Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01غزوہ ہند کے وار روم سے ہم آپ سے مخادر ہیں
00:05یہ بات آپ بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان غزوہ ہند کا آغاز ہو چکا ہے
00:12اس کی پہلی جڑب تقریباً ایک مہینے پہلے مکمل ہوئی
00:17جس میں اللہ نے پاکستان کو عزت دی اور مشرقوں کو زلیل اور خوار کیا
00:21لیکن اس جنگ میں جو چیز بہت واضح طور پر ہمیں تشنوں کی جانب سے نظر آئی
00:27وہ یہ کہ وہ پروپاگنڈے اور ڈس انفرمیشن کو جھوٹ کو ایک ہتھیار کے طور پر ہمارے خلاف استعمال کرتا رہا
00:33پورا بھارتی میڈیا یہ طوفان مچا رہا تھا پوری دنیا میں کہ جناب کراچی پر حملہ ہو گیا
00:38کراچی پر قبضہ کر لیا انہوں نے سالکورٹ پر قبضہ کر لیا اور لاہور میں داخل ہو گئے
00:42اور پاکستان کے سارے ہوائی اڈے تباہ ہو گئے
00:44اس قسم کے ڈس انفرمیشن اور جھوٹ تھا
00:46کہ بہت سارے پاکستانی بھی فکر مند ہونے لگے
00:49کہ کہیں اس میں ایک فیصد بھی اگر حقیقت ہے
00:51تو یہ پاکستان کے لیے خطرے کی بات ہے
00:53اس سارے طوفان میں الحمدللہ ہماری ٹیم کا ایک مرکزی کردار تھا
00:58پاکستان کا دفع کرنے میں
01:00پاکستان کی جانب سے ابلاغی جنگ کرنے میں
01:03دشمن کے پروپاگنڈے کو تباہ کرنے میں
01:05دشمن کے سارے جھوٹ اور اس کی خرافات کو کھول کر بیان کرنے میں
01:09اور پوری دنیا سے انٹیلیجنس جمع کر کے
01:13دشمن کی سادشوں اور اس کے پلان کو کھول کر
01:15پاکستانی قوم کو اور ہماری مسلح فاج کو بتانے میں
01:18ہماری انٹیلیجنس یونٹس اور ہماری ٹیم کا مرکزی کردار رہا ہے
01:22براس ٹیک صرف ایک دفاعی تجزیہ کاری کا ادارہ نہیں ہے
01:26آپ بہت اچھی طرح جانتے ہیں
01:28کہ ہم ابلاغی جنگ کے خط اول پر پاکستان کا دفاع کرتے ہیں
01:31اور دوسری جانب پوری دنیا میں
01:33ہمارا اسٹیبلشٹ اوپن سورس انٹیلیجنس نیٹورک جو ہے
01:36پاکستان کا سب سے منظم اور طاقتور نیٹورک ہے
01:39جو کسی بھی پرائیوٹ آرگنائزیشن کے پاس ہو
01:41جو میدان جنگ میں پاکستان کی مسلح فاج کے کام آتا ہے
01:45اسی لیے ہم نے یہ مناسب سمجھا
01:47کہ اس سے پہلے کہ ہماری دوسری جنگ شروع ہو بھارت کے ساتھ
01:50جو کہ کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے
01:52ہم ایک پروپر وار روم بنائیں
01:55کہ جہاں پر جنگ کی بدلتی صورتحال آپ کو بروقت پہنچائی جائے
02:00دشمن کا جو پروپاگینڈا ہے
02:02ہم یہاں پر اس کو کھول کا بیان کریں
02:04جو کامیابیاں اللہ پاکستان کو دے رہا ہے
02:06آپ کا حوصلہ بڑھانے کے لیے آپ کو بیان کی جائیں
02:09دشمن کیا جنگی حکمت عملی استعمال کر رہا ہے
02:12کن محاضوں پر دباؤ بڑھا رہا ہے
02:14کون سے ہتھیار استعمال کر رہا ہے
02:15اس وقت جنگ کی بدلتی صورتحال کیا ہے
02:18یہ سب کچھ انشاءاللہ ہم اس وار روم میں آپ کے پاس لے کر آئیں
02:21اور پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی یہ جھڑپیں
02:28بہت اچھی طرح سمجھ لیں کہ اب طویل عرصہ چلیں گے
02:31یہ پہلی جھڑپ کے بعد جنگ ختم نہیں ہوئی
02:35یہ تو جنگ کا آغاز ہوا ہے
02:38اور کسی بھی وقت
02:40بہت زیادہ امکان اس بات کا ہے
02:42کہ یہ بقرید اور اس کے آس پاس کا دور
02:44ہم کو بکروں اور جانوروں کی قربانی کے ساتھ
02:47اپنے بیٹے بھی قربان کروانے پر ہیں
02:49پہلی جنگ میں آپ نے دیکھا تھا
02:52کہ دشمن کا زیادہ انحصار اپنی فضائیہ کی اوپر تھا
02:54اپنے ڈرونز کی اوپر تھا
02:56اور کروز میزائلز کی اوپر تھا
02:59اس کی فضائیہ کے بہت قیمتی اور جدید تیار اللہ کے فضل سے مار کر گرائے
03:04ہم نے اس کے کروز میزائلز کو
03:06اس کے تمام ڈرونز کو ہمارے ائر ڈیفنس سسٹمز نے مار کر گرائیا
03:10ظاہر کہ نقصان جنگ میں دونوں جانے بہتا ہے
03:13لیکن ہمارا بہت کم نقصان ہوا
03:15جبکہ دشمن کو ہم نے سو گناہ زیادہ نقصان پہنچا ہے
03:18اس حد تک کہ ایک گھنٹے کے اندر اندر وہ
03:20ہٹنوں پر آ کر معافی مانگنے پر آ گئے
03:22سیس فائر انہوں نے کروایا
03:23لیکن اب کی دفعہ جب وہ حملہ آور ہوگا
03:26تو وہ اپنی پچھلی غلطیوں سے سیکھ کر
03:29نئی حکمت عملی کے ساتھ پاکستان پر حملہ آور ہوگا
03:32اب کی دفعہ وہ اپنی گرانڈ فورسز بھی استعمال کرے گا
03:36اب کی دفعہ وہ اپنی نیوی بھی استعمال کرے گا
03:38اب کی دفعہ وہ اپنی فضائیہ کو پیچھے رکھے گا
03:40اور ڈرونز اور میزائل زیادہ بھیجیں
03:42اور اب کی دفعہ وہ ہمارے شہری علاقوں پر
03:45کو زیادہ ٹارگٹ کرے گا
03:47پچھلی دفعہ اس کے ٹارگٹ زیادہ تر
03:48ہماری ملیٹری اسٹیبلشمنٹس تھی
03:50ائرپورٹس تھے، ائر بیسز تھے، ریڈارز تھے
03:52اب وہ ہماری شہروں پر بھی حملہ آور ہوگا
03:55اسی لیے اور یہ جنگ ہم توقع کرتے ہیں
03:57کہ تقریباً شاید دو ہفتے تک چلے
03:59پچھلی جنگ تو دو تین دن میں ختم ہو گئی تھی
04:02لیکن یہ شاید دو ہفتے تک چلے
04:04اور اس بات کا بہت زیادہ امکان ہے
04:07کہ ہماری شہری علاقوں میں شدید خونریزی ہوگی
04:10دشمن کے ڈرونز اور ان کے میزائلز اور کروز میزائلز
04:13ہمارے ٹریٹیکل سیویلین انفرسٹرکچر کو بھی تباہ کریں گے
