00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:04میں آپ کو ایک نایت ہی نایاب دعا پڑھنا سکھاؤں گا
00:08تو سٹارٹ کر دیں آج کا لیسن
00:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:12ایک صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی
00:18یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:21دنیا نے مجھ سے پیٹ پھیر لی
00:24فرمایا کیا وہ تسبیح
00:26تمہیں یاد نہیں جو تسبیح ہے
00:28ملائکہ کی اور جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے
00:32حل کے دنیا آئے گی
00:34تیرے پاس زلیل و خوار ہو کر
00:36طلوع فجر کے ساتھ سو بار کہا کر
00:39مطلب روزی کے بارے میں
00:41رزق کے بارے میں بات ہو رہی ہے
00:42کہ وہ تیرے پاس آئے گی
00:45ان صحابی کو سات دن گزرے تھے
00:47کہ خدمت اقدس میں حاضر ہو کر
00:49عرض کی حضور
00:51سلوہ علیہ وسلم
00:53دنیا میرے پاس اس کسرت سے آئی
00:56میں حیران ہوں
00:57کہاں اٹھاؤں اور کہاں رکھوں
00:59یہ کتاب کا
01:01اولا ہے لسان کا المیزان
01:03اور یہ آگے دیکھ لیں
01:05اب یہ میں آپ کو پڑھنا سکھا دیتا ہوں
01:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:11سبحان اللہ
01:13و بحمده
01:14سبحان اللہ العظیم
01:17و بحمده
01:19استغفر اللہ
01:21پھر اس کو یاد کر لیں
01:36اس کو یاد کریں انتہائی زفردست اور خوبصورت دعا ہے یہ
01:41سبحان اللہ
01:42و بحمده
01:44سبحان اللہ العظیم
01:47و بحمده
01:49استغفر اللہ
01:50سبحان اللہ
01:52و بحمده
01:54سبحان اللہ العظیم
01:57و بحمده
01:58استغفر اللہ
02:00S.A. this one
02:02We share this with you