Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00I'm's
00:16...
00:46اے درباریوں تم میں سے کوئی ایسا انسان ہے
00:51کہ بلکیس کا تخت میرے پاس لے آئے
00:53قبل اس کے کہ وہ سب متی و فرنبہ دار ہو کر میرے پاس حاضر ہو جائے
00:57قَالَ عِفْرِيتُم مِنَ الْجِنِّي أَنَعَاتِي كَبِهِ قَبْلَ أَن تَقُومَ مِن مَقَامِكَ وَإِنِّي عَلَيْهِ لَقَوِيٌّ أَمِينَ
01:06سورة نمل رکو نمبر تین پر نمبر انیس
01:11تو ایک سرکس جن بولا
01:13کہ میں وہ تخت لا دوں گا
01:16کہ آپ کے اجلاس کی ختم ہو جائے
01:20آپ کی جو مجلس ہے وہ ختم ہو جائے
01:22اور میں اس پر قوت والا اور امانہ دار ہوں
01:25جن کا بیان سن کر حرط سلمان نے فرمایا
01:28کہ میں یہ چاہتا ہوں کہ اس سے بھی جلدی
01:31وہ تخت میرے دربار میں حاضر ہو جائے
01:33یہ سن کر آپ کے وزیر حرط آصف بن برقیہ
01:37جو کہ اسم آزم جانتے تھے
01:39یہ قسم کا علم ہے
01:41جو کہ شاید کسی کو اللہ تبارک وطرہ نے عطا کیا ہو
01:44بہت کم لوگ ایسے اور خوش نشیب ہیں
01:47یہ ایک باقرامت ولی اللہ بیٹھے
01:49انہوں نے حرط سلمان سے عرض کیا
01:51جیسا کہ قرآن مجید میں اللہ نے فرمایا
01:54قَالِ اللَّذِي عِندَهُ حِلْمٌ مِّنَ الْكِتَابِ
01:57اَنَا آدِيكَ بِهِ قَبْلًا يَرْتَدَّ إِلِيكَ تَرْفُ
02:00سبحان اللہ
02:02انہوں نے کہا
02:03جن کے پاس کتاب کا علم تھا
02:06اس انسان نے کہا
02:08کہ میں اسے آپ کے حضور میں حاضر کر دوں گا
02:10آپ کی آنکھ چھپکنے سے پہلے
02:12چنانچہ حضر آصر بن برخیہ نے
02:16روحانی طاقت سے
02:17بلکیز کے تخت کو
02:18ملک سبا سے بیت المقدس تک
02:22حضر سلمان حالی صلی اللہ علیہ وسلم کے محل میں
02:24کھینس لیا
02:25اور وہ تخت زمین کے نیچے نیچے چل کر
02:28لمعہ بر میں
02:29ایک دم حضر سلمان کی کرسی کے قریب
02:32نمودار ہو گیا
02:33تخت کو دے کر حضر سلمان نے یہ کہا
02:35یہ میرے رب کا فضل ہے
02:48تاکہ وہ مجھے اسمائے کہ
02:49میں شکر کرتا ہوں یا ناشکری
02:51اور جو شکر کرے گا
02:53وہ اپنے بھلے کے لئے شکر کرتا ہے
02:55اور جو ناشکری کرے گا
02:56تو میرے رب بے پرواہ
02:58اور بڑے خوبیوں والا ہے
02:59تو اس واقعے سے ہمیں یہ بات
03:02ضرور معلوم ہوتی ہے
03:03کہ اللہ تبارک وطالعہ اپنے اولیاء کو
03:06بڑی بڑی روحانی طاقتیں بھی
03:08عطا فرمایا کرتے ہیں
03:09جیسا کہ اس واقعے میں آپ نے سنا
03:12دیکھا کہتے آصف بن باقیہ نے
03:14پلک چھپکنے میں
03:16مدت اتنی دور پڑا
03:18وہ تک چند سیکنڈ میں
03:20ملک سبا سے لے کر
03:22حضر سلمان کے دربار میں حاضر کر دیا
03:24اور خود اپنی جگہ سے ہیلے بھی نہیں
03:26اسی طرح بہت سے انبیاء کرام نے
03:29سینکر امیل کی دورے سے
03:30آدمی اور جانوروں کو لمع بھر میں بلالیا
03:33یہ سب اولیاء کے اس روحانی طاقت کا کرشمہ ہے
03:37جو خدا بند قدوس اپنے ولیوں کو عطا فرماتا ہے
03:40اسی لئے تو اللہ نے قرآن مجید میں فرمایا
03:42خبردار کہ جو اللہ کے ولی ہوتی ہیں
03:50جو اللہ کے اولیاء ہوتی ہیں
03:51انہیں نہ ہی کوئی غم ہوتا ہے
03:53اور نہ ہی انہیں کوئی تکلیف ہوتی ہے
03:55کبھی ہرگز اولیاء کرام کو اپنے جیسا خیال نہیں کرنا چاہیے
04:00اور نہ ہی ان کے آزا کی طاقتوں کو
04:02عام انسانوں کی طاقتوں پر قیاس کرنا چاہیے
04:05کہاں عوام اور کہاں اولیاء
04:07اولیاء کرام کو اپنا جیسا سمجھنے والوں
04:11یہ یاد رکھو کہ یہ گمراہی کا سرچشمہ ہے
04:13حرد مولانا رومی مسنوی رحمت اللہ علی
04:16مسنوی میں فرماتے ہیں
04:18جملہ عالم سی سبب گمراہ شد
04:21کم کسے زبدال حق کے آگاہ شد
04:24یعنی تمام دنیا اس وجہ سے گمراہ ہوگی
04:27کہ خدا کے اولیاء سے بہت کم لوگ آگاہ ہوئے
04:31لوگوں نے اولیاء کو اپنا جیسا سمجھ لیا
04:34ہمسری با آم انبیاء برداشت
04:37اور انبیاء کے ساتھ برابری کر بیٹھے
04:40ان لوگوں نے اپنے اندھے پن سے یہ نہیں جانا
04:43است فرقے درمیان بے انتہا
04:46کہ عوام اور اولیاء کے درمیان بے انتہا فرق ہے
04:50بہرحال
04:50خلاصہ کرام
04:52یہ ہے کہ اولیاء کرام کو ہرگز ہرگز
04:55عام انسانوں کی درہاں نہیں سمجھنا چاہیے
04:58بلکہ یہ کدھ رکھ کر
05:00اولیاء کرام کی تعظیم و تقریم کرنی چاہیے
05:02کہ ان لوگوں پر خدا وند کریم کا خاص فضل عظیم ہے
05:06اور یہ لوگ بے بنا روحانی طاقتوں کے بادشاہ
05:09بلکہ شہن شاہ ہیں
05:10یہ لوگ اللہ کے حکم سے بڑی بڑی بلائیں اور مصیبتیں
05:14ٹار سکتے ہیں
05:15اور ان کی قبروں کا بھی عدو اعترام کرنا لازم اور ضروری ہے
05:19کہ اولیاء کی قبروں پر فیوز برکات خدا وندی کی بارش ہوتی ہے
05:23اور جو لوگ عقیدت و محبت سے ان کی قبروں کی زیارت کرتے ہیں
05:27وہ ضرور ان بزرگیوں کے فیض و برکات سے فیضیاب بھی ہو جاتی ہیں
05:31اس زمانے میں ایک فرقہ اولیاء کرام کی بیعت بھی کر رہا ہے
05:36میں اپنے تمام ان سامین سے یہ نصیت کرتا ہوں
05:39کہ ان گمراہوں سے ہمیشہ دور رہیں
05:41اور ان لوگوں کے ظاہری سادہ لباسوں
05:43اور بزرگ نوازوں سے فریب نہ کھائیں
05:45ان لوگوں کے دل بہت برے ہیں
05:47اور یہ لوگ ایمان کی تجلیوں سے بہت محروم ہو چکے ہیں
05:51اس لیے ہمیشہ اولیاء کرام کا دو اعترام کرنا چاہئے
05:55اس لیے کہ قرآن کریم نے اس بات کی ہمیشہ گواہی دی جائے
05:58تو قرآن کریم کے حقامات جو ہوتی ہیں
06:01وہ واقعی برق اور مبنی سچ پر مبنی ہوتی ہیں
06:04لہذا ان پر عمل کرنا چاہئے
06:06اللہ زبارک و تعالی ہم سب کو
06:08اولیاء کرام کا دو اعترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
06:12آمین
06:13وما علینا اللہ البلاغ المبین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended