Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/9/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Big Challenge by Imran Riaz Khan || Kaptaan ka Hukam || Exclusive Analysis

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30تو کیا طریقہ انصاف کی لیڈرشپ اس طرح سے تیاریاں کر رہی ہے
00:33تو جواب ہے کہ نہیں کر رہی
00:34کیوں نہیں کر رہی
00:36اس کے ملٹیپل ریزنز ہیں
00:37خیبر پکتون خواہ کے در جو صورتحال ہے وہ آپ کے سامنے
00:40عمران خان صاحب نے کہا بجٹ پیش نہیں ہوگا
00:42بجٹ پاس نہیں ہوگا وہ دونوں چیزیں ہو گئی
00:44پھر عمران خان صاحب نے کہا کہ زیادہ حکومت کے ساتھ
00:46گھل مل کرنا جائیں
00:47آپ نے خیبر پکتون خواہ کے وزیراعلا کو دیکھا
00:49کہ جن کا ہوتل تجاوزات میں گرانا تھا
00:53جن کی دیواروں سے آگے وہ نہیں بڑھ پائے
00:54ان کے ساتھ ایک
00:55ایک ہی سوفے پر بیٹے خوشگپیاں وہ لگا رہے تھے
00:58تو یہاں پہ چیزیں نارملائز ہو رہی ہیں
01:00اور اڈیالا جیل کے اندر چیزیں
01:02نارمل بلکل نہیں ہیں
01:04عمران خان صاحب ایک ڈیفرنڈ موڈ میں ہے
01:06اور جو ان کی پارٹی کی لیڈرشپ ہے
01:08ان میں اکثر لوگ جو ہیں وہ الگ قسم کے موڈ میں ہیں
01:10اب معاملہ یہ ہے
01:12کہ پاکستان طریقہ انصاف گراؤنڈ پر تیاریاں نہیں کر رہی
01:14ہاں کارکن تیار ہے یا نہیں
01:16یہ ایک الگ بات ہے
01:18آلیہ حمزہ زور لگاتی رہتی ہیں
01:19کچھ اور لوگ ہیں خیبر بختون خواہ میں بھی
01:21بہت ساری ایمپی ایز ہیں منیز ہیں
01:22وہ زور لگاتے رہتے ہیں
01:23لیکن جو لیڈرشپ جس کی میں بات کر رہا ہوں
01:25وہ شاید ان چیزوں کے لیے تیار نہیں ہے
01:28سلمان اکرم راجہ صاحب پبلک کے لیے
01:30پیغامات جاری کرتے رہتے ہیں
01:31اور وہ ایک انقلابی قسم کی شخصیت ہیں
01:34لیکن ان کا پولیٹیکل جو
01:36ایک تجربہ ہے وہ اتنا زیادہ نہیں ہے
01:38لیکن وہ جو کہتے ہیں
01:41کیا وہ پریکٹیکلی اس کو کر پائیں گے
01:42یہ سوالات اپنی جگہ پہ ہیں
01:45پی ٹی ای کی لیڈرشپ شاید یہ پروسہ کیے بیٹھی ہے
01:48کہ عمران خان کا نام پہ لوگ خود ہی نکل آئیں گے
01:52یعنی جب ہم کال دیں گے تو عمران خان کے نام پر
01:55لوگ خود ہی نکل کر باہر آ جائیں گے
01:57اب یہ جو لیڈر ہیں پاکستان طریقہ انصاف کے
02:00ان کو اپنے سے زیادہ عمران خان صاحب کی مقبولیت
02:03اور حکومت کی بدنامی پر بروسہ ہے
02:06کہ یہ حکومت اتنی بدنام ہو گئی ہے
02:08انہوں نے لوگوں کے ساتھ اتنا ظلم اور زیادتی کر دی ہے
02:10کہ اب لوگ باہر نکلیں گے ہی نکلیں گے
02:12لہذا گراؤنڈ کے اوپر اگر پاکستان طریقہ انصاف کے بارے میں
02:15کہا جائے کہ وہ تیاریاں کر رہی ہے
02:16تو ایسی کوئی بڑی تیاریاں ہم نے دیکھی نہیں ہے
02:19اکہ دکہ خبریں آتی ہیں کہ حلیم عدل شیخ صاحب نے کچھ
02:22وہاں پلان کر دیا سندھ میں
02:23کچھ آلیہ حمدہ صاحبہ نے دورے کیا
02:25کوئی یہاں گئی وہاں گئی ابھی وہ پاکستان بھی گئی تھی
02:27اور وہاں پہ انہیں جو بچے فوت ہوئے
02:30ان کے لوائکین سے ملنے نہیں دیا گیا
02:32فاتح خوانی کے لیے جانے نہیں دیا گیا
02:34بلکہ انہوں نے یہ الزام لگایا
02:37کہ جو لوائکین ہیں
02:38ان بچوں کے جو بچے اسپتال کے اندر
02:41جب حق ہوئے
02:42انہیں پولیس نے اپنے نرگے میں لے لیا تھا
02:45اور اپنے کنٹرول میں رکھا ہوا تھا
02:46اور آلیہ حمدہ سے نہیں ملوایا گیا
02:48جبکہ آلیہ حمدہ صاحبہ کے آس پاس بھی
02:51وہ ریپورٹ ہو رہا تھا
02:53کہ پولیس نے ان کو بھی اپنے گھیرے میں لیا ہوا
02:55جان جاتے ہیں ان کے پیچھے پیچھے جاتے ہیں
02:57لہذا ایک حکومت کی زیادہ توجہ گورننس پہ نہیں ہے
03:00حکومت کی زیادہ توجہ اس بات پہ ہے
03:02کہ ہماری بری گورننس کو
03:04کوئی بے نکاب نہ کریں
03:05یہ ذرا اس کو سمجھیں آپ بات کو
03:07یہی توجہ گورننس پہ دی جا سکتی ہے نا
03:10ہیلتھ میں توجہ دینے کی بجائے
03:12توجہ اس بات پہ ہے کہ ہیلتھ کو کوئی برا نہ کہے
03:15معیشت میں توجہ دینے کی بجائے
03:18توجہ اس بات پہ ہے کہ معیشت کے بارے میں
03:20کوئی نیگٹیو بات نہ ہو
03:21سرمایہ کاری پاکستان میں نہیں ہے
03:23لائن آرڈر نہیں ہے دہشتگردی ہے پاکستان میں
03:25بے شمار معاملات ہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں
03:28ان چیزوں کو بہتر کرنے کی بجائے
03:30حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی توجہ اس بات پہ ہے
03:33کہ جو ان چیزوں کی نشاندہ ہی کرتا ہے
03:36وہ کلا گھونڈ دیا جائے
03:38اس کو رستے سے اٹا دیا جائے
03:39اب حکومت یہ بھی دعویٰ کر رہی ہے
03:41کہ یہ جو یوٹیوب چینلز کے اوپر پابندی لگوارے ہیں
03:44جن چینلز کو بلوک کرنے کیلئے کاروائی کی جا رہی ہے
03:47ان کے خلاف کرمینل کاروائی بھی کی جائے
03:50کہ کرو کرمینل کاروائی
03:52یہ کوئی پہلی دفعہ ہو رہی ہے
03:53یہ جتنا بھونڈا قسم کا ایک معاملہ لے جا کے
03:57عدالت میں رکھا گیا ہے
03:59تو ہمیں موقع ہی نہیں ملا عدالت آنے کا
04:00یہ کہ یہ ہمیں موقع مل جاتا
04:02عدالت میں ثبوت لے کر آنے کا
04:04یا آ کر یہ چیزیں دیکھنے کا
04:05تو ہم دیکھ لیتے کہ یہ عباس شاہ صاحب کیسے یہ آرڈر دیتے
04:08یہ تو چپ کیتے
04:10انہوں نے کسی کو بھی نوٹس کیے بغیر یہ کاروائی ڈال دی ہے
04:13وہ اتنی اندھیر نگری تو نہیں ہے
04:15ثابت کرو پہلے
04:16کہ ایک ہداریاں ہوئی ہیں بغاوتیں ہوئی ہیں
04:18پہلے ثابت کرو
04:20بھئی اگر ہم جرم کو جرم کہہ رہے ہیں
04:22قتل کو قتل کہہ رہے ہیں
04:23خون کو خون کہہ رہے ہیں
04:24جبر کو جبر کہہ رہے ہیں
04:26انسانی حقوق کی پامانیوں کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں
04:30اگر ہم چادر اور چار دواری کے تقدس کی پامانی کی نشاندہ ہی کر رہے ہیں
04:34تو یہ کہہ دے غلط خبر ہو گئی
04:37یا اس میں ملک کے خلاف کون نے سادش ہو گی
04:39یہ تو ہمیں موقع نہیں ملا
04:41اور ابھی ہم سب لوگ جا رہے ہیں
04:43عدالتوں میں
04:44ستائیس کے ستائیس لوگ جا رہے ہیں
04:46باقی لوگ بھی جائیں گے
04:47تو اس طرح کے تو پہلے میں نے کہہ
04:49میرے ذاتی میرے اوپر دو درجن سے زیادہ مقدمیں انہی چیزوں کے ہیں
04:53یہی بقاوتیں اکداریاں
04:55جی میں نے فوج کو اکسا دیا
04:57جی میں نے دہشت کردی کروا دی
04:59میں نے قوم کو لڑا دیا
05:00میں نے نفسہ نفسی پھلوا دی
05:02اس قسم کی باتیں جو یہ
05:03پہلے بھی میرے پہ الیگیشن لگاتے رہے ہیں
05:05وہ یہی لگاتے رہے ہیں
05:06ان کے پروسیکیوشن کے وکیل وہاں کھڑے ہو کے چیختے رہے ہیں عدالتوں میں
05:10اور جب جج انہیں کہتا تھا دکھاؤ وہ ویڈیو
05:13جس میں آپ کو لگتا ہے کہ عمران ریاض نے یہ کیا
05:15وہ ویڈیو چلاتے تھے
05:16اور جج اسنا شروع کر دیتے تھے
05:18جج کہتے تھے جو اپنے الیگیشن لگایا
05:20وہ تو اس ویڈیو کے ساتھ میچ ہی نہیں کر رہا
05:23اور کچھ دکھ رہے ہیں
05:24تو یہ وکیل اپنی بغلیں جھانک رہے ہوتے تھے
05:27ایسی ان کی لٹرال ہوئی ہے ان لوگوں کی پروسیکیوشن کی وہاں پہ حکومت کی
05:30اور سارے مقدمات میں
05:32الحمدللہ میں باعزت بری ہوا
05:33بلکہ صدیق جان بھی باعزت بری ہوا
05:35سمی ابراہیم صاحب ہیں
05:37عرشت شریف صاحب ہیں ان کے خلاف یہ کچھ ثابت نہیں کر سکے
05:40وہ اب شہید ہو گئے
05:42لیکن ان کے خلاف یہ کوئی ٹکے کی چیز ثابت نہیں کر سکے
05:45کسی ایک صحافی کو بھی یہ ثابت نہیں ہو
05:47صحافی کیا یار
05:48جو آپ کی اس طرح نرگے میں آجائے
05:50ہم جو کہتے ہیں آئین اور قانون کے آربٹ کے اندر رہ کر کہتے ہیں
05:54اگر قانون ہمیں پکڑ سکتا ہوتا
05:56تو ہمیں جبلی طور پہ
05:58لاپدا کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی
06:00اب اس کے اوپر جو ہے صحافتی تنظیموں کی طرف سے بھی
06:02رد عمل آیا ہے
06:04اور ایک رد عمل جو ہے وہ
06:06پاکستان طریقہ انصاف کا ہے
06:08اور پریس اسوسییشن آف سپریم کورٹ نے بھی
06:11اس کی مضمت کی ہے
06:12پریس اسوسییشن آف سپریم کورٹ نے
06:14نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے
06:16یک طرف اور خفیہ طور پر
06:18جاری انکواری اور اس کے نتیجے میں
06:20صحافیوں کو حق سماعت دیے بغیر
06:22یعنی سنائیں نہیں صحافیوں کو بھلا ہی نہیں
06:24ان کے معاشی قتل پر
06:26مبنی فیصلے کی شدید مضمت کرتے ہوئے
06:28چیف جسٹس پاکستان سے
06:30نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
06:31کہ یک طرفہ عدالتی فیصلے کو فوری
06:34واپس لینے کے لیے اقدامات کیے جائیں
06:35انصاف کا بنیادی تقاضہ ہے
06:38کہ کسی کو حق سماعت دیے بغیر
06:40اس کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں دیا جا سکتا
06:43جوڈیشنل مجسٹریٹ کا فیصلہ
06:45شفاف ٹرائل کے بنیادی حق کے
06:46مکمل برخلاف ہے
06:48پریس اسوسییشن حکومت سے مطالبہ کرتی ہے
06:50کہ مزید کسی صحافی کے خلاف
06:53اگر کوئی انکواری زیر اتبا ہے
06:54تو انہیں سامنے لائے جائے
06:56تاکہ وہ اپنا قانونی حق
06:57استعمال کر سکے
06:58تو ناظرین یہ بالکل فیئر بات ہے
07:01کہ اگر کسی نے کچھ غلط کیا ہے
07:04غیر قانونی یا غیر آئینی کیا ہے
07:05آپ لائیں
07:06اور قانون کے مطابق کاروئی کریں
07:08ہمیں عدالتوں میں بلائیں
07:09ہمارے وکیل جائیں گے
07:12ہمیں بلائیں بلا کر پوچھیں
07:13کہ جناب آپ نے یہ کہا
07:14ہم ثابت کریں گے
07:15ہم نے یہ کہا اور کیوں کہا
07:17اور جو بات کی ہے
07:18اس کے فیکٹس آپ کے سامنے رکھیں گے
07:19نہیں کر پائیں گے
07:20تو آپ سزا دیں
07:20اس سے پہلے بھی یہی ہوا
07:21تیس مرتبہ میں عدالتوں میں گیا ہوں
07:24مقدموں میں
07:24تیس مقدموں میں
07:25اور سب میں الحمدللہ
07:27زیادہ تر میں بائزت بری ہوں
07:28یا زمانتیں میری کنفارم ہیں
07:29نائنٹی پرسنٹ بائزت بری ہوں
07:32اور پاکیزارے صحافی بھی ایسے ہی ہوئے
07:33ہنڈرٹ پرسنٹ بائزت بری ہوں
07:35ہے صحافی
07:35میرے تو مقدمیں زیادہ ہیں
07:37اس لیے کچھوٹے دیپینڈنگ ہیں
07:38اور وہ بھی انشاءاللہ
07:39میں نے امٹا لوں گا جلدی
07:40تو یہ ایک تو مضمت آگی
07:42پی ٹی آئی نے بھی مضمت کی
07:43جنابیس کی اپوزیشن جماعت
07:44ایک ہی جماعت نے مضمت کی ہے
07:45اور ہم یہ بات یاد رکھیں گے
07:47کہ کوئی اور سیاسی جماعت
07:48اس بارے میں
07:49بولنے میں ناکام رہی
07:51حالانکہ وہ اس کا حصہ بن گیا ہے نا
07:53تو شیخ وقاس اکرم نے
07:55اس کے اوپر ٹویٹ کیا
07:56پی ٹی آئی کی جانب سے
07:57کہ پاکستان طریقہ انصاف کی جانب سے
07:59شدید رد عمل کا اظہار
08:00غیر قانونی بندش کے خلاف
08:02پاکستان اور امریکہ سمیت
08:03تمام متعلقہ قانونی فورمز پر
08:05بھرپور مضامت کا اعلان
08:07چیف جسٹس اور پاکستان سے
08:09بنیادی آئینی حقوق غصب کر کے
08:11پاکستان کو رپبلک سے
08:13اندی بیری آمریت اور
08:16صفاق شہنشائیت میں بدلنے کے
08:18مکروح عمل میں
08:19عدلیہ کے افسوس نہ کردار کے
08:21فوری نوٹس کی استعداد
08:23چیف جسٹس نوٹس لے یہ کیا کر رہی ہے عدلیہ
08:25ویسے یہ جڈ سب کو بلا گے
08:26چیف جسٹس پوچھے تو صحیح
08:28کہ یار آپ نے یہ کیا کیا ہے
08:30ستائیس بندوں کے چینل پر پبندی لگانے
08:32کے لیے آپ نے آرڈر جاری کر دیا
08:34آپ مطمئن ہو گئے
08:36ان ستائیس میں سے کسی ایک
08:38کو بھی بلا کر آپ نے نہیں سنا
08:39یعنی ایسے کیسے ہو سکتا ہے یہ تو کوئی
08:42عدالتی نظیری نہیں ہے اس طرح کی
08:43تو یہ چیف جسٹس کو بلا کر دیکھنا چاہیے اور
08:46پوچھنا چاہے گی یہ کیا ہو رہا ہے
08:47ریاستی مشینری پوری بیباقی
08:50اور آزادی سے پاکستان میں
08:52اظہار کی آزادیوں کو زندہ درگور
08:53کرنے میں مصروف ہے
08:55عمران خان کی تصویر اور تحریر
08:58اور تقریر پر پبندی ہے
08:59صحافی جلوطن ہو رہے ہیں
09:00شہید عرشت شریف بھئی مانہ قتل ہوا ان کا
09:03ٹی وی چینلوں پر صحافیوں کو نکال دیا گیا
09:06یہ آزادی اظہار رائے پر بڑا حملہ ہے
09:08اب انہوں نے
09:10باقی تفصیلات ساری بتائی ہے
09:11پاکستان طریقہ انصاف بھائی جماعتہ
09:13جس نے اس کی مضمت کی ہے
09:14پتہ ہے ناظرین یہ سب کچھ کیوں ہو رہا ہے
09:17ذرا اس کو تھوڑا اگر سمجھیں
09:19تو ماضی میں کیا ہوتا تھا
09:21ماضی میں یہ ہوتا تھا
09:23کہ میڈیا
09:25وہ ساری چیزیں دکھا دیتا تھا
09:27جو حکومت کے خلاف ہوتی تھی
09:28اس حکومت کا پرابلم یہ ہے کہ آپ یہ چیزیں
09:31کیوں دکھا رہے ہیں
09:32مثال کے دور پر احسن اقوال نے عمران خان صاحب کے دور پر
09:35ایک ٹویٹ کی اور بتایا
09:36کہ یہ ایرثروسین کی جو دوائی ہے
09:39اس کی قیمت تین سو تہتر روپے بڑھ گئی ہے
09:41تین سو تہتر روپے ذہن میں رکھئے گا
09:44تری سیونٹی تری
09:46تین سو تہتر روپے دوائی کی قیمت بڑھنے پر
09:48احسن اقوال صاحب نے ٹویٹ کیا
09:49اور اس کو بڑا ظلم عظیم قرار دیا تھا
09:52اور رولا ڈالا ہوا تھا
09:53احسن اقوال صاحب کہہ رہے تھے
09:55تین سو تہتر روپے دوائی کی قیمت بڑھنے کے اوپر
09:57کہ غریب کے لیے جینا تو دشوار کیا
10:00اور اب بیمار ہونا بھی دشوار کر دیا گیا ہے
10:02تبدیلی آنے ہی تبدیلی آگئی ہے
10:05تو یہ تین سو تہتر روپے دوائی کی قیمت بڑھی تھی
10:08اب اسی دوائی کی قیمت اس وقت مارکیٹ میں کتنی ہے
10:11وہ اب آٹھ سو انسٹھ روپے بڑھ چکی ہے
10:14اندازہ کریں آپ
10:16آٹھ سو انسٹھ روپے اب
10:18مزید بڑھ چکی ہے
10:20یہ اب ایسن اکبال صاحب نہیں بولتے
10:23جب ایسن اکبال نے وہ ٹویٹ کیا
10:25تو سارا میڈیا اس کے پر پروگرام کر رہا تھا
10:27رولا ڈال رہا تھا
10:28وجہ یہ تھی کہ جنرل باجوا نقب زنی کر رہے تھے
10:31عمران خان کے خلاف
10:32تو اس وقت میڈیا کو کھلا چھوڑا ہوا تھا
10:35اور اپوزیشن کی ہر خبر میڈیا چلا سکتا تھا
10:37کہ یہ دوائی مہنگی ہو گئی
10:38مر گئے لٹ گئے برباد ہو گئے
10:40چینی مہنگی ہو گئی
10:41مر گئے لٹ گئے برباد ہو گئے
10:42پیٹرول دو روپے مہنگا ہو گیا
10:44مر گئے لٹ گئے برباد ہو گئے
10:45پیٹرول ڈیڑھ روپے مہنگا ہو گیا
10:47مر گئے لٹ گئے برباد ہو گئے
10:48ڈالر کی قیمت میں چند روپے اضافہ ہو گیا
10:50مر گئے لٹ گئے برباد
10:51یہ سب چل رہا تھا اس وقت
10:52کیونکہ جنرل باجوا نقب زنی کر رہے تھے
10:55عمران خان کی حکومت میں
10:56اب وہی چیزیں تباہی و بربادی کے ایک آخری لیول پہ پہنچ ہوئی ہیں
11:00تو میڈیا ان کو مونی لگاتا
11:03میڈیا کیا مونی لگاتا پاکستان طریقہ انصاف خود مونی لگاتی ہے
11:06تو سوشل میڈیا کی میر بانی ہے
11:08کہ وہ چیزیں نکال کر سامنے لے آتے ہیں
11:10اور دنیا کے سامنے لگ دیتے ہیں
11:12آئی ناظرین ایک ہی اخبار کے اندر دو خبریں لگی ہیں
11:14اور یہ بڑی انٹرسپنگ ہے
11:16یعنی اخبار ایک ہی ہے
11:18پاکستان کا خبریں دو لگی ہیں
11:19ماجد نظامی صاحب نے اس کی نشاندی بھی کی ہے
11:22نمبر ایک خبر یہ لگی ہے
11:24کہ نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی درخواد پر
11:27تحریک انصاف سمیت
11:28ستائیس یوٹیوب چینلز بند کرنے کا حکم دے دیا گیا
11:31دوسری خبر یہ لگی ہے
11:33کہ بھارت میں دو ہزار ایکس اکاؤنٹس بلوک کر دیئے گئے
11:36عالمی میڈیا کو تشویش
11:38آزادی اظہار پریس کی آزادی کو خطرہ
11:41سینسرشپ کے رجحان میں اضافہ
11:43اندازہ کریں
11:44ہمارا پیرامیٹر بھارت کے لیے کچھ اور ہے
11:46پاکستان کے لیے کچھ اور ہے
11:47میں نے آپ کو کل بھی بتایا
11:48کہ بے شمار ایسے چینلز کو میں جانتا ہوں
11:52جو بھارت کے اندر بھارتی حکومت کے اوپر
11:54ٹکا کے تنقید کرتے ہیں
11:56لیکن وہ سارے بھارت میں چل رہے ہیں
11:58آپ اندازہ کیجئے
12:00کہ سارے چل رہے ہیں بھارت میں
12:01لیکن پاکستان کے اندر
12:04مخالف آوازوں کو کچھلنے کا ایک رجحان ہے
12:06اور اگر دیکھیں یہاں پہ
12:08رول آف لاؤ ہوتا نا
12:09تو ایک چیز ضرور ہو جاتی
12:10یہ میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
12:11مفتہ اسماعیل صاحب کا ایک سٹیٹمنٹ بھی ہے
12:13اس پہ آج کا
12:14اس حکومت کو صرف جو چینی سکینڈل ہے نا
12:16اس کے اوپر ڈوب کے مر جانا چاہیے
12:18کہ انہوں نے کیا یہ
12:19کہ جو سستی چینی تھی
12:22اس کو ایکسپورٹ کر دیا
12:23پاکستان سے باہر بھیجوا دیا
12:24اور پھر جب چینی کی قلت ہو گئی
12:27تو وہی چینی مہنگے دامو
12:28پاکستان میں واپس امپورٹ کر دی
12:30واپس منگوا لی
12:31اب چینی باہر بھیجتے ہوئے بھی
12:33مافیا نے پیسہ بنا لیا
12:35اور چینی واپس منگاتے ہوئے بھی
12:37مافیا نے پیسہ بنا لیا
12:38انہوں نے تو پیسہ بنا لیا
12:40لیکن ایک عام پاکستانی کے اوپر
12:42فی قلوں پہ اسی رپے کا بوجھ پڑ گیا
12:44عمران خان کے دور حکومت میں
12:47جب چینی کی ٹوٹل پرائس
12:49اسی رپے ہوئی تھی نا
12:50اور یہ ٹوٹل بیس رپے بڑی تھی
12:52ان کے دور حکومت میں
12:53بیس بائیس رپے
12:53تو رولہ پڑ گیا تھا
12:55پورے پاکستان میں شور مچ گیا تھا
12:57زمین آسمان نے ایک کر دیا تھا
12:58میڈیا نے اور اپوزیشن نے
12:59لیکن آج عمران خان کے دور میں
13:02جتنے رپے کی ٹوٹل بکتی تھی
13:03اتنے رپے اضافی وصول کیے جا رہے ہیں
13:05اور اسی رپے نہیں
13:07لگ بگ دو سو رپے کے کلو
13:08کے قریب چینی بکتی ہے
13:10کبھی اوپر بکتی ہے
13:11کبھی نیچے بکتی ہے
13:12لیکن دو سو کا فکر ہے
13:14لیکن کوئی بولتا ہی نہیں ہے
13:16بات ہی نہیں کرتا
13:17اسی ہی کے اوپر اس حکومت کو
13:19گھر بیج دینا چاہیے
13:19انہیں ڈوب کے مر جانا چاہیے
13:21مفتا اسماعیل صاحب کیا کہتے ہیں
13:23وہ یہ کہتے ہیں کہ جناب حکومت کے
13:25پہلے چینی کی برامت کی اجازت دینے
13:27اور پھر درامت کی سہولت دینے کے
13:29فیصلے دے چینی کی قیمت میں
13:30ستر روپے فی کلو کا
13:31ایک اور اضافہ ہوا ہے
13:33اس سے ایف بی آر کو ٹیکسوں کا نقصان
13:35اور ملک کو ذرہ مبادلہ کا نقصان ہوگا
13:37یہ سب اس لیے ہوا
13:39تاکہ شوگر مل مالکان
13:40غریب اور متوسط طبقے کی
13:43جیبوں سے مزید
13:44پینٹس ارب روپے
13:45مہانہ
13:47نکال سکے
13:48روز کا سوہ ارب روپے کا ڈاکہ ہے
13:51سوہ ارب روپے کا
13:53یعنی لگ بگ
13:54ایک سو بیس کروڑ کا
13:55روزانہ کا ڈاکہ مارتے ہیں
13:57یہ عوام کی جیبوں کے اوپر
13:59لیکن اس پر کتے کانوں پر جیبوں نہیں دنگتی
14:01اس لیے کہ اسٹیبلشمنٹ کی پوشت پناہی ہے
14:03تو جو مرضی یہ کریں
14:05ناظرین ایک اور بڑی افسوسنا خبر ہے
14:07یہ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
14:08کہ
14:08ڈان نیوز کے مطابق
14:11خیبر پختون خواہ کے ذلے بنو میں
14:13دو ڈرون حملے ہوئے ہیں
14:15ایک کے بارے میں کہا جا رہا ہے
14:17کہ وہ پولیس ٹیشن کے نزدیک ہوا ہے
14:18یا اس کے اوپر ہوا ہے
14:19اور دوسرا گھر پر ایک ڈرون حملہ ہوا ہے
14:21جن میں ایک خاتون جانبھک ہوئی ہے
14:24جبکہ تین افراد زخمی ہوئے ہیں
14:25عمران خان نے ابھی حالی میں
14:28چوبیس جون دوہزار پچیس کو
14:29خیبر پختون خواہ کی عقوبت کو
14:31یہ حکم دیا تھا
14:32کہ ڈرون حملے کی ذمہ داروں کے خلاف
14:35ایف ای آر درج کی جائیں
14:36لیکن ایف ای آر درج نہیں کی جاتی
14:39خیبر پختون خواہ میں لگاتار
14:41ڈرون حملوں سے
14:42علی امین کی سیاست کا آغاز ہوا تھا
14:44کیونکہ پہلی مرتبہ
14:45ڈیڑا
14:46اسماعیل خان کے رستے سے
14:48عمران خان صاحب گئے تھے
14:49ٹانک اور وہاں سے
14:50عمران خان صاحب بڑے تھے
14:51وزیرستان کی جانب
14:52ڈرون حملوں کے خلاف
14:53تب علی امین گنڈا پول
14:55عمران خان صاحب کے زیادہ قریب آنا شروع ہوئے تھے
14:58اس احتجاج کے دوران
14:59اور آج وہ وزیرعالہ خیبر پختون خواہ ہیں
15:02تو اس چکس کی سیاست
15:04ڈرون سے شروع ہوتی ہے
15:05اور آج یہ وزیرعالہ خیبر پختون خواہ ہے
15:08اور ڈرون کے اوپر ایک ایف ای آر نہیں کر پا رہا
15:10کارٹلنگ کے اندر معصوم گجر برادری کے لوگ شہید ہو گئے
15:13کوئی ایف ای آر نہیں
15:14وزیرستان کے اندر بچے شہید ہو گئے
15:16کوئی ایف ای آر نہیں
15:17بچے گراؤنڈ کے اندر والی بال کھیل رہے ہیں
15:20وہاں پہ ڈرون حملہ ہو گیا
15:21کوئی ایف ای آر نہیں
15:22اس کے بعد ایک اور ڈرون حملہ ہو گیا
15:24کوئی ایف ای آر نہیں
15:25اب دوبارہ دو ڈرون حملے ہو گئے
15:27اب تک کوئی ایف ای آر نہیں
15:28بھئی یہ ایف ای آر کاٹنے سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں
15:31یہ قانونی کاروائی کیوں نہیں کرتے
15:33کہ کون ہے جو خیبر پختون خواہ کی عوام کے اوپر
15:35ڈرون حملے کر رہا ہے
15:37یہ نہتے لوگوں کو ڈرون سے
15:39عمران خان صاحب نے سختی سے بنا کیا
15:41کہ لڑنے کا یہ طریقہ ہی غلط ہے
15:42امریکہ اسی طریقے سے لڑتا رہا ہے
15:44ڈرون حملے کرتا رہا ہے پاکستان میں
15:45جن کے نتیجے میں دہشتگردی بڑھتی چلی گئی
15:48بڑھتی چلی گئی
15:49تو کیا خیبر پختون خواہ میں جان بھوج کر
15:51دہشتگردی کو بڑھایا جا رہا ہے
15:53یہ ہے ایک بڑا سوال
15:55لیکن حکومت کو اس کی طرف کوئی تمجھو ہی نہیں ہے
15:57کیونکہ میڈیا اس خبروں کو اٹھاتا نہیں ہے
15:59کیڑے مکوڑیں سمجھتے ہیں وہاں کے لوگوں کو
16:01میڈیا اٹھاتا نہیں ہے
16:03کوئی اور بات نہیں کرتا
16:05مارنگ بلوچ کے ساتھ جو ہو رہا ہے
16:06اس پہ بھی کوئی بات نہیں کرتا
16:08بلوچستان میں عام بلوچوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے
16:10اس پہ بھی کوئی بات نہیں کرتا
16:11قبائلی راکوں میں جنگ کی تجاری کی جاری ہے
16:13اس پہ بھی کوئی بات نہیں کرتا
16:14آج وزیستان میں سارا دن کرفیو لگا رہا ہے
16:16اس کے اوپر بھی کوئی بات نہیں کرتا
16:18میڈیا سمجھتا ہے کہ شاید وہ پاکستان کا حصہ ہی نہیں ہے
16:21یا وہ کم درجے کے پاکستانی ہے
16:22تو ان کے بار میں تو کوئی بات ہی نہیں کرتا
16:25اور حکومت کی درجیات یہ ہیں
16:27کہ چپ کر کے حکومت جو ہے
16:28وہ پی آئی اے کو اور روز ویلٹ ہوتل کو بیچ رہی ہے امریکہ میں
16:31اب یہ دو بہت بڑے ایسٹ ہیں پاکستان کے
16:34اگر عمران خان صاحب کے دور میں
16:36ان چیزوں کو بیچنے کا اشارہ بھی ہوتا تھا
16:38تو پاکستان کا میڈیا رولہ ڈال دیتا تھا
16:40کہ ملک کے اساسے بیچ کر
16:43ملک کیسے چلایا جا سکتا ہے
16:44پاکستان کی حکومت ملک کے اساسے
16:47بیچنے اس طرح کی باتیں کی جاتی تھی
16:48رولہ ڈال دیتے تھے سارے لوگ بشرمی کے ساتھ
16:52کہ جناب اساسے بیچے جا رہے ہیں
16:53کیوں بیچے جا رہے ہیں اساسے نہیں بکنے چاہیے
16:55پاکستان میں ٹاک شو دونے شروع ہو جاتے دن پر
16:58اور آج اس کے اوپر خاموشی سے پیش رفت ہو رہی ہے
17:01کہ پی آئیے بھی بیچ دیں گے
17:03باقی چیزیں بھی بیچ دیں گے
17:04بے شمار چیزیں بیچ بھی دیں گے
17:06اور یہ روزویلٹ ہوتل بھی بیچ دیں گے
17:08حالانکہ یہاں پہ بہت سے دیگر آپشن موجود تھی
17:11لیکن یہ بیچ رہے ہیں
17:12اور پاکستان کا میڈیا اس کو ایک معاشی کامیابی کے طور پر
17:15ڈھٹائی اور بیشرمی سے پیش کر رہا ہے
17:18یہی میڈیا عمران خان صاحب کے دور میں
17:20ان چیزوں اور ان خبروں کے اوپر تنقید کرتا تھا
17:22آج کے دور میں ان چیزوں کے اوپر تعریف کرتا ہے
17:25یہی کنٹرول ہے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کا
17:28پاکستان کے میڈیا کے اوپر
17:29ناظرین ایک اور چیز میں آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں
17:32اور یہ مریم نواز کا ایک سٹیٹمنٹ ہے
17:34یہ سٹیٹمنٹ جو ہے یہ ضروری ہے آپ کو بتانا
17:37اور اس کا اعتصاب کرنا بڑا ضروری ہے
17:39کیونکہ ریگولر میڈیا تو یہ کرے گا نہیں
17:41اور کوئی اس کا جواب دے گا نہیں
17:43تو یہاں ہم آپ کو جواب دے دیتے ہیں
17:45کہ ٹک ٹاکر وزیرحالہ نے یہ
17:47ایک پیغام جاری کیا
17:50انہوں نے کہا جی کہ فاطمہ جناہ کو
17:52بطور خاتون میں رول موڈل
17:54سمجھتی ہوں
17:55تو ذرا فیکٹ ٹھیک کرتے
17:57چلے فیکٹ ٹھیک کرتے ہیں
17:59فاطمہ جناہ نے دس خرب کا
18:02کوئی سکینڈل نہیں پایا
18:03قوم کے دس خرب کے ساتھ
18:06فاطمہ جناہ نے کچھ نہیں کیا
18:07دوسرا فاطمہ جناہ کا مقابلہ
18:10اس وقت کے فیلڈ مارشل کے ساتھ تھا
18:13اور
18:13مریم نواز
18:15انہیں خاتمہ جناہ کا نام دیا ہے
18:18احمد فرحاد صاحب نے
18:20شاعر بھی ہے صاحبی بھی ہے
18:21انہیں کہی خاتمہ جناہ ہیں
18:23فاطمہ جناہ نہیں ہے خاتمہ
18:24کیونکہ جناہ کے نام کہے انہوں نے خاتمہ کیا تھوڑے دن پہلے
18:27ایک جگہ سے
18:27تو فاطمہ جناہ کا مقابلہ اس وقت کے فیلڈ مارشل سے تھا
18:31اور خاتمہ جنہ کا مقابلہ اس وقت فیلڈ مارشل کی خوش آمد میں ہے
18:36فاطمہ جنہ نے فیلڈ مارشل کا سیاست کی فیلڈ میں مقابلہ کیا تھا
18:41اور خاتمہ جنہ نے پالش کی فیلڈ میں مقابلہ کیا ہے
18:45اور کیا مقابلہ کیا ہے کہ ان کی گرد کو بھی کوئی چھو نہیں پا رہا ہے بہت دور نکل گئی
18:50فاطمہ جنہ نے اپنے بھائی قائد عظم محمد علی جنہ کے نام کی لاج رکھی تھی
18:54جبکہ خاتمہ جنہ نے فاطمہ جنہ کے بھائی کا نام مٹا کر اپنا نام چپکا دیا ہے
19:00یہ ہے حقیقت
19:01یعنی جو نام ان کو نظر آتا ہے یہ اٹھا کے اپنے کھاتے ڈال لیتے ہیں
19:05جو اچھی چیز ہے اٹھا کے اپنے کھاتے ڈال لیتے ہیں
19:08ہر بڑی چیز اٹھا کے عمران خان کے
19:10یہ تو مجھے ایسا لگتا ہے ایک دن کہیں گے جتنی جنگیں عظیم ہوئی نا پہلی اور دوسری دونوں عمران خان کی ورہ سے ہوئی ہیں
19:14اور یہ کوئی بھی کانتا ماریں گے کل کوئی الزام عمران خان پہ لگائیں گے
19:18کہ ہم عمران خان سے ڈڑے ہوئے تھے ہم بڑے خوف زدہ تھے ہمیں لگتا تھا کہ عمران خان آ جائے گا
19:22اس لیے ہم نے وہ سارے گندے کام کیے جو ہمیں نہیں کرنے چاہیے تھے
19:26ایک سٹیٹمنٹ محسن نکوی نے دیا جاتے جاتے آپ کے سامنے میں ذکر کر دوں
19:29محسن نکوی نے کہا جی بھیکاری مافیا نے ملک کا امیج تباہ کر دیا ہے
19:34کیا کہا محسن نکوی نے کہا
19:37کہ بھیکاری مافیا نے ملک کا امیج تباہ کر دیا
19:42اب یہی بات اگر ہم کریں تو ہمارے پر پرچے ہو جاتے ہیں
19:45غور کیجئے گا
19:46اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھئے گا اپنے اس چینل کا بھی
19:48اللہ حافظ

Recommended