#supremecourt #ptijalsa #aliamingandapur
🛑Big Strategy by Imran Khan and PTI || Political Movement in Pakistan || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑Big Strategy by Imran Khan and PTI || Political Movement in Pakistan || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30عمران خان صاحب کے کیسز لگائے نہیں جا رہے
00:31جب عمران خان صاحب کو سزائے سنانی تھی
00:34تو آدھی آدھی رات تک عدالتیں لگائی گئیں
00:37جیل کے اندر جو ہے وہ ججوں کو پہنچایا گیا
00:39پورا سسٹم اسی کام پہ لگا ہوا تھا
00:42کہ جلد جلد سزا سنائی جائے
00:44تاکہ جتنی عمران خان کو سزا سنائیں گے
00:47اتنی لوگوں میں مایوسی ہوگی
00:48اور لوگ ووٹ نہیں ڈالیں گے
00:51لیکن پھر لوگوں نے مسترد کیا
00:53اس سارے ظلم کو اور بربریت کو
00:54اور لوگوں نے باقاعدہ نکل نکل
00:57کر ووٹ ڈالے اور آٹھ فروری کو
00:58سارا نقشہ بدل دیا
00:59اب اس کے بعد سے یہ نظام عمران خان صاحب کو
01:02اندر رکھنے کے لیے تمام حربیں استعمال کر رہا ہے
01:05پاکستان کا آئین بھی تبدیل کر دیا
01:08وہاں پہ آئینی عدالتیں بھی بنا دیں
01:10پاکستان کی پارلیمان پہ قبضہ کر لیا گیا
01:13سارے کے سارے سٹرکچر کو
01:15اور نظام کو تبدیل کر دیا گیا
01:16بین الاقوامی سطح پہ کمپرومائزز کیے گیا ہے
01:19پاکستان کے اندر مادنیات تک
01:21اپنی جو ہیں وہ گروی رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا
01:23یہ سارا کچھ صرف عمران خان کو
01:25جیل میں رکھنے کے لیے کیا جا رہا ہے
01:27تو کیا اتنے آرام سے عمران خان صاحب کو
01:29چھوڑ دیا جائے گا
01:30عمران خان صاحب کے جلد اور آرام سے چھوٹ جانے کا ایک ہی طریقہ ہے
01:34کہ عمران خان صاحب وہ کمپرومائز کر لیں
01:36جو انہیں کرنے کے لیے
01:38پاکستان کے اندر اسٹیبلشمن مجبور کر رہی ہے
01:40اگر وہ یہ کمپرومائز نہیں کرتے
01:42تو پھر انہیں ایک عوامی تحریک چاہیے ہوگی
01:44ایک طاقتور عوامی تحریک
01:46جس کے نتیجے میں بین الاقوامی دباؤ بڑے
01:48اور عمران خان صاحب باہر آ جائیں
01:50لیکن اچھی بات یہ ہے
01:52کہ لوگوں نے یہ ثابت کیا
01:53کہ وہ فستائیت کے سامنے جھک نہیں رہے
01:55پاکستان تحریک انصاف کے
01:57جو عوضے داران ہیں
01:59یا جو عراقین اسمبلی ہیں
02:02وہ ہائی کورٹ کے باہر پہنچے
02:03سپیشلی اسلام آباد ہائی کورٹ اور
02:05لاہور ہائی کورٹ میں
02:06آلیہ حمزہ صاحبہ اور باقی لوگ
02:09تو کیسز لگ نہیں رہے
02:11آج کیس لگنا چاہیے تھا
02:12عمران خان صاحب کا جو وعدہ کیا تھا
02:14اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس
02:17جنہیں لاہور سے سپیشلی لائے گیا تھا
02:19ڈوگر صاحب کو
02:19اسی مقصد کے لیے
02:21کہ ایک ایسا جج اسلام آباد ہائی کورٹ میں
02:23پہنچایا جائے
02:24جو عمران خان صاحب کے لیے
02:27کسی قسم کا بھی جو ہے وہ ریلیف نہ دے
02:29اور
02:30یعنی ایکچولی تو عمران خان صاحب کو ٹیکل کرنا تھا
02:33تو جج پہنچایا گیا
02:34اور ایک جونئر جج کو لاہور سے اسلام آباد پہنچا کے
02:36سینئر بنایا گیا
02:37اور پھر انہیں قائم مقام چیف جسٹس بنا دیا گیا
02:40اب وہ قائم مقام چیف جسٹس کیس لگنے ہی نہیں دے رہے
02:44لگنے ہی نہیں دے رہے
02:45وعدہ کیا ہوا تھا
02:46اس ہفتے کا پھر نہیں لگا
02:48اور اب ایک نیا وعدہ کر لیا انہوں نے
02:50اور انہوں نے کیا کیا
02:51ان کے دفتر نے ایک وعدہ کیا ہے
02:53اس احتجاج کے نتیجے میں
02:54عمران خان صاحب کی بہنوں نے اور باقی لوگوں نے کیا کہا
02:57وہ بعد میں بتاتا ہوں
02:58لیکن جو ایک بڑا ایمپورٹنٹ سٹیٹمنٹ ہے
03:01یہ ساکم بشیر صاحب کا ہے
03:04ساکم بشیر صاحب کو کورٹس کو کورٹ کرتے ہیں
03:07بڑے سینئر جنرلسٹ ہیں
03:08اور انہوں نے ایک جملے کے اندر
03:10یہ ساری کہانی بتا دی
03:11کہ ایک چلی ہونے کیا جا رہا ہے
03:12لیکن غور کریں آپ
03:13کہ پانچ تاریخ دی ہے
03:15اور وہ بھی چیف جسٹس نے نہیں دی
03:18چیف جسٹس کے آفس نے دی ہے
03:20لطیف خوصہ صاحب کو
03:21اور بیریسٹر گور صاحب کو
03:23کہ جناب اب آپ عید سے دو دن پہلے آجائے گا
03:25سات کو عید ہے پاکستان میں غالبا
03:27تو سات تاریخ کو پاکستان میں عید ہے
03:30تو جناب آپ آجائے گا
03:32عید سے دو دن پہلے پانچ تاریخ کو
03:35اور پانچ تاریخ کو جب آپ آئیں گے
03:38تو پھر عمران خاند صاحب کا کیس لگ جائے گا
03:40اب یہ آفس کہہ رہا ہے
03:41چیف جسٹس نہیں کہہ رہا
03:43ممکن ہے اس دن چیف جسٹس چھٹی پہ چلے جائیں
03:45اور یاد رکھیے گا
03:47یہ ڈبل بینچ کا آخری دن ہوگا
03:49اس کے بعد ڈبل بینچ نہیں بیٹھنا
03:51تو یہ پھر
03:52ہنگامی کیسز تو لگتے رہیں گے
03:54لیکن چھٹیوں پہ چلے جائیں گے سارے جج
03:56پھر معاملہ قتم ہو جائے گا
03:58اب اس میں جناب ساکر بشیر صاحب کہتے ہیں
04:00بریسٹر گوھر اور سردار لطیب خوصہ کے بقال
04:03پانچ جون کو
04:04ایک سو نوے ملین پاؤنڈ سزا موطلی کیس
04:07مقرر کرنے کی یقین دہادی
04:09قائم مقام چیف جسٹس کے
04:11آفس کے جانب سے کروائی گئی
04:13یاد رہے
04:14کہ پانچ جون جمعیرات
04:16عید سے قبل
04:17اسلام آباد ہائی کورٹ میں
04:19ڈیویجن بینچ کا آخری ورکنگ ڈے ہوگا
04:22اگر اس روز
04:24نیب کچھ وقت دینے کی استعداء کر دے
04:27تو اس روز بھی کیس آگے نہیں بڑھ سکے گا
04:30یعنی نیب والے آئے اور آ کر کچھ بھی نہ کہیں
04:32اور آگر صرف عدالت میں کھڑے ہو کر اتنا کہہ دیں
04:34جی تھوڑا ہمیں ٹائم دے دیں ایک دن کا دو دن کا
04:36یا چلے ہمیں نیکسٹ ڈیٹ آپ دے دیں
04:39تو ڈبل بینچ نے تو اس کے بعد بیٹھنا ہی نہیں ہے
04:41تو ڈیٹ تو جائے گی لمبی
04:43لہٰذا عمران خان صاحب ایسے باہر تو نہیں آتے
04:46علیمہ خان صاحبہ سے جب یہ پوچھا گیا
04:48کہ کیا عمران خان صاحب عیج سے پہلے باہر آ جائیں گے
04:52کیونکہ بہت سارے لوگ یہ دعویٰ کر رہے تھے نا
04:54بار بار یہ دعویٰ ہو رہا تھا کہ عیج سے پہلے عمران خان صاحب باہر آ جائیں گے
04:57تو وہ جو دعویٰ تھا کہ عیج سے پہلے عمران خان صاحب باہر آ جائیں گے
05:01عمران خان کی بہن کے سامنے رکھا گیا
05:03اب ریال سیچویشن تو ان کے پاس ہے
05:05وکلا سے بھی پوچھتی ہیں پارٹی سے بھی پوچھتی ہیں
05:07عمران خان صاحب سے بھی وہ لوگ ملتے ہیں
05:09دوسری بہنیں آج دو جا کر مل کر بھی آئیں
05:11جنہیں اجازت ملی ہے
05:13یعنی عمران خان کی بہن
05:15علیمہ خان کو تو آج بھی شاید نہیں ملنے دیا گیا
05:17بلکہ دو باقی بہنوں کو ملنے دیا گیا
05:20وہ جا کر مل کر آئیں ہیں
05:21وہ عمران خان صاحب نے کیا کہا
05:23وہ میں آپ کو نیکسٹ وی لاؤگ میں
05:25ساری تفصیلات آپ کے سامنے رکھ دوں گا
05:26ہی کٹھی ساری ہم کر لیتے ہیں کہ کیا کیا
05:28عمران خان صاحب نے کہا
05:30لیکن علیمہ خان صاحب نے کہا کہ
05:32کون کہہ رہے جی کہ عمران خان ایٹ سے پہلے باہر آ رہے
05:34انہیں بتایا گیا جی بیریسٹر گوھر نے کہا
05:36تو انہیں کہا پتا نہیں بیریسٹر گوھر
05:38کہاں سے یہ خبر لے آتے ہیں
05:39یا لاتے ہیں کوئی رہائی عمران خان صاحب کی
05:42نہیں ہو رہی کیس لگے گا تو رہائی ہوگی
05:44نا کیس ہی نہیں لگ رہے تو رہائی
05:46کیسے ہوگی اب پانچ تاریخ دی گئی ہے
05:47پانچ تاریخ کو پھر ڈیٹ مانگ لی جائے گی
05:49تو پھر رہائی نہیں ہوگی اور پانچ تاریخ کو
05:51کیا گیرنٹی ہے کہ ججید آئیں گے اور بیٹھیں گے
05:53اور پانچ تاریخ بھی مل جائے گی
05:55اس کی گیرنٹی کوئی نہیں ہے
05:57ویسے تو عمران خان صاحب جو ہیں وہ
05:59آدھے گھنٹے کا کام ہے
06:01عدالت اگر کیس کو سنے اور انصاف کرے
06:04تو آدھے گھنٹے میں عمران قرآن صاحب کی رہائی ہو جاتی ہے
06:06یہ عمران قرآن صاحب کی پارٹی ہے
06:08تمام لوگ ان کے وکلا
06:09ان کی بہن یہ سب لوگ یہ کہتے ہیں
06:11کہ یہ بہت آسان ہے
06:13اچھا جناب اب
06:14ساکی بشیر صاحب کے بقول اگر نیب
06:17تھوڑا سا ٹائم مانگ لینا
06:19ایسی کہہ دے جناب
06:20ہمیں ایک پیشی اور دیتے ہیں
06:22یا ہمیں ایک موقع دیتے ہیں
06:23ہم تیاری کر کے آ جاتے ہیں
06:25تو بس اتنا ہی کافی ہے
06:27اتنا ہی کافی ہے اور پھر عمران قرآن صاحب کی عید بھی اندر گزر سکتی ہے
06:31اور اس کے بعد والا ٹائم بھی اندر گزر سکتا ہے
06:34ناظرین عمران قرآن صاحب
06:35جو ہیں وہ ہفتوں کا
06:37یا دنوں کا نہیں سوچ رہے
06:39ان کی مجھے ایسا لگتا ہے کہ منصوبہ بندی لمبی ہے
06:41یہ تاثر ہر تھوڑے عرصے کے بعد
06:44پھیلایا جاتا ہے جان بوچ کر
06:45میں پہلے دن سے ایک ہی بات کر رہا ہوں
06:47کہ عدالتوں کے اوپر سے جس وقت
06:49دباؤ ختم ہو گیا عمران قرآن صاحب باہر آ جائے گے
06:51جس وقت عدالتوں میں انصاف مل گیا
06:53اس دن عمران قرآن صاحب باہر آ جائیں گے
06:55انصاف عدالتوں میں تب تک نہیں مل سکتا
06:58جب تک کہ عدالتوں کے اوپر
06:59کنٹرول ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا
07:01اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ
07:03اس کنٹرول کو چھوڑنے پر تیار
07:05نہیں ہے
07:06تو عمران قرآن صاحب ایک بڑی تحریک کی تیاری کر رہے ہیں
07:08کہ پورے ملک میں بیق وقت
07:10ایک بڑی تحریک کھڑی کی جائے
07:13اب یہ
07:14کیا وہ یہ کر سکتے ہیں
07:16کہ ایک بڑی تحریک پورے ملک میں عمران قرآن صاحب کھڑی کر دے
07:19دیکھیں پاکستان تحریک انصاف
07:21یا پاکستانی جو ہیں وہ اس تحریک کیلئے تیار ہے
07:24تو یہ بات تو ٹھیک ہے کہ مہنگائی کے ہاتھوں پر سوئے لوگ ہیں
07:27پریشان ہے بہت زیادہ
07:28پھر جیسے ان کا منڈیٹ چوری کیا گیا
07:30جس طریقے سے مسترد شدہ
07:33شکلیں لاکر مسلط کی گئی
07:34تو لوگ ناراض تو ہیں
07:36پاکستان کے ہر صوبے کے اندر اعتجاج ہوتا رہتا ہے
07:39خیبر پکتونخواہ میں
07:40پنجاب میں بہت اعتجاج ہوتا ہے
07:43سندھ کے اندر آپ دیکھ رہے ہیں گزشتہ چند دنوں سے
07:45بلوجستان میں پوری ایک تبدیلی کی ویو آئی ہوئی ہے
07:49آزاد کشمیر ویسی ان سے کنٹرول نہیں ہو رہا
07:52اگر آپ یہ ساری چیزیں اکٹی کریں
07:54تو آپ کو سمجھ آ جانی چاہیے
07:56گلگت بلدستان آپ چلے جائیں بے شک
07:58وہاں کے حالات آپ دیکھ لیں
07:59کہ اس وقت پورے ملک میں لاوہ پکڑا ہے
08:02اس وقت پورے ملک کے اندر جو ہے
08:04وہ ایک سیاسی بارود تیار ہے
08:06جس کو ایک چنگاری لگنے کی ضرورت ہے
08:07لیکن اس سے پہلے پاکستان تحریک انصاف جو حکمت عملی بناتی تھی
08:12وہ یہ بناتی تھی کہ چلو اسلام آباد کی طرف
08:14تو وہ اپنی ایک منزل بنا لیتے تھے
08:17تو اسلام آباد کو کنٹینر لگا کے بند کر دیا جاتا تھا
08:20سندھ کی پولیس کی ڈیوٹی لگتی تھی
08:22دو سے تین مین شارعوں پہ
08:24تو وہ چند سو پولیس والے مل کر لوگوں کو روک پاتے تھے
08:27دو ڈائی ازار پولیس والے ہوں تو کام ہو جاتا ہے
08:30اس کے بعد جناب پنجاب میں جو پولیس تھی
08:33ان کی ڈیوٹی لگ جاتی تھی
08:34جیٹی روڈ پہ ملتان روڈ پہ اور موٹروے پہ
08:36اور وہ بھی روک لیتے تھے
08:38پنجاب سے آنے والے جلوسوں کو
08:40اسی طرح سے جو خیبر پکتون خواہ سے لوگ آتے تھے
08:43انہیں موٹروے پہ اور سی پیک پہ روک لیا جاتا تھا
08:47جو کشمیر سے آنا چاہ رہے ہوتے تھے
08:49انہیں بھی ایک جگہ پہ روک لیا جاتا تھا
08:51تو اس وجہ سے اسلام آباد پہنچنے کا جو ایک پورا عمل تھا
08:55وہ تاتل کا شکار ہوتا تھا
08:57لوگوں کی بہت بڑی تعداد نہیں پہنچ سکتی تھی
09:00لوگ وہاں آ نہیں سکتے تھے
09:02حکومت کے پاس جو وسائل ہیں
09:04وہ کم ہونے کے باوجود
09:05وہ ان کو موثر طریقے سے استعمال کر لیتے تھے
09:08لیکن اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
09:10کہ اگر پورے ملک میں یہ اعتجاج شروع ہو جائے
09:13تو حکومت کیسے کنٹرول کرے گی
09:15اس پہ جنید اکبر صاحب سے
09:17صحافی بات کر رہے تھے
09:19جنید اکبر صاحب پاکستان واپس آگئے ہیں
09:21اعتجاج کے اندر شامل بھی ہوئے
09:23تو جنید اکبر صاحب نے
09:24اب دعویٰ کیا کہ گزشتہ غلطیوں کو
09:27نہیں دور آیا جائے گا
09:28پہلے ہم سارے اسلام آباد کی طرف
09:30بڑھ جاتے تھے
09:32اب صرف اسلام آباد پر انحصار نہیں کریں گے
09:35ہم مارگلہ کے پہاڑوں میں
09:36ٹینٹ ویلج بنا سکتے ہیں
09:39کہ پہاڑوں کے اوپر ویلج بنا کے
09:40اور ٹینٹ وغیرہ لگا کے ہم وہاں بیٹھ جائیں
09:42اور لوگ وہاں پہ بیٹھ جائیں اور پھر اعتجاج کرتے رہیں
09:45جبکہ انہوں نے یہ بھی کہا
09:47کہ خیبر پکتونخواہ
09:49راولپنڈی اور اسلام آباد کے عوام
09:51دارل حکومت کو بند کر دیں گے
09:53اسلام آباد کو
09:54اور پورے ملک میں اعتجاج ہوگا
09:56اور پورا ملک بند کر دیا جائے گا
10:00یعنی جو
10:00بلوجستان کے عوام ہیں وہ بلوجستان
10:03کو بند کریں گے وہاں دارل حکومت میں
10:05اور سراؤنڈنگ میں وہ اعتجاج وہاں پہ کریں گے
10:07اور وہاں تو لوگ انتظار کر رہے ہیں
10:09جو مہارنگ بلوج کے ساتھ اور خواتین کے ساتھ کیا گیا
10:11جو سردار اکتر منگل کے ساتھ ہوا
10:14تو اس کے بعد اگر بلوجستان میں
10:16ایک بڑی تحریک شروع ہوتی ہے
10:17تو پرابلم شروع ہو جائے گا
10:19سندھ کے اندر جو حالات ہیں وہ آپ کے سامنے
10:22بتانے کی ضرورت نہیں ہے
10:23انٹیڈئر سندھ ہو کراچی ہو حیدر آباد ہو
10:25ہر طرف عوام روزانہ کی بنیادوں پر
10:27اپنی مدد آپ کے تحت بھی نکلتی ہے
10:28اور قیادت کے ساتھ بھی نکلتی ہے
10:30اور پنجاب میں آلیہ حمزہ نے
10:32ایک نئی اعتجاج کے اندر
10:34روپ ہونکی ہوئی ہے
10:36وہ بھی بھاگ دور بہت کر رہی ہیں
10:38تو اگر یہ سب ان کی
10:40اپنے طریقہ کار کے مطابق ہوا
10:42اور کوئی بڑے بڑے کریک ڈاؤنز
10:44نہ ہوئے پاکستان میں
10:45بڑے کریک ڈاؤنز مطلب یہ ہے کہ
10:46آپ ملٹری عوام کے گھنوں پر چڑھا دیں
10:48اور لگ جائیں اسی کام پر
10:49تو پھر تو صورتحال کچھ اور ہو سکتی ہے
10:52اب لوگ ہتھیار تو اٹھا نہیں سکتے
10:54لیکن اعتجاج کر سکتے ہیں
10:56عمران خانصب کا نیا حکمت عملی ہے
10:58اور اس نئی حکمت عملی کے تحت
11:00وہ پورا ملک بند کرنا چاہتے ہیں
11:02کیا وہ کر سکتے ہیں
11:03یا اتنی کپیسٹی اس وقت
11:05پاکستان طریقہ انصاف میں یا عوام میں ہے
11:07دیکھیں لوگ تنگ تو بہت ہیں
11:09پریشان تو بہت ہیں
11:10اب لوگ رد عمل کس لیول کا دیتے ہیں
11:13اس کا اندازہ آپ کو اس وقت ہوگا
11:16جس وقت یہ اعتجاج کی کال دی جائے گی
11:18اب بجٹ بھی آ رہا ہے
11:21اور دیکھیں یہ بجٹ کوئی اتنا قابل فقر بجٹ نہیں ہے
11:23یہ بجٹ پاکستان کی حکومت خود نہیں بنا رہی
11:26انٹرسنگ بات یہ ہے کہ یہ آئی ایم ایف کی مشاورت سے بھی نہیں بن رہا
11:30یہ بجٹ آئی ایم ایف ہی بنا رہی ہے
11:33اور پاکستانی حکومت مشاورت میں شامل ہے
11:36دیکھیں تین چیزیں ہوتی ہیں نا
11:38ایک آپ بجٹ خود بناتے ہیں
11:40نمبر دو آپ بجٹ خود بناتے ہیں
11:42آئی ایم ایف سے آپ مشاورت کر لیتے ہیں
11:44اتنا ہم یہ کرنا چاہے ہیں یہ کرنا چاہے ہیں
11:46اور تیسرا سٹیج یہ ہے کہ آئی ایم ایف آپ کا بجٹ بنا رہا ہے
11:49اور آپ سے مشاورت کر رہا ہے کہ دیکھ لینا یہ بھی ہم کرنے لگیں
11:52یہ بھی ہم کرنے لگیں
11:53تو اب اوقات صرف اتنی رہ گئی ہے
11:56کہ آئی ایم ایف کا بنا بنا ہے بجٹ آپ کو ملے گا
11:58وہ ورچولی آپ کے ساتھ بریفنگ میں اس وقت شامل ہیں
12:01اور وہ آپ کا بجٹ بنا کر فیصلہ کریں گے
12:04کہ کیا کرنا ہے مہنگائی کا ایک بڑا طوفان آنے والا ہے
12:06پیٹرول مزید مہنگا ہو جائے گا
12:09اس کی وجہ یہ ہے
12:10کہ جو لیوی ہے اس کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
12:14ٹیکسز کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
12:16اور ٹیکسزوں کا سارا بوجھ
12:18جو تنخواہ دار طبقہ اس کے اوپر ڈالا جائے گا
12:21ایک ڈیٹا میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
12:23گزشتہ دس مہینوں میں
12:25جو تنخواہ دار طبقہ پاکستان کا
12:27ان سے چار سو سینٹس ارب رفے وصول کیے گئے ہیں
12:32چار سو سینٹس ارب
12:34یہ جو
12:35نارملی جو ان سے
12:37رقم وصول کی جاتی ہے
12:39تنخواہ دار طبقے سے
12:40اس سے باون فیصد زائد
12:42ٹیکس وصول کیا گیا ہے
12:44ایک تو مہنگائی بڑھ گئی
12:46پھر تنخواہ دار طبقے سے
12:47اضافی ٹیکس بھی وصول کر لیا
12:49میرا سوال یہ ہے
12:50کہ جو لوگ تنخواہ لے کر اپنے گھر پہ جاتے ہیں
12:52چاہے وہ پرائیوٹ کمپنیز میں ہیں
12:54چاہے وہ لوگ سرکاری ملازمت کر رہے ہیں
12:56وہ بتائیں کہ ان کا گھر کیسے چل رہا ہے
12:59وہ بتائیں نہ کہ آپ وہ اپنا گھر کیسے چلا رہے ہیں
13:02کیونکہ دیکھیں
13:03جب اتنا بڑا آپ کے اوپر ٹیکس کا بوجھ پڑ گیا ہے
13:05باون فیصد آپ اضافی پیسہ دے رہے ہیں
13:08اور مہنگائی بھی بڑھ رہی ہے
13:10اور آپ کی تنخواہ کے اندر اضافہ پینٹ کے طور پر ہوتا ہے
13:13دس فیصد ہو گیا
13:14آپ پندرہ فیصد ہو گیا
13:15بعض اوقات نہیں بھی ہوتا
13:17تو پھر آپ کرا جائیں گے
13:18آپ کیسے گزارہ کریں گے
13:21یہ ہے تنخواہ در طبقے کی حالت
13:22جبکہ حکومت جو تاجر دوست سکیم لے کر آئی تھی
13:26کہ جنب تاجروں سے ہم ٹیکس لیں گے
13:28اس کے نتیجے میں
13:29انہوں نے جو دعویٰ کیا تھا
13:30وہ یہ تھا کہ ہم پچاس ارب کا ٹیکس اکٹھا کریں گے
13:33ایک تو حدہ بھی بہت چھوٹا رکھا تھا
13:35دو سو ارب کم سے کم اکٹھا کرنا چاہے تھا
13:37لیکن انہوں نے کہا جی
13:39تاجر دوست اقدامات ہم کر رہے ہیں
13:41اور اس کے نتیجے میں ہم پچاس ارب کا ٹیکس اکٹھا کریں گے
13:44اور حیرت والی بات یہ ہے
13:46کہ تیس سے پینٹس لاکھ روپے صرف اکٹھا کر سکے ہیں
13:49ایک طرف جو تنخواہ دار طبقہ ہے
13:51کیونکہ اس کو قابو کرنا آسان ہے نا
13:53اس کے پیسے بینک میں آتے ہیں
13:55وہاں سے ہی خود ہی کاٹ لیتے ہیں
13:56وہ مجمور ہے بچارہ
13:58اس کے پیسے آتے ہیں بینک کے اندر
14:00یہ بینک میں سے ہی کاٹ کے نکل جاتے ہیں
14:02کتنا مجمور ہے تنخواہ دار آدمی
14:04وہ روک ہی نہیں سکتا
14:05ان کو چیلنج ہی نہیں کر سکتا
14:07یہ اس کے اکاؤنٹ کے اندر سے
14:09چار سو سینٹس ارب روپے نکال کر لے گئے
14:12اور وہ کچھ نہیں کہہ سکا
14:14یہ تنخواہ دار طبقہ ہے
14:15اور جو تاجر ہے جس کے ساتھ یہ نہیں کر سکتے
14:18اس سے پچاس ارب روپے اکٹھا کرنا تھا
14:21تو تیس سے پینتیس لاکھڑ پہ
14:22انہوں نے کٹھا کیا
14:23اور تیس سے پینتیس لاکھڑ پہ
14:25تو ایک تاجر خیرات دے دیتا ہے بھائی
14:27پاکستان میں تاجر اتنے تگڑے ہیں
14:29کہ ایک ایک تاجر جو ہے
14:31وہ پانچ پانچ دس دس کروڑ پہ
14:32تو خیرات دے دیتا ہے
14:34تو حکومت کو تو خیرات بھی نہیں ملی
14:36ککھ نہیں ملا
14:37اور یہ خبر جو ہے
14:38یہ جناب جو میں نے آپ کو ابھی پڑھ کے سنائی ہے
14:41یہ شہباز رانہ صاحب کا دعویٰ ہے
14:43اور انہوں نے یہ خبر دی ہے
14:44یہ ڈیٹا ان کی جانب سے سامنے آیا تھا
14:46تو جس کا کریڈٹ ہو اس کو دینا چاہیے
14:48ان کا یہ کہنا تھا کہ یہ ہوا ہے
14:50اب آئی ایم ایف پاکستان کا بجٹ بنا رہی ہے
14:52اور وہ فیصلہ کرے گی
14:54کہ کس کو کیا ملے گا
14:56ناظرین مقصود نشستوں کا کیس
14:57سپریم کورٹا پاکستان میں چل رہا ہے
14:59انہیں بہت جلدی کرنی پڑے گی
15:01اس کی وجہ یہ ہے
15:01کہ جتنا لمبا کرتے جائیں گے
15:03اتنا زیادہ جو عدالت کے اندر ایک ڈراما چل رہا ہے
15:06وہ بے نکاب ہوتا جائے گا
15:09وجہ یہ ہے
15:10کہ ہر کمنٹ میں
15:12ہر دلیل میں
15:13ہر چیز میں
15:14مشکل بڑھتی جائے گی
15:15اگر نائن صافی کرنی ہے
15:16تو بہت جلد بازی میں کرنی پڑے گی
15:18جتنا زیادہ ٹائم ڈیلے کریں گے
15:20اتنا زیادہ لوگوں کے سامنے سچائی
15:22اور حقیقت آتی چلی جائے گی
15:24اور لوگوں کو پتا چلے گا
15:25کہ کتنی بڑی نائن صافی ہو رہی
15:26دوسرا
15:27کچھ صافیوں کے بقول
15:28ایک اور بھی پرابلم ہے
15:30کہ ایک جج صاف ہے
15:31انہوں نے حج پہ جانا ہے
15:32تو اب وہ حج پہ چلے گئے
15:33تو ان کے جانے سے پہلے
15:34یہ فیصلہ ہونا چاہیے
15:35کیونکہ اگر وہ حج پہ چلے گئے
15:37تو انہیں کہیں ہدایت ہی نہ مل جائے
15:38اور اگر انہیں ہدایت نصیب ہو گئی
15:41تو پھر وہ واپس آ کر
15:42انصاف کے ساتھ فیصلہ نہ کر دیں
15:43لہٰذا ان کے جانے سے پہلے پہلے
15:46یہ فیصلہ کرنے کی تیاری کی جاری
15:48ویسے ایک آدھے جج سے فرق تو نہیں پڑتا
15:50اب تو ان کے پاس بہت سارے ایسے جج ہیں
15:51جو ان کی مرضی کے مطابق کام کرتے ہیں
15:54عدالتوں نے اس ملک میں کیا انصاف دینا ہے
15:56وہ ایک چھوٹی بچی ہے
15:57شہر یار بانو
15:57اس کے گھر کی بجلی سات دن سے بند کی ہوئی ہے
16:00اوپر جا سارے ہی جانتے ہیں
16:02سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہے
16:03ایک تو وہ مائنر ہے
16:04اسے پکڑ کے گرفتار کرنے ہی سکتے
16:05پچھلے دن اس کی والدہ کو گرفتار کر لیا تھا
16:08کبھی چاپے مارتے ہیں
16:09اب اس کی بچاری کی گھر کی بجلی
16:11سات دن سے بند کی ہوئی ہے
16:12وہ سوشل میڈیا کے اوپر روزانہ پونسٹ ڈالتی ہے
16:14کہ زیادتی ہو رہی ہے
16:15کوئی عدالہ نہیں
16:16کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
16:18ناظرین نرندر مودی کے جو سٹیٹمنٹ ہیں
16:21وہ اگریسیو ہوتے چلے جا رہے ہیں
16:23یعنی انہوں نے پاکستانیوں کو گولی مارنے کی دھمکی بھی دی ہے
16:26کہ کھاؤ پیو روٹی کھاؤ
16:28اپنی زندگی گزارو نہیں تو میری گولی تو ہے ہی
16:30اب نرندر مودی اس طرح کے سٹیٹمنٹ کیوں دے رہا
16:34فرسٹریشن ہے
16:35شکست کا غصہ ہے
16:37کیونکہ جو نرندر مودی کے ساتھ ہوا ہے
16:40یا جو رافیل تیاروں کے ساتھ ہوا ہے
16:42اس کے بعد نرندر مودی کے لیے
16:45اس شکست کو حضم کرنا بہت مشکل ہے
16:47بہت دباؤ ہے انڈیا میں ان کے اوپر
16:50اور وہ اپنی پولیٹیکل کمپین ہو
16:52یا کئی پہ بھی ہو وہاں پہ بہت زور شور کے ساتھ
16:54پاکستان کے اوپر اٹیک کر رہے ہیں
16:56تو کیا نرندر مودی ایک اور حملہ کرنے کی
16:58بے وکو بھی کر سکتا ہے پاکستان کے اوپر
17:00یس ہی کہن
17:02وہ یہ کر سکتا ہے
17:04کیونکہ آپ کچھ بھی
17:06ایسا فاشسٹ آدمی ہیں اس سے آپ کچھ بھی توقع کر سکتے ہیں
17:09اور وہ اٹیک کر سکتا ہے
17:11پہلے اس کو موتوڑ جواب ملا ہے
17:13پاکستانی پھر موتوڑ جواب دیں گے
17:15لیکن نرندر مودی خطرناک آدمی ہے
17:18پاکستان کو پوری دنیا کو یہ پتانا پڑے گا
17:20اس وقت بھارت نے
17:21اپنی تیاری کر لی ہے
17:23وہ عالمی محاص کے اوپر مختلف جگہوں پہ
17:26اپنی ٹیمیں بجوا کے
17:27دنیا کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
17:29اور پاکستان کا وفت ابھی تک گیا ہی نہیں
17:31پتا چلا ہے کہ بلاول زرداری
17:33تیس مئی کو امریکہ روانہ
17:36ہوگا بلاول زرداری کا جو وفت ہے
17:38وہ تیس مئی کو امریکہ جائے گا
17:40اب وہ تیس مئی کو جائیں گے
17:42پھر قصے ملیں گے کیا کریں گے
17:43لیکن جو خارجی تعلقات ہوتے ہیں
17:46یا محاص ہوتا ہے
17:47اس میں آپ نے پہلے اپروچ کرنا ہوتا ہے
17:49جو پہلے اپروچ کرتا ہے
17:51اس کی بات کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے
17:53وہ اپنا مقدمہ بلٹ کر لیتا ہے
17:55آپ جب دوبارہ جاتے ہیں
17:57یا پیچھے سے جاتے ہیں
17:58تو جو سامنے والا بیٹھا ہوا ہے
18:00اس کو ڈیل کرنا اور کائل کرنا
18:01تھوڑا مشکل ہوتا ہے
18:02کیونکہ بہت سارے آرگومنٹ
18:04اس کے پاس پہلے سے موجود ہوتے ہیں
18:06تو یہاں پہ آپ کو جو ہے
18:08وہ پہلے جا کے سٹائک کرنا ہوتا ہے
18:10خارجی محاص میں
18:11لیکن بدقسمتی سے پاکستان اس میں لیٹ ہے
18:13اور پاکستان کو یہ آئیڈیا تب آیا
18:14جب انڈیا نے اپنی ایک ٹیم بنا کر
18:16پوری دنیا میں روانہ کر دی
18:17اور اس ٹیم نے اپنا کام دکھا بھی دیا
18:20اور اب بلاول صاحب ابھی بھی نہیں جا رہے
18:22آج یہ ستائیس تاریخ ہے
18:24اور وہ تیس تاریخ کو امریکہ روانہ ہوں گے
18:27مودی کی دھمکیاں بھی ساتھ ساتھ جا رہی ہیں
18:29یہ آپ کے سامنے ہے
18:30میں نے آپ کو بتا بھی دیا
18:31ناظرین ایک اور خبر ہے
18:32اور یہ خبر سعودی عرب سے ہے
18:34ایک خبر پھیلائی گئی
18:35اور یہ جانبوچ کر پھیلائی گئی
18:38اور کچھ لوگوں نے بڑا دعویٰ کیا تھا
18:39بلکہ کچھ جگہ پہ یہ خبریں چھپ بھی گئیں
18:41کہ سعودی عرب میں شراب کو جو ہے وہ
18:45اجازت دی جاری ہے
18:47کہ وہاں پہ جناب شراب اب بیچی جا سکے گی
18:49یا شراب لوگ پی سکیں گے
18:51اس قسم کی یہ خبر آئی تھی
18:52لیکن یہ خبر چھوٹی ہے
18:54اور بے بنیاد ہے
18:56کیونکہ سعودی عرب کی جو گورنمنٹ ہے
18:57انہوں نے اس کے اوپر اپنا موقف دیا ہے
19:00اور انہوں نے صاف صاف کہہ دیا
19:02کہ سعودی عرب کے اندر
19:03شراب پینے کی شراب بیچنے کی
19:06اس چیز کی ہم اجازت نہیں دیں گے
19:07یہاں مقدس مقامات ہیں
19:09ان کا پورا احترام ہے
19:11اور پوری دنیا کے اندر جو ہے
19:12وہ اس بارے میں کچھ آواز اٹھ رہی تھی
19:15محمد بن سلمان نے کچھ اقدامات کیے تھے
19:16ماضی میں جاتے خواتین کو
19:17گاڑی چلانے کی اجازت دینا
19:19یا اور کچھ ایسی ایکٹیوٹی سعودی عرب میں
19:21جن کے بعد پوری دنیا کے اندر
19:24لوگوں کے اندر ایک بیچینی آئی تھی
19:26لیکن یہ جو شراب والی خبر تھی
19:28اس سے بڑا رولہ پڑ گیا تھا
19:29لیکن سعودی عرب کی گورنمنٹ نے
19:30اس کو کنفرم کیا ہے
19:32سعودی عرب کی گورنمنٹ نے یہ بتایا ہے
19:34کہ ایسی کوئی اجازت نہیں دی جاری
19:36تو آپ سارے خاطر جمع رکھیں
19:38ایسا کچھ نہیں ہو رہا
19:39ویسے بھی محمد بن سلمان نے
19:41گزشتہ اگر آپ
19:42چند مہینوں کی کارکردگی دیکھیں
19:44تو چاہے وہ ایران والا معاملہ ہو
19:47چاہے پاکستان انڈیا والا معاملہ ہو
19:48چاہے یوکرین اور امریکہ والا معاملہ ہو
19:51چاہے میڈلیز کے باقی معاملات ہو
19:53یا شام والا معاملہ ہو
19:54یہاں پہ بڑا امپورٹنٹ رول پلے کیا ہے
19:56محمد بن سلمان ایک بڑے پلیئر کے دور پر سامنے آئے ہیں
20:00اس پورے ریجن میں
20:01اور اب وہ امریکہ اور یوکرین کی
20:04سالسی کے بیچ میں بھی ایک رول پلے کر چکے ہیں
20:07تو اب امید ان سے یہ کی جا رہی ہے
20:09کہ جو ایک فلسطینیوں والا معاملہ ہے
20:12اس کو کسی منطقی انجام تک پہنچایا جا سکے
20:15حالانکہ جو اس وقت
20:17ڈانلڈ ٹرمپ کے دماغ میں چل رہا ہے
20:19یا جو اسرائیل کے پلان میں ہے
20:22وہ بڑا خوفناک منصوبہ ہے
20:23کہ یہاں سے ہمیشہ کے لیے فلسطینیوں کو نکال دیا جائے
20:25غازہ سے بھی نکال دیا جائے
20:28یہ ایک انتہائی افسوسناک چیز ہوگی
20:30اگر ایسا ہو جاتا ہے تو
20:31ایک بہت بڑی زیادتی اور ظلم ہوگا
20:33تو اس کو روکنے کے لیے عرب مبالک کو اپنا رول پلے کرنا چاہیے
20:36اور جو جتنا امپورٹنٹ ہوگا
20:38اس کا اتنا ہی امپورٹنٹ رول ہوگا
20:40ابھی آج کی صورتحال بھی یہ ہے
20:43کہ ایٹی تھری
20:43تراسی فلسطینیوں کو شہید کیا گیا
20:46سکول کے اوپر بمباری کی گئی
20:47اور وہاں پہ جو بچے موجود تھے
20:49وہ جل کر شہید ہو گئے
20:51اور یہ لگاتار ہو رہا ہے
20:52پوری دنیا آنسو بہا رہی ہے
20:54پریشان ہے
20:55لیکن کوئی اس ظلم کو روک نہیں پا رہا
20:58اب تک اللہ اتنے اپنا خیال رکھی گا
20:59اپنے اس چینل کا بھی
21:00اللہ حافظ