00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:05رزق کی بارش
00:07حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کے تین دعایہ کلمات
00:12آپ جس بھی مقصد کے لیے یہ دعایہ کلمات پڑھیں گے
00:17اللہ تعالیٰ اس میں آپ کو کامیابی اتا فرمائے گا
00:20اگر آپ رزق کے لیے پڑھتے ہیں
00:22تو اللہ تعالیٰ آپ کو رزق اتا فرمائے گا
00:25دعا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:29میرے معبود میری عزت کے لیے یہی کافی ہے
00:53کہ میں تیرا بندہ ہوں
00:55اور میرے فخر کے لیے یہی کافی ہے
00:57کہ تُو میرا پروردگاہ ہے
00:59تو ایسا ہے جیسا کہ میں چاہتا ہوں
01:02پس مجھے ویسا بنا دے جیسا کہ تُو چاہتا ہے
01:06اگر آپ یہ چھوٹے سی دعا
01:10ہر نماز کے بعد تین مرتبہ پڑھتے ہیں
01:13اللہ کے حضور اور پھر رزق کے لیے دعا کریں
01:16یا اگر کسی مشکل پریشانی میں مقتلہ ہیں
01:19تو اس سے نکلنے کے لیے دعا کریں
01:22تو اللہ تعالی آپ پر خاص کرم فرمائے گا
01:25خرمائے گا
01:30جیسا کہ میں چاہتا ہے