00:00।
00:15।
00:23।
00:50।
00:51।
00:51।
00:54।
00:55।
00:55।
00:57।
01:07।
01:09।
01:10।
01:10।
01:11।
01:13।
01:22।
01:23।
01:26foreign
01:26foreign
01:26foreign
01:28ڈیٹا چوری کر کے فروغ کرتا تھا شہداد اکبر نے بتایا ملزم مختلف
01:33ملکوں کے انٹیلیجنس ایجنٹس کی اصل شناخت اور خفیہ معلومات فروغ
01:37کر رہا تھا ملزم کلیگرام پر گوتم کے نام سے اکاؤنٹ چلا رہا تھا
01:49کیا یہ جہری بریف کیس ہے صحافی کا روشی صدر کے عملے سے سوال روشی
01:53اہلکار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہاں یہ جہری بریف کیس ہے روسی صدر
01:57چین کے دورے پر بھی اپنا اہم تری بریف کیس لے کر گئے بریف کیس پیوٹن
02:02کو ہر وقت روس کے جہری ہتیاروں پر غیر منتطا کمان اور کنٹرول
02:06برقرار رکھنے کی اجازت دیتا ہے
02:15خطے کے عم کی بہالی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوشش جاری ہے خطے میں
02:20عم کی بہالی سے پاکستان ترقے کی نئی بلندیوں کو چھو سکتا ہے
02:23وزیراعظم شہباز شریف کا امریکن بزنس کانسل آف پاکستان کی تقریب سے خطاب
02:28کہاں عالمی اور خلیجی بہران کے باوجود پاکستان میں موشی استحکام
02:32برقرار رکھنے کی کوششیں جاری ہیں
02:34دوہزار تئیس میں پاکستان کو دیوالیا ہونے کے سنگین خطرے کا سامنا تھا
02:38موشی استحکام کے لیے عام آدمی نے بڑی قربانیاں دیں ہیں
02:42امریکی سرمایکاروں نے سنت، ذراعت اور آئیٹی کے شعبوں میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے
02:57وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے وزیر داخلہ کمانڈر انٹرنل سیکیورٹی پورس کی ملاقات
03:02شہباز شریف کا پاکستان و قطر کے دیلینا برادرانہ تعلقات کا عیادہ
03:06کہاں قطر کی جانب سے ایل این جی کی مسلسل پراہنی کو سراتے ہیں
03:09تین لاکھ پاکستانی قطر میں کام کر رہے ہیں جو وہاں کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
03:14وزیراعظم کا پاکستان کے لیے غیر متزلزل حمایت پر قطر کی قیادت سے اظہار تشکر
03:19تطری وزیر داخلہ کی موسی نقوی سے بھی ملاقات
03:22وزارت داخلہ میں وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے
03:25پولس آفیسرز ایکسچینج پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے پر اتفاق
03:29موسی نقوی نے کہا آپ کا دورہ پاکستان تعلقات کو مزید مستاقم بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا
03:35تطری وزیر داخلہ مل کر پاکستان اور قطر کے تعلقات کو نئی جہد تک مہچا سکتے ہیں
03:40وفاقی وزیر داخلہ موسی نقوی نے فائرنگ رینج پر آنے میں
03:44تعاون پر تطری ہم انصب کا شکریہ ادا کیا
03:52موسیقی
04:01فیلڈ مارشل سیدہ سمونی کا بلوچستان کے شہر تربت کا دورہ
04:06یادگار شہدہ پر پھول رکھے اور پاتحہ فانکی
04:09آئی ایس پی آر کی مطابق فیلڈ مارشل کو سیکیورٹی صورتحال
04:12آپریشنل تیاریوں دیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی کے خلاف جاری
04:17کامیاب آپریشنز پر تفصیل بریفنگ دی گئی
04:19بلوچستان کی عوام کے لیے سماجی اقتصادی ترقیاتی اقدامات میں پیش رفت سے آگاہ کیا گیا
04:24فیلڈ مارشل نے مشکل آپریشنل حالات میں جوانوں کی تیاری
04:28اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراحا
04:30مادر وطن کے دفاع کیلئے جوانوں کے غیر متزلزل آزم کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا
04:36پاک فوجامن اور پائیدار ترقی کیلئے بلوچستان کی عوام کے شانہ بشانہ رہے گی
04:45پی اے ایف اکیڈمی ازور خان رسالپور میں مختلف کورسز کی گریجویشن پریڈ
04:49کیڈٹس کا انتہائی منظم اور شاندار مارش پاس
04:52فائپاس کا بھی مظاہرہ کیا
04:54چیف آف دنیول سٹاف ایڈنیل اگریزر شرف نے تقریب میں بطور محبان اخصوصی شرکت کی
04:59اور پریڈ کا مہنہ کیا
05:00خطاب نے کہا قوم کا اعتماد افواج پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہے
05:05پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور مہارتوں کی دنیا محترف ہے
05:09مارکہ حق میں پاک بیریہ نے دشمن کو جوہریت سے باز رکھا
05:13مسنوعی ذہانت اور انفرمیشن ٹیکنالوجی نے روایتی جنگ کی جہتوں کو بدل دیا
05:18وہ صلح افواج جنگ کے نئے رجحانات اور تقاضوں سے بخوبی آگاہ نمٹنے کے لیے تیار ہیں
05:31سین کے شہری علاقے کسی کی جاگیر ہیں نہ بننے دیں گے
05:35شیئرمن ایمکیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں
05:38دلیل کا جواب دھمکی نہیں دلیل ہوتا ہے
05:41پورے پاکستان میں صوبے کا مطالبہ ہے تو خون ریزی کیوں ہوگی
05:44وفاقی حکومت اور عدالتوں کو اس خود نوٹس لینا چاہیے
05:48یہ پورے پاکستان کو دھمکی ہے
05:50آزادی دلانے والے لوگ کسی کے غلام نہیں
05:52سنبھل کر بات کی جائے
05:54میڈیا پر ہونے والی دفتگو سرکو پر لانے کی بات کی
05:57تو ہمارا میدان بھی وہی ہے
05:58پاکستان کو کسی لسانی تفریف کا شکار نہیں ہونے دیں گے
06:02سن کی 65% آبادی فیصلہ کر چکی
06:04نئے شعبے بننے چاہیے
06:06پیپلز پارٹی کے سندھ حکومت تیراچی کو خون اور کچرہ ہی دے سکتی ہے
06:10خالد مقبول کا 29 نومبر کی ریزی
06:12سندھ حکومت کا ایمکیم اور قوم پرس جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ
06:16پیپلز پارٹی نے چار اکنی کمیٹی بنا دی
06:18وزیر اطلاع سندھ کہتے ہیں کمیٹی ایمکیم اور قوم پرس جماعتوں کو
06:21شاعر فیصل پر ریلی نہ نکالنے پر قائل کرے گی
06:23فیصلے سڑکوں پر نہیں ایوانوں میں ہوں گے
06:26شرجیل میمن نے کہا
06:27پیپلز پارٹی کبھی ہتیار نہیں اٹھاتی
06:29انتشار کی بات نہیں کرتی
06:31بلاول بھٹو نے واضح کیا
06:32دھمکی نہیں دی آگا کر رہا تھا
06:44خوشی ہے بلاول بھٹو نے تسلیم کیا
06:46ہمارے ساتھ ظلم ہوا
06:47شرمن پی ٹی آر برسٹر گوھر کہتے ہیں
06:49پی پی سے مطالبہ کرتا ہوں
06:51صوبائی اور قومی سمبلی کی نشستیں واپس کریں
06:53ملک و قوم کے بہتری مفادات میں فیصلے کریں
06:56ذاتی مفادات ہوں گے تو سیاسی استحقام ہوگا
06:58نہ موشی خوشحالی آئے گی
07:03مکران کوسٹل ہائیوے پر بسول کے مقام پر
07:06بست اور گیس باؤزر ٹکرا گئے
07:07دس اپرا جامحق ستائیز زخمی
07:09ڈی ایس پی کے مطابق حادثے کے بعد
07:11دونوں گاڑیوں میں آنکھ لگ گئی
07:13جامحق تمام افراد کی بولز لسنے کے باعث ہوئی
07:16افسوسناک مسافر بس حادثے کے فوری بعد
07:19پاک بہریہ کے ریسٹیو دستوں اور
07:21فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر
07:23ہنگامی امدادی کا روائیوں میں
07:24بھرپور حصہ لیا
07:31وزیراعظم کی زیر صدارت
07:32وزارت کے غزائی تحافظ کی کارکردگی
07:34کا جائزہ اجلاس شہواز شریف نے کہا
07:37دیئے گئے اہداف اور ٹائم لائنز میں
07:38کسی قسم کی تاخیر برداش نہیں کی جائے گی
07:40معیشت کی مضبوطی اور ذرعی ترقی میں
07:43جدید تحقیق کو قلیدی حیثیت حاصل ہے
07:45حکومت ذرعی تحقیق کے فروغ
07:47کے لیے ہر ممکن سہ پرستی اور
07:48مالی معاملت دیکھی
07:49کسانوں تک جدید ذرعی مشینری کی
07:51آسان فراہمی اولین ترجی ہے
08:02پاکستان عالمی عم میں
08:03نمائی کردار ادا کر رہا ہے
08:05گزشتہ سات دہائیوں میں اقوام متحدہ
08:07عم مشنز میں دو لاکھ سنتیس ہزار
08:10پاکستانی خدمات انجام دے چکے
08:12ایک سو تیراسی اہل کاروں نے
08:13جانو کنز جانہ پیش کیا
08:15وزیر دفاع خاجہ آصف کا
08:16یورپی پارلمنٹ میں شومان سیکیورٹی
08:19اینڈ ڈیفنس فورم سے خطاب
08:20کہا عالمی عم کے لیے تنازعات کا
08:23عالم قانون اور یو این قراردادوں
08:25کے مطابق حل نہ گزیر ہے
08:33پاکستانی فضائی حدود کے استعمال
08:35پر بھارتی تیاروں کی پابندی میں
08:37ایک ماہ کی توصیل بھارتی تیارے
08:3923 دسمبر 2026 تک
08:40پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے
08:43بھارت میں ریجسٹرڈ اور لیس پر حاصل
08:45ائرلائنز کی کمرشل تیاروں پر بھی
08:47پابندی برقرار اپرل
08:492025 سے آئیت پابندی کے باعث
08:51بھارتی ائرلائنز کو کروڑوں ڈالر کا
08:53نقصان ہو چکا ہے
09:01پاکستان نے اقوام متحدہ میں
09:03پانی کو بطور حتیار استعمال کرنے کا
09:04بھارتی اقدام مسترد کر دیا
09:06نائب مستقل مندوب اسمان جدون
09:09کا یو این سیکیورٹی کاؤنسل میں
09:10کمیٹی جلان سے خطاب
09:11کہا مشترکہ قدرتی وسائل کو بطور حتیار
09:14استعمال نہیں کیا جا سکتا
09:16سنطانس موہدے کی اقترفہ موطلی
09:18کے غیر قانونی اقدام کو رت کرتے ہیں
09:20سالسی عدالت میں سنطانس موہدہ
09:22بدستور نافذ ہونے کی تصدیقی
09:24عدالتی فیصلے کے مطابق
09:26بھارت ذمہ داریوں کا پابند ہے
09:36مہرک میں آپ پاشی سندھ کے
09:38ترقیاتی منصوبوں میں سنگین بیزاکیوں
09:40کا انکشاف بارہ سال بعد دی
09:42متعدد ترقیاتی منصوبیں نہ مکمل
09:44اسی فیصد سے زائد فرمز
09:46خرچ کیے جانے کا انکشاف
09:47آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مہکمہ آپ پاشی سندھ
09:50نے بیزاکیوں کی نشاندہ ہی کر دی
09:51پرانے ترقیاتی منصوبیں مکمل کیے بغیر
09:54نئے منصوبیں شروع کیے جانے کا انکشاف
09:56ہوا کام کی مناسب تکمیل
09:58کے بغیر ٹھیکے داروں کو ایڈوانس اور
10:00اضافی ادایگیاں کی گئی مہکمہ آپ پاشی سندھ
10:02سیکیورٹی ڈپوزٹ کا ریکارڈ بھی نہ مکمل ہے
10:14ربیہ ایسن کی موت حادثہ تھی
10:16ایسن نے جان بوز کر قتل نہیں کیا
10:18سینئر انکرپورٹسن ربیہ ایسن کے اہل خانہ
10:20نے ملزم کو ماف کر دیا
10:21اہل خانہ نے عدالت میں پیش ہو کر
10:23ملزم ایسن طاہر کے حق میں بیان دیا
10:25حلف نامے میں کہا گیا اپنے طور پر تسلی کر لی
10:29ایسن نے اپنی بیوی کو قتل نہیں کیا
10:30یہ ایک حادثہ تھا جس میں ربیہ کی جان چلی گئی
10:33مدعی خورم احمد کی جانب سے
10:35ان کی وکیل عدالت میں پیش ہوئے
10:42چنیوٹ میں سی سی ڈی اور اشتہاری ملزمان کے درمیان
10:45مقابلہ ایک ملزم حلاق چار فرار ہو گئے
10:47سی سی ڈی کے مطابق حلاق اشتہاری کی شناخ
10:50حاشم صان کے نام سے ہوئی
10:52ملزم کا تعلق کوئیٹا سے تھا
10:54اپنے ہی ساتھیوں کی پارنگ سے مارا گیا
10:56مقابلہ سرگودھا روڈ پر ہوا
10:58اسلحہ برامت حلاق ملزم قتل و منشیات پروشی کے مقدمات میں مطلوب ہی
11:08پنجاب بھر میں تیس روز کے لیے دفعہ
11:11ایک سو چوالیس کے نفاظ میں توسیل
11:12نوٹفیکیشن جاری خوفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز اور
11:15جاسوسی کے آلات کے استعمال پر پابندی برقرار
11:18خوفیہ کیمروں والی انڈکوم پین اور کی چین میں
11:22چھپے ریکارڈنگ آلات پر بھی پابندی
11:23محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب میں خوفیہ ریکارڈنگ آلات کی دکانوں اور آن لائن خریدوں پر بابندی ہے
11:29لیپٹوپ، ٹابلٹس، موبائل فونز اور پی جی اے سے منظور شدہ آلات مستثنہ ہوں گے
11:42مرکزی مستملی کا وزیر اطلاعات پنجاب
11:45ازمہ بخاری کو پانچ ارب روپے ہڑ جانے کا قانونی نوٹس
11:48دہشتگرد اور کالا دم کہنے پر
11:50ازمہ بخاری سات روز میں مافی مانگے
11:52مافی نہ مانگی تو عدالت میں قانونی کارروائی کا حق رکھتے ہیں
11:55قانونی نوٹس مرکزی مستملی کے صدق خالد مسعود سندھو کی جانب سے بھیجوائے گیا
12:08انٹرنیشنل سبمرین کیبل میں خرابی ملک گھر میں انٹرنیٹ سارفین کو مشکلات
12:12پاکستان ٹیلی کمینکیشن آتھارٹی نے انٹرنیشنل سبمرین کیبل میں خرابی کی تقریق کر دی
12:17خرابی سے انٹرنیٹ سرویس متاثر ہونے کا خرشہ
12:20پی ٹی اے کا کہنا ہے سبمرین کیبل میں پاکستان کے ساحل سے گیارہ کلومیٹر دور خرابی آئی
12:25سارفین کی سہولت کے لیے انٹرنیٹ ٹرافک متبادل انٹرنیشنل لنکس پر منتقل کی جا رہی ہے
12:30کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان ہائی کمینکیشن لندن میں نادرہ پاسپورٹ ویزا سرویسز آرزی طور پر بہت کل کر
12:37دی گئی
12:48پنجاب پاکستان کا سیہتی گیٹوے قرار
12:51لہور کو ای سیو ٹوریزم کیاپٹل ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیون کا عزاز مل گیا
12:55آزبائیجان کے شہر شوشہ میں عزاز سیکیریٹری ٹوریزم نے وصول کیا
13:00مریم نواز نے کہا لہور دنیا بھر کی سیاہوں کو جی آئی آنو کہنے کو تیار ہے
13:05پنجاب کے ثقافتی اور سیاہتی خزانہ کو دنیا کے سامنے متعارف کرانے کا تاریخ وقت آ چکا
13:10لہور محض ایک شہر نہیں بلکہ صدیوں کی گنگ شدہ تاریخ، ثقافت، فن اور تہذیب کا زندہ اظہار ہے
13:18دنیا دوہزار ستائیس میں لہور کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوگی
13:22اور بغیر تار کے سر بکھیرتا گٹار پیانو بھی خود ہی دھنے بجاتا رہا
13:28چین کی مسنوی ذہانت نے عالمی رہنماؤں کو حیران کر دیا
13:31میکسکو کی صدر نے اے آئی گٹار پر ہاتھ آزمایا
13:34جدید پیانو پر اپنے ملکہ مشہور گیت سن کر پرہو کی صدر کی خوشی دیدنی
13:39سمارٹ ٹرانسلیشن ڈیوائسز نے بھی عالمی رہنماؤں کی توجہ فینچ لی