- 2 days ago
Deen aur Khawateen - Topic: Pakeezgi aur Taharat
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Syeda Sakeena, Alima Ayesha Veerani, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Syeda Sakeena, Alima Ayesha Veerani, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00حکام اسم سی rip خواتین دین کے
00:05کیا خوب ہے گس سلا دین اور خواتین
00:13دین اور غبتی
00:43اللہ کے حبیب سید الانبیاء امام الانبیاء حضور جان عالم صل اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
00:51اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جناب خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:58اے آر وائے کیو ٹی وی کی یہ ایمان افروس کاوش ہے جس کا سرنامہ ہے
01:03دین اور خواتین اور یہ ذرہ ناچیز آج بھی ایک نئے موضوع کے ساتھ حاضر خدمت ہے
01:11ہماری کوشش یہی ہے کہ سنف نازق کو دین اسلام کی تجلیہ سے منور کیا جائے
01:17اندین انداللہ اسلام کے بے شک اللہ تبارک و تعالی کے نزدیک جو دین ہے وہ اسلام ہی ہے
01:28یہ اللہ کا پسندیدہ دین اسلام
01:30جناب یہ جو دین اسلام ہے یہ دین فطرت ہے دین نظافت ہے دین تحارت ہے
01:36اور یہ زندگی کے ہر آپ سمجھ لیجئے اسٹیج پر تحارت نظافت صفائی اور پاکیزگی کو پسند کرتا ہے
01:46مومن جو ہے بیسیکلی وہ تاہر بھی ہوتا ہے اور نظیف بھی ہوتا ہے
01:51اور وہ ہر سطح پہ تحارت کا صفائی کا اور پاکیزگی کا لحاظ رکھتا ہے ملہوز رکھتا ہے
02:00اور وہ کوشش کرتا ہے کہ اس کا لباس اس کا بدن اس کا جسم اس کی سوچ اس کی فکر اور اس کی جگہ جو ہے وہ پاک اور صاف ہو
02:10جناب بات یہ ہے کہ یہ جو نجاست ہے یہ نہ تو کپڑوں پہ ہونی چاہیے اور نہ ہی قلوب پہ ہونا چاہیے
02:19اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو پاک اور صاف بنائے اور پاکی اور پاکیزگی کو اختیار کرنے کی توفیق رفیق عطا فرمائے
02:28یہ جو تحارت ہے یہ اللہ کی محبت کو حاصل کرنے کا بھی تو سبب ہے
02:33بے شک اللہ بہت زیادہ توبہ کرنے والوں کو اور خوب پاکی اختیار کرنے والوں سے محبت کرتا ہے محبوب رکھتا ہے
02:46تو آئیے آج ایک نئے موضوع کے ساتھ آج کا پروگرام شروع کرتے ہیں
02:51آج ہم بات کر رہے ہیں جناب پاکیزگی اور تحارت کے احکام کے تعلق سے
02:56جو عالمات میری آپ کی ہم سب کی رہنمائی کے لیے آن دی سیٹ موجود ہیں
03:00ماشاءاللہ یہ دونوں بڑی خوبی کے ساتھ گفتگو کرتی ہیں
03:06اور ہم ان دونوں سے سیکھتے ہیں
03:08سلامت کر رہی ہوں عالمہ سیدہ سکینہ اور عالمہ آئیشہ ویران کو
03:14سلام علیکم ورحمت اللہ
03:15آپ دونوں خیریت سے ہیں
03:17ماشاءاللہ
03:18سلامت رہیے اور آپ دونوں کے لیے دعا گو ہیں
03:21اللہ تبارک و تعالی آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے
03:25اور جناب پروگرام کو آگے بڑھاتی ہوں
03:27ہمارے پروگرام کا بنیادی حصہ
03:30مستقل حصہ
03:31ہمارے منٹور
03:32ہمارے بڑے
03:34ماشاءاللہ
03:35زبان و بیان کی جو ندرت ہے
03:38اس کی میں بھی فین ہوں
03:40اور آپ سب بھی مطرف ہیں
03:42اور ہم سب آپ سے سیکھتے ہیں
03:44فیض بخش ہیں
03:45فیض گستر ہیں
03:46فیض رسا ہیں
03:47شیخ العدیس مفتی محمد
03:49احسن نوید خان نیازی
03:51دامت فیودہم
03:52آن بی پر براہ راز
03:53ہماری رحمائی کے لیے
03:54تشریف فرمائے
03:55سلامت کریں
03:56السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:59وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:02مزاج اگرامی
04:03الحمدللہ رب العالمين
04:04ماشاءاللہ
04:05آپ کی اجازت ہے
04:06تو پروگرام شروع کرو
04:07اللہ کا نام لے کے شروع کی
04:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:10جناب آج ہم بات کر رہے ہیں
04:12تحارت کے تعلق سے
04:13پاکیزگی کے تعلق سے
04:15پاک و صاف رہنے کے حوالے سے
04:18قرآن و حدیث کی
04:19کیا تعلقات ہیں
04:20خاتون خانہ کو
04:21کیا پتا ہونا چاہیے
04:22کہ صفائی اور پاکیزگی
04:25دونوں ٹاؤم اس کو پتا ہوں
04:27دیکھیں اسلام ایک بہت خوبصورت مذہب ہے
04:33اور اسلام نے اپنے ماننے والوں کو
04:35نہ صرف ظاہری بلکہ باطنی
04:37دونوں طرح کی پاکیزگی اختیار کرنے کا
04:39حکم رشاد فرمایا
04:40قرآن کریم کو دیکھیں
04:41تو قرآن کریم نے
04:42کئی مقامات پر ظاہری اور باطنی
04:44پاکیزگی اختیار کرنے کا حکم فرمایا
04:46تعلیم فرمائیے مسلمانوں کو
04:47سوت المدسر کی آیت نمبر چار میں فرمایا
04:50وَسْحِعَابَكَ فَطَحِرُ
04:52اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو
04:53گویا سرکار علیہ السلام کے
04:56عمل کو پسند فرمایا جا رہا ہے
04:58اے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:00جو آپ کا معمول ہے یہ بہترین معمول ہے
05:03اور اللہ بب العزت کی بارگاہ میں
05:04مقبول ہے
05:05ایک اور مقام پر رشاعت فرمایا
05:07يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاتِ فَغْسِلُوا
05:11وُجُوحَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرْغَافِقِي وَمْسَحُوا بِرْعُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْقَعَوَائِنِ
05:17اس آیتِ کریمہ میں
05:19نماز سے قبل طہارت حاصل کرنے کا
05:21حکم رشاعت فرمایا جا رہا ہے
05:23مقصد یہ ہے کہ انسان پاکیزگی
05:25حاصل کرے اور اس کے بعد پھر
05:27نماز کے لیے حاضر ہو جائے
05:29اور اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں بھی
05:31مسلمانوں کی طہارت کے اعتبار سے
05:33تعریف فرمائی ہے
05:34اب یہ بات ہے ظاہری طہارت کی
05:37اب ہم آتے ہیں باطنی اور روحانی
05:39طہارت کی طرف تو سورة توبہ کی
05:41آیت نمبر دو سو بائیس میں
05:43رشاعت فرمایا
05:44کہ اللہ رب العزت پسند فرماتا ہے
05:51بہت توبہ کرنے والوں کو
05:52اور بہت زیادہ پاکیزہ رہنے والوں کو
05:54تو اب یہ جو خوب طہارت ہیں
05:56بسیکلی اس میں مفہوم اس کا موجود ہے
05:58لیکن جو ورڈ یوز ہوا ہے نا
06:00توبہین
06:01تو لفظ جو توبہین یوز ہوا ہے
06:03اس کے اندر ظاہری اور باطنی
06:05دونوں پاکیزگی شامل ہیں
06:07یعنی جو شخص پاک ہوگا
06:09جو شخص توبہ کرے گا
06:11توبہ کر کے پاک اور صاف ہوگا
06:12اسے ظاہری نظافت بھی حاصل ہو جائے گی
06:15اور باطنی طہارت بھی اسے حاصل ہو جائے گی
06:17اسی طرح شریعت متحرہ نے
06:19کئی مقامات پر
06:20مسلمانوں کو طہارت حاصل کرنے کا
06:22حکم ارشاد فرمایا ہے
06:24سرکار علیہ السلام کی تعلیمات ہیں
06:26اور اسلام نے پاکیزگی کو
06:29طہارت کو صرف وصرف نماز کے لیے
06:31لازم قرار نہیں دیا ہے
06:32بلکہ مسلمان کی شان یہ ہے
06:34کہ وہ ہر معاملے میں پاکیزگی کو اختیار کرے
06:37تو اگر ہم شریعت متحرہ کے
06:39ان خوبصورت تعلیمات پر عمل کرتے ہیں
06:41قرآن کریم کی تعلیمات پر ہم عمل کرتے ہیں
06:44تو ہم جو ہے وہ اپنی شخصیت بھی
06:46نکھار سکتے ہیں
06:47اور ایک بہترین معاشرہ بھی تشکیل پاسکتا ہے
06:50ماشاءاللہ اسی جملے کو آگے بڑھاؤں گے
06:52کہ مسلمان کی شان ہے
06:54کہ وہ زندگی کے ہر معاملے میں
06:56پاکیزگی کو اختیار کرتا ہے
06:59ہر سطح پہ وہ پاکیزہ ہی
07:00ہمیں نظر آتا ہے
07:02میں آپ کی اسمت آتی ہوں
07:03اور مجھے یہ بتائیے
07:05میرے ناظرین کو یہ بتائیے
07:06کہ روحانی جسمانی دینی اور دنیوی فوائد و سمرہ
07:12جب آپ سمجھ گئے
07:14اور اب آپ نے پاکیزگی اور طہارت کی فکر شروع کر دی
07:18معاملات میں آپ نے پاکیزگی کو اختیار کرنا شروع کر دی
07:21کیا سمرہ دیکھے گا پھر وہ شخص
07:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:25دیکھیں پاکیزگی اور صفائی
07:28اسلام کی فنڈمنٹل اور بیسک ٹیچنگز میں سے ہیں
07:31اگر صفائی کی روحانی اور دینی فوائد کی بات کی جائے
07:36تو اس کا ایک فائدہ یہ ہے
07:38کہ ہم اپنے جسم کو پاک رکھ رہے ہوتے ہیں
07:41اپنی رہائش گاہ کو صاف رکھ رہے ہوتے ہیں
07:43لیکن پختہ ہمارا ایمان ہوتا ہے
07:46کہ حضور علیہ السلام کا فرمان ہے
07:48اطہور و شطر الایمانی
07:50صفائی نصف ایمان ہے
07:52گویا جس نے صفائی کا خیال رکھا
07:55اس نے آدھا ایمان پا لیا
07:56ایک اور فائدہ صفائی اور پاکیزگی کا یہ ہے
08:00کہ ہم اپنے جسم کے آزا کو دھو رہے ہوتے ہیں
08:03لیکن گناہ ہمارے ساتھ ساتھ دھل رہے ہوتے ہیں
08:06کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے
08:10جس نے وضو کیا
08:11اور اچھے طریقے سے وضو کیا
08:14تو اس کے جسم کی خطائیں
08:15اس کے جسم سے نکل جاتی ہیں
08:17حتیٰ کہ اس کے ناخن کے نیچے سے بھی نکل جاتی ہیں
08:20اسی طرح جب قیامت کے دن ہم حاضر ہوں گے
08:24تو پاکی کا خیال رکھنے والے لوگوں کی
08:27اپنی ایک نشانی اور علامت اور پہچان ہوگی
08:30کہ حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
08:32میری امت کو قیامت کے دن بلایا جائے گا
08:35اور وضو کی نشانات کی وجہ سے
08:38ان کے ہاتھ پاؤں اور پیشانیاں چمکتی ہوں گی
08:41بس تم میں سے جو چاہے
08:43اس چمک کو زیادہ کرے
08:44یعنی زیادہ سے زیادہ
08:46باوضو رہنے کی کوشش کرنی چاہیے
08:49کہ چہرے پر نور پیدا ہوتا ہے
08:51اس کی چمک کے آثار نمائی نظر آتے ہیں
08:54اور اسی طریقے سے جو ابھی بھی بیان ہوا
08:57کہ صفائی اور پاکیزگی سے
08:59عبادتوں کی لذت پیدا ہوتی ہے
09:01اب اگر صفائی اور پاکیزگی کے
09:05جسمانی اور دنیاوی فوائد کی بات کی جائے
09:08تو یہ تو بالکل مشاہدہ ہے
09:11کہ بیماریوں سے انسان محفوظ رہتا ہے
09:14اسی کے ساتھ آج کل لوگوں کو
09:16گھبراہٹ کی بہت زیادہ شکایت ہے
09:19ڈپریشن کی شکایت ہے
09:20اس کی ایک وجہ ناپاکی اور گندگی بھی ہے
09:24تو خاص طور پر اس کا احتمام کرنا چاہیے
09:28سیکھنا چاہیے کہ اگر ناپاکی جسم پر لگ گئی ہے
09:31یا کپڑوں پر لگ گئی ہے
09:33تو اس کو کس طریقے سے پاک کیا جائے گا
09:36اس کی پاکیزگی کا احتمام کرنا چاہیے
09:39کیونکہ گندگی کی وجہ سے بھی
09:41ایک گھبراہٹ اور ٹینشن پیدا ہوتی ہے
09:43انسان کے جسم میں بھی اور اردگرد کے ماحول میں بھی
09:46اسی کے ساتھ جب صفائی کا خیال لگتے ہیں
09:49تو موڈ اور مزاج اچھا رہتا ہے
09:51ڈیلی روٹین کے کاموں میں
09:53پروڈکٹیوٹی پیدا ہوتی ہے
09:55اور انسان کی شخصیت کا
09:57بہت پوزیٹف اثر معاشرے پر پڑتا ہے
10:00جب انسان ساف سترا رہتا ہے
10:02اس کے کپڑے آئینڈ ہوتے ہیں
10:04تو لوگوں پر ایک اچھا امپریشن پڑتا ہے
10:07اور اسلام نے بھی ہمیں یہی حکم دیا ہے
10:09کہ ہماری شخصیت
10:11ہمارے دین کو ریپریزنٹ کرتی ہے
10:13تو ہمیں اپنی شخصیت
10:15کو اتنا صاف سترا
10:17اور باوقار رکھنا ہے
10:18کہ لوگ ہماری وجہ سے
10:20ہمارے دین کی طرف اٹریکٹ ہوں
10:22جب جو صاف سترا رہے گا
10:24پھر اسے ہی پتا ہوگا
10:26کہ کتنے زیادہ صفائی کے فوائد ہوتے ہیں
10:28تو اپنے گھر کو
10:29اپنے جسم کو
10:30اپنی رہائشگاہ کو
10:32اور باہر کو بھی
10:33روڈ راستوں کو بھی
10:35جو ہے وہ صاف سترا
10:37رکھنے کا احتمام کرنا چاہیے
10:39بہت اچھا میسیج ہے
10:40اور خواتین جو ہیں
10:41بیسیکلی
10:41آپ جو ہے
10:43آپ پہ ذمہ داری ہے
10:44آپ تربیت کر رہی ہیں
10:45اپنے متعلقین کی
10:47تو آپ نے ان کو
10:48یعنی
10:49گھر کی صفائی
10:51ایک احساسات
10:52باہر کی صفائی
10:53محول کی صفائی
10:54قلوب کی صفائی
10:55ازہان کی صفائی
10:56فکر کی صفائی
10:57سب کچھ بچوں کو بتاتے جانا ہے
10:59تھوڑے تھوڑے
10:59اصلا ان کے لیول پہ آکے
11:01ایزی لی
11:01جتنا آپ سمجھا سکتی ہیں
11:03آپ اپنی بھی پیلس کیس بڑھائیں
11:04اور پھر آپ ان کو سمجھائیں
11:05اور ہم جو سیکھتے ہیں
11:07ہمارے جو بڑے ہیں
11:08ہم ان کی سمجھ بڑھ رہے ہیں
11:09حضورم آپ کے سمجھ آتے ہیں
11:10اور کس طرح
11:12مائیں
11:13اپنے گھروں کے
11:14محول کو
11:15اور یہ جو تحارت کا مفہوم ہے
11:17جس طرح آپ سمجھاتے ہیں
11:18ظاہری تحارت
11:20باطنی تحارت
11:20قلوب و ازان کے صفائی کا اعتمام
11:22میں چاہتی ہوں کہ آپ اس پہ
11:24قرآن مدیس کی تعلیمات کی روشنی میں
11:26ہم سب کو سمجھائیں
11:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:29صلی اللہ علیہ و حبیبہ محمد
11:30و علیہ و صحابہ مبارک و سلم
11:32تحارت و نضافت
11:34یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے
11:36حضور جان عالم صلی اللہ علیہ و علیہ و سلم
11:38میں نے ارشاد فرمایا
11:39اتحور شطر الایمان
11:41کہ تحارت جو ہے
11:43پاکی صفائی
11:44یہ ایمان کا حصہ ہے
11:46جب اس کو ہمارے ایمان کا حصہ
11:48قرار دے دیا گیا ہے
11:49تو اسی سے اس کی اہمیت کا اندازہ لگائیے
11:52کہ اس کی significance کیا ہے
11:54importance کیا ہے
11:55یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے
11:58پھر اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے
12:00جو اعلان فرمایا ہے
12:01قرآن مجید فرقان عمید کے اندر
12:02وہ صحابہ اکرام مجید و ردوان
12:04جو تحارت میں
12:05مبالغے سے کام لیا کرتے تھے
12:08ان کے لیے کیا ارشاد فرمایا
12:09فرمایا
12:10اس میں وہ مرد ہیں
12:15جو بہت زیادہ
12:16صفائی ستھرائی کو پسند کرتے ہیں
12:18فرمایا
12:19واللہ یحب المتحرین
12:22اور اللہ بہت زیادہ
12:24صفائی ستھرائی کرنے والوں کو
12:26پسند فرماتا ہے
12:27یعنی اللہ تعالیٰ نے
12:29اپنی پسند کا اعلان فرمایا ہے
12:31اپنی محبت کا اعلان فرمایا ہے
12:33کہ جو صفائی ستھرائی کا
12:35احتمام کرنے والے ہیں
12:37پاکی رکھنے والے ہیں
12:39اللہ تعالیٰ ان سے محبت فرماتا ہے
12:42تو ایک بندے کو اپنے خالق کی
12:44اپنے مالک کی محبت نصیب ہو جائے
12:48اس کی رضا نصیب ہو جائے
12:50تو اس سے بڑی کیا چیز ہے
12:51تو اللہ تعالیٰ کو جو چیزیں محبوب ہیں
12:55اور جو بندے محبوب ہیں
12:56جو چیزیں محبوب ہیں ان میں سے ایک طہارت ہے
12:59اور جو بندے محبوب ہیں
13:01ان بندوں میں سے ایک بندہ وہ جو متحر ہے
13:04جو بہت زیادہ صفائی سترائی کا احتمام کرنے والا ہے
13:08اللہ کے محبوب علیہ السلام پہ
13:10جب درود شریف پڑھا جاتا ہے
13:11دلال الخیرات درود شریف کی بڑی مشہور کتاب
13:14اللہ مجزولی رحم اللہ کی
13:16اس کے اندر مختلف سیغے دیا ہوئے ہیں
13:17تو جب درود شریف پڑھا جاتا ہے
13:19تو اللہ کے محبوب علیہ السلام کے
13:20مختلف القاب استعمال ہوتے ہیں
13:22ان میں سے ایک لقب یہ ہے
13:24قائد الغر المحجلین
13:26کبھی قائد الغر المحجلین استعمال ہوتا ہے
13:29کبھی سید الغر المحجلین استعمال ہوتا ہے
13:32کہ وہ لوگ جن کے آزائے وضو قیامت کے روز روشن اور چمکدار ہوں گے
13:38ان کے سردار
13:39یہ اللہ کے محبوبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو
13:42اللہ نے یہ شان عطا فرمائی ہے
13:44خود اللہ کے محبوب نے یہ اعلان فرمایا تھا
13:45صحیح بخاری کی حدیث ہے جس میں بتایا ہے
13:47کہ قیامت کے روز مومنین کے آزائے وضو چمکتے ہوں گے
13:52روشن ہوں گے
13:53تو ان کے قائد کون ہے ان کے سردار کون ہے
13:56حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:58یعنی ہمارا دین دینِ تحارت ہے
14:02ہمارے نبی نبیِ تحارت ہیں
14:04تحارت کا احتمام فرمانے والے
14:07تحارت کا احتمام فرمانے والوں کے سردار اور دنیا کو
14:11تحارت کی تعلیم دینے والے
14:14اور ہمارا رب وہ بھی تحارت کا حکم دینے والا
14:17تحارت کو پسند فرمانے والا
14:19بلکہ دیکھیں جو کتاب اللہ کی طرف سے نازل ہوئی ہے
14:22اس کتاب کو چھونے کے لیے بھی تحارت کو ضروری قرار دیا گیا
14:26کہ اس کتاب کو وہی لوگ چھویں
14:29کہ جو بہت زیادہ پاک ہوں
14:31یعنی بے وضو اس کو آپ چھو نہیں سکتے
14:34تحارت کے بغیر آپ
14:35قرآنِ مجید فرقانِ حمید کو چھو نہیں سکتے
14:38یہ اللہ کی کتاب ہے
14:39اس کا یہ پروٹوکول رکھا گیا
14:41کئی عبادات ایسی ہیں
14:42دیکھیں ان کے اندر ان عبادات میں
14:44وضو کو ضروری قرار دیا گیا
14:46وضو کو ان کی کنجی قرار دیا گیا ہے
14:49وضو ان کی کنجی ہے
14:51وضو ان کی چابی ہے
14:52یعنی تحارت
14:53تو تحارت کا احتمام کرنے کا
14:55ہمیں حکم دیا گیا ہے
14:56تو یہ جو اتنا تحارت پر زور دیا گیا ہے
14:59تو یقیناً
15:00اللہ تعالیٰ کا کوئی حکم
15:02بے فائدہ نہیں ہوتا
15:03اللہ کے ہر حکم میں
15:05بے شمار حکمتیں اور مسلحتیں ہوتی ہیں
15:08تو یہ جو ہمیں عقام دیئے گئے ہیں
15:10تحارت کے
15:11تو ان کا اثر
15:12ہماری معاشرت پہ بھی پڑتا ہے
15:14ان کا اثر
15:15ہمارے قلب و ذہن پہ بھی پڑتا ہے
15:17ان کا اثر
15:18ہماری روح پہ بھی پڑتا ہے
15:20ان کا اثر
15:20ہمارے جسم پہ بھی پڑتا ہے
15:22اس سب کا ہمیں
15:22جو ہے وہ
15:23حکم دیا گیا ہے
15:24تو ہمیں تحارت کا
15:25خوب احتمام کرنا چاہیے
15:26ظاہری تحارت کا بھی
15:27روحانی تحارت کا بھی
15:28جسمانی تحارت کا بھی
15:29باطنی تحارت کا بھی
15:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:48السلام علیکم ورحمت اللہ
15:50جنب آج
15:51ہم تحارت کے
15:52احکام کے
15:53تعلق سے
15:54کلام کر رہے ہیں
15:55اور
15:55ہمارے ساتھ
15:56آن بی سیٹ
15:57عالمات موجود ہیں
15:58اور آن بی پر
15:59براہ راس نفتی صاحب
16:00ہماری رہنمائی
16:02فرما رہے ہیں
16:02عالمات میں آپ کی
16:04سمتہ ہوں گی
16:04اور عالمہ سیدہ
16:06سکینہ
16:06گھر اور
16:07معاشرے
16:09ایکی صفائی کے
16:10تعلق سے
16:10دین اسلام کی
16:11کیا تعلقات ہیں
16:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:14حضور قاتم النبیین
16:16صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:17نے اشارت فرمایا
16:18کہ جو لباس
16:19تم پہنتے ہو
16:20اسے صاف سترہ رکھو
16:21اور اپنی سواریوں کی
16:23دیکھ بھال کیا کرو
16:24اور تمہاری ظاہری
16:25شکل و صورت
16:26ایسی صاف ستری ہو
16:27کہ جب تم لوگوں میں جاؤ
16:28تو وہ تمہاری عزت کریں
16:30اسلام نے
16:31صرف اپنی
16:32یا اپنے گھر کی ہی نہیں
16:33بلکہ
16:34گلی
16:34محلہ
16:35بزار
16:36حتیٰ کے پورے
16:37معاشرے کی
16:37صفائی کا
16:38حکم دیا ہے
16:39ہمارا عالم یہ ہے
16:40کہ ہم
16:42صفائی صنعہ کرتے ہیں
16:43جبکہ شریعت کو
16:44یہ صفائی
16:44ہرگز بھی مطلوب نہیں ہے
16:45کہ خود تو
16:46صاف ستری ہو کر
16:46بیٹھ جائیں
16:47لیکن دوسروں کے لیے
16:48بائی سے
16:48عذیت ہو
16:49اپنا گھر صاف کر لیا
16:51پانی بہا دیا
16:52فرسٹ فورڈ
16:53سیکنڈ فورڈ سے
16:53پانی بہ کر آ رہا ہے
16:54اب باہر گلی میں جا رہا ہے
16:56وہ گزرگاہ ہے
16:57لوگ گزر رہے ہیں
16:58کپڑے ناپاک ہو رہے ہیں
16:59خراب ہو رہے ہیں
17:00ہمارا اس چیز سے
17:01کوئی تعلق نہیں ہوتا
17:02ایسی صفائی شریعت کو
17:04ہرگز بھی
17:05مطلوب نہیں ہے
17:06عالم یہ ہے
17:07کہ
17:07ہم جو ہے
17:08وہ کچھنا جہاں لکھا ہے
17:09یہاں پر کچھنا پھیکنا منہ ہے
17:10تو صرف وہیں تو
17:11پھیکنا منہ نہیں ہے
17:12اوورال
17:13ہر مقام پر
17:14ہر اس چیز کا
17:14ہمیں خیال
17:15رکھنا چاہیے
17:16بات ہے
17:16کہ نفرتیں
17:18ناباتیں
17:18اور محبتیں
17:19تقسیم کریں
17:20تو اس کا ایک پہلو
17:21اس میں یہ بھی پایا جا سکتا ہے
17:22کہ ہم
17:23طاہرت تو اختیار کریں
17:25نظافت تو اختیار کریں
17:26لیکن کسی اور کو
17:28پریشانی کا سامنا
17:29ہرگز بناو
17:30اپنے مائن میں
17:31ہمیں ایک کونسیپٹ
17:32رکھنا چاہیے
17:32کہ
17:33یہاں پر انسان بچتے ہیں
17:35اور میں پاکیزگی کو
17:36پسند کرتی ہوں
17:37تو دوسروں کی سوچ
17:38بھی یہی چاہتی ہے
17:39ہر انسان یہی چاہتا ہے
17:40کہ پاکیزگی اختیار کی جائے
17:41ایک اور اہم پوائنٹ ہے
17:43اور وہ یہ ہے
17:44کہ
17:44مینٹل ہیلتھ
17:46مینٹل ہیلتھ
17:46اس سے ریلیٹ کرتی ہے
17:47اگر اس طرح کوئی شخص
17:49باہر سے آتا ہے
17:50غصے میں آئے گا
17:51تو گھر صاف سترہ دیکھ
17:52کا آدھا غصہ
17:53اس کا ویسی تھنڈا ہو جاتا ہے
17:54قواتین پریشان رہتی ہیں
17:55جی مردز رات آتے
17:56اتنا غصہ کرتے ہیں
17:57تو آپ ایک بار گھر دیکھیں
17:59کہ گھر کا سامان آگے پیچھے ہوتا ہے
18:01بکھرا ہوا ہو رہا ہوتا ہے
18:02گھر پھیلا ہوا ہوتا ہے
18:03تو انسان کا انداز
18:05اتنا اگریسیو ہو جاتا ہے
18:06وہ اتنا اگریسیو
18:07بیہیف کرنا شروع ہو جاتا ہے
18:08اگر گھر سمتا
18:09وہ صاف سترہ ہو
18:10تو پھر موٹ خراب نہیں ہوگا
18:12بلکہ موٹ بہت زیادہ
18:13اچھا ہو جاتا ہے
18:14تو سرکار علیہ السلام
18:15کی امتی ہونے کے ناتے
18:17اور ہماری یہ
18:18اخلاقی ذمہ داری بھی ہے
18:19کہ ہم اس چیز کا انتظار کیوں کرتے ہیں
18:21کہ ایک جگہ لکھا ہو
18:22یہاں دھوک نہ منائے
18:23یہاں کچھلہ ڈال نہ منائے
18:25ہم اس چیز کا کیوں انتظار کرتے ہیں
18:27بلکہ اخلاقی ذمہ داری یہ ہے
18:29کہ ہم ہر چیگہ
18:30جو ہے وہ صفائی کا خیال اکھیں
18:32اور حضور اقدس علیہ السلام
18:34نے صرف نماز
18:35روزہ
18:36زکاة
18:36یا حچ کی تعلیم نہیں فرمائی ہے
18:38بلکہ ایک باوقع
18:39زندگی گزارنے کا
18:41ہمیں اصول بتائیں ہیں
18:42اور اس میں سے ایک چیز یہ بھی ہے
18:44کہ تہارت اختیار کی جائے
18:45پاکیز کی اختیار کی جائے
18:47کئی مقامات پہ
18:48کئی روایت ہیں
18:55تو وہ سلام کی تعلیمات کیا ہیں
18:57اور امتیوں کا عمل کیا ہے
18:59تو خلاصہ کلام یہ ہے
19:01کہ ہمیں اگر ہم
19:02کما حق ہو
19:03شریعت اسلامیہ کی تعلیمات پہ
19:05عمل کریں
19:06تو یہ اس سے کسی ایک فرد
19:08کا فائدہ نہیں ہے
19:09بلکہ پورے معاشرے کا فائدہ ہے
19:11ایک فرد کا اس طور پر
19:12کہ جسمانی اور ذہنی طور پر
19:14وہ تندروس رہتا ہے
19:15اور معاشرتی طور پر
19:16فائدہ اس صورت میں ہے
19:17کہ اقوام عالم میں
19:19اس معاشرے کا ایک بہتر
19:20امیج بنتا ہے
19:21اس کا مقام بلندو
19:23بالا ہوتا ہے
19:24اللہ رب العزہ جو ہے
19:24وہ عمل کی توفیق عطا فرمائے
19:26ماشاءاللہ
19:27بارک اللہ
19:28میں آپ کی اسمتہ ہوں گی
19:30اور
19:30مجھے یہ بتاؤ
19:32عالمہ آئیشہ
19:33کہ
19:33رات کو سونے سے پہلے
19:36یہ تو معاشرتی
19:37لیول پہ
19:38ہم اپنے گھر کے ساتھ ساتھ
19:39باہر کی
19:40محول کی بھی
19:41پاکیزگی کا
19:42یا صفائی کا
19:43اعتمام رکھیں
19:45وہ نظافت جو ہے نا
19:46جب تک مزاج کا حصہ
19:47نہیں بنے گی نا
19:48کہ ہم کہیں جا رہے ہیں
19:49تو اپنے ساتھ
19:50وہ نظافت پھر لے کے جائیں گی
19:51تو اب یہ تو بات
19:53سمجھ آگئی
19:53اب یہ بتاؤ گئی
19:54رات کو سونے سے پہلے
19:56اگر ہم
19:56وضو کا
19:57یعنی تحارت کا
19:58اعتمام کرتے ہیں
19:59اور پھر کچھ
20:01ذکر اثکار کے
20:02تعلق سے بھی آتا ہے
20:03لیکن وضو اور تحارت
20:04کا اعتمام کر کے سونا
20:05اس کے کیا فوائد
20:06اور سمرات ہو سکتے ہیں
20:08اس کال کے بعد
20:09کالر بھی ہمارے ساتھ ہیں
20:10السلام علیکم
20:12جی والیکم
20:13السلام
20:13کیا نام ہے
20:14کیا سوال کرنا چاہتی ہیں
20:15میں لاہور سے بوری ہوں
20:17میسیز حمید
20:18میسیز حمید
20:19میرا سوال آپ سے ہی ہے
20:21کہ میں شنگل پیرن
20:23انہیں بھی جوب کرتی تھی
20:25بچہ بھی تھا
20:26لیکن آج کل
20:27میں دیکھ رہی ہوں
20:28کہ گھروں میں
20:30مائیں
20:31اتنی بیزی ہوتی ہیں
20:33اگر جوب پہ گئے ہیں
20:34بچے اتنے نگلیکٹڈ ہوتے ہیں
20:36کہ وہ یا تو کبھی
20:38بائٹس پہ بہت
20:39بھونگ رہے ہوتے ہیں
20:40سڑپوں بے
20:40اور گھر بھی
20:41لکافٹر نہیں ہونا ہوتا
20:43تو یہ
20:44سب کچھ جو ہے
20:45اس کے لیے
20:46ہمیں دین
20:48کیا کہتا ہے
20:49کہ ہمیں
20:49خواتین کو
20:51گھروں کو
20:52پہلے دیکھنا ہے
20:53یا پھر وہ
20:54انہوں نے جوب سنبھال لی ہے
20:55ٹھیک ہے جی
20:59بہت شکریہ
21:01آپ نے ہمیں
21:01کال کی
21:02اور
21:03majority
21:05اس کا آنسل
21:06جانتی بھی ہے
21:06لیکن عمل بھی
21:07تو کرنا ہے
21:08بات یہ
21:08اپنی بات
21:09مکمل کیجئے
21:11سونے سے پہلے
21:11وضو اور طہارت
21:12کا احتمام کرنا
21:13شریعت کیا کہتی ہے
21:14جی
21:15سونے سے پہلے
21:16اگر وضو کرنے کی
21:17عادت بنائی جائے
21:18تو اس سے
21:19نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:21کی سنت پر
21:22عمل کرنے کا
21:23موقع ملتا ہے
21:24کہ حضور علیہ
21:25صلی اللہ علیہ وسلم
21:26روز رات کو
21:27وضو کر کے ہی
21:28سویا کرتے تھے
21:29اس لئے ہمیں بھی
21:30حضور علیہ
21:31صلی اللہ علیہ وسلم
21:32کی سنت پر
21:33عمل کرنے کے لئے
21:34اپنی عادت بنانی
21:35چاہیے
21:36دوسرا یہ
21:37کہ
21:37جیسے آج کل
21:39خواتین
21:39نائٹ ٹائم
21:41سکن کیر روٹین
21:42فالو کرتی ہے
21:42سرمز لگانا
21:44کریمز لگانا
21:45اور اس سے
21:46ان کا مقصد یہ ہوتا ہے
21:47کہ ہم یہ سب چیزیں
21:48لگا کر سوئیں گے
21:49تو صبح
21:50ایک چہرے پر
21:51گلور فریشنس ہوگی
21:52تو وضو کر کے سوئیں
21:54کیونکہ
21:55وضو سے تو
21:55ویسے ہی
21:56چہرے پر
21:56نور پیدا ہوتا ہے
21:57سبان اللہ
21:58سبان
21:59چند دن یہ کر کے
22:00دیکھیں
22:01پھر صبح دیکھیں گے
22:02کہ اس کا نمائیہ
22:03فرق ہمیں نظر آئے گا
22:04اچھا پھر
22:06وضو کا
22:07ایک بہت اچھا فائدہ
22:08یہ بھی ہے
22:09کہ دیکھیں
22:09جس حالت پر
22:11انسان مرے گا
22:12قیامت کے دن
22:13اسی حال پر
22:14اٹھایا جائے گا
22:21death ہو جاتی ہے
22:22تو
22:23کتنی اچھی بات ہوگی
22:25کہ وہ
22:25دنیا سے
22:25وضو کا
22:26احتمام کر کے گیا
22:27اور اس کی فکر یہ تھی
22:29کہ وہ
22:29باوضو سوئے
22:30تو اللہ
22:31تبارک و تعالی کی
22:32رحمت سے
22:33امید ہے
22:33کہ جب وہ
22:34کل کو اٹھے گا
22:34تو وہ
22:35باوضو ہوگا
22:36اور طاہر ہوگا
22:37پاک ہوگا
22:38اسی کے ساتھ
22:40وضو کے دوران
22:41دعائیں قبول ہوتی ہیں
22:42اور
22:43ویسے بھی
22:43رات کو سونے سے
22:44پہلے دعائیں
22:45پڑھ کے سونی چاہیے
22:46اور
22:47تجدید ایمان
22:48کر کے سونا چاہیے
22:50پھر اگر
22:50وضو بھی کیا
22:51دعائیں بھی پڑھیں
22:53تو اللہ
22:53تبارک و تعالی کی
22:54رحمت سے
22:55امید ہے
22:55کہ اللہ
22:56تبارک و تعالی
22:57صبح اٹھنے سے
22:58پہلے ہی
22:58ہماری تمام
22:59دعائیں کو
23:00قبول کر لے گا
23:01اسی کے ساتھ
23:02جب وضو
23:03کرتے ہیں
23:04ایک
23:04فریشنس
23:05پیدا ہوتی ہے
23:06اور
23:07اس سے
23:08ذہن کو
23:08سکون ملتا ہے
23:15علیہ السلام کی
23:16سنت پر
23:17عمل کرنے کے لئے
23:18وضو کر کے
23:19سونے کی عادت
23:20ضرور بنانی چاہیے
23:21سستی اور
23:22کاہلی کو
23:23تھوڑا سائٹ پر
23:24رکھ کر
23:24اپنے آپ پر
23:25ضرور توجہ
23:26دینی چاہیے
23:27رات کا ٹائم
23:28تھکاوٹ ہو جاتی ہے
23:30لیکن
23:30سب کو ٹائم
23:31دینے کے بعد
23:32آپ انسان کو
23:33اپنے لئے بھی
23:33تو کچھ نہ کچھ
23:34کرنا چاہیے
23:35اس لئے
23:36وضو کا ضرور
23:37احتمام کرنا چاہیے
23:38اور وہ جو
23:39اپنے لئے
23:39وہ جو
23:40می ٹائم ہوتا ہے
23:40بیسیکلی
23:41اس میں صرف
23:42اپنا ظاہر
23:43جو آپ کوشش
23:44تو کرتے ہیں
23:44ظاہر کوئی
23:45چمکانے کی
23:46وہ گلوئنگ فیس
23:47اور وہ جو
23:47اسے بہن نے
23:47جس کا
23:48تذکرہ بھی کیا
23:49زمینی طور پر
23:50تو کیا ہی اچھا ہو
23:51کہ اگر ہم نے
23:52وضو کر لیا
23:52تو وہ پھر جو
23:53گلو آئے گا
23:54وہ جو نور ہوگا
23:55اس سے تو پھر وہ
23:56کیا چار چاند
23:57لگ جائیں گے
23:57نا
23:58حضرت صاحب کی
23:58سم بڑھتے ہیں
23:59اور گھر اور
24:01معاشرے کی
24:02صفائی ہے
24:03اس کے حوالے سے
24:04جو تعلیمات
24:04اور بہن نے
24:05ذکر بھی کیا
24:06میں چاہتی ہوں
24:06آپ اپنا خوبصورت
24:07افسرہ دیجئے
24:08اور رات کو
24:09سونے سے پہلے
24:09جو طہارت کا احتمام ہے
24:11دیکھیں گھر کی
24:12جہاں تک
24:12جہاں وہ
24:13صفائی ستھرائی کی
24:14اور طہارت کی بات ہے
24:15ویسے ہمارے دین
24:16کو مطلوب بھی ہے
24:17پسند بھی ہے
24:17بہت زیادہ
24:18ضروری ہے
24:19اور دوسرا
24:20اس کے جو
24:20مفاسد ہیں
24:21یہ صفائی
24:22نہ کرنے کی
24:23جو نقصانات ہیں
24:24ان نقصانات میں سے
24:26ایک نقصان یہ بھی ہے
24:27کہ یہ
24:28جب زیادہ
24:29گندگی ہوتی ہے
24:30تو یہ جو
24:31شریر جن ہوتے ہیں
24:32یہ
24:33اثر کرتے ہیں
24:34یا جادو
24:35آسیب
24:35یہ چیزیں جو
24:36اثر کرتی ہیں
24:37تو یہ
24:37ان کا
24:38گندگی کے ساتھ
24:40نجاست کے ساتھ
24:41ایک خاص
24:42قسم کا
24:42تعلق ہے
24:43باطنی طور پر
24:45تو عموان
24:45یہ جب
24:46جن جگہوں پر
24:47اس طرح کے
24:48معاملات ہوتے ہیں
24:49یا اثرات ہوتے ہیں
24:50اکثر ان جگہوں پر
24:51صفائی سترائی کا
24:52احتمام نہیں ہوتا
24:53گندگی ہوتی ہے
24:54تو یہ جو
24:55گھروں کے اندر
24:56اس طرح
24:56صفائی سترائی کا
24:57احتمام بھی نہیں کرتے
24:58پھر قرآن مجید
24:59فرقان احمید کی
25:00تلاوت بھی نہیں کرتے
25:01یعنی گھروں کو
25:02مردہ خانے کی طرح
25:03بنا رکھا ہوتا ہے
25:04قبرستان کی طرح
25:05بنا رکھا ہوتا ہے
25:06کہ جس طرح
25:07قبر
25:07قبرستان میں
25:09قبر والے کچھ نہیں کر رہے
25:10قبرستان ویران ہے
25:11تو ایسے ہی
25:12گھر جو ہے
25:12گھروں کو بھی لوگ
25:13جب قرآن کی
25:14تلاوت سے
25:15معمور نہیں کرتے
25:16نمازوں سے آباد
25:17نہیں کرتے
25:18تو گھر بھی
25:18جو ہے وہ ویران ہے
25:19پھر
25:20گھروں کے اندر
25:21جس طرح
25:22جو چینلز وغیرہ
25:23جو لوگ چلاتے ہیں
25:25جس طرح
25:25فلمیں ڈرامیں
25:26دیکھتے ہیں
25:27اور اس میں
25:27جس طرح کے
25:28مناظر ہوتے ہیں
25:29بعض اوقات جو
25:30بتوں کو دکھایا جا رہا ہوتا ہے
25:32مرتیوں کو دکھایا جا رہا ہوتا ہے
25:34اور جس طرح کے
25:35بھجن گائے جا رہے ہوتے ہیں
25:36اور جو
25:36وہ چیزیں
25:37ان کی اپنی ایک نحوست جو ہے
25:39وہ ساری نحوستیں
25:40جو ہے وہ گھر
25:41اب آپ نے
25:42صفائی سترائی کا احتمام نہیں کیا
25:44نماز آپ نہیں پڑھ رہے
25:46قرآن مجید فرغان امید کی تلاوت
25:48آپ نہیں کر رہے
25:49ظاہری جو صفائی ہے
25:50اس کا احتمام بھی
25:51آپ نہیں کر رہے
25:52پھر اس کے اندر یہ جو
25:54کفر کی
25:54اور شرک کی
25:55جو نجاست ہے
25:56وہ الگ
25:57وہ جو
25:57وہ آوازیں ہیں
25:58وہ الگ
25:59وہ گھر کے اندر
25:59ان کا اثر الگ
26:00تو یہ ساری چیزیں
26:02مل کر جو ہے
26:03وہ اس پہ
26:04مزر اثرات ڈالتی ہیں
26:05اور اس میں پھر
26:06بعض اوقات
26:06جادو کے معاملات
26:07بعض اوقات
26:08جنوں کے معاملات
26:09آسیب کے معاملات
26:10ہوائی اثر
26:11ان چیزوں کا بھی
26:12ایک خاص قسم کا
26:13تعلق ہے
26:14گندگی کے ساتھ
26:15تو اسی لیے
26:16گھروں کی
26:16صفائی سترائی کا
26:17احتمام کرنا چاہیے
26:19ویسے تو
26:19اللہ کی رضا کے لیے
26:20کرنا چاہیے
26:21اللہ کو پسند ہے
26:22صفائی سترائی
26:23نظافت اللہ کے
26:24مہو علیہ السلام کو
26:25پسند ہے
26:26اصل تو
26:27اس لیے ایسے کرنا چاہیے
26:28لیکن چونکہ انسان ہے
26:29لالچی ہے
26:30حریص ہے
26:30جب تک کسی چیز کی
26:32لالچ نہ ہو
26:32یا ڈر یا خوف نہ ہو
26:34اس وقت تک
26:35بندہ
26:35کام کوئی کرتا نہیں ہے
26:37تو خوف کی جہاں تک
26:38بات ہے
26:38تو یہ بات ہے
26:39خوف کی کیا آپ دیکھیں
26:40یہ اس طرح کے کیسز ہوتے ہیں
26:41تو جب لوگ
26:42بھاگ رہے ہوتے ہیں
26:43کبھی اس کے پاس جاتے ہیں
26:44کبھی اس کے پاس جاتے ہیں
26:45اتارے کے لیے جاتے ہیں
26:46جناب پیسے خرش کرنے
26:48کو تیار ہیں
26:48دھکے کھانے کو تیار ہیں
26:50لیکن جو
26:51گھر کے اندر
27:00نہ اللہ سے تعلق
27:02مضبوط کرنا
27:02اس کے لیے تیار نہیں
27:03حالانکہ آسان طریقہ بھی یہ ہے
27:05اور یہی اصل حل ہے
27:07مشکلات کا پریشانیوں کا
27:08بہت شکریہ مفتی صاحب
27:11اور ذکر اللہ
27:13اور تعلق باللہ
27:14یہ مشکلات کا حل بھی ہے
27:17اور مفتی صاحب نے ہمیں سمجھایا بھی ہے
27:18مزید بات
27:19مفتی صاحب کے ساتھ بڑھیں گے بھی
27:21اور مزید ہم میسیجز لیں گے
27:22اس فریک کے بعد
27:30مفتی صاحب ہے
27:31کس سلا
27:32دین اور خواتین
27:35دین اور خواتین
27:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
27:40السلام علیکم ورحمت اللہ
27:42جناب دین اور خواتین میں
27:44ہم احکام تحارت سے
27:46کلام کر رہی ہیں
27:48اور ہمارے ساتھ
27:49عالمات موجود ہیں
27:50آن ویپر براہ راست
27:52مفتی صاحب ہمارے
27:53آج بھی رحمہ ہیں
27:55ماشاءاللہ
27:55بریک سے قبل
27:56آپ کلام فرما رہے تھے
27:58محول کی
27:59گھر کی
28:00معاشرے کی
28:01صفائی اور
28:02تحارت
28:02کے تعلق سے
28:03اور ایک اور سوال
28:04جو ہم نے کیا تھا
28:06حضور کے رات کو سونے
28:07سے قبل
28:08جو تحارت کا احتمال
28:09سوال سے لیا
28:10پہلے میں پچھلی بات
28:11کمپلیٹ کر لیتا ہوں
28:12پھر آپ کے دوسرے سوال
28:13جواب کی پر بھی آتا ہوں
28:14تو میں گزارش کر رہا تھا
28:15کہ یہ جو
28:16نجاست ہوتی ہے
28:17نجاست اور گندگی
28:19اس کے ساتھ
28:20ایک خاص قسم کا
28:21باطنی تعلق ہوتا ہے
28:23بلاؤں کا
28:24آسیب کا
28:25اثرات کا
28:25جنوں کے اثرات کا
28:27لہٰذا گھروں کو
28:28جائے صاف سترا
28:30رکھنا چاہیے
28:31گندگی گھر کے اندر
28:32نہیں ہونی چاہیے
28:33صفائی کا
28:33احتمام کرنا چاہیے
28:35تاکہ اس طرح کے
28:36مزر اثرات سے بھی
28:37بندہ محفوظ رہے
28:39اور ادھر ادھر
28:40بھاگنے کی ضرورت پیش نہ آئے
28:41اور اس کے ساتھ ساتھ
28:43عبادت کا احتمام بھی
28:44گھر کے اندر کرنا چاہیے
28:46قرآن مجید
28:46فرقان حمید کی
28:47تلاوت کا احتمام بھی
28:48کرنا چاہیے
28:49اللہ کے ذکر کا احتمام بھی
28:51کرنا چاہیے
28:52گھر کے اندر
28:52جو دنی گھروں کو
28:53قبرستان کی طرح
28:55بنا کر نہیں رکھنا چاہیے
28:56جیسے کہ حدیث کے اندر
28:58امانات فرمائی گئی
28:59کہ گھروں کو
28:59قبرستان کی طرح
29:01نہ بناو
29:01یعنی جس طرح
29:02قبرستان میں
29:03سب مردے ہیں
29:05قبرستان کے اندر
29:06کوئی پڑھنے والا نہیں ہے
29:07تو گھر کے اندر
29:08بھی ایسا انداز نہ ہو
29:09کہ بندہ کوئی
29:10کام کرنے والا نہیں
29:12یعنی کوئی اگر
29:12عبادت نہیں کرتا
29:13اپنے گھر کے اندر
29:14اپنے گھر کے اندر
29:16قرآن کی تلاوت نہیں کرتا
29:17گھر میں ذکر نہیں کرتا
29:18یعنی گھر اگر
29:19اس کا ہر قسم کے
29:20ذکر اللہ سے
29:21خالی ہو
29:22تو گویا وہ
29:23قبرستان ہے
29:23اور مسلمان کا گھر
29:25ایسا نہیں ہوتا
29:26مسلمان کا گھر
29:27اللہ کے ذکر سے
29:28روشن ہوتا ہے
29:29اللہ کے پاک کلام
29:31سے منور ہوتا ہے
29:33تو اس بات کا بھی
29:34ہمیں بطور خاص
29:35احتمام کرنا چاہیے
29:37یہ تو بات ہو گئی
29:38گھر کی صفائی
29:39سترائی کی
29:39اب آجے گی
29:40جو محول کی جو صفائی ہے
29:42محول کی صفائی
29:43ابھی اس کے اندر
29:44خاص دخل ہے
29:45طہارت میں
29:46یعنی جو ہمیں
29:47طہارت ملہوز
29:48رکھنے کا حکم ہے
29:49تو ایسا نہیں ہے
29:50کہ صرف گھر کے اندر
29:51ہم نے طہارت ملہوز
29:52رکھنی ہے
29:53یا صرف کپڑوں کے
29:54حوالے سے ہے
29:54یا ہمارے بدن کے
29:56حوالے سے ہے
29:57صفائی حکم
29:58بلکہ جو ہمارا
29:58ماحول ہے
29:59ماحول کی صفائی
30:01کا بھی ہم نے
30:01احتمام کرنا ہے
30:02یعنی اگر کچرہ ہے
30:04تو اس کچرے کو
30:05جو اس کی جگہ ہے
30:06ڈسک من ہے
30:06اسی میں ڈم کرنا ہے
30:07ایسے نہیں
30:08کہ باہر جا کے
30:09آپ نے ایسی
30:09کچرہ تافن
30:11وہاں جراسیم
30:12پل رہے ہیں
30:13پروش پا رہے ہیں
30:14بیماریاں پھیل رہی ہیں
30:15آپ خلق خدا کے
30:16مصیبت میں
30:17مبتلا ہونے کا
30:19سبب بن رہے ہیں
30:19مومن تو جاہے
30:20وہ ظاہر اور
30:21مزر ہوتا ہی نہیں ہے
30:22نقصان پہنچانے والا
30:23نہیں ہوتا
30:24مومن جاہے
30:25وہ نافع ہوتا ہے
30:26نفع باقش ہونا چاہیے
30:27یہ لوگوں کو
30:28تکلیف پہنچانے کا
30:29سبب نہیں بننا چاہیے
30:31نہیں گندگی بھی ہے
30:32اور پھر اگلوں کو
30:33آپ تکلیف پہنچانے کا
30:34سبب بھی بنتے ہیں
30:35بیماریاں پھیلنے کا
30:37آپ سبب بن رہے ہیں
30:38یہ سبب بھی
30:38نہیں بننا چاہیے
30:40بیماریاں ہم نے
30:41نہیں پھیلانی
30:41ہمارے وجود سے
30:43خیر پھیلنی چاہیے
30:44ہمارے وجود سے
30:46شر نہیں پھیلنا چاہیے
30:47چاہے وہ شر
30:48کسی بھی قسم کا ہو
30:49اس کا بھی خیار لکھنا ہے
30:51پھر جو
30:51ماحولیاتی
30:53آلودگی ہے
30:53اس کا بھی خیار لکھنا ہے
30:55اس میں بھی وہ موم ہے
30:56گاڑیوں کے والے سے
30:57گاڑیوں کی سرویس نہیں کراتے
30:58جی وہ غریب جو ہے
31:00وہ پھر جس
31:01انداز پہ جو ہے
31:02وہ دھوان
31:03اور وہ پہلے ہی
31:04اور یہ بارہا
31:05لوگ کہتے رہتے ہیں
31:07سمجھاتے رہتے ہیں
31:07اوپر جو
31:08اوزون کی لیئر ہے
31:09اس کو جو نقصانات پہنچ رہے ہیں
31:11جس کی وجہ سے آپ دیکھیں
31:12گلوبل وارمنگ ہے
31:13وہ بڑھ رہی ہے
31:14ہر سال ہی
31:15عالمی سطح پر
31:16یہ جو گرمی روز
31:17افضون ہے
31:18اس کے اندر
31:19ہمارے انسانوں کے
31:20کتنے افعال کا دخل ہے
31:22جو یہ
31:23انڈسٹریز ہیں
31:24فیکٹریز ہیں
31:25ان کا جو
31:26ویسٹیج ہوتا ہے
31:27وہ پھر تابکاری
31:28پھر یہ
31:29آلودگی
31:30یہ دھوان
31:31یہ ساری چیزیں
31:32مل کر
31:32ہمارے محول
31:33کو نقصان پہنچا رہی ہیں
31:35جس کے
31:35مزر اثرات
31:36ہمارے سامنے آ رہے ہیں
31:37گرمیاں
31:38بڑھتی جا رہی ہیں
31:39پھر درختوں
31:40کی افضائش
31:41کا احتمام نہیں
31:42درخت لگانے
31:43کا احتمام ہے
31:44اور اگر کہیں
31:44لگے ہوئے ہیں
31:45تو وہاں پر
31:45ان کی افضائش
31:46کا کوئی احتمام
31:47نہیں
31:47نشو نما کا
31:48کوئی احتمام
31:49نہیں ہے
31:50جس کی وجہ سے
31:51ہمارے معاشرے پہ
31:52اس کے اثرات
31:52آپ کے سامنے دیکھیں
31:53ہر آنے والا سال
31:54جو ہے
31:55وہ گرم تر ہے
31:56پہلے سے
31:57گرمی بڑھتی چلی جاتی ہے
31:58گرمی بڑھتی ہے
31:59تو اس کی وجہ سے
32:00مختلف معاملات
32:01ہماری زندگی کے
32:02متاثر ہوتے ہیں
32:03اس کا اثر
32:04ہر چیز پر
32:05پڑتا ہے
32:05اور بیماریاں
32:06بھی پھیلتی ہیں
32:07پھر قوت برداشت
32:08بھی ختم ہوتی ہے
32:09اس سے لڑائیاں
32:10بھی ہوتی ہیں
32:10تو وارال جو
32:11ہماری محولیاتی
32:13آلودگی ہے
32:13اس کو بھی
32:14کم کرنے کی
32:15ہم نے کوشش کرنی ہے
32:16اچھا ہے
32:16بعض وقت
32:17سمجھا جائے
32:17تو اگلے کہتے ہیں
32:18کہ جناب
32:18ہم سارے یہ کر رہے ہیں
32:20چھو بھئی سارے
32:21تو کر رہے ہیں
32:21کم از کم
32:22آپ اپنے حصے
32:23کا کام تو کریں
32:23اپنے حصے کی
32:24شما تو جلائیں
32:25جو آپ
32:25جس چیز سے
32:26بچ سکتے ہیں
32:27آپ جتنا فائدہ
32:29پہنچا سکتے ہیں
32:30معاشرے کو
32:30سوسائٹی کو
32:31وہ تو پہنچائیں
32:32کم از کم
32:33آپ ایک آدمی کا
32:34جو شرم حصہ ہے
32:36وہ تو کم کریں
32:37تو اسی طرح
32:38اگر ایک ایک کر کے
32:38کریں گے
32:39تو کترہ کترہ
32:39دریا بنتا ہے
32:40جب ہر بندہ ہی
32:41یہ سوچتا ہے
32:42کہ میں کیوں
32:42ایسا نہ کروں
32:44غلط کام کرتے ہوگے
32:45کبھی دوسرے بھی
32:45تو کری رہے ہیں
32:46تو پھر تو کبھی
32:47جو ہے وہ غلطی میں
32:48صدار ہوئی نہیں سکتا
32:49کبھی صلاح ہوئی نہیں سکتی
32:50معاشرہ صدرے گا کیسے
32:52تو اپنی
32:52انڈیویل
32:53کیپیسٹی میں
32:54ہر بندہ جو ہے
32:55اسے
32:55مخلص ہونا چاہیے
32:57اور نفع بخش
32:58ہونا چاہیے
32:58اپنے گھر کے ساتھ
32:59بھی مخلص ہوں
33:00اپنی ذات کے ساتھ
33:01بھی مخلص ہوں
33:02اپنے دین کے ساتھ
33:03بھی مخلص ہوں
33:04اپنے ملک و ملت
33:05کے ساتھ بھی مخلص ہوں
33:06اور اپنے معاشرے
33:07اپنی سوسائٹی کے ساتھ
33:09بھی مخلص ہوں
33:10اور اس خلوص کا نتیجہ
33:11یہ ہے کہ
33:11ہر اس کام سے بچیں
33:12جس کا نقصان
33:13ان چیزوں کو ہو
33:14دین کو ہو
33:15دین کے ساتھ
33:16اخلاص کے مطلب ہے
33:17دین کو نقصان
33:18دینے والے کام سے بچیں
33:19معاشرے کے ساتھ
33:20سوسائٹی کے ساتھ
33:21اخلاص کا مطلب یہ ہے
33:22کہ سوسائٹی کو
33:32who has paid53
33:45who has been
34:00because it gets rid of the Tell people to do it
34:04so this is the cause of the person
34:06to comfort and the cause of the health and the benefit of the soul
34:09so this has been a good work
34:09so this is the cause of the mind
34:11to accept the quality of the soul
34:12so we'll be able to do it
34:14so if you have to kushadha khalvo
34:15to remove your God
34:16for the sake of the health
34:17that we need to do it
34:19like the God
34:19so that the cause of the pain
34:20this also has a good health
34:23who has involved
34:24which can be needed
34:26دوسرا جو آپ کا سوال تھا
34:28کہ جو ہے وہ سوتے وقت
34:30جو ہے وہ تحارت کا احتمام کرنا
34:32یا وجود کی حالت میں سونا بہت زبردست ہے
34:34نورن علا نور ہے
34:36بندہ سوتے ہوئے اگر باوجود سوئے
34:38اس کے بڑے فضائل بیان ہوئے
34:40حدیث کے اندر یہاں تک بیان ہوئے
34:41کہ فرشتہ جو ہے بندہ جب ایسا کرتا ہے
34:43تو فرشتہ اللہ کی طرف سے مقرر ہوتا ہے
34:46جو بندے کی حفاظت کرتا ہے
34:49اب وہ حفاظت کس چیز سے کرتا ہے
34:51وہ حفاظت شیطان سے بھی کرتا ہے
34:53دیگر شیاطین سے بھی کرتا ہے
34:55اور بعض اوقات یہ جو
34:56مزر چیزیں ہوتی ہیں
34:58تکلیف دے جو جانور ہوتے ہیں
35:00ان سے بھی حفاظت کرتے ہیں
35:02اور بالخصوص جو آیت القرصی پڑھ کے سوئے
35:04تحارت کے ساتھ آیت القرصی پڑھ کے سوئے
35:07اس کے لیے فرشتہ حفاظت کے لیے مقرر ہوتا ہے
35:09یہ ملامین حدیث کے اندر بیان ہوئے ہیں
35:11اور بھر ویسے بھی دیکھیں
35:12ہمارے اصلاف کا جو طرز عمل تھا
35:15وہ تو یہ تھا ہمارے جو اقابر تھے
35:17وہ تو ناپسند کرتے تھے
35:19اس بات کو کہ ہمیں
35:20ایسی حالت میں موت آ جائے
35:23کہ ہم اس حالت میں
35:24تحارت میں نہ ہوں
35:26ہم باوزو نہ ہوں
35:27امام آمش رائم اللہ بڑے مشہور محدث گزرے ہیں
35:30امام آدم ابو حنیفہ رائم اللہ کے استاد ہیں
35:33ایک مرتبہ ایسی جائے وہ سوتے میں اٹھے
35:35اٹھے تو آپ جائے وہ
35:37حاجت کے لیے گئے
35:38پانی وہاں دستیاب نہیں تھا
35:41تو آپ نے اس وقت دیوار پہ ہاتھ مار کے
35:43تیمم کر کیا
35:44تیمم کیا تو کسی نے پوچھا حضرت
35:46آپ تیمم کر رہے ہیں
35:48اس کی کیا حاجت ہے
35:49انہوں نے فرمایا
35:51کہ مجھے اس بات کا اندیش ہے
35:57کہ یہ ایسا نہ ہو
35:57کہ میری موت آئے
35:58تو اس وقت میں وضو کی حالت میں نہ ہوں
36:01پاکی کی حالت میں نہ ہوں
36:02تو اس لیے میں نے
36:02اگرچہ پانی مجھے سر نہیں ہے
36:04تو میں نے تیمم کر لیا ہے
36:05تاکہ اگر موت آئے
36:07تو مجھے وہ پاکی کی حالت میں آئے
36:09دیکھیں جو پاک صاف لوگ ہوتے ہیں
36:11جن کے قلوب و ازہان پاک ہوتے ہیں
36:13ان کے خیالات بھی پاک ہوتے ہیں
36:15ان کے افعال بھی پاک ہوتے ہیں
36:17ان کا سوچنے کا انداز بھی ایسا ہوتا ہے
36:19کہ دیکھیں وہ اس طرح سوچتے ہیں
36:21کہ بھئی ہمیں اگر موت بھی آئے
36:22یعنی ہم جب اپنے اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوں
36:25تو ہم اس طرح حاضر ہوں
36:26کہ ہم پاکی کی حالت میں ہوں
36:28میشہ سمید نے پوچھا
36:30کہ وہ سنگل پیرنٹ ہیں
36:31اور وہ کہتی ہیں
36:33کہ جو ملازمت پیشہ خواتین ہوتی ہیں
36:35ان کے بچے نگلیکٹڈ ہوتے ہیں
36:38کسی طور
36:39اور زیادہ پریفر کر رہی ہوتی ہیں
36:42اپنے آفس ورک کو
36:44یا وہ جو باہر جا رہی ہوتی ہیں
36:46اپنے باہر کے کام کو
36:48گھر کا دھیان نہیں رکھ رہی ہوتی ہیں
36:49دین کیا کہتا ہے
36:50پہلے گھر ہے یا پہلے ملازمت
36:52یہ تو گھر ہے
36:52جو سیدھے سیدھی بات ہے
36:54دین کا شریعت کا
36:55جو مطالبہ ایک خاتون سے ہے
36:57وہ یہ ہے کہ
36:57خاتون جو ہے
36:58وہ امور خانداری خاتون کی ذمہ داری ہیں
37:02اپنے گھر کو دیکھنا
37:03گھر کے معاملات کو کیئر کرنا
37:06یہ خاتون کے ذمہ داری ہیں
37:07پہلے یہ ہیں
37:08اور جو باہر کا معاملہ ہے
37:09اول تو وہ خاتون کے ساتھ
37:11متعلق ہے ہی نہیں
37:12بعمر مجبوری اجازت
37:14اس بات کی ہم دیتے ہیں
37:15کہ خاتون اگر کوئی جوب کرتی ہے
37:17تو شروط کے ساتھ
37:18اس کی حمجات دیتے ہیں
37:19وہ بھی بعمر مجبوری اجازت دیتے ہیں
37:21یعنی یہ کوئی مستحسن نہیں ہے
37:23کہ خاتون جو ہے
37:24وہ بلا وجہ
37:25اسے کوئی حاجت نہیں ہے
37:26وہ پھر بھی وہ جوب کرے ہی کرے
37:28خاتون جوب کرے گی
37:29تو بعمر مجبوری کرے گی
37:31اور اس کی بھی شرطیں ہیں
37:32اور کئی دفعہ
37:33وہاں بیان بھی کر چکے ہیں
37:34تو ان شرطوں کی ریایت
37:35کر کے ہی جوب کی جات ہے
37:36بہرحال اس جوب کے اندر بھی یہ ہے
37:38کہ جوب کرے
37:38لیکن اپنے گھر کو فراموش نہیں کر سکتی
37:41یا اکثر فراموش کرنا درست نہیں ہے
37:43ٹھیک ہے مبتی صاحب
37:45میں آپ کی سمتہ ہوں گے
37:46اور پیغام شامل کریں گے
37:47آر امہ سیدہ سکینا
37:49پیغام خواتین کے نام یہ ہے
37:51کہ خواتین کا صفحہ سترائی اور پاک رینے کے حوالے سے
37:54علم رکھنا بہت زیادہ ضروری ہے
37:55کیونکہ گھر کے تمام افراد
37:57بالخصوص اگر بچوں کو
37:59بچپن سے ان کو نہ سکھایا جائے
38:01کہ تہارت کیسے حاصل کی جاتی ہے
38:03تو ساری زندگی ذہن بنانا بہت زیادہ مشکل ہو جاتا ہے
38:06کہ خواتین کو چاہیے
38:07کہ اس حوالے سے ضرور شریرہ نمائی حاصل کریں
38:09اور آپ کیا پیغام دیں گی
38:13تہارت اور پاکیزنگی کے تعلق سے
38:15میں بھی اسی بات کو کنٹینیو کرتے ہوئے
38:17کہنا چاہوں گی
38:18کہ عبادات تو تہارت پر موقوف ہیں
38:21اور تہارت کا جو احتمام ہے
38:23وہ خواتین پر موقوف ہے
38:25کہ جو گھر کی ایک عورت ہوتی ہے
38:28وہی ان سب معاملات کو دیکھتی ہے
38:30تو تہارت کا خیال لکھنا
38:33یہ بھی عبادت میں ہی شامل ہے
38:35اس کے حوالے سے مسائل سیکھنا
38:38تہارت کے مسائل سیکھنا
38:39پاکی ناپاکی کی اس مسائل کا احتمام کرنا
38:42مسائل جس طرح ہم روزے نماز وغیرہ کے سیکھتے ہیں
38:46اس کے بھی مسائل سیکھیں
38:48تاکہ مزید دلچسپی کے ساتھ
38:50تہارت کا احتمام کر سکیں
38:52اور جو اس کی برکات ہیں
38:54اس کے فوائد ہیں
38:55وہ حاصل کر سکیں
38:56اور ناپاکی اور گندگی کے جو نقصانات ہیں
38:59اس سے بچ سکیں
39:00ماشاءاللہ بہت شکریہ
39:02عالمہ عائشہ ویرانی نے آپ کی شکر گزاروں
39:05عالمہ سیدہ سکینہ
39:07میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
39:09اور آپ ہماری رحمائی کے لیے
39:12ماشاءاللہ آپ نے اپنا
39:13خیم کی وقت دیا
39:14میں آپ کے سپاس گزاروں
39:16اور ناظرین آج کے لیے
39:18بس اتنا ہی بات یہ ہے
39:20کہ ساری بہنیں جو اس وقت ہمیں دیکھ رہی ہیں
39:23بہتی پروڈکٹیو
39:24اور ایسی گفتگو رہی
39:26کہ جس سے بہت سارے پہلو
39:28یعنی اوورال
39:29موشرتی طور پر
39:31اپنی جو بیسک یونٹ جو اپنا گھر دیکھ رہی ہو
39:34تو آپ کے گھر کے لیول پر
39:36کس طرح سے آپ نے
39:37صفائی کا ستھرائی کا
39:38اور پاکیزگی کا طہارت کا
39:40احتمام کرنا ہے
39:41تو ذرا فکر کے ساتھ
39:43آپ نے ان تمام چیزوں کی
39:45یعنی توجہ کا
39:47اور صفائی کا خیال بھی کرنا ہے
39:50اور اللہ تبارک و تعالی
39:51آپ سب سے راضی ہوں
39:52اور آپ کو فطرتاً تاہر بنائے
39:55تاہرہ بنائے
39:56سلام علیکم برحمت اللہ
39:57بہر نساب دیکھئے آقا کے فرامی
40:04اوجے کمال پر ہے وہ تابندہ مزامی
40:10احکام اس مسیح کے خواتین دین کے
40:15کیا خوب ہے کس سلا دین اور سباتی
40:23دین اور سباتی
40:26دین اور سباتی
40:29دین اور سباتی
40:33دین اور سباتی
Recommended
1:07:40
3:20
2:07