Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:02Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:04Mottom Sámii
00:05چاند رات
00:06چل رہی تھی
00:08مظلم چاند رات کا دن تھا
00:11صبح ہوئی تھی
00:12امام حسن حسین اپنی بالنا کے پاس گئے
00:14حضرت فاطمہ دوزارہ
00:15خاتبون جندر
00:16رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گئے
00:18کہنے لگے
00:19اے امی جان
00:19صبح سارے لوگ
00:21نئے نئے کپڑے پہنے گے
00:22ہمارے پاس کیا ہے
00:23ہمارے پاس کچھ بھی موجود نہیں
00:24یا نئے کپڑے نہیں
00:25حضرت فاطمہ دوزارہ
00:27رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا
00:28بیٹو فگر کرنے کی کوئی بات نہیں ہے
00:30آپ کو بھی نئے کپڑے مل جائیں گے
00:32نئے لباس مل جائیں گے
00:33دونوں کو بھیج دیا
00:35دونوں بیٹے چلے گے
00:36حضرت فاطمہ دوزارہ
00:37رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:38نماز پڑھنے لگے
00:39نماز کے بعد دعا کی
00:40دعا کی
00:41اے مولا میرے اٹھے ہاتھوں کی لاج رکھ لے
00:44میرے بیٹوں کو نئے کپڑے پہنا دے
00:46نئے کپڑے دے دے
00:47دعا سے پارے ہوئیں
00:49جیسے ہی دعا سے پارے ہوئیں
00:50دروازے پر دستہ ہوئیں
00:51پوچھا کون
00:52جواب آیا
00:53کہ اہل بیعت کا درزی آیا ہے
00:56جو کہ شہزادوں کے لیے
00:58جنت سے کپڑے لائے ہے
01:00جو کہ شہزادوں کے لیے کپڑے لائے ہے
01:02وہ کپڑے دے کے چلا گیا
01:03حضرت فاطمہ دوزارہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
01:06خوشی خوشی وہ کپڑے
01:07امام خسن حسین کو دے دیئے
01:08انہوں نے صبح وہ کپڑے پہن لیئے
01:10پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:12جب آپ کے گھر میں آئے
01:13جب گھر میں آئے
01:14تو دیکھا
01:15کہ امام خسن حسین انہیں کپڑے پہنی ہیں
01:17فاطمہ دوزارہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہنے لگے
01:19کہ کیا تمہیں معلوم ہیں
01:21کہ یہ کپڑے کہاں سے آئے ہیں
01:22کہنے لگی
01:23نہیں اے با جان مجھے معلوم نہیں
01:25آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:26کہ یہ وہ کپڑے لے کر آنے والے حضرت جبرائیل علیہ السلام تھے
01:31اور امام خسن حسین کے لیے جو کپڑے بھیجے گئے تھے
01:35وہ جنت سے بھیجے گئے تھے
01:37مطمسامین
01:38امام خسن حسین
01:40عام انسانوں میں سے نہیں تھے
01:44ان کا شمار
01:45ان کا مقام
01:47آلہ و بلند ہے
01:48ہم تو ان کے قدموں کی خاک سے بھی
01:50کہیں گئے گزری ہیں
01:52اس لیے
01:52امام خسن حسین کا
01:54ہمیشہ ذکر خیر کرتے رہنے چاہیے
01:56اللہ تعالیٰ و تعالیٰ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
01:59روزت الشہدہ میں یہ واقعہ موجود ہے
02:02جلد نمبر دو
02:04صفحہ نمبر ایک سو اٹھتیس
02:06اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended