Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Prophet_Stories_In_Urdu___Prophet_Muhammad__SAW___Biography_Of_Prophet_Muhammad_PBUH___by_HAROON(0)
haroon rasheed
Follow
17 hours ago
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:02
Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:04
Wattam Sámii Nabi-ul-1
00:05
2030 کا بابرکت مہینہ شروع ہو چکا ہے
00:08
اسی حوالے سے
00:09
Nabi Akram sallallahu alayhi wa sallam
00:11
کی زندگی کے خوبصورت واقعہ
00:12
آپ کے خدمت میں گوشت گزار کرتے ہیں
00:14
Halima
00:16
اپنے ننے بچے کو گود میں لیے پریشان بیٹھی ہے
00:18
بچہ مسلسل روح جا رہا ہے
00:20
Halima ہر طرف سے
00:22
اپنے ننے بچے کو بہلا رہی تھی
00:23
مگر وہ چپ نہیں ہو رہا تھا
00:25
ایسا معلوم ہوتا تھا کہ بچے کو کوئی تکلیف ہے
00:27
قریب ہی حلیمہ سعیہ
00:29
رضی اللہ تعالیٰ انہا کا شوہر
00:31
حارس بھی پریشان نظر آیا
00:33
حلیمہ ایک نیک دل اور رحم دل عورت تھی
00:35
اس کا شور حارس بھی ایک مہنتی
00:37
اور ایماندار شخص تھا
00:39
یہ لوگ ایک چھوٹے سے کسبے میں رہتے تھے
00:41
ایک خوبصورت گاؤں میں رہتے تھے مگر بہت غریب تھے
00:44
مہنت مزدوری کر کے جو کچھ حاصل ہوتا تھا
00:47
صبر و شکر کر کے گزارہ کر لیتے تھے
00:49
کچھ عرصے سے بارش نہیں ہونے کی وجہ سے
00:51
درخت اور پودے بھی سوک گئے تھے
00:54
جانور بھی پانے سے محروم تھے
00:55
ایسے میں نے انہیں خود کھانے کو پانی مر رہا تھا
00:57
اور نہ ہی ان کے جانوروں کو پلانے کیلئے پانی مر رہا تھا
01:00
اس وقت بھی حلیمہ سعیہ رضی اللہ تعالی عنہ
01:03
اور حارس کے پریشان ہونے کی وجہ یہ تھی
01:05
کہ ننہ عبداللہ بھوک کی وجہ سے
01:08
مسلسل روئے جا رہا تھا
01:09
گھر میں جو اونٹنی تھی
01:10
بھوکی ہونے کی وجہ سے
01:12
اس میں بھی بوند دودھ حاصل نہیں ہو رہا تھا
01:15
حارس کو پریشان دے کر
01:17
حلیمہ نے کہا کہ فکر نہ کرو
01:18
صبح ہم لوگ شہر جائیں گے اور کچھ نہ کچھ
01:20
بند بس ہو ہی جائے گا
01:22
مطمسامین
01:24
دیہات کی روایات کے مطابق دراصل
01:26
گاؤں کی خواتین شہر جاتی تھی
01:28
اور ایک ایک بچے کو گود لے لیتی تھی
01:30
اور اسے اپنے ساتھ گاؤں لے آتی تھی
01:32
تاکہ گاؤں کی خالص غزہ
01:34
اور تازہ آب و ہوا میں پرورش کے ساتھ
01:36
بچہ اپنی زبان پر بھی محالت حاصل کر لے
01:38
اگلی صبح صویر
01:40
حرد حلیمہ صادیہ رضی اللہ تعالی
01:41
انہا نے استفر کے لیے اپنا سامان لیا
01:43
اور ننے عبداللہ کو گود میں لے کر
01:46
اپنی سرمائی رنگ کی گدی پر سوار ہو گی
01:48
دس خواتین اور مردو پر
01:50
مجتمع لیے کافلہ شہر کی تفرہانہ ہوا
01:52
حرد حلیمہ صادیہ رضی اللہ تعالی
01:55
انہوں کی سواری بھوکی انہیں کی وجہ سے
01:56
لاغر ہو گئی تھی
01:57
اور اتنا آہستہ چل رہی تھی
01:59
کہ کافلے والے کافی آگے نکل جاتے
02:01
اور روح کر حرد حلیمہ صادیہ
02:03
رضی اللہ تعالی انہا کا انتظار کرنے لگ جاتے
02:05
حلیمہ اور حالس رضی اللہ تعالی
02:08
انہوں مہت خاموشی سے سفر کر رہے تھے
02:11
اسی طرح سفر کرتے کرتے وہ لوگ شہر پہنچئے
02:13
ہر کسی کی خواہش تھی
02:15
کہ وہ کسی بڑے گھرانے کے بچے کو گودھ لے
02:17
مگر ہوا یوں کہ پہلے پہنچانے کے وجہ سے
02:19
ساتھی عورتوں نے اپنے اپنے مطلب کے گھر
02:21
تلاش کر لیے تھے
02:22
حلیمہ کے پہنچنے پہنچے صرف ایک بچہ رہ گیا تھا
02:26
وہ ایک یتیم بچہ تھا
02:28
جسے تمام ساتھی خواتین نے نظر انداز کر دیا تھا
02:31
کیونکہ بچے کا باپ وفات پاتھ شکا تھا
02:33
بوڑے دادا
02:34
عمر کے اس حصے میں تھے
02:36
جب زیادہ زندہ رہنے کی امید نہیں تھی
02:38
اور جہاں تک والدہ کا تعلق تھا
02:41
تو وہ بھی کچھ زیادہ مالدار نہیں تھی
02:43
اس بچے کی وراثت میں
02:45
کوئی بہت مالدولت بھی نہیں تھا
02:47
غرض یہ کہ ایک طرف یہ غریب ترین بچہ تھا
02:50
اور دوسری طرف غریب ترین دائی بھی موجود تھی
02:52
تمام عورتوں کو بچے مل گئے
02:55
اور وہ روانگی کے لیے تیاریں کرنے لگیں
02:57
ایسے میں حدہ علیمہ سادیہ
02:59
رضی اللہ عنہ نے اپنے شوہر سے مشہورہ کیا
03:01
کہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ
03:03
بچہ لیے بغیر واپس چاہنا
03:04
مناسب نہیں ہے
03:05
اس لئے سیتیم بچے کو گود میں لے آتی ہوں
03:08
شوہر نے جواب دیا جیسا چاہو کرو
03:11
کیا معلوم کہ اللہ تبارک و تعالی
03:13
اس کے ذریعے ہم پر رحمت نازل کر دے
03:15
حلیمہ سادیہ رضی اللہ عنہ
03:17
اسی وقت واپس بچے کے دادا کے پاس گئی
03:19
اور ان سے ان کے بچے کو مانگا
03:21
دادا نے بچے کی والدہ کے پاس
03:24
حلیمہ کو بھی دیا
03:25
حلیمہ نے جو بچہ کو دیکھا
03:27
تو وہ عام بچوں میں بہت زیادہ خوبصورت تھا
03:29
انہوں نے بچے کو گود میں لے کر
03:31
اسے پیار کیا
03:32
اور گود میں لیے اسے اپنی سواری کے پاس لیے
03:35
واپسی کا سفر شروع کیا
03:37
ابھی کچھ ہی دور چلے تھے
03:39
کہ ساری عورتوں کی آوازیں آئیں
03:40
ذرا آہستہ چلو
03:42
ہمارا بھی خیال کرو
03:44
اے حلیمہ کیا یہ وہی سواری نہیں تھی
03:45
جس پر تم شہر آئی تھی
03:46
اور جسے ایک قدم چلنا بھی مشکل لگ رہا تھا
03:49
حلیمہ صادیہ رضی اللہ تعالی نے جواب دیا
03:53
ہاں یہ وہی سواری ہے
03:54
جس کے لیے ایک قدم چلنا بھی مشکل لگ رہا تھا
03:57
یوں یہ لوگ اپنے علاقہ بنی سعاد میں واپس آ پہنچے
04:00
حلیمہ صادیہ رضی اللہ تعالی انہا کے شہر نے
04:03
جب اپنی اونٹنی کو دیکھا
04:04
تو اس کے تھن دودھ سے بھر ہوئے ہیں
04:06
انہوں نے اس کا دودھ دویا
04:07
اسے خود بھی پیا
04:15
مگر بارش نہ ہونے کی وجہ سے
04:18
ہر جگہ سوکھی پڑی تھی
04:19
نہ گئی سبزہ نہ گئی پانی کی ایک بوم تھی
04:22
جانوروں کو ٹھیک طرح سے چرہ نہ ملنے کی وجہ سے
04:25
وہ سالے کے سالے بیچارے لاغ روج رہے تھے
04:27
ان میں سے کوئی بھی ایک کترہ دودھ نہیں دے رہا تھا
04:31
مگر یہ کیا
04:31
لوگوں نے حیرہ سے دیکھا کہ حارس کی بکریاں بھی
04:34
انہی جانوروں کے ساتھ گئی تھی
04:36
اور انہی میدانوں میں گئی تھی
04:38
جہاں دوسرے جانور گئے تھے
04:40
لیکن دوسرے جانوروں کے برعکس
04:41
ان بکریوں کے تھن دودھ سے بھرے ہوئے تھے
04:44
پیٹ چارے اور پانی سے بھرے ہوئے تھے
04:46
یہ ایک دن نہیں ہوا
04:48
دوسرے دن بھی یہ ہی ہوا
04:49
آخر تیسے دن یہ لوگ ایک دوسرے سے بول پڑے
04:51
کہ تم اپنے جانوروں کو اسی جگہ کیوں نہیں بھیجتے
04:54
جہاں پر حضرت علیمہ سعادیہ
04:56
رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حارس کے جانور جاتے ہیں
04:58
مگر انہیں یہ معلوم نہیں تھا
05:01
کہ یہ چراغہ کا کمال نہیں ہے
05:02
یہ بچہ عام بچوں کی نسبت
05:04
اچھی صحت اور مضبو جسم کا مالک بھی تھا
05:07
نو ماہ میں ہی
05:08
بہت صاف گفتگو کرنے لگا تھا
05:10
مردم سامین
05:13
جب دو سال مکمل ہو گئے
05:15
تو بچے کو وہاں کے قائدے کے مطابق
05:17
حریمہ اور حارس اس کی والدہ کے پاس لے گئے
05:20
اور خواہے ظاہر کیے
05:21
کہ یہ بچہ کچھ اور عرصہ ہمارے ساتھ رہنے دیجئے
05:24
تاکہ شہر کی بیماریوں
05:25
اور وہاں بلاؤں سے محفوظ رہے سکے
05:27
دراصل دونوں میاں بیوی بچے سے محبت تو کرتے ہی تھے
05:31
ساتھ ہی اپنی سالی خوشحالی کا سبب
05:33
اس بچے کو سمجھتے تھے
05:34
بچے کی والدہ پہلے تو راضی نہیں ہوئی تھی
05:37
مگر بار بار اشراع کرنے پر وہ راضی ہوگی
05:39
اور وہ دونوں میاں بیوی بچے کو واپس لے کر
05:42
اپنے قبیلہ بنی ساتھ میں واپس آگئے
05:44
مگر کچھ ایسا واقعہ پیش آیا
05:46
کہ حلیمہ اور حارس ایک دم گھبر آگئے
05:48
انہوں نے فیصلہ کیا
05:50
کہ بچے کو جتنی جلدی ممکن ہو سکے
05:52
اس کی والدہ تک پہنچا دیے جائے
05:54
بچے کو ماں کے پاس لائے
05:56
تو حلیمہ نے بہانہ کر کے بچے کو والدہ کے پاس کرنا چاہا
05:59
لیکن انہیں اس بہانے سے تسلی نہ ہوئی پائی
06:01
اور اصل وجہ حلیمہ کو بتانی ہی پڑی
06:04
ابھی بچہ اپنی ماں
06:06
چچاؤں اور پھوپیوں کے درمیان رہ رہا تھا
06:09
چند سال بعد
06:10
والدہ کا سایہ بھی اٹھ گیا
06:12
اب دادہ اس کا اور بھی زیادہ خیار رکھنے لگے
06:15
اور ان کی محبت پہلے سے زیادہ بڑھ گئی تھی
06:18
مگر دادہ دن بدن کمزور ہو رہے تھے
06:21
اور جائیفی بھی بڑھ گئی تھی
06:22
اور یوں ایک دن دادہ بھی اپنے لالے پوتلے کو چھوڑ کر
06:25
اس دنیا سے ہمیشہ انکیلے چلے گئے
06:28
اب اس معظوم بچے کو اس کے چچا جان
06:31
اپنے بچوں سے زیادہ محبت کرنے لگے
06:33
چچا جان کی عاملی تو بہت تھوڑی تھی
06:36
وہ بکنیاں پال کر
06:37
وقت گزار کر
06:39
گزارہ کیا کرتے تھے
06:40
بچے کو بکنیوں کے نگرانی کے لیے ساتھ لے جاتے
06:43
اور یوں ننہ بچہ اب نو سال کا ہو گیا تھا
06:46
ایک دن صدا کروں کا ایک کافلہ شام جا رہا تھا
06:49
چچا اور ان کا یہ معصوم بھتیجہ بھی
06:51
اسی کافلے کے ساتھ چلے گئے
06:52
راستے میں جہاں کافلے کے کچھ لوگ
06:55
آرام کرنے لگے
06:56
ٹھیک اسی جگہ ایک عیسائی عبادتگاہ بھی تھی
06:59
جہاں ایک عیسائی عبادتگاہ کا نگران بھی موجود تھا
07:02
جسے راہب کہتے ہیں
07:03
جو ان تمام دستاویز کا محافظ بھی ہوتا تھا
07:06
جو نسل در نسل اس عبادتگاہ میں چلی آ رہی تھی
07:09
یہ راہب بھی ان دستاویز میں
07:11
اور ان کی بیان کی گئی باتوں سے بخوبی واقع تھا
07:14
اب جب یہ کافلہ
07:15
جس میں یہ دونوں بچچہ بھتیجہ بھی موجود تھے
07:18
عبادتگاہ سے ذرا فاصلے پر آ کر
07:19
ٹھہرے تو راہب نے کافلے پر ایک نظر ڈالی
07:22
اور ایک دم ہی چونک پڑا
07:23
کیونکہ جب وہ دور سے کافلے کو آتا دیکھ رہا تھا
07:26
تو اسے ایک بادل کا چھوٹا سا ٹھکڑا
07:29
اس کافلے کے اوپر سایا کی ہوا نظر آنے لگا
07:32
اس نے ماد اسے اتفاق سمجھا
07:34
مگر اب کافلہ بلکو روپ چکا تھا
07:36
اور مختلف درختوں کے سائے میں
07:38
کافلے کے لوگ آرام کر رہے تھے
07:40
ایسے میں ایک درخت کے اوپر
07:42
بادل کا ٹھکڑا بھی ٹھہر گیا تھا
07:44
یہ دیکھ کر راہب جو پہلے ہی
07:45
بڑی دلچسپی سے کافلے کو آتا دیکھ رہا تھا
07:48
اب ایک دم ہی چونک پڑا
07:49
اور پھر اس عیسائی راہب کے تجسس
07:52
نے مزید اس کو پکڑا جو کہ
07:53
اس کے ذن میں ایک تجویز بھی دے گیا
07:55
راہب نے کافلے والوں کو
07:57
کھانے کی دعوت پر بلائیا اور کہلوایا
08:00
میری خواہش ہے کہ تم میں سے
08:01
ایک جوان ایک بڑا یا غلام
08:03
ازاد میرے یہاں کھانے کیلئے آئے
08:05
سب کافلے والے دعوت میں شرکت کے لئے
08:08
عیسائی راہب کے ہاں چلے گئے
08:09
جیسے جیسے لوگ عباد گاہ کے اندر
08:12
داخل ہو رہے تھے عیسائی راہب
08:13
