00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:05دس مرتبہ صبح کو دس مرتبہ شام کو اور دس مرتبہ سوتے وقت یہ دعا پڑھیں
00:14حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:24اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ اپنی امت کو بتلا دو کہ وہ لا حول ولا قوت الا باللہ
00:33یعنی لا حول ولا قوت الا باللہ دس مرتبہ شام کو پھر دس مرتبہ سوتے وقت لا حول ولا قوت الا باللہ
00:45اور پھر دس مرتبہ صبح کے وقت لا حول ولا قوت الا باللہ پڑھیں
00:51Paul
01:03So
Comments