Skip to playerSkip to main content
In this video, we discuss the rights of a wife (Biwi ke Huqooq) in Islam, as taught by the Qur’an and Hadith. Islam gives women a high status and emphasizes love, respect, and kindness within marriage.

You will learn about:

The Islamic responsibilities of a husband towards his wife.

The importance of respect, love, and fair treatment.

How fulfilling a wife’s rights brings barakah (blessings) in family life.

This video is a reminder for every Muslim husband to honor and fulfill his wife’s rights as part of faith.
#BiwiKeHuqooq #IslamicMarriage #HuqooqUlZawjain #IslamicReminder #FamilyLife #IslamicTeachings

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:04سرے آج میں اپنے دوستوں کو بیوی کے حقوق بتاؤں گا
00:08جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بتائے
00:11اور اللہ تعالی نے بتائے
00:13یہ ویڈیو سٹارٹ کرنے سے پہلے میں اپنے دوستوں سے اگزارش کروں گا
00:16کہ اس پر آپ نے ضرور عمل کرنا ہے
00:18اور آگے بھی اس کو شیئر کرنا ہے
00:20تو شروع کرتے ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:23اللہ تعالی نے معاشرتی زندگی گزارنے کے اصول اور ذوابی دیئے ہیں
00:28اور معاشرے کی بنیاد اور اکائی میاں بھی ہیں
00:31اگر ان میں تعلقات استبار رہے
00:33اور دونوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک سنتوں
00:39کے مطابق اجتبائی زندگی گزارنے کا اعتمام کیا
00:43تو ایک نیک سالِ کمبہ وجود میں آئے گا
00:47اور یہ بات بھی ذہن نشین فرما لیں
00:49کہ اس دنیا میں آنے کا مقصد صرف
00:51اور صرف اللہ تعالی کی عبادت ہے
00:54اور عبادت صحیح معنوں میں
00:55تب ہی ہو پائے گی جب آدمی پرسکون زندگی گزار رہا ہو
00:59اور پرسکون زندگی کے لیے بہمی تعلقات اور محبت ضروری ہے
01:04چنانچہ اللہ کا ارشاد ہے
01:07اللہ تعالی وہ ذات ہے جس نے
01:09تمہارے لیے تمہاری ہی جن سے بیویاں پیدے کی
01:13تاکہ تمہیں سکون حاصل ہو
01:14سورہ ان کا بھوت میں ہے
01:16اور سکون جب ہوگا
01:17جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے
01:22آداب زندگی کو اپنایا جائے
01:24لہٰذا مرد کے لیے لازم ہے
01:26کہ بیوی کے ان حقوق کی پابندی کرے
01:28جو شرائیت نے بحسیت شہر ہونے کے
01:32اس پر آیت کیے
01:33پہلا حق دیانتداری کی بنیاد پر نکاح ہے
01:36مرد کو سکون جب ملے گا
01:38جب اس کی بیوی نیک سالے اور پاک دامن ہو
01:41وہ شرائیت کی پابند ہو
01:43جب وہ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام کو بجا لائے گی
01:48تو ان احکام میں سے ایک حکم یہ بھی ہے
01:51کہ شہر کی اطاعت اور فرمنبرداری کیجئے
01:54اللہ کی رضا مندی شہر کی رضا مندی ہے
01:57مندی کے ساتھ وابستہ ہے
02:00اور ظاہری ہے
02:00جب اللہ کی فرمنبردار نہ ہو
02:02تو شہر کی فرمنبردار کیسے بن سکتی ہے
02:06اسی لیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:11عورت سے چار وجوہات کی بنیاد پر
02:14یا چار وجوہات کی بنا پر نکھا کیا جاتا ہے
02:18نمبر ایک اس کے مال کی وجہ سے
02:20نمبر دو اس کے خاندان کی وجہ سے
02:22نمبر تین اس کی خوبصورتی کی وجہ سے
02:24نمبر چار اور اس کے دین کی وجہ سے
02:27آپ دیانداری کو اختیار کرو
02:29کامیابی ہوگی
02:30صحیح بخاری ہے
02:31نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:34جس نے عورت کی عزت کو دیکھ کر شادی کی
02:37اللہ اس کی عزت کو بڑھا دے گا
02:39اور جس نے مال دیکھ کر شادی کی
02:41اللہ تعالی اس کے
02:43فقر کو بڑھائے گا
02:45یعنی تمدستی آئے گی اس میں
02:47اور جو آدمی شادی میں
02:49خاندان کو بنیاد بنائے گا
02:51اللہ اس کی کمینگی کو بڑھائے گا
02:53اور جس نے اس دیت سے کی
02:55تاکہ اس کے آنکھوں اور شرمگاہ کی
02:57حفاظت ہو یا سنارمی کرنے کے لئے کی
03:00تو اللہ تعالی شادی میں
03:01برکت پیدا فرمائیں گے
03:03دوسرا حق مہر کی ادائیگی ہے
03:05مہر عورت کا حق ہے
03:07اس عورت کی شرافت اور عزت
03:09بڑھ جاتی ہے
03:10یعنی جب اب مہر ادا کرتے ہیں
03:12تو اس سے عورت کی شرافت اور عزت
03:15بڑھ جاتی ہے
03:16یہی وجہ ہے کہ نکاح کے دوران
03:18اس کا تذکرہ کیا جائے
03:19یا نہ کیا جائے
03:21ہر صورت شہر پر واجب ہو جاتی ہے
03:24معافی اس صورت میں ہو سکتا ہے
03:27عورت اپنی خوشی سے
03:29بغیر کسی دباؤ کے معاف کر دے
03:31یہ مہر کی بات ہو رہی ہے
03:33مرد پر لازم ہوتا ہے
03:34ادا کرنا
03:35لیکن اگر عورت اپنی خوشی سے
03:38بغیر کسی دباؤ کے
03:39اس کو معاف کر دے
03:40تو معاف ہو جاتا ہے
03:42اگر نہیں ادا کرے گا
03:44تو بناگر ہوگا
03:45چنانچہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
03:48نے فرمایا
03:48جو شخص شادی کرے
03:50اور تھوڑا مہر متعین کرے
03:52یا بہت زیادہ
03:53اس کو ادا نہ کرے
03:54تو اس نے بیوی کے ساتھ دھوکھا گیا
03:56اور اگر ادا کیے بغیر
03:58موت آگئی
03:59تو زنا کے جرم میں
04:00گرفتار کر کے لائے جائے گا
04:02کتاب کے والے یہ موجود ہے
04:03اب تیسرا حق ہے
04:05بیوی کے ساتھ حسن اسلوک
04:07بیوی کے ساتھ حسن اسلوک سے پیش آنا
04:09یہ بھی بیوی کا حق ہے
04:10اچھے اخلاق سے پیش آیا جائے
04:13اسے بچوں کے سامنے
04:14زلیل نہ کیا جائے
04:16گرد کے دیگر حواتین کے سامنے
04:17اس کے عزت بڑھائی جائے
04:19نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:22کا ارشاد ہے
04:23کہ تم میں سے مکمل ایمان والے وہ لوگ ہیں
04:26مکمل ایمان والے وہ لوگ ہیں
04:28جن کے اخلاق بہترین ہوں
04:30اور تم میں سے
04:30سب سے بہتر وہ لوگ ہیں
04:33جو اپنے بیویوں کے ساتھ اچھے ہیں
04:35ترمیزی ہے
04:36اس حدیث میں
04:37نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:39نے اچھے اخلاق اکمال
04:41ایمان کی علامت کرا دیا ہے
04:43اور بیویوں کے ساتھ
04:44بہترین سلوک کو
04:45سب سے بہتر ہونے کی علامت بتایا ہے
04:49چوتھا حق ہے
04:52بیوی کے عیب تلاش نہ کرنا
04:55اگر کوئی عیب نظر آئے
04:56تو اس کی اصلاح کرنے کی کوشش کریں
04:58اس دنیا میں
04:59ہر انسان میں
05:00بے شمار خوبیاں بھی ہیں
05:01اور برائیاں بھی ہیں
05:02آدمی کو ہمیشہ
05:03سامنے والے کی خوبیوں پر
05:05نگاہ ہونے چاہیے
05:06کسی کے برائی تلاش کر کے
05:08اس کو ذلیل نہ کیا جائے
05:09اس طرح بیوی میں بھی
05:10بے شمار خوبیاں ہیں
05:11انہی کو بنیاد بر
05:12بنا کر زندگی گزاری جائے
05:14اگر کوئی معمولی برائی ہے
05:16تو نظر انداز کر دی جائے
05:17نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:20نے فرمایا
05:21اگر اس میں ایک برائی ہے
05:25تو دوسری اچھائی بھی
05:26تو ہے
05:27اسے دیکھ لیا کرو
05:28صحیح مسلمے ہیں
05:29کیا یہ خوبی کوئی کم ہے
05:31کہ وہ شہر کے ایمان کی فاضلت میں
05:33بہترین مددکار ہے
05:34ورنہ شہر کسی گناہ میں
05:36مبتلا ہو کر
05:37ایمان کا نقصان کر دے
05:38تو آخرت بھی برباد ہو جائے گی
05:40یہ خوبی کم ہے
05:41کہ آدمی کی معاشرے میں
05:43عزت بڑھتی ہے
05:44کیا یہ خوبی کم ہے
05:45کہ شہر کے بچوں کی
05:47نگداشت کر رہی ہے
05:48یعنی نگرانی بھی کرتی ہے
05:50اور ان کی تربیت بھی کرتی ہے
05:52پانچوہ حق
05:53آدمی جو کھائے
05:54اسے کھلائے
05:55غرض یہ کہ جس طرح
05:56از خود بہترین کھانے کی
05:58طلب ہوتی ہے
05:59اسی بیوی کو بھی
06:00اسی کی خواہش ہوتی ہے
06:02یہ غلط ہے
06:03از خود تو باہر جا کر
06:04دوستوں میں بیٹھ کر
06:05اچھا کھا پی لے
06:06لیکن بیوی کی خیر
06:07وہ خبر نہ لے
06:08یہ انسانی شرافت کے خلاف ہے
06:10چھٹا حق
06:11جو پہنے وہ پہنائے
06:13مطلب یہ کہ
06:14جس مالیت کے
06:15کپڑے خود پہنے
06:16اسی مالیت کے کپڑے
06:17بیوی کو بھی پہنائے
06:18یہ بیوی کا حق ہے
06:19اور اگر آپ ایسا نہیں کرتے
06:21تو یہ اخلاق سے گری ہوئی بات ہے
06:23ساتھوں حق
06:24گھر سے نہ نکلے
06:25بغیر کسی
06:26گھر سے نہ نکالا جائے
06:31بغیر کسی جرم کے گھر سے نہ نکالا جائے
06:33چھوٹی چھوٹی بات پر گھر سے
06:35نکل جائے
06:36دفع ہو جاؤ
06:37اس قسم کے الفاظ سے
06:38اتناب کیا جائے
06:39اور نہ ہی
06:40طلاق کی دمکی دی جائے
06:42اور نہ ہی بغیر کسی
06:43شدید مجبوری کے
06:44طلاق دی جائے
06:45آٹھویں
06:46جو آٹھویں حق ہے
06:47والدین سے ملاقات سے
06:48نہ روکا جائے
06:49یہ بھی بیوی کا حق ہے
06:51شور کے
06:52اپنے سسرال والوں سے
06:53اگر کسی وجہ سے
06:54تعلقات درست نہیں
06:55تو اس کے
06:56والدین کی ملاقات سے
06:57نہ روکا جائے
06:58یہ اس کا حق ہے
06:59یہ اکثر ہوتا ہے
07:00ہماری معاشرے میں
07:01کہ شور اور بیوی
07:02آپس میں لڑتے ہیں
07:03یا سسرالی
07:04اپنی باؤ کے ساتھ لڑتے ہیں
07:05تو اس کے بعد
07:06اسے اپنے والدین سے
07:07نہیں ملنے دیتے
07:08یہ بیوی کا حق ہے
07:09اگر آپ ایسا کریں گے
07:11تو گنے گار ہوں گے
07:12نومہ
07:12بیوی کے والدین
07:14اور رشتہ داروں سے
07:15سلوک کرنا
07:16بیوی کے والدین
07:17اور رشتہ داروں سے
07:18سلوک کرنا بھی
07:19آپس میں محبت
07:20بڑھانے کا ذریعہ ہے
07:21لیکن اس وجہ سے
07:22اپنے والدین کے حقوق میں
07:23کوئی کمی اور
07:24کوتائی نہ ہو
07:25اب دیکھیں
07:27بیوی کے جو رشتہ دار ہیں
07:29ان سے اچھا سلوک کیا کریں
07:30اس سے آپ کے گھر کے
07:31تعلقات اچھے ہوں گے
07:33بیوی کی چھوٹی چھوٹی
07:34جو باتیں ہوتی ہیں
07:35انہیں اگنور کیا کریں
07:36انہیں اچھے طریقے سے
07:37اسے سمجھایا کریں
07:38سب کے سامنے
07:39اسے نصیحتیں نقیہ کریں
07:41بلکہ اکیلے کمرے میں
07:42بیٹھ کر
07:43اسے اچھے انداز میں
07:44پیار سے بات کیا کریں
07:45آپ کی زندگی
07:46بہترین گزرے گی
07:48یہ آج کی ویڈیو میں
07:49جتنی باتیں میں نے کی ہیں
07:50اگر آپ ان پر عمل کرتے ہیں
07:52تو انشاءاللہ
07:52آپ کی زندگی
07:53بہترین گزرے گی
07:54دوسرا اگر کہیں
07:56کوئی غلطی کوتائی ہو
07:57تو میں اللہ تعالی سے
07:58معافی مانگتا ہوں
07:58میں اپنے دوستوں سے
07:59اگزارش کرتا ہوں
08:00کہ اس ویڈیو کو
08:01آگے ضرور شیئر کریں
08:02اور بہت سی بہنوں نے
08:03مجھے کہا تھا
08:04کہ بیوی کے حقوق کے بارے میں
08:05آپ بات نہیں کرتے
08:07آج بھی ایک ویڈیو میں
08:08ان کے لئے بنا رہا ہوں
08:09کہ بیوی کے
08:10اسلام میں بہت زیادہ حقوق ہیں
08:12ہمیں اپنی بیویوں کے
08:15حقوق پورے کرنے چاہئے
08:16تاکہ اللہ تعالی ہماری دنیا
08:18اور آخرت آسان کریں
08:20اس ویڈیو کو
08:20آپ دوستوں نے آگے
08:21ضرور شیئر کرنا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended