00:00وَكَّلَهُ اللَّهُ إِلَى النَّاسِ
00:02وَسَّلَامُ عَلَيْهُ
00:04امام ترمیزی رحمہ اللہ نے سننے ترمیزی میں یہ روایت نقل کی ہے
00:13حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:18انہوں نے ام المؤمنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ
00:25محبوبہ محبوب خدا رضی اللہ عنہ
00:29وہ خط لکھا
00:30اور اس میں انہوں نے درخواست کی
00:33کہ آپ مجھے کچھ نصیحت اور وسیحت فرمائیں
00:37نصیحت اور وسیحت فرمائیں
00:40لیکن بات مختصر اور جامع ہو
00:43بہت زیادہ نہ ہو
00:45یعنی لمبی نہ ہو
00:46مختصر ہو اور جامع ہو
00:48تو حضرت ام المؤمنین
00:51حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ
00:54رضی اللہ عنہ نے ان کو یہ مختصر خط لکھا
00:57سلام علیک
01:00کہ سلام ہو آپ پر
01:03اما بعد
01:04اما بعد
01:05فَإِنِّي سَمِعْتُ رسُولَ اللَّهِ صلی اللَّهِ سَلِّمْ
01:08Allah S.A.V.
01:38So Allah
02:08Thank you very much,
02:38but this is what we have to write about
02:42but these people are the same
02:44as we have to bring
02:46and this is what we have to do
02:49and to do something
02:52that we have to do
02:55when an artist has a relationship
02:59to be a lot more than people
03:00that you have to send
03:02you a lot of people
03:02which you need to do
03:05issue
03:06جب زیادہ آپ کی طرف آئے گی
03:09تو ہر ایک کا مزاج
03:11الگ ہوگا
03:12کوئی آپ کے مزاج کے معافے
03:14کوئی آپ کے مزاج کے خلاف
03:17تو البسی رویے کے ساتھ
03:20ان کے ساتھ پیش آنا ہے
03:21بہت بڑا انتحان
03:23یہ ان لوگوں کے لیے
03:25جن کا حلقہ وسیع ہوتا ہے
03:28جو صرف دو چار مندوں میں
03:31بیٹھے ان کی بات نہیں ہو رہی ہیں
03:33اب ظاہر ہے کہ
03:35دو ہی چیزیں اس کے سامنے
03:38ایک تو یہ کہ وہ ایسا رویہ اختیار کرے
03:43جس سے اللہ تعالیٰ کی رضا کی امید
03:45اللہ راضی رہے
03:46تو بہت سے لوگ خفا ہو جاتے ہیں
03:51یہ جو مذہبی لوگ ہیں
03:53مذہبی لوگوں کی تشریح آپ خود سمجھ جائیں گے
03:56میرا لفظ کا اشارہ کرنا کافی
03:59علماء صلاحہ وائزین
04:02جو دین کی بات کرتے ہیں
04:04نماز کی ترغیب دیں گے
04:06شریح پردے کی بات کریں گے
04:08عوام کو کہیں گے سور سے دور رہو
04:12رشوہ سے دور رہو
04:13جور سے دور رہو
04:16ان کے لیے تو اور زیادہ مشکل ہوتا ہے یہ مرحلہ
04:20ظاہر ہے کہ انہوں نے ہمیشہ بات ہوئی کرنی ہے
04:24جو دین کے مطابق ہے
04:26اور اللہ راضی ہو جائے
04:28تو بہت سے لوگ ناراض ہو جاتے ہیں
04:31خفا ہو جاتے ہیں
04:32اور عجیب بات یہ ہے
04:35کہ انسان انسان سے معنوس ہوتا ہے
04:42ایک انسان کے دوسرے انسان سے
04:43کام بھی اٹھکے ہوئے ہوتے ہیں
04:46بہت سی چیزیں ہوتی ہیں
04:47بہت سی مسئلہتیں ہوتی ہیں
04:50لیکن یہاں کتنی بڑی خربانیں اس کا دینا پڑتی ہے
04:53کہ اللہ کو راضی رکھنے کے لیے لوگوں کو ناراض کرتا ہے
04:56اب جب لوگ ناراض ہوں گے
05:00تو پھر اس کا کام کریں گے آپ مجھے بتائیے
05:03تو بساوقات آدمی گھبراتا بھی ہے کہتا ہے
05:07یار میں نے اگر ان کو ناراض کر دیا
05:09تو میرے بہت سے کام اٹھکیا ہوئے ہیں
05:12وہ جائیں گے
05:13اب اگر ان کو ناراض نہیں کرتا راضی کرتا ہے
05:17تو اللہ ناراض ہوتے ہیں
05:19اب کرے تو بیچارہ کیا کرے
05:20تو اب اس کا امتحان ہے
05:23تو اس میں یہ سبق دیا گیا
05:25کہ جو آدمی
05:26اللہ کو راضی رکھے
05:28لوگ بلے ناراض ہوں
05:29تو اللہ تعالی اس کو لوگوں سے مستغنی کر دے گا
05:33اللہ اس کے کام خود ہی بنا دے گا
05:36اس کو بے ضرورت نہیں پڑے گی
05:37لوگوں کے دروادہ کٹانے کی
05:39یا ان کا محتاج رہنے کی
05:41اور خدا نہ خواستہ خدا نہ خواستہ
05:45اگر اس کا مزاج یہ بن گیا
05:46کہ لوگوں کو راضی کرنا ہے
05:49باللگوں کو متعلق آپ نے سنا ہوگا
05:51کہ بھائی یہ
05:51بڑے ہی کیا کہتے ہیں
05:53کیا ہوتے ہیں
05:54ہاں
05:55عربی میں تو اس کے لئے لفظ
05:57عبدالوقت کا استعمال ہوتا ہے
05:59اور ہمارے آشاد اردو میں
06:01ہرجائی
06:01ہرجائی
06:03ہر جگہ فٹ ہو جائے
06:05ایسا پرزہ
06:06جو ہر جگہ فٹ ہو جائے
06:08ادھر کیا تو اس کے ساتھ بھی خوش ہے
06:09ادھر کیا تو ادھر بھی خوش ہے
06:11تو یہ لوگوں کو راضی رکھنا چاہتا ہے
06:14اس کا نتیجہ کیا نکلتا ہے
06:15کہ اللہ کو ناراض کر دیتا ہے
06:18اللہ کو جو آدمی ناراض کرے
06:20اور لوگوں کی رضا مندی کی فکر ہو
06:22بس لوگوں کے ہاں محبوب بننے کی فکر ہو
06:25کہ بس
06:25لوگوں کے ہاں بڑا میرا وہ ہو
06:27بھلے اللہ ناراض ہو جائے
06:29یاد رکھیے
06:31ایسے آدمی کو پھر
06:32اللہ لوگوں کے ہی حوالے کر دیتا ہے
06:34اور لوگ خود محتاج ہیں
06:36لوگ خود کمزور ہیں
06:38وہ اپنے جیسے دوسرے کمزور کی کیا مدد کر سکتے ہیں
06:42اس لئے انسان کو چاہیے
06:44کہ یہ جو کمزور سہارے ہیں نا
06:47ان سے دور رہے
06:48اور ایک مضموط سہارا
06:50الواحد رقحار رب العالمین
06:53بس اس کو پگڑ دے
06:54وہی ایک سہارا رب العالمین کا
06:57اس کو دنیا کے سارے کمزور سہاروں سے
07:00نجات دے دے گا
07:01دعا فرمائے اللہ رب العالمین
07:03عمل کرنے کی توفیق اسی ہے
07:04اللہ رب العالمین
07:06ترحب بھی رہے