#pmshehbazsharif #asifzardari #mohsinnaqvi #bilawalbhuttospeech #newprovinces #newsystem #pmln #ppp #pti #imrankhan #fazalurrehman #cmpunjabmaryamnawaz #nawazsharif #thereporters #arynews

Mohsin Naqvi’s Name Makes Rana Sanaullah Change His Tone?| The Reporters | 24th Nov 2026

The Reporters | ARY News is a comprehensive current affairs show covering the latest Pakistan news, breaking news, political developments, domestic issues, national affairs, and international news.

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:40Thank you very much.
01:12Thank you very much.
01:39Thank you very much.
02:07Thank you very much.
09:25so that's why I am so glad that Ata Tarrad has become a cabinet member.
09:29There is no announcement.
09:31Yes, you have a little story.
09:32So Ata Tarrad is still there.
09:35I'm calling to call and say that
09:36Mohsen Naqvi is coming in.
09:39And he says that I don't know.
09:41I don't know that I don't know that I don't know that I don't know.
09:43So I'm going to rephrase.
09:44So I'm going to say that
09:47Mohsen Naqvi is coming in everything.
09:55So I am going to say that
09:59if you don't know what it is,
09:59it's going to be other people.
10:00So, whatever,
10:00there is a little bit about it.
10:01I don't know what it is,
10:02but I don't know what I've told you.
10:05But it's because it's an Koran,
10:06which is an idol,
10:07I've spoken to them.
10:08But I'm saying it's an idol.
10:15It's an idol.
10:19So, you know and you are all right,
10:20مشیر داخلہ بنتے تھے نا
10:21یعنی رحمان ملک صاحب
10:24یا آپ
10:26وزیر داخلہ بنا دیتا تھا
10:27نکویس صاحب کو سینٹ سے پہلے ہی
10:29آپ تین مہینے کے لیے فینل میسٹر کا بھی عوضہ دے سکتے ہیں
10:32تو رانہ صاحب کی خواہش تھی
10:34کہ شاید مجھے یہ عوضہ ملے گا
10:36کیونکہ وہ
10:37common friend ہے between people's party
10:39اور مسلم لیگ نواز ان کے اندر ایک برج کا کام کیا
10:42تو یہ عوضہ
10:43نکویس صاحب کو مل گیا
10:44تو رانہ صاحب کے لیے ایک build-in ایک ایشو ہے
10:47لیکن ہاں یہ جو recent ایشو ہوا ہے
10:50جس کے اوپر رانہ صاحب نے تنقید کی ہے
10:52تو رانہ صاحب ایک منجیوے سیاستدان ہے
10:54نکویس صاحب ہماری برادی سے تعلق رکھتے ہیں
10:56جنرلسٹ ہیں وہ بھی گفتگو اچھی کرتے ہیں
10:59لیکن رانہ صاحب کا مقابلہ تو نہیں کر سکتے
11:01پرائم میسٹر نے بہت اچھا کیا
11:02کہ ان کو روک دیا ہے تاکہ یہ
11:04damage control کیا پرائم میسٹر نے
11:06دونوں cabinet member ہیں دونوں سینئر ہیں
11:08اور دونوں کو ہی انہوں نے
11:10bound کر دیا کہ کوئی ایک دوسرے خلاب بات نہیں کرے گا
11:12نکویس صاحب نے ویسے پہلے بھی
11:14زیادہ باتیں نہیں کی باتیں یہ شروع سے
11:16رانہ صاحب ہی کر رہے ہیں
11:17اچھا چھوڑی علام صاحب آج میں دیکھ رہا تھا
11:19خواجہ صاحب نے ایک ٹویٹ کیا ہے اور کہا ہے
11:22بیسیکل اس میں یہ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ
11:24رانہ صاحب توسی بڑے زبردست ہو
11:25توسی بڑے بادر ہو
11:26تو آڈے جیس سیاست کسے میں نہیں آن دی
11:29تو آپی جیڑے اپنے واسے جیڑا ہے
11:30انہوں نے کہا کہ جی
11:31ویل لیفٹ کرتے
11:32اور یہ کہا ہے بس یہاں
11:33اس کا مطلب یہ ہے کہ
11:34لگے رو منا بھائی بس چڑھ دا سولی پہ
11:36تو یہ چکر کیا ہے
11:38چھوڑی علام صاحب
11:39یہ میں دونوں نوجوانوں کی اس بات سے
11:41بالکل متفق نہیں کہ
11:42جو ان کو وزارت نہیں لبی تیسوا سے
11:44پنجابی جی کہنا ہے ساڑھ پھاک دینے پہ
11:46وزارت کا معاملہ نہیں ہے
11:48there is something something more to it
11:49نہیں وزارت وہی
11:50کلم دان وہ نہیں ملا
11:51اہمیت وہ نہیں ملی
11:52سر وہی وہی
11:53دیکھیں لیڈنگ رول ہے
11:54اسٹرم نکوی صاحب
11:55یار اس کا مطلب یہ ہے
11:56تو جیلسی تو ہوتی ہے نا بھئی
11:57موسن نکوی صاحب
11:58میں تیس سال سے زیادہ
12:00میرا چالیس سال کے ایکسپیرینس ہے
12:02اور ایک بندے کو وہ کہہ رہی ہے
12:03کہ ساڑھے تین سال میں
12:04تیس سال کا سفر
12:05جو ہے وہ پاس کرتی ہے
12:08یار آپ چالیس سال کی تجربت
12:09جیلسی تو ہوتی ہے
12:11جی چوہ صاحب
12:14کیا آپ فرما رہے ہیں
12:15نہیں نہیں کوئی نہیں
12:16کوئی چوہ صاحب پلیس گوھائی
12:19میں یہ کہہ رہا ہوں
12:21آج وزیراعظم نے
12:22جو آج بیان جاری کیا ہے
12:24کہ آپس میں ایک دوسروں پر
12:26حملے نہ کریں
12:27تنقید نہ کریں
12:29تو یہ اتنی دن سے
12:30دو مہینے سے جو
12:31چالیسی پہلے کیا ہوا ہے
12:34اب ہاتھ سے نکل گئی
12:36یہ صورتیار
12:37پانی ساتھ سے اوپر چلا گیا
12:40مطلب کافی زیادہ
12:41میں نے کہا کہ
12:42اتنا ہوتا ہی نہیں ہے
12:43کہ وزیراعظم پر
12:45فاقی وزیر حملے کر رہے ہیں
