#headlines #fazalurrehman #petrolprice #karachi #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #buildingcollapse #newsheadlines #breakingnews #arynews

Maulana Fazl-ur-Rehman’s House Arrest | Big News | ARY News 6 PM Headlines | 25 Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Transcript
00:27ڈیوائس
00:30Wazir Eyalah Sin ki imdadi kkarawaiya tez karni ki hidayet
00:33Sador aur Wazir Aizm kabhi imarat girnene ke vahe per izhar e aksos
00:36Zakmiyau ko terjihi bunyadao per tibbi imdadi paraham karni ki hidayet
00:53Gher kanuni taamirat me Sin Building Control Authority mulaovis hai
00:57Chairman Cheneyser town Farhan Ghani ka الزام
00:59Bataia imarat میں مزدور کام کر رہے تھے
01:02Rehaisi نہیں تھے
01:03Mayor Karachi, Murtaza Wahab
01:05اور Commissioner Karachi bhi jaya wakwa pahunche
01:07Ingressi operation ka moina kiya
01:09Kaha haadzai ka joh zomadar hooga
01:11Us ke khilaaf karwaih
01:12Chairman Abad Hanif Gohd kehti hai
01:14Karachi me imaratyong ki hazat
01:16Imtazami nigrani ke nizam per
01:17Svail ya nishan hai
01:24Paak chin doosti
01:25Bemisal zemien se khala tak shanadar
01:27Bahaami taawun
01:28Pahla pakistani mohammed zishan aliy khala
01:30Me pahunche kaya
01:31Pahli baar tayanggung
01:32Khilai station me kishi
01:33Ghayrmulki khilabaz ka istakbal
01:35Zishan aliy ko chini khilabaz
01:37One gale lagaya
01:38Zishan aliy nye purta paak
01:39Istakbal per shukriya da kiya
01:41Or saat milkar kama karne ka
01:43Azun dohra aya
01:43Khilabaz mohammed zishan aliy
01:45Chini khilai station tayanggung
01:47Me sainsi tajam dhenge
01:49Chini mission shenjo 24
01:51Eek hafta khilai station
01:54Pahla pahunche kaya
01:56Khojai jahaz
01:58Sopanch pachkar
01:5918 minit per
02:00Gishron khilai merkez
02:01Se rwana hua
02:02Mohamed zishan aliy
02:03Payload specialist
02:04Ke torp per
02:05Khilai mission me shaman
02:11Mohamed zishan
02:12Ne ngewanon ke khwabon
02:14Khojabaz ko nye uran
02:14Dhe di
02:15Chin ke khilai station
02:16Pahunche nye
02:17Pahla pahla
02:17Ghayrmulki khilabaz
02:18Ka izaz hahasil
02:19Khojabaz
02:20Murgh bhar
02:20Me khushi ki leher
02:21Dora gai
02:22Kiraachi ke
02:23Talbha
02:23Ne is kamiyabi
02:24Kho
02:24Apenne liye
02:25Nye raha
02:25Kholnye
02:25Kharna kira
02:26Kharna
02:27Talbha
02:27Ka kehena
02:27Zishan
02:28Ali ki
02:28Kamiyabi
02:28Ne
02:29Unheh
02:29Khilai
02:29Tahkik
02:29Kharna
02:30Jadid
02:30Sainsi
02:31Olom
02:31Me
02:31Aage
02:32Bharna
02:32Kharna
02:33Kharna
02:33Pahkistani
02:34Kharna
02:34Zishan
02:35Ali
02:35Chini
02:36Kharna
02:36Kharna
02:37Kharna
02:37Kharna
02:37Kharna
02:38Kharna
02:38Kharna
02:39Kharna
02:40Amla
02:40Khilai
02:41Hayati
02:41Lume
02:42Aero
02:42Space
02:42Medicine
02:43Sement
02:43Muttalic
02:44Shobo
02:44Me
02:44Sainsi
02:44Tajubat
02:45Nye
02:46Tiknology
02:46Sainsi
02:46Kharna
02:47Kharna
02:47Mحمed
02:48Zishan
02:49Al
02:49Vakkaria
02:49Me
02:49Photo
02:50Synthesis
02:52Kharna
02:53Kharna
02:54Kharna
02:54Kharna
02:54Kharna
02:54Kharna
02:54Kharna
02:55Kharna
02:55Kharna
02:56Kharna
02:59Kharna
03:00Kharna
03:01Kharna
03:02Kharna
03:04Kharna
03:04Kharna
03:04Kharna
03:05Kharna
03:31।
03:53This is the first time in Pakistan.
