#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Dramatic Downfall of Sharif Family in London || Imran Khan's Latest Statement || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Dramatic Downfall of Sharif Family in London || Imran Khan's Latest Statement || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں
00:15میں عمران خان ہوں سب سے پہلے عمران خان صاحب کے پیغام کا دوسرا حصہ آیا
00:18وہ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں کیونکہ عمران خان صاحب نے جو سٹیٹمنٹ دیا
00:22کل اپنی فیملی کو اور پارٹی کے لوگوں کو اسٹیٹمنٹ کے دو حصے تھے
00:27ایک حصہ جو ہے وہ انڈیا اور مودی سے متعلق تھا
00:29وہ پہلے پبلک ہو گیا آپ کے سامنے موجود ہے
00:31دوسرا حصہ جو ہے پاکستان کے انٹرنل معاملات کے حوالے سے ہے
00:35اب یہ حصہ آیا عمران خان صاحب کی اپنے ایکس اکاؤنٹ کے اوپر پوسٹ ہوا ہے
00:39یہاں عمران خان صاحب کہتے ہیں کہ پاکستانی قوم کو بیرونی اور اندرونی
00:43دوروں طرح کے چیلنجز کا سامنا ہے
00:46چھبیسویں آئینی ترمیم نے ہمارے انصاف کے نظام کا جنازہ نکال دیا ہے
00:51اور ملک میں اس وقت مکمل ڈکٹیٹرشپ میں جا چکا ہے
00:55سیویلینز کا ملٹری ٹرائل قانونی قرار دینا اسی ترمیم کا نتیجہ ہے
01:00ایوانوں میں اس ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے تو صرف کٹ پتلی تھے
01:06اور احکامات کی پاسداری کر رہے تھے
01:09دنیا کی کسی جمہوریت میں اپنے شہریوں کے ساتھ ایسا مزاک نہیں ہوتا
01:13کہ انہیں اتجاج کرنے پر ملٹری کوٹس کے حوالے کر دیا جائے
01:17اس طرح کے فیصلوں سے پاکستان کی جگہ ہسائی ہوتی ہے
01:20نو مہی کے واقعات میں اپنے بچوں کو سزائیں دینے کی بجائے
01:24توجہ ہندوستان سمیت دیگر اندرونی اور بیرونی مسائل پر مرکوز ہونی چاہیے
01:30یہ وقت نوجوانوں کو متحد کرنے کا ہے
01:33جن نوجوانوں کو ملٹری کوٹس سے دس دس سال کی سزائیں دلوائی گئی ہیں
01:37ان کا جرم صرف اتجاج کرنا ہے
01:41بار بار کہتا ہوں کہ نو مہی کی سی سی ٹی بی فوٹیج نکلوائی جائے
01:47ظلم ہو سکے کہ اصل مجرمان کون ہیں
01:49اور سزائیں کن کو ملنی چاہیے
01:51یوں کسی آرمی آفیسر کے کہنے پر قوم کے نوجوانوں کے مستقبل کو برباد کرنا
01:56ظلم ہے
01:57چھبیس بھی آئینی ترمیم کا دوسرا نتیجہ یہ ہے
02:00کہ ججز اب صرف ایک سرکاری ملازم کی احسیت رکھتے ہیں
02:03اور کوئی آزادانہ فیصلہ نہیں لے سکتے
02:06ججز کو ایک فرد واحد سب فیصلے لکھ کر دیتا ہے
02:10جو کہ نظام انصاف کی بہت ہے
02:13میرے خلاف جھوٹے اور بوگس مقدمات اسی لیے چل رہے ہیں
02:17کیونکہ عدلیہ آزاد نہیں ہے
02:19القادر ٹرسٹ کیس سمیت میرے خلاف بنائے گئے تمام کیسز بوگس ہیں
02:23اس لیے مرضی کے ججز لانے کے باوجود
02:26میری اپیلیں مسلسل
02:27التوا کا شکار ہیں
02:29یا التوا میں رکھی جا رہی ہیں
02:30جس دن میرے مقدمات
02:32میرٹ پر سنے گئے
02:34سب مقدمات کا خاتمہ ہو جائے گا
02:37میرا تمام پارٹی عدداران کے لیے واضح پیغام ہے
02:39کہ وہ تحریک چلانے پر اپنی توجہ مرکود رکھے
02:43میری پہلی ترجیح تحریک اور پارٹی کی تنظیم نو ہے
02:47اب آپ گوھر کریں کہ عمران خان صاحب کو اب بھی امید جو ہے
02:49وہ پاکستان کی عوام سے ہے
02:53وہ بار بار اپنی پارٹی کے عدداروں کو ایک ہی بات کرتے ہیں
02:55کیونکہ وہ یہ جانتے ہیں کہ فیصلہ سڑکوں پہ ہوگا
02:58ابھی بھی انہیں یہی لگتا ہے
03:00یعنی موجودہ حالات میں کچھ تھوڑی سی سیچویشن تبدیل ہوئی
03:03یعنی عمران خان صاحب کی ملاقات ان کی بہنوں سے کروا دی گئی
03:07جو کچھ لوگ گرفتار کیے گئے تھے پنجاب سے
03:09انہیں فوری طور پر چھوڑ دیا گیا
03:11جو ریلی نکال رہے تھے پاکستان زندہ باد ریلی
03:13یعنی جیسے ہی وہ عدالتوں میں جاتے ہیں وہ چھوڑ جاتے ہیں
03:16پہلے کی طرح انہیں رگڑا نہیں لگایا جا رہا
03:18لیکن سنم جامیت ابھی بھی اندر ہے
03:20یاسمین راشد صاحب ابھی بھی اندر ہے
03:22اور سننے میں آ رہا ہے کہ یاسمین راشد صاحبہ جو ہے
03:24وہ اب جلدی ان کی رہائی ہو جائے گی
03:26باقی لوگوں کی بھی رہائی ہو جائے گی
03:27کیونکہ نظام بھی تھک گیا نا نائنصافی کر کر کے
03:29تو عمران خان صاحب اپنے حوالے سے بڑے کلیر ہیں
03:32اور اپنے مشن کے حوالے سے بڑے کلیر ہیں
03:34وہ یہ کہتے ہیں میں تمام پارٹی عددران کے لیے
03:37واضح پیغام دے رہا ہوں
03:38کہ وہ تحریک چلانے پر اپنی توجہ مرکوز رکھے
03:41ساری توجہ تحریک پر ڈالو
03:43میری پہلی ترجیح تحریک اور پارٹی کی تنظیمیں نو ہے
03:46جنید اکبر پر مجھے پورا اعتماد ہے
03:49اگر وہ تنظیمی ذمہ داریوں پر فوکس رکھنے کے ساتھ
03:53پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بھی چلا سکتے ہیں
03:55تو یہ اچھی بات ہے
03:57یعنی اگر دونوں کام کر سکتے ہیں تو کر لیں
03:58لیکن فوکس عمران خان صاحب نے کہا
04:01کہ میری ترجیح یہ ہے کہ تحریک چلے
04:02اور تنظیم سازی پارٹی کی بہتر ہو
04:04یہ جناب عمران خان صاحب کی
04:06اہل خانہ سے اور وقلہ سے
04:08ملاقات ہوئی اور ملک میں جاری
04:10علاقہ نونیت اور فستائیت پر انہوں نے جو گفتگوں کی
04:13وہ یہ والی تھی
04:14یہ جناب عمران خان صاحب کا سٹیٹمنٹ آپ کے پاس آ گیا
04:16اب دیکھیں آپ
04:18عمران خان صاحب کے بچوں نے جو انٹریو دیا
04:21وہ کل سے لے کر اب تک پوری دنیا میں
04:23وائرل ہے ایک تو ان کا انٹریو
04:25انگریزی میں تھا جس کی وجہ سے
04:27وہ انٹرنیشنلی بھی سنا جا رہا ہے
04:29دیکھا جا رہا ہے
04:30تو اس کی ویورشپ بہت زیادہ بڑھ گئی ہے
04:32اب صرف چند پلیٹ فارمز کے اوپر
04:35وہ دو کروڑ سے زائد ویورشپ لے چکا ہے
04:37جبکہ لگاتار
04:38لوگ اسے دیکھ رہے ہیں
04:40اب اس کا اگر آپ موازنہ کریں نواز شریف کے ساتھ
04:43یعنی ان کے بچوں نے جو باتیں کی
04:44اہم ترینوں نے کہا جی
04:45ہمارے والد کو برا لگے گا
04:47یا وہ اسے بلکل پسند نہیں کریں گے
04:50کہ ہم یہ بات کریں
04:51لیکن سچی بات تو یہ ہے کہ
04:53وہ ستر کے دہائی کے آدمی ہیں
04:55یعنی وہ ایک بڑی عمر کے آدمی ہے
04:58ان کے بیٹے نے کہا
04:59اور جو تکالیف ان کو دی جا رہی ہیں
05:01وہ اس لیول پہ
05:03وہ برداشت کر رہے ہیں
05:05وہ اپنی عمر سے کم
05:06دکھتے ہیں میرے والد
05:08کیونکہ وہ وردش بگرہ کرتے ہیں
05:10مضبوط آدمی ہے عمران خان صاحب
05:11لیکن وہ تو ایک بیٹا ہے نا
05:13وہ یہ کہہ رہا ہے لیکن ہے تو وہ وہی نا
05:15ستر کی دہائی کے آدمی ہیں پرانے آدمی ہیں
05:17اور ان کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے
05:19وہ بہت ناربا ہے غلط ہے
05:21یہ نہیں ہونا چاہیے
05:22پھر انہوں نے یہ بھی کہا کہ
05:23ہمیں کہیں بھی جانا پڑا کچھ بھی کرنا پڑا
05:25اپنے والد کی رہائی کے لیے ہم کریں گے
05:27کیونکہ ہمیں لگتا تھا چند افتوں کے ادھر
05:29ہمارے والد کو چھوڑ دیا جائے گا
05:31لیکن دو سال گزر گئے اور ظلم ختم نہیں ہو رہا
05:33انہوں نے یہ بھی بتایا کہ
05:35ان کے والد نے انہیں ایک دن بتایا
05:36کہ دس دن تک انہیں اندھیرے میں رکھا گیا
05:38پہلے دو دن وہ کہتے ہیں کہ ان کے والد
05:41پریشان رہے لیکن پھر پرسکون ہو گئے
05:45اور پھر عمران خان صاحب کہتے ہیں کہ میں آدھی ہو گیا
05:48میں یہ بات بار بار کہہ چکا ہوں
05:50کہ عمران خان صاحب کو
05:51اللہ تعالیٰ نے ایسا ٹرینڈ کیا ہے
05:53کہ وہ مشکل سے مشکل صورتحال کے لیے
05:56بہت جلدی تیار ہو جاتے ہیں
05:57لوگ جو ہیں نا ان کو
05:59مشکل صورتحال میں جا کر اپنے آپ کو
06:01امادہ کرنے میں بہت ٹائم لگ جاتا ہے
06:03وہ اس کے اندر رہ نہیں سکتے
06:05عمران خان صاحب کے پاس ایسا پیشنس
06:07اتنی ہمت اور ایسی ٹریننگ ہے
06:10اور اللہ تعالیٰ نے اس کے اوپر ایسا فضل کیا ہے
06:12کہ وہ یہ والی جیل کاٹ گیا
06:14لوگ کہتے تھے عمران خان دس دن میں پانچ دن میں ٹوٹ جائے گا
06:17ایک ہفتے کے اندر عمران خان صاحب جناب
06:18مافیاں مانگ رہے ہوں گے
06:19یہ باتیں عمران خان صاحب کے مخالفین کہتے تھے
06:23لیکن اللہ نے ایسا کیا کہ عمران خان صاحب
06:24ڈٹ گئے
06:25اب انہیں نکالنے کے باہر بھانے ٹونڈتے ہیں
06:28ڈیلیں آفر کرتے ہیں
06:29یہ کہتے ہیں کہ یہ کرتے ہیں تو باہر آجیں
06:31یہ کرتے ہیں تو باہر آجیں
06:32ڈیلوں کو لگاتار نرم کرتے چلے جا رہے ہیں
06:34نرم کرتے چلے جا رہے ہیں
06:36لیکن عمران خان پھر بھی
06:37اپنی ذات کے لیے کوئی ڈیل لینے کے لیے تیار نہیں ہے
06:40ان کے بیٹوں نے یہ بھی کہا
06:42کہ ہمارا باپ ایسا نہیں ہے
06:43کہ وہ اپنی پارٹی کے لوگوں کو اندر چھوڑ کر
06:44باہر آجائے گا
06:46وہ اپنی پارٹی کے ساتھ دگا بھی نہیں کرے گا
06:48اور ایک بات ہم کنفرم کر دیں
06:49لوگ اس بات کو اپنے ذہن میں رکھیں
06:51کہ ہمارا باپ ہار نہیں مانے گا
06:53انہوں نے کہا جی کہ ہمارا والد جو ہے
06:56وہ ہار نہیں مانے گا
06:58وہ ڈٹا رہے گا
06:59وہ ڈیل نہیں کرے گا
07:01اور لوگوں کا سودا نہیں کرے گا
07:02پھر انہوں نے یہ بھی بتایا
07:04کہ ہم نے اپنے والد کو کئی دفعہ یہ کہا
07:06کہ آپ آجائیں برطانیہ میں
07:08اور یہاں پر آکے پرسکون زندگی گزاریں
07:11کرکٹ کے اوپر آپ تفسرہ کریں
07:12تو انہیں مشکل زندگی پسند ہے
07:15اور پاکستان کی خاطر وہ پاکستان میں ہے
07:18حالانکہ ابھی بھی عمران خان زندگی بھا یہ ڈیل تو موجود تھی
07:22کہ وہ پاکستان سے باہر چلے جائیں
07:23حتیٰ کہ یہ بھی تھی کہ آپ پنجاب اور اسلام آباد سے باہر
07:26آپ خیبر پکتونخواہ میں چلے جائیں
07:27لیکن وہاں جا کر آپ کو خاموشی اختیار کرنی پڑے گی
07:30لیکن جو خاموش ہو جائے
07:33وہ پھر عمران خان تو نہیں ہوتا
07:35اب اتنی کوریج میاں نواز شریف کو پچھلے ایک سال میں نہیں ملی
07:45اور اتنی کوریج مریم نواز کو ایک سال میں نہیں ملی ہوگی
07:48تنقید کو نکال کے
07:50جتنی عمران خان صاحب کے بیٹوں کو چوبیس گھنٹے میں مل گئی ہے
07:54دیکھیں اگر آپ موازنہ کرتے ہیں عمران خان کی تربیت کا
07:58اور نواز شریف کی تربیت کا
07:59تو میاں صاحب نے اپنے بچوں کو جو تربیت دی
08:01اس کے مطابق وہ ڈیفالٹ ہو جاتے ہیں
08:02برطانیہ میں میاں نواز شریف صاحب کا بیٹا
08:06اب اس کی سات کمپنیاں تحلیل ہو گئی ہیں
08:09یہ بھی خبر آئی ہے
08:09نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز
08:12سات کمپنیوں کے ڈیریکٹر تھے
08:14ان کی سات کمپنیاں تحلیل ہو گئی ہیں
08:16یہ نواز شریف صاحب کی تربیت ہے
08:19ان کے بیٹے ڈیفالٹ ہو گئے
08:21برطانیہ میں
08:22ڈیفالٹر قرار دے دیا گیا
08:24پاکستان میں تو بڑی بستی ہوتی ہے
08:25کوئی ڈیفالٹر ہو جائے تو
08:26دیوالیا
08:27تو ان کا بیٹا ڈیفالٹر ہو گیا
08:29دیوالیا ہو گیا
08:30باون لاکھ پاؤنڈ
08:31اس کو جرمانہ بھی آیت کر دیا گیا
08:33مبینہ طور پر
08:34اور یہ سات کمپنیاں بھی
08:36اس کی تحلیل ہو گئی
08:37اب وہ وہاں پہ
08:38ٹیکس کے میدان میں
08:39جھنڈے گاڑ رہے ہیں
08:40اور آپ ابھی بولیں نواز شریف کے بیٹے
08:43کو انٹریو دے
08:43یا ایون آپ نواز شریف کو بولیں
08:46اتنے لمبے عرصے سے وہ نہیں بول رہے
08:47ایک انٹریو دے دیں کسی کو بھی
08:49تو عمران خان کے بیٹوں کا
08:51اس وقت یہ لوگ مقابلہ نہیں کر پا رہے
08:52اب یہی وجہ ہے
08:54کہ یہ ہر چیز کو اٹھا کر ڈالتے ہیں
08:56فوج کے خاتے میں
08:56کیونکہ پی اے ملن ایک بات
08:58بڑی اچھی طرح جان چکی ہے
09:00بلکہ عمران خان کی ساری مخالف
09:01جماعتیں یہ بات جان چکی ہیں
09:03فضل الرحبان صاحب جتنا مرضی
09:05اصولی بات کر لے
09:06لیکن ہے تو ان کو عمران خان سے پرابلم ہی نا
09:08کیونکہ فضل الرحبان صاحب کا جو
09:11ووٹ بینک ہے وہ انہی علاقوں میں ہے
09:12جہاں پہ عمران خان صاحب کا ووٹ بینک ہے
09:14اور حکومت ہے
09:14انہوں نے جب بھی کبھی الیکشن لڑنا ہے
09:17بلوچستان سے تھوڑا بہت لڑنا ہے
09:18اور باقی سارا انہوں نے
09:19خیبر پختون خواہ سے لڑنا ہے
09:21خیبر پختون خواہ میں عمران خان صاحب کی مقبولیت
09:23اتنی بڑتی چلی جا رہی ہے
09:25کہ فضل الرحبان صاحب
09:26اب یا تو عمران خان صاحب انہیں سیٹے دے دیں نا
09:28کہ جناب میں دس سیٹے آپ کو دے رہا ہوں
09:30یہ ولی آپ کو دے رہا ہوں
09:30سبائی آپ کو دے رہا ہوں
09:31یا تو یہ کر دیں
09:33تو فضل الرحبان صاحب ساتھ کھڑے ہو جائیں گے
09:35اور اگر عمران خان صاحب یہ نہیں کریں گے
09:38تو پھر فضل الرحبان صاحب کے لیے بڑی پرابلم ہے
09:40کیونکہ یہی پہ عمران خان صاحب کی مخالفت
09:43انہیں کرنی پڑے گی
09:44اس وقت کا انتظار کرنا پڑے گا
09:46جب عمران خان صاحب کی مقبولیت کم ہو جائے
09:48تب وہ الیکشن میں جانا ان کو پسند کریں گے
09:50ابھی وہ الیکشن میں جانا بھی پسند نہیں کریں گے
09:52چاہے پچھلا الیکشن جتنا مرضی خراب ہوا ہو
09:54فضل الرحبان صاحب کی باتوں سے
09:56اس چیز کا اندازہ بھی ہو جاتا ہے
09:59اب مریم نواز نے
10:01جناب پہلے تو قومی ایک جائدی کے معاملے میں
10:03باپ بیٹی دونوں غائب تھے
10:04جو شہباشری صاحب ہیں وہ تھوڑے بہت دکھائی دیئے
10:07لیکن نرندر مودی
10:09یا رسس کے خلاف ایک لفظ بولنے کے لی بھی
10:11وہ تیار نہیں تھے
10:12تو بھارت سے اتنی محبت ہے
10:14مودی سے اتنی محبت ہے
10:16لیکن پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر سے ان کو نفرت ہے
10:19سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی سے ان کو بغض ہے
10:22اب مریم نواز نے قومی ایک جائدی کے دوران
10:25بلکل ہی غائب ان کے والد بھی غائب
10:26اب جب موں کھولا ہے تو وہی نفرت
10:28وہی بغض وہی ڈٹائی باہر نکلی ہے
10:31کہ نو مہی کو جناب جہاز جلا دیئے گئے
10:33ائر فورس کو بہت مارا
10:34پاکستان تحریک انصاف نے
10:35اسی ائر فورس نے انڈیا کو مارا
10:37یعنی ان کا واحد مقصد یہ ہے
10:40کہ تحریک انصاف اور فوج کے بیچ میں لڑائی لگی رہے
10:43یہ کیوں ایکٹیو ہوئے
10:45یہ میں آپ کو بھی بتا دیتا ہوں
10:47پچھلے چند دنوں میں
10:48فوج کے اندر یہ سوچ پیدا ہوئی ہے
10:51میں اب ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی بات نہیں
10:53کہ وہ ٹاپ کے عادت ہے
10:54شاید وہ ڈیفرنٹ سوچتے ہیں ابھی بھی
10:57کیونکہ عمران خان کا خوف سب کے اوپر ہاوی ہے
10:59غلطیاں اتنی بڑی بڑی ہو گئی ہیں
11:01جا کے عمران خان سے بات کریں وہ بتائے گا کیا کرنا ہے
11:04بارال بات تو عمران خان سے ہی کرنی پڑے گی
11:06آج کرنے کل کرنے
11:07تو ان کو عمران خان صاحب کا خوف لگا ہوا ہے
11:10لیکن ادارے کے اندر یہ سوچ پیدا ہوئی ہے
11:12گزشتہ چند دنوں میں
11:13کہ ہمیں تو یہ پڑھایا جا رہا تھا
11:15کہ یہ غدار ہیں
11:16یہ انڈیا کے ساتھ ملے ہوئے ہیں
11:18یہ ملک کے دشمن ہیں
11:19یہ فوج کو ہمیشہ رگڑا دیں گے
11:22یہ فوج کو کبھی نہیں چھوڑیں گے
11:23انہیں کبھی اقتدار میں نہیں آنا
11:25ہمیں تو یہ کہانیاں تھی
11:26لیکن جب ہمارے اوپر مشکل وقت آیا
11:29گو کہ یہ ہمیں کہہ رہے تھے
11:30جاؤ لڑو جاؤ لڑو
11:32ہمیں تانہ دے رہے تھے
11:33ہمیں کہہ رہے تھے
11:33کہ جا کے ان سے بھی لڑو
11:34ہمیں کیوں مارتے ہو
11:35تو یہ بات تو ایک جائز بات تھی
11:37کہ جنہیں مار پڑی ہیں
11:38وہ پھر ایسا تو بولتے ہیں
11:39لیکن جیسے ہی مشکل وقت پڑا
11:41اور آمنہ سامنا ہوا میدان کے اندر
11:43تو یہ سارے اچانک سے آگے
11:45آٹوں پہ لگ کے ہمارے کہے بغیر
11:46ہمارے ساتھ آ کے کھڑے ہو گئے
11:47یعنی ایسا تو نہیں ہوا نا
11:49کہ انڈی جی اس پی آر نے آ کے
11:51ریکویسٹ کی ہو
11:52یا کسی نے اوفیشلی کہا ہو
11:54کہ جناب پاکستان طریقہ انصاف کا
11:55سوشل میڈیا ہمارے ساتھ کھڑا ہو جائے
11:57یا عام پاکستانی نوجوان
11:59ہمارے ساتھ کھڑا ہو جائے
11:59ایسا تو نہیں ہوا تھا
12:00لیکن سارے آ کر کھڑے ہو گئے
12:02اب ادارے کے اندر یہ جو نئی سوچ پیدا ہوئی ہے
12:05اس سوچ کو کاؤنٹر کرنے کے لیے
12:07فوری طور پر اقدامات کیے جا رہے ہیں
12:10اور وہ اقدامات یہ ہے
12:12کہ آپ آنے والے دنوں میں دیکھیں گے
12:14کہ فوج کو اور پاکستان طریقہ انصاف
12:17کو لڑانے کی سازش مزید کی جائے گی
12:20اس کے تین چار طریقے ہوں گے
12:22کچھ ایسے لوگوں کو ہیرو بنانے کی کوشش کی جائے گی
12:25جن کے بارے میں پاکستان طریقہ انصاف
12:27تعریف کرنے میں کنجوسی کرے گی
12:30یا ہو سکتا ہے وہ تنقید کرے
12:31تو ایک اس کو وجہ بنایا جائے گا
12:33دوسرا
12:35یہ جو ابھی مریم نواز نے موں کھولا
12:37یا باقی لوگ ہیں
12:38یہ اب نو مری کے بیانیے کو بہت زیادہ دوبارہ اٹھائیں گے
12:41جنہ آپ دیکھیں ادھر مارا
12:43دیکھیں ادھر مارا
12:44یہ تصویریں دیکھیں
12:45یہ چیزیں دیکھیں
12:46سوشل میڈیا پر میڈیا پر یہ بیانیاں بنانے کی کوشش کی جائے گی
12:49کہ پاکستان طریقہ انصاف تو ہمیشہ سے لے کر اب تک
12:52فوج کے خلاف ہے
12:53حالانکہ عمران خان صاحب نے بار بار کہا کہ فوج بھی میری ہے
12:56ملک بھی میرا ہے
12:58صرف ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی غلط پولیسیز کے وہ خلاف ہے
13:01دیکھیں اب
13:02جس شخص کو اتنی چھوٹی بات سمجھ نہیں آتی نا
13:06اسے اپنے دماغ کا علاج کروانا چاہیے
13:08ہم اس کے لیے دعا بھی کریں گے
13:10اور بات چھوٹی سی یہ ہے
13:11کہ بارڈر پہ لڑنے والا ہیرو ہے
13:13اور آئین توڑنے والا غدہ ہے
13:16سادی سی بات ہے
13:18اپنے حلف سے غدہری کرنے والا غدہر ہے
13:21اپنے حلف سے بیوفائی کرنے والا غدہر ہے
13:25جبکہ بارڈر پہ لڑنے والا
13:27ملک کے لیے قربانی دینے والا
13:29ملک کے لیے اپنی جان کو مشکل میں ڈالنے والا
13:32وہ ہیرو ہے چاہے وہ بارڈر پہ کھڑا ہوا ہے چاہے وہ اڈیالا جیل میں بیٹھا ہوا ہے یہ ہیروز ہیں اور موازنہ کروا رہے ہیں جناب فوجیوں کا ایک لیڈر کے ساتھ
13:42تو دیکھیں فوج اپنی جگہ پہ مقدم ہیں وہ اپنی جگہ پہ ہیروز ہیں لیکن ان کا بڑا محدود کردار ہے بہت چھوٹا تا کردار ایک دفاع کا
13:50یعنی ان کا جو کردار ہے وہ ایک مخصوص جگہ پہ ہے نا ان کو دفاع کرنا ہے
13:55معیشت کیسے چلنی ہے تعلیم کیسے ہوگی ہیلتھ کیسے ہوگی دنیا کے ساتھ تعلقات کیسے ہوگے ملک آگے کیسے بڑھے گا
14:03نوجوانوں کا مستقبل کیا ہوگا ہتھیار ہم نے کس طرح کے لینے ہے کس طرح کے ہتھیار کس کو دینے ہے دنیا کے ساتھ کس طرح ڈیل کرنا ہے کہاں جنگ کرنی ہے
14:11کہاں آمن کرنا یہ ساری چیزیں جو بہت بڑی بڑی چیزیں ہیں یہ لیڈرز کا کام ہے چاہے وہ کسی بھی سیاسی جماعت کے ہوں
14:18لہذا لیڈرز کے ساتھ فوج کا موازنہ یہ بے وکوفی ہے انڈیا میں ناظرین ایک بڑی عجیب و غریب بکھلات ہے لیکن اس سے پہلے پاکستان کے اندر ایک نئی گیم شروع کی گئی ہے
14:28جنگ کے فورن بعد کہ جنگ کا تو فائدہ ہو گیا اب ہے ائر فورس نے کمال دکھا دیا
14:33تو اب انہیں بے وکوف بناتے ہیں ہم انہیں کہتے ہیں جنگ ہم نے معاشی میدان میں بھی جنڈے گاڑ دیں
14:39کیسے جنڈے گاڑ دیں ہیں جناب اب جھوٹی خبریں چلوائی جا رہی ہیں اور پاکستان بھر کے میڈیا پہ چلوائی جا رہی ہیں
14:45کہ مہنگائی ختم ہو گئی ہے اور پاکستان نے اپنی معیشت میں کرشمہ دکھا دیا ہے
14:49کوئی سسٹر آرگنائزیشن ہے وال سٹریٹ جنرل کی وہاں سے کوئی چیز چھپوائی گئی ہے
14:55کوئی جریدہ کوئی آرٹیکل ہے وہاں پہ اور اس کی بڑیات پہ اب یہ اٹھا رہے ہیں معاملہ کے لیے کرشمہ کر دیا
15:00شہباز شریف کے سرکار نے معیشت کے اندر اب ذرا دیکھیں آپ
15:03یعنی یہ کہہ رہے ہیں کہ کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دیا ہیں خبریں لگوا رہے ہیں
15:08عام آدمی کی معیشت انہوں نے پوری طرح پر بات کر دی ہے پاکستان کا عام آدمی میرے سن رہا ہے
15:13اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو آپ کمنٹ کریں میں اپنی بات واپس لوں گا
15:17نمبر دو ٹیکسز اور مہنگائی کا بدترین بوجھ عوام پر منتقل کر دیا گیا ہے
15:21کیا اس سے انہوں نے معیشت کے جھنڈے گاڑے ہیں
15:23مینوزگاری اور غربت میں اضافہ کر کے معیشت میں جھنڈے گاڑے ہیں
15:26لوگوں کا بجٹ اور ان کا کچن تباہ کر کے انہوں نے معیشت میں جھنڈے گاڑے ہیں
15:31کسام کو زندہ درگور کر دیا یہ معیشت میں جھنڈے گاڑے ہیں
15:35آدھے سے زیادہ ترقیاتی منصوبے پاکستان کے روک دیئے انہوں نے
15:38یہ انہوں نے معیشت کے جھنڈے گاڑے ہیں
15:40صرف پارزیمنٹیڈینز کی تنخواہ اور مرات میں اضافہ کر کے معیشت کی بہتری کا دعویٰ یہی کرشمہ ہے بس
15:46اس بلک کے اندر
15:48آپ کوئی بھی چیز اٹھائیں نا
15:50آپ بجلی اٹھائیں گیس اٹھائیں کیا وہ سستی ہوگی
15:53آٹا اٹھائیں کیا عمران خان کے دور سے سستا ہو گیا
15:56کیوں اٹھائیں کیا عمران خان کے دور سے سستا ہو گیا
15:59کیا چاول اور دالے عمران خان کے دور سے سستی ہو گئی
16:02وہ بھی ساری چیزیں پہلے سے زیادہ مہنگی ہیں
16:04اور آپ نے عوام کی آمدن میں اضافہ بھی نہیں ہونے دیا
16:08یہ تو بڑا آسان طریقہ ہے کہ آپ عوام کو پیستے جائیں
16:11اور آئی ایم ایف کی باتیں مانتے جائیں
16:13اور پیسہ بڑھاتے جائیں
16:15یعنی لوگوں کی آمدن میں اضافہ نہ کریں
16:17مہنگائی کو ریورس گیر لگائے بغیر
16:19آپ چیزیں مہنگی کریں
16:21ٹیکسز کی بھرمار کریں
16:23بہت سارا پیسہ عوام سے اکٹھا کریں
16:24تو آپ کہیں جی مریمائشت ٹھیک ہوگی ہے
16:26ایسے تھوڑی معیشت ٹھیک ہوتی ہے
16:28آپ کے عداد و شمار کا دھندہ چل جاتا ہے
16:31لیکن عام آدمی کا کاروبار
16:32ٹھپ ہو جاتا ہے
16:33پاکستان کے اندر کسی بھی چھوٹے بڑے کاروباری آدمی کو دیکھیں
16:36لوگ کاروبار چھوڑ کے پاکستان سے باہر جا رہے ہیں
16:38اور یہ الٹی خبریں لگا رہے ہیں
16:40اور پاکستان کے میڈیا کو شرم بھی نہیں آتی
16:41کہ یک طرفہ ریپورٹنگ کرتا چلا جا رہا ہے
16:44سلمان اکرم راجہ صاحب نے عمران خان صاحب کے بارے میں
16:47ایک سٹیٹمنٹ دیا وہ بھی میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
16:49پھر اجاز چودری صاحب کا ایک لیٹر بھی ہے
16:51سلمان اکرم راجہ نے انکشاف کیا
16:53کہ میری عمران خان صاحب سے ملاقات ہوئی
16:56تو میں نے ان سے یہ بھی کہا
16:58کہ خان صاحب یہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے
17:00آپ یہاں سے چلے کیوں نہیں جاتے
17:01آپ یہ دکھ کیوں برداشت کر رہے ہیں
17:05تو عمران خان نے کہا
17:06کہ جاؤ اور سب کو کہو
17:08کہ آپ بھی اس دکھ میں شامل ہو جائیں
17:10کیونکہ یہ دکھ پاکستان کا دکھ ہے
17:13اور ہم نے پاکستان جوڑ کے رکھنا ہے
17:15یہ عمران خان صاحب نے
17:17سلمان اکرم راجہ صاحب کو بتایا
17:19اور سلمان اکرم راجہ صاحب نے
17:22بتایا پاکستانیوں کو
17:24اچھا ایک چیز ہوا رہا ہے
17:26یہ گھومن صاحب کے ڈیڑے کے اوپر
17:28ایک تقریب تھی
17:29جہاں پہ پاکستان تحریک انصاف کے
17:32جو اب امیدوار ہیں پی پی باون میں
17:34فاخر نشاط گھومن صاحب
17:36ان کو ڈھول کا انتخابی نشان دیا گیا ہے
17:38اور پاکستان تحریک انصاف کا کلیم ہے
17:41کہ پاکستان تحریک انصاف کی
17:43فتح کا ڈھول بجے گا
17:44جس دن یہ الیکشن ہوگا
17:47اجاز چودری صاحب کا لیٹر ناظرین
17:49اس کے اوپر آجائیں
17:49ذرا یہ آپ دیکھیں کہ کیسی زیادتی ہو رہی ہے
17:52اور اجاز چودری صاحب نے بتایا کہ زیادتی صرف
17:54اڈیالہ میں نہیں ہوتی
17:55عمران خان صاحب کے کیسیز کے اندر جو کچھ ہوا
17:58وہ پوری دنیا میں ریپورٹ ہوا
18:00اور وہ کالک ملی گئی ہے پاکستان کے نظام عدل کے اوپر
18:03لیکن ان لوگوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ بھی کم نہیں ہے
18:06اجاز چودری صاحب یہ بتاتے ہیں
18:08کہ دو گواہ رکھے گئے تھے
18:09ہمارے خلاف جام افضل اور محمد خالد
18:11یہ سٹار گواہ ہیں
18:13جن کے ذریعے سے
18:15نو مئی کا فالس فلیگ
18:16آپریشن جو ہے اس کی بنیاد رکھی گئی تھی
18:18یہ اجاز چودری صاحب کا دعوی ہے اپنے لیڈر میں
18:21وہ یہ کہتے ہیں
18:23کہ جناب ان دو گواہان کو
18:24پروسیکیوٹر لے کر آئے
18:26یعنی پروسیکیوشن جو سرکاری وکلا ہیں
18:28وہ ان دو گواہان کو لے کر آئے
18:30وہاں پہ جیل میں جب ٹرائل ہو رہا تھا
18:33تو وہاں لانے کے بعد ان کی گواہیاں کروا دیں
18:35کس وقت
18:35جب نہ ملزمان موجود ہیں
18:38نہ وکلا موجود ہیں
18:39آپ اندازہ کریں کیسی اندھیر نگری ہے
18:42اجاز چودری صاحب بتا رہے کہ
18:43ہماری غیر موجودگی میں
18:45گواہان کی گواہیاں لے لی گئیں
18:47اور یہ عدالت کے اوپر ایک دھبا ہے جو ہمیشہ رہے گا
18:51یعنی ایسا کبھی بھی نہیں ہوتا
18:53آپ جب گواہ کو لے کر آتے ہیں
18:55تو اس سے اب جرا کر سکتے ہیں
18:56سوال کر سکتے ہیں
18:57جواب پوچھ سکتے ہیں
18:58اب یہاں بیچ میں انہوں نے کوئی گواہ پیدا کر لیے ہیں
19:00جن کی گواہیوں کی بنیاد کے اوپر
19:01انہوں نے نامائی کا جو فالس فلیک
19:03آپریشن آس کی بنیاد رکھی تھی
19:05ایسے سٹار گواہوں کو ملزمان کی عدم موجودگی میں
19:07پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت میں پیش کر کے
19:10جھوٹی گواہی دلوانا شرمناک اور مسک شدہ پاکستانی آئینوں
19:14کانون کی خلاف ورزی ہے
19:15یہ اجاز چودری صاحب بھی کہہ رہے ہیں
19:17ناظرین ایک خبر انڈیا سے
19:19وہ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
19:20اور آپ اندازہ کریں کہ وہاں پہ نفرت کتنی بڑھ گئی ہے
19:23اور انڈیا میں حالات کتنے خراب ہیں
19:25کہ بی جے بی کے رانوما ہیں
19:27اور وزیر ہیں
19:28نام ہے ان کا وی جے شاہ
19:30انہوں نے اٹیک کر دیا بھارتی فوج کی
19:33ایک خاتون کرنل پر
19:34جن کا نام ہے سوفیہ قریشی
19:36یہ جنگ کے دوران بڑی مقبول ہوئی
19:38سوفیہ قریشی صاحبہ
19:40اور انہوں نے آ کر جیسے پاکستان میں آئی
19:43اس پی آر کے ڈی جی آ کر ایک بریفنگ دیتے ہیں
19:45ویسے ہی انہوں نے بھارتی فوج کی جانب سے
19:47ایک بریفنگ دیتی آ کر
19:49اور بتایا تھا کہ پاکستان نے کہاں کہاں پر
19:51حملہ کیا اور بھارت نے کیا کیا
19:53تو یہ ساری تفصیلات وہ بتا رہی تھیں
19:55اب یہ کیونکہ انڈین فوج کی کرنا ہے
19:57سوفیہ قریشی صاحبہ
19:58تو انہوں نے انڈین فوج کی تعریف کرنی تھی
20:01اور پاکستانی فوج کی برائیاں کرنی تھی
20:03لیکن آپ وہاں پہ انڈیا میں
20:05نسلی امتحاض دیکھئے
20:07مذہبی جنونیت دیکھئے
20:10کہ وزیر ہے
20:11ویجے شاہ
20:12اور بی جے پی سے اس کا تعلق ہے
20:14اور وہ کیا کہہ رہا ہے
20:16وہ اس خاتون کے اوپر چڑھ دوڑا ہے
20:19بھارتی وزیر نے فوج کی کرنل
20:21سوفیہ قریشی کو دہشتگردوں کی بین
20:23قرار دے دیا
20:24یہاں پاکستان میں ہمارا کامران جو ہے
20:26یہ
20:28کرسچن کمیونٹی سے اس کا تعلق ہے
20:30پاکستان کا ہیرو ہے
20:31لوگ اس کے گھر جا گے اس کے ماباب کو مبارک باتیں دے رہے ہیں
20:34پورے پاکستان میں اس کی تصویریں سرکولیٹ کر رہی ہیں
20:37لوگ انجوائے کر رہے ہیں اس بات کو
20:39یعنی اقلیتوں کو یہاں پہ اپریشیئٹ کیا جاتا ہے
20:42واقعات ہوتے ہیں
20:43ہر جگہ پہ جنوری موجود ہوتے ہیں
20:44ایک کا دکھا واقعات ہوتے رہتے ہیں
20:46لیکن انڈیا میں تو یہ سٹیٹڈ پالیسی ہے
20:48کیا پاکستان کی گورنمنٹ یا کوئی وزیر اٹھ کے
20:50ایسی حرکت یا ایسی بات کر سکتا ہے
20:52آپ سوچ بھی نہیں سکتے
20:54وہاں پہ ایک وزیر اٹھ کر کہتا ہے
20:56یعنی مسلم دشمنی میں یہ اندے ہو گئے ہیں
20:58مودی سرکار جو ہے
20:59بی جے پی کے سیڈیر رانوما
21:01اور وزیر وجہ شاہ نے بھارتی فوج کی مسلمان
21:04افسر کرنل صوفیہ قریشی کو
21:06دہشت گردوں کی بہن قرار دے دیا ہے
21:08پھر یہ کپڑے اتارنے کی بات کرتے رہے
21:11کہ انہوں نے کپڑے اتار کر
21:12ہمارے اندووں کو مارا
21:13اور مودی جی نے ان کی بہن کو ان کی ایسی تیسی کرنے بھیج دیا
21:16اب مودی جی کپڑے تو اتار نہیں سکتے تھے
21:18اس لیے ان کی سماج کی بہن کو ہی بھیجا
21:21کہ تم نے اگر ہماری بہنوں کو بیوہ کیا ہے
21:23تو تمہارے سماج کی بہن آ کر تمہیں ننگا کرے گی
21:26اب ناظرین آپ اندازہ کریں کہ
21:28کاؤگریس نے کرنل صوفیہ پر اس تنقید کو
21:31بلا جواز قرار دیتے ہوئے
21:33وجہ شاہ سے اسطیفے کا مطالبہ کیا ہے
21:36یہ نہیں وہاں پہ اپوزیشن کو پھر بھی تھوڑی بہت ہوش ہے
21:38حکومت کو ہوش نہیں ہے
21:40اور یہ علامت ہے شکست کی
21:42یہ علامت ہے شرمندگی کی
21:44یہ علامت ہے ہار جانے کی
21:46وہ جیتنے ہی پائے
21:47لڑنے ہی پائے
21:48ان کی بہت بری حالت ہے
21:50اور اسی بری حالت کی وجہ سے
21:52وہ اس قسم کی حرکتیں کر رہے ہیں
21:54جو نارمل انسان نہیں کرتا
21:55اب تک کے لیے اتنے ہی
21:57اپنا خیال رکھئے گا
21:58اپنے اس چینل کا بھی
21:59اللہ حافظ
Be the first to comment