Skip to playerSkip to main content
Huqooq ul Ibaad | Naimat e Iftar - Topic: Shohar Ke Huqooq

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Host: Dr. Sarwar Hussain Naqshbandi

Guest: Peer Irfan Elahi Qadri, Mufti Ramzan Sialvi, Qari Younas Qadri

Sana Khuwan: Hafiz Abid Hussain Chishti

#shaneramzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:26ڈاکٹر سرور حسین نقش پندی
00:28لاہور سٹوڈیو سے روزانہ ہماری آپ سے ملقات ہو رہی ہے
00:31اور آج بھی انشاءاللہ ہم ایک اہم موضوع پر بات کریں گے
00:35لیکن اس سے پہلے حمد کے چند اشاعر آپ کی خدمت میں ارز کرتے ہوئے
00:39پرگرام کے موضوع کی طرف آتے ہیں
00:41کرم کا رحمتوں کا دان رکھنا
00:45کرم کا رحمتوں کا دان رکھنا
00:48میں آسی ہوں مجھے حیران رکھنا
00:53میں آسی ہوں مجھے حیران رکھنا
00:56تیری رحمت فضو تیرے غزب سے
00:59تیری رحمت فضو تیرے غزب سے
01:03خدایہ اس یقین کا مان رکھنا
01:06خدایہ اس یقین کا مان رکھنا
01:10فقط لا تقنطو من رحمت اللہ
01:14میرے قطبے کا یہ عنوان رکھنا
01:24مظاہر دیکھ کر قدرت کے اس کی لبوں پر سورہ رحمان رکھنا
01:31لبوں پر سورہ رحمان رکھنا
01:34اور سفر کا ایک پڑاؤ ہے یہ دنیا
01:37یہاں پھر کس لیے سامان رکھنا
01:40اور برائے وقت آخر یہ دعا ہے
01:44سلامت اس گھڑی ایمان رکھنا
01:47سلامت اس گھڑی ایمان رکھنا
01:51بنیں گے مر کے جب مہمان تیرے
01:54تو اپنی شان کے شایان رکھنا
01:57بنیں گے مر کے جب مہمان تیرے
02:01تو اپنی شان کے شایان رکھنا
02:04سبھی کچھ سونپ کر سرور اسی کو
02:08ہمارا کام ہے ایکان رکھنا
02:11ہمارا کام ہے ایکان رکھنا
02:14کرم کا رحمتوں کا دان رکھنا
02:17میرے مولا مجھے حیران رکھنا
02:20حمد کے انہیں اشار کے ساتھ
02:22پروگرام کے موضوع اور مہمانوں کے تعرف کی طرف آتے ہیں
02:26حقوق پر ہم بات کر رہے ہیں
02:27اور آج شوہر کے حقوق
02:30ہمارا موضوع ہے
02:31اور اس حوالے سے انشاءاللہ ہم
02:33رہنمائی لیں گے اپنے مہمانوں سے
02:35ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:37قبلہ پیر مفتی محمد رمضان
02:39سیالوی صاحب خطیب جامعہ وسید آتا دربار
02:41خوش آمدید کہتے ہیں
02:42بہت شکریہ جناب قاری محمد یونس قادری صاحب
02:45ایر وائیکو ٹی وی کا جانا پہچانا
02:48چہرہ اور مذبان
02:49بہت سارے پروگراموں کے اور ہمارے مہمان
02:52جناب قاری محمد یونس قادری صاحب
02:54پیر عرفان اللہی قادری صاحب
02:56آپ کو بھی قبلہ خوش آمدید کہتے ہیں
02:58اور علم و عمل
02:59آپ کا پروگرام ہے
03:01آپ ایر وائیکو ٹی وی سے کرتے ہیں
03:03اور اس سیگمنٹ میں آپ مستقل
03:05ہمارے مہمان موجود ہیں
03:07آپ کا بھی بہت شکریہ
03:08ہمارے ساتھ تشریف فرمائے ممتاز
03:11اور بہت ہی خوشگلو
03:12سنا خان جناب حافظ عابد حسین چشتی صاحب
03:15خوش آمدید کہتے ہیں جناب آپ کو بھی
03:17اور بسم اللہ جناب قلام عطا فرمائی
03:27دیکھے
03:29وہی رحمت
03:35کے بسرے
03:36ہے نبی جی
03:44دیکھے
03:45وہی رحمت
03:50کے بسرے
03:55ہے نبی جی
04:01جس دل میں تیری یاد
04:09کے دیرے
04:11ہے نبی جی
04:15جس دل میں تیری یاد
04:23کے دیرے
04:26ہے نبی جی
04:31جس دل سے مدینے کی
04:39میں شب دیکھ کے آیا
04:46جس دل سے مدینے کی
04:54میں شب دیکھ کے آیا
05:01تب سے
05:04میری آنکھوں
05:08میں سبیرے
05:11ہے نبی جی
05:15تب سے
05:16میری آنکھوں
05:21میں سبیرے
05:25ہے نبی جی
05:32دو زخم
05:35میں جلیں گے
05:38جو غلامی
05:42میں
05:44نہ آئے
05:47دو زخم
05:50میں جلیں گے
05:53جو غلامی
05:56میں
05:58نہ آئے
06:01اور ان کے
06:04لیے
06:06جنت
06:07ہے جو
06:10تیرے
06:12ہے نبی جی
06:16ان کے
06:17لیے
06:20جنت
06:20ہے جو
06:24تیرے
06:26ہے نبی جی
06:29جس دل
06:31میں
06:33تیری
06:35یاد
06:37کے
06:38ڈیرے
06:39ہے نبی جی
06:47کیا چیز
06:50ہے سرور
06:54شہوالا
06:57کی محبت
07:00کیا چیز
07:04ہے سرور
07:09شہوالا
07:11کی محبت
07:17ہر کوئی یہ کہتا ہے کہ میرے ہے نبی جی
07:29ہر کوئی یہ کہتا ہے کہ میرے ہے نبی جی
07:42جس دل
07:44میں
07:45تیری
07:49یاد
07:50کے
07:50ڈیرے
07:52ہے نبی جی
08:01سبحان اللہ سلامت رہے ہیں ماشاءاللہ بہت خوبصورت ماشاءاللہ پڑھا جیتے رہیں جزاکم اللہ بہت شکریہ
08:10قبلہ گفتگو کا آغاز کرتے ہیں مفتی صاحب شہر کے حقوق ہمارا موضوع ہے اور آج کو آپ تیاری سے
08:17آئے ہیں ماشاءاللہ دیکھنے میں بھی بہت اچھے لگ رہے ہیں اور تو یہ بات ہے نا
08:22شہر کی اطاعت کا جو دائرہ کار ہے اس پہ رہنوائی فرمائی ہوں اسی سے آغاز کرتے ہیں
08:27اس عنوان پر دو اصولی باتیں پہلے سمجھنا ضروری ہیں اور خاص طور پر جو ہماری موجود اور جوان نسل
08:38ہے اس کو پیش نظر رکھنا ضروری ہیں
08:40اور ان کے سننے سے جو مغرب کا پرابوگنڈا ہے جس سے ہماری جوان نسل اپنی ذمہ داریوں اور باؤنڈنگ
08:52کے کنسپٹ سے فرار اختیار کر رہی ہے
08:54اس لیے اس کو سمجھنا ضروری ہے
08:56اس حوالے سے جو حقوق کی بات آپ کریں تو قرآن مجید نے جو ایک انٹائٹلمنٹ آیت کی دی ہے
09:04اس سورة النساء کی آیت ہے کہ الرجال قوامون على النساء بما فضل اللہ باظهم على بعض وبما انفقو من
09:13اموالهم فالصالحات قانتات حافظات للغیب بما حافظ اللہ
09:19سبحان اللہ
09:19یہ عنوان ہے اس کا
09:21جو چیز سمجھنے والی ہے
09:22پہلی بات تو یہ ہے کہ جب شوہر اور بیوی کے حقوق کی بات آتی ہے
09:28تو اس کو مرد اور عورت کے طور پر کمپیریزن نہیں کرنا چاہیے
09:32یہ فرق یاد رکھنا چاہیے
09:35جب آپ حقوق کی بات کرتے ہیں
09:37تو پھر آپ ان میں تقابل اور کمپیریزن مرد اور عورت کا نہیں کریں گے
09:43کہ عورت اپنے آپ کو یہ کہے کہ میں ڈی گریڈ ہو رہی ہوں
09:47یا مجھے ڈاؤن کیا جا رہا ہے
09:49یہ نہیں
09:50بلکہ اس باب میں اس چپٹر میں انہیں بطور ہزبن اینڈ وائف دیکھنا ہے
09:57ایک بات تو یہ یاد رہے
09:58اب قوام جو ہے اس کی مختلف تراجم ہیں
10:03لیکن جو سوفٹ اور بہترین ترجمہ ہے
10:06وہ یہ ہے کہ اللہ رب العزت نے
10:09میاں بیوی ہزبن اینڈ وائف کے ذریعے
10:12ان کی دیگر ضروریات کے ساتھ
10:15ان کے ذریعے سے آگے ایک نسل نو
10:19جو ہے اس کے وجود کے ساتھ
10:22اس کی تربیت کر کے
10:24اس فیملی لائف اور پوری زندگی میں
10:27ایک نئی نسل کو آگے تیار کرنا ہے
10:31یہ ہے اصل مقصد
10:32جب اس پہ فوکس رکھتے ہیں
10:34تو اب یہ ایک آپ کہہ لیجئے
10:36کہ پوری ایک سٹیٹ ہے
10:38پوری ایک کائنات ہے
10:40پورا ایک سسٹم ہے
10:42تو اس میں جب تک آپ
10:44اپنی رسپونسیبیلٹیز کو
10:46ڈیوائیڈ نہیں کریں گے
10:47کام نہیں چلے گا
10:49لہذا میں دو لفظ
10:50ہمیشہ کہا کرتا ہوں
10:52اس آیت کو سامنے رکھتے ہوئے
10:54کہ فیملی لائف میں
10:55being husband and wife
10:57میاں بیوی
10:58کے رشتے میں
11:00اللہ رب العزت نے
11:02جو تقسیم رکھی ہے
11:03وہ تقسیم یہ ہے
11:05کہ مرد کو نگران بنایا ہے
11:07مرد کو نگران بنایا ہے
11:10عورت کو نگہبان بنایا ہے
11:12یہ دو لفظ ہیں
11:14جو میں
11:15اپنی ذوق سے
11:17میں اس کا سمجھ رہا ہوں
11:19کہ جب دونوں
11:20اس سپیرٹ کے ساتھ
11:22کہ وہ نگران ہے
11:23اپنی اپنی ذمہ داریوں
11:25دائرے میں
11:25رہیں گے
11:26اور اللہ رب العزت
11:27نے اس کی وجہ بھی بیان کی ہے
11:29کہ ہم نے
11:30سوال ہے نا
11:31کہ یہ
11:31اس کا الٹ کیوں نہیں ہے
11:33یہ نگران
11:34عورت کیوں نہیں ہے
11:35چھیک
11:36اللہ نے اس کی وجہ بتائی ہے
11:37بِمَا فضَّلَ اللَّهُ بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضُ
11:40وَبِمَا أَنفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ
11:42یہ فضیلت
11:43اس کائناتِ ارزی و سماوی میں
11:52ایک کو صدر دوسرے کو
11:53وزیر آزم بنانا ضروری ہے
11:55ذمہ داریوں کا تائیون
11:56ذمہ داریوں کا تائیون ہو سکے
11:58دوسرا یہ
11:59کہ وَبِمَا أَنفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ
12:01اس وجہ سے
12:01کہ وہ میند کر کے
12:02مال کو خرچ کرتے ہیں
12:04اور آگے جو
12:06ناکٹر صاحب آگے لفظ ہے نا
12:08فَصَّالِحَات
12:09قَوْنِتَات
12:10حَافِظَات
12:10یہ تین جو لفظ ہیں
12:12چھیک
12:12میں سمجھتا ہوں کہ
12:13ایک
12:14گھر میں
12:16ایک صحی
12:17نگران
12:18جیسے میں نے کہا
12:20نگے بان
12:20مرد نگران ہے
12:22تو عورت نگے بان ہے
12:23وہ
12:24صحیح معنوں میں
12:26اپنی نگے بانی کا فریضہ
12:27اس وقت انجاب دے سکتی ہے
12:29جب اس میں یہ تینوں چیزیں موجود ہوں
12:31صالحات
12:33قَوْنِتَات
12:33حَافِظَات
12:35حَافِظَ اللَّهِ
12:36کہ وہ
12:37نیک بھی ہے
12:38اور اس نیک سے مراد یاد رکھیے گا
12:41یہ تسبیح پڑھنا
12:42یا مسلحے پہ بیٹھنا نہیں ہے
12:43اس کی فکر کا صالح ہونا
12:45اس کی سوچ کا صالح ہونا
12:47اس کے کردار کا صالح ہونا
12:49صحیح
12:49خانتات
12:50اس سے مراد
12:52اتباع کرنا
12:53حکم ماننا
12:55اور
12:56چیزوں کو
12:57اگر مرد بطور نگران
12:59اپنے گھر کے نظام کو سمجھنے کے لیے
13:01کوئی ڈیسین لیتا ہے
13:03تو وہ
13:03اس ڈیسین کو
13:05بجا آوری لے آنا
13:06اور حافظات
13:08کہ اب جب وہ نگے بان ہے
13:10تو شوہر کی غیر موجودگی میں
13:13اب وہ اس گھر کی جو سٹیٹ ہے
13:15جو اس کی سلطنت ہے
13:16جو اس کا مال ہے
13:18جو اس کی اولاد ہے
13:19جو اس کی عزت ہے
13:20اس کی اپنی عزت ہے
13:21اس کی وہ حفاظت کرنے والی ہے
13:23یہ تین وہ اصول ہیں
13:24جو قرآن مزید نے
13:25ہمیں بلکل صراحتاً دیے ہوئے ہیں
13:27اور جب ہم اس پورے سنیریوں میں
13:30اس فیملی لائف کو
13:31حقوق اور فرائز کے
13:33جیسے ہم آگے چل کے
13:35پیرلل بی بی کے حقوق بھی ذکر کریں گے
13:37تو اس میں جب شوہر کے حقوق کی بات آئے گی
13:40تو اللہ رب العزت نے
13:41اس وجہ سے
13:42مرد کی اطاعت اور اطاعت
13:44یاد رہے
13:45کنڈیشنل ہے
13:46اس پر ہم آگے بات کریں گے
13:47کہ اطاعت ان کنڈیشنل نہیں ہے
13:49کنڈیشنل ہے
13:50اور وہ حدود بھی
13:51قرآن و سنت میں بیان کیے گئے
13:53بلکل ٹھیک
13:53ناظرین اکرام شوہر کے حقوق پر
13:56آج ہم بات کر رہے ہیں
13:57اور بہت خوبصورت مفتی صاحب نے
13:59رہنمائی فرمائی
14:00کہ ان دونوں کا ایک دائرہ کار ہے
14:03ذمہ داریوں کا
14:04اور اللہ تعالیٰ نے
14:05ذمہ داریوں کو
14:06ان کی اپنی
14:07مزاج کے مطابق
14:08اس کو تقسیم کیا ہے
14:10اور اس کے اوپر مزید بات کرتے ہیں
14:12کہ شوہر کو خاندان کا
14:14جو نگران بنایا گیا ہے
14:15ذمہ دار بنایا گیا ہے
14:16اس میں
14:17اللہ تعالیٰ کی طرف سے
14:18کیا حقوق اس میں پوشیدہ ہے
14:20اس میں بات کرتے ہیں
14:21ایک چھوٹی سے
14:21وقفے کے بعد
14:32شانِ رمضان
14:33ہے مومنوں کے دل کا
14:36اجالا شانِ رمضان
14:39دین آزرین
14:40خوش آمدید کہتے ہیں
14:41وقفے کے بعد
14:41آپ کو
14:42پرگرام دیکھ رہے ہیں
14:43آپ حقوق علیباد
14:44اور آج
14:44شوہر کے حقوق پر
14:46ہم بات کریں
14:46بریک پہ جانے سے پہلے
14:47میں نے
14:48سوال
14:49جو ہے وہ
14:49ارز کر دیا تھا
14:50اور کاری صاحب کی خدمت پر
14:51حاضر ہوتے ہیں
14:52کہ شوہر کو
14:53جو خاندان کا
14:54سمہ دار بنایا گیا ہے
14:56نگران بنایا گیا ہے
15:00کی نزدیک حکمت ہے
15:01جی
15:02کبیلہ اکسر بہت شکریہ
15:04دیکھیں جب اللہ پاک
15:05کسی کو فضیلت
15:06اطا کرتا ہے
15:07تو ذمہ داریم بھی
15:07بڑھا دیتا ہے
15:08چیک
15:09اب دیکھیں کہ
15:09جس طرح کبیلہ مفتی صاحب
15:10نے وضاحت فرمائی ہے
15:11انہی سے میں روشنی
15:12اصل کرتا ہوں
15:13کہ جس طرح سورہ نساء
15:15کی آیت نمبر چونتیس
15:16کا جو پہلا حصہ ہے
15:17نا
15:19فرمایا کہ
15:20ہم نے مرد کو
15:21عورتوں پر
15:21نگے بان
15:22بنایا ہے
15:23یعنی
15:23مرد جو ہے
15:25وہ گھر والوں
15:26کا نگے بان ہے
15:27اور عورت
15:28گھر کی نگے بان ہے
15:29چیک
15:29یعنی اللہ پاک
15:30نے مرد کو
15:31یہ فوقیت
15:31اطا کیا
15:32پھر آگے پوری آیت
15:33کے اندر جو
15:33وضاحت ہے
15:34آرام کے لیے
15:35سکون کے لیے
15:36نان و نفقہ کے لیے
15:37وہ ساری زیمہ داری
15:38اس پہ آئد ہوتی ہیں
15:39چیک
15:40پھر اللہ پاک نے
15:40اسے درجہ
15:41ایک جگہ فرمایا
15:43فرمایا
15:44ہم نے ایک درجہ
15:45مرد کو
15:46فضیلت اطا فرمائی
15:46یعنی رب کائنات
15:48نے مرد کو
15:49جو فوقیت دی ہے
15:50جو اس سے
15:51مرتبہ دیا ہے
15:52تو پھر ساری
15:52ذمہ داری
15:53اس کے کاندے پہ آ جاتی ہے
15:54اس تمام گھر کا
15:55جتنا بھی معاملات
15:56ہے وہ اس کے ذمہ ہیں
15:57معاشی سارا نظام
15:59اس کے ذمہ ہیں
15:59پھر رب کائنات
16:01نے دیکھے ہیں
16:01کہ اتنا
16:01بڑا مرتبہ دیا ہے
16:04مشکات کی حدیث ہے
16:05اس کا مفہوم ہے
16:05کریم آقا علیہ السلام
16:06نے فرمایا
16:07کہ اگر
16:08اللہ پاک
16:09کی بارگاہ میں
16:10جو بندہ
16:11سجدہ کرتا ہے
16:12اس کی بارگاہ میں
16:12جبین نیاد کو
16:13خم کرتا ہے
16:13فرمایا
16:14اللہ کے بعد
16:14اگر کسی کو
16:15سجدہ رواہ ہوتا
16:16جائد ہوتا
16:18تو کریم آقا علیہ السلام
16:19نے فرمایا
16:20میں حکم دیتا
16:21کہ عورت
16:22اپنے خامد کو
16:23سجدہ کرتی
16:23لیکن سجدہ
16:24اب تو
16:25تعظیمی سجدہ
16:26منع ہو گیا
16:26پہلے تعظیمی سجدہ
16:27بھی جائز تھا
16:27یعنی اتنی
16:28اہمیت اور فوقیت ہے
16:29شاہ عبداللحق
16:30محدد دیل
16:31بھی علیہ الرحمت
16:31بیان فرماتے ہیں
16:33فرماتے ہیں
16:33مرد کی اتنی
16:34بڑی اہمیت ہے
16:35خامد کی
16:36کہ اگر
16:37عورت کسی کام
16:38میں مصروف ہو
16:39اور وہ اسے
16:40بھلائے
16:42آواز دے
16:43اور وہ کام
16:44کتنا ہی اہم
16:45کیوں نہ ہو
16:45یہاں تک کہ
16:46وہ کام
16:47اتنا بڑا ہو
16:47کہ اس کے
16:48بہت زیادہ
16:48مال کا نقصان
16:50ہو جاتا ہو
16:50فرمائے
16:51وہ مال کا
16:52نقصان
16:52قبول کر لے
16:53لیکن
16:55خامد کے
16:55کہنے پہ
16:56فورا نجیو کرتے
16:57وہ اس کی بارگاہ میں
16:57آذر ہو
16:58یعنی اللہ پاک نے
16:59جو مرد کو
16:59فوقیت دی ہے
17:00قوام بنایا ہے
17:01نا جی
17:01پھر آپ دیکھیں
17:02دور رسالت کے اندر
17:04اب بھی دور رسالت ہے
17:05سرکار دوالیم کی
17:06ظاہری حیات کے اندر
17:07کریم آقا
17:08علیہ السلام کی
17:09بارگاہ میں
17:09ایک واقعہ پیش ہوا
17:11کریم آقا کے
17:12ایک غلام تھے
17:13تو وہ تجارت پہ گئے
17:14اس نے اپنے بیوی کو
17:15کہا کہ
17:15تم نے گھر سے
17:16باہر نہیں نکلنا
17:17یادر کر کے چلے گئے
17:19اب ہوا یہ
17:19کہ اس کی جو
17:22زوجہ تھی
17:23اس کے جو
17:23والد تھی
17:24وہ بہت زیادہ
17:24علیل ہو گئے
17:25تو اس نے
17:26پیغام بیجا
17:26سرکار کی بارگاہ میں
17:27اجازت چاہیے
17:28کہ میرے خامد
17:29نے مجھے
17:29منع کیا ہے
17:30گھر سے باہر جانے کا
17:31اور میرے باپ
17:32بیمار ہو گئے
17:33تو میں
17:33عیادت کے لئے
17:33چلی جاؤں
17:34تو کریم آقا
17:35علیہ السلام
17:35نے فرمایا
17:36کہ شہر کے حکم
17:37کو ترجی دو
17:38شہر کے حکم
17:39کو ترجی دو
17:39گھر سے باہر نہیں جانا
17:40یہاں تک
17:41چند دنوں کے بعد
17:42اس کے والد
17:43کا انتقال ہو جاتا ہے
17:45والد کا انتقال
17:46ہو جاتا ہے
17:47پھر حضور کی بارگاہ میں
17:48پیغام لے کے جاتی ہے
17:49کسی شخص کو
17:50بیجا جاتا ہے
17:51کہ میں اب چلی جاؤں
17:52والد فوت ہوں
17:53کہ اس سے
17:53بڑی تو بات ہی
17:54کوئی نہیں
17:54تو کریم آقا
17:55علیہ السلام
17:56نے فرمایا
17:56تیری اوپر خامد
17:57کا حکم لازم ہے
17:58اب ہوا کیا
17:59جنازہ ہو گئے
18:00کریم آقا
18:01علیہ السلام
18:01نے پھر ایک
18:02صحابی کو
18:03بیجا جا کے
18:03پتا کرو
18:04کیا وہ
18:05اپنے گھر سے
18:06گئی تھی
18:07میت کے لیے
18:08دیکھنے کے لیے
18:09تو ایک صحابی
18:10نے آ کے بتایا
18:10یا رسولہ
18:11وہ نہیں گئی
18:11اس نے شریعت
18:12پر عمل کیا ہے
18:13خامد کے حکم پر
18:14سر تسلیم
18:15ہم کیا ہے
18:16تو کریم آقا
18:17علیہ السلام
18:17کی آنکھوں سے
18:18عشق جاری ہوگا
18:19کریم آقا
18:19نے ہاتھ اٹھائے
18:20اور عشق بھی جاری ہیں
18:21کریم آقا
18:22نے اس کے لیے دعا کی
18:23اور اسے بلایا
18:23پیغام بیجا
18:24اسے میری بارگاہ میں
18:25بلایا جائے
18:25بلایا گیا
18:26کریم آقا
18:27نے فرمایا
18:27تو نے شہر کی
18:28جو عطاعت کی ہے
18:29اللہ پاک
18:30نے اس کے صدقے
18:31تجھے بھی بخش دیا ہے
18:32تیرے باپ کو بھی بخش دیا
18:34سبحان اللہ
18:34سبحان اللہ
18:36پیر صاحب
18:37جو نافرمانی ہے
18:39اور اس وقت
18:40کیونکہ
18:40میڈیا کا زمانہ ہے
18:42اور جو کچھ سکھایا جا رہا ہے
18:43ہماری نسل کو
18:44اس میں بہت سارے
18:45سوال جو ہیں
18:46وہ پیدا ہوتے ہیں
18:47تو ہمارا دین
18:48شریعت
18:48اور رسول کریم
18:49صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:50کی جو سیرت ہے
18:51وہ
18:52اس اطاعت سے
18:53اگر دور
18:54ہوتی ہے
18:54کوئی
18:55بیوی
18:56تو اس کے لئے
18:56کیا حکم ہے
18:57نافرمانی کے
18:58کیا اثرات
18:58جو ہیں وہ
18:59فیملی پر
19:00بچوں پر
19:00خود اس کی ذات پر
19:01اور پورے خاندان پر
19:02کیا اثرات
19:03تو نما ہوتے ہیں
19:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:05جی
19:06در سب
19:07خاندانی بگاڑ
19:08چلتا ہی
19:09یہاں سے ہے
19:09کہ جب
19:10عورت اپنے شوہر کی
19:12نافرمانی کی طرح
19:13بڑھتی ہے
19:14اس میں ہوتا کیا ہے
19:16کہ پہلی بات
19:16تو یہ ہے
19:17کہ ان کی اولاد
19:17بھی نافرمانی کی طرح
19:19بڑھتی ہے
19:19جی
19:20اور احمد کونین
19:21صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:23نے اس پر اتشار فرمایا
19:24کہ جو عورت
19:25اپنے شوہر کی
19:27نافرمانی میں ہو
19:29رات سوئی ہو
19:30اور اللہ کے فرشتے
19:31اس پر لانت پیچتے ہیں
19:32اتنی سخت وعید ہے
19:34کہ جو اس کو
19:36حکم دیا جاتا ہے
19:37اس کے شوہر کا
19:38اس کو
19:39مکمل طور پر
19:40بجا لانا
19:40جس طرح
19:41مفتی صاحب نے
19:42اور قبلہ کاری صاحب
19:43نے اشارتا فرمایا ہے
19:44اس کو
19:45ہر صورت
19:47بجا لانا
19:47یہ اس کے لیے
19:48لازم ہے
19:49جس طرح کہ آج
19:50آپ یہ فرما رہے ہیں
19:52کہ مغربی
19:52پراپیگنڈا
19:53اور جو
19:54سوشل میڈیا کے ذریعہ سے
19:55لوگوں کے اندر
19:57انتشار
19:57بڑھ رہا ہے
19:58اور یہاں
19:59یہ کہا جا رہا ہے
20:00کہ عورت کو
20:01کوئی حقوق نہیں دیے گئے
20:02اس کو
20:03ازادی نہیں دی گئی
20:04حالانکہ
20:05عورت کا
20:06اپنے شوہر کی
20:07فرما برداری میں
20:08رہنا ہی
20:08یہ دین کی ازادی ہے
20:10چھیک
20:11چونکہ
20:11قرآن و سنت کے
20:12تحت
20:13اس عمر پر
20:14اس کو
20:15اپنے زندگی کو
20:15بجا لانا
20:16کہ اپنے شوہر کی
20:18ہما وقت
20:19خدمت گزاری میں
20:20رہے
20:20محدثین وفسری
20:22نے لکھا ہے
20:23کہ ویسے بھی
20:24کوئی شخص
20:24کسی پر
20:25احسان کرتا ہے
20:26تو لازم ہے
20:27کہ اس کے
20:28احسان کا حق
20:29ادا کیا جائے
20:31یا اس کے
20:31احسانات کے
20:32گن گائے جائیں
20:33تو عورت
20:34جو ہے
20:34اس کے
20:35نان و نفقہ
20:36کا تمام
20:37انتظامات
20:37اس کے شوہر
20:38کے ذمہ ہیں
20:39صحیح
20:39اس کی تمام
20:40ضروریات کو
20:41وہ پورا کرتا ہے
20:42اور اس کی
20:43رہائش کا
20:43بندبس
20:44اس کے
20:44آرام کا
20:45اس کے لباس کا
20:46اس کے رہن
20:47سینڈ کا
20:47کھانے پینے کا
20:48تو یہ بھی
20:49تو سارے
20:49احسانات ہیں
20:50اگر ہم
20:51ان کو
20:52دنیاوی طور پر
20:53دیکھیں
20:53تو اس پر بھی
20:54ایک عورت کے لیے
20:55یہ لازم ہے
20:56کہ وہ
20:56اپنے شوہر کی
20:57ان تمام
20:58چیزوں پر
20:59اس کا شکریہ
21:00بھی ادا کرتی
21:01رہے
21:01اور ان چیزوں
21:02کی جو ہے
21:03وہ حوصلہ
21:04افضائی
21:04اور اس کی عزت
21:05افضائی بھی کرے
21:06اور لوگوں
21:07کو بھی یہ بتائیں
21:07ہمارے ہاں
21:08چونکہ عام
21:08بطیرہ ہو چکا
21:09ہوتا ہے
21:10کہ میرا ہی کام
21:11ہے کہ اس گھر میں
21:12میں اتنے عرصے سے
21:12رہی رہی ہوں
21:13میرا ہی سبر ہے
21:14حالانکہ یہ چیزیں
21:16کہنے والی اور
21:17بتانے والی نہیں ہوتی
21:18چونکہ نبی پاک
21:19علیہ السلام
21:20دیکھیں
21:20حضرت سیدہ خدیجہ
21:22تلکبرہ
21:22رضی اللہ تعالی
21:23انہا
21:24کہ جب حضور
21:25علیہ السلام کے ساتھ
21:26آپ کا عقد مبارک
21:27ہوتا ہے
21:28تو آپ کے پاس
21:29دنیاوی کتنا مال تھا
21:31جاہو حشمل
21:32سب کچھ تھا
21:33لیکن وہ ہر چیز
21:34نبی پاک
21:35علیہ السلام کے قدموں پر
21:36نسار کر دی
21:37اور ایک خاتون ہونے کا
21:39زوجہ ہونے کا
21:40حق ادا کیا
21:41اور حضور علیہ السلام
21:42کے ہر عمر
21:44کو ہمیشہ کے لیے
21:45مکمل طور پر
21:46بڑی جانفشانی کے ساتھ
21:48کہ جہاں
21:48رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
21:50یہ فرما دے
21:51کہ آئیشہ
21:52خدیجہ کے بارے میں
21:53بات نہ کرو
21:54جب لوگوں نے
21:55مجھے دکھ دیئے تھے
21:56تو اس نے مجھے سکھ دیئے تھے
21:57جب لوگوں نے
21:58میرا انکار کیا تھا
21:59تو اس نے میرا اقرار کیا تھا
22:01تو ان کا
22:02یہ عمر بتانے کا
22:03مقصد یہ ہے
22:04کہ ایک
22:05بحیثیت شہر