04:17سو ملک میں زیادہ نقصان بھی ہوگا
04:19پینک بھی زیادہ پھیلے گا
04:21اور دشمن کے جانب سے ڈس انفرمیشن اور جھوٹ بھی پھیلائے جائے گا
04:23لہٰذا یہ ضروری تھا
04:26کہ براس ٹیکس کی ٹیم ایک آپریشنل وار روم لے کر آئے
04:28آپ کے پاس غزوہ ہند وار روم
04:30اور انشاءاللہ جب یہ جنگ شروع ہوتی ہے
04:33تو آپ ہم کو یہاں پر پائیں گے
04:35کہ ہم آپ کو تمام دنیا سے انٹیلیجنس جمع کر کے
04:38صحیح اور بروقت معلومات وقت پر آپ کے حوالے کریں
04:41تاکہ دشمن کا پروپاگینڈا کام نہ کرے
04:44اور مسلمانوں کو اللہ خوصلہ دیتا رہے
04:46آپ لوگوں کو اچھی طرح تسلی سے آپ رہیں
04:49کہ آپ کو دشمن کے جھوٹ اور پروپاگینڈے کا شکار نہ ہونا پڑے
04:52تو انشاءاللہ والعزیز
04:54اللہ پاکستان کی خیر کرے
04:56یہ وہ غزوہ ہند ہے
04:58جس کا انتظار ہم صدیوں سے کر رہے ہیں
05:00جس کی بشارتیں سعیدی رسول اللہ نے عطا فرمائی
05:03پاک فوج اور پاکستان کی مسلح فوج
05:06اگر زمین پر دشمن سے تسادم کر رہی ہیں
05:08تو ابلاغی جنگ اور انفرمیشن وار
05:11اور سائیکلوجیکل آپریشنز
05:12یہ تمام جنگ وہ ہے
05:13جو پاکستانی قوم اپنی فوج کے ساتھ مل کر لڑ رہی ہے
05:16اور اس میں بھی جو براس ٹیکس کی ٹیم ہے
05:18اس کا مرکزی کردار ہے
05:20کلیدی کردار جو ہے وہ ہماری ٹیم کا ہے
05:22کہ جو الحمدللہ ایک میٹا نیرٹیو
05:24ایک بڑا تذویراتی بیانیاں
05:27اور اس کے ساتھ ساتھ
05:28بدلتی صورتحال کا تجزیہ لے کر
05:30ہر وقت آپ کو باخبر رکھیں گے انشاءاللہ
05:32تاکہ دشمن کا جھوٹ اور پروپیگنڈا
05:34آپ کو متاثر نہ کر سکے
05:36یہ جنگ ہم سب نکٹھے لڑنی ہیں
05:38یہ اللہ کا فضل اور کرم ہے
05:40کہ اس نے ہمیں یہ سعادت عطا فرمائی ہے
05:42کہ ہم اس میں شامل اور شریک ہو سکیں
05:44اپنی خوش نصیبی پر
05:45اللہ کا شکر ادا کریں
05:46اور حوصلہ رکھئے گا
05:48کیونکہ اس میں نقصان ہوگا
05:49اس میں ہمیں شہادتیں دینی پڑیں گی
05:52اس میں ہمیں اپنے پیارے قربان کرنے پڑیں گے
05:55لیکن یہ وہ قیمت ہے
05:56جو اللہ نے جنت کی قیمت رکھی ہوئی ہے
05:58اللہ نے مومنین سے ان کے جان اور مال خرید لیا ہے
06:01اور اس کے بدلے ان کے لیے جنت رکھی ہوئی ہے
06:03انشاءاللہ والعزیز
06:06یہ ہماری انٹرڈکشن
06:08آپ کے ساتھ ایک تعرف تھا
06:09پرانے والے وقتوں میں انشاءاللہ جب غزوہ ہن شروع ہوتا ہے
06:12تو ہم اپنے وار روم کے تدریوں کے ساتھ
06:14آپ کے پاس آتے رہیں گے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended