Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Khan vs All: Pakistan Kis k Sath? || India's Coward Act || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:02موسیقی
02:30موسیقی
03:00موسیقی
03:02موسیقی
03:04موسیقی
03:06موسیقی
03:08موسیقی
03:14موسیقی
03:16اور اگر کسی کو کوئی زوم ہے کہ بہت اضافہ ہوا ہے
03:18تو میں نے لٹمس ٹیسٹ آپ کو بتا دیا کہ عمران خان کو چھوڑ کے چیک کر لیں
03:22ایک پہر کے لیے
03:24چھوڑ کے چیک کر لیں آپ کو لگ پتا جائے گا پورے پاکستان میں آواز کیا آتی ہے
03:28اور اگر کوئی صحیح سروے کروا لیا جائے
03:31پیڈ سروے کے علاوہ کوئی صحیح سروے کروا لیا جائے
03:34تو اس میں بھی آپ کو پتا چل جائے گا
03:36ویسے بھی پورے پاکستان کے اندر یہ تو سارے ہی بانتے ہیں
03:46تو پھر یہ عمران خان کو چھوڑ کیوں نہیں دیتے
03:48یا عمران خان کے ساتھیوں کو چھوڑ کیوں نہیں دیتے
03:50اور اگر نہیں چھوڑ دے چلیں وہ کہتے ہیں
03:52یہ قانون کے تاعتم نے اندر رکھا ہوا ہے
03:53تو پھر پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ دیں
03:56انہیں موقع دیں کہ وہ ریلی نکالیں جلسہ کریں جلوس کریں
03:59وہ جہاں نکلنے کی بات کرتے ہیں ان کے اوپر اٹیک کر دیا جاتا ہے
04:02تو ناظرین یہ معاملہ تو بڑا کلیر ہو گیا
04:05کہ مقمولیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
04:08کل بھی مقبول عمران خان تھا بلکہ اس میں زیادہ مقبول ہو گیا
04:11جب اس نے جیل سے بیٹھ کر مودی کو جواب دیا
04:14بلکہ میں نے لوگوں میں سر وی ایک روایا تھا
04:17وہ آگے ہے میرے پاس
04:18میں آپ کو کل سنواؤں گا کہ مودی کو جواب کون دے سکتا ہے
04:20لوگ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں
04:22اور دیگر بہت سری اور چیزیں پاکستانیوں نے کہی ہیں
04:24وہ ساری چیزیں میں آپ کے سامنے رکھوں گا
04:27ایک بات مصدق ملک صاحب نے کہی
04:29یہ وفاقی وزیر ہیں
04:30شہباشری صاحب کے
04:32انہوں نے کہا جی جنہوں نے جنگ جیتی
04:34ہم نے انہیں فیلڈ مارشل بنایا
04:36تو اعتراض کیوں
04:37تو اول تو جناب کسی نے اعتراض کیا نہیں
04:40اور دوسری بات یہ ہے کہ آپ جو مرضی بنائیں
04:43آپ کو حکومت بنا کر دی گئی ہے
04:45تو آپ جو مرضی بنائیں آپ کو کون بنا کر سکتا ہے اس وقت
04:48قانونی طور پر آپ بنا سکتے ہیں
04:50لیکن حکومت آپ کی غیر قانونی اور غیر آئینی ہے
04:53حکومت آپ کی لیجٹمنٹ نہیں ہے
04:55تو آپ جو مرضی بنائیں
04:56ایک تو پاکستان میں کسی نے اعتراض کیا ہی نہیں
04:59اور دوسرا آپ کہہ رہے ہیں جنگ جیتی
05:01مصدق ملک صاحب جنگ جیتنا کسے کہتے ہیں آپ کو آئیڈیا ہے
05:05جو آخری جنگ فیصلہ کن ہوئی ہے نا اس دنیا میں
05:08وہ جنگ ہوئی ہے آزربائی جان اور آرمینیا کی
05:11آزربائی جان نے بہت پرانا تنازہ تھا
05:14جو تیس چالیس سال سے چل رہا تھا
05:16اسے حل کرتے ہوئے کارباگ کا پورا علاقہ
05:18آرمینیا سے چھین کر آزاد کروا لیا تھا
05:21یہ ہے جنگ جہاں پہ آپ کامیابی ملتی ہے کسی کو
05:24جنگ کی کامیابی یہ نہیں ہوتی
05:26کہ دشمن کا تھوڑا نقصان کر دیا
05:27تھوڑا میرا ہو گیا کوئی بات نہیں
05:28یہ جنگ کی کامیابی نہیں ہوتی
05:31جنگ جیتنا اسے کہتے ہیں کہ آپ
05:33وہ تنازہ حل کر لیں اپنے حق میں
05:35جو آپ کے اور اس ملک کے بیچ میں ہیں
05:37یعنی کیا پانی کا مسئلہ آپ نے
05:39ہر کر دیا آپ نے جنگ جیت لی
05:41کیا آپ پانی نہیں رکھا ہوا آپ کا
05:43آج خبریں آرہی میں بتاتا ہوں آپ کو آگے چل کے
05:46دوسرا کیا کشمیر فتح ہو گیا
05:48جو آپ نے جنگ جیت لی
05:49چلے کشمیر فتح نہیں ہوا کم سے کم
05:51وہ جو دو چار سو چوکیوں کے بارے میں کہا جا رہا تھا
05:54پی ٹی وی کے کچھ نمونے یہ دعویٰ کر رہے تھے
05:56جناب وہ فتح ہو گی وہ بھی فتح ہو گی وہ بھی فتح ہو گی
05:58وہی دکھا دیں ہمیں جا کے میڈیا کو
06:00کہ جناب یہ سارا علاقہ فتح کر لیا گیا ہے
06:02یا یہ پاکستان کا حصہ بن گیا ہے
06:04تو اس کو آپ ایسے نہ کریں
06:06کہ جیسے کوئی بہت بڑی ہمیں
06:07اللہ تعالی نے عزت دی ہے
06:09ہمیں اللہ تعالی نے مقام دیا ہے
06:12اللہ رب العزت نے پاکستان
06:14ائر فورس کو یہ
06:15مقام دیا کہ اس نے
06:17انڈین ائر فورس کو فضاء کے اندر
06:20بٹرین مار ماری ہے
06:21ان کے چھے جہاز تبا کیے ہیں
06:23لیکن جنگ کا فیصلہ نہیں ہوا
06:25جنگ کا فیصلہ ہار جیت کے اوپر ہوگا نا
06:28کہ ہم کوئی علاقہ جیت جائیں
06:30ہم کوئی اپنا موقع جو ہے
06:31اس کے اوپر ہماری جیت ہو جائے
06:33کشمیر بنے گا پاکستان
06:34تو پھر آپ کہہ سکتے ہیں
06:36جنگ کا فیصلہ ہو گیا
06:37یا آپ کہیں کہ کشمیر کو
06:38آپ نے آزاد کروا لیا
06:39آپ کہیں جنگ کا فیصلہ ہو گیا
06:41آج لائن آف کنٹرول
06:42ہم نے ختم کر دی
06:43ہم چلے گئے
06:43ہم نے کشمیر لے لیا
06:45یا انڈیا ہمارے پانیوں کے اوپر
06:47اب کبھی کوئی بند نہیں بنا سکے گا
06:48ہم نے وہ ہٹا دی ہے
06:49جو بند بنائے ہیں
06:50اس نے غیر قانونی
06:51تو یہ چیزیں نہیں ہوئی ہیں
06:53تو برحل آپ بنائیں جناب
06:55اور عمران خان صاحب نے تو کہا
06:57کہ بادشاہ بھی بنا دیں
06:58تو کوئی فرق نہیں پڑتا
06:59عمران خان صاحب کو
07:00اور بادشاہ تو ویسے ایک ہی ہے
07:03اور وہ اللہ رب العزت ہے
07:05صدا بادشاہ ہی اسی کی ہے
07:06یہاں بڑے بادشاہ ہیں
07:08اور بڑے گئے
07:09اور تاریخ میں ان کا نام بھی نہیں ہے
07:11کوئی انہیں یاد بھی نہیں رکھتا
07:12نام صرف میرے رب کا رہے گا
07:15یا میرا رب جن کا نام بلند کر دے
07:17ان کا نام رہے گا
07:18اور رب جو ہے
07:19وہ مشکل رستے میں چلنے والوں کا
07:21نام بلند کرتا ہے
07:22جو اللہ کے بتائے ہوئے رستے پر چلتے ہیں
07:24اس کے سکھائے ہوئے رستے پر چلتے ہیں
07:26بارال
07:27یہ کشمیرہ بھی فتح نہیں ہوا
07:29تو جب کشمیر فتح ہو جائے گا
07:32یا کوئی بہت بڑی کامیابی ہمیں اس طرح کی ملے گی
07:34جو گراؤنڈ کے اوپر ہم دکھا سکیں گے
07:36اپنی آنے والی نسلوں کو
07:37تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ فیل
07:391965 کی جنگ تھی
07:41وہ امانتو ہوں فل فیل جنگ تھی
07:43ہر طرف سے جنگ ہو رہی تھی
07:44بڑی زبردست جنگ ہوئی تھی
07:46پاکستان نے کچھ علاقے لے بھی لیے تھے
07:481971 کی جنگ تھی
07:50جب پاکستان دو ٹکڑے ہو گیا تھا
07:52انڈیا جنگ جیت گیا تھا
07:53اس نے پاکستان کا آدھا ملک توڑ کے الگ کر دیا تھا
07:56تو وہاں انڈیا کو کامیابی ہو گئی تھی
07:58طالبان کی اور ان کی جنگ ہوئی ہے
08:00اب یہ ہماری تو
08:01دو ڈھائی گھنٹے کی لڑائی ہے ٹوٹل
08:03بیچ میں سے جو پاکستان نے جواب دیا
08:05ایک دن پاکستان نے ایک گھنٹہ جواب دیا ہے
08:07دوسرے دن بھی میرے خیال میں ایک ڈھائی گھنٹہ جواب دیا
08:09لڑائی ختم ہو گئی
08:11یہ تو دنوں تک چلتی ہیں لڑائیاں
08:13چھے ہفتے لڑائی چلی تھی آدربائی جان اور آرمینیا کی
08:16رشیہ جو ہے وہ تین فروری دو ہزار بائیس سے لڑ رہا ہے
08:20آج یہ تقریباً سوہ تین سال ہو گئے ہیں
08:23ان کی لڑائی ختم نہیں ہو رہی
08:25رشیہ کی یوکرین کے ساتھ
08:28پوری دنیا اس میں انوال بھی ہو جاتی ہے بار بار
08:30جنگ وہ تھی جو افغانستان کے اندر بیس سال تک چلتی رہی
08:33اسے آپ جنگ کہتے ہیں
08:34یا اسرائیل نے جو اٹیک کر دیا
08:36وہ بھی اب تقریباً
08:38سوہ سال ہو گیا ہے اس معاملے کو بھی ڈیڑھ سال
08:40وہ بھی ابھی تک جنگ چل رہی ہے
08:42تو ناظرین بلکہ اس کو میں جنگ کہتا ہوں
08:45بھی شرم آتی ہے
08:45یک طرف ہی مار رہے ہیں نہتے لوگوں کو
08:48بے قصور لوگوں کو
08:50معصوم شہریوں کو اور بچوں کو نہتے قتل کیا جا رہا ہے
08:53اس کو بھی آپ ایسے جنگ نہیں کہہ سکتے
08:55بارال تین خبریں
08:57اب میں آپ کے سامنے رکھنے والا ہوں
08:58اور یہ تین خبروں کو جب آپ جوڑ کے دیکھیں گے
09:01تو آپ کو سمجھ آئے گی
09:02کہ میں آپ کو بتانا کیا چاہ رہا ہوں
09:04نمبر ون خبر جو ہے وہ
09:06ڈی جی آئی اس پی آر کا ایک سٹیٹمنٹ ہے
09:08ڈی جی آئی اس پی آر نے یہ سٹیٹمنٹ دیا تھا
09:11اعتوار والے دن
09:13سٹیٹمنٹ ان کا یہ تھا
09:15کہ بھارت پانی روکنے کی ہمت نہیں کر سکتا
09:17اگر ایسا ہوا
09:17تو دہائیوں تک نتائج محسوس ہوں گے
09:21یعنی بڑا سخت انہوں نے سٹیٹمنٹ دیا تھا
09:24اور یہ
09:25لیفٹیننٹ جرنل احمد شریف صاحب نے
09:28بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا
09:30کہ اگر پانی روکا گیا
09:32تو دہائیوں تک
09:33اس کے اثرات محسوس کیے جائیں گے
09:36یعنی پاکستان ایسا ٹکا کے
09:38بھارت کو جواب دے گا
09:40اب آجائیں جناب
09:41خبر
09:42اور یہ رات کو آئی تھی
09:44اور جیو پہ چھپی ہے
09:45یہ خبر کیا کری ہے بھارت کی آبی جارہیت
09:48کشن گنگا ڈیم سے دریائے نیلم کا پانی روک دیا
09:50اور
09:52بھارتی اقدام کی وجہ سے
09:54دریائے نیلم میں
09:55معمول سے چالیس فیصد پانی کا بہاؤ
09:58کم ہو گیا ہے
09:59اور بھارت نے سے پہلے پانی ایک دوبار
10:02چھوڑا بھی تھا
10:03لیکن وہاں سے
10:06جیو نے یہ خبر رپورٹ کی ہے
10:08کہ جو مقامی
10:10ذرائع ہے سیکیورٹی کے ان کے مطابق
10:12کشن گنگا ڈیم سے بھارت کی جانب سے
10:14دریائے نیلم کا پانی
10:16روک لیا گیا ہے
10:17اور اس کو بھارتی اب بھی جارہیت کہا جا رہا ہے
10:20تو ڈی جی آئی اس پی آر صاحب نے
10:23دو دن پہلے چیلنج کیا تھا
10:24کہ اگر بھارت نے پانی روکا
10:25تو نچائج کئی دہائیوں تک محسوس ہوں گے
10:28اور دو دن کے بعد بھارت نے پانی روک دیا ہے
10:30اور اس وقت کا جو پسندیدہ چینل ہے
10:33اسٹیبلشمنٹ کا یا حکومت کا
10:34وہ جیو چینل ہے
10:35تو جیو نے اب خبر بھی چلا دی
10:37جناب انہیں واقعی بھارت نہیں روک دیا ہے
10:38تو اب کیا پاکستان ایسا جواب دے گا
10:41یا پاکستان کو فوری طور پر ایسا جواب دینا چاہیے
10:44جو دہائیوں تک
10:46بھارت اس کو محسوس کرے
10:47وہ جواب کیا ہو سکتا ہے
10:49ہم توقع کرتے ہیں کہ وہ جواب دیا جائے گا
10:52اور دوسری ایک اور چیز ہے
10:54کہ
10:54آئی اس پی آر نے یہ کہا
10:56جبکہ پاکستان کے جو سیکیورٹی درائے ہیں
11:00ان کے حوالے سے بھی یہ خبریں پاکستان کی میڈیا میں چھپوائی گئیں
11:03کہ جو دو انسیڈنٹ ہوئے
11:05خیبر بکتونخواہ میں اور بلوچستان میں
11:06جس میں معصوم بچوں کا قتل عام کیا گیا ہے
11:09ان دونوں واقعات کے بیچے بھارت ہے
11:12یہ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں نے کلیم کیا
11:15اب معاملہ یہ ہے
11:17کہ ایک طرف بچوں کا قتل عام پاکستان میں ہو رہا ہے
11:19دوسری طرف پاکستان کا پانی روکا جا رہا ہے
11:22تو پاکستان کے ادارے کیا کر رہے ہیں
11:24کیا ہم صرف سیلیبریشن کرتے رہیں گے
11:27کہ ائر فورس کو اللہ تعالی نے جو کامیابی دی ہے
11:29اس کامیابی کا ہم اتنا سیلیبریٹ کریں گے
11:31کہ ہماری توجہ ہی نہیں رہے گی
11:33کہ جناب بھارت ہمارے بچے قتل کر رہا ہے
11:35یعنی لوگ تو کہہ رہے ہیں نا
11:37ڈرون حملہ ہوا
11:38اور یہ پاکستان کی ریاست پر الزام لگا رہے ہیں
11:42لیکن آئی ایس بی آر نے کہا کہ نہیں
11:44اس کی ہم انکواری کر رہے ہیں
11:45اس کی دیکھکات کریں گے
11:46اور بھارت پہ انہوں نے
11:47ڈال دیا سارا معاملہ
11:49انہوں نے کہا یہ بھارت نے کیا
11:50تو ہم یقین کر لیتے ہیں
11:51کیونکہ پاکستان کا ادارہ ہے
11:53میں پاکستان سے رپورٹ کر رہا ہوں
11:54تو انہوں نے ٹھیک بات کی
11:55کہ بھارت نے کیا
11:57یہ بچے بھارت نے قتل کیے
11:58اور بلوچستان والے بچے جو ہیں
12:00وہ جو خود کچھ بم دھماکہ
12:01ایک بس کے اوپر کیا گیا بچوں کی
12:03وہ بھی بھارت نے کیا
12:04تو بھارت کو جواب کون دے گا اس کا
12:06اور کیسے جواب دیا جائے گا اس کا
12:08کیا ہم صرف شکایتیں ہی لگاتے رہیں گے
12:10اب پاکستان کو امریکی دباؤ سے نکل کر
12:13بھارت کو جواب دینا چاہیے