22:06نبی پاک
22:07علیہ السلام کے ساتھ
22:08محبت
22:09اور حضور علیہ السلام
22:10کی احکامات
22:11اور حضور علیہ السلام
22:13کی فرما برداری میں
22:14انہوں نے
22:15اپنے حیات کو
22:16اس طریقے سے گزارا
22:17کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
22:19نے یہ فرمایا
22:20کہ جب لوگوں نے
22:21انکار کیا تھا
22:22تو اس نے میرا اقرار کیا تھا
22:23یعنی اس نے
22:24اپنا مال
22:25تن مندن
22:26میرے قدموں پر
22:26نسار کر دیا تھا
22:28تو آج بھی
22:29ڈاکٹر صاحب
22:29لازم یہ ہے
22:30ایک خاتون کو
22:32اپنے گھر میں رہتے ہوئے
22:33اپنے خاندان کو
22:34سوارنے کے لیے
22:35اپنی اولاد کو
22:37آگے بڑھتے ہوئے
22:38دیکھنے کے لیے
22:39لازم ہے
22:40وہ اپنے شہر کی
22:41فرما برداری کرے
22:42اور کبھی بھی
22:43اس کی نافرمانی
22:45نہ کریں
22:45بلکل ٹھیک
22:46اچھا مفتی صاحب
22:47ابھی کاری صاحب نے بھی
22:48سیرت طیبہ کے
22:49مختلف ہوشوں پہ
22:52اس موضوع سے
22:53ریلیٹڈ جو
22:54واقعات ہیں
22:54ان کو کوٹ کیا
22:55کچھ آپ بھی
22:56انشاءت فرمائیے
22:57کہ سیرت کی روشنی میں
22:58جو فضیلت ہے
23:00جو اہمیت ہے
23:01شوہر کے حقوق کی
23:02اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
23:03نے جو تعلیم فرمائی ہے
23:04اس پہ کچھ رہنمائی
23:06جی میں
23:06یہ عرض کرتا چلوں
23:08کہ یہ جتنی بات
23:09ہو رہی ہے
23:10اس کا مطلب
23:11ہرگز یہ نہیں
23:12یا
23:13حضور علیہ السلام کی
23:14سیرت
23:14یا
23:17صلحہ امت کا
23:18طریقہ
23:18یہ بلکل نہیں ہے
23:19کہ اس گھر کی
23:20چار دیواری میں
23:21وہ بلکل
23:23ایک روبوٹ
23:24صحیح طرح
23:25ریموٹ
23:26کنٹرولڈ
23:27کوئی چیز ہے
23:27بلکل ٹھیک
23:28ایسا بھی نہیں ہے
23:30حضرت عمر
23:31رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:32ایک انساری
23:32صحابی کے
23:33پاس تشریف
23:34لے گئے
23:35گھر میں
23:35بیٹھے ہوئے تھے
23:37تو
23:37انہوں نے دیکھا
23:38کہ وہ
23:39اپنی
23:39میسیس کے ساتھ
23:40بیٹھے ہیں
23:41اور
23:41اس کی بات
23:42کو سن رہے ہیں
23:43خاموشی کے ساتھ
23:45حضرت عمر
23:46رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:47جب
23:47ملے
23:48علیہ دعوی فرمائے
23:49بھئی
23:51ہم تو
23:52مکہ میں
23:53جو ہمارا
23:54مولا ہے
23:54ہم تو
23:55کوئی بات نہیں سنتے
23:57سناتے ہی ہیں
23:58یہ کلچر
23:59کا بھی فرق ہے
24:01تو
24:01انہوں نے کہا
24:03کہ
24:04میں اپنے گھر میں
24:06اپنی اہلیہ کی
24:07رائے
24:08اور ان کے مشورے
24:09کو سنتا ہوں
24:10صحیح
24:10اور اس کو
24:11میں ساتھ لے کے
24:12چلتا ہوں
24:12اور پھر انہوں نے
24:14بتایا
24:14کہ نبی کریم
24:15صلی اللہ علیہ وسلم
24:16بھی
24:16اپنے گھر میں
24:17اپنی ازواج کی
24:19رائے
24:19ان کی بات کو
24:20سنتے تھے
24:21اس کو اہمیت
24:22اور فوقیت
24:22دیتے تھے
24:23ٹھیک
24:23سو
24:24جیسے میں نے کہا
24:25کہ یہ ایک
24:26فیملی
24:26گھر
24:27خاندان
24:28بچے
24:29مستقبل
24:30یہ پورا گلشن ہے
24:31جس کو ان دونوں نے
24:33ایک نے بطور
24:34نگران اور ایک نے
24:35بطور نگے بان
24:36لے کر چلنا ہے
24:37تو اس میں
24:39بچوں کے بارے میں
24:40بہت ساری
24:41اپنی ذاتی چیزوں
24:42کے بارے میں
24:42اسلام
24:43اپنی رائے کے
24:45اظہار کا
24:46مشورہ دینے کا
24:47اور
24:49اس کے صحیح ہونے میں
24:50اس پر عمل کرنے
24:51کا بھی حکم دیتا ہے
24:52ٹھیک
24:53کہ اگر
24:54کیوں کہ
24:55کوئی ایسی بات
24:57کوئی ایسا فیصلہ
24:58زندگی میں
24:58خاص طور پر
25:00گھر کے معاملات میں
25:01بچوں کے معاملات میں
25:03محض اپنے آرڈر
25:04کو نافذ کر دینا
25:05جی
25:07یہ
25:08فیملی
25:09ایک کامیاب
25:10فیملی لائف
25:11یا حضور علیہ السلام
25:12کی صیرت
25:13اور اس سے
25:13ہمیں
25:14یہ نہیں ملتا
25:15جیسا کہ
25:15ڈاکٹر صاحب نے بھی
25:17ذکر کیا
25:17حضور علیہ السلام کی
25:19جو فیملی لائف ہے
25:20حضرت خدیجہ
25:21القبرہ
25:21رضی اللہ تعالی عنہ
25:23کے ساتھ
25:23آپ کی
25:23وسال فرمانے کے بعد
25:25باقی ازواج کے ساتھ
25:27اگر ہم
25:27حضور علیہ السلام کی
25:28اس پوری صیرت کو پڑھیں
25:29پھر اس ماحول میں
25:31اس ماحول میں
25:32آپ یہ دیکھیں
25:34کہ
25:34اسی ماحول سے
25:35سیدہ کائنات
25:37سیدہ فاطمہ
25:37تظہرہ
25:38رضی اللہ تعالی عنہ
25:39ان جیسی لخت جگر
25:41وہ امت کو
25:42عطا ہوئی ہیں
25:43اور پھر ان کی
25:44وہ تربیت
25:44بطور بیٹی کیسے ہوئی
25:46اور جب وہ
25:47بطور ماں سامنے آئیں
25:48اور
25:49زوج علی المرتضاء
25:50رضی اللہ تعالی عنہ
25:51بن کر سامنے آئیں
25:52تو پھر ان کے گلشن میں
25:53حسن این کریم ہیں
25:54جیسے دو شزادے
25:55امت کو کیسے ہتا ہوئے ہیں
25:57یہ بنیادی طور پر
25:58اس تربیت کا
25:59ایک دوسرے کی
26:00رائے کو سننے کا
26:01اور رائے کا
26:02احترام کرنے کا
26:03کیونکہ
26:04قرآن مجید
26:04جو حکم دیتا ہے
26:05وَعَاشِرُهُنَّ بِالْمَعْرُوف
26:07اب معروف کی
26:09تشریح میں چلے جائیں
26:10تو ہر اچھا کام
26:11ہر اچھی رائے
26:12ہر اچھا لے جا
26:13ہر اچھی چیز
26:14جو ہے
26:14اس میں
26:15ان کو ساتھ لے کر چلنا
26:17چھیک
26:18ان کی اچھی
26:18کام پر
26:19ان کی حوصلہ
26:20افضائی کرنا
26:20ان کے کام میں
26:22تعامن کرنا
26:22یہ ساری چیزیں
26:24جو ہیں
26:24یہ سب مل کر
26:25اس گھر کے پورے
26:26محول
26:26عباد اور شاہد کرتی ہیں
26:28جی کاری صاحب کیا فرماتے ہیں
26:29مزید آپ اس کو
26:30کنٹینیو کر لی جی
26:31چونکہ ظاہر ہے کہ
26:32صیرت سے ہی
26:32ہم واقعات
26:33اور اس کی رہنمائی
26:34لے رہے ہیں
26:34جی ڈاکستر
26:35ڈاکستر محترم
26:36میں ارز کرتا ہوں
26:37کریم آقا علیہ السلام
26:37کا فرمانی علی شان ہے
26:39فرمایا
26:39تم میں بہترین
26:40کامل ایمان والے
26:41وہ لوگ ہیں
26:42جن کے اخلاق
26:43احسنہ اچھی ہیں
26:44اور پھر کریم آقا
26:45علیہ السلام نے فرمایا
26:46جس طرح مفتی صاحب
26:47جانبین کی باتیں
26:48کہا رہے تھے نا
26:49کہ صرف
26:49ولی رجال علیہ
26:50نہ دارا جائے
26:51ایک درجہ بلند ہے
26:52لیکن دونوں کے حقوق
26:53فرائض اپنی جنگہ
26:54مسلم ہے
26:55تو کریم آقا علیہ السلام
26:56نے فرمایا
26:57کہ تم میں سے
26:59قیامت کے دن
26:59میرے سب سے قریب
27:01وہ ہوگا
27:01جس کے اخلاق
27:03احسنہ اپنی بیوی سے
27:03اچھی ہوں گے
27:04یہ بھی حدیث پا کے اندر آتا ہے
27:06اور پھر دیکھیں
27:07شوہر کی ہم یہ دیکھیں
27:08کتنی زیادہ ہے
27:08حضرت معاذ بن جبل
27:11یہ اتنے بڑے صحابی ہیں
27:13کہ کریم آقا علیہ السلام
27:14نے عرب کا جو
27:15سب سے بڑا عصوبہ تھا
27:17وہ یمن تھا
27:17تو کریم آقا علیہ السلام
27:19انہیں عروضہ کرنے کے لئے
27:20دور تک گئے
27:21اور یہ یمن میں جب گئے
27:23تو ان کے پاس
27:23شوہر کی امید دیکھیں ہیں
27:25کہ کتنی اہم
27:25میں بات ارز کرنے لگا ہوں
27:26جب یمن میں تشریع لے گئے
27:28تو ایک عورت
27:29آپ کی بارگاہ میں آئی
27:30اس کے بارہ جوان بیٹے تھے
27:32جناب ہٹے کٹے
27:33ماشاءاللہ جوان سارے
27:34تو وہ ان کا سہارا لے کے
27:37حضرت معاذ بن جبل کی بارگاہ میں آئی
27:39اور آکے کہنے لگی
27:40کہ میں آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا چاہتی ہوں
27:42پوچھیں
27:43وہ کہنے لگی
27:44مجھے یہ بتائیں
27:44کہ یہ بارہ بچے
27:45میں نے پیدا کیے
27:46جوان کیے
27:47اور اب میں اس قابل نہیں ہوں
27:49کہ میں اپنی شہر کی خدمت کرسکوں
27:51تو کیا میں بریوزمہ ہو سکتی ہوں
27:54اللہ حکر
27:55معاذ بن جبل رضی اللہ تعالی
27:57بات کو سمجھ کے فرمایا
27:58اے بڑی بات سن
28:00اگر تیرے شہر کے جسم میں پی پڑ جائے
28:04اور تُو اس کے جسم میں سے
28:06ہر پی کو
28:07ایک ایک حصے سے چوس کے نکالے
28:10تو پھر بھی تُو اس کا حق اداعہ نہیں کرسکتی
28:13یعنی بریوزمہ نہیں ہو سکتی
28:14اللہ پاک نے جو اس کو
28:15ریال قوان بنایا ہے نا
28:17یہ رتبہ دیا ہے
28:18اور قبلہ پیش سامنے جو ایک بات کی نا
28:20یہ جو نافرمانی کے حوالے سے
28:22اور ایک بات بڑی میں حمرز کرنا چاہتا ہوں
28:24یہ بڑی خاص ناظرین کے لیے بات کرنا چاہتا ہوں
28:26کہ جو شخص یہ کوشش کرتا ہے
28:29اور یہ فتنہ پھیلاتا ہے
28:31کہ کسی عورت کے خلاف
28:33کسی کو
28:35شوہر کے خلاف کرتا ہے
28:36اس کے عورت کے دل میں کوئی ایسی بات ڈالتا ہے
28:38اس کے کانوں میں بات ڈالتا ہے
28:39فرمایا اگر عورت اپنے شوہر کے خلاف کرنے پر
28:42کوئی بندہ امادہ کرتا ہے
28:43امادہ کرتا ہے
28:44عمل نہیں کر رہا
28:45وہ امادہ کر رہے
28:46اگر لوگو امادہ کر رہے
28:47فرمایا ایسا بندہ قیامت کے دن
28:49جنت کی خوشبو کو بھی نہیں پائے گا
28:52بلکل چھیک
28:52ناظرین اکرام بریک کا وقت ہے
28:54ہمارے ساتھ رہیے
28:55لوٹتے ہیں
28:55ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد
29:15جی ناظرین خوش آمدید کہتے ہیں
29:17وقفے کے بعد آپ کو
29:18اور آج بہت اہم موضوع ہے
29:20شوہر کے حقوق کے حوالے سے
29:22ہم بات کر رہے ہیں
29:23اور خاطر جمع رکھیں
29:24بیوی کے حقوق کے حوالے سے بھی
29:26انشاءاللہ ہمارے یہی مہمان ہوں گے
29:28جو انشاءاللہ اس کے اوپر بھی بات کریں گے
29:30کنکلوجن
29:31اس کا نتیجہ کیا نکلتا ہے
29:33ہماری آج کی
29:33اس گفتگو کا
29:34موجودہ حالات کے تناظر میں
29:36اور جب ہم دیکھتے ہیں
29:38کہ ہر طرف جو ہے وہ
29:40جو دینی عقامات ہیں
29:42ان کو ڈیگریٹ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے
29:45یا جو مغربی افکار ہیں
29:47ان کی الغار ہیں
29:48اس سارے محول میں ایک بیلنس
29:50جو اطاعت ہے
29:52شوہر کی
29:53جس میں اس کی فرماورداری بھی ہو
29:55اس سے محبت
29:56اس کا اظہار بھی ہو
29:57اور کوئی ایسی چیز سامنے نہ آئے
30:00جس کا ذکر جو ہے وہ ہمارے اکثر ہوتا ہے
30:02جی ڈاکس صاحب دیکھیں
30:03کہ دین نئی اور قرآن و سنت نئی
30:06تو شوہر اور بیوی دونوں کو حقوق دیئے ہیں
30:10چھیک
30:11ایک گھر کے نظام کو چلانے کے لیے
30:13دونوں کی ذمہ داریاں ہیں
30:15شوہر چونکہ بڑی محنت کے ساتھ
30:17جان فشانی کے ساتھ
30:19تجارت کاروبار محنت کر کے
30:21وہ اپنے بیوی بچوں کو پالتا ہے
30:24اور بیوی کا
30:25اس کو سر کا تاج بنایا گیا ہے
30:27اور اس کا نگے بان بنایا گیا ہے
30:29اب ہماری خواتین
30:31کے لیے بھی یہ چیز لازم ہے
30:33کہ وہ اس شوہر کے ساتھ محبت
30:35اس کی اطاعت
30:37اس کی فرمابرداری
30:38اور وہ گھر جو اس نے اپنی بیوی کے ذمہ لگا رکھا ہے
30:42وہ دن بر کام کرتا ہے
30:44تجارت کرتا ہے
30:45اور گھر کی ذمہ داری
30:46اس کی خاتون کے ذمہ ہے
30:48تو اپنے گھر کو اس طریقے سے چلائے
30:50اور بالخصوص اس کی فرمابرداری
30:53وہ بچوں میں آتی ہے
30:55اگر وہ خاتون
30:56اپنے شوہر کی فرمابرداری میں
30:58اپنے زندگی گزارتی ہے
30:59اپنے بچوں کی تربیت
31:01اس انداز سے کرتی ہے
31:02کہ وہ اپنے باپ سے پوچھ کر بات کریں
31:04اور باپ تربیت اس انداز میں کرتے ہیں
31:07کہ وہ اپنی والدہ سے بچے پوچھ کر بات کریں
31:09تو ان گھروں کا جو ماحول ہوتا ہے
31:11وہ بڑا خوبصورت اور سنہری ہو جاتا ہے
31:18حبد کی عزت کے لحاظ سے
31:19بالخصوص صادات کے
31:21اور پتھان قبائل ایسے ہیں
31:23کہ جو ان کے گھروں میں چھوٹا بچہ بھی آئے
31:26تو خواتین کھڑے ہو کر
31:27اس کے استقبال کرتی ہیں
31:28اس کا ہاتھ چومتی ہیں
31:29اس لیے کہ یہ ہمارے گھر کا نگے بان بننے والا ہے
31:33یہ ہمارے گھر کا محافظ بننے والا ہے
31:35تو اس لیے شوہر جو ہے
31:37وہ اپنی خاتون کی عزت کا محافظ ہے
31:39اپنے گھر کا نگے بان ہے
31:41تو خواتین کے لیے لازم یہ ہے
31:43کہ وہ اپنے جو محافظ ہے
31:45ان کا جو نگے بان ہے
31:47اس کو سپورٹ ایسی کریں
31:49کہ اس لیے کہ اس کے جو معاملات دنیاوی ہیں
31:53وہ بھی بہتر ہو سکیں
31:54یہ بھی بات بڑی ضروری ہے
31:56اگر ایک شوہر کی آمدنی تیس ہزار ہے
31:59تو اس کو فرمائشوں کی جو امبار ہے
32:02وہ ایک لاکھ روپے کی ہو جائے
32:03تو وہ بھی اس کے لیے مشکل ہے
32:05تو لہٰذا اس میں خواتین کو بھی چاہیے
32:08کہ اس کی جو آمدنی ہے
32:10اس کے جو معاملات ہیں
32:11ان کو مدنظر رکھتے ہوئے
32:13اپنے خواہشات کو محدود رکھیں
32:15مفتی صاحب کیا نتیجہ نکلتا ہے
32:18محاصل کیا ہے گفتگو
32:19لیکن محاصل یہ ہے
32:20کہ جب ہم ایک کامیاب
32:24سکسیس فل فیملی لائف
32:26جو آئیڈیل ہے
32:28قرآن و سنت کی روشنی میں
32:29جب ہم اس کو
32:30ویجولائز کرنے کی کوشش کرتے ہیں
32:33جتنی ہم نے گفتگو کی ہے
32:35تو اس میں
32:37دونوں کا کردار
32:40قلیدی
32:41دونوں کا اپنی جگہ بھرسک نظر آتی
32:43یہ بات تیشہ دا ہے
32:45یہ جو ہم نے بات کی ہے
32:46یہ ایک محض
32:48گھر کے نگران
32:50یا اس سسٹم کو چلانے کے لیے
32:53ایک قوت فیصلہ جو ہے
32:55وہ اللہ تعالیٰ نے مرد کو دی ہوئی ہے
32:57اللہ نے جیسے آپ نے شروع میں فرمایا
32:59بنیادی بات یہ ہے
33:00قوت فیصلہ اور نگرانی
33:01نگرانی جو ہے
33:02وہ اس کے ذمہ دی گئی ہے
33:03ورنہ سچی بات تو یہ ہے
33:05کہ اگر خاتون خانہ بیوی اگر شوہر کو سپورٹ نہ کرے
33:11بچوں کے فیصلوں میں
33:14اس کی باہر کی کامیاب زندگی میں
33:17اس کی صحت میں
33:19اس کے ذہنی سکون میں
33:21اگر وہ سپورٹ نہیں کرتی ہے
33:23مرد کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا ہے
33:25کبھی سکون میں نہیں رہ سکتا ہے
33:27اور اس پر تو آپ کو معلوم ہے
33:29تمام علماء ناظرین
33:30ہر کامیاب مرد کے پیچھے کہتے ہیں
33:32سمجھ آگئی
33:33تو بنیادی طور پر
33:34اسلام اس میں
33:36جو میں نے شروع میں بات کی
33:37کہ مرد عورتوں پہ حاکم ہیں
33:41جب آپ چیز کو اس طرف لے کے جائیں گے
33:44تو پھر اس میں
33:46انسلٹنگ ہے
33:47پھر اس میں تحقیر ہے
33:49پھر اس میں تظلیل ہے
33:51پھر اس طرح کی چیزیں آ جائیں گی
33:52اسلام میں اس کا کوئی تصور نہیں ہے
33:56اور وہ گھر
33:57جس میں دونوں ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں
34:00دونوں اپنی اپنی ذمہ داریوں کو
34:03اپنے دائرہ کار میں رہ کر پورا کرتے ہیں
34:05وہی کامیاب گھر ہیں
34:08اور ان کے بچے جو ہیں
34:09وہی حقیقی معنوں میں پھر آگے عملی زندگی
34:11مطلب وہ ایک proper family آ جا سکتا ہے
34:14وہی تب ہی تشکیل پاتی ہے
34:15کاری سب کیا فرماتے ہیں
34:17محترم ڈاکسا کی بلا دیکھیں
34:19شوہر کی جو فرما برداری ہے
34:21اس کے اطاعت ہے
34:21اس میں بظاہرین یہ نہیں ہے
34:23کہ جناب وہ حاکم ہے
34:25اور یہ محکوم ہوگی
34:26یہ معاملہ نہیں ہے
34:27دیکھیں اس کے اندر برکتیں ہی برکتیں ہیں
34:29اس کے اندر رحمتیں ہی رحمتیں ہیں
34:31کریم آقا علیہ السلام نے
34:33ایک جنتی عورت کا ذکر کیا
34:34کریم آقا علیہ السلام نے فرمایا
34:37کہ جو عورت پانچ وقت نماز ادا کرے
34:39روزے رکھے
34:39اور اپنی عصمت کی حفاظت کرے
34:41اور چوتھے نمبر پہ کہا
34:43اپنے شوہر کی اطاعت کرے
34:45فرمایا
34:45اس کے لئے جنت واجب ہے
34:47دیکھیں اس میں برکتیں ہیں
34:48اب دیکھیں کریم آقا علیہ السلام کی سیرت سے بھی
34:51ہمیں یہ بات ملتی ہے
34:51کریم آقا علیہ السلام
34:52امہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
34:54کہ جو آپ فرماتے کہ
34:56اے عائشہ تم نے پیالے میں
34:58کہاں ہونٹ رہا کے پانی پییا ہے
35:00تو وہاں سے سرکار دوالوں پانی نوش فرماتے تھے
35:02اور یہ بڑی خاص بات ارز کرنے رہا ہے
35:04اس سیرت پاک کے حوالے سے
35:05کہ دیکھیں اس اطاعت میں ملتا کیا ہے
35:07برکتیں کتنی ملتی ہیں
35:09پریشانی ہونا چاہیے
35:09اس میں برکتیں ہی برکتیں ہیں
35:11امہ خدیت القبرہ
35:13رضی اللہ تعالی عنہ
35:15ام المومنین
35:15قربان جب وہ آپ کی عظمت پر
35:17جس طرح قبلہ پیسہ نے بیان کیا
35:18کہ اتنی مالدار
35:19لیکن سرکار کے قدمے
35:21تو سارا کیا لٹا دیا
35:22تو کریم آقا علیہ السلام
35:23غارہ حیرہ تک جا کے
35:25کھانا لے کے جاتی
35:26تو جب ایک دفعہ
35:27آپ کھانا لے کے جا رہی تھیں
35:28اور حضور
35:29جبریل امین حضور کی بارگاہ میں
35:31حاضر ہوئے
35:31جبریل امین نے کہا
35:32یا رسول اللہ
35:33رب کائنات نے
35:34خدیجہ کی اس نوکری پر
35:36رب نے خدیجہ کو
35:37سلام بیجائے
35:38رب نے سلام بیجائے
35:39اللہ اکبر
35:40تو بندہ
35:41دیکھیں خدمت کر رہا ہے
35:42شہر کی تو
35:43عجر کیا ملتا ہے
35:44تو سیرت پاک کے ہم لے نا
35:45تو کریم آقا کی بارگاہ
35:46میرس کی
35:47رب السلام بیج رہا ہے
35:48اور جبریل امین نے کہا
35:49یا رسول اللہ
35:50میرا سلام بھی
35:51خدیجہ کی بارگاہ میں
35:52پیش کر دینا
35:53تو جو خدمت کرتا ہے
35:54اس میں عجر ہی عجر ہے
35:55پلکل ٹھیک
35:55جی کبلہ
35:56پیر صاحب آپ بھی
35:57پیغام
35:57یہ کائنات کا پہلا رشتہ ہے
36:00بیوی کا پہلا رشتہ ہے
36:02ٹھیک
36:02اور جو اسلام نے
36:04خواتین کو
36:05دوسرے رشتے دیئے ہیں
36:07ماں کا
36:07بیٹی کا
36:08بہن کا
36:09یہ بات کے ہیں
36:09تو یہ رشتہ
36:11چونکہ خاندان کا
36:12ایک مرکزی نکتہ ارتکا ہے
36:14اگر ہم یہ چاہتے ہیں
36:16کہ ہمارے خاندانوں میں
36:17بلائی ہو
36:18خاندان
36:19جو ہے
36:20پھلے پھولیں
36:20خاندانوں میں
36:21جو ہے
36:23خوشنودیاں ہوں
36:24تو اس میں لازم یہ ہے
36:25کہ خواتین
36:26اپنے شوہر کی خدمت
36:28ان کی فرما برداری پہ
36:29کار بند رہیں
36:30اور شوہر اپنی محبتیں
36:32ان پر نچھاور کرتے رہیں
36:33لیکن اپنی زبانوں کو
36:35کنٹرول پہ رکھتے ہوئے
36:36اپنے اختیارات کو
36:38کنٹرول پہ رکھتے ہوئے
36:39تاکہ
36:39اولاد کے سامنے
36:40ان کا جو رہن سہن ہے
36:42وہ اتنی پاکیزگی کے ساتھ
36:43سامنے آئے
36:44اور ان کی اولاد
36:45جو ہے
36:45وہ ان کے شانہ بشانہ چلے
36:47اور وہی خاندان
36:48ہمیشہ ترقی پذیر ہوں
36:50بلکل ٹھیک
36:50بہت شکریہ
36:51جناب قبلہ پیر مفتی
36:53محمد رمضان سے
36:54علوی صاحب
36:54جناب قاری
36:55محمد یونس خادری صاحب
36:57جناب پیر عرفان الہی
36:58خادری صاحب
36:59آپ کا بہت شکریہ
37:00جناب حافظ
37:01عبد حسین
37:01چشتی صاحب
37:02ابھی کلام
37:02ہم آپ سے لیتے ہیں
37:03ناظرین اکرام
37:04آج کا پرگرام
37:05اور اس میں
37:06بہت سارے پہلوں پہ
37:07ہم نے بات کی
37:08اور شوہر کے حقوق
37:09کے حوالے سے
37:10اور میں نے دیسے عرض کیا
37:11کہ انشاءاللہ
37:12کل ہم بات کریں گے
37:13بی بی کے حقوق
37:14کے حوالے سے
37:14تو اس لیے
37:15آپ سب لوگ
37:16کل کا پرگرام بھی
37:17ضرور دیکھیں
37:18کل آپ
37:19ورنہ میں
37:19اس سے زیادہ
37:20زور سے بات کرتا
37:21کیا ہے
37:22کوشش کریں
37:23کہ آپ کی موجودتی
37:24ضروری ہے
37:24اگر ہو جائے
37:25تو بہت اچھا
37:26یہ پریکٹیکل
37:27گھر بھی کریں گے
37:27اچھا لیں
37:28بہت شکریہ
37:29نات کے ان اشار کے ساتھ
37:31آپ سے اجازت چاہتے ہیں
37:32کہ نظر کے روبرو
37:34ان کی گلی ہے
37:36نظر کے روبرو
37:38ان کی گلی ہے
37:40جہانِ رنگ و بھو
37:41ان کی گلی ہے
37:42انہیں رب کی رضا
37:45مل کر رہے گی
37:46انہیں رب کی رضا
37:48مل کر رہے گی
37:49وہ جن کی عارضو
37:51ان کی گلی ہے
37:53اور تکے جاتے ہیں
37:55اس کو آنے والے
37:57تکے جاتے ہیں
37:58اس کو آنے والے
37:59ارم سے خوبرو
38:01ان کی گلی ہے
38:06ہمارا دھیان ہے
38:07اس کی ہجانِ بھو
38:09ہمارے چارسو
38:10ان کی گلی ہے
38:11We are our four-year-olds, we have our four-year-olds, our farms, our
38:28ڈر پہ آنا ہماری آبرو ان کی گلی ہے ہماری آبرو ان کی گلی ہے پہنچ کر
38:35خلد میں عاشق کہیں گے ارے یہ ہو بہو ان کی گلی ہے ارے یہ ہو بہو ان کی
38:42گلی ہے عدب کی انتہا لازم ہے سرور جہاں پہنچا ہے تو ان کی گلی ہے
38:50کل انشاءاللہ آپ سے ملاقات ہوگی اور کلام شامل کرتے ہیں جناب حافظ
38:54عابد حسین چشتی صاحب
39:02شانِ خدا دیکھیے سر کی آنکھوں سے شانِ خدا دیکھیے
39:26سر کی آنکھوں سے شانِ خدا دیکھیے
39:41چشمِ دل سے رخِ مصطفیٰ دیکھیے
40:03جس نے مانگا اسے رش کے حاتم کیا
40:14جس نے مانگا اسے رش کے حاتم کیا
40:29شاہِ تیبا کا جود و سخا دیکھیے
40:39شاہِ تیبا کا جود و سخا دیکھیے
40:52کیجئے مانگنے کا ارادہ ادھر
41:04کیجئے مانگنے کا ارادہ ادھر
41:14پھر ادھر سے اتا پر اتا دیکھیے
41:23پھر ادھر سے اتا پر اتا دیکھیے
41:44بھول جائیں گے جتنے حسین اکس ہیں
41:53بھول جائیں گے جتنے حسین اکس ہیں
42:05سبز گمبد
42:09سبز گمبد
42:12کا منظر ذرا دیکھیے
42:19سبز گمبد
42:23کا منظر ذرا دیکھیے
42:28سر کی آنکھوں سے شانِ خدا
42:38دیکھیے
42:39چشمِ دل سے
42:43رُخِ مُصطفی
42:48دیکھیے
42:51بارگاہِ
42:54نبی میں
42:56عجب
42:57کیف ہے
43:03بارگاہِ
43:06نبی میں
43:08عجب
43:10کیف
43:12ہے
43:13ہو رہے ہیں
43:16ہو رہے ہیں
43:19ملائک فدا
43:23دیکھیے
43:24ہو رہے ہیں
43:29ملائک فدا
43:33دیکھیے
43:35بارگاہِ
43:36سر کی آنکھوں سے
43:40شانِ خدا
43:42دیکھیے
43:44شانِ رمضان
43:47شانِ رمضان
43:49شانِ رمضان
43:52شانِ رمضان
43:53شانِ رمضان
43:54شانِ رمضان
43:54ہے مومینوں کے دل کا
43:57اجالہ شانِ رمضان
43:59Hey
Comments

Recommended