Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ذکر کرنا
00:01تسبیح کرنا
00:03وہاں وہ اوچھے آواق
00:05بہت اوچھے
00:06مومن کو جتنی زندگی مل جائے
00:08ظاہر ہے کہ اس میں یہ نیک عمل کرے گا
00:12اس لئے مومن کے لئے یہ زندگی
00:14جو ایمان کی حالت میں ہو
00:16اخلاص کی حالت میں ہو
00:17جتنی لمبی سے لمبی ہوتی جائے
00:20غلیمت ہے
00:20حضرت عبداللہ
00:24ابن شدد
00:25رضی اللہ معلوس سے روایت ہے
00:28فرماتے ہیں
00:30کہ اننفرمی بنی عزرہ
00:32سلاسہ
00:33اطول نبی صلی اللہ علیہ وسلم
00:36فأسلمو
00:37طبیلہ بنی
00:39عزرہ میں سے تین آدمی
00:43رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:45کی شدمت میں حاضر ہوئے
00:46اور اسلام اللہ
00:48حسنباد ہو گئے
00:50اور فیلم نے ارادہ کیا
00:52کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
00:54کی پدوت میں تیام کہے
00:57ظاہرے کے
01:00آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:02کی شدمت میں
01:03تیامت کرنے کا
01:05مطلع یہ ہوتا تھا
01:09کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:11سے دین سیکھیں
01:12اور
01:14اسلام کی اخکامات سیکھیں
01:16آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:18نے
01:19صحابہ سے کہا
01:20کہ انہوں مسلم
01:22مسافروں کی خبرگیری
01:25میری طرف سے کون
01:28اپنے ذکنے لے سکتا ہے
01:30ابھی جو نئے مسلمان ہوئے ہیں
01:33تو ان کی خبرگیری کی
01:35ذمہ داری میری طلط سے
01:36یعنی میرا نائٹ بن کے
01:38کون لے سکتا ہے
01:40کون ان کی
01:41خبرگیری کرے گا
01:43ان کی کفالت کرے گا
01:44ان کی ذمہ داری
01:45حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
01:49نے عرض کیا
01:50میں اپنے ذکنے لیتا ہوں
01:52میں اپنے ذکنے لیتا ہوں
01:55چنانچہ یہ تینوں
01:56حضرت طلحہ کے پاس
01:58لہنے لگے
01:59اسی دوران
02:01اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
02:03نے ایک لشکر
02:04کسی جگہ
02:06کے لئے ربانہ فرمایا
02:08تو ان
02:09تین ساتھیوں میں سے ایک دو
02:12اس لشکر میں چلے گئے
02:14یعنی یہ جو لشکر تھا
02:16اللہ کے راستے میں
02:18جہاد کے لئے
02:19روانہ ہوا
02:20تو وہ جو تین نو مسلم تھے
02:22ان میں سے ایک
02:23اس مشکر میں
02:24چلائی گیا
02:25اور وہ شہیر ہو گیا
02:27وہ شہیر ہو گیا
02:29پھر آت صلی اللہ علیہ وسلم
02:31نے ایک اور لشکر
02:33دبانہ فرمایا
02:34تو ان تین میں سے
02:36ایک دوسرے ساتھی
02:37وہ بھی چلے گئے
02:39پر وہ بھی جا کر
02:40شہیر ہو گئے
02:41پھر کچھ دنوں
02:43کے بار
02:44ان میں سے لئے تیسے
02:45باقی بچے تھے
02:46ان کا اندقال
02:48بستر پر ہی ہو گیا
02:49بستر پر
02:50اس حدیث شریف کی
02:52جو رابی ہے
02:53میں ریوائل کرنے والے
02:55عجد عبداللہ
02:56ابن شہداد
02:56رضی اللہ عنہ
02:57وہ کہتے ہیں
02:59کہ حضرت تلہا
03:02رضی اللہ عنہ
03:02نے ذکر کیا
03:04کہ میں نے خواب میں
03:06ان تینوں ساتھیوں کو
03:07جنت میں لیکھا
03:10اور یہ دیکھا
03:13کہ جو ساہن ست سے آخر میں
03:15اپنے بستب پر
03:18طبعی موٹ مرے
03:19وہ ست سے آگے ہیں
03:21وہ ست سے آگے ہیں
03:23اور ان کے قریب ان کے وہ ساتھی ہیں
03:26جو دوسرے نمبر پر شہیر ہوئے تھے
03:29اور ان کے قریب ان کے وہ ساتھی ہیں
03:33جو پہلے شہیر ہوئے تھے
03:36اس خواب سے میرے دل میں
03:38شبہ اور خرجان پیدا ہوا
03:41کیونکہ
03:43فرمات پر ان کا خیال یہ تھانے سے
03:46ہمارا بھی دو خیال ابھی یہی بنا
03:48کہ سب سے پہلے جو ہے نا
03:50بڑا دھر تلو پیسکا ہونا چاہیے
03:52کہ سب سے پہلے شہیر ہوا
03:53پھر اس کے بعد دوسرے نمبر پر جو شہیر ہوا
03:57اور جو اپنے بستر پر
03:59تب ہی موت مرا
04:00وہ تو تیسرے نمبر بھی ہونا چاہیے
04:02لیکن یہ موبلہ بلکل رٹے
04:04بستر پر تب ہی موت
04:06والا سب سے آگے ہے
04:09دوسرے نمبر والا دوسرے نمبر پر
04:11اور وہ جو پہلے نمبر
04:13جو سب سے پہلے شہیر ہوئے تھے
04:16وہ دوسرے کے