04:20foreign
04:50अगे अधिये के लिए नेक तमनाओ का इसार्त कि हुआ होन को साइबर जराइंशे बचाना होकूमत की अबली तरजीएं एन्चीसिया
05:04ये को जदीद पाल और मौसर बनाना कामल के इसकिया जाए वजीराजम की एन्चीसिया ये की तेजीम नौसे मुतालिक इज्यास
05:11हो
05:11foreign
05:18foreign
05:42ڈقومت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ساتھ ملتر مسترکہ طور پر کام کرنے کی خواہ ہے
05:47وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارکر سیمنار سے خطاب کہا
05:50باز انا سے سوشل میڈیا کے ذریعے انتحا فسندانہ نظریات اور ممنوع تنظیموں کے بیانی کو فروغ دے رہے ہیں
05:57سوشل میڈیا کامپنیوں کو پاکستان میں اپنے دفاع ترقائم اور موجودگی مزید مستاقم کرنی چاہیے
06:02شرجیل محمد نے کہا سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا پھیلاو سنگین مسئلہ ہے
06:07کراسی میں نوجوان تاجیمی رضا کے کیس میں خود بھی فیک نیوز کا شکاہ رہا ہوں
06:11ہر شہری کا حق ہے کہ اسے میڈیا کے ذریعے حقائق پر مبنی معلومات پر آہم ہوں
06:16سیاسی کارکن ہونے کے ناتے میں ازادی اظہار رائے کا مخالف نہیں ہوں
06:28اسلام آباد ہائی کوٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی لائی سٹریمنگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر
06:34لیا
06:34اپیلوں پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی لطیف خوصہ نے استعدہ کی آئندہ ہفتے بانی اور بوشہ بیوی سے ملاقات
06:40کرائی جائے
06:41چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کوٹ نے کہا ملاقات کے حوالے سے ہم مورد کر دیں گے
06:45دورانے سماعت بیریسٹر سلمان صفتر نے عدالت سے لائی سٹریمنگ کی استعدہ کی
06:49چیف جسٹس سرفرانس ڈوگر نے ریمانچ دیئے یہ اوپن کوٹ ہے سکرینز لگی ہوئی ہیں سیکڑوں لوگ دیکھ رہے ہیں
06:56لائی سٹریمنگ کیوں چاہیے بیریسٹر سلمان صفتر نے کہا سپریم کوٹ میں بھی لائی سٹریمنگ کی جا رہی ہے
07:01چیف جسٹس سرفرانس ڈوگر نے کہا میں سپریم کوٹ کے رولز اینڈ ریگولیشنز کو فالو نہیں کرتا
07:06معاملہ ایڈمنیسٹریشن کمیٹی میں ابھی رولز فریم ہونا واقعی ہے
07:10جب تک ہائی کوٹ ٹولز نہیں بنتے لائی سٹریمنگ کی اجازت کیسے دے دوں
07:14فکیل نے کہا بانی پی ٹی آئے چوہتر سال کے ہیں اور سابق وزیر اعظم ہیں
07:18چیف جسٹس نے کہا آپ یہ اتنی بار کہہ چکے ہیں یہ تو مجھے اب سنہری حروف میں لکھ لینا
07:23چاہیے
07:49حکومت اور پیپلز پارٹی کے پارلیمانی رہنموں کے درمیان رابطہ خانون
07:53ساسی پر مشابط قومی اسمبلی کے اجلاس بلانے پر اتفاق پی پی زرائع کے مطابق قومی اسمبلی
07:58کا اجلاس یکم دسمبر کو بلائے جانے کا امکان ہے قانون ساز مشابطی کمیٹی
