجہ تھی
16:55کہ وہ پہاڑوں میں گیا
16:56اس کے ساتھ
16:57اس وقت بلوچستان
16:58لیبریشن آرمی تھی
16:59یہ حبریار مری تھا
17:00برامداد بکٹی تھا
17:13آپ اکبر بکٹی
17:14کو سزا مت دیں
17:15یہی انہوں نے
17:16ہمیں مشورہ دیا
17:16انہوں نے ہمیں کہا
17:17کہ آپ اگر
17:18اس کو سزا دیں گے
17:19تو یہ پروپیگنڈا
17:20پھیل جائے گا
17:20کہ آرمی نے
17:21بکٹی کو مارا
17:22آپ ایسا کریں
17:23اکبر بکٹی کو
17:24گرفتار کر کے
17:25ہمارے حوالے کر دیں
17:26کتنا لوجیکل بات ہے
17:27انہوں نے کہا
17:28ہم اپنے قبائلی
17:28جرگے کے مطابق
17:29فیصلہ کریں
17:30یہ بات
17:32اکبر بکٹی کو
17:32بھی پتا چل گئی
17:33اب اگر بکٹی کو
17:34پتا تھا
17:34کہ اس کے پاس
17:35بچنے کے لئے
17:36کوئی راستہ نہیں
17:36اگر وہ
17:38آرمی
17:38سے گرفتار ہو جاتا ہے
17:40تو آرمی پکڑ کے
17:41اس کو احمدان بکٹی کو
17:42اور بکٹی قبیلے کے
17:43حوالے کر دے گی
17:43اور وہ اس کو
17:44ٹرائل کر کے
17:45جو مرضی کریں
17:46اس کے ساتھ
17:46اس نے پریفر کیا
17:48کہ یہ ظلت
17:49برداشت کرنے کے بجائے
17:50میں خودکشی کر لیتا ہوں
17:51اکبر بکٹی کی
17:52لوکیشن ٹریس ہوئی
17:53اے غار کے اندر
17:54اب اس غار کے اندر
17:55وہ موجود ہے
17:56آرمی نے اگر
17:57اسے قتل کرنا ہوتا
17:58تو باہر سے ہی
17:58مزائل مار کے
17:59پورا غار گرا دیتی
18:00وہ آرمی کو
18:00ضرورت ہی نہیں تھی
18:01اپنے آفسر اندر بھیجنے کی
18:02اس ایس جی کے پانچ
18:04آفسرز اور جوانوں
18:05کو اندر بھیجا گے
18:05لیفٹن کرنل گئے
18:06میجر گئے
18:07کیپٹن گئے
18:08تمام اس ایس جی
18:08یونٹ کی
18:09ٹوٹل کمانڈ اندر گئی
18:10بڑی عزت سے
18:11اس کو باہر لانے کے لیے
18:12اسے نگوشیٹ کرنے کے لیے
18:13کہ سردار صاحب
18:14آپ باہر آ جائیں
18:14ہم کچھ نہیں کہیں گے
18:16آپ کو
18:16آپ کو ہم لے جا کے
18:17آپ ہمارے مہمان ہوں گے
18:19لیکن اکبر بکٹی کو
18:20یہ معلوم تھا
18:21کہ میں ان کے ہاتھ
18:22اگر گرفتار ہو گیا
18:23تو یہ مجھے
18:24میرے قبیلے کے حوالے کر دیں گے
18:26اس نے
18:26اولڑی اپنے غار میں
18:27بارودی سرنگ لگائی بھی تھی
18:28یہ آفسرز اندر گئے ہیں
18:30اس نے دھماکہ کر لیا
18:32پورا غار بیٹھ گیا
18:33یہ پانچوں آفسر شہید ہو گئے
18:34وہ بھی کتے کی موت مارا گیا
18:36خودکشی کر کے
18:36حرام موت مرا
18:37اب مجھے بتائیں
18:39اس کو آرمی نے قتل کیا
18:40یا اس نے آرمی آفسر شہید کیے
18:42اس نے آرمی آفسر شہید کیے
18:44دنیا میں توفان کھڑا ہو گیا
18:46اب چونکہ میں اس وقت
18:47راول پینڈی میں تھا
18:48جیسے ہی اکبر بکٹی ہلاک ہوا
18:50پہلی فون کال
18:51مجھے امیجیٹلی پورے پاکستان میں
18:53کسی کو نہیں پتا تھا
18:53مجھے پہلی فون کال
18:54کارنل ظہر کی طرف سے آئی
18:55اور انہوں نے کبھی تک
18:56مجھے ان کے الفاظ یاد ہیں
18:57The Buddha is silenced
18:59The Buddha is silenced
19:01بدہ کو خاموش کر دیا گیا
19:03یہ ریفرنس ایک طرح سے یہ بھی تھا
19:05کہ جو تاریخ جانتے ہیں
19:06کہ جب انڈیا نے آٹمی دھماکہ کیا تھا
19:08تو اس وقت انڈین سائنٹس نے
19:09انڈرا گاندی کو فون کر کے کہا تھا
19:11The Buddha has smiled
19:12یا وہ اس کا ایک مشہور جملہ
19:13اس کا مطلب تھا
19:14کہ آٹمی دھماکہ بھارت نے کر دیا
19:15تو اسی تاریخ کے حوالے سے
19:17انہوں نے بھی مجھے ریفرنس دیا
19:18کہ The Buddha is silenced
19:20اب خاموش ہو گیا
19:20یعنی اکبر بکٹی مر گیا
19:22طوفان کھڑا ہو گیا شام تک
19:25کہ جناب پاکستان آرمی
19:26نے اکبر بکٹی کو قتل کر دیا
19:28یہ سارے جتنے بھی
19:29بلوچستان لیبریشن آرمی والے تھے
19:30even پی ایمل کیوں والے
19:31مشاہد حسین صاحب
19:32اور جیسے لوگ سارے
19:33جتنے بھی تھے انہوں نے
19:34طوفان کڑا کر دیا
19:34اس وقت
19:35یہ سب ہونے سے پہلے
19:38کچھ بہت ساری چیزیں
19:39اور بھی ہوئی تھیں
19:39میں تھوڑا سا لازمی یہاں بتاؤں گا
19:41میں نکانا ہے کہ جب اکبر بکٹی نے
19:43اس کو یہ معلوم ہوا
19:44کہ ہم احمدان بکٹی
19:45اور باقی بلوچ قبائل کو
19:46واپس لاکر آباد کرنے لگے ہیں
19:48جو کہ ان کا قانونی شرعی
19:49آئینی حق تھا
19:51تو اس نے بغاوت کر دی تھی
19:54صرف یہی نہیں کہ
19:55گیس پائی پلائنے
19:55اس نے اڑانی شروع کر دی
19:56جیل مشرف پریزیڈنٹ آف پاکستان تھے
19:59عویس غنی گورنر اور بلوچستان تھے
20:01تو پریزیڈنٹ آف پاکستان
20:02اور گورنر بلوچستان
20:03ایک بہت بڑا جلسہ کر رہے تھے
20:05بلوچستان کے انٹیریئر میں کہیں پہ
20:07کسی ترقیاتی پروجیٹ کو شروع کرنے کے لیے
20:09تو اکبر بکٹی نے
20:10اس جلسے پر میزائل فائر کر دی
20:12اب سوچیں یہ کوئی حد ہے
20:14مطلب آپ
20:14اس حد تک آپ باغی ہو جائیں
20:16کہ پریزیڈنٹ آف پاکستان
20:17اور آرمی چیف اور گورنر کی اوپر
20:19آپ میزائل فائر کرنا شروع کر دیں
20:20اس کے جلسے کے اوپر
20:21یہ وہ وقت تھا
20:23آپ کو یاد ہوگا
20:24کہ جلل مشرف کا ایک مشہور انٹرویو چلے
20:25جب وہاں سے اس جلسے سے
20:27مشرف واپس پہنچے ہیں
20:28تو جلل مشرف was very angry
20:29obviously he had to be angry
20:31اور انہوں نے وہ
20:32سٹیٹمنٹ دیا تھا
20:33کہ یہ سیونٹیز کا دور نہیں ہے
20:35کہ یہ پہاڑوں پہ چلے جائے
20:36اکبر بکٹی
20:37will not know what hit him
20:39یہ وہ ایک جمع
20:40ان کی ایک تقریر تھی
20:41جس میں انہوں نے کہا
20:42یہ بلوچستان میں
20:44کچھ سب نیشنلسٹ
20:46کچھ نیشنلسٹ
20:47کہتے ہیں اپنے آپ کو
20:49اور ہم ان کو دیکھ رہے ہیں
20:50میں ان کو وارننگ
20:51ہر جب دفعہ دیتا رہا ہوں
20:53اور میں آپ کے
20:54through بھی وارننگ دیتا ہوں
20:55کہ don't push us
20:56یہ سیونٹیز کا دور نہیں ہے
20:59جس میں ہم یہ پہاڑوں میں
21:01یہ چڑھ کے اور آگے پیچھے کریں گے
21:03ان کو پتہ بھی نہیں ہوگا
21:04ان کو کیا ہٹ کیا ہے
21:05اس کو لوگوں نے بڑا اچھالا
21:07کہ دیکھیں جی یہ ظلم کر رہا ہے
21:09اور یہ بدماشی کر رہا ہے
21:09اور یہ کیا کہہ رہا ہے
21:10کہ میں بکٹی کو مار دوں گا
21:11اس کو پتہ نہیں چلے گا
21:12background کوئی نہیں بتاتا تھا
21:21تو پھر آپ کیا بن جائیں گے
21:22آپ کے ساتھ کیا ہونا چاہیے پھر
21:23اس کے باوجود آرمی نے قتل نہیں کیا
21:26اس کے باوجود
21:28اس نے خودکشی کی
21:29آرمی آفسر شہید کیے
21:30آج جب اگبر بکٹی کے مرنے کی بات کرتے ہیں
21:33تو پورا پاکستان یہ کیوں نہیں کہتا
21:34کہ ان پانچ فوجی آفسروں کے
21:36خون کی قیمت بھی کوئی ادا کرے
21:37وہ ان کو کس نے شہید کیا
21:38وہ فالتو کے بچے تھے
21:40کہ ان کو شہید کر دیا
21:40کوئی ان کا ذکر نہیں کرتا
21:42آج سب لال مسجد کی خاطر
21:43ماتم کرتے پھر رہے
21:44سترہ آفسر اور جوان
21:46کرنل حارون اسلام سمیت
21:48ہمارے آفسر اور کیپٹن
21:49جو شہید ہوئے
21:50لال مسجد کے کتوں کے ہاتھ ہو
21:51کیا وہ فالتو کے لوگ تھے
21:54جن کے خون بہا اور دیت
21:55کوئی طلب نہیں کرتا
21:56ان کی دیت بھی تو طلب کرنی ہے
21:58لال مسجد کے مولوی سے
21:59جس نے ان کو شہید کیا تھا
22:00جس کے کتوں نے ان کو شہید کیا تھا
22:02یہ قوم بدنصیب قوم ہے
22:04جو غداروں
22:04مرتدوں خوارج کو ہیرو بناتی ہے
22:07اور اپنے شہدہ کو
22:08ایسے پرٹنڈ کرتی ہے
22:09کہ جیسے ان کا خون
22:10پانی سے بھی زیادہ سستا
22:11تو یہ سارا بلوچستان کا
22:14جو کرائیسس ہورا تھا
22:15اکبر بکٹی والا
22:16جیسے میں نے کہا
22:16کہ میں ڈریکلی انوالف تھا
22:18اس کے اندر
22:18میں ساری پلانے کو
22:20اس میں شامل تھا
22:22الحمدللہ
22:23تمام احمدان بکٹی اور بلوچوں
22:25کو واپس آباد کیا گیا
22:27ان کو زمینیں دی گئی
22:28ان کو جانور دیئے گئے
22:28ان کو پیسہ دیا گیا
22:29آج اللہ کا فضل ہے
22:31دو ہزار ساتھ سے لے کر
22:33دو ہزار پچیس آج ہو گئی ہے
22:34ایک مرتبہ
22:35گیس پائیپ لائنیں
22:36اس علاقے سے تباہ نہیں ہوئیں
22:38تو یہ پاکستان کے لیے
22:40بہتر ہوا
22:40کہ پاکستان کے لیے
22:41کوئی وہاں بیٹھ کر
22:42ریاست پاکستان کو
22:43بلیک میل نہیں کرتا
22:44کہ ہمیں پیسے دو
22:45ورنہ ہم گیس پائیپ لائن
22:46اڑا دیں گے
22:47جو اگر بکٹی روز کرتا تھا
22:49وہ بلیک میلر تھا
22:50اس نے اپنی قوم
22:51کو بھی تباہ کیا ہوا تھا
22:52دیکھیں نا
22:53صدیوں سے
22:53اثرداری نظام چل رہا ہے
22:55تو سب سے زیادہ
22:56پسماندہ علاقہ
22:57یہ ڈیرہ بکٹی
22:58اور مری اور یہ علاقے
22:59کیوں ہیں
22:59جب ان کے پاس
23:00اتنی دولت تھی
23:01کہ خان آف قلات
23:03تو چلیں اچھے آدمی تھے
23:04خان آف قلات
23:06نے کم از کم یہ بتایا تھا
23:07کہ انہوں نے
23:07قائدیعظم کو
23:08سونے میں تول دیا تھا
23:10اگر ان سرداروں کے پاس
23:11اتنی دولت تھی
23:11بکٹی کے پاس
23:12بھی اتنی دولت تھی
23:13مری کے پاس
23:14بھی اتنی دولت
23:15سامنگل کے
23:15سارے سرداروں کے پاس
23:16اتنی دولت ہے
23:17کہ یہ ایک دوسرے
23:18کو سونے میں تول سکتے ہیں
23:19تو اپنی قوم پر
23:20کیوں نہیں خرش کرتے ہیں
23:22خود تو یہ
23:23اپنے بچوں کو
23:25اچھ اسن میں
23:25اور لندن میں پڑھاتے ہیں
23:26اور اپنے قبیلے
23:27کو پتھر کے دور میں
23:28when people are caled
23:46important point
23:47that you have to know
23:50that in
23:54how to use
23:54ڈالتی اداروں کو استعمال کر کے ریاست پاکستان کے خلاف بغاوت
23:57کرتے ہیں ریاست کی جڑیں کارتے ہیں یہ سننے والی بات ہے اکبر
24:01بکٹی کا کیس جو ہے نا وہ ایک ٹیسٹ کیس ہے وہ ایک موڈل کیس
24:04ہے آپ کو یہ دکھانے کے لیے کہ کس طرح دہشتگرد اور غدار
24:07ریاست کو بلیک میل کرتے ہیں چاہے وہ اسکری ہوں چاہے وہ
24:11جوڈیشل ہوں چاہے عدالتی ہوں چاہے وہ میڈیا ہوں اکبر بکٹی
24:16تو خودکشی کر کے مارا گیا جب مشرف کی حکومت ختم ہوئی جنرل
24:21مشرف ظاہر ایک وقت آیا ایک دوہزار ساتھ کے بعد اقدار سے
24:24ہٹ گئے گورنر ویس غنی بھی ہٹ گئے افتخار چودری کے ساتھ
24:28جنرل آپ کو یاد ہے جنرل مشرف کا جگڑا چلا تھا افتخار
24:30چودری کے ساتھ افتخار چودری بلوچستان کا تھا وہاں اس نے
24:33فائز عیسیٰ جیسے اس طرح کیس نے ججز رکھے ہوئے تھے وہاں
24:36پہ اس کے سارے تو جمیل بکٹی نے جو اکبر بکٹی کا بیٹا تھا
24:41اس نے جنرل مشرف کے خلاف چیف آرمی سٹاف کے خلاف پریزیڈنٹ
24:46آف پاکستان کے خلاف گورنر آف پاکستان کے خلاف ریاست
24:49پاکستان کے خلاف مقدمہ کر دیا افتخار چودری کے ساتھ مل کر
24:53کہ انہوں نے میرے باپ کو قتل کیا اور جوڈیشری نے بلوچستان
24:58کے جوڈیشری نے اس وہاں کے ہائی کورٹ نے وارنٹ گرفتاری
25:02جاری کر دیئے پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف بریزیڈنٹ اور گورنر
25:06کے خلاف انہ لیلہ و انہ لیلہ یعنی جو دہشتگرد تھے جو
25:10ریاست پاکستان کے خلاف جنگ کر رہے تھے وہ ججوں کے ساتھ مل کر
25:13ریاست پاکستان کے خلاف عدالتی جنگ شروع کر چکے تھے جنرل
25:17مشرف کو آپ کو یاد ہو گیا پھر اس حضا بھی اس کو سنائی گئی تھی آگے
25:20کسی دوسرے کیس کے اندر کے اس کی خال اتار کے لٹکا دی جائے تو کیا
25:23یہ ججز کر رہے تھے اور گورنر عویس غنی کو ملک چھوڑ کر جانا
25:27پڑ گیا تو میسج یہ گیا پورے پاکستان میں پورے بلوچستان میں کہ
25:31اگر آپ پاکستان آرمی کے ساتھ کھڑے ہوں گے تو پھر ملک کی
25:35عدالتیں اور ملک کا نظام آپ کی خال اتار دے گا آپ کو کوئی
25:39بچائے گا نہیں یہ پیغام گیا دنیا کے سامنے افتخار چودری کی
25:43وجہ سے مسنگ پرسن کا بھی سارا ڈراما بھی آپ دیکھ رہے ہیں
25:47عدالتوں کی وجہ سے یہ عدالتی دہشتگرد انہوں نے پوری دنیا
25:52جتنے بھی پیٹریوٹک بلوچ تھے بلوچستان کے اندر اس وعہمدان
25:56سمیت ان سب نے مجھ سے رابطہ کیا انہوں نے کہا زید صاحب اب
25:59ہمیں کون بچائے گا کہ جب آپ مشرف کو نہیں بچا سکتے آپ
26:03گورنر عویس غنی کو نہیں بچا سکتے تو ہمیں کون بچائے گا اور
26:06یہ بات کتنی ٹھیک تھی ان کی یہ وہ خطرناک پوائنٹ تھا کہ جب
26:11ریاست پاکستان کو پیچھے دھکیلا ججوں نے عدالتوں نے ریاست کی
26:16جڑ کار دی پورے بلوچستان میں دہشتگرد دندناتے پھرتے تھے
26:20کوئی ہاتھ نہیں ڈالتا تھا ان کو کیونکہ اگر ہاتھ ڈالا تو سب کو
26:24پتا تھا کہ اگر مشرف کو نہیں بچا سکے آپ اور گورنر عویس غنی
26:27کو نہیں بچا سکے تو ہمیں کو ایف سی کو اور آرمی کو کون بچائے گا
26:30اور یہ وہ ٹائم تھا کہ آپ نے دیکھا کہ ساری پورے بلوچستان میں
26:36ماما قدیر اور پھر حامد میر ماما قدیر کو ہیرو بنا کے پھر رہا ہے
26:39آپ نے اتنی بڑی سپیس کریئٹ کر دی بلوچستان کے اندر اگلے
26:42دس پندرہ سال تھا کیونکہ وہ مشرف کے بعد دور آ گیا
26:45زرداری کا وہ بلوچ اپنے آپ کو کہتا ہے میں بلوچوں بلوچوں کے
26:48ساتھ کڑا ہوں لہٰذا بلوچوں کو کوئی ہاتھ نہیں لگائے گا چاہے وہ
26:51ملک کو آگ لگا دے یہ زرداری تھا افتخار چودری وہ بلوچستان
26:54کا تھا اس نے کہا جی سارے جتنے ججز ہیں وہ میرے اور اس نے
26:58پروموٹ کرنے تھے جج سارے بلوچستان آئی کورٹ سے سپریم
27:00کورٹ میں لانے کے لیے فائز عیسیٰ وہی لے کر آیا تھا سارا یہ
27:03انہوں نے وہی کیا جو افتخار چودری نے کہا عدالتی نظام کو
27:08استعمال کر کے ریاست پاکستان کے جڑے کاٹنی شروع کر دی
27:10اویس غنی بچارے ملک سے چلے گا میں نے اس وقت پہلی مرتبہ سپریم
27:15کورٹ میں پیٹیشن اگین یہاں میرا رول تھا مشرف حالانکہ جا
27:18چکے تھے لیکن یہ ریاست پاکستان کے خلاف اتنی بڑی زیادتی
27:22ہو رہی تھی اور کوئی بول نہیں رہا تھا تو میں نے سپریم کورٹ
27:24میں ایک پیٹیشن فائل کی میں نے کہا کہ اکبر بکٹی نے خودکشی
27:28کی ہے قتل نہیں کیا اس کو پاکستان آرمی نے اس پر جوڈیشل
27:31کمیشن بنایا جائے افتخار چودری سپریم کورٹ میں بیٹھا ہوا
27:36تھا اس نے میری پیٹیشن داخل ہی نہیں ہونے دی باہر سے
27:38نہیں ریجسٹرار کے آفیس سے یہ اوبجیکشن لگا کے بار بار پیچھے
27:41واپس کر دیا کرتا تھا کہ کسی طرح یہ پیٹیشن ایڈمیٹ نہ
27:43ہو جائے امیجن کریں اس بدبخت آدمی نے اتنی بڑی پیٹیشن
27:47کہ پاکستان میں بغاوت ہو رہی ہے ایک جھوٹے کے الزام کی
27:50وجہ سے ریاست پاکستان ڈیفنسیف پہ ہے آرمی آپریشن نہیں
27:53کر سکتی دہشتگردوں کے خلاف دہشتگرد دندناتے پھر رہے ہیں
27:56پوری پاکستانی ریاست ڈوب رہی ہے میں نے صرف یہ کہا تھا
27:59ایک جوڈیشن کمیشن بنا لو اس نے کہا میں یہ بھی نہیں
28:01بنا ہوا اسی طرح چلنے دو اس پر محمد مالک نے ایک
28:06پروگرام کیا تھا جس میں جمیل بکٹی کو اس نے بولایا تھا
28:09اکبر بکٹی کا جو بیٹا میں ٹرکی میں تھا اس وقت
28:11ٹرکی پہ ہم سے فون پہ اس نے یہ کال لی اور میں نے
28:14ادھڑ کے رکھ دیا پھر ان کو جمیل بکٹی کو اور انساروں
28:16کو اہم مالک نے بھی پھر اس بھی یہی جمیل بکٹی سے کہا
28:18کہ اگر عدالتی کمیشن بن جائے تو آپ کو کیا اعتراض ہے
28:21یہ عدالتی کمیشن نہیں بننے دے رہے تھے کہ ان کو پتا تھا
28:23کمیشن بنا سب کچھ سامنے آ جائے گا اس میں تو سارے گواہ
28:26سامنے آئیں گے آج تک نہیں بننے دیا آج تک نہیں بننے دیا
28:31امیجن کریں یہ کس نے ایزیوم کر لیا ہے کہ پاکستان کے
28:34بکٹیز کی نمائندگی یہ صاحب کر رہے ہیں جو بیٹھے ہیں آپ کے
28:37ساتھ رہے جاں کلپر اور مسوری بکٹی جن کو نکال دیا تھا ان کے
28:42والد نے پاکستان نکال کے دیرہ غازی خان اور ملطان میں بھیج
28:45دیا تھا اسی ہزار بکٹی جو مر رہے تھے باہر ان کے باپ کے
28:48ہاتھوں قتل ہونے کے بعد ظلم کے نتیجے میں کیا وہ بکٹی نہیں
28:52ہے کیا وہ بلوچ نہیں ہے آپ احمدان بکٹی کو بلائیں
28:55بلوچوں کی نمائندگی صرف یہ کر رہے ہیں مہنگلوں کی نمائندگی
29:04اختر مہنگل کر رہے ہیں آپ اختر مہنگل کے قزن شفیق مہنگل
29:08کو بلائیں وہ آپ کو حقیقت بتائیں گے کہ کیا ہے احمدان بکٹی
29:11ایمینے ہیں اس وقت وہاں پر اور اتنے سارے اس وقت کیا وجہ
29:16ہے کہ بکٹی ٹرائپ کو کوئی پرابلم نہیں ہے یہ کہتے کہ ڈیرہ
29:20بکٹی اوپن نہیں ہے کون رہتا ہے ڈیرہ بکٹی میں کلپر رہے
29:24اور مسوری کون ہیں جن کو انہوں نے اپنی پرائیوٹ جیلوں میں
29:26ڈالا تھا ایکزائل کیا تھا جن عورتوں کو ریپ کیا تھا جن
29:30کو قتل عام کیا تھا ان لوگوں نے اور جن بکٹیوں کو واپس
29:33لاکے سیٹل کیا گیا جس کے نتیجے میں انہوں نے بغاوت
29:36برپا کی آج اپنے حقوق مانگ رہے ہیں آپ ہم سے نہ پوچھیں
29:39اسی لیے ہم نے سپریم کورٹ میں بات کی ہے اسی لیے یہاں دودھ
29:43کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا تو یہ جو جو یہ
29:46پاکستان میں اگین
29:56جس نے ساری بی ایل اے اور دہشتگردوں کے خلاف
30:00سٹینڈ لیا میں گیا بھی سپریم کورٹ لیکن سپریم کورٹ بی ایل اے کی
30:02کنٹرول میں تھی سپریم کورٹ اور پاکستان بلوچستان لیبریشن آرمی
30:06کے کنٹرول میں تھی افتخار چودری ان کا باپ تھا بی ایل اے کا
30:09اس کا جمیل بکٹی کے ساتھ اور اکبر بکٹی کے ساتھ اس کے
30:13تعلقات تھے اس نے ریاست پاکستان کا بیڑا غرق کا آپ نے
30:17دیکھا نہیں آج کل سپریم کورٹ کے جج کس طرح بیڑا غرق کا
30:19فائز عیسیٰ نے جو بیڑا غرق کیا پاکستان کا اور باقی
30:21ججز نے جب جوڈیشری بیڑا غرق کرنے پر آ جائے پاکستان کا
30:25پھر ایسی تباہی کوئی اور نہیں مچا سکتا جو جوڈیشری
30:28مچاتی ہے وہ سیٹھ وقار سیٹھ جو پشاور کا تھا جو ہر
30:31دہشتگرد کو رہا کر دیتا تھا آپ دیوار کے قریب سے گزر جائے
30:34کوئی دہشتگرد تو یہ اس کے کیس خارج کر دیتا تھا کس قسم
30:38کے ججز تھے یہ تو بلوچستان میں جو معاملہ چل رہا تھا میں نے
30:42آپ کو بالکل جو بات بتائی نہ سنی سنائی نہیں ہے جیسے میں نے
30:44کہا I was part of the game شروع سے لے کے آخر تھا احمدان بکٹی
30:47سے ملاقات سے لے کر اکبر بکٹی کے خلاف سپریم کورٹ میں
30:51پیٹیشن فائل کرنے تک میں directly ہر step پہ involved تھا پاکستان
30:55کی تاریخ کی یہ سب سے بڑی پیٹیشن تھی جو بلوچستان پر فائل
30:58کی گئی مگر کمس کم اس کا فائدہ یہ ہوا کہ اتنا بڑا طوفان
31:01اٹھ گیا ملک میں کہ یہ سارے defensive ہو گئے یہ سارے گھبرا گئے
31:05پریشان ہو گئے کہ یار یہ کیس کھو مشرف نے بھی پھر پہلی