04:17بادواری دل جنے ہیں
04:19تو ان کو یہ خلجان
04:21وہ شبہ ہوا
04:22تو سامر اللہ تعالی علیہ مجبعین
04:26کے یہ مزا اس طرح تبیر تھی
04:28کہ جب انہ کوئی
04:30اس طرح کا شبہ ہوتا تھا
04:32تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:34کے پاس آتے
04:35اور آپ کے سامنے
04:37اپنی بات کو رکھتے
04:39پھر آپ صلی اللہ علیہ ملک کو
04:40تدیج جواب دیتے
04:42چولہ چھے
04:43حضرت علیہ رضی اللہ عنہ نے
04:46جین آکے
04:49اپنے اس تاثر
04:51اپنے اس خواب
04:52کا ذکر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا
04:55آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:57ارشاد فرمایا
04:58ان سے یہ فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے
05:01کہ اس میں تم کو کیا بات
05:03اوپری اور غلط مانو ہوتی
05:05یعنی تم نے کونسی بات عجیب لگی ہے
05:07یا اوپری لگی ہے
05:09یعنی مطلب یہ ہے
05:11کہ تم نے
05:11یعنی جو درجات پر
05:13تو ترتیب اس میں دیکھی ہے
05:15ہوئی ہونا چاہیے
05:16جو تیسرا ساتھی ہے
05:18اپنے دو ساتھیوں کی شہادت کے بعد بھی
05:20کچھ عرصہ زنہ رہا
05:22نمازیں پڑھتا رہا
05:23اللہ کا ذکر کرتا رہا
05:26اسی کو سب سے آئے اور بلندتر ہونے چاہیے
05:28کیونکہ
05:29اللہ تعالیٰ کے نظیب
05:31اس مومن سے
05:33کوئی افضل نہیں
05:34اس مومن سے کوئی افضل نہیں
05:37جس کو ایمان اور اسلام کے ساتھ
05:40لمبی عمر ملے
05:41ایمان اور اسلام کے ساتھ
05:44لمبی عمر ملے
05:45جس پہ وہ اللہ تعالیٰ کی تسبیح
05:48یعنی سبحان اللہ کا ذکر
05:50تکبیر
05:51اللہ اتبر کا ذکر تحلیم
05:53لا الہ الا اللہ کا ذکر کر
05:55یہ جو حدیث ابھی
05:58جس کا مقوم میں نے آپ بیان کیا
06:00اور اس سے پہلے
06:01جو کل کے درس میں
06:02آپ کے سامنے جو حدیث بیانوی
06:04تشریف بیان ہوئی تھی
06:05اگر اللہ تعالیٰ سمجھ دے
06:08تو ان دونوں حدیثوں میں
06:09ان جذباتی اور باتونی
06:12لوگوں کے لئے بڑا سبق ہے
06:14جو
06:15جہاد اور شہادت کی صرف باتوں
06:18اور جوٹی تمناوں میں
06:20اپنا وقت گزارتے ہیں
06:22حالانکہ جہاد
06:23اور شہادت کا کوئی میدان
06:25ان کے سامنے نہیں ہوتا
06:27ابھی ہے نہیں
06:28یہ دعوے بڑے کریں گے
06:30دعوے بڑے کریں گے
06:31اور نماز
06:32روزہ
06:33ذکر و تلاوت وغیرہ
06:34اعمال خیر کے ذریعے
06:36اعلیٰ سے اعلیٰ دینی ترقیوں کا
06:38جو موقع
06:39اللہ تعالیٰ کی طرح سے
06:41ان کو ہر وقت
06:42ملا ہوا ہے
06:43وہ اس کی قدم نہیں کرتے
06:44اور
06:45ان چیزوں کو معمولی
06:47اور ادنا درجہ کی جیرے
06:49سمجھ کر
06:50ان سے فائدہ نہیں اٹھاتے
06:51بلکہ بعض اوقات تو
06:53یہ ان کا اعمال خیر کو
06:56تنز کا نشانہ بنا کر
06:58اپنی آخرت کو خراف کرتے
07:00اس لیے
07:02مومن کو کسی حال کے اندر رہے
07:04اللہ نے ایمان کی حالت
07:06بجب زندگی دی ہے
07:07کہ اس کو ان اعمال خیر کی
07:10جی قرر کرنے چاہیے
07:12ہاں
07:13جہاد کا موقع جب آئے
07:14جی شہادت کردی
07:16بھی اسے تیار رہنا چاہیے
07:17کل کے دس میں
07:18جو غلاب کے سامنے آیا تھا
07:20کہ جو بارہ میں ساتھی
07:22آپ کو نے بستر پر ان کا انتقال ہوا
07:24تو شہادت کا مقام
07:26تو ان کو منہ یہ گیا کیوں
07:27اس لیے کہ نیت کیا تھی ان کی
07:29کہ میدان میں کیا ہے
07:30مجھے شہادت مرے
07:32اللہ کے راستے میں
07:33تو اس نیت کی وجہ سے
07:35وہ مقام بھی ان کو ملا
07:36اور مزید جہوں کو زندگی ملی
07:38اس زندگی میں انہیں
07:40نیک عمل جو کیے
07:41انہیں نیک عمل کی وجہ سے
07:43ان کے درجات میں مزید
07:45اضافہ ہوا
07:46نورف اپنے اللہ رب العالمین
07:48انہاجیز کو سمجھنے کی توفیق نصیب فرمائے
07:51اسلام کی نعمت کے قدر کرنے کی توفیق نصیب فرمائے
07:55اور بھرپور
07:56اخلاص کے ساتھ
07:57دھیان کے ساتھ
07:59ذوک اور شوق کے ساتھ
08:00نماز روزہ
08:02ذکر اذکار
08:03اور تصویحات کے قمام کرنے کی توفیق اطافہ
08:06اللہ رحمت اکر
Be the first to comment
Add your comment

Recommended