08:03کا اجلاس جلد بلانے پر اتفاق حکومت پیپلز پارٹی کو مجاوزہ بلوں پر اعتماد میں لے گی
08:14مزفر گڑ کے عوام کو اپنے منتخب نمائندے کو اسمبلی میں بیٹھانے کا حق دیا جائے
08:18شیمن پیپلز پارٹی بلاول گھٹو کی مزفر گڑ کے علاقے مراد آباد میں گفتگو کہا
08:23کسانوں کی فصلوں کی مناسب قیمت روٹی کپڑا مکان عوام کی بنیادی مسائل
08:28پیپلز پارٹی پسماندہ علاقوں اور غریب عوام کی آواز اسلام آباد تک پہنچ رہے گی
08:38مجھ سے پہلے اسپتالوں میں جگہ جگہ موافیہ تھے
08:41علاز نہیں ہرتالیں ہوتی تھی اب برسوں ہو گئے یہ سنے کے ہرتال ہو گئے
08:45وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لاہور میں فاطمہ چنا میڈیکل کالج فانڈوکیشن سے خطاب
08:50کہا مجھے معلوم ہے ڈاکٹرز کے مسائل موجود ہیں
08:53ڈاکٹرز کو جتنی دنخواہ دی جائے کم ہے بنیادی مراقض سہت کو اپ ڈیٹ کیا گیا
08:57پورے پنجاب میں سٹوک سینٹرز بنا رہے ہیں
09:00نواز شریف کینسر اسپتال میں ایک بھی تائناتی سفارش پر نہیں ہوئی
09:04کابینہ اجلاس سے خطاب نے کہا پنجاب میں ترقیاتی منظوموں پر تیزی سے کام جاری ہے
09:09ساہرے تین سال کے بعد جب باہر نکل رہے ہیں تو اللہ کا کرم ہے
09:13لوگ پھول برسا رہے ہیں یہ صرف میری نہیں پوری ٹیم کی محنت ہے
09:32ایم کیو ایم نے انتیس نومبر کو شہرہ فیصل پر ریلی اور باغ جنہ میں جلسے کے لیے کمیشنر کو
09:37درخواست دے دی
09:37ایم کیو ایم کے ڈیپیٹی پارلیمانی لیڈر کی درخواست میں ریلی اور جلسے کے لیے این او سی جاری کرنے
09:42کی استعدا کی گئی
09:43جلسے کے پر امنی نقاط کے لیے کمیشنر کراچی سے انتظامی اور سیکیورٹی تعاون کی بھی درخواست کی گئی ہے
09:58مولانا فضل رحمان کی مبینہ نظر بندی کے خلاف درخواست کی سمات
10:02لاہور ہائی کورٹ نے سی سی پیو لاہور سے ایک غلط تفسیری ریپورٹ طلب کر دی
10:05لاہور ہائی کورٹ نے ریمارس دیئے غیر قانونی نظر بندی ہوئی تو معاملہ گمبی نوعیت کا ہے
10:10غیر قانونی اقدام کرنے والے کو خمیازہ بگتنا ہوگا
10:13مولانا فضل رحمان کو نظر بند کیا ہے تو وجوہات دینا ہوں گی
10:27ایشیای ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے پچیس کروڑ ڈالر قرص کی منظوری دے دی
10:32اعلامیے کے مطابق قرص پاکستان کے پابلک پرائیویٹ پانٹنشپ نظام کو مضبوط بنانے کے لیے ہوگا
10:38فائننسنگ سے بانکیبل اور پاہدار منصوبوں کو آگے بڑھائے جائے گا
10:42پروگرام سے نجی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور موشی ترقی میں مدد ملے گی
10:46کنٹری ڈیریکٹر ایم آفن نے کہا یہ پروگرام اے ڈی بی کے پاکستان سے عظم کا مظہر ہے
10:51وفاقی پی پی پی اور نشکاری کے امور کو یک جا پلیکٹ فارم کے تحت لائے گیا
11:09وزیر آزم شہباز شریف سے بھارت کا دورہ کرنے والے وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کی مرقات
11:15وزیر آزم نے سیو تہذیبی مقالمے میں پاکستان کی بہترین نبائندگی پر مصدق ملک کو خراج تحسین پیش کیا
11:22مصدق ملک نے دورے کی تفصیل سے آگاہ کیا
11:25وزیر آزم نے کہا کہ آپ نے تہذیبی مقالمے میں تاریخ اور زمینی حقائق کو بہترین انداز میں پیش کیا
11:34وزیر داخلہ محسن نقوی اور طلال چہدری سے مالدیفز کے وزیر سیاحت و سیول ایوییشن کی ملاقات
11:40سیاحت، کھیل، صحت افرادی قوت اور دیگر شعبوں میں تاون بڑھانے پر اتفاق
11:44مالدیفز کے وزیر کا کہنا تھا اسلام آباد حقیقی معنوں میں
11:48ٹوارزم کیاپٹل سٹی کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے
11:51مالدیفز کی قومی ائرلائن جلد پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرے گی
11:56واسن نقوی کا کہنا تھا براہ راست پروازوں سے پاکستانی شہریوں کے لیے مالدیفز کا سفر آسان ہوگا
12:02مالدیفز میں پاکستانی سیاہوں کی آمد میں اضافہ ہوگا
12:13ایشیا ویب 3 الائنس جاپان کا پاکستان میں پہلا پائلٹ پروگرام شروع
12:17جاپان سٹارٹ اپ ایکسپنشن پروگرام کے تحت آٹھ پاکستانی سٹارٹ اپس جاپان جائیں گے
12:22پاکستانی فنٹیک اور بلوکٹین سٹارٹ اپس کو جاپانی کاؤپریشنز اور سرمایہ کاروں سے ملویا جائے گا
12:29اعلامیہ کے مطابق ٹوکیو اور پاکستان کے درمیان ایسا پول بنا رہے ہیں جو اگلی نسل کے بانیوں کو لے
12:35کر چلے گا
12:36پروگرام سرمایہ کاری تعاون و برامدات کے نئے دروازے کھولے گا
12:47لاہور میں ٹرافک پولس کا کم عمر ڈرائیورز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
12:51کم عمر ڈرائیورز کی گاری موٹسائیکل اور رکشہ بنگ کرنے کا حکم
12:54سی ٹیو لاہور کہتے ہیں والدین کی جانب سے شورٹی بانڈ جمع کروانے پر ہی گاڑی چھوڑی جائے گی
13:00کم عمر ڈرائیور اور گاڑی کے مالک کو بھاری جرمانے کیے جائیں گے
13:03کم عمر ڈرائیور دوبارہ پکڑے جانے پر مقدمہ درج کیا جائے گا
13:16آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ریاستی عملداری پر سمجھوتا نہ کرنے کے قراردات متفقہ طور پر منظور
13:23قراردات وزیر جنگلات وطار احمد نور نے پیش کی
13:26کلدن کمیٹی سے منسلک مسلحہ ناصر کی ریاست مخالف کاروائیوں کے مزمد
13:30تمام دھرنے غیر قانونی اتجار فوری ختم کرنے
13:33عام درفت کے تمام راستے بلا رکاوٹ کھولنے کا مطالبہ
13:40ایران کے خلاف کاروائی کے لیے جنوری کے آخر تک فنڈنگ دستیاب ہے
13:45ہم جب چاہیں اس جنگ کو ختم کر سکتے ہیں
13:47امریکی سادر ٹرمپ کا نیو یارک پوسٹ کو انٹرویو کہا اگر
13:51ڈیموکرائٹس نے کانگریس کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ہماری پولیسی
13:55روکنے کی کوشش کی تو ایک مکمل کامیابی ناکامی میں بدل سکتی ہے
13:59ایران کی بحریہ، فضائیہ اور فضائی دفاعی نظام سب ختم ہو چکے ہیں
14:03یقین نہیں ہے کہ ڈیموکرائٹس سیاسی طور پر ایسا قدم اٹھائیں گے
14:07نبی سی نیوز نے امریکی عددار کی حوالے سے ریپورٹس میں بتایا
14:11ٹرمپ انتظامیہ نے جنگ ختم کرنے کے لیے
14:13سخت گیر ایرانی رہنماؤں کو قتل کرنے پر غور شروع کر دیا
14:17یہ تقزیز پہلے بھی زیر غور
14:19سخت گیر ایرانی قیادت کو حدف بنا کر
14:22دیگر رہنماؤں کو جنگ کے خاتنے پر قائل کیا جا سکتا ہے
14:31امریکہ کیمیائی ہتھیاروں کی ممانت کے دارے کو مفلوج کر رہا ہے
14:34اوپی سی ڈیو کی سرگرمیوں میں رکاوت ڈال کر
14:37عالمی سلامتی خطرے میں ڈالی جا رہی ہے
14:39ایرانی وزیر خارج آباس ایرافچی نے ایکسپر
14:41اوپی سی ڈیو کی سرگرمیوں میں ممکنہ
14:43تاطل اور اہم پروگرامز میں کمی کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے
14:47امریکی اقدامات پر سیمناک قرار دیا
14:49ٹوائٹرز نے رپورٹ کیا تھا
14:50اوپی سی ڈیو کو شدید مالی بہران کا سامنا ہے
15:01امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے پر سائبر حملہ
15:04فاکس نیوز کا کہنا ہے
15:05سی آئی اے کا انٹیلیجنس تغزیہ کے لیے
15:07استعمال ہونے والا نیٹ ورک حملے کی عزت میں آیا
15:10حاکرز نے خفیہ معلومات چرانے کی کوشش کی
15:13سی آئی اے اور نیشنل انٹیلیجنس نے
15:15سابر سیکیورٹی کی خلاف فرضی کا سراغ لگا لیا
15:17پفاقی تحقیقاتی ادارے
15:19ایف بی آئی نے ڈیٹا بیس پر
15:21سابر حملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے
15:23سی این این کا کہنا ہے
15:25یہ حملہ حالیہ مہینوں کے دوران
15:27پیش آنے والا اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے
15:35امریکی ریاست میسیسیفی کے ساحل کے قریب
15:38چھوٹا تیارہ سمندر میں گر کر تباہ
15:40سوار تمام چھے افراد حالات ہو گئے
15:42حادثے کی وجوہات تحال سامنے نہیں آسکیں
15:44ترکیہ کے صوبے سی شہر میں
15:47فوجی ہلیکاپٹر گر کر تباہ
15:49پانچ ہلکار جامرک ہو گئے
15:50ترک وزارت دفاع نے بتایا
15:52ہلیکاپٹر تربیتی پرواز کے دوران
15:54حادثے کا شکار ہوا
16:00پاکستانی فلم انڈسٹری کو
16:02یادگار گیتوں کا تحفہ دینے والے
16:03گلوکار سلیم رزا کو دنیا سے
16:05وزرے تین تالیس برح دی گئے
16:07سلیم رزا نے نوکر، قاتل، ازرا اور سہیلی سمیت
16:11متعدد یادگار فلموں کو
16:12اپنی خوبصورت آواز سے سجایا
16:14ان کے گائے نغمات آج ہی مقبول ہیں

Recommended