00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05روزانہ نماز مغرب اور نماز فجر کے بعد پڑھیں
00:10اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہوگا
00:13انشاءاللہ اگر آپ کے گھر میں رزق نہیں ہے
00:17رزق کی تنگی ہے
00:19آپ یہ عمل کریں
00:21رزق والی آیت پڑھیں
00:22انشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کے گھر میں رزق عطا فرمائے گا
00:30دعا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:33پہلے یہ دروشری پڑھ لیں
00:35وَصَلُّ اللَّهُ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّمٍ
00:43اگر کوئی شخص ہر نماز کے بعد
00:45گیارہ مرتبہ ان آیات مبارک کے تلاوت کرے گا
00:49اس کے کام آسانی پیدا ہوگی
00:51اور اس کے رزق میں اضافہ ہو جائے گا
00:53وآیات مبارک یہ ہیں
00:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:58قُلْ اِنَّ رَبِّي يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَقْدِرُ وَلَاكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ
01:12قُلْ اِنَّ رَبِّي يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَقْدِرُ وَلَاكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ
01:25اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا ہے
01:29تم فرماؤ بے شک میرا رب رزق وسیع کرتا ہے
01:32جس کے لئے چاہیے اور تنگی فرماتا ہے
01:36لیکن بہت لوگ نہیں جانتی
01:37اللہ تعالی ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
01:42ویڈیو کو آپ میں آگے ضرور شیئر کرنا ہے
Comments