00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:06یہ عمل میرا آزمایا ہوا ہے میں نے جب بھی کیا سو فیصد ارزلد ملا
00:11صبح کے نماز کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے
00:15اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی میں تبدیلی آئے
00:19آپ دنیا میں بھی کامیاب ہوں آپ کے رزق میں بھی اضافہ ہو
00:23اور دنیا میں ہر کامیابی آپ کے قدم چومے
00:26تو نماز فجر کے بعد کا یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے
00:30نماز فجر کے بعد آپ نے
00:32حسبی اللہ لا الہ الا علیہ توقلتو وهو رب العرش العظیم
00:40حسبی اللہ لا الہ الا علیہ توقلتو وهو رب العرش العظیم
00:49یہ عمل میرا آزمایا ہوا ہے
00:52میں نے جب بھی کیا سو فیصد ارزلد ملا
00:54صبح کی نماز کے بعد سو مرتبہ
00:56اول آخر دروشتیت کے ساتھ سورہ توبہ کی آخری آیت کا ورد کریں
01:00انشاءاللہ اللہ پاک کرم فرمائے گا
01:04اس کے ساتھ آپ نے صبح کی نماز کے ساتھ یہ بھی پڑھنا ہے
01:08اللہ تعالی ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
01:12ویڈیو کو آپ نے آگے ضرور شیئر کرنا ہے
01:14اور اگر آپ میں سے کسی بھائی نے ابھی تک ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا
01:18تو ضرور کرنا ہے
Comments