31:07مرتبہ ٹی وی پر آ کر کہا کہ اکبر بکٹی کو میں نے قتل نہیں کیا
31:10تھا اس نے خودکشی کی تھی اس سے پہلے بچارہ خود بھی defensive
31:13ہوا تھا کسی نے ان کو نہیں مارا بلکہ میں سمجھتا ہوں انہوں نے
31:17امانداری کی بات ہے غار کے اندر جب انہیں گہرے میں لیا گیا
31:21تھا تو وہاں تو یہ چار آفیسر جو اندر گئے تھے جو بچارے شہید
31:25ہو گئے وہ کوئی راکٹ تھوڑی لے کر گئے تھے وہ تو ان کو ریکویسٹ
31:29کرنے گئے تھے آپ باہر آ جائیں انہوں نے خود ہی نے اندر
31:32دھماکہ کروایا میرے خیال میں یہ خودکشی انہوں نے یا تو کی
31:36ہے یا اندر سے انہوں نے راکٹیں فائر کی ہیں کیونکہ آفیسر کے
31:39پاس راکٹ نہیں ہوتے ہیں اور کوئی اگر ان کو مارنے کا مقصد
31:43ہوتا تو چار آفیسر ایسے آگے نہ جاتے یہ سب کہانی ہے سب جھوٹ
31:48ہے کسی نے انہیں نہیں مارا انہوں نے خود ہی نے ایک خودکشی
31:52میرے خیال میں کی ہے انہی مقدمات کی وجہ سے وہ ملک میں واپس
31:55نہیں آ سکا حالانکہ آخری وقت تک میں آنا چاہتا تھا
31:57بچارہ دبائی میں انتقال کیا پھر لا کے آرمی نے اس کو عزت سے
32:00دفن کیا کراچی میں اس کے مرنے کے بعد انٹرسنگلی نجم سیٹھی
32:03کے اخبار میں چھپا تھا کہ اس نے خودکشی کی ہے جی ایکزاکٹلی
32:06آپ نے درست کہا نجم سیٹھی کے اخبار میں نجم سیٹھی جس کے
32:09بارے ماما کو بتا چکے ہیں کہ خود بیلے کا دہشتگرد ہے اس کے
32:12اخبار میں چھپا کہ اکبر بکٹی نے خودکشی کی ہے اور اس کو آرمی
32:16نے نہیں مارا اس کے باوجود چونکہ ریاست پاکستان کا سارا باقی
32:20میڈیا جو ہے وہ جہنم کے کتوں خوارج مشرقین منافقین قسم کے
32:24لوگوں کے ہاتھوں میں ہم ادمیر جیسوں کے ہاتھوں میں لہذا مسلسل
32:27وہی بکواس چل رہی ہے کہ پاکستان آرمی نے بکٹی کو مار دیا
32:29تو اکبر بکٹی کا جو آپ نے سوال کیا اس کی ریالٹی آج ہم نے آپ
32:35کو بتا دیئے کہ پاکستانی ریاست ہمیشہ سے یہ چاہتی رہی ہے
32:42کہ بلوچستان میں ڈیویلپمنٹ ہو ترقی ہو آپ مجھے بتائیں انگریزوں
32:46نے تو بلوچستان کو پتھر کے دور میں رکھا ہوا تھا اس سے کئی سو
32:50سال پہلے سرداروں نے بلوچستان کو پتھر کے دور میں رکھا ہوا
32:52تھا آپ دیکھیں ایک طرف پرشیا کی سیولیزیشن تھی ایران اور افغانستان
32:56کی بہترین سیولیزیشن تھی بڑے بڑے شہر آباد ہوئے صدیوں
32:59یہاں پر انڈیا میں سندھ میں بڑے بڑی سیولیزیشن بنی بلوچستان
33:03میں کون سی سیولیزیشن بنی پچھلے پانچ سو سال میں بلوچستان
33:06میں ان سرداروں کے علاقوں میں جو بلوچ سردار ہیں یہاں کون
33:09سی انورسٹری بنی یا کون سا مدرسے بنے یا کون سی سڑکیں اور
33:13تعلیمی نظام بنا اور مارکٹس بنی اور کون سا انڈسٹری لگی
33:16انہوں نے خود اپنی قوم کو پتھر کے دور میں رکھا انگریزوں نے
33:20ان کو پتھر کے دور میں رکھا آپ کو پتہ ہے کہ انگریزوں کے
33:24دور میں انگریز جو حکومت کرتے تھے انڈیا پر ان کا لنڈن سے
33:28رابطہ تھا تار کے ذریعے اس زمانے میں وائر ہوتی تھی سمجھے کہ
33:31ایک زمانے کا ٹیلی فون جو تھا وہ ٹیلی گراف کلاتا تھا اس میں
33:34ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک کر کے سگنل دیتے تھے آپ مورس کورڈ میں وہ تار
33:38بچتی تھی فیزیکل وہ دیلی سے تار چلتی تھی پورے انڈیا سے
33:42ہوتی بھی بلوچستان کے ساحل سے گزر کر وہ عراق سے میڈلی سے
33:45ہوتی بھی یورپ تک جاتی تھی لنڈن تک جاتی تھی اور بلوچستان کے
33:49اندر سے وہ تار گزرتی تھی تو انگریزوں تمام بلوچ سرداروں کو
33:52عربوں روپیہ دیتے تھے صرف اس بات کا کہ تم نے اس تار کی
33:55حفاظت کرنی ہے کوئی اس تار کو نہ کاٹ لے ایٹین ففٹی سیون
33:59war of independence جب ہوئی ہے جہادِ ازادی جسے ہم کہتے ہیں انگریزوں
34:03کے خلاف بہادر شاہ زفر کی بغاوت جسے کہے اس میں بریٹش آرمی
34:07نے جو total بریٹش آرمی کا survival تھا جو بچا سکے انڈیا کو وہ
34:12جس کی وجہ سے انہوں نے انڈیا پر دوبارہ قبضہ کر لیا وہ ایک تار
34:15تھی جو لنڈن سے لے کے دیلی تک چل رہی تھی اور اس تار کی حفاظت
34:19سارے یہ بلوچ سردار کر رہے تھے انگریزوں نے صرف ان سرداروں
34:23کو اربو روپیہ دیا اسی کام کا کہ تم نے ہمارے انٹرسٹ کو
34:26ہمارے انٹرسٹ کو پروٹیکٹ کرنا ہے اپنی قوم پر خرچ نہیں
34:29کرنا بار بار میں کوٹ کروں گا خان آف قلات والی وہ بات کیونکہ
34:33اس سے بات کھل کے سامنے آگئی قلات کے پاس اتنا پیسہ کہاں
34:35سے آیا خان آف قلات کہتے ہیں نا سونے میں تولہ انہوں نے قائد
34:39اعظم کو اور صرف خان آف قلات نہیں تھی باقی جتنی ریاست تھیں
34:43ان کے پاس جتنے سردار تھے ان کے پاس جتنی دولت تھی مگر یہ
34:47دولت بلوچستان کے عوام پر کیوں نہیں خرچ ہوئی تو جب پاکستان
34:50بنا قائد اعظم نے سب سے پہلے جو اس کے بعد سے لے کے
34:54throughout بلوچستان کے اوپر جو 558 میں گوادر خریدا گیا پھر
34:58پاکستان نے خریدا گوادر نا بلوچستان کے پاس تو گوادر نہیں
35:01تھا تو مشرف کے دور میں مشرف نے بہت بڑے بڑے میگا پروجیکٹ شروع
35:07کیے بلوچستان کی development کے لیے اب ان بلوچستان لیبریشن آرمی
35:11کے دہشتگردوں کا علمیہ یہ ہے کہ اگر بلوچستان میں development
35:14ہو تو ان کا یہ propaganda فیل ہو جاتا ہے کہ جی بلوچستان کے
35:17ساتھ پاکستان زیادتی کر رہا ظاہرے development project ہو
35:20رہے ہیں تو پھر propaganda فیل ہو جائے گا لہٰذا یہ developmental
35:23projects کو ہی تباہ کر دیتے ہیں تاکہ کسی طرح بلوچستان ترقی
35:27نہ کرے کیونکہ یہ ان کے propaganda کو فیڈ کرتا ہے یہی حال بکٹی
35:32کا تھا اس کے پاس ہوائی جہاز تھے اس کے پاس وہ پاکستان
35:37petroleum limited سے OGDC سے سوئی سدن وغیرہ سے ان سے اتنی
35:41facilities لیتا تھا عربوں خربوں روپے کی ہوائی جہاز تھے اس کے
35:44یہ لندن میں trips لگواتا تھا اپنے ایچ ایس ان کالج جو اس نے
35:47ساری خاندان کو پڑھا ان کا سارا خاندان educated ہے باہر سے پڑھا
35:50ہوا ہے لیکن وہی بات کہ اس کے اپنے ڈیرہ بکٹی میں گیس نہیں ہے کیوں
35:54وہ احمدان نے بتا ہے یہ کہتا ہے نواب اکبر بکٹی کو تکلیف
35:57ہوتی تھی کہتا تھا اگر ہمارے گھر میں بجلی ہے تو پورے گاؤں میں
36:00کسی کے گھر بجلی نہیں ہونی چاہیے ہمارے گھر میں گیس ہے تو پورے
36:03گاؤں میں گیس نہیں ہونی چاہیی تھی گیس ملا لوگ کو بجلی آ گیا
36:07روڈ پکا ہو گیا سب سے بڑی بہت سے ایک مور زلہ جدہ ہو گیا
36:10district headquarters بھی جہاں موجود ہے تو ناو صاحب نے کہا کہ تم نے یہ
36:17اچھا نہیں کیا ہماری انفرادیت کو تم نے خراب کر دیا تو خود اس نے
36:23بات بڑھایا کہ پہلے میرے گھر میں بجلی کی روشنی ہوتی تھی
36:26یا وہ گیس کی شف شف ہوتی تھی لوگ اس کو عجوبہ سمجھتے تھے تو
36:30میں ہر کمی کمینے کے گھر میں مطلب بجلی پہنچا دیا گیس پہنچا
36:34دیا اور مطلب تو ہماری جو انفرادیت کو تم نے اپنا ہوتے ہوئے تم
36:40نے ختم کر دیا سکول نہیں بننے دیتا تھا جس طرح انٹیرر سندھ میں
36:44آپ چلے جائے جو سب سے جاہل طبقہ ہے وہ انٹیرر سندھ میں چونکہ
36:47بھٹو کو زندہ رہنے کے لیے ضروری ہے کہ پورا سندھ جاہل رہے
36:50اگر سندھ تعلیم یافتہ ہو گیا تو بھٹو کیسے زندہ رہے گا یہی
36:55حال ان سرداروں کا ہے جو تعلیم یافتہ اگر معاشرہ ان کا
36:57تعلیم یافتہ ہو جاتا تو ان کی سرداری نظام ڈائلیوٹ ہو جاتی ختم
37:01ہو جاتی تو اپنی قوم کو جاہل رکھنا ضروری تھا مشرف نے یہی
37:04غلطی کی جسے کہ آپ غلطی کہہ سکتے ہیں یہی غلطی کی کہ اس
37:07نے کوشش کی کہ بلوچستان کو ترقی دے دے یہ کوشش کی کہ
37:10وہاں شعور آ جائے کوشش کی وہاں سرڑکیں پہنچ جائیں کوشش کی
37:13کہ وہاں زراعت ہو جائے کوشش کی کہ وہاں نہریں بن جائیں
37:16کوشش کی کہ وہاں بندرگاہ بن جائیں کوشش کی کہ وہاں تجارت
37:19کے راستے کھل جائیں کوشش کی کہ وہاں کے لوگوں کو تعلیم مل جائیں
37:22یہ مشرف کی غلطی تھی
37:24جس کے اوپر بغاوت کی اکبر بکٹی نے
37:27اور اکبر بکٹی نے بغاوت کی
37:29اور میری غلطی یہ تھی کہ میں نے احمدان بکٹی
37:31اور دیگر 25-25 ہزار بلوچوں کے
37:33حقوق کے حفاظت کرنے کے لیے
37:34یہ ریکمینڈیشن دی مشرف کو
37:36کہ ان کو لجا کر دوبارہ دیرہ بکٹی میں آباد کر دیں
37:39یہ میری غلطی تھی
37:40اگر یہ غلطی کہیں آپ تو
37:41تو یہ جو سارا پروپاگینڈا اور
37:44ڈس انفرمیشن جو جنرل مشرف کے خلاف کیا جاتا ہے
37:47سوائے جھوٹ اور فساد
37:49اور ظلم کے نہیں ہیں لیکن جو سب سے اہم بات
37:51جو میں بار بار کہوں گا
37:52کہ پاکستانی ریاست کو یہ دیکھنا ہے
37:54کہ ریاست کے اندر اداروں میں
37:56جوڈیشری میں اور میڈیا میں کون کون سے غدار ہیں
37:59جو ان دہشتگردوں کے حمایتی ہیں
38:00افتخار چودری جیسا جج دوبارہ پیدا
38:03نہیں ہونا چاہیے
38:04پوری ریاست پاکستان کو غرق کرنے والا
38:07ایک شخص اگر کوئی ہے تو افتخار چودری ہے
38:09کیونکہ مشرف سے نفرت تھی
38:10اس کو فوج سے نفرت تھی
38:11لہذا اس نفرت میں اس نے جو تسلی سے بیڑا غرق کیا ہے
38:14ریاست پاکستان کا
38:15چاہے وہ ٹرکش کانٹریکٹ ہو
38:17چاہے ریکڑک کا کانٹریکٹ ہو
38:18چاہے بلوچستان کے
38:19چاہے یہ اکبر بکٹی والا کیس ہو
38:22جہاں جہاں یہ پاکستان کو تباہ کر سکتا تھا
38:24وہ بدبخت انسان اس نے پاکستان کو تباہ کیا
38:27سپریم کورٹ چیف جسٹس
38:29بڑی طاقت تھی اس میں آپ کو یاد ہے
38:30پچاس گاڑیاں اس کی سپریم کورٹ کے باہر کھڑی رہتی تھی
38:33ہر وقت کیونکہ ہر وقت وہ میڈیا میں رہنا چاہتا تھا
38:35ہر وقت وہ کوئی نہ کوئی سو موٹو لے کے فیصلے کر رہا ہوتا تھا
38:38اور اس نے جس کے دور میں
38:40سب سے زیادہ زلیل کیا گیا
38:42فوج کو مسلح فوج کو ریاست پاکستان کو
38:44تاکہ دہشتگردوں کو کھلی چھٹی دے دی جائے
38:46یہ دوبارہ نہیں ہونا چاہیے
38:48آج بھی اگزیکلی بلوچستان میں یہ ہی ہو رہا ہے
38:50کہ تمام ریاست بیک فوٹ پا چلی گئی ہے
38:52چونکہ ریاستی ادارے جو ہیں
38:53وہ تمام کے تمام بلیک میل ہو رہے ہیں
38:56دہشتگرد میڈیا اور دہشتگرد ججوں کے ہاتھوں
38:59اور ریاست کو کام فوج کو
39:00اور ایف سی کو کام نہیں کرنے دے رہے
39:02تو یہی اکبر بکٹی والے کیس میں ہوا تھا
39:05آج ہم نے ساری تفصیل جو آپ کو بتائی
39:06یہ اس سے پہلے ہی تاریخ میں ہم نے نہیں بتائی تھی
39:09اور جیسے ہم نے کہا کہ میں اینی شاہد ہوں
39:10I was involved in this
39:11I was a party of this
39:13اس سارے آپریشنز میں میں شامل تھا
39:14میرا رول تھا اس کے اندر
39:16اس کو منج کرنا اس کو پلان کرنا
39:18حتیٰ کہ انفرمیشن بار
39:19احمدان بکٹی کو پی ٹی وی پر لے کر آکے
39:21پورے پاکستان کا محول بنانا
39:23یہ ساری سٹریٹیجی اور پلاننگ بھی
39:24بلہ کے فضل سے میری تھی
39:25میں نے ڈیپلائی کی
39:26اور ملٹری انٹیلیجنس نے اس کو نافذ کیا
39:28زمین پر جا کے
39:29یہ ریالیٹی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

0:41
Up next