00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے نصیب کا بند تالہ کھل جائے تو یہ عمل کریں
00:12یعنی اچھے نصیب کے لیے اپنے بچوں کے اچھے نصیب کے لیے اچھی قسمت کے لیے
00:18جو دعائیں جس طرح میں آپ کو بتا رہا ہوں آپ اس طرح پڑھیں
00:22سر پر ہاتھ رکھ کر تین دعائیں پڑھیں انشاءاللہ نصیب کا بند تالہ کھل جائے گا
00:29پہلے ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:31یا حیو یا قیوم برحمت کا استعویس بارمتبہ
00:37سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم دس مرتبہ
00:48کیا ہے
00:49سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم دس مرتبہ
00:54اشہد اللہ الہ الا اللہ و اشہد ان محمد رسول اللہ ساتھ مطبع یہ پڑھنا ہے
01:05یہ تین دعائیں
01:06پہلی یا حیو یا قیون برحمت کا استغیسو
01:11بارہ مطبع آپ نے پڑھنی ہے
01:12دوسری دعا سبحان اللہ و بحمد سبحان اللہ العظیم
01:17دس مطبع
01:18اور اشہد اللہ الہ الا اللہ و اشہد ان محمد رسول اللہ ساتھ مطبع یہ پڑھنی ہے
01:28اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے
01:30انشاءاللہ اللہ پاک آپ کا نصیب کھول دے گا
01:34آپ کے رزق میں زعفہ فرمائے گا
01:36جو مال کی کمی ہے اللہ تعالیٰ پوری فرمائے گا
Comments