00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02الحمدللہ رب العالمين
00:03والصلاة والسلام علی سید الانبیاء
00:05ناظرین اکرام پچھلی قسم
00:07ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:09کے جوانی اور تجادی زندگی کے حالات کو پڑھا
00:11آج ہم دیکھیں گے کہ کس طرح
00:13اللہ تبارک وطلہ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
00:15کو نبوت کے شرف سے نوازا
00:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی
00:19کہ آپ غار حرام میں جاکر دن داد
00:21اللہ تبارک وطلہ کی عبادت اور غور
00:23و فکر کیا کرتے تھے
00:24آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دل دنیا کے شرک اور گمراہی
00:27سے بیزار تھا کئی کی دن وہاں
00:29قیام کرتے کھانے پینے کا سامان
00:31ساتھ لے کر جاتے اور اللہ کی نشانیوں
00:33پر غور کرتے تھے ایک دن
00:35دمزان کی رات تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم
00:37غار حرام میں موجود تھے اچانک فرشتہ آیا
00:39جبریل علیہ السلام اور آکے کہا
00:42اقرع پڑھ
00:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:45میں پڑھنے والا نہیں
00:46تین بار یہی ہوا کہ جبریل علیہ السلام نے کہا
00:50اقرع بسم ربک اللذی خلق
00:52خلق الانسان من علق
00:54اقرع وربک الاکرم
00:56اللذی علم بالقلم
00:57علم الانسان ما لم یعلم
00:59سور علق آئین نمبر ایک تا پانچ
01:02یہ قرآن کی پہلی آیات تھی
01:04یعنی یہ پہلی ابتدائی وہی آیات تھی
01:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:08لرزتے ہوئے گھر واپس آئے اور فرمایا
01:10زم ملونی زم ملونی
01:12مجھے اڑا دو مجھے اڑا دو
01:14حضرت خطیجہ دلکبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:16نے تسلی دی آپ کو اور کہا
01:18اللہ کی قسم
01:19اللہ آپ کو زائے نہیں کرے گا
01:21آپ رسیداروں کا خیار رکھتے ہیں
01:23سچ بولتے ہیں
01:24جو انزولوں کا سہارہ بنتے ہیں
01:25مہمان نوازی کرتے ہیں
01:27حضرت خطیجہ دلکبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:32کو اپنے کزن ورکہ بن نوفل کے پاس لے گئی
01:34ورکہ نے کہا یہ وہی فرشتہ ہے
01:36جو موسیٰ علیہ السلام
01:37وہ مجھے نکال دیں گے
01:39ورکہ نے کہا جی ہاں
01:40کیونکہ جو بھی اللہ کا پیغام لاتا ہے
01:42اسے مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے
01:44مہتم سامین
01:45وہی کے ذریعے قرآن کی ابتدا ہوئی
01:47غور و فکر اور خلوت عبادت سے
01:49دل کو اللہ کے قریب کیا جا سکتا ہے
01:51مشکل میں زندگی کے ساتھی کا سارا
01:54بہت بڑی نعمت ہے
01:55ناظرین اکرام
01:56آپ ہم ایک منٹ سکشن میں بتائیے گا
01:58کہ غار حراک کہاں بھی واقع ہے
01:59اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:01وہاں پہ کیا کرنے جاتے تھے
02:03پہلی وحی میں کون سے صورت کی آیات ناظرین
02:05اور کتنی آیات ناظرین
02:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:08کو تسلیح دینے والی
02:09سب سے پہلی شخصیت کون تھی
02:10اور آپ کون سے کیا تھا
02:12ورکہ بن نوفل نے
02:13وحی کے بارے میں کیا پیشین گوئی کی تھی
02:15اور ورکہ بن نوفل
02:17رکھتیت القبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کیا لگتے تھے
02:19ناظرین اکرام
02:20یہ تھی وحی کے نزول اور نبوت کے آغاز کی پہلی قسم
02:24اگلی قسم میں ہم دیکھیں گے
02:25کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:27نے دعوت اسلام کا آغاز کس طرح سے کیا
02:29اگر آپ کو ایک قسم پسند آئی ہے
02:31تو اسے لائک کریں شیئر کریں
02:32اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولی گا
02:34تب تک کے لئے ہمیں اجازت دیجئے گا
02:35اللہ حافظ
Comments