00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05جمعے کے دن کے دس قیمتی مسنون عمال
00:08رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:12جو شخص جمعے کے رات میں سورہ دخان پڑے گا
00:16اس کی مغفرت کر دی جائے گی
00:19ایک روایت میں ہے کہ ستر ہزار فرشتے
00:21اس کے لیے دعائے مغفرت کریں گے
00:24ایک دوسری روایت میں ہے کہ جنت میں
00:26اس کے لیے گھر بنا دیا جائے گا
00:29حدیث رفعہ میں ہے کہ جو شخص جمعے کے دن
00:32یا رات کو سورہ یاسین پڑے گا
00:34اس کی مغفرت کر دی جائے گی
00:36رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:40کہ جو شخص جمعے کے دن صبح کی فرض نمال سے پہلے
00:43تین مرتبہ استغفار پڑے
00:45تو اس کے لیے یعنی اس کے گناہ
00:48بے شک سمندر کی جاگ کے برابر ہوں
00:50معاف کر دی جائیں گے
00:52دعا ہے استغفر اللہ اللہذی لا الہ الا ہوا
00:58حی القیوب واتوبو الی
01:01رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:05جب جمعے کے دن مسجد میں داخل ہوتے
01:07تو دروازے پر کھڑے ہو کر یہ دعا پڑتے
01:10رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:28جو شک جمعے کے دن کل ہوا اللہ احد
01:31کل اعوذ برب الفلک اور کل اعوذ برب الناس
01:35ساتھ ساتھ مرتبہ پڑے گا
01:38تو اللہ تعالیٰ ایک جمعے سے دوسرے جمعے تک
01:41اسے مسائب اور برائیوں سے محفوظ رکھے گا
01:44رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:48جو شک جمعے کے نماز کے بعد
01:50سبحان اللہ العظیم و بحمدہ ایک سو مطبع پڑے
01:54تو اللہ تعالیٰ اس کے ایک ہزار اور اس کے والدین کے چوبیس ہزار گناہ
01:59معاف فرما دے گا
02:00رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:05مجھ پر قصت سے درود بیجو
02:07جو ایسا کرے گا قیامت کے دن
02:10اس کے لئے شہادت دوں گا اور شفاعت کروں گا
02:14تین سو مطبع پڑھنا قصت میں شمار ہوتا ہے
02:17جمعہ رات بعد نماز مغرب سے شب جمعہ شروع ہو جاتی ہے
02:23جمعہ رات نماز مغرب کے بعد شب جمعہ شروع ہو جاتا ہے
02:28حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
02:32کہ جو شک جمعہ کے دن
02:33اسر کے نماز کے بعد
02:35اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے
02:37اسی مرتبہ یہ دروشتی
02:38اللہم صل على محمد النبی الامی
02:45وعلى آلہ وسلم تسلیم
02:49تو اس کے اسی سال کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں
02:53اور اسی سال کی عبادت کا ثواب
02:55اس کے لئے لکھ دیا جاتا ہے
02:57حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
03:02ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
03:04کہ جو شخص شب جمعہ کو سورہ کاف پڑے گا
03:08اس کے قدم اور آسمان کے درمیان ایک نور ہوگا
03:12جو قیامت کے دن روشن ہوگا
03:14اور دو جمعہ کے درمیان کی گناہ معاف کر دی جائیں گی
03:17علماء کرام جمعہ کے دن سورہ کاف پڑھنا
03:20سنت قرار دیتے ہیں
03:21خود بھی پڑھیں
03:22اور اپنے بیوی بچوں کو بھی ترغیب دیں
03:25جمعہ کے دن صلات و تسبیح کا پڑھنا بھی ثابت ہے
03:28اور اس کے بہت سے فضائل ہیں
03:30آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے محبوب چچا
03:35حضرت عباس عزی اللہ تعالیٰ نہوں کو
03:37اس کی تعقید فرمائی تھی
03:38جمعہ کے دن غسل کرنا
03:41چیرہ بنانا
03:42اچھے کپڑے پہننا
03:43خوشبو لگانا وغیرہ
03:44تو ہم سب ہی کرتے ہیں
03:46لیکن اگر ہم یہ سنت سمجھ کر کریں
03:49تو اللہ تعالیٰ سواب بھی عطا فرمائے گا
03:52صدق اللہ العظیم
Comments