12:14ضروری نہیں ہے کہ ڈانلڈ ٹرمپ جو ہیں
12:16وہ کہہ دیں پاکستان کو جنگ بندی
12:18تو ہم کہہ دیں جناب جنگ بندی
12:19ڈانلڈ ٹرمپ خواہش کا اظہار کرنے جنگ بندی
12:22تو بھارت بھی تو جنگ بندی کرے
12:23بھارت کبھی پانی روک دیتا ہے جس کو
12:25عساق ڈار نے نائب وزیر آدم نے خود کہا تھا
12:27کہ پانی روکا گیا تو اس کو
12:29جنگ تصور کیا جائے گا
12:32اسے ایک جنگی اقدام
12:34یا حملہ تصور کیا جائے گا
12:36اگر پاکستان کا پانی روکا
12:37یہ عساق ڈار نائب وزیر آدم پاکستان کی
12:40انہوں نے کہا تھا
12:40تو جب پاکستان خود کہا چکا کہ یہ جنگی قدم ہے
12:43اور ساتھ آپ کے بچے بھی قتل کیے جا رہے ہیں
12:45اور پاکستان کے سیکیورٹی ادارے یہ بات
12:47کلیم کر رہے ہیں کہ بچے بھارت قتل کر رہا ہے
12:49تو پاکستان اس کا جواب کیا دے رہا ہے
12:51کیا پاکستان صرف اس لیے چھپ رہے گا
12:54کہ امریکہ بہادروں نے منع کر دیا ہے
12:56یا امریکہ نے حکم دے دیا پاکستان
12:57کو کی سیز فائر کر لیں
12:58بھارت کی خواہش پہ امریکہ نے پاکستان
13:01کو حکم دیا کہ آپ سیز فائر کر لیں
13:03اور پاکستان نے فوراں سیز فائر کر لیا
13:05اب بھارت جو کچھ کر رہا ہے اس کا جواب کون دے گا اور کب دے گا
13:08کیونکہ الیگیشن آپ ہر چیز کا بھارت میں لگا رہے ہیں
13:11تو پھر بھارت کے اوپر پاکستان کے اوپر لازم ہے کہ بھارت کو اس کا جواب بھی دے
13:15یہ ناظرین ایک چیز میں نے آپ کے سامنے رکھنی تھی
13:18اور ہاں اس کے ساتھ ایک تیسری قبر بھی ہے
13:20تیسری قبر جو ہے اس میں ڈی جی ایس پی آر نے پھر وہی بات کی
13:23انہوں نے کہا جی کہ اصل تنازہ اب بھی برقرار ہے
13:26بھارت کو جنگ چاہیے تو جنگ ہی سہی
13:28یہ ہوئی نہ بات
13:29ڈی جی ایس پی آر کہہ رہے ہیں دو ٹوک انداز میں
13:32انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان
13:34اصل تنازہ اب بھی برقرار ہے
13:36بھارت کو اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی
13:38ہم جنگ کے لیے بھی تیار ہیں
13:40اور یہ انہوں نے بی بی سی کو انٹریو دیا ہے
13:43اور درکہ پاکستان اور بھارک درمیان ایٹمی جنگ محض بے وکوفی ہوگی
13:47ایٹمی جنگ دونوں ممالک کے لیے بامی تباہی کا باعث بن سکتی ہے
13:51ایٹمی جنگ ناقابل تصور اور ناماکول خیال ہونا چاہیے
13:56حالانکہ پاکستان کے وزیر ایٹمی جنگ کی دھمکیاں دے رہے تھے
13:59اور یہ بار بار کہہ رہے تھے میں اس وقت بھی یہ سمجھا رہا تھا
14:02کہ یہ باتیں آپ مت کریں یہ باتیں جنگ کے بعد آپ کے خلاف استعمال کی جائیں گی
14:06پاکستان کے کچھ جو دنیا کے اندر سفیر گئے ہوئے ہیں
14:09وہ بھی اس طرح کے غیرزمہ درانہ سٹیٹمنٹ دے رہے تھے
14:11پاکستان کے کچھ وزرانے بھی دیئے تھے
14:13انڈیا سے بھی آتے ہیں ایسے سٹیٹمنٹ
14:14لیکن پاکستان ان سٹیٹمنٹس کو انڈیا کے خلاف استعمال نہیں کرتا
14:18جبکہ انڈیا ایسے سٹیٹمنٹس کو پاکستان کے خلاف برکمور استعمال کرتا ہے
