- 4 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan
- #aryqtv
Istaqbal e Ramzan | ARY Qtv
Watch Shan e Ramzan 2026 || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Syed Salman Gul Noorani
Guest: Mufti Sohail Raza Amjadi, Mufti Ahsan Naveed Niazi, Dr. Muhammad Ahmed Qadri, Mehmood ul Hassan Ashrafi, Master Sumair, Muhammad Ali Soharwardi
#ShaneRamzan #ramzan #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Syed Salman Gul Noorani
Guest: Mufti Sohail Raza Amjadi, Mufti Ahsan Naveed Niazi, Dr. Muhammad Ahmed Qadri, Mehmood ul Hassan Ashrafi, Master Sumair, Muhammad Ali Soharwardi
#ShaneRamzan #ramzan #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:11Aamad-e-Lamzad
00:14Aamad-e-Lamzad
00:16Aamad-e-Lamzad
00:19Aamad-e-Lamzad
00:27Bismillahirrahmanirrahim
00:28السلام علیکم ناظرین پورے عالم اسلام کو میری یعنی سید سلمان گل کی جانب سے رمضان مبارک کی بہت بہت
00:35مبارک ہو
00:35شورِ مہِ نو سن کر تجھتک میں دوان آیا ساقی میں تیرے صدقِ مائدِ رمضان آیا
00:42رمضان مبارک پورے عالم اسلام کو جگمگار آیا اور اپنے نور سے اپنی برکتوں سے اپنی رحمتوں سے لوگوں کو
00:49سہراب کر رہا ہے
00:50تشنا لب سہراب ہو جاتے ہیں جب ماہِ رمضان مبارک آتا ہے
00:54ماہِ سیام اللہ کا مہینہ ہے اچھا ایک وہ اللہ کی جانب سے بھیجا ہوا توفہ اور مہمان بھی ہے
01:01اچھا مہمان یہ ایسا مہمان ہے جو ہماری مہمان نوازی کے لئے آیا
01:06اگر ہم بیمار ہیں تو ہماری تمارداری کے لئے آیا
01:08یہ ہمیں فیزیکلی اور سپریچولی فٹ کرنے آیا ہے
01:12اگر ہم انفٹ ہیں انبیلنس ہیں تو یہ ہمیں بیلنس کرنے آیا ہے
01:15یہ مہینہ یہ مہمان ہماری اتنی قدر کرتا ہے
01:19کہ جتنی ہم اس کی قدر شاید کری نہیں پائے کبھی
01:22اس سال عظم کریں
01:24کہ ہم اس مہینے کی ایسی قدر کریں
01:26اللہ کے اس مہمان کی
01:27ہم خاطرداری کریں اور ایسی کریں
01:29اس کے جتنے لوازمات ہیں
01:31اس کے جتنے روحانی معاملات ہیں
01:33اس میں پیش پیش رہیں
01:34ثابت قدم رہیں
01:36ہمارے قدم ڈگمگائے نہیں
01:37یہ تیس دن جو آتے ہیں
01:39یہ تین سو پیتیس دن کی
01:42ٹرانسپیرنسی کرنے آتے ہیں
01:43یہ ہماری انٹرنل ٹرانسپیرنسی
01:45ایکسٹرنل ٹرانسپیرنسی
01:46یہ تیس دن میں گیارہ مہینے کی جو گرد
01:49ہمارے اوپر ہمارے وجود پر جم گئی ہے
01:50وہ سب دھل جائے گی
01:52اور ہم شفاف ہو جائیں گے
01:54تو اللہ ہمیں پاک صاف کرنے کے لیے
01:56توفہ این آیت فرماتا ہے
01:57آئیں مل کر اس کی قدر کریں
01:59اس کا استقبال کریں
02:00اور کل سے بس آپ نیت کر لیں
02:03کہ کل سے ہم ہوں گے
02:05ہمارا رب ہوگا
02:06انشاءاللہ بندگی کے تقاضے ہم نبھائیں گے
02:09ہمارے ساتھ ملک پاکستان ہی نہیں
02:11بلکہ عالم اسلام کی ممتاز
02:12محترم اور مقبول خاص و عام شخصیات
02:16میرے داہم آئے بیٹھی ہیں
02:17پہلے حضرات علماء
02:18ہمارے ساتھ تشریف فرمائیں
02:19میرے آپ کے ہر دل عزیز
02:23جناب مفتی محمد سویل رضا
02:25امجدی صاحب
02:26السلام علیکم ورحمت اللہ
02:27وعلیکم السلام ورحمت اللہ
02:30جی میری جانب سے
02:33تمام دیکھنے والوں کو
02:34سننے والوں کو
02:35اور یہاں جتنے
02:37حضرات علماء کرام تشریف فرما ہیں
02:40نادخواں حضرات اور سلمان بھائی
02:41آپ کو سب کو
02:42ہم سب کی جانب سے
02:44بہت ماہ رمضان کی مبارک بات ہو
02:46کیا بات ہے
02:47اور ہوار ساتھ تشریف فرما ہے
02:49اے آر وی کیو ٹی بی پر
02:50آپ ملاحظہ فرماتے ہیں
02:51پیرلل کئی برس سے
02:53دینِ مطین کی خدمت کر رہے ہیں
02:55ایکسپرٹیز ہیں ما شاءاللہ
02:56ہر سوال کا ایک سٹمپور جواب دیتے ہیں
02:58مفتی حسن نوید نیازی صاحب
03:00حضرت السلام علیکم ورحمت اللہ
03:01وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:04قبلہ رمضان کی مبارک بات دے دی
03:05جی تمام عالم اسلام کو
03:07اے آر وی کیو ٹی وی کی وساطت سے
03:09ہماری طرف سے
03:10ماہ رمضان کی آمد مبارک ہو
03:12کیا بات ہے
03:13اور آپ کے
03:14بلکل
03:15اقب میں
03:16بلکہ برابر میں تشریف فرمائیں
03:18ہمارے آپ کے
03:19ہر دل عزیز سکولر
03:21جب بولتے ہیں
03:22تو ایسے پھول جھڑتے ہیں
03:23ماشاءاللہ
03:24ایسے ایسے نکات
03:25ایسا منفرد لب و لہجہ آپ کا
03:27دنیا بھر میں لوگ
03:28اپنے پرستار
03:29اپنے چھوڑے ہیں
03:29اپنے کلام سے
03:31اور اپنے
03:32اپنے دیئے ہوئے
03:33ظاہر نکات سے
03:34اور اپنے دیئے ہوئے
03:35اور ایک روشن دماغ
03:36ایک شعور سے
03:37ہمیشہ اویر کیا
03:39ہمیشہ نئی بات کی
03:40اور ہمیشہ نئے انداز سے کی
03:41جناب پروفیسر ڈاکٹر
03:42محمد احمد قادری صاحب
03:44تشریف فرمائے
03:44السلام علیکم ورحمت اللہ
03:45وآلیکم السلام
03:46ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:48حضرت رمضان مبارک
03:49اور آپ بھی مبارک بات دے
03:50میں اپنے بہن بھائیوں سے
03:52ایک بات ارز کرنا چاہوں گا
03:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:55رمضان صرف ایک مہینہ نہیں ہے
03:58بلکہ
03:59اس مہینے کو
04:00دل میں بسا کر
04:00اس کے خوشبو کو ساتھ رکھ کر
04:02وہاں جائیے جہاں
04:04رب
04:05اپنے عرش کے نیچے
04:07زسترخان پر آپ کا انتظار کر رہا ہے
04:09سبحان اللہ
04:09بھولیے گا مت
04:10ایک پل کے لیے بھی
04:12مبارک بات صرف میری کیا
04:14یہ سارے علماء اکرام
04:16اور جتنے بھی ناتخوان حضرات
04:18اور مارے سیئے صاحب
04:19اور اس
04:20خوبصورت سیٹ کے پس منظر میں
04:22اور حاجی
04:25عبدالرعوب بھائی ہمارے
04:26اور تمام احباب
04:28ان سب کی طرف سے آپ کو مبارک بات
04:30اس لیے دینے چاہتا ہوں
04:30کہ آپ وہ لوگ ہیں
04:32جنہوں نے اپنے قلوب کو
04:34رمضان سے مزین کیا ہوا ہے
04:36اور اسی پیغام کو بڑھا رہے ہیں
04:37بہت بہت مبارک بات
04:38کیا بات ہے سر
04:40جزاک اللہ
04:40آپ علماء کا بہت شکریہ
04:42آپ تشریف لاتے ہیں
04:42ہمارا مان بڑھ جاتا ہے
04:43میں نے چاہا کہ آپ کی جانب سے
04:45ہمارے سنہ خانوں کی
04:46میری حمزب کی نمائندگی
04:47اور آپ کی جانب سے
04:48مبارک بات
04:48عوام اور خواست تک پہنچ جائے
04:50میرے الحمدللہ
04:52رائٹ ہینڈ پہ تشریف فرمائیں
04:53میرے آپ کے حردل عزیز
04:55پوری دنیا میں
04:55ما شاء اللہ
04:56طول و عرض میں
04:57بردہ شریف ان کی آواز میں
04:59سنا پڑھا جاتا ہے
05:00لوگ لب ہلاتے ہیں
05:01اور ان کے ساتھ گنگناتے ہیں
05:03اور ہم دنیا بھر میں جب جاتے ہیں
05:05تو ہم دیکھتے ہیں
05:05کہ بردہ شریف کی کیا برکات
05:07اللہ نے اس شخصیت کو عطا فرمائی
05:09جناب الحاج
05:10محمود الحسن اشرفی
05:11تشریف فرمائے
05:12سلام علیکم ورحمت اللہ
05:14ورکاتو
05:14اپنی جانب سے
05:15ایر و ایکیوٹی
05:16کی جانب سے
05:17تمام عالم اسلام کو
05:18ماہ رمضان مبارک
05:20بات پیش کرتا ہوں
05:21اللہ کریم ہمیں
05:22اس کی برکتیں
05:23اور رحمتیں عطا فرمائے
05:24اور ہمیں
05:25اچھے سے
05:26اس کو بردنی کی توفیق
05:27عطا فرمائے
05:27کیا بات ہے
05:28ایک اور عالمی شورتی
05:30افتہ سنا خواہ
05:30ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:31بہت خوبصورت پڑھتے ہیں
05:32اور
05:33ایک عرصہ وہ گزرا
05:35کہ جب
05:35ہم اور آپ
05:36ساتھ نہ رہے
05:37لیکن کچھ ایک دو تین برس سے
05:38آپ کا ہمارا ساتھ ہے
05:40آپ نے ایر و ایکیوٹیو پہ
05:40دوبارہ کمبیک کیا
05:41آغاز یہی سے کیا تھا
05:43دنیا میں عزتیں کمائی
05:44اور الحمدللہ
05:45دوبارہ یہی پر
05:46ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:46حافظ محمد علی صورور وردی
05:48جی اسلام علیکم
05:49علیکم السلام
05:50ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:51میں اپنی جانب سے
05:52اور ایر و ای کی پوری
05:53ٹیم کے جانب سے
05:55ماہ رمضان کی
05:56بہت بہت مبارک بات
05:56اللہ تمام کو
05:57برکات نصیب فرمائے
05:59اور اس ماہ کا
05:59عدب کرنا نصیب فرمائے
06:01آمین
06:01یارب العالمین
06:02ہمارے ساتھ ایک اور
06:03ایر و ای کیو ٹی وی کا
06:04وہ نوجوان صناخہ ہیں
06:05جو بہت بہت صلاحیت ہے
06:07اللہ نے بہت
06:07ان کو
06:08ماشاءاللہ
06:09کمال عطا کیا ہے
06:10فن میں بہت خوبصورت
06:11پڑھتے ہیں
06:11ماسٹر محمد سمیر
06:13السلام علیکم ورحمد
06:14ورحمد
06:14علیکم السلام
06:15سلمان بھئی
06:16میری جانب سے
06:17اور ایر و ای کی
06:18تمام ٹیم کے جانب سے
06:19عالم اسلام کو
06:20ماہ رمضان کی
06:21برکت نعمت بہت بہت
06:23مبارک ہو
06:23اللہ پاک اس ماہ رمضان میں
06:24ہم سب کو
06:25اس برکت نعمت لٹنے کے
06:27اللہ پاک توفیق اطاف فرمائے
06:28آمین
06:28ماشاءاللہ
06:29ماشاءاللہ
06:30اب میں
06:31مفتی محمد
06:31صلی اللہ علیہ وسلم
06:32جری صاحب کی
06:32جانب
06:33بلہ تاخیر بڑھتا ہوں
06:34حضرت ماہ رمضان کی
06:36آمد آمد ہے
06:36ہر سال
06:37اللہ نے ہمیں بھی
06:38شرف اطاق کیا
06:39کہ آپ
06:40جیسے علماء کی بزم میں
06:41ہم سیکھتے ہیں
06:42آپ دنیا کو سکھاتے ہیں
06:43مختلف اور منفرد
06:45موضوعات کے ساتھ
06:46ہم اس برس
06:46انشاءاللہ
06:47حاضر خدمت ہوں گے
06:48کیا کہیے گا
06:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:51صلی اللہ علیہ وعلا
06:53آلیہ وآصحابہ
06:54وبرکہ وسلم
06:55دیکھیں بات یہ ہے
06:57کہ سلمان بھائی
06:59ای آر وائی
07:00کیو ٹی وی کے
07:01پوری منیجمنٹ
07:02ماہ رمضان کے حوالے سے
07:05بہت زیادہ
07:06ایفرٹس کر رہی ہے
07:07اور اس کے ساتھ ساتھ
07:09جو ہمارے آنر ہیں
07:11حج عبدالعوت صاحب
07:12ان کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے
07:14ہمیں پہلے دن
07:15یہ سمجھایا تھا
07:16ہمارے بڑے ہیں
07:16کہ ہمیں یہاں پر کوئی
07:19ڈس بیلنس بات نہیں کرنے
07:22جو قرآن و حدیث
07:23وہ بیان کرنا ہے
07:25جو صحابہ اکرام
07:26ردوان اللہ علیہ مجمعین
07:28اہلِ بیتِ اتھار
07:29ردوان اللہ علیہ مجمعین
07:31اور امت کے
07:32اولیاء کاملین کا نظریہ ہے
07:34وہ پیش کرنا ہے
07:36دوسری اہم بات
07:37محبت
07:38محبت
07:40محبت
07:40تیسری اہم بات
07:42اتحاد اور اتفاق
07:44الحمدللہ
07:45چونکہ
07:46بہت عرصے سے
07:48بلکہ QTV کا
07:49جو آغاز تھا
07:51اس وقت سے میں شامل ہوں
07:52تو الحمدللہ
07:53میں دیکھ رہا ہوں
07:54کہ ہر آنے والا
07:56جو سال ہے
07:57ہر آنے والا دن ہے
07:58بہتر سے بہتر
08:00ہوتا چلا جا رہا ہے
08:01اور خاص طور پر
08:02QTV میں جو
08:04رمضان کے حوالے سے
08:05ٹرانسمیشن ہوتی ہے
08:06دنیا کیا سے کیا ہو گئی تھی
08:09بیش میں
08:09اور رمضان ٹرانسمیشن کے نام پر
08:12کیا سے کیا نہیں ہو رہا تھا
08:14اور کہتے تھے
08:14QTV
08:15یعنی کوئی دیکھے گا
08:16یا نہیں دیکھے گا
08:17لیکن الحمدللہ
08:19آج بھی
08:19A.R.Y.Q.TV
08:21باقی سب
08:22میدان چھوڑ چکے ہیں
08:23A.R.Y.Q.TV
08:25اپنے اصل انداز میں
08:26وہی پر کھڑا ہوا ہے
08:27اور میں آج بھی بتاؤں
08:29کہ A.R.Y.Q.TV میں
08:31جو مذہبی اسکولرز آتے ہیں
08:33جتنے بھی آتے ہیں
08:34تو ظاہر ہے کہ وہ
08:35عام نہیں ہوتے ہیں
08:36وہ جب مسئلہ بتاتے ہیں
08:38دنیا بھر میں
08:39اس پر اعتماد کیا جاتا ہے
08:41میں بڑی ذمہ داری
08:42سے ارز کر رہا ہوں
08:43کہ کتنی مرتبہ
08:44ایسا ہوا ہے
08:45کہ ہمیں کول آتی ہے
08:46پہ یہاں علماء
08:47بیٹھے ہیں
08:47آپ جو بات کریں گے
08:48وہ صرف پاکستان سے
08:49نہیں پاکستان سے باہر
08:50آپ جو بات کریں گے
08:52وہ ہمارے لئے
08:53سند ہوگی
08:54الحمدللہ
08:54تو میں سمجھتا ہوں
08:55کہ A.R.Y.Q.TV
08:56کا فیضان ہے
08:57اور اس مرتبہ بھی
08:58انشاءاللہ
08:59کچھ نہ کچھ
09:00نیا ہوگا
09:01ضرور ہوگا
09:02قرآن و سنت
09:03کی روشنی میں ہوگا
09:04اور انشاءاللہ
09:05انشاءاللہ
09:05بہتر سے بہتر
09:06ٹرانسمیشن
09:07انشاءاللہ
09:08دکھائی جائے گی
09:09کیا بات ہے
09:09مفتی حسن عبید
09:10نیازی صاحب
09:10آپ کا بھی
09:11دس برسوں سے
09:12زیادہ کا تجربہ ہے
09:13اور ہمارا بھی
09:14آپ کے ساتھ
09:15ایک طویل مدت
09:16کا دورانیہ کا ساتھ ہے
09:17کیا ارشاد فرمائیں گے
09:19رمضان البارک کی آمد ہے
09:20اور ایر وائی کیو ٹی وی
09:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:22صلی اللہ علیہ وآلہ
09:23حبیبی محمد وآلہ
09:24علیہ وآلہ
09:25صاحب بارک وآلہ
09:25میں قبلہ مفتی صاحب
09:26کی بات کو ہی
09:27سیکنڈ کروں گا
09:28پہلی بات تو یہ
09:29کہ میں
09:29پہلے یہ وضاحت دے دوں
09:31کہ ہم یہ بات
09:32اس لیے نہیں کر رہے
09:33کہ ہم ایر وائی کیو ٹی وی
09:34کے ساتھ وابستہ ہیں
09:35ہم بالکل نیوٹرل ہو کر
09:36یہ بات کر رہے ہیں
09:37ہم وابستہ ہوں
09:38یا نہ ہوں
09:39کتن ادر اس کے
09:40غیر جانب دارانہ بات
09:41یہ پارشل ہو کے
09:42ہم نہیں کر رہے
09:43غیر جانب دارانہ بات
09:44یہ ہے کہ
09:45ایر وائی کیو ٹی وی
09:45کی جو نشریات ہے
09:46ماہ رمضان کی
09:48بہترین انداز میں
09:49جو نشریات پیش ہوتی ہے
09:50چاہے
09:51وہ پروگرامز ہے
09:52وہ مردوں کے ہوں
09:53چاہے بچوں کے ہوں
09:55چاہے خواتین کے ہوں
09:56اس میں جس طرح
09:57وقار ملہوز رکھا جاتا ہے
09:59پھر باب دیکھئے
10:00ورائیٹی دیکھئے
10:01دیورسٹی دیکھئے
10:02آپ طرف وہ دیکھئے
10:04تلاوت کے مقابلے ہو رہے ہیں
10:05ازان کے مقابلے ہو رہے ہیں
10:07نات کے مقابلے ہو رہے ہیں
10:09بچوں میں
10:10قوز ہو رہا ہے
10:11قوز کا مقابلہ ہو رہا ہے
10:12پھر تکاریر کے مقابلے ہو رہے ہیں
10:13پھر اسی طرح جو سوال و جواب
10:15کا سلسلہ ہو رہا ہے
10:16فقی مسائل پہ بات ہو رہی ہے
10:17دیگر موضوعات پہ بات ہو رہی ہے
10:19variety kitney einh itni diversity
10:21or pher musstened anadaz meh
10:23or mo tmed anad
10:24musstened or mo tmed hai
10:26iheosha content yiy qtv se jata hai
10:28itna musstened content kisye or platform
10:31seh is tarha musbht anadaz
10:33meh nashir nahi hota
10:34or bheghar kishe tag kiya
10:36kishi khas group ka tag nahi hota
10:39iski o par koji tag nahi hai
10:40iske anadr jai woa haap dekhe in
10:41itfak ka taasir jata hai
10:43ithahad eumat ka taasir jata hai
10:45or musbht anadaz meh
10:46کوئی کسی کو criticize
10:48اس andance پر نہیں کیا جا
10:50تا کہ کوئی اخلاقی حملہ ہو رہا ہو
10:52بہترین transmission
10:53ہر اعتبار سے ہوتی ہے
10:55اللہ تعالیٰ قبول فرمائے
10:58حقیقتاً یہ صدقہ جاری ہے
10:59جتنے بھی لوگ اس transmission کا حصہ
11:01اللہ پاک ان سب کو اس کی برکتیں عطا فرمائے
11:03اس سال بھی آپ تیار ہیں
11:04صرف کرنے کے لئے ادارے کو
11:05اور مفتی معمض صلی اللہ علیہ وسلم
11:07صدی صاحب بھی رمضان البارک میں
11:09میری افطار جو نشریات ہوتی ہے
11:16and this will be my 11th year
11:18which will be my transmission
11:20which will be my
11:22inshallah
11:23even professor Dr.
11:26Dr.
11:26Dr.
11:26Dr.
11:32Dr.
11:33Dr.
11:35Dr.
11:37Dr.
11:37Dr.
11:46Dr.
11:51Dr.
11:52Dr.
11:52Dr.
11:52Dr.
11:53Dr.
11:55Dr.
11:55Dr.
11:56Dr.
11:57Dr.
11:58Dr.
11:59Dr.
12:00Dr.
12:01Dr.
12:01Dr.
12:01Dr.
12:02Dr.
12:15Dr.
12:16सिर्फ रमजान में दुपटे औरने से
12:19ہے اور मजबी गुफतगू के दो चार
12:22आहते यात करके hoping ने मं कोई आलिम बनता है
12:27वहने यह वहां जिन्हों ने जिन्छें घुजारि aventure
12:32बोटो करते साथ speak
12:36मदीने वाले का पेगाम तुम्हारे घुषत freshly
12:40Allah他的 Mikael
12:52Allah
12:58Allah
12:59Allah
13:28so
13:29ڈسلیق مقبولین میں ہے اور یہ QTV
13:31بلا شبہ ورچوال
13:33یونیورسٹی ہے اور یہ دلوں میں
13:35بستی ہے زبانوں اور آنکھوں
13:37میں نہیں بستی ہے دل میں رہتی ہے
13:39بہت اچھی بات ورچوال یونیورسٹی
13:43بہت خوبصورت سیئے نا تو آپ کو
13:45ہمارے ساتھ اس رمضان البارک میں
13:46جو پیغام ابھی ڈاک صاحب نے دیا ہے
13:49اس کو انڈرسٹینڈ کرتے ہوئے جڑنا ہے
13:50اے آر وئی QTV
13:52رمضان البارک کی تمام تر جو روحانی
13:54ایمانی جو تقاضیں ہیں
13:56جو requirements ہیں
13:58کوشش کرتا ہے کہ ان پر پورا اترائے
14:00قرآن کی تلاوت ہوگی حدیث سنائی جائے گی
14:03میں اپنی نشریات کی بات کر رہا ہوں
14:05تو ہم آغاز کریں گے
14:06ازان کے مقابلے کے ساتھ انشاءاللہ نو عمر
14:08بھرتے ہوئے معزنین
14:11آپ کو ملیں گے ماشاءاللہ جو ازانیں دیں گے
14:13خوبصورت آباز میں اس کے بعد جناب
14:15ایک بہترین سا سیگمنٹ آپ کے لئے
14:17قصص القرآن
14:19اور قرآنی واقعات کا ہوگا
14:21اور اس کے بعد ہم بزم علماء میں جڑ جائیں
14:23اور related to
14:26مطلب جو واقعہ ہوگا
14:27قرآنی اسی سے متعلق
14:28علماء اکرام سے سوال کیا جائے گا بزم سجے گی
14:31حضرات علماء کے بزم کے بعد
14:33انشاءاللہ ایک سیگمنٹ ہوگا
14:35مفتی محمد صلی اللہ علیہ وسلم جلی صاحب کے ساتھ
14:37جس میں آپ کے live telephone calls لیں گے
14:39آپ کے برائرہ سوالات لیں گے
14:41فقی شرائی سوالات کے ہم دیں گے جوابات
14:43اور اس کے فوراً بعد
14:45ہمارا ایک کوئس شو ہوگا
14:46یعنی ایک ہمارا competition
14:48ہر سال کوئس competition ہوتا ہے
14:50معلومات ہی معلومات
14:51انشاءاللہ اس کے بعد بچوں کی بزم سجے گی
14:53چاند اور تارے
14:54اور چاند اور تارے کے بعد
14:56انشاءاللہ ہمارا وقت دعا و مناجات ہوگا
14:59حاجی محمد رفیق نورانی صاحب
15:00مدینہ منورہ سے براہ راست
15:02انشاءاللہ دعا فرمائیں گے
15:03یکم تا انتہائی رمضان
15:05اور حضرات سناخان حضرات
15:07جو ہیں وہ ہمارے ساتھ
15:08شامل ہو جائیں گے
15:09مناجات و حمد کے سفر میں
15:10اور اسی مناجات و حمد کے ساتھ
15:13ہم ازان مغرب براہ راست
15:15انشاءاللہ یہاں پر سنیں گے
15:16اور افطار کریں گے
15:17ازان حصر بھی براہ راست ہوگی
15:18بارال بہت خوبصورت نشریات
15:20اس ورس بھی ایئر وئی کیو ٹی وی سجا رہا ہے
15:22تو آپ ہم سے جڑے رہیے گا
15:23آئیں ہم حضرات علماء کے بعد
15:26جنابِ الہاج محمود الحسن اشرفی صاحب کو
15:28زحمت دیتے ہیں
15:30اور کچھ ان سے کلام سنتے ہیں انشاءاللہ
15:32اور میں چاہتا ہوں کہ جو بھی
15:34ہر دل عزیز کلام ہے
15:35دنیا بھر میں مقبول خاصوام ہے
15:37اسی سے حاضری کا آغاز ہے
15:39جی بسم اللہ
15:40آئیے مل کر پیش کرتے ہیں
15:42سلام علماء اکرام بھی
15:45کلام کو پڑھتے ہیں
15:46سب مل کر پڑھتے ہیں
15:59خلقِ كله من محمد
16:04سید الکولین و سخالین
16:11والفریقین من عرب و من عجام
16:17مولایا صلِّ وسلِّم دائماً
16:24آباداً على حبیبِكا خیرِ الخلقِ كلهم
16:33هو الحبیبُ الَّذِي تُرجَ شَفَاعَتُهُ
16:41هو الحبیبُ الَّذِي تُرجَ شَفَاعَتُهُ
16:57لِكُلِّ كُلِّ خَوْلِم مِنَ الْأَعْبَالِ مُخْتَهِمِ
17:05مولایا صلِّ وسلِّ وَسَلِّ سَلَّائِ
17:11آباداً على حبیبِكا خیرِ الخلقِ كلهم
17:19يَا رَبِّي بِالْمُصْطَفَى بَلِّغَ الْمَقَاصِدَنَا
17:30وَاغْفِرْ لَنَا مَا مَطَايا وَاسِعَ الْكَرَامِ
17:38مولایا صلِّ وسلِّم دائماً
17:44آباداً على حبیبِكا خیرِ الخلقِ كلهم
17:55مولایا صلِّ وسلِّ وسلِّم دائماً
18:01آباداً على حبیبِكا خیرِ خلقِ كلهم
18:11خوشحام دیت ناظرین خیر مقدم ہے آپ کا
18:13اور استقبالِ رمضان کی خصوصی نشریات
18:16ہر سال کی درست سال بھی
18:17ہم استقبال کر رہے ہیں رمضان کا
18:18کیونکہ ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
18:20نے اس کا استقبال فرمایا
18:22جماعت صحابہ میں اعلان فرمایا
18:24کہ تم کس کا انتظار کر رہے ہیں
18:26اور کون تمہارا انتظار کر رہا ہے
18:28تو رمضان مبارک اب جو ہے
18:29وہ تقریباً ہمارے درمیان آ چکا ہے
18:31تو میری گزارش ہے کہ اس رمضان کی جو لذت ہے
18:34وہ ترابی سے ہے وہ روزے سے ہے
18:36اور اس کی اصل بھی وہی ہے
18:38اللہ کی بارگاہ میں سرو سجود رہنا
18:40اور لوگوں کی مدد کرنا
18:42اپنے آپ کو 360 دگری جو ہے نا
18:45چینج کر لیں آپ رمضان میں
18:46اگر آپ ماہ رمضان کے علاوہ
18:48ان معاملات میں کہیں غفلت کرتے ہیں
18:50تو اس مہینے آپ نے غفلت نہیں کرنے
18:52کہ یہ مہینہ میری میں کبھی امید ہے
18:54مجھے اللہ کی رحمت سے جس نے اس مہینے کو پا لیا
18:56اللہ تعالیٰ کی رحمت کو پا لیا
18:58اللہ تعالیٰ اسے انشاءاللہ عذاب جہنم سے بھی
19:00محفوظ رکھے گا اس کی مغفرت بھی فرمائے گا
19:02اسے رحمت بھی عطا فرمائے گا
19:03ان تیس دنوں کی قدر کر لیں
19:06تاکہ اللہ جو ہے وہ
19:08قدر والے بندوں میں آپ کا شمار فرما دے
19:18سنتے ہیں جیسے محمود بھائی سے سنا
19:19حافظ محمد علی صور وردی صاحب
19:21رمضان کے استقبال کے حوالے سے پہلام ہے تو
19:23اس کے ایک دو اشار میں پیش ساتھ
19:27آیا اللہ کا مہمان
19:33آیا اللہ کا مہمان
19:36آیا ہے مہی رمضان
19:39آیا اللہ کا مہمان
19:42آیا ہے مہی رمضان
19:46لے کر ہاں تمہیں قرآن
19:54لے کر ہاں تمہیں قرآن
19:57آیا ہے مہی رمضان
20:00آیا ہے مہی رمضان
20:04آیا ہے مہی رمضان
20:07آیا ہے مہی رمضان
20:14Zوق عبادت بڑھنے لگا
20:18چار و چرف ہے نوری سما
20:30روزِ نمازِ اور قرآن
20:33آیا ہے ماہِ رمزاز
20:36آیا اللہِ حلقہ
20:39آیا ہے ماہِ رمزاز
20:44آیا اللہ کا مہمان
20:47آیا ہے ماہِ رمزاز
20:52اور بند ہوئی ہر چیز یہاں
20:57اس کا درہ کھلا ہوا
21:03بند ہوئی ہر چیز یہاں
21:06اس کا درہ کھلا ہوا ہوا
21:09اس کی عبادت میری شان
21:12آیا ہے ماہِ رمزاز
21:15آیا اللہ کا مہمان
21:18آیا ہے ماہِ رمزاز
21:22واپس میں خوشیں باڑے
21:26ہم خاری سے پیار کرو
21:30آپس میں خوشیاں باتو
21:34ہم خاری سے پیار کرو
21:37پہنچاؤ گھر گرسا
21:40آیا ہے ماں ہے رمضان
21:47ماشاءاللہ رمضان مبارک کی آمد کی حوالے سے بڑا خوبصورت کلام بھائی
21:51برموقع برمحل پیش کیا
21:52میں سمیر بھائی سے گزارش کروں گا کوئی دو شیر آپ بھی سنا دیں
21:57کسی کو کچھ نہیں ملتا
22:18عطا کے بغیر
22:26خدا بھی کچھ نہیں
22:36دیتا تیری
22:41رضا
22:46کی بغیر
22:53کسی کو کچھ نہیں
23:00کہو گدا سے
23:20کہو گدا سے
23:23کہو گدا سے
23:25کہو گدا سے
23:32کہو گدا سے
23:32نہ دستے طلب
23:37درہ درہ
23:44یہ تر وہ
23:46درہ
23:49جاغاں ملتا
23:51تاگ
23:54تاگ
23:55ارتجا
23:59کہ بغیر
24:02یہ تر وہ
24:04درہ
24:07ہے
24:07جاغاں ملتا
24:09غیر
24:10جاغاں
24:13کہ بغیر
24:19وہ
24:21تاگ
24:21کچھ نہیں
24:25دیتا
24:27تاگ
24:29تاگ
24:29تیری
24:31رضا
24:35کی بغیر
24:42بغیر
24:43سبحان اللہ
24:45سبحان اللہ
24:45سبحان اللہ
24:56I need to use媒 Podcast I Maria
24:57Walidhi Samaema
24:58Yeah.
24:59I need to use to use
24:59But without
25:02Click
25:03You will
25:04So
25:05You're
25:05Yeah.
25:25Now
25:25so they will give them a message
25:27that they will give them a message
25:29if they will be 30 days
25:30they will call them
25:31the Lord will give them a ready
25:34and then they will give them a message
25:37so you will give them a message
25:39that you have a beautiful story
25:42before the parents
25:44had them that they were
25:45friends with their friends
25:47you can't do that
25:48mobile
25:49when you have a mobile
25:53So, sometimes, good things are things that do not take a good time.
25:57Sometimes, the things that are your children's children
26:03or their children's parents, their children, their children, their children.
26:08You can see that you have a saying that Maabaab can take a picture.
26:10Yes.
26:11Maabaab can take a picture.
26:13Maaba is doing a job.
26:14Your child is doing a mobile.
26:16If your child is doing a mobile,
26:17your child is doing a mobile.
26:19What do you want to do?
26:20What do you want to do?
26:22have a good idea.
26:24That is the second thing that the Ramadan is
26:27the same people are.
26:30They are full of their years.
26:31They are the same way for their life.
26:33They are not the same way.
26:34We are the same way.
26:37If you use the mobile phone, the phone phone,
26:40the battery is dead.
26:42You charge your charge.
26:45So the one's spiritual battery is in the world.
27:05Jibreel
27:18que joh hamakha
27:19subuh-sadisk se lhe ker
27:21ghorob-e-aftab tak bhoogha
27:22piasa toh es
27:23lese a
27:24kishi ghynaklaqy chis sere nahi bachu ra
27:26o Diazaban ko giraoot se nahi bacha pa raha
27:29toh forma ya
27:30que usso ya he que o bhoogha piasa hai
27:33пока
27:33koysi faquih kiswa kuch ha sal nai ho ga
27:37toh ho na ye chea ha
27:38chee
27:39dèlekhe ismei itna ziyadea hi środ micka maika
27:41milta hai
27:41que dinn bin roza hai
27:42namazai bhi ha
27:43ocha phir quran ki berkatte bhi sara sara
27:46is
28:16this is you can focus on a generation
28:17you can focus on a generation
28:19what is your honour
28:19for what has been called
28:20you are my husband
28:23this year
28:24you are aware of
28:28what is your honour
28:32what is your honour
28:33it is that
28:34all of you have given
28:35the
28:35the
28:35the
28:35the
28:35the
28:35He said that Allah has given us, Allah has given us.
29:05ڈھکڑ دیے جاتے ہیں پھر آگے کیا فرمایا
29:11اس طرح دوزق کے دروادے بند کر دیے جاتے ہیں
29:14کہ پورا مہینہ ان میں سے کوئی دروادہ کھلتا نہیں ہے
29:22اور جنت کے دروادے اس طرح کھولے جاتے ہیں
29:24کہ پورے مہینے ان میں سے کوئی دروادہ بند نہیں ہوتا
29:27پھر آگے فرمایا
29:28اور کوئی ندا دینے والا ندا دیتا ہے
29:31یا باغی الخیر اقبل و یا باغی شر اکثر
29:35وہ خیر کے طلبگار آگے بڑھ
29:37وہ شر کا ارادہ کرنے والے رک جا کمی کر
29:40اور پھر فرمایا
29:41واللہ یتقا من النار
29:43اور اللہ کی طرف سے آزاد کردہ بندے ہیں
29:45دوزق سے آزاد کیے جاتے ہیں
29:46گویا یہ فرمایا جا رہا ہے
29:47کہ آزاد کیے جاتے ہیں
29:49شاید تو بھی ان میں سے ہو جائے
29:50اس پر عمل کرنے کے نتیجے میں
29:51بذلکہ کل لیل اور یہ ہر رات ہوتا ہے
29:54تو یہ ماہ رمضان کی فضیلت کون بیان کر رہے ہیں
29:57اللہ کے محبوب اعلان فرما رہے ہیں
29:59اور کس طرح اعلان فرما رہے ہیں
30:00تو اس ماہ رمضان جس میں جنت کے دروازے کھلے ہوئے ہیں
30:03مستقل کھلے ہوئے ہیں
30:04دوزق کے دروازے بند ہیں
30:06مستقل بند ہیں
30:07یہ وہ ماہ رمضان ہے
30:09برکت والا مہینہ
30:10شیعاتین جکڑے ہوئے ہیں
30:11صرف ایک دشمن سے آپ نے مقابلہ کرنا ہے
30:13شیطان جکڑا ہوا ہے
30:15صرف نفس والا جو دشمن موجود ہے
30:17صرف اس سے مقابلہ کرنا ہے
30:18مقابلہ آسان ہو گیا ہے
30:19اس ماہ رمضان کے اندر آپ
30:21اس ماہ رمضان کی قدر کریں
30:23نیک عامال کریں
30:24جو روضے کا مقصد اور مفہوم ہے
30:25وہ سمجھیں
30:26روضے کا مقصد کیا
30:27اللہ نے بیان فرمایا تھا
30:28لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
30:30اے ایمار والو تم پر روضے
30:31اس لیے اس طرح فرض کیے گا
30:33جیسے تم سے پہلے والوں پر فرض ہوئے
30:35تاکہ تم پرہیدگار بن جاؤ
30:37یعنی تقوی اختیار کریں
30:39تو اگر آپ نے روضے رکھ کے بھی
30:40تقوی اختیار نہیں کرنا
30:41تو آپ کے ان روضوں کا کیا فائدہ
30:43روضوں کی مقصدیت
30:44یہ حاصل نہیں ہوئی
30:45تقوی پر فوکس ہے
30:46کیا بات ہے
30:46ڈاکس صاحب میں
30:48ایشارٹ میسیج چو دی ویورز
30:50کہ وہ رمضان وارک میں
30:51کس طریقے سے
30:52احتمام کریں
30:53کیا تیاری کریں
30:53کیا پیغام ہے آپ کا
30:55پیغام کیا ہونا ہے
30:57سادسی بات ہے اس میں تو
30:59کہ پیغام وہی ہے
31:00جو قرآن کریم کا ہے
31:02قرآن والے کا ہے
31:04بے شک
31:04اور رب کائنات کا ہے
31:06سبان اللہ
31:06اللہ تبارک و تعالیٰ کی
31:07کوئی خواہش نہیں ہے
31:08کہ وہ آپ سے کوئی کام لے
31:10اس لئے کی بہت خواہش سے مبرہ ہے
31:12بے شک
31:12اور نہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:15نے جو مختلف مقامات پر
31:19باتیں کی ہیں جس سے
31:21خوف کبھی کبھی پیدا ہوتا ہے
31:22تو وہ خوف درانے کے لئے نہیں ہے
31:24بلکہ اپنا سمجھ کر
31:25آگ سے بچانے کے لئے ہے
31:30رمضان المبارک ہے
31:31اس میں عبادت ایسی ہو
31:34کہ جسے عبادت کہا جاتا ہے
31:37مثال کے طور پر
31:39رمضان کے تقاضی یہ ہے
31:41کہ نہ غیبت کی جائے
31:43نہ حسد ہو
31:44نہ نفرت ہو
31:45نہ کینہ ہو
31:46دورتے لائے گئی تھی نا
31:47وہ حضیث کا مفہوم
31:49کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
31:50یہ تو مر رہی ہے بھوک پیاس سے
31:53تو حضور نے پیالا مغوایا
31:54کہا الٹی کرو
31:56قیقی
31:56کیا نکلا
31:58گوشت
31:59خون
32:00لوتڑے
32:02حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
32:04جو اس کا مفہوم یہ ہے
32:06کہ ان کا مل گیا جو یہ چاہتی تھی
32:08انہوں نے روزہ تو رکھا
32:11لیکن غیبت کرتی رہی
32:13تو ان کا روزہ
32:14نہ رکھنے کے برابر ہے
32:16تو عبادت کا تقاضی یہ ہے
32:18کہ اخلاص نیت سے کاملے
32:20حضرت حسن بسری
32:21رحمت اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں
32:23کہ لوگ قرآن تو یاد کر لیتے ہیں
32:25لیکن قرآن کے حروف کو
32:27اور قرآن کے الفاظ کو
32:28پیغام سمجھ کر
32:30اپنی زندگی کا حصہ نہیں بناتے
32:32تو وہ قرآن سے رمضان میں
32:34نائنصافی کرتے ہیں
32:35اب یہ قرآن سے نائنصافی
32:37کیسے ختم ہو
32:38قرآن سے نائنصافی ختم کرنے کا
32:41واحد طریقہ یہ ہے
32:42کہ قرآن کریم کو
32:44قرآن کریم کی زبان میں سمجھیں
32:46اور رمضان میں عربی پڑھنا
32:48قرآن کریم سمجھنا
32:49اور علماء اکرام سے رابطہ
32:51اس طرح سے کریں
32:52کہ جن علماء نے
32:54اپنے دلوں میں خشیت رکھی ہوئی ہے
32:58کہ رسول سے محبت رکھی ہوئی ہے
33:00آپ ان سے جڑ جائیے
33:02وہ لوگ
33:03جو فساد فی الارد کرتے ہیں
33:05خدارہ ان سے بچ کر
33:07اس زمین کو
33:08مدینہ کی خوشبوں والی زمین بنائیے
33:10لیکن رمضان کے اتحاد کا پیغام ہو
33:14اور ملت اسلامیہ یکجہ ہو کر
33:17کلمہ طیبہ کی مدد کے ساتھ
33:20اپنے آپ کو
33:21اللہ کی بارگاہ میں پیش کر کے
33:23آگے بڑھیں
33:24تاکہ حضور ہم پر فخر کر کے کہیں
33:27کہ یہ وہ میرا امتی ہے
33:29کہ جس کے شفاعت قرآن بھی کر رہا ہے
33:31رمضان بھی کر رہا ہے
33:33اور میں تو ہوں ہی شفی المزنبیر
33:35میری شفاعت ان کے لئے ہے
33:37سبحان اللہ
33:37بہت خوب
33:38آپ تینوں حضرات کا علماء کا بہت شکریہ
33:41بزمے علماء میں بھی انشاءاللہ رونق آپ سے ہے
33:43اور ہمارے دل بھی
33:46ہمیشہ
33:47زانوے تلمس کرتے ہیں آپ
33:48اسادزہ کے سامنے
33:49کیونکہ بہت کچھ ایک تو عدب بھی ہے
33:51اور دوسرا سیکھنے کو بھی ملتا ہے
33:52دل بدلتا بھی ہے
33:54روشن بھی ہوتا ہے
33:54اگر آپ صحیح علماء کی صحبت اختیار کریں
33:57تو آپ کے دل کی دنیا روشن ہو جائے گی
34:00ناظرین اس سال بھی آپ کے لئے
34:01خوبصورت اور روحانی نشریات کا اتمام کیا ہے
34:04اے آر وائی کیو ٹی وی نے
34:05ایک بجے افطار نشریات کا آغاز ہوگا
34:07دوپہر ایک بجے پاکستانی وقت کے مطابق
34:10دنیا میں آپ اپنی اپنی گھڑیوں کو
34:11پاکستانی وقت سے ملا کر
34:12انشاءاللہ دیکھ سکیں گے
34:14دوپہر ایک بجے سے
34:14ماہ رمضان اور خواتین
34:16ہماری بہنوں کے لئے ایک خصوصی سیگمنٹ ہوگا
34:19تربیتی نشست ہوگی
34:20ایک بجے سے دوپہر دو بجے تک
34:22دو بجے آغاز ہوگا انشاءاللہ
34:24لاہور سٹوڈیوز سے
34:26اور ملک پاکستان کے ممتاز نادگو
34:29و سنہ خان
34:30اور اس کے علاوہ اے آر وائی کیو ٹی وی کے
34:32ایک سینئر انکر
34:33جناب سرور حسین نقشوندی
34:35ڈاکٹر سرور حسین نقشوندی
34:36انشاءاللہ
34:37اپنے پروگرام کا آغاز کریں
34:39اپنا ایک سیگمنٹ حقوق اللہ بعد
34:41جو دوپہر دو بجے سے
34:42تین بجے تک نشر کیا جائے گا
34:44تین بجے سے انشاءاللہ
34:46آپ ملاحظہ فرمائیں گے
34:47انشاءاللہ میرے ساتھ
34:49سب سے پہلے
34:50ازان کا مقابلہ ہوگا
34:51مقابلہ حسین ازان صدا حق
34:53اس کے بعد
34:53قصص القرآن ہوگا
34:55قرآنی واقعات کا سیگمنٹ ہوگا
34:56قرآنی واقعات کے سیگمنٹ کے بعد
34:58ہم جڑ جائیں گے
34:59بزم علماء میں
35:00حضرات علماء انشاءاللہ
35:01ہماری رہنمائی فرمائیں گے
35:02اسی موضوع پر
35:03جس پہ آپ دستویزی
35:04فلم دیکھیں گے
35:06انشاءاللہ اسی موضوع پر
35:07حضرات علماء
35:08کلام فرمائیں گے
35:09بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
35:11ایمان تازہ ہوگا
35:12بڑی روحانی بزم ہوتی ہے
35:13حضرات علماء کی صحبت
35:15آپ اٹھ جائیے گا
35:16اور اس بزم علماء
35:18کو ضرور جوائن کیجئے گا
35:19کہ اس میں انشاءاللہ
35:20رمضان مبارک کے
35:21تیس دنوں میں
35:22آپ کو اتنا علم مل جائے گا
35:24اور اتنے موضوعات پر
35:25انشاءاللہ
35:25سہر حاصل کلام ملے گا
35:27جو آپ سمجھ لیں گے
35:28تو کئی کتابوں کا
35:29مجموعہ ہوتے ہیں
35:30نا حضرات علماء
35:31مجسم مجموعہ ہوتے ہیں
35:32تو ہمیں کئی کتابیں
35:34نہیں پڑھنی پڑھیں گی
35:35بس ان کی صحبت سے
35:36وہ کچھ سیکھنے کو مل جائے گا
35:37صحبتِ صالح ترہ
35:38صالح کنت
35:39اللہ ہمیں نصیب کرے
35:40انشاءاللہ
35:41بزم علماء کے بعد
35:42ازانِ اثر براہ راست ہوگی
35:44غالباً ازانِ اثر سے قبلی
35:45یا فوراً بعد میں
35:46مفتی محمد سویل ازام جدی کے ساتھ
35:48آپ سنیں گے
35:49ایک سیگمنٹ دیکھیں گے
35:50آپ کے مسائل اور ان کا حل
35:51شرعی مسائل
35:52فقہی مسائل
35:53لائف ٹیلیفون کالز کے ذریعے
35:55آپ کریں گے سوالات
35:56اور مفتی محمد سویل ازام جدی صاحب
35:57دیں گے
35:58آپ کے سوالات کے براہ راز جبابات
35:59اور انشاءاللہ
36:00اس کے بعد
36:01ہمارا مقابلہ ہوگا
36:03کوئی سیگمنٹ
36:03یعنی معلومات ہی معلومات
36:05تو آپ دیکھیں گے
36:06ذہانت کا ایک بہترین امتحان
36:08اور اس پر اتریں گے
36:09پورے ہمارے نوجوان
36:11یونیورسٹیز اور کالیجز
36:12کے سٹوڈنٹس ہوں گے
36:13اس میں ہمارے بچیاں بھی ہوں گی
36:15بچے بھی ہوں گی
36:16اس سیگمنٹ کے بعد
36:17انشاءاللہ
36:18ہماری بزن سے جائے گی
36:19پیارے پیارے ننے منے
36:20بچے بچیوں کے ساتھ
36:21چاند اور تارے
36:23افطار ٹرانسویشن کا
36:24ایک خوبصورت سیگمنٹ ہے
36:25جیسے دنیا بھر میں
36:26بہت پسند کیا جاتا ہے
36:27چاند اور تارے کے بعد
36:29انشاءاللہ
36:29وقت مناجات اور دعا ہوگی
36:31حضرات سنہ خان
36:32انشاءاللہ مناجات اور حمد
36:34اللہ کی بارگاہ میں پیش کریں گے
36:35گڑ گڑا کر
36:36اللہ کے حضور انشاءاللہ
36:38صرف سجود ہو کر
36:38دعائیں مانگیں گے
36:39اس کے بعد براہ راست
36:40مدینہ منور سے
36:41عادی محمد رفیق نوانی صاحب
36:42دعا فرمائیں گے
36:43وقت افطار ازان مغرب
36:45براہ راست ہوگی
36:46ہم روضہ افطار کریں گے
36:47افطار کے بعد آپ دیکھ سکیں گے
36:48دنیا کا مقبول ترین سیگمنٹ
36:50نات ہی نات
36:52انشاءاللہ اس برس ہوگا
36:53نات ہی نات
36:54اور آپ کے ہمارے ہر دل
36:55عزیز سنہ خانان رسول
36:57یکے بعد دیگر ہیں
36:58انشاءاللہ اپنی عقیدتیں
36:59نات ہی نات میں پیش کریں گے
37:01آپ کی پسندیدہ ناتیں
37:02آپ کو سنوائیں گے
37:04جڑے رہیے گا
37:05اے آر وائی کیو ٹی وی کے ساتھ
37:06انشاءاللہ علماء اکرام
37:08قاریان قرآن
37:09سنہ خانان رسول
37:11ہم دو نات سے مزین
37:13علم و علماء کی بزم
37:15اور بہت سارے سیگمنٹس
37:16بہت سارے انعامات
37:18رب کی طرف سے ہمیں ملے ہیں
37:19اور ہم آپ کی جانب پیش کریں گے
37:22آپ سب تیار رہیے
37:23اے آر وائی کیو ٹی وی سے جڑے رہیے گا
37:25انشاءاللہ ہوتی ہے آپ سے کل
37:27نعمت افطار میں ملقات
37:28تب تک کے لئے
37:29السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
37:58کیا الہی رنگ لائے جب میری بیر باتیاں
38:11ان کی نیچی نیچی نشدوں کی حیاء کا ساتھ ہو
38:22یا الہی جو تو آئے
38:28نیک ہم تجھ سے کرے
38:34یا الہی جو تو آئے
38:40نیک ہم تجھ سے کرے
38:48قدسیوں کے لب سے آئے
38:53ساپنا کا ساتھ ہو
38:59یا الہی جو میری بہشر سے جب پڑھ کے بدن
39:12یا الہی جو میری بہشر سے جب پڑھ کے بدن
39:28دامن محبوب
39:31ایجی نشدوں کی حیاء کا ساتھ ہو
39:38یا الہی جو میری بہشر سے جب پڑھ کے بدن
39:47ایجی نشدوں کی حیاء کا ساتھ ہو
39:51Oh
Comments