00:00جو شخص گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھتا ہے
00:03بسم اللہ توقلتو علاللہ لا حول ولا قوت الا باللہ
00:09تو اس شخص کو تین طرح کے انعامات ملتے ہیں
00:13اسے اللہ کی طرف سے جواب دیا جاتا ہے
00:15تجھے ہدایت دی گئی تیری کفایت کی گئی اور تجھے ہر بلا سے بچا لیا گیا
00:22سبحان اللہ جب بھی گھر سے باہر نکلیں تو اس دعا کو لازمی پڑھ لیا کریں
00:27جزاکر
Comments