00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05صبح و شام ایک ایک مرتبہ یہ کلمات پڑھ لیئے
00:08یعنی صبح کے وقت ایک مرتبہ پڑھیں
00:11پھر شام کے وقت ایک مرتبہ یہ کلمات پڑھیں
00:14چوبیس گھنٹے مسئیبت سے آپ محفوظ رہیں گے
00:18دعا چھوٹی سی ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:23سبحان اللہ و بحمد لا قوت الا باللہ
00:29مَا شَاءَ اللَّهُ قَانَ وَمَا لَمْ يَشَأْ لَمْ يَقُنْ
00:34أَعْلَمُ أَنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ
00:39وَأَنَّ اللَّهَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَيْءٍ عِلْمًا
00:44میں اللہ کی حمد و سنا کرتا ہوں
00:46اس کی پاکی بیان کرتا ہوں
00:48کسی میں طاقت نہیں سوائے اللہ کے
00:50جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا
00:53وہ جو وہ نہیں چاہے گا وہ نہیں ہوگا
00:55میں جانتا ہوں اللہ ہر چیز پر قادر ہے
00:58اور اللہ نے اپنے علم سے چیز کو احاطہ کر رکھا ہے
01:04دعا پھر سن لیں
01:05سبحان اللہ وَبِحَمْدِهِ لَا قُوَّتَ إِلَّا مِلَّهِ
01:10مَا شَاءَ اللَّهُ كَانَ وَمَا لَمْ يَشَأْ لَمْ يَكُنْ
01:15اَعْلَمُ أَنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ
01:19وَأَنَّ اللَّهَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَيْءٍ عِلْمًا
01:23صدق اللہ العزو