00:00حضرت نحب شاہ کی مکمل تفصیل حضرت زفرتار کی تقریر
00:05حضرت نحب شاہ کی مکمل تفصیل حضرت زفرتار کی تقریر
00:10جب قریش کا ظلم و ستم حد سے بڑھ گیا تو رسول اکرم نے اپنے صحابہ کرام کو اجازت دی کہ جو کوئی حضرت کرنا چاہے حب شاہ
00:22جسے آج کل ایتھوٹیا کہتے ہیں کی طرف حضرت کر جائے کیونکہ وہاں کا بادشاہ جس کا لقب نجاشی تھا
00:30عیسائی تھا اور بہت انصاف پسند تھا وہ اپنے مک میں کسی پر ظلم نہیں ہونے دیتا تھا
00:37پہلی مرتبہ جن مسلمانوں نے حب شاہ کی طرف حضرت کی ان کی تعداد سولہ تھی جن میں بارہ مرد اور چار عورتیں تھی
00:47ان مہاجرین میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی حضرت رقیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:55اور ان کے شوہر حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی شامل تھے
01:00قریش کی لوگوں کو حجرت کا حال معلوم ہوا تو انہوں نے مہاجروں کو گرفتار کرنے کے لیے ان کا پیچھا کیا
01:09مگر وہ اس میں ناکام رہے
01:11کچھ عرصے کے بعد حب شاہ نے مہاجر مسلمانوں کو یہ خبر ملی کہ قریش مکہ کی اکثریت مسلمان ہو گئی ہے
01:20انہیں خیال ہوا کہ اب مکہ میں امن ہو گیا ہوگا
01:24اس لیے یہ مہاجر واپس آگئے مدر یہاں آ کر دیکھا
01:27تو حالات پہلے سے خراب تھے
01:30رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر مسلمانوں کو واپس چلے جانے کی اجازت دے دی
01:37اس دفعہ تراسی مسلمانوں نے جن میں گیارہ قریشی خواتین بھی تھی
01:42حب شاہ کو حضرت کی اسم حضرت جفر
01:45تیار رضی اللہ تعالی عنہ بھی تھے
01:49ان کو حضرت نے نجاشی کے نام کا ایک خط دیا تھا
01:53مسلمان حب شاہ میں امن اسکون سے رہنے لگے
01:57لیکن قریش مکہ کو یہ بات گوارا نہیں تھی
02:01انہوں نے مہاجرین کو حب شاہ سے واپس لانے کے لیے
02:06دو افراد عبداللہ بن ربیہ اور عمرو بن علاس پر
02:10مشتمل ایک سفارت تحفے توائف دے کر
02:13شان حب شاہ کی خدمت میں بھیجے
02:15انہوں نے بادشاہ اور درباریوں کو
02:19اپنے تحائف اور چرب زبانی سے متاثر کرنے میں
02:23کوئی کسر تھا نہ رکھی
02:24اور بادشاہ سے یہ کہا کہ یہ ہمارے لونڈی غلام بددین ہو کر
02:29یہاں پناہ گزین ہو گئے ہیں
02:31ان کو ہمارے حوالے کیا جائے
02:34مگر نیک دل بادشاہ نے کہا
02:36کہ مناسب ہے کہ ان کی بات بھی سن لی جائے
02:40چمانچے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہو کو بلائے گیا
02:44حضرت زفر تیار رضی اللہ تعالیٰ عنہو نے
02:47اس موقع پر مسلمانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے
02:51جو تقریر کی وہ اسلام کی بہترین تصویر پیش کرتی ہے
02:55یہ بادشاہ ہم لوگ ایک جاہل قوم تھے
02:59بدھ پوچھتے تھے
03:01مردار کھاتے تھے
03:03بدکاریاں کرتے تھے
03:05ہمسائیوں کو ستاتے تھے
03:07بھائی بھائی پر ظلم کرتا تھا
03:10کوئی لوگ کمزوروں کو کھا جاتے تھے
03:12اسی اسنا میں ہمیں ایک شخص پیدا ہوا
03:15جس کی شرافت و صداقت اور دیانت سے
03:18ہم لوگ پہلے سے واقف تھے
03:21اس نے ہم کو اسلام کی دعوت دی اور یہ سکھلایا
03:25کہ ہم پتروں کو پوچھنا چھوڑ دیں
03:28سچ بولے خون ریزی سے باز آئیں
03:30یتیموں کا مال نہ کھائے
03:32ہمسائیوں کو آرام سے رہنے دیں
03:34نماز پڑھیں
03:36روزے رکھی
03:37زکاة دیں
03:39ہم اس پر ایمان لائے شرک اور بت پرستی چھوڑ دیں
03:43تمام عمال بچ سے باز آئے
03:46اس جرم پر ہماری قوم ہماری دشمن ہو گئی
03:49اور ہم کو مجبور کرتی ہے
03:51کہ اس گمراہی میں واپس آ جائے
03:53سین تقریب سے شاہ حبش
03:57اس قدر متاثر ہوا
03:58کہ اس نے صحابہ کرام کو واپس کرنے سے انکار کر دیا
04:02اگلے روز یہ سفارت دوبارہ نجاشی کے دربار میں پیش ہوئی
04:07اور مسلمانوں پر یہ اعظام آئیت کیا
04:10کہ مسلمان حضرت عیسیٰ کے منکر ہیں
04:13مسلمانوں کی طرف سے
04:15حضرت جفر تیار رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے
04:18سورہ مریم کی وہ آیات جن نے یہ بتایا گیا
04:21کہ عیسیٰ علیہ السلام روح اللہ اکلمتہ ہیں
04:25جنہیں اللہ تعالیٰ نے پاک دامن
04:27حضرت مریم کو انعیت فرمایا تھا
04:31اس جواب سے نجاشی نہ صرف مطمئن ہو گیا
04:36بلکہ اس نے ایک تنکہ اٹھا کر کہا
04:38تھی بخدا تم نے جو کچھ کہا ہے
04:41عیسیٰ علیہ السلام اس تنکے کے برابر بھی زیادہ نہیں
05:08عیسیٰ علیہ السلام روح اللہ تعالی نہیں
05:14عیسیٰ علیہ السلام والمأنم
05:19بلکہتر اچstream
05:20جلس statements
Comments