12:48وزیراعظم جو ہے
12:49وہ سپیکر پنجاب اسمبلی سے
12:50خوش نہیں ہے
12:51ایم پی ایز کچھ کہہ رہے ہیں
12:53وزیر ایک دوسرے پر
12:55حملے کر رہے ہیں
12:56تو بل لاہر ان کو
12:58جتنا نقصان ہو چکا ہے
13:00سیاسی طور پر
13:01عوامی سطح پر
13:02اور حکومتی سطح پر
13:06تو وہ ساری چیزیں دیکھتے ہوئے
13:09آج وزیراعظم کو
13:09انٹرونچن کرنی پڑی ہے
13:11اور رانا سناولہ صاحب نے
13:14جو حملے کیے ہیں
13:15تھوڑا زیادہ کیے ہیں انہوں نے
13:18اور نقوی صاحب نے بھی
13:20پہلے جو جملہ کہا تھا
13:21وہ کوئی اتنا
13:23چوش صاحب میں
13:24میں آپ کو تھوڑی سی سٹوری سمجھاتا ہوں
13:26کیونکہ پروگرام کے دوسرے حصے میں
13:27ہم نے محمد مالک صاحب کو
13:29مدو کیا ہوا ہے
13:30انہوں نے جو کال سٹوری بریک کیا ہے
13:31کہ جی
13:33مریم صاحبہ
13:33قیادت چاہ رہی ہیں
13:34بحثیت صدر پی ایم آلین کی
13:37مریم صاحبہ
13:38صوبوں کی تقسیم کے حوالے سے
13:40وہ خوش نہیں ہے
13:41انہوں نے
13:42جو دب الفاظ کے اندر
13:43اس کا اضحاب کیا ہوا ہے
13:44سنیں کیا فرمایا تھا
13:45انہوں نے ایک دقا
13:46تو میرے یہ جو
13:47نورت پنجاب
13:48ساؤت پنجاب
13:49سینٹرل پنجاب
13:50کرتے ہیں نا
13:50یہ آپ کے دوست نہیں ہیں
13:52پنجاب کو انشاءاللہ
13:53میں ایک مٹھی کی طرح
13:55جوڑ کے رکھنا چاہتی ہوں
13:56اور پنجاب کے بسنے والے
13:58کسی پنجاب کے اندر
13:59بسنے والے
14:00کسی شہری کو
14:01کبھی احساس نہیں ہونے دوں گی
14:03کہ شاید ہم کسی سے کم تر ہیں
14:07جو کبینہ ہیں
14:08اس میں عطا تارد صاحب ہوں
14:10تارک فضل چودری صاحب ہوں
14:12خواج آصف صاحب ہوں
14:14میں اب کتنے نام آپ کو گنوا ہوں
14:15تارد صاحب ہوں
14:16سارے کہتے ہیں
14:17کہ ملک میں صوبے ہونے چاہیے
14:19وہ ریفرینڈم کی حمایت بھی کرتے ہیں
14:21کہ جی بڑی چی بات ہے
14:22کیا معاملہ ہے
14:23لیکن جو رانہ سنالہ صاحب ہیں
14:26وہ یہ کہہ رہے ہیں
14:27کہ صوبوں کا جو معاملہ ہے
14:30یہ تو میس مینجی ایک بندے نے کر دی ہے
14:32اور اس کا نام ہے محسن نکوی
14:34دوبارہ سے آپ کو سنواتا ہوں
14:36پھر دارے ڈاٹس کنیک کرنے کا
14:37کوشش کریں گے
14:38کہ کیا محترم جو ہیں
14:40رانہ سنالہ صاحب
14:41وہ اتنے بچے نہیں ہیں
14:43انہیں کہتے ہیں
14:43میں بچہ تھے ہیں
14:44پر انہا بچہ بھی نہیں ہیں
14:45کہ وہ سیدھے ہی جا کے
14:47محسن نکوی صاحب کو جاوجینے
14:49اس کا مطلب پیچھے
14:50there's some method behind this madness
14:52ایسے نہیں وہ انہوں نے یہ ساری باتیں کی
14:54سنے کیا فرمایا انہوں نے
14:56چار ماہ پچھلے گزرے ہیں
14:57اس میں یہ معاملہ جو ہے
14:59اسے الجھایا گیا ہے
15:00اسے متنازعہ بنایا گیا ہے
15:02اور اس وقت جو صورتحال
15:03اس وقت ہے
15:04میں سمجھتا ہوں
15:05کہ جو پھر اس کو لے کے چلے ہیں
15:07لیڈ جو ہے وہ
15:09محسن نکوی صاحب
15:10وردی منسٹر نے یہ کی ہے
15:11تو انہیں اس کی ذمہ داری لینی چاہیے
15:15نکوی صاحب آپ اس بات سے اگری کرتے ہیں
15:17کہ جو رانہ سنالہ صاحب بات کر رہے ہیں
15:20مطلب اس طرح direct attack
15:21محسن نکوی صاحب وہ کسی بندے نے نہیں کیا
15:23کچھ نہ کچھ تو پیچھے
15:25اس کے ہے دل کوئی مادنس
15:27وہ کہا کہا تھا
15:27اس میتھرڈ تو ہے behind this madness
15:29ایسے تھوڑا ہی ہے
15:30محسن نکوی صاحب کے اوپر
15:32اس طرح انہوں نے
15:34نشاور کرنا
15:35اتنے پیار محبت
15:38نہیں دیکھیں بس
15:41رانہ صاحب بھی اچھی درہ
15:43جو کہ عاصل عباب کی
15:45رانہ صاحب بھی یہ بات
15:46اچھی درہ جانتے ہیں
15:47محسن نکوی صاحب جو بھی باتیں ہیں
15:50وہ کہاں کی سوچ
15:51کو آگے بڑھاتے ہیں
15:52یہ سب جانتے ہیں
15:53مطلب پاکستان کے
15:53چھوڑا تصافی بھی
15:54بات کو سمجھتا ہے
15:55تو پر کیوں
15:56کیوں ان کے راستے میں آرہے ہیں
15:57کیوں ان کو target کر رہے ہیں
16:00ہاں میں اسی طرف
16:01وہی آپ کو بتانا چاہ رہا تھا
16:03میرے خیال ہے
16:04رانہ صاحب کا
16:05اختلاف کسی اور سے ہے
16:08اور وہ اور کون ہے
16:09اور وہ
16:10جان پونچھ کے
16:11اس میں محسن نکوی صاحب کے
16:12مطالق بات کر کے
16:13جہاں اختلاف ہے ظاہر
16:14ان کے مطالق
16:15تو بات نہیں کر سکتے
16:16تو اختلاف کسی اور سے
16:18بات کر کے
16:19انہوں نے محسن نکوی صاحب
16:20کو مجبور کیا
16:21یہ مجبور
16:22آپ کو سمجھائی کہ
16:23اور کون ہو سکتا ہے
16:24حسن
16:25وہاں پر کوئی مسئلہ نہیں ہے
16:26حسن ایو
16:27دیکھیں اگر
16:28آپ establishment کی طرف
16:29اشارہ کر رہے ہیں
16:30میں نہیں کر رہا
16:31نکوی صاحب
16:32نکوی صاحب اشارہ کر رہے ہیں
16:33تو ایسی بات نہیں ہے
16:34نیچے
16:35تھوڑا نیچے
16:36تھوڑا نیچے
16:36اچھا دور نیچے آجائیں
16:38ان کے ایشیو جو ہے نا
16:39وہ
16:41دیکھیں
16:41پرانہ صاحب کا ایشیو یہ ہے
16:43کہ شبا شریف صاحب کے ساتھ
16:45نہیں نہیں
16:45اپنے حکومت کو
16:46حتم کرنا چاہ رہے ہیں
16:47حکومت میں
16:48اپنے لیے
16:50زیادہ کی رول چاہ رہے تھے
16:52وہ
16:52جو رول اس وقت
16:53محسن نکوی صاحب ہیں
16:54وہ سمجھتے ہیں کہ
16:55یہ ان کا حق ہے
16:56حسن یہ
16:56یہ ان کا حق ہے
16:58آپ کو یاد ہے
16:59پچھلے جب شروع میں
17:00انہیں کہا تھا
17:01کہ یہ سارے
17:02محسن نکوی صاحب کے
17:03حوالے سے
17:04تاہیات قائد کو
17:04کانفیڈنس میں لیا گیا
17:05پلیز پرویس صاحب
17:06ذرا سوائیے گا
17:09وضاعت خزانہ
17:10آپ نے اورنگزیف صاحب
17:11کو دے دیئے
17:11نونلی سے تعلق نہیں
17:12محسن نکوی صاحب کو
17:13وضاعت داخلہ دیئے
17:15ان کو وضاعت خزانہ دیئے
17:16بیان واشی صاحب
17:18کوئی سے مشورہ
17:19ضرور ہوا ہوگا
17:19اور ان کو بتایا گیا
17:21ہوگا کہ جناب
17:21یہ فیصلے جو ہیں
17:22یہ فیصلے
17:24حکومت
17:25کے قائم
17:27رہنے کے
17:28زامن ہیں
17:28حکومت کی صحت کے لیے
17:30جو ہے یہ
17:30ایک بہت
17:32جو ہے وہ
17:33طاقت کا باعث ہے
17:34حکومت کی
17:35کامیابی کے لیے
17:36بہتر فیصلہ ہے
17:37چود اگلام صاحب
17:39نکوی صاحب
17:40اور حسن یوب صاحب
17:41وہ کہہ رہے ہیں
17:42کہ یہ ان لوگوں کا
17:43رہنا حکومت
17:44کے رہنے کی
17:45زمانت ہے
17:46ایک بڑی خبر
17:47محمد مالک صاحب نے
17:49دی ہے
17:49اور اس خبر کے
17:50ممکنہ طور پسرات
17:51کیا ہو سکتے ہیں
17:52محمد مالک صاحب کو
17:53پروگرام میں
17:53ہم نے دعوت دی ہے
17:54پروگرام کے دوسرے
17:55حصے میں انہی سے جان دیں گے
18:00ناظرین جیسا میں نے
18:01بریک سے پہلے آپ کو
18:02بتایا کہ
18:02پروگرام کے اس حصے میں
18:03ہمارے ساتھ
18:04ہمارا جو شاندار
18:06اور زبردست پروگرام ہے
18:07خبر
18:08اس کے حوث
18:09محمد مالک صاحب
18:10ہمارے ساتھ ہوں گے
18:10محمد مالک صاحب نے
18:12کل ایک
18:12بڑی سٹوڑی بریک کی ہے
18:14بیسے تو
18:14ناظرین
18:15پاکستان کے اندر
18:16جو سیاسی ورثہ ہے
18:18وہ
18:18اولاد کو ہی جاتا ہے
18:20اور پاکستان مسلم لیگ
18:21نون کا جان تک
18:22تعلق ہے
18:23وہاں پہ
18:23زیادہ
18:24کنسینسز یہی ہے
18:25کہ پارٹی
18:26جو ہے
18:26والد صاحب کے بعد
18:27جو ہے
18:27پارٹی کی وراثر
18:28جو ہے
18:29برجم نواز
18:29شریف صاحبہ
18:30جو مجودہ
18:30چیم نسٹر صاحبہ
18:31ان کے پاس جائے گی
18:33لیکن خبر کے اندر
18:34ٹائمنگ جو ہے
18:35وہ بہت میٹر کرتی ہے
18:37محمد مالک صاحب
18:38بہت شکریہ
18:38آپ کو پروگرام میں
18:39بلکم کہتے ہیں
18:40پہلی دفعہ ہیں
18:41اور آخری دفعہ نہیں ہوگا
18:42اور آپ اکثر
18:43ہمارے پروگرام میں
18:43آئندہ آتے رہیں گے
18:46ناظرین
18:47ٹائمنگ کا
18:47میں نے اس لئے ذکر کیا
18:48کہ جو
18:50مریم صاحبہ
18:51کیا پارٹی کو
18:52لیڈ کریں گی
18:53اگر کسی سے بھی
18:53سوال کریں
18:54نولی کے اندر
18:55تو وہ یہی کہتے ہیں
18:55چیف آگ نائزر ہیں
18:56اور
18:57اللہ تعالیٰ
18:58سیت اور تندرسی دے
19:00تاہیات کائجی
19:00انوازشید صاحب کو
19:01ان کے بعد
19:02پارٹی کو
19:03وہی چلائیں گی
19:04لیکن
19:05موجودہ حالات میں
19:06اس وقت جو
19:07حالات و واقعات
19:08ملک کے سیاسی بنے ہوئے ہیں
19:09اس میں کیا
19:10اس دوران ایسی بات
19:12چل رہی ہے
19:12کہ پارٹی کی قیادت
19:14جو ہے
19:14فارملی
19:15ہینڈوور کر دی جائے
19:16مریم صاحبہ کو
19:17اس حوالے سے
19:17محمد مالک صاحب نے
19:19کال سٹوڑی بریک کی ہے
19:20کہ مریم صاحبہ کا
19:21یہ خیال ہے
19:22کہ وقت آن پہنچا ہے
19:23اور
19:24اب جو ہے
19:24پارٹی کی صدارت
19:25ان کے پاس سلی جانی چاہیے
19:27اور اللہ تعالیٰ
19:28سید اور تندرسی دے
19:29زندگی دے
19:30تاہیات قائد کو
19:31ان کی موجودگی میں
19:32پارٹی کے سارے معاملات
19:33جو ہیں
19:34وہ مریم صاحبہ چلائیں
19:35ظاہر ان کی مرضی بھی
19:36شامل ہوگی
19:36تو یہ خبر ہے
19:38خبر کے اثرات
19:39ناظرین
19:40ظاہر ہے
19:40آپ کو پتا ہے
19:41خبر وہی ہوتی ہے
19:41جس کا امپیکٹ آتا ہے
19:42اثرات
19:43نائیں بائیں آگے پیچھے
19:44آپ کو نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں
19:45تو آج میری بھی
19:47کافی لوگوں سے بہت
19:47کچھ لوگوں نے
19:48مجھے بھی فون کیا
19:49یہ محمد مالک صاحب
19:49کہنا کیا چاہ رہے ہیں
19:50میں نے کہا
19:51جی محمد مالک صاحب
19:51کو آج بلا لیتے ہیں
19:52پروگرام کے اندر
19:53انہی سے پوچھتے ہیں
19:54مالک صاحب
19:54بہت شکریہ آپ
19:55بانس اگین
19:56یہ ایک
19:57کنسینسز ہے
19:58اوورال
19:59جو لوگ
19:59پاکستان مسلم لیگ
20:00نون کو
20:01اور شریف خاندان
20:02کو جانتے ہیں
20:03کہ بیٹی کو
20:04چیف منسٹر
20:05بنانے کا فیصلہ
20:06پنجاب جس انداز سے
20:08وہ چلا رہی ہیں
20:09تو
20:10نواز شریف صاحب کے بعد
20:11پارٹی کی قیادت
20:13مرجم صاحبہ کے پاس جانی ہے
20:14why now
20:17دیکھیں
20:19جب یہ باتیں ہوئیں
20:20پتہ لگا
20:21سارا کچھ
20:21یہ ابھی نہیں ہوئی تھی
20:22موف
20:23یہ اس پہ
20:24کافی سیریس موف
20:25آج سے
20:25سات آٹھ ماہ پہلے بھی ہوئی تھی
20:28اور
20:28highest level
20:29تک یہ باتیں
20:30سب کو پتا تھی
20:32اور
20:32پھر
20:33یہ موف
20:34رکوا دی گئے
20:36بس
20:36رکوا دی گئے
20:38کہ چلو ختم کر
20:39ایسا بڑا
20:39apple card
20:40بڑی disturb ہو جائے گی
20:41جیسے آپ نے بھی کہا
20:43مریم چاہتی ہیں
20:44کہ
20:45میاں صاحب
20:46ابھی صحت مند ہیں
20:48age بھی ہے
20:49problems بھی ہیں
20:50کوئی medical problems
20:50بھی ہیں
20:51وہ ان کی ہیں
20:51وہ مانتے ہیں
20:52سیریس بھی ہیں
20:53تو
20:53لیچہ آپ نے کہا
20:54اللہ سب کو صحت دے
20:55ٹھیک رکھے
20:56لیکن پھر آپ کو
20:57اپنی فکر ہوتی ہے
20:59تو وہ چاہتی ہیں
21:00کہ جلد از جلد ہو جائے
21:01اور
21:01کوئیٹ فرنکلی
21:02ان کا جو گروپ ہے
21:03ان کا خیال ہے
21:04کہ جی
21:05جو اگلے الیکشن
21:06ہیں
21:06جنرل الیکشن
21:07this is a perfect time
21:09اور
21:09اس وقت
21:10سارے پتے ٹھیک لگے میں ہیں
21:12پی ٹی آئی کو
21:13کوئی
21:13کسی کو بھی
21:14ریلیف نظر نہیں آتی
21:15دوزار انہتیس تک
21:16اور
21:17جو ان کا
21:18consensus ہے
21:19consensus یہ بھی ہے
21:20کہ اگر عمران خان
21:21کے لیے
21:22کوئی دروازے کھلیں گے
21:23ان کے لیے
21:24دروازے باہر نکلنے کے
21:25تو وہ اگلے الیکشن
21:26سے پہلے نہیں کھلیں گے
21:27کیا ہوتا ہے
21:28وہ تو اللہ
21:28بہتر جانتا ہے
21:29لیکن
21:30ہمیں بسر زمینی حقائق
21:31کے مطابق چل رہے
21:32تو ان کا خیال ہے
21:33کہ
21:33this is the
21:34this might be the
21:35safest election also
21:37اوپر جانے کے لیے
21:38اور
21:40وہ اب بڑی
21:41seriously
21:42اب دوبارہ
21:43move چل پڑی ہے
21:45میری طلاح یہ تھی
21:46کہ پہلے
21:47بھی میاں صاحب
21:48resist کر رہے تھے
21:49ابھی بھی
21:50وہ اس کو
21:51ڈیلے کرنا چاہتے ہیں
21:52لیکن
21:53pressure بہت زیادہ ہے
21:54کیا کر پائیں گے
21:55یہ عام سوال ہے
21:55ہاں
21:56کیا کہتے ہیں
21:56بہت ان کو پتا ہے
21:57کہ اس کے ساتھ
21:57ایک بہت
21:58serious power equation
21:59change ہو جائے گا
22:01میں اپنے شوز میں
22:02بھی بات کرتا رہا ہوں
22:03کہ یہ بڑی
22:04interesting
22:04اس وقت
22:04power equation
22:05بنی ہوئی ہے
22:06گومن جات
22:07وہ یہ ہے
22:08کہ
22:09جو لنک ہے نا
22:10one page کا
22:11وہ بڑا
22:11personality oriented
22:14یہ نہیں ہے
22:15کہ فوج کو
22:15پی ایم ایل این
22:16بہت دل میں
22:16اتری بھی ہے
22:17اور
22:18کوئی بھی آ جائے
22:19it'll work
22:20it'll not work
22:21یہ بڑا
22:22person specific
22:23ایک تعلق
22:23بنا پایا ہے
22:24شباہ شریف صاحب
22:25آرمی
22:27chief کا
22:28اور
22:28شباہ شریف صاحب
22:29کا
22:30اور اس میں
22:30بہت
22:31جو ہے نا
22:31waitage یہی ہے
22:33اگر یہاں پہ
22:34کوئی change ہوگی
22:35بہت کچھ
22:36بدلے گا
22:36بہت کچھ
22:37بدلے گا
22:38باقی
22:38ساتھیوں کے بھی
22:39سوالات
22:40ایک چھوڑا سا سوال
22:41ممکنہ طور پر
22:42اگر آج یہ
22:43فیصلہ
22:44تاہیات
22:44قید کر دیتے ہیں
22:45نواز شریف صاحب کے
22:46ٹھیک ہے
22:47صدر جو ہیں
22:47پی ایم ایل این کی
22:48مرجم صاحب ہیں
22:49from the day onward
22:50جو بھی تاریخ تھے ہیں
22:52کیا رییکشن
22:53رد عمل
22:53شباہ شریف صاحب
22:55یا حمزہ شباہ
22:56کیونکہ آج تک
22:56تو ہم نے دیکھا ہے
22:57کہ انہوں نے یہی کہا ہے
22:59کہ جی بڑے بھائی جان
23:00جو فیصلہ کریں گے
23:01میں ان کے ساتھ ہوں
23:02انہوں نے آپ کو پتا
23:02جنم شرف کے زمانے میں
23:03offers be to crying
23:04اس سے پہلے بھی
23:05مختلف اوقات کے اندر
23:07جنرل رائی شریف کے
23:08مشکل وقت
23:09جب بھی آیا
23:09وہ بڑے بھائی کے ساتھ
23:10ہوئے
23:11تو کیا اب کی بار
23:12جہاں اگر ان کی
23:13بدیجی کو
23:15پارٹی کی قیادت
23:16دی جاتی ہے
23:16تو ممکنہ طور پر
23:18شباہ شریف صاحب
23:19بڑے بھائی
23:19کے سامنے
23:21سر نگون ہوں گے
23:22یا آپ کو لگتا ہے
23:23کہ تھوڑا بہت
23:24ریزسٹ کریں گے
23:25یا سائی لائن ہو جائے گے
23:26میری میرا اپنی
23:27ریڈنگ ہے
23:28میری اپنی ریڈنگ ہے
23:29وہ ریزائن کر دیں گے
23:30ریزائن کسی سے
23:31پرائی میری سر آفیس سے بھی
23:32اور تمام چیزوں سے
23:33محمد مالسہ بات
23:34بہت بڑی خبر دے رہے ہیں
23:35میں آپ کو صحیح بتا رہا ہوں
23:36میرا اپنی اندازہ ہی ہے
23:38اور جو میں نے
23:39چیزیں سن رہا ہوں
23:40جو باتیں میں دیکھ رہا ہوں
23:41میرا خیال ہے وہ ریزائن کر دیں گے
23:43وہ آفیس سے بھی ریزائن کر دیں گے
23:44پارٹی سے بھی ریزائن کر دیں گے
23:46ریزائن کیا کریں گے
23:47مطلب گھر چلے جائیں گے
23:49اور کچھ ایسی ہی
23:51انڈیکیشنز تھیں
23:52تو پہلے ساتھ آر مہینے پہلے
23:54اس پورے آپریشن کو روکا گیا
23:56اس کا مطلب
23:56ناظرین آپ جکینی طور پر
23:59حسن عیوب کی رائے سننا چاہ رہے ہیں
24:00لیکن چودی غلام سیند صاحب کا
24:02تعلق واسطہ بہت پرانا رائے
24:04خاص طور پر محترم
24:06شباہ شریف صاحب کے ساتھ
24:08اور نواز شریف صاحب کے ساتھ بھی
24:09بڑے جو کچن کیبنٹ کا حصہ ہوا کرتے تھے
24:12چوہی صاحب آپ کے سامنے یہ سیناریو
24:15جو محمد مالک صاحب ایکسپلین کر رہے ہیں
24:17اگر مرجم صاحبہ کے پاس
24:19پارٹی کی عادت آتی ہے
24:20تو شباہ شریف صاحب جو ہے
24:23وہ ممکنہ رییکشن وہ یہ ہوگا
24:24کہ وہ سائلنگ کر جائیں گے
24:26مطلب لیدہ ہو جائیں گے
24:28اور ریزنگ نیشن دے دیں گے
24:31استیفہ دے دیں گے
24:32لیکن ایک چیز میں آٹ کر دوں
24:35میرا خیال ہے کہ ان کو یہ یقین ہے
24:37کہ میاں صاحب کریں گے نہیں
24:38یہ فیصلہ کریں گے نہیں
24:39بکوز ان کو پتا ہے
24:40دیکھیں بڑے بھائی کے لیے پیچھے بیٹھنا
24:42آگے پیچھے ہونا is different
24:44یہ totally equation change ہو جاتی ہے
24:48لیکن جو لوگ مرجم کے اردگرد ہیں
24:50تھوڑے لوگوں سے ہمارا بھی رابطہ ہے
24:52مرجم جو بات ٹھان لیتی ہیں
24:54وہ پھر کر گزرتی ہیں
24:56چوہی صاحب سوال کر لیجئے گا
24:59کومنٹ بھی ہے جو
25:00نہیں محمد مالک صاحب
25:02تو welcome to the show
25:05میں جو بات کروں گا
25:06وہ یہ ہے
25:07آپ تو مالک صاحب تو ان کو
25:10پارٹی بھی دے رہے ہیں
25:11پتہ نہیں کیا کیا دے رہے ہیں
25:12اور his vision is own right
25:14جو ان کی opinion ہو
25:15مجھے اس سے نہیں غرض
25:17لیکن اس وقت مسلم لیگ
25:19این کے اندر
25:20اگر سب سے زیادہ
25:21کسی کی ڈاوانڈول position ہے
25:23تو محترمہ مریم نواز کی ہے
25:25یعنی جو میں
25:26تھوڑی سی آپ کو
25:28ابھی ایک یعنی
25:29ہلکہ سا اس کا
25:31اندازہ بتایا
25:32تو میں تو نہیں سمجھتا
25:33اور یہ بھی اس شخصیر نے کہا
25:36کہ یہ جو ایپل کارٹ ہے
25:38وہ پلٹ ہو جائے گئے
25:39ہرہ سارا کچھ
25:40اگر شباہ چیف جو ہے
25:42وہ equation سے
25:43یعنی
25:46ادر ادر ہوتے ہیں
25:48اور انہوں نے باقی بھی
25:49باتیں کی ہیں
25:50جو اس وقت
25:51اس چیز کا موضوع
25:53محمد مالک صاحب
25:54خواہشات کوڑے
25:55انہیاں
25:56تو کوئی پیزل نہ پھرتا
25:57یہ جو
25:59یعنی آپ
26:00وہاں بیٹھ کے
26:01اور دوسرے تذیعے کے
26:03تو وہ اپنی جگہ ہے
26:05لیکن
26:05یہاں
26:06چولیس صاحب
26:07میں ان کو نہیں دلارہا
26:08میں ان کو نہیں دلارہا
26:09میں ان کی خواہش بتا رہا ہوں
26:11کیونکہ
26:11اچھو صاحب
26:12آج کی سٹوری کنفرم کر رہے ہیں
26:13ہاں ہاں
26:14میں بھی وہی کہہ رہا ہوں
26:15اور مریم نواز کو بھی
26:17اور مریم نواز کو بھی
26:19وزیر اعلیٰ ان کے ایم پی ایز
26:20نے نہیں بنایا تھا
26:21ان کے والد صاحب کی ویسے
26:22وہ بنی تھی
26:23حضر نیوب صاحب
26:24آپ مسکر آ رہے ہیں
26:33اتنی بڑی وقت خبریں آئی ہیں
26:34ہمیں پتہ ہی نہیں ہے
26:35پتہ نہیں کیا ہو رہا ہے
26:36اتنی بڑی خبریں ہیں سر
26:37مزاق ہے
26:38آپ دیکھیں
26:38اس طرح حکمرات جماعت کے اندر
26:40جس طرح کی خبر آپ دے رہے ہیں
26:41میں تو مطلب
26:42بلکل
26:44سکتے میں آگئے ہوں
26:44ویسے ایک خبر میں آپ کو دے دوں
26:46جس طرح چودری صاحب کا
26:48آپ نے کہا ہے نا
26:48کہ وہ بڑا قریب سے جانتے ہیں
26:49تو محمد مالک صاحب بھی
26:51بڑے قریب سے جانتے ہیں
26:52مریم نواز کو
26:52نواز شیف صاحب کو
26:53یہ نہ سمجھیں
26:54کہ خالی چوجی صاحب جانتے ہیں
26:55کیوں مالک صاحب
26:56ٹھیک کہہ رہا ہوں
26:57سب سے ہی تعلق ہے
26:58تعلق رہا ہے
26:58تو آپ ان کی خبر
27:00دنائر نہیں کہہ رہے
27:01نہیں نہیں میں خالی کہہ رہا ہوں
27:02اس حد تک کہہ رہا ہوں
27:02کوئی تعلق اپنی خبر دے رہا ہوں
27:03میں ان کی خبر کی برہ برہ
27:04تفسر شروع نہیں کیا
27:05میں تو اپنی بات کہہ رہا ہوں
27:08چیف ارگنائزر ہیں جی
27:09اس وقت پارٹی کی
27:11اور پریزیڈنٹ محمد نواز شیف صاحب ہیں
27:13تیارہ سازش کیس کے وقت
27:15جب ان کو پریزیڈنٹ
27:16پریزیڈنٹ شپ تھی
27:17ان کے پاس ان کو ہٹایا گیا تھا
27:18تو دوبارہ نواز شیف صاحب
27:20نے پریزیڈنٹ بننا تھا
27:21تو یہ خبر بھی میں نے بریک کی تھی
27:23دنیا ٹیلویجن کے اوپر
27:24میں خالی یہ کہہ رہا ہوں
27:25کہ ویدن پارٹی ہمیشہ
27:28یہ ہوتا ہے
27:29ہر بندہ جو ہے نا
27:30وہ طاقت چاہ رہا ہوتا ہے
27:39اختلاف ہوتا ہے
27:39جیسے تحریکن صاحب کے اندر
27:40دیکھتے نا دستو گربان ہیں
27:42ایک دوسرے کو نشاہ دکھانے کے لیے
27:43جو کچھ چل رہا ہوتا ہے
27:44وہ ہم نے دیکھا ہے
27:45تو مسلم لیگ نواز کے اندر بھی
27:46یقین طور پر قریبی لوگ ہیں
27:48مریم نواز کے بھی
27:49ایک اپنا گروپ ہے
27:51کور گروپ ہے
27:51نواز شیف صاحب کا بھی
27:52اپنا کور گروپ ہے
27:53اور شہباز شیف صاحب کا بھی
27:54کور گروپ ہے
27:55اس سے کوئی ڈنائل دی
27:55یہ اپنے حمزہ شیف صاحب تک بھی مامل ہے
27:57لیکن پارٹی کے اندر
27:58فیصلہ کس کا ہے
27:59وہ نواز شیف صاحب کا ہے
28:00کس طریقے سے
28:00میں گوزاتا ہوں
28:01حمزہ شیف صاحب انکار کر رہے تھے
28:03کہ میں وفاق کے اندر ایکٹیو ہوں گا
28:04انہوں نے انکار کر دیا
28:05محمد شیف صاحب کو
28:07نواز شیف صاحب نے کہا
28:08یہ میرا حکم ہے
28:08تو بھی پڑھے گا
28:09وہ آنا پڑھا ان کو
28:10وہ آئے
28:11اسی طریقے سے
28:12سپیکر پنجاب اسمبلی
28:13مشتبہ شجاور ایمان صاحب کو
28:15بنایا جا رہا تھا
28:16مریم نواز نے پوری پارٹی نے
28:18پوری پارٹی نے
28:19ڈیسائیڈ کیا ہوا تھا
28:20اب سن لیں نا بات
28:21پوری پارٹی نے
28:22ڈیسائیڈ کر لیا تھا
28:23کہ مشتبہ شجاور ایمان صاحب
28:24سپیکر پنجاب اسمبلی بنیں گے
28:26نواز شیف صاحب نے کہا
28:27فون کر کے مریم کو
28:28کہ سپیکر صاحب بن رہے ہیں
28:30جناب ملک احمد خان صاحب
28:31تو پھر کون بنا سپیکر پنجاب اسمبلی
28:33ملک احمد خان
28:35یہ نواز شیف صاحب کی
28:36گرپ ہے پارٹی کی
28:37صدارت کدھر جائے جی
28:38صدارت نواز شیف صاحب
28:40آپ رکھیں اپنے پاس
28:41نہ رکھیں
28:43رکھیں نہ رکھیں
28:44پارٹی ہے نواز شیف کی
28:45پاکستان مسلم لیگ
28:47نواز
28:48ٹھیک ہے
28:49ہاں
28:50اگر بات کریں
28:51کہ پارٹی کا
28:52ووٹ بینک
28:53لوگ کس کو
28:54نواز شیف کے بعد
28:55ووٹ دیتے ہیں
28:56تو وہ مازد کے ساتھ
28:57وہ شیباز شیف صاحب کو
28:58نہیں وہ مریم نواز کا ہے
29:00وہ ووٹ بینک
29:01ان کو شپٹ ہو چکا ہے
29:02اب ان کو یہ
29:03پارٹی کا عوضہ
29:04مریم نواز کے لیے بھی
29:05اتنی اہمیت نہیں رکھتا
29:07جتنی ہم پروجیکٹ کر رہے ہیں
29:10میرے خال کے مطابق
29:11نواز شیف صاحب
29:11ابھی صحت مند ہیں
29:12حیات ہیں
29:13اور تا حیات قائد کیوں کہ
29:15وہ قائد ہیں
29:16اور ان کی لیگیسی
29:18جو ہے وہ آگے چلے گی
29:19اگر وہ
29:21یعنی ان کے بعد بھی
29:22لوگ مسلم لیگ نواز اگر رہی
29:24تو وہ نواز شیف کے نام سے
29:25جاہاں رہے گی
29:27جیسے پیپلز پارٹی بھٹو کی ہے نا
29:28تو مسلم لیگ نواز نواز شیف کی ہے
29:30تو پھر یہ سٹوری کیا ہے
29:32یہی سٹوری ہم بات کر رہے ہیں
29:33سٹوری یہ نہیں ہے
29:34سٹوری یہ ہے
29:35سٹوری یہ ہے
29:36کہ مریم نواز شیف صاحب
29:38میں سوال بزر میں فریم کرتا
29:39کریں
29:40ٹھیک ہے آپ یہ کہہ رہے ہیں
29:42کہ
29:42ایس لانگ ایس
29:43نواز شیف صاحب زندہ ہیں
29:44وہ پارٹی کی صدارت
29:46اپنی بیٹی کو نہیں دیں گے
29:47اپنے پاس رکھیں گے
29:48میں کہہ رہا ہوں کہ
29:48یہ ووڈ بینک نواز شیف
29:50سمجھ آگئے یہ
29:51نواز شیف کے
29:52دنیا میں نہ رہنے کے بعد بھی
29:54جس طرح بھٹو کا
29:55ووڈ بینک آج بھی
29:56ذلکارلی بھٹو گئے نا
29:57تو مسلم لیگ نواز کا جو
29:58ووڈ بینک ہوگا
29:59وہ نواز شیف کا ہی رہے گا
30:00وہ نواز شیف کی لیگسی ہے
30:03مرجم صاحبہ کے پھر
30:04تابع رہیں گے
30:05یہ تو ان کے فیملی کے اندر
30:06ڈیپینڈ کرتا ہے نا
30:07وہ کیا شاتی ہیں
30:07اچھا چلیں
30:08یہ تو ریسائیڈ کرنا ہے نا
30:09یہ مفروضوں پر بات
30:10چلیں
30:11محترم نکوی صاحب
30:12بلاول پوٹر زداری صاحب نے
30:15غالباً اگست میں
30:15اس سال یہ کہہ دیا تھا
30:17کہ لڑائی جو ہے
30:18وفاق
30:18ہماری ان کے ساتھ لڑائی نہیں ہے
30:20لڑائی لاہور اور سلامباد کی ہے
30:22سنیں کیا فرمایا تھا
30:31پاکستان ایک اچھا آدمی ہے
30:33نیت اس کا صاف ہے
30:35لیکن کرے گے کیا
30:37ان کے اردگرد کے لوگ
30:39ان کے نیت تو صاف نہیں ہے
30:41یہ جو الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے
30:45یہ پاکستان پیپلز پارٹی
30:48نے نہیں شروع کیا
30:50یہ انہوں کے اپنے لوگوں
30:52نے شروع کیا
30:53نونگلی کا لڑائی
30:55اب پاکستان پیپلز پارٹی
30:58اور نونگلی کا لڑائی نہیں ہے
30:59پاکستان پیپلز پارٹی کا
31:01اور نونگلی کا لڑائی
31:03تو یہ الیکشن میں ہوگا
31:04الیکشن میں تو ہوتا رہتا ہے
31:07لیکن اصل لڑائی کچھ اور ہے
31:11اصل لڑائی تو اسلامباد
31:15اور لاہور کا ہو رہا ہے
31:20نگلی صاحب جو محمد مالک صاحب کی خبر ہے
31:23کم از کم میں تو
31:24ان کی خبر کو سو فیصد درست مانتا ہوں
31:27خبریں ہمارے پاس بھی کہیں دائیں بائیں سے آ جاتی ہیں
31:29اور یہ جو خبر
31:32بلاول بوٹرز دادائی صاحب نے بات کیا نا
31:34اگست کے اندر یہ خبر بھی
31:36مور الیس اسی کے عبت گھوم رہی ہے
31:38آپ کے سامنے اگر میں سادہ سا سوال رکھوں
31:41کیا لگ رہا ہے
31:42مرجم صاحب موجودہ جو حالات و واقعات کو سامنے رکھتے ہوئے
31:47کوشش کریں گی
31:48ظاہرہ صوبوں کی تقسیم ہے
31:50وفاق مضبوط ہونے جا رہا ہے
31:52پوچھ ان کے سامنے بھی ایک
31:54نقشہ تو بن رہا ہے نا
31:55تو کیا آپشن لیں گی وہ
31:57کوشش کر رہی ہیں
31:59نہیں خبر غلط ہے
32:02اور پچھلے دس بارہ سال سے یہ باتیں ہو رہی ہیں
32:04کہ نون میں سے شین نکل رہی ہے
32:05نون میں سے این نکل رہا ہے
32:06نون میں سے غین نکل رہا ہے
32:07تو یہ آج کی بات نہیں ہے
32:10کہ مسلم لیگ نون پہ کس طرح سے
32:13کون کہاں پہ قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے
32:15یہ کوئی نئی بات نہیں ہے
32:17بات یہ ہے کہ مسلم لیگ نون نے
32:19پاکستان کی سیاست میں ایک نئی جہد
32:22متعارف کرائی ہے
32:24کہ ایک گوڈ کوب ہے اور ایک بیٹ کوب ہے
32:27تو یہ سلسلہ چلتا رہے گا
32:29آپ مریم نواز شریف کے متعلق بات کر لیں
32:31آپ شباز شریف صاحب کے متعلق بات کر لیں
32:32آپ نیان نواز شریف صاحب کے متعلق بات کر لیں
32:34ان دونوں کی سیاست کا طریقہ کاری
32:37یہ رہا ہے کہ اگر رائٹ پہ جا رہا ہوتا ہے
32:39تو اب آم کو دکھانے کے لیے دوسرا لیف پہ جا رہا ہے
32:42تو یہ خبر کہ مریم نواز
32:43اس وقت صدر بننے کی کوشش کر رہی ہیں
32:45یا پارٹ پہ ایک طرح سے قبضہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں
32:48تو یہ خبر اس طرح سے غلط ہے
32:50کہ یہ بات تو بہت عرصے سے ہو رہی ہے
32:52یہ خبر جو بلاول صاحب نے بات کی
32:54اس کو آپ غلط کہہ رہے ہیں
32:55میں آنا اس طرف آ رہا ہوں
32:57میں اسی طرف آ رہا تھا
32:59تو یہ بات اس طرح سے تو بالکل صحیح نہیں ہے
33:01نئی بات نہیں ہے
33:02بہت عرصے سے یہ بات ہو رہی ہے
33:04دوسری طرح ایک اور بھی ایک دیریکشن ہے
33:08جو چلتی ہے جو پچھلے ہم ایک سال سے کبس کم دیکھ رہے ہیں
33:12جو کسی نہ کسی طرح سے کوشش کر رہی ہے
33:14کہ حکومت کے اتحادی یا تو آپس میں اقتلاف کے شکار ہو جائے
33:17یا حکومت ختم ہو جائے
33:19یا حکومت تطر بطر ہو جائے
33:21کافی لوگ آئے کسی نے ڈیرڈ دی جولائی کی
33:23کسی نے اگز کی
33:24کسی نے ستمبر کی
33:25کسی نے اکتوبر کی
33:26وہ چاہتے ہی ہیں کہ یہ جو نظام چل رہا ہے
33:28یہ کسی طریقے سے ختم ہو جائے
33:38نہیں ہوئی تو اب پاکستان مسلم لیگ نون کے اندر
33:41اقتلافات کرانے کی کوشش کرائی جاری ہے
33:42جو کہ کامیاب نہیں ہوگی
33:44یہ حکومت بھی دوزار اور تیس تک چلے گی
33:46اور پاکستان مسلم لیگ نون کا جو آج کا نظام ہے
33:49یہ نظام اسی طرح چلے گا
33:50نواز شریف صاحب ہوں شہباز شریف صاحب ہوں
33:52مریم نواز شریف صاحب ہوں
33:54پاکستان مسلم لیگ نون میں آج کی تاریخ تک
33:56کوئی ایسا اختلاف نہیں
33:57اب میں سوال پوچھتا ہوں مالک صاحب سے
33:59جی جی پریز
34:00مالک صاحب نے ابھی اپنی گفتگ میں ایک بات کہی تھی
34:02کہ یہ سیاسی جماعتوں سے اتحاد نہیں ہے
34:05یہ آرمی چیف کی اور شہباز شریف کی
34:09ایک پرسنل انڈرسپین نہیں ہے
34:10میرے خواہلے ایسی کوئی بات کی تھی
34:12اگر میں غلط کوٹ کر رہا ہوں
34:13تو مجھے مات کیسے گا
34:14بابر ایکویشن ورکنگ لیشنشپ وہ کہہ رہے ہیں
34:15کہ بڑا اچھا ڈیسٹابریس ہوگی
34:24مالک صاحب آپ نے سب کا تفسرہ سن لیا
34:27میں تو آپ کی خبر کے ساتھ متفق ہوں
34:29لیکن میرے تینوں پینلس جو ہیں
34:31انہوں نے اپنے اپنے سوالات اٹھائے ہیں
34:33چوئی صاحب آدھی خبر کنفرم کر رہے ہیں
34:34حسن یوب صاحب کا تو کہنا یہ ہے
34:36کہ جب تک قائد زندہ ہیں
34:39پارٹی انہی کی ہے
34:40انہی کی رہے گی
34:41اللہ تعالیٰ ان کو صحت تاندرسی دے
34:43ان کے بعد پارٹی کا ووٹ جو ہے
34:45نواشیف کا ہے
34:45تو ظاہر ہے پھر مرجم صاحبہ کے پاس ہی
34:47ساری پارٹی جائے گی
34:48اور کلی طور پر ناظرین نکوی صاحب نے
34:52تو خبر ڈنائی کر دی ہے
34:53اب محمد مالک صاحب سے
34:54اس بریک کے بعد تفصیلن جواب جانیں گے
34:57کہ یہ ساری صورتحال بن رہی ہے
34:59پھر آگے کیا ہوگا
35:05محمد مالک صاحب
35:06تو اسی کلے کلے پروگرام کر دی
35:08اور ساڑھے تو انہوں پتہ ہے
35:09تگڑے پینلس نے
35:10تو ٹائم اس یورز جواب دیں
35:12یہ جو سارے ہم نے کنسنڈ ریز کی ہیں
35:15دو باتیں میں بھی کرنا چاہتا ہوں
35:17اب سارے آپ نے پینلس کی رائے سننی ہے
35:19پیس ٹائم اس یورز
35:20پہلے ان کو سمجھنے کی ضرورت ہے
35:22کہ میم نون میں سے شین نکلنا
35:25اور یہ نکلنا وہ ایک اور سٹوری تھی
35:27یہ ٹوٹلی چیز اور ہے
35:29میں ہمیشہ اپنے پروگرام میں
35:30میں نے ہمیشہ کہا ہے
35:31کہ شہباز شریف کبھی بھی
35:33نواز شریف کے خلاف نہیں جائے گے
35:35اور یہ ہم نے دیکھا ہے
35:40وہ ایک اور تعلق تھا
35:42وہ ایک اور رشتہ ہے
35:43اور ان کا اس خاندان کا
35:44ایک سرٹن پیکنگ آرڈر بھی ہے
35:47میں نے اتنے سامنے بھی چالیس سال ہو گئے
35:50اس کام میں
35:50تو انہی لوگوں کے ساتھ پھرتے رہے ہیں
35:53چاہے بھٹو خاندان کے ہو
35:54چاہے دوسرے ہو
35:55انہی لوگوں سے آپ ٹائم گزارتے ہیں
35:57پرسنیلیٹی ایٹی پرسنٹ پولٹکس پرسنیلیٹی کی ہوتی ہے
36:00اگر ایک پارٹی کا مزاج ہے
36:02کہ نواز شریف کا ایک مزاج ہے
36:06پارٹی کا وہ مزاج ہے
36:07پیپلز پارٹی میں جب بھٹو صاحب تھے
36:09تو اور مزاج تھا
36:10بی بی آئی تو اور مزاج تھا
36:11اسی طرح جب آدمی چیف آتے ہیں
36:13جو آدمی چیف کا مزاج ہوتا ہے
36:14پوری فوج
36:15اس کے مزاج میں ہوتی ہے
36:18جب جارلوانک صاحب آئے
36:19تو سوروں سے ٹکنوں سے
36:20انچی شلوانے پہننے شروع کر دی
36:22ان کی فوٹو چھپی
36:24مشرف صاحب کی
36:25تو اگلے دن پکنیز
36:26بریڈ تھی
36:27اس کا جو بچہ تھا گتے گا
36:28وہ پینتیسزار روپیان مہنگا ہو گیا
36:30بلکل صحیح
36:30یہ ساری چیزیں ہوتی ہیں
36:32اس لیے ایک تو
36:33نون میں سے شین کو مکس نہ کریں
36:35یہ ایک ویژن ٹوٹلی دوسری ہے
36:38جو شہباز شریف
36:39وہ کرتے ہیں
36:40یا جو ان کا تعلق ہے
36:41نواز شریف کا
36:42وہ کسی کو اور کو نہیں کرتے
36:45نواز شریف ان کے بڑے بھائی تھے
36:47نواز شریف ان کو ہی سیاست ملائے تھے
36:49پہلی بری سی ایم بھی
36:50انہوں نے ہی ان کو بنایا تھا
36:51چودی پریز لائی ورائے کو وعدے ہوئے تھے
36:53اور وہ نرازگی آج تک ختم نہیں ہوئی
36:55وہ لے کے آئے تھے
36:56پھر نواز شریف کے لیے
36:58انہوں نے ڈیلیور دیا پنجاب میں
36:59وہ ایک ویژن ٹوٹلی ایک ڈیفرنٹ ایک ویژن ہے
37:03لیکن اگر آپ یہ ایکسپیکٹ کرتے ہیں
37:04کہ مریم کو اوپر آ جائیں گی
37:09اور شہباز شریف اس کے نیچے کام کریں گے
37:11نہیں ہوگا
37:13کچھ فیملیز کا ہمیں بھی پتا ہے
37:14کہ کہاں پہ کیا آج کام کرنا ہے
37:16مریم نواز کی سیاست نے
37:18شہباز شریف کے خاندان کی سیاست کا خاتمہ کر دیا
37:22جب بھی جتنا رگڑا تھا
37:23وہ تو وہ حمزہ کھاتا تھا
37:25وہ سارے سرور پیلس میں تھے
37:27تو یہاں گیرنٹر حمزہ ہی نظر بند تھا
37:29حمزہ ہی نے جیلیں گٹی
37:30پھر جب حمزہ صاحب نے رگڑا بنا
37:32پھر پرائیم چیف منسٹر بنے
37:34تو فارغ ہوگے
37:35دوبارہ
37:36لوجک یہ کہتی تھی
37:37یار لیاو بندنوں دوبارہ
37:38فارغ ہوگے سب کچھ
37:40تو یہ ساری ٹوٹلی چیزیں ڈیفرنٹ ہیں
37:43پرسنیلٹی سے بس لئے ہم بات کر رہا ہوں
37:45کہ بات پیپلس پارٹی کو رائٹ آف کی بات نہیں ہے
37:47لیکن میرا نہیں خیال
37:48کہ جو مقتدرہ ہے
37:50وہ بلاول بھٹو کے ساتھ چل سکتی ہے
37:52بلاول بھٹو صاحب کی ایک طبیعت ہے
37:54بلاول بھٹو صاحب کی ایک مرکیوریل ٹیمپر ہے
37:57ایک ان کا بڑا اور قسم کی چیزیں ہیں
37:59جو ابھی
38:00آئی ٹھنک ہی ایک سمارٹ ینگ کولیٹیشن
38:03جنرلی ای ٹھنک ہی ایک سمارٹ اور انٹیلیجنٹ
38:06لیکن جو
38:07سبر چاہیے
38:08جو ذرا گھوڑے کو
38:11کھینز کے چھوڑنا ہے
38:13وہ ابھی ان میں نہیں ہے
38:15یہ ایکویشن کو
38:18مین میں سے نون میں سے شین سے
38:20یہ پرانی بات ہے
38:21اور یہ آپ کی
38:22ایک ایک میرے حاصل مردے کے دوسری بات
38:25ایک انگریزی میں لفظ ہوتا ہے
38:29جب آپ کا گراف بہت تیز چڑھ رہا ہوں
38:31دیکھیں نا آج سے تین سال پہلے
38:34مریون واس ایک
38:37وہ ایڈاٹر آف پرائیم نیسٹر
38:39ٹھیک ہے اس میں پولٹیکس میں آگئی
38:40ایکٹیو ہوئی
38:41انہوں نے اپنا حصہ بھی ڈالا
38:43رگڑے بھی کھائے
38:44دلیری سے ایجیٹیشن بھی کیا
38:47سب کچھ کیا
38:47لیکن ایکسپیرینس کیا تھا
38:49انہوں نے تو یار ایک کمرے کا بھی
38:51کوئی دفتر نہیں چلایا ہوا تھا
38:52آپ نے ان کو بارہ
38:54باروان دنیا کا ایڈنسٹریٹیو جنٹ پکڑا دیا
38:57تیرہ کروڑ بندے کے اوپر وہ بٹھا دیا
39:00اس پہ بھی سوال جواب ہو سکتے ہیں
39:02کتاچہ چلایا ہے
39:04استحاروں پہ چلنا اور زمین پہ چلنے
39:05بڑا فرق ہوتا ہے
39:07بزدار کا
39:08نہیں اس سے پچھتا دور تو وہ ہی تھا
39:12بزدار کے مقاملے میں تو حرگی اچھا ہے
39:19آپ کو یاد ہوگا
39:20آپ کو یاد ہوگا
39:21مالک صاحب کے جب
39:25عباسی صاحب تھے
39:26شاید حقان عباسی چورنسار صاحب
39:28ہم نے بچے سیاسی
39:30چورنسار نے کام نہیں کیا
39:31چورنسار نے کام کام کام کام کیا
39:33دیکھیں بات ہوتی ہے ٹائمنگ کی
39:35جو میں باتیں سنتا ہوں
39:37تو میرا میری اپنی
39:40جب ان کے اتگر کی سارے لوگ کی بات سنتا ہوں
39:42تو اس پر میرا تاثر یہ ہے
39:44that if government is going to go,
39:49then we will go to the next term.
39:53Then we will go to the next term.
39:55Then we will go to the next term.
39:57But here we will be doing everything.
40:00Exactly.
40:01We have got a question.
40:02We have got a question.
40:05Please.
40:06Please.
40:07Please.
40:09Please.
40:10Please.
40:10We are saying that the river provides its time-line.
40:12How much time have you learned?
40:16Because I have no idea.
40:19But the government claims the story.
40:21I will ask you to know that the United States,
40:22how much time?
40:23I will explain that.
40:28We will not be interested in it.
40:29Why?
40:30They are saying I should not be interested in it.
40:32They are asking me to answer every question
40:36They answer two questions they never answer
40:48foreign
41:08and the election.
41:09Corruption to the upper.
41:10Nاظرین,
41:11آج کے لئے
41:12اتنا ہی
41:12کل آپ سے دو لاکات ہوگی.
41:13محمد مالک صاحب کی
41:14جو خبر ہے
41:15کل انہوں نے دی
41:16کہ مریم صاحبہ
41:18یہ کوشش کر رہی ہیں
41:19to become president of the party
41:21اور آج
41:22انہوں نے ایک اور بڑی خبر دیا
41:23ہمارے پروگرام میں
41:24وہ یہ ہے کہ اگر
41:24ایسا ہوتا ہے
41:25تو پھر
41:26assessment ہے
41:28ظاہر ہے ان کی
41:29یہ کہ اگر ایسی
41:30ایسی کوئی ایک
41:31ایک ویشن بنتی ہے
41:31ایسی کوئی صورتحال بنتی ہے
41:33تو پھر
41:33شباز شریف صاحب
41:34وہ رضیان کر دیں گے
41:35even
41:35پرائم سر شپ سے بھی
41:37آج کے لئے اتنی
41:38کل آپ سے بڑا ملاقات ہوگی
41:39جزید کہ
41:39اللہ حافظ

Recommended