Skip to playerSkip to main content
Mah e Ramzan Aur Khawateen | Naimat e Iftar - Topic: Mah e Ramzan Kay Ahsan Amal

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Host: Syeda Zainab

Guest : Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Aneela Fateh

Sana Khuwan : Sehar Azam

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Ruanak Kabi Ka Manzor
00:15Allahu Akbar
00:17Allahu Akbar
00:20Allahu Akbar
00:27Dekho
00:30Dekho To Dekhe
00:33Jauen Beraber
00:36Dekho To Dekhe
00:39Jauen Beraber
00:42Allahu Akbar
00:45Allahu Akbar
00:48Allahu Akbar
00:52Allahu Akbar
00:58Kabi Ka
01:15Kabi Ka
01:20Dekho To Dekhe
01:22Dekho To Dekhe
01:28Dekho To Dekhe
01:32Dekho To Dekhe
01:34Dekho To Dekhe
01:53Dekho To Dekhe
02:04Dekho To Dekhe
02:14Dekho To Dekhe
02:16Dekho To Dekhe
02:24Dekho To Dekhe
02:35Dekho To Dekhe
02:39Dekho To Dekhe
02:41Dekho To Dekhe
02:47Dekho To Dekhe
02:50Dekho To Dekhe
02:57Dekho To Dekhe
03:11Dekho To Dekhe
03:13Dekho To Dekhe
03:14Dekho To Dekhe
03:15Dekho To Dekhe
03:17Dekho To Dekhe
03:19Dekho To Dekhe
03:23Dekho To Dekhe
03:24Dekho To Dekhe
03:26Dekho To Dekhe
03:30Dekho To Dekhe
03:32Dekho To Dekhe
03:36Allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, kabi ki ronak, kabi ka panjar.
03:55Allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar.
04:02Allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar,
04:18allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar,
04:23allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar,
04:24allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar,
04:26allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu ak
04:31السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:01اور ہمارے ہر ہر عمل کا بدلہ دیا جائے گا
05:06اور قرآن مجید فرقان حمید میں
05:09اس پاک پروردگار عالم نے وضاحت کے ساتھ بیان فرما دیا
05:13کہ تمہیں آزمایا جائے گا کہ کون احسن عمل کرتا ہے
05:19تو احسن عمل کیا
05:21یعنی ہرگز یہ بات نہیں کہ بہت کثیر عامال کیے جائیں
05:25یعنی وہ عامال جو قرآن و سنت کے مطابق ہوں
05:29اور اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہو جائیں
05:32تو احسن عمل کے حوالے سے بات کی جائے گی
05:35اور جب ہم بات کرتے ہیں ماہ رمضان المبارک میں
05:38تو ماہ رمضان المبارک کے احسن عامال کا آج ذکر کیا جائے گا
05:44تو پھر ہمیں احسن عامال کے لیے کرنا کیا ہے
05:47اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھنا ہے
05:51وَا تَسِمُوا بِحَبْ لِلَّهِ جَمِعًا
05:54اور اللہ رب العزت کتنا کریم
05:56کتنا غفور و رحیم پروردگارِ عالم ہے
06:00اور یہ ماہ مبارک جب ہمیں اس پاک پروردگارِ عالم نے عطا فرمایا
06:05اور اس حوالے سے جب ہم بات کریں
06:07تو یہ ماہ رمضان جو ہے وہ اللہ سے تعلق کو مضبوط کرتا ہے
06:12قرآن سے وابستگی کو درست کرتا ہے
06:16اور جس طرح سے ہم بات کرتے ہیں
06:17لوگوں کی اصلاح کے لیے
06:19اور مخلوقِ خدا کی خدمت کا بھی ہمیں درس دیتا ہے
06:23راغب کرتا ہے اس جانب
06:25الحمدللہ تو آج اس تعلق سے ہم بات کریں گے
06:28اور اس حوالے سے جو شریکِ گفتگو مہمان شخصیات ہیں
06:32کیا کہیں ان کے بارے میں آپ سب جانتی ہیں
06:35ماشاءاللہ سمہ ماشاءاللہ
06:37جس طرح سے روز بروز ان کی گفتار میں اضافہ ہو رہا ہے
06:41ہم بہت کچھ سیکھ رہے ہیں
06:42میری آپ کی ہر دل عزیز شخصیت
06:45ڈاکٹر امتیاز جاوید خاکوی صاحبہ
06:48السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
06:51والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:17باہر رمضان کی مبارک بات بھی ساتھ ساتھ
07:21آپ کو بھی بہت مبارک بہت خوبصورت انداز سے
07:24جو حمد باری تعالیٰ
07:25کعبے کی رونق کعبے کا منظر
07:27اللہ اکبر اللہ اکبر
07:29ہمارے ساتھ جو مہمان شخصیت موجود ہیں جناب
07:33کتنی خوبصورت انداز سے ہوسٹنگ بھی کرتی ہیں
07:36اور آپ سب گلہائنات میں انہیں دیکھتے ہیں
07:38سنہ خوانی بہت خوب کرتی ہیں
07:40باوقار ہیں
07:41بہت خوبصورت انداز سے بیان فرماتی ہیں
07:43ہمارے ساتھ سہر آزم موجود ہے
07:45ویلکم کرتے ہیں
07:46السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:49کیسے ہیں سہر خیر گستے ہیں
07:52ڈاکٹر صاحبہ آغاز کر لیتے ہیں
07:54ماہ رمضان کے تعلق سے
07:56اب اس مبارک مہینے کے جو احسن عمل ہیں
07:59روزہ اور اس کا عدب
08:01اور پھر اس حوالے سے بھی بتائیے گا
08:03ڈاکٹر صاحبہ کہ کچھ لوگ ہیں
08:04جو روزہ ہی نہیں رکھتے
08:06اور نہ اس کا احترام کرتے ہیں
08:08کیا کہیں گے آپ
08:09شکریہ زینب
08:12اللہ رب العزت نے سورہ بکرہ میں
08:14اشارت فرمایا
08:15شہر الرامدان اللہ انزلہ فیہ القرآن
08:18صدق اللہ مولانا لزیم
08:20یہ ماہ رمضان
08:22ماہ عظیم ہے
08:23ماہ مبارک ہے
08:25ماہ قرآن ہے
08:26ماہ صبر ہے
08:28یہ جو اس وادی میں ہم داخل ہوئے ہیں
08:30رمضان کی یہ محبتوں بھری وادی ہے
08:33نور بھری وادی ہے
08:35رحمتوں بھری وادی ہے
08:36تو اس وادی میں داخل ہونا
08:39ایک بڑی سعادت کی بات ہے
08:41بہت بڑی سعادت
08:43ابھی آپ نے احسن عمل کی بات کی دیکھیں
08:45حسن ہر انسان چاہتا ہے
08:48اسے حسن و رانائی عطا ہو
08:50تو یہی حسن اگر اس کی نیت میں آ جائے
08:53اس کے عمل میں آ جائے
08:55اس کی تلاوت میں آ جائے
08:57اس کے سجدے میں آ جائے
08:58اس کے قیام میں آ جائے
09:00تو قیام
09:01سجدہ
09:02باکمال ہوتا چلا جاتا ہے
09:04تو یہ جب ہر جگہ حسن
09:06اس کی نیت میں حسن
09:08اس کے عمل میں حسن
09:09تو یہ ملتا ہے
09:10تو احسن عامال بن جاتا ہے
09:12کیا بات ہے
09:12سبحان اللہ
09:13سبحان اللہ
09:14اور اللہ نے فرمایا
09:15کہ رمضان کا مہینہ
09:16وہ مہینہ
09:17جس میں ہم نے قرآن کو نازل کیا
09:19آپ غور کریں تو
09:20قرآن کس کا کلام ہے
09:21اللہ کا کلام ہے
09:22بے شک
09:23اور اللہ کی ذات
09:24کھانے پینے سے
09:25بے نیاز ہے
09:26تو اس نے کہا
09:27میرے کلام کو سمجھنا ہے
09:29تو مادی علائشوں سے
09:30خود کو منزع کر لو
09:32تم بھی بھوکے
09:33اور پیاسے رہو
09:34پھر اس کلام کو سمجھو
09:35اس کی معرفت تک جاؤ
09:37تو کلام
09:38کیونکہ اللہ کا ہے
09:39تو اس کے لیے
09:40تیاری کی ضرورت ہے
09:41تو وہ تیاری
09:43روزہ ہے
09:43کہ روزے کے ذریعے
09:45آپ اپنے آپ کو
09:46منزع کریں
09:47پاک کریں
09:48اس سے آپ کے اندر
09:50شیطان داخل نہیں ہو سکے گا
09:52اس کے راستے
09:52تنگ ہو جائیں گے
09:53آپ کا نفس
09:54مغلوب ہو جائے گا
09:55آپ کی روح کو
09:56تقویت ملے گی
09:57آپ کے اندر
09:58نورانی کیفیات
09:59بڑھیں گی
10:00اور کتنی پیاری
10:01حدیثیں کچھ سی ہے
10:02کہ
10:05تو روزہ میرے لیے ہے
10:07میں اپنی شان کے
10:08مطابق اس کی
10:09جزا عطا کروں گا
10:11اور صوفیاء کا
10:11کہنا ہے کہ گویا
10:12خود رب کا دیدار
10:14ہی تو اس کی جزا ہے
10:16افطار کے وقت کی
10:17خوشی مومن کو ملتی ہے
10:18ایک پھر خوشی
10:19اس دن ملے گی
10:20جس دن باب الریان
10:22سے وہ داخل ہوگا
10:23جس سے کوئی اور داخل
10:24نہ ہو سکے گا
10:25صرف روزہ دار
10:26داخل ہوگا
10:27تو جب یہ باتیں
10:28سمجھ میں آتی ہیں
10:30کہ اتنا ایک
10:31رحمتوں والا مہینہ
10:32ہمیں عطا ہو گیا ہے
10:34تو جیتے جی
10:34یہ سعادت ملی ہے
10:35تو اب روزہ نہ چھوڑیں
10:37ہرگز نہ چھوڑیں
10:39اس کا احترام کریں
10:41کہ یہ
10:41ہمارے لیے
10:42بڑی سعادت کی بات ہے
10:43ایک روزہ بھی
10:44رمضان کا چوٹ گیا
10:45پورے سال
10:46اس کا ادا نہیں ہو سکتا
10:48اس کا نعم البدل
10:49آپ کا ظاہر رکھتے رہیں
10:50رمضان والا روزہ
10:51اس کی برکتیں
10:52جو رمضان میں
10:53وہ پھر نہیں مل سکتی
10:54تو اگر کوئی
10:55عذر شرع بھی ہے
10:56کسی نے چوڑنا بھی ہے
10:58تو وہ اس کا احترام کریں
11:00پہلے بہت زیادہ ہوتا تھا
11:01کہ کسی کا روزہ نہیں بھی ہے
11:03تو وہ اندر چھپ کے
11:04کچھ کھا پی لیتا تھا
11:05تھوڑا بہت
11:06تو اب تو بالکل ایک
11:07جیسے بے حیائی بڑھتی جا رہی ہے
11:09تو ہم جہاں جہاں کہیں ہیں
11:11ہم اگر کسی عوضے پر ہیں
11:14ماں ہیں
11:14تو ہم سمجھائیں
11:15اپنے بچوں کو
11:16انہیں عادی بنائیں
11:17نرمی سے
11:18پیار سے
11:19حکمت سے
11:20اور اللہ کی رحمت
11:22ساتھ ہو جائے
11:22تو روزہ اتنا مشکل
11:24نہیں ہے
11:25تو گو کہ بچوں سے
11:26ہمیں پریکٹس کروانی چاہیے
11:28جو پہلے بھی بات ہوئی تھی
11:29بچوں کی تربیت کے حوالے سے
11:31کہ انہیں آدھے آدھے دن کا
11:32روزہ رکھواتے ہوئے
11:33ان کو پریکٹس ملائے
11:34کہ وہ آدھی ہو جائے
11:36اور یہ
11:36ویل پار اس سے
11:37سٹرونگ ہوتی ہے
11:38اگر ارادہ کر لیاں
11:40تو ضرور آپ پورا رکھ سکیں گے
11:42اس لئے اس کا اعترام
11:43ملوز خاطر رہے
11:44بے شک
11:45بے شک
11:45سبحان اللہ
11:46انیلا فتح صاحبہ
11:48آپ کی جانب بڑھوں گی
11:49اب جس طرح
11:50ہم بات کرتے ہیں
11:51نزول قرآن کا مہینہ
11:53ماہ رمضان المبارک
11:55اگر اس بابرکت مہینے میں
11:57ہم ترجمہ کے ساتھ
11:58اور اس کو
11:59تفکر کریں
12:00تدبر کریں
12:01قرآن مجید
12:01فرقان حمید پر
12:02اس کی اہمیت پر
12:03آپ کلام کیجئے گا
12:04اور پھر اگر ہم دیکھتے ہیں
12:06احسن عمال کی
12:07کیونکہ بات کی
12:07اب خاتون خانہ
12:09گھرے لو امور
12:09انجام دے رہی ہیں
12:10سہری بھی بنا رہی ہیں
12:11افطار بھی بنا رہی ہیں
12:13اور اسی دوران
12:14گھرے لو امور کے
12:15کام کاج کے دوران
12:16جناب اگر ترجمہ
12:18لگا کر سنتی بھی ہیں
12:19قرآن پاک
12:20کیا ہی احسن عمل ہے
12:21کیا کہیں گے
12:35اللہ رب العزت
12:37نے
12:37انسان کی تخلیق کا
12:39مقصد عبادت
12:40اور عبادت کے
12:42بہت سے طریقے ہیں
12:43نماز
12:43روزہ
12:44حج
12:44زکاة
12:45ہر عبادت کا
12:46اپنا حسن ہے
12:47ہر عبادت کا
12:49اپنا ذوق ہے
12:50ہر عبادت کا
12:51اپنا رنگ ہے
12:52اور اپنا طریقہ ہے
12:53حدیث پاک میں آتا ہے
12:54حضرت نومان بن بشیر
12:56رضی اللہ تعالیٰ نے
12:57اشارت فرماتے ہیں
12:58کہ آقے کریم
12:59علیہ السلام
13:00نے اشارت فرمایا
13:01کہ افضل ترین
13:02عبادت
13:03تلاوتِ
13:03کلامِ مجید ہے
13:05یعنی یہ
13:05اللہ کو اتنی
13:06محبوب ہے
13:07کہ اللہ پاک
13:08نے اسے افضل
13:08قرار دیا
13:10پھر آپ دیکھیں
13:11کہ اللہ بے عیب ہے
13:12تو اللہ کا
13:13کلام بھی
13:14بے عیب ہے
13:14بہت
13:15اللہ رب العزت کی طرف سے
13:17ہمارے لئے
13:17پیغامات ہیں
13:18اس کلام میں
13:20قرآن پاک کی
13:21آیت کا
13:21مفہوم ہے
13:22ترجمہ بیان
13:23کہہ رہی ہوں
13:23کہ اللہ رب العزت
13:24نے اشارت فرمایا
13:25جو قرآن کریم
13:26کو بہار سنتا ہے
13:27اور اس کے
13:28کسی پہلو پر
13:29عمل کرتا ہے
13:30اس کی اتباہ کرتا ہے
13:31تو اس کے لئے
13:32ہدایت ہے
13:33وہ اکل مند ہے
13:34ایک اور جگہ
13:35قرآن پاک میں
13:36اشارت ہوا
13:36کہ جو قرآن کریم
13:37کی تلاوت کرتا ہے
13:39نماز پڑھتا ہے
13:40روزیں رکھتا ہے
13:42اللہ رب العزت
13:43کے دیئے گئے
13:43مال میں سے
13:44خرچ کرتا ہے
13:45اور
13:46اللہ سے تجارت
13:47کی امید رکھتا ہے
13:48تو اللہ پاک
13:49اسے اس کا
13:49پورا پورا عجر
13:51اور بدلہ
13:52عطا فرمای
13:52اسی طرح
13:53ایک اور
13:54قرآن پاک کی آیت ہے
13:55کہ جب
13:56مومن بندے کے سامنے
13:58اللہ کا ذکر ہوتا ہے
13:59تو اللہ کے خوف
14:00سے اس کا دل
14:01تنگ ہوتا ہے
14:02اس کے دل میں
14:03اللہ کا خوف آ جاتا ہے
14:04اور جب اس کے
14:05سامنے قرآن پاک کی
14:06تلاوت کی جاتی ہے
14:08تو اس کے ایمان میں
14:09زیادتی ہوتی ہے
14:10اس کا ایمان
14:11بڑھ جاتا ہے
14:11سبحان اللہ
14:12حضرت ابو حریرہ
14:14روایت فرماتے ہیں
14:15کہ کسی نے
14:16قرآن پاک کی
14:17ایک آیت کو سنا
14:18غور سے سنا
14:19تو اس کے لئے
14:20ایک ایسی
14:21نیکی لکھ دی جاتی ہے
14:22جو کئی گناہ
14:23بڑھتی ہی جاتی ہے
14:24اور جس نے
14:25قرآن پاک کی
14:26تلاوت کی
14:27تو اللہ رب العزت
14:29قیامت کے دن
14:30اس کے لئے
14:30قرآن کو
14:31نور بنا دے گا
14:33دیکھیں جب ہم
14:34مصحف ہاتھ میں
14:35رکھتے ہیں
14:35تو اس میں چھونے
14:36دیکھنے
14:38اور پڑھنے
14:38تین عمل
14:39جاری ہو جاتے ہیں
14:40تو اس کی فضیلت
14:41کئی گناہ ہے
14:41اور جب ہم سن بھی
14:43رہے ہوتے ہیں
14:43تو جیسے
14:44حضرت ابو حریرہ
14:44نے فرمایا
14:45کہ ایسی نیکی
14:53رمضان میں
14:54طوفہ کے تھپیڑوں میں
14:57کنارہ
14:58شان رمضان
15:00ہے مومینوں کے
15:01گلتا
15:02مجالہ
15:03شان رمضان
15:05شان رمضان
15:08شان رمضان
15:10اسلام علیکم
15:12ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:13اور جناب
15:14ماہ رمضان
15:15اور خواتین میں
15:17ایک مرتبہ پھر
15:18آپ سب کا
15:19خیر مقدم ہے
15:20ماہ رمضان المبارک
15:22رحمتوں بھری
15:23ساتھیں
15:24برکتوں بھری
15:25ساتھیں
15:26بس جب ہم بات کرتے
15:27نزول قرآن
15:28کا مہینہ ہے
15:29اور جس طرح سے
15:30ہمارے ساتھ
15:31مہمان شخصیات
15:32بھی موجود ہیں
15:32ڈاکٹر صاحبہ
15:33موجود ہیں
15:33انیلا فتح صاحبہ
15:35تشریف فرما ہیں
15:36سہر آزم
15:37تشریف رکھتی ہیں
15:38اور انیلا میں چاہوں گی
15:39کہ وہی سے آپ
15:40اپنی گفتگو
15:41کو کنیکٹ کیجئے
15:42جہاں سے
15:42ہم نے
15:43رسکنیکٹ کیا
15:43تو فرمائیے گا
15:44بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحمن
15:46جیسے آپ کے سوال
15:47کا آخری حصہ تھا
15:47کہ خواتین
15:48مصروف بھی ہوتی ہیں
15:49ان پر ذمہ داریاں
15:50بھی ہوتی ہیں
15:51تو وہ کلام الہی
15:52کو سن کر بھی
15:53عجر عظیم حاصل
15:54کر سکتی ہیں
15:54جیسے کہ آیت کریمہ
15:56کا ترجمہ بیان ہوا تھا
15:57کہ جو غور سے
15:58قرآن پاک کی
15:59ایک آیت کو بھی
15:59سن لیتا ہے
16:00اور اس پر
16:01حضرت ابو حریرہ کی
16:02حدیث پاک
16:03ہم نے ذکر کی
16:03کہ اس کے لیے
16:04ایسی نیکی لکھتی جاتی ہے
16:05جو بڑھتی ہی جاتی ہے
16:07اور قرآن پاک نے
16:08کیا اشارت فرمایا
16:08کہ جو غور سے
16:09تلاوت سنتا ہے
16:10اس کے لیے
16:11ہدایت ہے
16:12وہ اقل مند ہے
16:13پھر یہاں
16:13ایک واقعہ
16:14کوٹ کروں گی
16:14میں کہ حضرت سعید
16:16قدری رضی اللہ تعالیٰ
16:17نے اشارت فرماتے ہیں
16:17حضرت عسید
16:18رضی اللہ تعالیٰ
16:19سورہ بکرہ
16:20تلاوت کر رہے تھے
16:21آپ کے بیٹے
16:22آپ کے پاس کچھ
16:23دور لیٹے ہوئے تھے
16:24تو ایک گھوڑا تھا
16:25جب آپ تلاوت
16:26کر رہے تھے
16:26سورہ بکرہ کی
16:27تو وہ گھوڑا
16:27بدکنے لگا
16:28آپ نے روک دی
16:29آپ نے پھر
16:30تلاوت شروع کی
16:31تو وہ پھر
16:31بدکنے لگا
16:32آپ نے تین بار
16:32یہ عمل دہرایا
16:33پھر آکے کریم
16:34علیہ السلام کی بارگاہ
16:36میں اس کا معاملہ
16:37پیش کیا
16:37تو حضور علیہ السلام
16:38نے اشارت فرمایا
16:39کہ فرشتے
16:40تمہارا قرآن
16:41سننے کے لئے
16:42زمین پر آئے
16:43جو قرآن پاک کی
16:44تلاوت کرتا ہے
16:45فرشتے اس کو
16:46سننے کے لئے آتے ہیں
16:47آپ فرماتے ہیں
16:48کہ وہ آئے تھے
16:49اور ممکن تھا
16:50کہ تم صبح تک
16:51تلاوت کرتے
16:52تو لوگ بھی
16:52ان کو دیکھ لیتے
16:53یہ عجر عظیم ہے
16:55قرآن پاک کی
16:56تلاوت کے لئے
16:56پھر قرآن
16:57سب سے بڑا شافع ہے
16:58ہماری شفاعت کروائے گا
17:00حدیث پاک کا مفہوم ہے
17:01کہ جو قرآن پاک کی
17:02تلاوت کرتے جائے گا
17:03اللہ رب العزت فرماتا ہے
17:05کہ درجہ بدرجہ
17:06تلاوت کرتا ہے
17:06اور جہاں جا کر
17:07تلاوت رکھے گی
17:09وہیں اس کا جنت میں
17:10درجہ مقرر کیا جائے گا
17:11ایک اور حدیث پاک میں
17:13اشارت فرمنا ہے
17:14کہ قرآن کریم
17:14دسترخان ہے
17:15اللہ نے اس پر
17:16نعمت رکھی ہے
17:17ہدایت رکھی ہے
17:18روشنی رکھی ہے
17:19رہنمائی رکھی ہے
17:21بخشش رکھی ہے
17:30رکھان کو
17:30ذکرِ الٰہی اور
17:31قرآن پاک کے نور سے
17:33منور فرمائے
17:34الٰہی آمین
17:34ہر ہر حرف کے بدلے
17:36آپ کو کتنا عجر و ثواب
17:38الف الگ
17:39لام الگ
17:40میم الگ
17:41اللہ اکبر
17:42کیا
17:42اللہ رب العزت کی
17:44عطائیں ہیں
17:44اور کیا بات کریں
17:45جناب شہر المواسات
17:48اسے کہا جاتا ہے
17:49غمخاری کا مہینہ
17:50ڈاکٹر صاحبہ
17:51آپ اشتاد فرما دیجئے
17:52خدمت ہے
17:53لوگوں کی غمخاری ہے
17:54صدقات ہیں
17:55کیا کہیں گے
17:56اس تعلق سے
17:56شکریہ زینب
17:58دیکھئے
17:59اللہ رب العزت
17:59نے اشارت فرمایا
18:00لَيْسَ الْبِرَانْ
18:01تُوَلُّ وَجُوَكُمْ
18:02كَوْلَى الْمَشْرِقِ
18:03وَالْمَغْرِبِ
18:04نیکی یہ نہیں
18:05کہ اپنے روخ
18:05مشرق اور مغرب
18:06کی طرف کرو
18:07بلکہ آگے فرمائے
18:08کہ نیکی کیا ہے
18:09کہ ایمان لانا
18:10ایمانیات کا ذکر کیا
18:12اور پھر مال
18:13کو دینے کی بات کی
18:14کہ رخصداروں میں دو
18:15مساکین کو دو
18:17اور پھر اس کے بعد
18:18صدق اور وعدوں کی
18:19پابندی
18:20کا حکم دیا
18:21آپ دیکھیں
18:22تو ہر چیز کی
18:23ہم نے حسن کی بات کی
18:25نیت اور عمل
18:26اور اخلاص کی
18:26تو مال میں حسن
18:28کیسے آئے
18:29مال کا تذکیہ
18:30کیسے ہو
18:31جب اسے آپ
18:32اللہ کی راہ میں
18:33خرچ کرتے ہیں
18:33یہ ایک بنیادی بات ہے
18:35کہ جب آپ کو
18:36دیا ہی گیا ہے
18:37اللہ کی طرف سے
18:38اپنا کچھ نہیں ہے
18:40جب یہ خیال آ جائے
18:42تو بندہ
18:42اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے
18:43یہ ہمدردی
18:45غمگساری
18:46دوسرے کا
18:46خیال کرنا
18:47آپ تین چار
18:49جہتوں سے کر سکتے ہیں
18:50ایک تو مال
18:51خرچ کرتے ہوئے
18:52اور
18:53حضور اکرم
18:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:55کا اشارت پاک ہے
18:56کہ لا اصراف
18:57افلقیر
18:58خیر کے کاموں میں
18:59اللہ کی راہ میں
19:00لگاتے رہو
19:01اس میں کوئی اصراف نہیں
19:02سارا کچھ دے دو
19:03اللہ اس کا
19:04کئی گناہ
19:05عطا فرماتا ہے
19:06وہ اپنے پاس ادھار
19:08نہیں رکھتا
19:09دیتے رہے آتا رہے گا
19:10اس نے تو
19:11کلیر کہہ دیا
19:11کہ یہ کرز حسنہ ہے
19:13اور کرز کا لفظ
19:14اس لیے استعمال ہوا
19:15علماء کہتے ہیں
19:16کہ کرز کی
19:17ادائی کی ضروری ہوتی ہے
19:19واپسی ضروری ہوتی ہے
19:20تو اللہ نے
19:21جو اللہ کی راہ میں
19:22اس کی رضا کے لیے
19:23خرچ کرتے ہو
19:24اس کی بھی ترتیب بھی
19:25بتا دی
19:25کہ پہلے رشتہ داروں میں دیکھو
19:27اپنے اردیت پڑوسیوں میں دیکھو
19:29تو ایک اسلامی
19:30شریعت نے
19:31ایک بڑے
19:32نمائع کر کے
19:33اصاف بتائے
19:35کہ ایسے
19:35تمہیں خرچ کرنا ہے
19:37فرضیت کو بھولو نہیں
19:38والدین
19:39پہلا حق ہے
19:40بیوی بچوں کا پہلا حق ہے
19:41اس کے بعد
19:42پھر آپ دیکھیں
19:43تو آپ زبان کے ذریعے
19:45حسن اخلاق
19:47بہت اہم ہے
19:48کسی سے میتھی بات کریں
19:50زبان
19:51رس بھی گولتی ہے
19:52زہر بھی اگلتی ہے
19:53گائل بھی کرتی ہے
19:54مائل بھی کرتی ہے
19:55تو زبان کے ذریعے
19:57پیار سے
19:58محبت سے
19:59میٹے بول بولیں
20:00آپ دیکھیں
20:01تو ہمارے سارے
20:03ارکان اسلام
20:04ہمیں
20:05ہم دردی
20:05غمگساری کا
20:06سبق دیتے ہوئے
20:07نظر آتے ہیں
20:08درد دل کے
20:09واسطے پیدا کیا
20:10انسان کو
20:11ونہ اطاعت کے لیے
20:12کچھ کم نہ تے
20:13کرو بیان
20:14تو یہ جس
20:15واسطے بنایا گیا ہے
20:17کہ انسان میں
20:18انسانیت ہو
20:19یہ انسانیت کیا ہے
20:20کہ دوسروں کے لیے
20:21احساس ہو
20:22پھر دیکھیں
20:23اللہ نے فرمایا
20:24یو سرونہ
20:25اللہ انفوس
20:25ملو کانہ
20:26بیم قصاص
20:27کہ اللہ کے نیک بندے
20:28تو وہ ہیں جو
20:29اسعار کرتے ہیں
20:30خود ضرورت ہوتی ہے
20:31مگر دوسروں کی ضرورت
20:33کو
20:33مقدم رکھتے ہیں
20:34جس میں
20:35جس کا پس منظر
20:36جس کا شان نزول
20:37ایک صحابی کا واقعہ ہے
20:39کہ وہ میمان کو لے آئے
20:40حضور نے فرمایا
20:41کون اس کی میمان
20:42نوازی کرے گا
20:43تو بچوں کو بھی
20:44بھوکا سلا دیا
20:45خود بھی میہ بیوی
20:46بھوکے رہے
20:47چراغ گل کر دیا
20:48اور میمان کو
20:49کھانا کھلایا
20:50اب ضرورت
20:51خود کو بھی تھی
20:51بچوں کو بھی تھی
20:52مگر اس میمان
20:54نوازی میں
20:55انہوں نے
20:55اپنے آپ کو
20:56فراموش کر دیا
20:57یہ عصار ہے
20:58اللہ نے ان کے
21:00یہ فرمایا
21:01کہ اگر
21:02وہ عصار کرتے ہیں
21:03ایسے لوگ ہیں
21:03تو یہ عصار
21:05اور قربانی
21:05معاشرے پورے میں
21:07امن
21:07محبت کی فضاء
21:08پیدا کر دیتا ہے
21:09ایک دوسرے سے
21:10محبت
21:11اعتماد لاتی ہے
21:13ایک دوسرے کی ذات پر
21:14ایک معاشرہ
21:15پورا
21:16ایک محبت کی
21:17تصویر بن جاتا ہے
21:18جہاں ہر شخص
21:19پھر یہ چاہتا ہے
21:19کہ میں دوسرے کے کام ہوں
21:21اور ربزان میں
21:22تو اتنا پیارا طریقہ
21:23بتا دیا
21:23کہ دوسرے کو
21:24افتار کراؤں
21:25چاہے ایک کجور سے سہی
21:26چاہے پانی کے
21:27گھونٹ سے سہی
21:28تمہارا اپنا کم
21:29نہیں ہوگا سواب
21:30سواب بڑھتا چلا جائے گا
21:32بڑھتا چلا جائے گا
21:33تو یہ ہمدردی
21:35اور غمگساری
21:35کا مہینہ ہے
21:36تو بھوک اور پیاس
21:38اس لیے ہے
21:38تاکہ تمہیں
21:39بھوکوں کی تکلیف
21:40کا احساس
21:40پیاسوں کی تکلیف
21:42کا احساس
21:43جب اس احساس کے ساتھ
21:45تم مورباہ کا
21:46یا مہتاجوں کی
21:47ضرورت مندوں
21:48کا خیال کرو گے
21:49ان کے گھر راشن
21:50پہنچاؤ گے
21:51زکاة ادا کرو
21:52فطرہ ادا کرو
21:53یہ تو واجبات میں سے ہے
21:55پھر کچھ نوافل ہیں
21:57صدقاتِ نافلہ
21:58ان میں سے بھی جاؤ
21:59اپنے حصے میں سے بھی نکالو
22:01جو چپائے ہوئے ہیں
22:03جو بچائے ہوئے ہیں
22:04اب انہیں اللہ کی راہ میں لگا
22:06کہ انویسٹمنٹ کرو
22:07اور یہ انویسٹمنٹ
22:08یہ تجارت
22:09اتنا نفع دے گی
22:11اتنا نفع دے گی
22:12کہ تم سے سنبھالا نہیں جائے گا
22:14اور ڈاکٹر صاحبہ
22:15ہم یہ دیکھتے ہیں
22:16کہ وہ کریم پروردگارِ عالم
22:18ہمارے دسترخانوں کو
22:20کتنا وسیع فرما دیتا ہے
22:22اور لوگ بڑھ بڑھ کے
22:23ایک دوسرے کی مدد بھی کرتے ہیں
22:24ایک دوسرے کو پہنچاتے ہیں
22:26جو بھی ضرورت ہے
22:27اور ہر جگہ سے
22:29میں تو سمجھتی ہوں
22:30کہ ہم پورا سال
22:31جو چیزیں ہم نہیں دیکھتے
22:32وہ بھی اس ماہ مبارک میں
22:33ہمیں نظر آ رہی ہوتی ہیں
22:35اللہ اکبر
22:35انیلا فتح صاحبہ
22:37احسن آمال
22:38قیام اللہ کے حوالے سے
22:40نوافل کے تعلق سے
22:41کیا ہی اچھے احسن آمال ہیں
22:43فرمائیے
22:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:46لیکن قیام اللہ
22:48نوافل
22:49اللہ رب العزت کا یہ ماہ مبارک
22:52اللہ کی رحمت کا مظہر ہے
22:54بے شک
22:55وہ بار بار ہمیں
22:56رمضان جیسے
22:57اور مقدس راتوں جیسے
22:58پرنور ساتھیں دے کر
23:01اپنی رحمتِ الہی کو
23:03ہم پر لازم قرار دی دیتا ہے
23:05کہ اب دیکھیں
23:06آمال ہمارے وہی ہوتے ہیں
23:07ہم نے وہی نمازیں پڑھنی ہے
23:09اتنی ہی رقعت پڑھنی ہے
23:11مگر اس کا ثواب
23:12کئی گناہ بڑھ جاتا ہے
23:13نوافل کا ثواب
23:14فرض کے ثواب کے برابر ہو جاتا ہے
23:16یہاں میں ایک اور بات کہوں
23:18کہ کچھ ہوتی ہے ضروریات
23:19اور کچھ ہوتی ہیں شوق
23:21جیسے ہم کھانا کھانا
23:23نان نفقہ
23:23ضروریات ہے زندگی ہے
23:24لیکن کچھ چیزیں
23:25ہم اپنے شوق کے لیے کرتے ہیں
23:27بلا مثال اور بلا تشبیق
23:28کچھ عبادات فرض ہیں
23:30جنہیں ہم نے کرنا ہی ہے
23:32اور کچھ شوقِ الٰہی میں
23:34رضائے الٰہی میں
23:35ہم نے کچھ چیزیں کرنی ہیں
23:37اللہ رب العزت نے قرآن پاک میں
23:38اشارت فرمایا
23:38آیت کا مفہوم ہے
23:40کہ جو شخص خوشی کے ساتھ
23:42نیکی کرتا ہے
23:43اللہ رب العزت
23:44اس کی قدر کرتا ہے
23:45قدر کرنے والا ہے
23:47فرض پر عجر ملے گا
23:49ثواب ملے گا
23:51لیکن جو خوشی سے نیکی کرتا ہے
23:52اللہ اس کی قدر کرے گا
23:54اور پھر جس کی اللہ قدر کرے
24:01قدر کر دے
24:02جنہیں محبت ہوگی
24:03جن میں عشقِ الٰہی ہوگا
24:05جو اللہ رب العزت کے رضا کے لیے
24:07اپنا دن رات بسر کرتے ہیں
24:10وہ پھر اپنے بستروں کو چھوڑ کر
24:12اللہ رب العزت کی بارگاہ میں آتے ہیں
24:14راتوں میں پھر قرآن مجید میں
24:16جگہ جگہ
24:16رات کے قیام کا ذکر کیا گیا ہے
24:19اور ان کے لیے عجر بیان فرمایا گیا ہے
24:21کہ جو راتوں کو
24:22اپنے بستر سے پہلو سے
24:23الگ ہو جاتے ہیں
24:24ان کے لیے عجرِ عظیم ہے
24:26حضرت عبداللہ بن مسود
24:27رضی اللہ تعالیٰ نے اشارت فرماتے ہیں
24:29کہ ان کا عجر ایسا ہے
24:31جو اپنے پہلو سے
24:32رات کو بستروں سے
24:33الگ ہو جاتے ہیں
24:34ان کا عجر ایسا ہے
24:35جو نہ پہلے کسی کان نے سنا
24:37نہ کسی آنکھ نے دیکھا
24:39نہ کسی کے دل میں خیال آیا
24:41انہیں اللہ پاک نے
24:43ایسا عجرِ عظیم انعیت فرماتے ہیں
24:45پھر آقے کریم علیہ السلام نے اشارت فرمایا
24:48حضرت عبدالرحمن بن عوف
24:49رضی اللہ تعالیٰ نے اشارت فرماتے ہیں
24:51حضور نے اشارت فرمایا
24:53کہ اللہ رب العزت نے
24:53روزے تمہارے اوپر فرس کیر دیئے گئے ہیں
24:55اور قیام
24:56یعنی تراوی
24:57ماہ رمضان کی بات ہو رہی ہے
24:59قیام یعنی تراوی
25:00تمہارے لئے میری سنت ہے
25:01تو تم اسے ادا کیا کرو
25:03اور جس نے ایمان کی حالت میں
25:06اور ثواب کی نیت سے
25:07یہ دونوں عمال سر انجام دیئے
25:09تو وہ ایسے ہے
25:11جیسے وہ ابھی اپنی ماں کے پیٹ سے
25:14اسی طرح ایک اور حدیث پاک میں آتا ہے
25:16کہ جس نے حصول نیت سے
25:18ثواب کی نیت سے
25:19اور ایمان کی حالت میں روزے رکھے
25:21اور قرآن پاک کی تلاوت کی
25:23اور قیام اللیل کیا
25:25تو اس کو بھی ایسے عجر ہے
25:26کہ اس کے سابقہ گناہ
25:28بخش دیے جائیں گے
25:29ماف کر دیے جائیں گے
25:30ماشاءاللہ
25:31وہ قدر کرنے والا پروردگار
25:34اور وہ کیا ہی شان ہے
25:35اس کی اور وہ ہمارے عمالوں کو
25:37کس طرح سے دیکھتا ہے
25:39ہم نہیں جانتے پاک پروردگار عالم
25:41میں چاہتی ہوں کہ
25:42کلام شامل کرتے ہیں
25:43سہر شامل ہے
25:44بسم اللہ
25:48حضور میری تو ساری
25:56بہار آپ سلسل ہے
26:16میں بھی قرآن تھا میرا
26:23بہار آپ سے ہے
26:31حضور میری تو ساری
26:41کہا وہ حضور مدینہ
26:49کہا میری حضور مدینہ
27:01کہا میری حضور مدینہ
27:11کہا میری حضور مدینہ
27:18کہا میری حضور مدینہ
27:27بہار آپ سے ہے
27:32یہ حضوری کا سبب بار
27:41بہار آپ سے ہے
27:46میں بھی قرآن تھا میری حضور مدینہ
28:27کہا میری حضور مدینہ
28:36مز Graham
28:44What is my sweet love?
28:55What is my love?
29:01I love you from my heart
29:09I love you from my heart
29:20I love you from my heart
29:30We are human
29:52My heart
29:54Mahti Ramazan
29:55My heart
29:57Mahti Ramazan
29:59Mahti Ramazan
30:00this sort of fight for example transmission
30:03we have seen
30:04and the rest of this segment
30:07we have seen him
30:10our side of the family
30:11we have also seen
30:12it's a good thing
30:14this is a good thing
30:17Dr. Imtiaz Jaavid Kharkvi
30:21Aniela Fateh
30:22is a good thing
30:23and this is a good thing
30:25this is a good thing
30:27this is a good thing
30:28this is a good thing
30:28this is a good thing
30:30ڈزت نے ہمیں عطا فرما دیا ہے تو پھر اس موقع کو ضائع نہ کیجئے اس
30:36موقع کو یوں ہی گماں مت دیجئے کیونکہ کیا خبر کل کی صبح ہو
30:41یا نہ ہو تو اب یہی بات ہے کہ راضی کر لیجئے اس پاک پروردگار
30:47عالم کو ڈاکٹر صاحبہ آپ کی جانب بڑھوں گی اب لیلت القدر کو تلاش
30:52کیا جاتا ہے رمضان مبارک کے آخری عشرے میں احتقاف کے تعلق سے بھی
30:57کیا ہی اچھے احسن آمال ہیں کیا کہیں گی اس باوت آپ
31:01شکریہ جانب دیکھیں پہلا عشرہ گزرا رحمت کا پھر مغفرت کا
31:05اب بیس دن ہو گئے اہل ایمان کو روزہ رکھتے ہوئے تھوڑی تھکاوٹ بھی آ جاتی ہے
31:11تھوڑا بندہ وہ بھی لیزی بھی ہونے لگ جاتا ہے تو ایسے میں ایک آخری عشرے
31:16کو اللہ نے ایک نیا رنگ دے دیا ایک نئی اس میں نور بھری وہ راتیں
31:21عطا کر دی وہ پانچ عطا کراتے جنہیں لیلت القدر کہا جاتا ہے اور فرمایا
31:26کہ لیلت القدر خیرم من الف شاہ ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر تو وہ
31:33رات چھپا دی آخری عشرے میں پھر آخری عشرے میں ساتھ اعتقاف کی جیسے
31:37عبادت بھی رکھ دی تو اعتقاف تین طرح کا ہوتا ہے ایک واجب اعتقاف ہوتا ہے
31:42جو آپ کوئی نظر مان لیں روزہ اس میں رکھنا ضروری ہوتا ہے وہ آپ سال میں کبھی بھی
31:47آپ اعتقاف بیٹھ سکتے ہیں سنت اعتقاف آخری عشرے کا اعتقاف ہے
31:51کہ جس میں آپ بیس میں روزے سے بیٹھتے ہیں اور چاند کی تلو ہونے
31:56تک آپ اتنے دن اعتقاف میں رہتے ہیں کیونکہ اسلام میں رہبانیت
32:00نہیں ہے اسلام میں پسندیدہ یہ ہے کہ جو آپ کی ذمہ داریاں ہیں انہیں
32:04آپ آسن طریقے سے ادا کریں آپ نے ان مخلوق خدا سے اتنا اچھا
32:10آپ کا تعلق ہو وہی تعلق آپ کا عبادت بن جاتا ہے جب آپ اللہ کی
32:15رضا کے لئے کرتے ہیں تو اب انسان میں محبت والوں میں خواہش
32:18ہوتی ہے کہ ذرا دنیا سے کٹ کے ذرا اس کی یاد میں رہا جائے اس
32:22کا ذکر کیا جائے تو اللہ نے اعتقاف عطا کر دیا کہ ان دس
32:27دنوں میں بیٹھ جاؤ میرے لیے میرے ذکر میں یکسو ہو جاؤ پھر ایک
32:31نفلی اعتقاف ہے ہماری بہت سی بہنیں جنہوں نے سہری اور
32:34افتار بنانا ہوتا ہے وہ نہیں بیٹھ سکتی سنت اعتقاف تو ان کے لئے
32:39خوشکبری ہے کہ نفلی اعتقاف بھی بیٹھا جا سکتا ہے ایک دن کا
32:43بیٹھ جائیں تاک راتوں میں بیٹھ جائیں جب آپ عشاء کی نماز ادا
32:46کرنے بیٹھتے ہیں اس وقت ان چند گھٹوں کے لئے بیٹھ جائیں تو
32:50اللہ رب العزت نماز کا بھی ثواب اتا فرمائیں گے تقاف کا بھی
32:54ثواب اتا کریں گے اور لیلت القدر کے بارے میں آتا ہے کہ یہ جو
32:58تاک راتوں میں چھپی ہوئی ہے یہ انسان کو قابل قدر بنا دیتی ہے
33:03یہ رات قدر والی امت کو اتا ہوئی صاحب قدر اس رسول کی
33:08توفہ ہے یہ ان کی وجہ سے اتا ہوئی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:12کہ صحابہ باتیں کر رہے ہیں کہ انبیاء نے اسی اسی سال تک
33:16پلک جھپکنے کے برابر بھی وہ نہیں غفلت بڑھتی عبادت کی
33:22تو خیال آئے کہ ہماری تو عمریں کم ہیں
33:24تو اللہ نے لیلت القدر اتا فرما دی
33:27اور خیر من الف وآلہ وسلم کہتے ہوئی یہ بتا دیا
33:32کہ تیراسی برس کی عبادت کے برابر اس ایک رات کی عبادت ہے
33:37سبحان اللہ
33:38اور اس سے بھی زیادہ
33:40اس پر بھی موقوف نہیں
33:42تو اب کرنا یہ چاہیے کہ پانچ تاک راتوں کی کم از کم ہم پلاننگ کر لیں
33:47کہ ہم نے اس ہر تاک رات میں صدقہ ضرور کرنا ہے
33:50اس تاک رات میں ضرور نوافل ادا کرنے ہیں
33:53ضرور ہم نے قرآن مزید کی تلاوت کرنی ہے
33:56کہ وہ ہم تھوڑا سا کر رہے ہیں
33:58وہ انویسٹمنٹ
33:59تھوڑا سا ہم لگا رہے ہیں ٹائم
34:01اور اس کا عجر کئی گناہ بڑھ رہا ہے
34:04آپ سو روپیا دے رہے ہیں
34:05تو وہ سو روپیا آپ کے ترہاسی برس کے دینے کے برابر ہے
34:09کہ آپ دیتے چلے گئے
34:10نفل آپ نے پڑھے جتنے
34:11وہ اتنی بڑھ گیا
34:13اس کا عجر سواب
34:14اس کی کمیت
34:16اس کی ایکوالٹی
34:18اس کی کونٹیٹی
34:19تو ایسے میں کیوں ہم نقصان کریں
34:21اپنا
34:22تو اس لیے ان تاک راتوں میں ضرور عبادت کریں
34:25یہ شب قدر
34:26اللہ کا
34:27اور اللہ کے حبیب کا
34:28ایک بڑا انام ہے ہمارے لیے
34:30اسے بھولنا نہیں چاہیے
34:32اور اتقاب بھی
34:33نفلی اتقاب بیٹھیں
34:34چاہے چند گھنٹوں کے لیے سے
34:35سبحان اللہ
34:36سبحان اللہ
34:37اب مجھے تو یہ محسوس ہوا
34:39کہ
34:40اللہ رب العزت
34:41چونکہ بار بار چاہتا ہے
34:43کہ میرا بندہ میری جانب آئے
34:44ایک رات نہیں
34:46نہیں میرے بندے
34:47تلاش کرو
34:48ہر رات میری طرف پلٹ کر آؤ
34:49اور ہر رات
34:51وہ بکشنے والا مہربان ہے
34:52وہ تو پکار رہا ہے
34:54کوئی ہے
34:54مجھ سے طلب کرے
34:56مغفرت مانگے
34:57جو کچھ مانگنا ہے
34:59اس رب کائنات سے
35:00مانگ لیجے
35:01انیلا فتی صاحبہ
35:03اب یہی بات
35:04چب قدر کی
35:05تلاش کے حوالے سے ہو رہی ہے
35:07پوشیدہ رکھا
35:07اللہ رب العزت نے
35:08اس حوالے سے بھی کلام کیجئے گا
35:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:12ایک تو پہلی بات
35:13شب قدر جیسے
35:14ہزار راتوں سے
35:15افضل رات
35:15اللہ رب العزت کا
35:16یہ انام ہے
35:17اور یہ ایک بار
35:18میں کہوں گی
35:18پھر رحمت الہی
35:20متوجہ ہے
35:21کہ ہمارے گناہ
35:22ہماری خطائیں
35:23ہماری غلطیاں
35:24جو ہم نے
35:25ماضی میں کی ہیں
35:25آؤ پلٹ آؤ
35:27میں معاف کرنے کے لئے
35:28بیٹھا
35:28میں تمہیں پکار رہا ہوں
35:30کون ہے
35:30جو میری پکار پر
35:31لب بیک کرے گا
35:32حضرت عجابی
35:33رضی اللہ تعالیٰ عنہ
35:43کہ اللہ رب العزت
35:44اس گھڑی میں
35:45کی گئی دعا
35:46چاہے دنیا کے لئے
35:47کریں
35:47یا آخرت کے لئے
35:48کریں
35:49وہ دعا
35:50آپ کی
35:50مقبول
35:51ہو جاتی ہے
35:51اللہ قبول
35:52فرماتا ہے
35:53تو یہاں
35:53ہم فکر کرتے ہیں
35:55کہ ہماری دعائیں
35:55قبول نہیں ہو رہی
35:56ہم مشکل میں
35:57ہماری پریشانیہ
35:58ختم نہیں ہو رہی
35:58ہم اللہ کی طرف
35:59رجوع کر ہی نہیں
36:00رہے
36:01امام غزالی
36:02علیہ الرحمن
36:02علوم میں
36:03اشارت فرماتے ہیں
36:13طورت
36:14میں نے تمہیں
36:14عطا کی
36:15اور وہ
36:16میری طرف سے
36:17تمہارے لئے
36:17پیغمات ہیں
36:18مگر جب
36:19تمہارے بھائی
36:20کا کوئی خط
36:20تمہارے پاس آتا ہے
36:22تم اس کے
36:23ایک ایک حرف
36:23کو پڑھتے ہو
36:24تم اس پر غور
36:25کرتے ہو
36:26تم اس میں سے
36:27کوئی چیز
36:27نہیں چھوڑتے
36:28مگر میرے کلام
36:30جس میں میں نے
36:31ساری باتیں
36:32تفصیل سے
36:32بیان کرتی ہے
36:33تم اسے چھوڑ دیتے ہو
36:35کیا ماذا اللہ
36:35تم اپنے بھائی
36:36کیسا مجھے سمجھتے ہو
36:37یا تم نے
36:38پھر ایک
36:39اور آگے
36:40اشارت فرمایا
36:41کہ
36:41تم جب کسی کی
36:43بات سنتے ہو
36:43تو توجہ سے
36:44دل جمعی سے
36:45بات سنتے ہو
36:46اور میرا کلام
36:47جو تمہارے پاس
36:49میرے پیغام ہیں
36:50اس کو تم اہمیت
36:51نہیں دیتے ہو
36:52یہاں اگر
36:53ہم اسے آج
36:54کے سوسائیٹی میں
36:55دیکھیں تو
36:55موبائل پر
36:56کسی کا ایک میسیج آ جائے
36:57دوڑ کے بھائیتے ہیں
36:58ہم فوراں
36:59اس ایک میسیج
37:06ہم نے ادراک کرنا
37:07کہ ہمارے لئے
37:08نازل کی گئی
37:09پھر ایک بات
37:09اور یہاں
37:10بہت ضروری
37:11کہ رمضان میں
37:12ہم مقابلہ کر رہے ہوتے ہیں
37:14قرآن ختم کرنے کا
37:15میرے تین قرآن
37:16میرے چار قرآن
37:17میرے پانچ قرآن
37:18قرآن کریم کو
37:19ٹھہر ٹھہر کر
37:20تدبر سے
37:21تفکر سے
37:22ہم نے پڑھنا ہے
37:23ریاکاری کے لئے نہیں
37:24دکھاوے کے لئے نہیں
37:25کہ میں نے فلاں کو بتانے
37:27میرے اتنے قرآن
37:36کہیے گا
37:38دیکھیں جو بھی کام کریں
37:39جو بھی عبادت کریں
37:41خالص ہو کر کریں
37:42کیا بات
37:43پیورٹی ہمارے اندر نہیں رہی
37:44ہم دکھاوا کر رہے ہیں
37:46کئی ریاکاری کر رہے ہیں
37:47کئی ہمارے اندر
37:48کچھ اور طلب ہے
37:50تو اس طلب سے
37:51تھوڑے سے بے نیاز ہو کر
37:52اللہ کی رضا کو
37:54مقصود بنا لیں
37:55اس سے محبت مانگیں
37:56کہ میں تجھ سے
37:58محبت کر سکوں
37:59اس سے رسول پاک
38:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
38:02کی غلامی مانگیں
38:03تو اللہ رب العزت
38:05اس کے صدقے سے
38:06اس دعا کے صدقے سے
38:07آپ کی یہ ظاہری خواہشوں
38:09کو بھی پورا فرمانے گا
38:10بے شک
38:11سبحان اللہ
38:13اب احسن آمال کے
38:15تعلق سے بات ہو رہی تھی
38:16جناب
38:17کہ رمضان المبارک کے
38:19عدل اور احسان
38:20کو بھی اللہ رب العزت
38:22پسند فرماتا ہے
38:23اور اب چاہیں
38:24ہم آلہ
38:25عدالتوں کی بات کر لیں
38:27یا پھر
38:28اپنے گھر
38:29تک کی بات کر لیں
38:30کہ ہمارے رشتوں میں عدل ہے
38:32ہماری محبتوں کے ساتھ
38:33جو ہمارے رشتے ہیں
38:34ان کو چلانا ہے
38:35انصاف سے
38:36تعلق کو برقرار رکھنا ہے
38:38یہ
38:39بہت زیادہ ضروری ہے
38:41اور پھر اگر ایک طرف آتے ہیں
38:43کیونکہ
38:43دعا مومن کا
38:45ہتھیار ہے
38:46تو آپ دیکھیں
38:47کہ
38:48اللہ رب العزت سے
38:49رو رو کر
38:50کیونکہ
38:51وہ آنسو جو آنکھ سے نکلتا ہے
38:53وہ قطرہ
38:53اللہ کو بہت پسند ہے
38:55تو بہائیں
38:56اس کے آگے آنسو
39:00جب اس کے در کے غلام ہو جائیں گے
39:02تو پھر کسی اور کے غلامی میں
39:04نہیں جانا پڑے گا
39:05جب اس سے مانگ لیں گے
39:06تو کسی اور کے آگے ہاتھ
39:08نہیں بھیلانا پڑے گا
39:10تو جناب بس اسی کے آگے
39:11گڑ گڑائیں
39:12روئیں
39:13آہزاری کریں
39:14اور معافی مانگیں
39:15مغفرت طلب کریں
39:17آپ
39:17جس طرح سے ہم بار بار بات کرتے ہیں
39:19اور ڈاکٹر صاحب نے بڑا اچھا پیغام دیا
39:21دل نہیں جاتا
39:22آپ یہ نشست ختم کرنے کا
39:24لیکن چونکہ دامن وقت میں گنجائش نہیں ہے
39:27آپ کی آمد کی بہت مشکور ہوں
39:29آپ تشریف لائی ہیں
39:30ہمیشہ ہی
39:30آپ کی باتوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
39:33انیلا فتح صاحبہ آپ تشریف لائی ہیں
39:35بہت تھنبل انداز ہے
39:37لیکن بہت پیارے انداز سے بیان فرما دیتی ہے
39:40قرآن کی حکمتیں بھی
39:41سب کچھ سلامت رہے جیتی رہے
39:43اور سہر آزم تشریف فرما ہے
39:45کیا خوب سناخوانی فرماتی ہیں
39:48ہوسٹنگ بھی بہت اچھی کرتی ہیں
39:50آپ ہی کی آواز میں اختتام کریں گے
39:52بس مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھئے گا
39:54اس کے ساتھ ہی
39:55میں آپ سے اجازت چاہوں گی
39:57اختتام کریں گے سہر کی آواز پر
39:59السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
40:02تُو شاہِ خوبا
40:08تُو جانی جانا
40:12تُو شاہِ خوبا
40:15تُو جانی جانا
40:18اے چہراؤں ملک تاب تیرا
40:30نہ بن سکی ہے
40:34نہ بن سکی گا
40:37نہ بن سکی ہے
40:40نہ بن سکی گا
40:44مثال تیری جواب تیرا
40:50مثال تیری جواب تیرا
40:58سوا تو جنت بھی انہی کی ہے
41:01کوثر بھی انہی کی ہے
41:10سچ پوچھو تو اللہ کی
41:13رحمت بھی انہی کی ہے
41:16سچ پوچھو تو اللہ کی
41:19رحمت بھی انہی کی ہے
41:22ये सारा जहान लोगो ये सारा ये सारा जहान लोगो जागीर पहम्मत की ना बन सकी है
41:38He is not a good one
41:44He is not a good one
42:08O O O O O O O O O O O
42:44O O O O O
43:09O O O O
43:12O O O O O O
43:16O O O O O O O O O O O O
43:44Oh
43:44I
43:44I
43:48I
43:48I
43:48I
43:49I
43:49I
44:16I
44:17I
44:23I
44:25I
44:25I
44:25I
44:25I
44:32I
44:33I
44:34I
44:35I
44:36I
44:36I
44:37I
44:37I
44:38I
44:38I
44:39I
44:39I
44:40I
44:43I
44:44I
44:45I
44:49I
44:50I
44:50I
44:50I
44:50I
44:51I
44:52I
44:52I
44:53I
44:53I
44:54I
44:54I
44:55I
44:55I
Comments

Recommended