00:00foreign
00:372.
00:383.
00:393.
00:415.
00:425.
00:536.
00:547.
00:55foreign
01:36foreign
01:55Imogen
01:55people's party
01:55referendum
01:55but
01:55By its record, a few of them have been registered.
01:59The Senate election on an hour was founded by the Cocos in New York.
02:01At the very end of the year is a new year.
02:02The Brazilian Championship, the JPR, and CIVC, the JPR and TCHC and IMF and the JPR.
02:10This year has been a great day and it is a great day.
02:25Today we will return.
02:25foreign
02:55foreign
03:45ڈاکٹر مصدق ملک پاکستان کی نمائندگی کریں گے شنگھائی تعاون تنظیم کا تحضیبی مقالمہ بیس سے باعث تک نئی دہری
03:52میں شریف ہے
03:58ای سی او وزراء خارجہ کانسل کا دو روزہ اجلاس آج اسلامباد میں شروع ہوگا
04:03صدارت نائی وزرعظم ساگدار کریں گے مختلف ملکوں سے وفود کی اسلامباد آمد جاری
04:08دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں رکن ملکوں کے وزراء خارجہ اور آلہ حکام شرکت کریں گے
04:13ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقشی کی پاکستان آمد کا امکان ہے
04:17پاکستان دوہزار چھبے سکتائیس کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالے گا
04:22جس کا مرکزی موضوع علاقائی تعاون کی بحالی اور مضبوط اور مستحق ای سی او ہوگا
04:26پاکستان اپنی صدارت کے دوران علاقائی روابط اقتصادی انزمام اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ پر توجہ دے گا
04:43گوانر فیبر پاکستان فواقہ صوبے میں سونے کی کانکنی کی لیز منصوب کرنے کا اعلان
04:48کہا آج سے سونے کی کانکنی کی تمام سرگرمیاں بند کی جا رہی ہیں
04:51لیز کے بغیر کانکنی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے
04:55تمام تیکیدار ایک ہفتے میں اپنی مشن بھی ہٹا لے ورن ایکشن ہوگا
04:58تیرہ سال میں صوبے کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا گیا
05:01کوہارٹ کے دو بلوک سے ہر ماہ 90 کلو گرام تک سونا نکالا جا رہا تھا
05:06اسی پیسر درقم افغانستان بھیج جاتا
05:08غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث سیاست دانوں کی تعداد بارہ ہے
05:13پی ٹی آئی کے آفتہ آبالم شہریار آفریدی، فورم زیشان، ساجد اقبال، امجد آفریدی، جے یو آئی کے گوہر سیفرلا
05:20نصیر آفریدی اور سحیل آفریدی کے بائے نبید بھی شامن ہیں
05:24تمام لوگوں کو تنبی کر رہا ہوں
05:26عیاشی کے دن گئے
05:27اب جو بھی غلط ہوگا اسے سزا بھگت نہ ہوگی
05:41ریاست کو بچانے اور چلانے کے لیے نئے صوبے ناکسیر ہیں
05:45وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کہتی ہیں
05:47کراچی پاکستان کا ریوینیو انجن ہے
05:49ملک کو موشی دلدل سے نکال سکتا ہے
05:51کراچی تو اختیارات اور وسائل ملیں گے تو زیادہ کمائے گا
05:55آنے والا وقت مزدوروں اور گریبوں کا ہے
05:57پاکستان میں خوشحالی آئے گی تو امن بھی آئے گا
06:10پی بولز پارٹی کے سینیٹر وقا مہدی کا مصطفیٰ کمال کو
06:13بزارت سے ہٹانے کا مطالبہ کہا
06:15مصطفیٰ کمال دوسروں کو نصیحت کے بجائے
06:17اپنی بزارت سنبھالیں
06:18پیمز اسپتان میں معصوم بچوں کی امباد کا جواب کون دیکھا
06:22حاج عمرہ ویکسینیشن میں مبینہ کرپشن کا حساب دیا جائے
06:25ایمکیم باگستان نے بھی وزیرعالہ سن سے فوری استفعہ کا مطالبہ کر دیا
06:29ترجمان نے کہا
06:30کراچی تاکشپور دھول اڑائی ہے
06:32پیپلز پارٹی کے زندہ حکومت ناکام ہے
06:35نئے سوگو کے قیام کی تحریک نے پی پی کو حباس واقتہ کر دیا
06:38مصطفیٰ کمال کے خلاف پروپگینڈا
06:40خوف کا ثبوت ہے
06:42ترجمان ایمکیم نے پی پی کو مشورہ دیا
06:44جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سوچا
06:58وزرعاصم اور صدر کے درمیان نئے سوگو یا ریفرینڈم پر بات نہیں ہوئی
07:02پی پی رہنمان آسل حسین شاہ کا کہنا ہے
07:05وزرعاصم بھی لاہور میں تھے تو صدر مملکت کی ملاقات ہو گئی
07:08نئے سوگو سے مطالق صدر چیئرمن بلاول بھٹو اور ایک ایک کارکن کا موقع بواسع ہے
07:13جو بھی ہو آئین اور عوام کی مرضی کے مطابق ہونا چاہیے
07:16سن اسمبلی نئے سوگو سے مطالق اپنا فیصلہ دے چکی ہے
07:19پنجاب اور خیبر پکنکھان اسمبلیوں نے منظوری دے رکھی ہے
07:22تو وہاں سوبے بن جائیں
07:24وفاقی حکومت کی گڑھ بڑھ سے مطالق خبریں بھی غلط ہیں
07:38جو حالات خیبر پکنکھان کے بتائے گئے
07:40اس سے بری حالت سن کی ہے
07:41قومی اسمبلی میں آپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کہتے ہیں
07:44آئین کے تحفظ کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا ہوگا
07:48سینٹ میں قائد حضب خلاف راجہ ناصر عباس نے کہا
07:51تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر پاکستان کو آئین اور قانون کے مطابق چلانا چاہتے ہیں
08:05ڈاکٹر یاسمین راشد اس وقت صحت کے سنگین مسائل سے دوچار ہیں
08:08ڈاکٹر یاسمین راشد کو فوری رہا اور پیمی سہودیہ تران کی جائیں
08:11پی ٹی آئی کا مطالبہ
08:13اعلامیہ میں کہا گیا لاہور میں فضائی آلوگی کے باعث
08:15یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے
08:17آج یاسمین راشد کو اس مطالب منتقل کرنا تھا
08:20لیکن این وقت پر مطالقہ حکام نے اجازت نہیں دی
08:23ڈاکٹر یاسمین راشد کی فاملی نے آج عدالت میں فوری ویہائی کے لیدہ خواست بدائی تھی ہے
08:36ایران جنگ سے پیدا ہونے والے بہران کے حل کے لیے
08:39یہ سفارتی سرگرمی آتی ہے
08:40سٹرامپ، پیوٹن اور شی جنپنگ کی ملاقات تے
08:43وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر 19 نومبر کو
08:47ایشیا پیسپیک ایکنومک کوپریشن سربراہی زلاس کے موقع پر
08:50دوسی صدر، بیلاد امیر پیوٹن اور چینی صدر شی جنپنگ سے مشترکہ ملاقات کریں گے
08:55چین کے شہر شنسن میں ہونے والا یہ اجلاس دنیا کی تین بڑی ایٹمی طاقتوں کے راہنماؤں کی پہلی مشترکہ
09:01ملاقات ہوگی
09:02وائٹ ہاؤس کی ترجمان کے مطابق سرر ٹرامپ ملاقات میں
09:05امریکی صدر ایران جنگ پر شی جنپنگ اور پیوٹن سے گفتگو کریں گے
09:17امریکہ میں فلائٹ آپریشن تقریباً ساڑھے چار گھنٹے تاتل کے بعد بہال
09:22امریکہ میں رات آٹھ بجے تقنیقی خرابی کی وجہ سے فضائی نظام بیٹھ گیا
09:26تیرہ ہزار سے زیادہ پرواز سے منصوب، پندرہ لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے
09:30ائرپورٹس پر تیارے پاک کرنے کی جگہ کم پڑ گئی
09:33ایشیا، یورپ اور کینڈا سمیت دنیا بھر میں چھبیس ہزار سے زیادہ پروازیں متاثر ہوئیں
09:38امریکی صدر رون ٹرم کہتے ہیں فضائی بہران کی وجہ سائبر حملہ یا مسلوئی ذہانت نہیں لگتی
09:43خرابی فے اے کے فرسودہ اور ناکارہ بنیادی دھانچے میں ہے
09:47فے اے کا کچھ سامان پچاس سال سے بھی زیادہ پرانا ہے
10:03پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
10:07ائر چیف مارشل زہیر احمد بابر سے دھوکا ازبکستان کا دورہ
10:10عالی دفاعی قیادت سے ملاقات علاقہ سلامتی دفاعی تعلقات اور ادارہ جاتی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا
10:17دفاعی تعاون تربیت اور استعداد اکار بڑھانے کے لیے اقدامات پر اتفاق کیا گیا
10:25پنجاب حکومت نے سرکائی گرل سٹرین تیارے کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کو دینے کی منظوری دے دی
10:31پاک فضائیہ کے تین حاضر سروس پائلٹس کی خدمت ڈیپیٹیشن پر پنجاب حکومت کے حوالے کر دی گئی
10:36پاک فضائیہ کے پائلٹس پنجاب حکومت کے پائلٹس کے ساتھ ملکہ فلائٹ آپریشن انجام دیں گے
10:40پنجاب حکومت اور پاک فضائیہ کے درمیان مفاہمتی آداش کے مساودے کی منظوری بھی دے دی گئی
10:45مفاہمتی آداش پر تیارے کی دیکھ مال تکنیقی معاملات اور مالی انتظامات شامن
11:00وزر اعظم اور فیل مارشل کے قیارت میں منورلز انویسمنٹ فورم کامیابی سے مکمل ہو گیا
11:05ساتھ سزائیت ممالک کے مندوبین اور سرمایہ کاروں نے شرکت کی
11:09وزر اطلاع تتاولہ تارٹ نے ایکس پر لکھا مادنی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے
11:14تیرہ معاہدوں اور مفاہمتی آداشتوں پر دستخط کیے گئے
11:17مادنیاتی دیٹا سینٹر اور جی ایس پی جیو پورٹل کا افتتاح بھی کر دیا گیا
11:22یہ اقدامات مادنی وسائل سے استفادے
11:24ویلیو ایڈیٹ سنتوں کے فروغ اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے مواقع کی جانبہ ہم پیش رکھتے ہیں
11:44میرزا کیس میں غفلت پر سابق ایسے چگلستان جہور کامران قریشی نوکری سے بڑھ طرف
11:50ساب انسپیکٹر کامران قریشی پر انزام تھا
11:52وہ سنگی نویت کی کیس پر جائے وکو پر خود نہیں پہنچے
11:54ہیڈ مہرر اور ڈیوٹی افسران کے خلاب بھی محکمانہ انکوائری جانی
11:58کامران قریشی گزشتہ روز جی آئیٹی کے سامنے پیش ہوئے تھے
12:13ڈرگ ڈیلر انمول آف پنکی اور دیگر ملزمان کو مقدمے کی نکول فراہم کر دی گئی
12:18آئندہ سامات پر فرد جرمائیت کی جائے گی
12:20ملزمہ کو وی آئی پی پروٹوکال میں عدالت لایا گیا
12:23قیمتی گھڑی پہنی ہوئی تھی اور میک اپ کیا ہوا تھا
12:26انمول آف پنکی نے ملزمان کے مقصود جیکٹ پہننے سے بھی انکار کیا
12:30بعد میں راضی ہو گئی
12:31ملزمان کے خلاف گارڈن پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے
12:42ہمیں پورے نظام کو بدلنے کے لئے کوشش کرنا ہوگی
12:45نظام بدلنے کے لئے خوابتین کو بھی آگیا آنا ہوگا
12:47اگر رویہ نہیں بدلیں گے تو حالات بھی نہیں بدلیں گے
12:50امی جماعت اسلامی حافظ نیو رحمان کا لاحب میں
12:53پاک انٹرنیشن بزنس فارم کے زیر احتمال نمائش سے خطاب کہا
12:56عوام بجڈے کے بلوں ٹیکسز اور اخراجات سے شدید متاثر ہیں
13:00ایک فرد کے کمانے سے ایک گھر نہیں چلتا
13:02خواتین نوکری کے بجائے اپنا کاروبار شروع کریں
13:05بنو کابل پروگرام سے بیشتے خواتین باباکار روزدار کمار رہی ہیں
13:08بزنس فارمال خدمت کے ساتھ مل کر خواتین کو روزدار کے مواقع دیں
13:12حکومت کام کرنے والی خواتین کو تحفظ خرام کریں
13:31مرکزی مسلم لیگ نے وزرعالہ پنجاب مریم نواز کو الزامات پر قانونی نوکس بھیجوا دیا
13:36نوکس میں کہا گیا مریم نواز تاتھ روز میں الزامات پر معافی مانگیں
13:39اور سوشل میڈیا سے پوسٹ ڈیلیٹ کریں
13:42تحریری یقین دہانی کرائیں آئندہ اس نوائیت کے حتہ کامی زلزامات نہیں دہرائیں گی
13:46مریم نواز نے ایک سو میڈیا پر مرکزی مسلم لیگ کو غیر قانونی اور دیشت گرد پارٹی قرار دیا تھا
14:04پیولز پارٹی پنجاب نے اپنے اتحادی پنجاب حکومت کے خلاف تحریک کا آغاز کر دیا
14:09صادقابات میں ایم پی ممتاز چانگ کی قیادت پر سات گھنٹے دھرنا
14:13عوام کی بڑی تعداد میں شرکت ممتاز چانگ نے کہا صادقابات کو اپنا حق نہ دیا گیا
14:18تو احتجاج تخت لاہور سے ہمیشہ کے لیے نجات کی تحریک پر تبدیل ہو جائے گا
14:22ٹلو روڈ، ولہار اور دھنڈی روڈ نہ بنایا
14:25تو اب ہم بھی یہ مطالبہ کریں گے کہ صوبہ جنوبی پنجاب بنا کر دیا جائے
14:34اٹلی کا مارک زکربر کی کمپنی میٹا کے خلاف بڑا ایکشن
14:38اٹھاسی کروڑ ستر لاکھ ڈالر جرمان آئی کر دیا
14:41تالوی ڈیٹا پروٹیکشن اتھارٹی کے مطابق فیس بک کی انڈروائیڈ ایپ کے ایک فیچر کے ذریعے
14:47صارفین کے موبائل فان کی گیلوی میں محفوظ تصویر اور ویڈیوز تک اجازت کے بغیر اصائی حاصل کی جا رہی
14:53تھی
14:53یہ فیچر صارفین کو نجی تصویر فیس بک پر شیئر کرنے کی تجاویز دیتا تھا
14:57حکام نے میٹا کو دو ماہ میں یہ سہولت خودکار طور پر بند کرنے
15:01اور آئندہ استعمال سے پہلے صارفین کی واضح اجازت لینے کی ہدایت کر دی
15:05دو کروڑ افراد اس معاملے سے متاثر ہوئے
15:14ٹائٹل کے دفاع کمیشن ادھورہ رہ گیا
15:16پاکستان سنسنی ٹیز مقابلے کے بعد انڈر نائنٹین ایشرا کپ کا فائنل ہار گیا
15:21بھارت آساب شکن مقابلے میں ایک وکٹ سے کامیاب
15:24موہت نے آخری بال پر چوکہ لگا کر میچ ختم کیا
15:28دو سو بابن پر آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد موہت اور منال کی شراکت نے مہارت کو جیت دلائی
15:33موہت انچاس رنس بنا کر ناقابل شکست رہ
15:36بھارتی کپتان لکشی اسی رنس کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے
15:40مسکت میں گوین شرٹ نے پہلے کھل کر نو پکٹ پر تین سو سینٹیسنز بنائے
15:44عثمان خان کی سینٹری اور عبدالقادر کے اسی رنس کی تنفانی ایننگز رائے گان گئے
15:50لی بمباری کے بعد موسم کی سختی نے غزہ والوں کا جینا مشکل کر دیا
15:54شدید بارش کے بائی ستر ہزار خیمیں زیرے آب
15:58بچے بھوک سے بلکنے تھنڈ سے ٹھٹھرنے لگے
16:02پانی میں ڈوبے خیموں میں رات گزارنا مشکل ہو گیا
16:05بچوں کو توکری اور ٹب میں سولایا جانے لگا
16:08عالمی دارہ سہت کے مطابق شدید تھنڈ اور بارش سے
16:11بچوں میں سائنس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے
16:14یونیس ایف کا کہنا ہے بچوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے
16:17اسرائیلی پابندیوں کے باعث غزہ والوں تک امداد نہیں پہنچ رہی
16:21انہیں کھانے پینے کی اشیاء اور گرم کپڑوں کی پراہمی یقینی بنائی جائے
16:25وزیرعالہ پنجاب نے ہر گاؤں میں ترقی کے لیے پانچ کروڑوں پر دینے کی اصولی منظوری دے دی
16:30پروگرام کے پہلے پیز میں چار سو پہ چتر گاؤں میں ترقی ہوگی
16:33وزیرعالہ مریم نواز نے دوسرے پیز میں دوہزار دیہات کا ڈیویڈرپمنٹ پلان بھی طلب کر لیا
16:37کہا پنجاب کے ہر گاؤں میں پکی گلیاں اور سیورج کا منظم نظام میرا آزم ہے
16:43شہر ہوں یا دیہا تاب پنجاب میں ہر جگہ یقصہ ترقی ہوگی
16:47ترقی کے سفر میں سیاسی بابستگی آرے نہیں آنے دے گی