14:23آپ فرض کہنے پاکستان میں کسی گروپ کے پاس یورینیم پکڑی جائے
14:36پاکستان نے آج تک اس معاملے کو اتنا اٹھایا ہی نہیں
14:38انڈیا کو تو دیوار کے ساتھ لگانا چاہیے دنیا کو بولنا چاہیے کہ غیرزمہ دار لوگ ہیں
14:43یا یورینیم مل رہی ہے اور وہ بھی پرائیوٹ لوگوں کے پاس سے
14:46خدا نہ خواستہ یہ کوئی دمکہ کریں یا کوئی اور چیز کریں
14:49تو کون ذمہ دار ہوگا
14:50بارال اب یہ انہوں نے کہا ہے بھارت اپنے بیانیے کی وجہ سے آگ سے کھیل رہا ہے
14:55اور بھارت اگر جنگ چاہتا ہے تو پھر جنگ ہی سہی
14:58یہ ان کا ردعمل ہے
15:00ڈی جی آئی اس پی آر کا
15:02تو امید کرتے ہیں کہ جو پانی کھلوانے والا معاملہ ہے
15:04یہ پاکستان بھارت سے کروا لے گا
15:06ایک اور خبر یہ ہے کہ احمل ولی خان صاحب نے
15:09چیئرمن پی ٹی اے کو ماف کرنے سے امکار کر دیا
15:12ان سے جب میڈیا والوں نے پوچھا
15:14کیونکہ وہ چیئرمن پی ٹی اے نے ان کو کہا نا کہ
15:17آپ چرس مجھے بھی دیں پینے کے لیے چرس والا سیکرٹ
15:20اس پہ احمل ولی خان صاحب بگڑ گئے
15:22انہوں نے کہا یار اتنی بڑی داری رکھ کے آپ حرکت کیا کر رہے ہیں
15:25پھر انہوں نے ان کو کافی سنائی
15:27پھر چیئرمن صاحب کی جان نہیں چھوٹ رہی تھی
15:29اٹھ کے کھڑے ہو گئے اور جاتے ہوئے بھی انہوں نے معافی مانگی
15:32گزر رہے تھے دروازے کی طرف
15:33لیکن ان کا ایٹی جھوٹ ایسا لگ رہا تھا کہ
15:35یہ دیکھو میرے آگے کیسے بول سکتا ہے
15:37اب احمل ولی خان صاحب کو بھی یہ دیکھنا پڑے گا
15:39کہ اتنی جرت کسی کو کیسے ہوئی
15:41کیا باچہ خان کے خاندان کی یہ عزت رہ گئی ہے
15:44کہ اب ان کو تانے دیں
15:46ریٹائر جرنیل
15:47اور وہ بھی جو نوکری ہے
15:49سرکار نے دی ہوئی ہے انہیں
15:51وہ جواب دیں آپ کو اور وہ آپ کو تانے دیں
15:53وہ تانے آپ کو اس لیے دے رہے ہیں
15:55کہ ان کو پتا ہے کہ انہوں نے آپ کو سینیٹر کی سیٹ کیسے لے کر دیے
15:58لہذا جب سیاست دان کمپرومائز کرتا ہے نا
16:01تو پھر وہ مضبوط نہیں ہو سکتا
16:03یہ میں آپ کو لکھے دے دیتا ہوں
16:05کہ بہت مشکل ہوگا
16:08یعنی 90% چانسز یہ ہیں
16:10کہ احمل ولی خان صاحب
16:11ان کو نوکری سے نہیں نکلوا سکیں گے
16:14چونکہ احمل ولی خان صاحب نے یہ کہا
16:16اپنے موہ سے
16:16کہ میں کوشش کروں گا پوری حد و لیمکان
16:20کہ میں ان کو برخواست کرواؤں
16:21ان کو نوکری سے نکلوااؤں
16:23لیکن یاد رکھئے گا یہ صلاح ہو جائے گی
16:25وجہ یہ ہے کہ احمل ولی خان صاحب میں
16:26انہوں نے احسان کیا ہوا ہے اسٹیبلشمنٹ نے
16:28اور اسٹیبلشمنٹ کے آدمی کو وہ نقصان نہیں پہنچا سکیں گے
16:31نقصان پہنچانے کا امکان 5-10 فیصد ہے
16:34اور احمل ولی خان صاحب کو
16:36کمپرومائز کرنا پڑے گا
16:37کیونکہ جب آپ کمپرومائز کر کے
16:38سیٹ لے لیتے ہیں پھر آپ کو بار بار کمپرومائز کرنا پڑتا ہے
16:42بہرحال اس معاملے میں
16:43احمل ولی خان صاحب کی سپورٹ ہونی چاہیے
16:45ایسا نہیں ہو سکتا کہ سیویلین کو جب مرضی آپ
16:47لنگ دے ٹپ دے جو مرضی کہہ دیں
16:49تو ان کی کوئی عزت نہ ہو یا انہیں فرق نہ پڑے اس سے
16:52تو یہ بڑا تگڑا جواب
16:54احمل ولی خان صاحب نے دیا ہے اب تک تو
16:55آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
16:57ناظرین ڈانلڈ ٹرمپ کے ساتھ
17:00کمالی کام ہو گیا
17:01امریکہ میں وائٹ ہاؤس میں
17:04انہیں ملنے کے لیے آئے ہوئے تھے
17:06ساؤتھ افریقہ کے پریزیڈنٹ
17:08اور ساؤتھ افریقہ کے جو پریزیڈنٹ ہے
17:10ان کا نام ہے سیرل راما فوسا
17:13ان کے ساتھ ایک مناقات ہو رہی تھی
17:15اب ساؤتھ افریقہ میں ایک پرابلم چل رہا ہے
17:18اور یہ بڑے لمبے عرصے سے چل رہا ہے
17:19کہ سفید فارم لوگ وہاں پہ پریشان ہیں
17:21اور سیاہ فارم لوگ انہیں پریشان کر رہے ہیں
17:24اور وہاں پہ کچھ سفید فارم افراد کی
17:28نسل کشی بھی ہو رہی ہے
17:29یا ان کے کاروبار پہ
17:31ان کے معاملات زندگی پہ
17:32اثرات پڑ رہے ہیں
17:34کوئی ریسزم چل رہی ہے وہاں پہ
17:35ساؤتھ افریقہ میں
17:37اب اس کے اوپر جو ہے وہ امریکہ کے حدر
17:39کوئی ردعمل بھی ہے
17:40تو ڈانلڈ رمپ نے ساتھ بٹھا کے
17:43جو صدر راما فوسا ہے
17:45انہیں دکھایا
17:47کچھ تصاویر کچھ ویڈیوز دکھائی
17:49انہیں دکھایا دیکھیں یہ ساؤتھ افریقہ میں کیا ہو رہا ہے
17:52یہ جو وائٹ پیپل ہیں
17:54یا سفید فارم جو لوگ ہیں
17:55ان کے ذات کیسا سلوک کیا جا رہا ہے
17:57اور یہ وہ بڑی لمبی چوڑی انہیں بولا بھی
17:59دکھایا بھی بار بار دکھایا
18:00تصویریں دکھائیں ویڈیوز دکھائیں
18:02تو وہ میڈیا کی موجودگی
18:05وہ انہیں شرمندہ کر رہے تھے
18:06یہ میسے ہی اپیسوڈہ جیسے وہ فنس گیا تھا
18:09سلنسکی
18:10یوکرین کا جو صدر تھا
18:12ڈانلڈ ٹرمپ کے آگئے
18:13تو ڈانلڈ ٹرمپ نے ان کو ٹائٹ کرنا شروع کیا
18:16تو وہاں پہ جو میڈیا بیٹھا ہوا تھا
18:18وہ بھی دیکھ رہا تھا
18:20لیکن ایک جملہ بولا
18:21جو ساؤتھ افریقہ کا صدر ہے
18:23اور اس نے ڈانلڈ ٹرمپ کی ساری محنت کو کھا لیا
18:26اس نے ڈانلڈ ٹرمپ کو یہ کہا
18:28کہ مجھے افسوس ہے
18:29کہ میرے پاس آپ کو دینے کے لیے جہاز نہیں ہے
18:33اب یہ تانہ انہوں نے دیا
18:35ڈانلڈ ٹرمپ کو اس لیے
18:36کہ ڈانلڈ ٹرمپ نے کچھ عرصہ پہلے
18:38عرب ممالک کا دورہ کیا
18:40وہاں پہ انہیں توفے میں ایک جہاز بھی دیا گیا
18:42اور عرب ممالک میں جمہوریت نہیں ہے سچ
18:45تو وہاں پہ ڈانلڈ ٹرمپ نے ایسی کوئی بات نہیں کی
18:49وہاں کے نیگٹیوز کے اوپر
18:51پوزیٹیوز کے اوپر کوئی کمنٹ نہیں کیا
18:53بلکہ وہاں وہ بڑے خوش رہے
18:55کیونکہ بہت بڑی بڑی انویسٹمنٹس آ رہی تھی
18:57ڈانلڈ ٹرمپ کے لیے امریکہ میں
18:59یا امریکہ کے لیے آ رہی تھی
19:00تو بڑا وہ پوزیٹیوز رہے وہاں بڑا اچھا مود رکھا
19:03ڈانلڈ ٹرمپ نے اور کوئی نیگٹیو بات
19:05وہاں ان ملکوں میں نہیں کی
19:07تو یہ تانہ دیا
19:08سعود امریکہ کے صدر نے جو تجارت کے چکر میں آئے ہوئے تھے
19:11امریکہ میں
19:12تو انہوں نے کہا جی میرے پاس آپ کو دینے کے لیے کوئی
19:14جہاز نہیں ہے
19:16مجھے اس بات کا افسوس ہے
19:18تو اس تانے کے اوبر کہکا بھی لگا
19:20اور پھر لوگوں نے اس کو بڑی گہرائی سے لیا
19:22کہ یہ ایکچلی امریکہ کی ایک ایسی پولیسی کی اکاسی کرتا ہے
19:26کہ امریکہ کو جہاں فائدہ ہوتا ہے
19:28وہاں اس کی پولیسی کچھ اور ہوتا ہے
19:29اور جہاں امریکہ کو فائدہ نہیں ہوتا
19:33تو وہاں اس کی پولیسی کچھ اور ہوتی ہے
19:35جہاں اس نے ہیومن رائٹس کو
19:37اپلائے کرنا ہوتا ہے وہاں پالیسی کچھ اور ہو جاتی ہے
19:39اور جہاں انہوں نے اگنور کرنا ہوتا ہے
19:41وہاں پالیسی کچھ اور ہو جاتی ہے
19:43اب فلسطین کا اور اسرائیل کا معاملہ دیکھ لینا
19:46کہ ابھی اسرائیلی وزیراعظم نے کہا
19:49کہ جب تک پورے غزہ کے اوپر ہمارا قبضہ نہیں ہو جاتا
19:52تب تک ہم جنگ مندی نہیں کریں گے
19:54اور یہ ہیومن کرائیسز ہے
19:55یا انسانی علمیہ جو اس وقت ہم دیکھ رہے ہیں
19:58غزہ میں
19:59وہ اپنی شدت پر پہنچ چکا ہے
20:01بچوں کی جان خطرے میں ہے
20:03جبکہ ایک دعویٰ اسرائیل کی جانب سے یہ کیا گیا ہے
20:05کہ کچھ امدادی ٹرکوں کو
20:07غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی ہے
20:10اب معاملہ بڑا کمبیر ہے
20:12اقوام مدحدہ نے اس کے اوپر ایک الرٹ بھی جاری کیا ہے
20:15دنیا بھر کے ممالک آواز اٹھا رہے ہیں
20:17جبکہ اسرائیل ان ممالک کو دمگی دے رہا ہے
20:19یعنی یوکے نے آواز اٹھائی برطانیہ نے
20:22تو اسرائیل نے کہا ٹھیک ہے
20:23اگر یہ اپنا معاشی نقصان کرنا چاہتے ہیں
20:24اسرائیل کی مخالفت میں تو ان کی مرضی ہے
20:26یعنی وہ ایسا دیدہ دلیڑی سے
20:29دنیا کو اپنے پیسے اور اپنی طاقت کے بلبوتے پہ
20:32اسرائیل کنٹرول کرتا ہے
20:34ناظرین آر فلوی صاحب
20:35سابق صدر پاکستان کے
20:37ان کے اور ان کے اہلے کانا کے
20:39بینک اکاؤنٹس بھی منجمت کر دیے گئے ہیں
20:41پہلے بہت سارے صحافیوں کی
20:43فیملیز کے رشتہ داروں کے
20:45جاننے والوں کے
20:46یا ان سے جڑے ہوئے لوگوں کے
20:48بینک اکاؤنٹس بند کیے گئے تھے
20:49یہ سات صحافی ہیں یہ آٹھ ہیں
20:51ان کے اوپر پہلے اٹیک کیا گیا تھا
20:53چونٹس کی ایک اور لیسٹ
20:54ان کے اوپر بعد میں اٹیک کیا جائے گا
20:56اب سابق صدر ہے پاکستان کے آر فلوی
20:58پہلے ان کا کلینک بند کیا گیا
21:00یہ ڈینٹل ڈاکٹر ہے
21:02ان کا کلینک بند کیا گیا
21:03تاکہ یہ لوگوں کا وہاں علاج کر کے
21:05پیسے نہ کما سکیں
21:06اور اب ان کے اکاؤنٹس
21:07فیملی کے منجمت کر دیے گئے ہیں
21:09تاکہ انہیں کمپرومائز کروایا جا سکے
21:11اندازہ کریں ناظرین
21:12کہ پاکستان کی ریاست
21:14کس لو لیول پہ پہنچ گئی ہے
21:16اب تک کے لیے اتنے ہی
21:17اپنا خیال رکھیے گا
21:18اپنے اس چینل کا بھی
21:18اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended