00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سندیدہ استغفار
00:10پہلا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:13رب غفر ورحم وانتا خیر الرحیمین
00:19رب غفر ورحم وانتا خیر الرحیمین
00:24یا رب ما فرما اور رحم فرما
00:27تو سب سے بڑا رحم کرنے والا ہے
00:30دوسری دعا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:33استغفر اللہ رب من کل زنبیوں واتوبو علی
00:39استغفر اللہ رب من کل زنبیوں واتوبو علی
00:45میں اللہ سے ہر گناہ کی معافی مانتا ہوں
00:48اور اسی کی طرف پلٹتا ہوں
00:51تیسری ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:54اللہم مغفر لی ورحم نی
00:57اے اللہ مجھے معاف فرما اور مجھ پر رحم فرما
01:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:03اللہم انکا عفو بنتو حب العفو فعفو عنی
01:08اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا
01:11معافی کو پسند کرتا ہے
01:13اس لیے مجھے معاف فرما
01:15صدق اللہ العظیم
01:17آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
01:20ان مبارک دعاوں کو ہمیں اپنی ہر دعا میں
01:23مانگنا چاہیے
01:24اللہ تعالی ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی
01:27توفیق عطا فرمائے
01:28اور اللہ تعالی ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے
01:31آمین
Comments