Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:04تمام دیکھنے اور سننے والوں کو خوش آمرین کہتے ہیں
00:07وطم سامین
00:08حرد مقداد رضی اللہ تعالی نے
00:10رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب ہوئے
00:12اور فرمایا
00:13رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
00:16آپ کو اللہ پاک کا جو حکم ہوا ہے
00:18اس کو کر گزریں
00:19ہم آپ کے ساتھ ہیں
00:20اللہ کے قسم
00:22ہم آپ کو بنی اسرائیل کی طرح نہیں دکھتے
00:25یا نہیں کہتے
00:26جیسے انہوں نے حرد موسیٰ علیہ السلام سے کہا تھا
00:30ہم تو کہتے ہیں
00:31کہ آپ اور آپ کے رب قتال کریں
00:33اور آپ کے ساتھ قتال کریں گے
00:35ہم بھی
00:35دائیں سے بائیں سے آگے سے پیچھے سے
00:39یہ سن کر پیر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:41کا چہرہ مبارک روشن ہو گیا
00:43بھوک اپنی انتہا کو پہنچ چکی تھی
00:47حال یہ تھا
00:49کہ کانوں سے سننے کی طاقت
00:51اور آنکھوں سے دیکھنی کی طاقت
00:52ختم ہو چکی تھی
00:53حال یہ تھا
00:55کہ زبان بھی بالکل ختم ہو چکی تھی
00:58آواز نکلنے کا نام نہیں لے رہی تھی
01:00یہ حال صرف میرا ہی نہیں تھا
01:03بلکہ باقی دو ساتھی بھی
01:04اسی حالت میں تھے
01:06ہم تینوں ساتھی ایک طرف کھڑے ہو کر
01:08لوگوں کی طرف اس امید سے دیکھ رہے تھے
01:11کہ شاید کوئی ہماری حالت
01:12کا اندازہ لگا لے
01:13اور ہم کو اپنے گھر کھانا کھلانے
01:16ساتھ لے جائے
01:17مگر کوئی بھی ہماری طرف توجہ نہیں کرتا تھا
01:20کوئی ساتھ بھی لے کر کیسے جاتا
01:24کہ سب کے حالات بھی ایک جیسے تھے
01:26بھوک سے اب کھڑا بھی نہیں ہو رہا جاتا
01:29آخر کار
01:30ایک ایک کر کے تمام لوگ جانے لگے
01:33ایسے میں
01:34ایک صاحب
01:36ہم تینوں ساتھیوں کو
01:37اپنے ساتھ لے کر چلے
01:39یہ اللہ کے پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تھے
01:41جو ہمیں اپنے ساتھ لے کر بھی آئے تھے
01:44اللہ کے پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
01:46گھر پر ان تین دنوں تک
01:48ان دنوں تین بکری آپ نے پالی ہوئی تھی
01:51جن کا دودھ
01:53تمام گھر والوں میں تقسیم آپ فرماتے تھے
01:56یوں
01:56ان تین بکریوں کے دودھ میں
01:58ہم تین ساتھیوں کا حصہ بھی شامل ہو گیا
02:01اور ہم تین ساتھیوں پر
02:03اس دودھ کا گزارہ ہونے لگا
02:05آپ صلی اللہ علیہ وسلم
02:07ان بکرین کا دودھ نکالا کرتے
02:08اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
02:10so how we fled the
02:32but I believe that if you're still alive then you have a good house to eat and eat.
02:39Therefore, I've never had a bad luck with you.
02:43But I thought that when I was in a bad position, I was wrong.
02:49My two sides did of those who had sent me into the house.
02:53But I thought that your thoughts and thoughts that when I was behind the door and put this.
03:02and this can be done by the way.
03:32ڈھائے تو میرے خوف و حراث کی کوئی انتہا نہ رہی کہ آپ پیارے نبی
03:36کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بدعا سے میں برباد ہو جاؤں گا لیکن آپ
03:40صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خدایا جو مجھے کھلائے تو اسے کھلا اور
03:45اے خدا جو مجھے پلائے تو اسے پلا پیارے نبی کریم صلی اللہ
03:49علیہ وسلم کی یہ دعا سن کر میری کچھ حمد بڑھی اور میں اٹھ کر بکریوں
03:53کے پاس گیا کہ شاید ان میں سے کچھ دودھ نکل ہے مگر میں یہ دیکھ
03:57That was a miracle that the three bucks would be filled with the water.
04:02And a few days before the bucking came out, the water was gone.
04:07The house of the Prophet is a good one.
04:10The house of the Prophet is a good one.
04:15And it was so good.
04:18It was so good that it was a good one.
04:19It was a good one.
04:21I had the house of the Prophet's house to make it.
04:26آپ ﷺ نے اسے نوش فرمایا اور پھر مجھے دے دیا
04:31میں نے اس میں سے پیا
04:33پھر میں نے وہ پیالا دوبارہ آپ ﷺ کو دے دیا
04:36آپ ﷺ نے پھر اس میں سے پیا اور پھر مجھے دے دیا
04:39میں نے دوبارہ پیا
04:41چونکہ مجھے ان باتوں کی کوئی امید نہیں دی
04:43اس لیے مجھے بہت خوشی ہوئے اور خوشی سے میں ہنسنے لگا
04:47اور میں بہت زیادہ ہنس رہا تھا
04:50آپ ﷺ نے مجھ سے پوچھا مقدار یہ کیا ہے
04:53جو کچھ اس سے پہلے ہوا تھا
04:56وہ تمام واقعہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا دیا
05:00یہ سن کر
05:01اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:04یہ خلاف عادت بکریوں سے دودھ مل جانا
05:07تو صرف اللہ کے فضل و کرم سے ہوا ہے
05:09اگر تم اپنے دونوں ساتھیوں کو بھی اٹھا لیتے
05:12تو وہ بھی اس رحمت میں شریک ہو جاتے
05:14میں نے عرض کیا
05:15یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:17قسم اس ذات کی جس نے آپ کو حق دے کر بھیجا
05:20جب آپ نے دودھ پی لیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بچا ہوا دودھ
05:24مجھے مل گیا
05:25تو مجھے کسی کی پرواہ نہیں کہ کسی کو ملے یا نہ ملے
05:28یہ ان صاحب کا اظہار محبت صرف اس لیے تھا
05:32کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تبلک انہیں ملا تھا
05:36جس کی ان کو اتنی زیادہ خوشی ہوئی تھی
05:38یہ سارا واقعہ
05:39مشہور صحابی اور شہ سوار رسول صلی اللہ علیہ وسلم
05:43عرض مقداد بن عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں ہے
05:46جو مقداد بن عمر رضی اللہ عنہ کے نام سے مشہور تھے
05:51کیونکہ انہوں نے اسود بن عبدالعبوس زہری کی گود میں پروش پائی
05:56اور اسود زہری سے بھائی چارہ بھی قائم کیا
05:59حضور مقداد بن عمر رضی اللہ عنہ شروع ہی میں اسلام لے آئے تھے
06:04آپ ان چھے اسام میں سے تھے جنہوں نے مکہ میں اپنا اسلام ظاہر کیا
06:08اور اسلام میں سبقت حاصل کرنے والوں اور اولین مہاجرین میں شامل تھے
06:13یہ ان لوگوں میں شامل تھے جنہوں نے دو حجرتیں کی
06:17ایک حبشہ کی اور دوسری مدینہ کی
06:19روایت کرنے والوں نے ان کی بیٹی کی زبانی حضرت مقداد بن عمر رضی اللہ عنہ کا یہ غلیہ بیان فرمایا ہے
06:27فرما دیئے کہ میرے والد حضرت مقداد رضی اللہ عنہ
06:31نے گندمی رنگ طویل قد گھنے بالوں والے بڑی آنکھوں والے
06:35اُبھرے ہوئے اور آبرو پتنی اور سیدھی ناک والے
06:38اپنی داڑی کو مہدی لگانے والے
06:41جو زیادہ بڑی نہ تھی نہ زیادہ چھوٹی تھی
06:43باروب اور عظمت اور جلال والے تھے
06:46حضرت مقداد رضی اللہ عنہ
06:49علم کے محافظ اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے بھی محافظ ہے
06:53آپ رضی اللہ عنہ نے بیالیس احادیث روایت کی ہیں
06:57آپ نہائیت سادہ مزاد اور صاف گو تھے
07:00رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ بے بنا محبت فرمائے کرتے تھے
07:05ایک واقعہ آپ کی خدمت میں رکھتے ہیں
07:08جنگ بذر کے موقع پر پیر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:11باری باری حضرت مقداد رضی اللہ عنہ سے دریاد فرمایا
07:23تو حضرت مقداد رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے
07:25اپنی رائے کو ان مشہور الفاظ میں بیان کیا
07:28جو تاریخ کے سنیری حروف بن گئے
07:30حضرت مقداد رضی اللہ عنہ نے
07:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب کھڑے ہوئے
07:37اور آپ فرمایا آپ نے
07:38رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو
07:41اللہ پاک کا جو حکم ہوئے آپ اس کو کر گزریں
07:43ہم آپ کے ساتھ ہیں
07:44اللہ کی قسم ہم آپ کو بنی اسرائیل کی طرح نہیں کہتے
07:48جیسے انہوں نے حضرت موسیٰ علیہ وسلم سے کہا تھا
07:53ہم تو کہتے ہیں کہ آپ اور آپ کے رب کتال کرے
07:55اور ہم بھی آپ کے ساتھ کتال کریں گے
07:58دائیں بائیں آگے پیچھے
08:00یہ بات سنکا پیرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا
08:03چہرہ مبارک روشن ہو گیا
08:05حضرت مقداد رضی اللہ عنہ کے جواب سے
08:09آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت خوشی ہوئی
08:11اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:14حضرت مقداد رضی اللہ عنہ کو دعائے خیر دی
08:17جہاد سے آپ کو خاص لگاؤ تھا
08:19اور جہاد آپ کی طبیعت کا حصہ بن گیا تھا
08:22یہاں تک کہ آپ کی عمر بڑی ہوگی
08:25اور بال سارے سفید ہوگئے
08:26مگر ان کی حمت ہمیشہ بہادری اور جہاد کے لئے بلند رہی
08:29آپ اکثر یہ شیر پڑھا کرتے تھے
08:34میں مشہور جانباز اور شہ سوار ہوں
08:38ہر جگہ میں نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کی حفاظت کرنے والا ہوں
08:43حضرت مقدار رضی اللہ عنہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
08:48بدر اہود خندق اور تمام غزوات میں آپ شریک ہوئے
08:51آپ کا شمار مشہور تین اندازوں میں بھی ہوتا ہے
08:55اور فتح مکہ میں حضرت زبیر بن الوام دائیں
08:57اور حضرت مقدار رضی اللہ عنہ آپ کے بائے جانب تھی
09:01جہاں بدو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے
09:04حضرت مقدار رضی اللہ عنہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے انجانتار صحابہ میں بھی ہوتے ہیں
09:10which his føemented
09:14...
09:18...
09:21...
09:22...
09:25...
09:26...
09:27...
09:28...
09:30...
09:32...
09:33...
09:35...
09:35...
Be the first to comment
Add your comment

Recommended