00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمین
00:03اللہم صلی و صلی و بارک علام النصوح سیدنا و مولانا
00:07محمد احمد حمد محمد حبیب کل نبی جل امج روف الرحیم
00:12و علی آلہ و اصحاب اجمعین و بارک وسلم صلی علی
00:16مزید سامین اکرام السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:21آج ہم بات کریں گے کہ اگر کسی کا کوئی عزیز و قارب
00:26کوئی دوست کوئی رشتے دار اچانک گم ہو جاتا ہے
00:30یا اس کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ کہاں چلا گیا ہے
00:34وہ گھر چھوڑ کر چلا جاتا ہے
00:36یا گھر سے گیا واپس نہیں آیا پتہ نہیں چل رہا
00:40ایک دن گزر گیا دو دن گزر گیا چار دن گزر گئے
00:43کچھ پتہ نہیں چل رہا
00:45تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ
00:49اگر کسی کا کوئی عزیز یا دوست گم ہو گیا ہو
00:52تو اس کے بارے میں کچھ پتہ نہ چلتا ہو
00:54تو چاہیے کہ چند افراد باوضوح حالت میں مل کر بیٹھیں
00:59اور کوشش کریں کہ پاک صاف لباس پہن لیں
01:02اگر سفید لباس میسر ہو
01:04تو یہ سب سے امدہ بات ہے
01:06تو چند افراد مل کر بیٹھ جائیں
01:09دو افراد بیٹھ جائیں
01:11چار افراد بیٹھ جائیں
01:12تین بیٹھ جائیں
01:13جس قدر ممکن ہو سکے
01:14پانچ بیٹھ جائیں
01:15دس بیٹھ جائیں
01:17تو پاک صاف جگہ کے اوپر بیٹھ کر
01:20جگہ کا بھی پاک ہونا بہت ضروری ہے
01:22اس جگہ کے اوپر بیٹھ کر
01:24آپ نے ایک ہزار مرتبہ
01:27ایک ہزار مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھنی ہے
01:30اور یہ پڑھنے کے دوران
01:33ایک دوسرے سے گفتگو نہیں کرنی
01:35کہ عموماً ایک دوسرے کو
01:38پھر وہ بتایا جاتا ہے
01:39کہ جی
01:40یہاں اگر آپ چند لوگ بیٹھے ہیں
01:42تو دو دو سو مرتبہ بھی
01:43اگر سب پڑھ رہے ہیں
01:44تو ایک بندہ فارغ ہو گیا
01:45تو وہ
01:46سب کو یہ نہ بتانا شروع کر دے
01:48کہ جی میرا دو سو مرتبہ ہو گیا ہے
01:50تو اس طرح نہیں کرنا
01:52بلکہ وہ خموشی سے
01:53وہاں سے ایک سائیڈ پر ہو جائے
01:55یہ بات پہلے ہی تیہ کر لیں
01:57کہ جو فارغ ہو جائے گا
01:59وہ تھوڑا سا پیچھے ہٹ کر بیٹھ جائے گا
02:01وہ اپنی تسبیح
02:02یا جس کے اوپر بھی وہ کانٹنگ کر رہے ہیں
02:04اس کو ایک سائیڈ کے اوپر رکھتے گا
02:06اور وہ تھوڑا سا سائیڈ پر ہو جائے گا
02:08اس طرح جیسے جیسے فارغ ہوتے جائیں
02:10وہاں سے تھوڑا سا پیچھے ہٹ جائیں
02:11اس جگہ سے اٹھے نا
02:12تھوڑا سا پیچھے ہٹ جائیں
02:14تاکہ دوسرے کو پتہ چل جائے کہ یہ فارغ ہو گیا
02:16تو جب وہ سب فارغ ہو جائیں
02:18تو پھر سب مل کر
02:20یا ان میں سے کوئی ایک بندہ
02:22اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ادعا کرے
02:24کہ اے اللہ تیرا پاک کلام پاک
02:27ہم نے پڑا ہے
02:28تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
02:30پر جو کتاب تو نے نادل فرمائی
02:32اس کا ایک حصہ
02:34ایک سورہ سورہ فاتحہ
02:36ہم نے تلاوت کی ہے
02:37یا اللہ پاک اس کی برکت سے تیری بارگاہ میں دعا کرتے ہیں
02:41جو بھی گھر سے گیا ہے
02:43گم ہوا ہے
02:44اس کا نام لیں
02:45کہ فلام بن فلا اور اس کے والد کا نام ساتھ لیں
02:49کہ یا اللہ پاک
02:50وہ جہاں پر بھی ہے
02:51اس کو ہمارے گھر کی طرف لوٹا دے
02:53یا ہمیں اس کا پتہ بتا دے
02:56کہ وہ کہاں پر ہے
02:58تو انشاءاللہ العزیز
03:01آپ دیکھیں گے
03:02کہ شام تک
03:03وہ اگر
03:04اگر آپ نے دپہر کو پڑا ہے
03:06تو شام تک وہ واپس آ جائے گا
03:08یا اس کا پتہ چل جائے گا
03:09یا اگر آپ نے شام کو پڑا ہے
03:11تو صبح تک اس کا پتہ چل جائے گا
03:13تو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ہے
03:15کہ اللہ رب العزیز
03:16ہمیں صحیح معنوں میں
03:17قرآن و سنت پر عمل بیراہو
03:18قدوس تک پہنچانے کی
03:20سعادت اور توفیق عطا فرمائے
03:22آمین