00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:05بلاؤں سے حفاظت
00:07حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
00:11کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:14جو شخص صبح کی نماز کے بعد سات مرتبہ پڑے گا
00:18ستر بلاؤں سے محفوظ رہے گا
00:20یعنی اگر آپ صبح کی نماز کے بعد یہ پڑھتے ہیں
00:23تو ستر بلاؤں سے آپ محفوظ رہیں گے
00:54دعا ہے
00:57صبح کے وقت یہ دعا آپ نے ضرور پڑھنی ہے
01:00اللہ تعالیٰ کے حکم سے آپ ستر بلاؤں سے محفوظ رہیں گے
01:04اور آپ اپنے بچوں پر بھی یہ دعا پڑھ کے دم کر سکتے ہیں