Skip to playerSkip to main content
  • 17 hours ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02موتم سامین حضرت زید بن ارکم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
00:05کہ صحابہ نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:08قربانی کی اصل حقیقت کیا ہے
00:09آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:11تمہارے نسبی یا روحانی باب ابراہیم علیہ السلام کا یہ طریقہ ہے
00:16یہ قربانی کتنی بڑی رحمت ہے
00:19کہ بقری ہو یا کوئی اور بڑا جامر ہو
00:21اس کی قربانی کرنے سے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بے شمار
00:26پیروکار ہم ان میں شمار ہوتے ہیں
00:29جنہوں نے اپنے اس پیارے اکلوتے بیٹے کو قربان کی
00:32اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
00:34جو کہ بڑے بڑاپے میں ان کی بڑی تمناوں کے بعد ان کو نصیب ہوا تھا
00:38اس سے بڑھ کر قربانی کی اور کیا فضیلت ہوگی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended