00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:03نماز میں اور گھر میں
00:05سیدہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
00:09کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی
00:13کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:17آپ مجھے ایک ایسی دعا سکھائیے
00:20جس کو میں اپنے نماز میں بھی مانگا کروں
00:22اور اپنے گھر میں بھی مانگا کروں
00:23رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:27کہ یہ کہا کرو
00:28اللہم انی ظلمت نفسی ظلما کثیرا
00:33وَلَا يَغْفِرُ الظُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ
00:37فَغْفِرْ لِي مَغْفِرَتَمْ مِنْ عِنْدِكَ
00:40وَرْحَمْ لِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمِ
00:46یا اللہ میں نے اپنی جان پر بہت ظلم کیا
00:49اور گناہوں کو تیرے سوا کوئی معاف کرنے والا نہیں
00:52سو اپنے پاس سے میرے خاص مغفرت
00:54اور مجھے پر رحم فرما
00:56بے شک تو ہی بہت بخشنے والا
00:58اور بہت رحم کرنے والا ہے
01:00دعا پھر سن لیں
01:02اللہم انی ظلمت نفسی ظلما کثیرا
01:07وَلَا يَغْفِرُ الظُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ
01:10فَغْفِرْ لِي مَغْفِرَتَمْ مِنْ عِنْدِكَ
01:14وَرْمِ إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمِ
01:18صدق اللہ العزیم
01:20یہ دعا ہر نماز کے بعد پڑھا کریں
01:23اور جب گھر میں داخل ہوں
01:24تب بھی آپ یہ دعا پڑھ لیا کریں