ہر ایک کے چہرے کو غور سے دیکھتا
08:15
لیکن جو بات وہ ان لوگوں میں
08:17
تلاش کرنا چاہ رہا تھا وہ اسے نہیں مل رہی تھی
08:19
غالباً تمام لوگ نہیں آئے تھے
08:22
راہب کو خیال آیا
08:23
میں نے کہا تھا کہ کسی کو چھوڑ کر مت آنا
08:25
راہب نے کافلے والوں سے کہا
08:27
کیا ایسا یہاں پہ کوئی موجود ہے
08:29
جو یہاں پہ نہ آیا ہو جسے تم نے پیچھے چھوڑ دیا ہو
08:31
تو لوگوں نے کہا
08:34
کہ ایک لڑکے کو جو ہم میں سب سے چھوٹا ہے
08:36
کافلے والوں نے جواب دیا
08:38
کہ اس کو ہم نے چھوڑ دیا ہے
08:39
اس کے ساتھ اس طرح کا سلوک نہ کرو اور اسے بلاؤ
08:42
اس کا یہاں آنا بہت ضروری ہے
08:44
راہب نے قدر نرازگی کا اظہار کیا
08:46
جس پر کافلے والوں کو شرمنگی کا احساس ہوا
08:49
اور وہ لڑکے کو دعوت میں بھلا لائے
08:51
لڑکے کے چہرے پر ایک نظر ڈال کر
08:53
راہب کو اسی
08:54
جو اس نے تلاش کرنا تھا وہ اس کو مل گیا
08:57
کھانے کا سلسلہ شروع ہوا
08:58
راہب لڑکے کے چہرے کا جائزہ لے رہا تھا
09:01
کھانے کا سلسلہ ختم ہوا
09:03
تو راہب کم عمر میمان کے پاس بیٹھ گیا
09:05
اور مختلف سوالات کرتا رہا
09:07
نو عمر لڑکا
09:09
بڑے مناسب اور صاحب گوئی سے جواب دیتا رہا
09:11
اور کسی قسم کی جھجک
09:13
محسوس نہ کی
09:14
اس نے اس کے بعد گانے
09:16
اس نے اس کے بعد کندے سے اتا کر
09:21
پیٹ دیکھنی کی خواہش کی
09:22
اسے بچوں کی باتوں سے یقین تو آ گئے تھا
09:25
مگر مطمئن ہونا چاہتا تھا
09:27
بچے کی پیٹ پر نشان دیکھنے کے بعد
09:29
راہب نے اس کے چچا سے سوال کیا
09:31
بچے سے تمہارا کیا رشتہ ہے
09:33
چچا نے
09:34
چونکہ اپنی اولاد سے بھی بڑھ کر اس کی پرورش کی تھی
09:37
اس لئے اس نے جواب دی یہ میرا بیٹا ہے
09:39
یہ تمہارا بیٹا نہیں ہے
09:41
راہب نے پورے یقین سے کہا
09:43
یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ اس کا باپ زندہ ہو
09:45
یہ میرے بھائی کا بیٹا ہے چچا نے جواب دیا
09:47
پھر اس کا باپ کہاں گیا
09:49
راہب نے ایک اور سوال چچا سے کیا
09:51
وہ انتقال فرما گئے تھے
09:53
جب اس کے پیداشت نہیں ہوئی تھی
09:55
یہ بالکل سچ ہے
09:56
راہب نے فوراں تصدیق کی
09:58
اپنے بھائی کے بیٹے کو فوراں اپنے ملک سے دور لے جاؤ
10:01
اور یہودیوں سے بچا کر رکھو
10:03
میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں
10:05
کہ اگر وہ اسے دیکھ لیں گے
10:07
اور جو کچھ میرے علم میں ہے وہ بھی جان لیں
10:09
تو اس کو نقصان پہنچ سکتا ہے
10:11
تمہارے بھائی کے اس بیٹے کے لئے قدرت نے
10:13
اپنے خزانے میں بڑی عظمت سمال کر رکھی ہوئی ہے
10:15
راہب نے اپنی تعلیمات کے مطابق
10:18
صاحب صاحب تمام باتیں چچا جان کو بتائیں
10:20
پھر وہ وقت بھی آیا
10:22
جب اس لڑکے کو اللہ تبارک پتلا نے
10:24
اپنے آخی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیثے سے منتخب کیا
10:28
جی ہاں
10:29
مطم صامی یہ تمام باتیں ہم بیان کر رہے تھے
10:32
جس میں ایک بچے کے بارے میں ہم بات کر رہے تھے
10:35
جس کو حرد حلیم صادی رضی اللہ تعالیٰ انہ
10:37
یتیم بچہ سمجھ کر اپنے پاس لے جئی تھی
10:39
جب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:42
ہمارے پہلے نبی تھے
10:44
جنہوں نے اپنی تمام زندگی
10:45
اس فرض کو انجام دینے میں لگا دی
10:46
جس کے لئے اللہ تبارک پتلا نے انہیں بھیجا تھا
10:49
اور اب یہ ذمہ داری ہمارے قدم پر موجود ہے
10:51
کہ ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:54
کے اس مشن کو آگے بڑھانا
10:55
اور آگے پھیلانا ہے
10:57
مطم صامین
10:58
ماہ ربی اللہ وال کا مبارک مہینہ شروع ہو چکا ہے
11:01
زیادہ سے زیادہ اس مہینے میں
11:02
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صیرت کو پڑھیں
11:06
سمجھنے کی کوشش کریں
11:07
آمین
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
7:01
|
Up next
Seerat_Hazrat_Bilal_Habshi_R.A_Life_Story___A_chapter_of_Bilal_s_life#حضرت_بلال_کی_زندگی_کا_ایک_باب(0)
haroon rasheed
17 hours ago
11:24
Qustuntunia_ki_Fatah_Conquest_of_Constantinople_Sultan__Fatih_Narrative_of_the_Conquest_of_Damascus(0)
haroon rasheed
17 hours ago
4:44
Last_Sermon_Of_Holy_Prophet_Muhammad__SAW____Untold_Truth_About_Last_Sermon_Of_Prophet_Muhammad(0)
haroon rasheed
1 week ago
8:20
hazrat_ibraheem_biography____Prophet_Ibrahim__AS___Prophet_Stories_In_Urdu_by_HAROON(0)
haroon rasheed
4 weeks ago
5:05
Prophet_Stories_In_Urdu___Prophet_Dawood__AS__Story___ISLAMIC____Quran_Stories_In_Urdu__BY_HAROON(0)
haroon rasheed
5 days ago
3:49
hazrat_shoiab_story__Prophet_Shuaib__AS____Stories_Of_The_Prophets___Quran_Stories_by_HAROON_in_urdu(0)
haroon rasheed
3 weeks ago
3:09
Prophet_Stories_In_Urdu___Prophet_Lut__AS__Story___Quran_Stories_In_Urdu_by_HAROON_IN_URDU(0)
haroon rasheed
17 hours ago
8:20
prophet_ky_bachpan_ka_waqia_Childhood_incident_of_Holy_Prophet_حضور_اکرم_کے_بچپن_کا_واقعہ_by_HAROON(0)
haroon rasheed
3 weeks ago
1:55
Hazoor_Nabi_kareem_SAW_ki_tijarat_ka_khoobsarat_waqia_The_incident_of_the_trade_of_the_Holy_Prophet(0)
haroon rasheed
6 weeks ago
7:06
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_When_Muhammad_bin_Qasim_faced_Saleh_and_he_lost_by_urdu_HWH_03(0)
haroon rasheed
6 weeks ago
10:01
Hazrat_Musa_s_advice_to_Pharaoh_حضرت_موسیٰ_کی_فرعون_کو_نصیحت_islamic_advice_in_islam_by_HAROON(0)
haroon rasheed
3 weeks ago
11:20
Prophet_Hazrat_IBRAHIM__A.S___Aur_But_Torany_Ka_Waqya_Hazrat_Ibrahim_as___Islamic_Stories(0)
haroon rasheed
5 days ago
9:36
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_Muslims_rejoice_after_the_victory_of_the_Devil_@uhhh_ep_07(0)
haroon rasheed
1 week ago
4:29
Seerat_Umme_kulsoom_bint_Muhammad_R.A___Daughter_of_Prophet_Muhammad_ﷺ___Seerat-unNabi_inspire_women(0)
haroon rasheed
6 weeks ago
4:15
Hazrat_Suleman_aur_malika_Bilqees__waqia___Prophet_Sulaiman_and_queen_Sheba_in_Urdu_hindi_by_HAROON(0)
haroon rasheed
4 weeks ago
8:45
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_When_Muhammad_bin_Qasim_s_army_went_to_the_battlefield_@UHH_05(0)
haroon rasheed
6 weeks ago
6:48
Hazrat_ILYAS__Story_in_urdu___Story_of_Prophet_Ilyas_in_Urdu__Qasas_ul_anbiya_حضرت_الیاس_علیہ_السلام(0)
haroon rasheed
4 weeks ago
22:53
Hazrat_Ibraheem_AS_Ka_Khwab_Aur_Qurbani_!_Dream_Of_Prophet_Ibraheem_AS_in_Urdu_Hind_by_urdu_history(0)
haroon rasheed
4 weeks ago
7:13
Muhammad_Bin_qasim_life_story__When_Muhammad_bin_Qasim_was_sent_to_the_front_of_the_exercise_by@_UHH(0)
haroon rasheed
1 week ago
9:33
Muhammad_Bin_qasim_life_story_in_Urdu_When_the_Muslim_army_came_face_to_face_at_Debal_@UHH_EP_06(0)
haroon rasheed
6 weeks ago
3:37
Muhammad_Bin_qasim_life_story_i_When_Muhammad_bin_Qasim_was_martyred_by_@haroontv906(0)
haroon rasheed
1 week ago
9:36
Muhammad_Bin_qasim__story__What_was_the_condition_of_the_people_when_Muhammad_bin_Qasim_left_Sindh_(0)
haroon rasheed
6 weeks ago
6:00
Muhammad_ﷺ_Ki_Qurbani__Sacrifices__The_process_of_prophet_PBUH__sacrifice_آپ_ﷺ_کی_قربانی_کا_عمل(0)
haroon rasheed
1 week ago
0:41
qurbani_ki_asal_haqeeqat_What_is_the_true_nature_of_sacrifice__What_is_the_true_nature_of_sacrifice_(0)
haroon rasheed
17 hours ago
2:31
Noah_s_ark_came_to_a_halt_on_Mount_Judi_حضرت_نوح_کی_کشتی_جودی_پہاڑ_پہ_جا_کے_رک_گئی(0)
haroon rasheed
5 days ago
Be the first to comment