Skip to playerSkip to main content
#newsheadlines #petroldieselprice #cmmaryamnawaz #petroldieselprice #sohailafridi #imrankhan #ranasanaullah #bushrabibi #pti #usiran #rain #breakingnews #arynews

Cyberattack Suspected in US? Flights Halted Amid Major Disruption | ARY News 10 PM Headlines | 14th Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:02foreign
00:03foreign
00:03foreign
00:11foreign
00:11foreign
00:13foreign
00:13foreign
00:13foreign
00:14foreign
00:14foreign
00:15foreign
00:15foreign
00:16foreign
00:20।
00:46पर्दियूँ में खुतकुश्ट बंबार्समेट, फितना हिंदोस्तान के आग देशिदगर्द मारे गाए। कोईटा तपतान रोड़ पर सेक्रिटी फोर्सस पी पर्ट्रोलिंग जारी,
00:53शिमाली वजरिस्तान के मुख्तलिफ रिलाकों में इंटेलिजन्स बेजिन्स बेस्�
01:11KAM BANA DIYA BARWAG CHBABI KAARWAII MECHAR KHARRAJ MARA KAI SADAR WIZAR-AZEM OR WIZAR-A-DAKLA KA SHOHADAH KO
01:17KHIRAJI AKILET KAMIAP KAARWAII YON PORSES KO KHIRAJI TAHSIN
01:35Pاکستان کا بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تہذیبی مقالمے میں شرکت کا فیصلہ
01:40ترجمان دفتر خالج کے مطابق وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصادق ملک پاکستان کی نمائندگی کریں گے
01:47شنگھائی تعاون تنظیم کا تہذیبی مقالمہ 20 سے 22 نومبر تک نئی دیلی میں شیڈول ہے
01:59E.C.O. وزیر خارجہ کانسل کا دو روزہ اجلاس کل اسلام بات میں شروع ہوگا
02:03صدارت نائی وزیراعظمیں ساتھ دار کریں گے
02:06دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں رکن ملکوں کے وزیر خارجہ اور عالی حکام شرکت کریں گے
02:11ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقشی کی پاکستان آمد کا امکان ہے
02:15پاکستان دوہزار چھبے ستائیس کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالے گا
02:20جس کا مرکزی موضوع علاقائی تعاون کی بحالی اور مضبوط اور مستحقم E.C.O. ہوگا
02:25پاکستان اپنی صدارت کے دوران علاقائی روابیت اقتصادی انزمام اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ پر توجہ دے گا
02:43گورنر خیبر پاکستان فواقا صوبے میں سونے کی کانکنی کی لیز منصوب کرنے کا اعلان
02:47کہا آج سے سونے کی کانکنی کی تمام سرگرمیاں بنتی جا رہی ہیں
02:51لیز کے بغیر کانکنی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے
02:54تمام ٹیکے دار ایک ہفتے میں اپنی مشن بھی ہٹا لے ورن ایکشن ہوگا
02:58تیرہ سال میں صوبے کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا گیا
03:01کوہارٹ کے دو بلوک سے ہر ماہ 90 کلو گرام تک سونا نکالا جا رہا تھا
03:0680% درہکم افغانستان بھیجی جاتی
03:08غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث سیاستدانوں کی تعداد بارہ ہے
03:12پی ٹی آئی کے آفتاب آلم شہریار آفریدی، خورمزی شان، ساجد اقبال، امجد آفریدی، جے یو آئی کے گوھر سیفرلا،
03:20نصیر آفریدی اور سحیل آفریدی کے بھائے نبید بھی شامل ہیں
03:23تمام لوگوں کو تنبی کر رہا ہوں
03:25ایاشی کے دن گئے اب جو بھی غلط ہوگا اسے سزا بھگت نہ ہوگی
03:42پیپلز پارٹی کی سن میں صوبوں کی مقالفت کے بعد ریفرینڈم کا فیس گیا
03:46حکومت نے نئے صوبوں کے قیام سے مطالق ریفرینڈم کی تیاری ٹیس کر دی
03:49پارلیمانی ذرائع کے مطابق نئے صوبوں پر اتفاق کے رائے کے لیے ریفرینڈم ناگزیر قرار دیا گیا
03:55آئین کے آرٹیکل 48 کے شک 6 کے تحت ریفرینڈم کرانے کی تجویز دیرے گوھر ہے
04:00ذرائع کے مطابق وزرعظم قرار داپ پیش کر کے ریفرینڈم کی اجازت حاصل کر سکتے ہیں
04:05حکومت سینٹ الیکشن سے پہلے نئے صوبے بنانا چاہتی ہے
04:08ملک میں 10 سے 12 نئے صوبے بنانے
04:10پنجاب کو چار سندھ خیبر فکتوہار اور بلوچستان کو دو دو صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز ہے
04:15نئے صوبوں کے معاملے پر مختلف سٹیک ہولڈر سے مشاورت جاری ہے
04:33ریاست کو بچانے اور چلانے کے لیے نئے صوبے ناگزیر ہیں
04:37وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
04:39کراچی پاکستان کا ریونیو انجن ہے
04:41ملک معاشی دلزل سے نکال سکتا ہے
04:43کراچی کو اختیارات اور وسائل ملیں گے تو زیادہ کمائے گا
04:46آنے والا وقت مزدوروں اور غریبوں کا ہے
04:49پاکستان میں خوشحالی آئے گی تو عمد بھی آئے گا
05:03پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی کا مصطفیٰ کمال کو
05:06وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ
05:07کہا مصطفیٰ کمال دوسروں کو نصیحت کے بجائے
05:10اپنی وزارت سنبھالیں
05:11پیمز اسپطال میں معصوم بچوں کی امباد کا جواب کون دے گا
05:15حج اور عمرہ ویکسینیشن میں مبینہ کرپشن کا حساب دیا جائے
05:18ہمکم پاکستان نے بھی وزریالہ سن سے پوری سیفے کا مطالبہ کر دیا
05:22ترجمان نے کہا کراچی تک کشمور دھول دھول ہو رہی ہے
05:26پیپلز پارٹی کی سن حکومت ناکام ہے
05:29نئے صوبوں کے قیام کی تحریک نے پیپی کو حواس بافتہ کر دیا
05:32مصطفیٰ کمال کے خلاف پروپیگنڈا خوف کا ثبوت ہے
05:36ترجمان امکم نے پیپی کو مشترہ دیا
05:38جا اپنی حسرتوں پر آنسو بہا کے سوجا
05:49عوامی رائے صوبے نا بنانے کی ہو تو پارلیمان کیسے صوبے بنائے گی
05:53سپیکر پنجاب اسمبلی مالک محمد احمد خان کا کہنا ہے
05:56عوام خود بول رہے ہیں تو عوامی نمائندوں کو بولنے کی کیا زب
06:01جمہوریت باتچیت کا ہی نام ہے
06:02آئین میں واضح لکھا ہے پارلیمان کیا کرے گی
06:05مزید کا دہشتگردی کا کوئی سیاسی حل نہیں ہوتا
06:09دہشتگردوں کو ہمیشہ ختم کیا جاتا ہے
06:18آپ ہی کہہ سکتے ہیں کہ نئے صوبوں کے حق میں نہیں
06:21آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہم نئے صوبے بننے نہیں دیں گے
06:25آپ ہوتے کون ہیں آپ آئین سے بالاتر تو نہیں ہیں
06:28عوام چاہیں گے تو نئے صوبے بنا لیں گے
06:31ثابت وفاقی وزیر محمد علی دورانی کا کہنا ہے
06:34اب نئے صوبوں کا مطالبہ پورے پاکستان کا من چوبا ہے
06:37سندھ اسملی میں بیٹھے لوگوں نے نئے صوبوں کا راستہ روکنے کی کوشش کی
06:40آئین کے خلاف پرسی کرنے والے ان لوگوں پر آٹیکل چھے لگنا چاہتے
06:49جو حالات خیبہ پختون خواہ کے بتائے گئے اس سے بری حالت سندھ کی ہے
06:54قومی اسملی میں آپوزیشن لیڈر محمود اچکزے کہتے ہیں
06:57آئین کے تحفظ کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا ہوگا
07:00سینٹ میں قائدہ اس بے اقتلاف راجہ ناصر عباس نے کہا تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر
07:04پاکستان کو آئین اور قانون کے مطابق چلانا چاہیے
07:18سردر پی ٹی آئی چودری پرویز الہی سے سردار لطیف خوصہ کی اہم ملاقات
07:22بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی تفصیل بتائی
07:24پرویز الہی نے کہا بانی سے حالیہ ملاقات ایک اچھا اور خوشائند اقدام ہے
07:28سیاسی ڈیڈ لوگ پر خاتمہ ہونا چاہیے
07:31یہ صورتحال کسی کے مفاد میں نہیں
07:33ملاقاتوں کا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہنا چاہیے
07:36سابق مشیر اطلاع کے پی بریشتر سیف کہتے ہیں
07:39بانی پی ٹی آئی سے لطیف خوصہ کی ملاقات نے سلمان اکرم راجہ کو حواس باقتہ کر دیا
07:44بطور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی دو سالہ مدت میں کارکرتگی ناکس رہی
07:50سلمان اکرم راجہ اپنی ناہلی پر جواب دہی کے بجائے پارٹی رہنماؤں پر تنقید کر رہی ہیں
07:55پہلے کہتے تھے یہ عہدہ مجھ پر تھوپا گیا ہے
07:58عہدہ جاتے دیکھ کر لطیف خوصہ اور سلمان صفتر پر تنقید کر رہی ہیں
08:14ٹائٹل کے دفاع کمیشن ادھورہ رہ گیا
08:16پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد انڈر نائنٹین ایشا کپ کا فائنل ہار گیا
08:21بھارت آساب شکن مقابلے میں ایک وکٹ سے کامیاب
08:24موہت نے آخری بال پر چوکہ لگا کر میچ ختم کیا
08:28دو سو بابن پر آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد موہت اور منال کی شراکت نے مہارت کو جیتے لائی
08:33موہت انچاس رنس بنا کر ناقابل شکست رہ
08:36بھارتی کپتان لکشی اسی رنس کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے
08:40مسکت میں گوین شرٹ نے پہلے کھل کر نو پکٹ پر تین سف سینتیس رنس بنائے
08:44عثمان خان کی سنچری اور عبدالقادر کے اسی رنس کی تنفانی ایننگز رائے گاں گئی
08:52امریکہ میں فلائٹ آپریشن تقریباً ساڑھے چار گھنٹے تاطل کے بعد بہال
08:56امریکہ میں رات آٹھ بچے تقنیقی خرابی کی ورسے فضائی نظام بیٹھ گیا
09:01تیرہ ہزار سے زیادہ پروازے منصوف
09:03پندرہ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے
09:05ائرپورٹس پر تیارے پار کرنے کی جگہ کم پڑ گئی
09:08ایشیا، یورپ اور کانیڈا سمیت دنیا بھر میں چھبیس ہزار سے زائد پروازے متاثر ہوئیں
09:14امریکی سیڈٹ ٹرام کہتے ہیں
09:16فضائی بہران کی وجہ سائبر حملہ یہ مسنوع زہانت نہیں لگتی
09:19خرابی ایف اے اے ایک فرسودہ اور ناکارہ بنیادی دھانچے میں ہے
09:24ایف اے اے کا کچھ سامان پچاس سال سے بھی زیادہ پرانا ہے
09:34سادر ٹرام پر ایران سے جنگ دوبارہ نہیں چاہتے
09:37لیکن تہران پر اقتصادی اور عسکری دباؤ برقرار ہے
09:40امریکی اخبار واشنگٹن پوز سے ریپورٹ پر بتایا
09:43میر ٹرم انتخابات کے بعد سے ٹرام کو روزانہ کئی بار
09:46انٹیلیجنس بریفنگز تھی
09:48ایکزیوز کے مطابق اسفرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ڈائریکٹر
09:52ایران جنگ کے معاملے پر ٹرام بن تزامیہ کے عالی حکام سے
09:55باتشیت کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے
09:57ایران جنگ کے باعث خطے کی گئی یقینی صورتحال پر
10:00ٹرام، شیجن پنگ اور پوٹن کا جمعیرات کو
10:03غیر معمولی مشتر کا ملاقات کا منصوبہ
10:05تجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے
10:07امریکی سادو ایران جنگ پر شیجن پنگ اور پوٹن سے گفتگو کریں گے
10:27پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
10:31ایر چیف مارشل زہیر احمد بابر صدھو کا ازبکستان کا دورہ
10:34آلہ دفاع قیادت سے ملاقاتیں
10:37علاقائی سلامتی، دفاع تعلقات اور ادارہ جاتی تعاون کے فروغ پر تبابلے خیال کیا
10:41دفاع تعاون، تربیت اور استداد کار بڑھانے کے لیے اتدامات پر اتفاق کیا گیا
10:49وزیراعظم وافیل مارشل کی قیادت میں
10:51منرلز انویسمنٹ فورم کامیابی سے مکمل ہو گیا
10:53ساٹھ سے زائد ممالک کے مندوبین اور سمایہ کاروں نے شرکت کی
10:57وزیراعظم تطاعتارن نے ایکس پر لکھا
10:59مادنی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تیرہ معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کیے گئے
11:05مادنیاتی ریٹر سینٹر اور جی ایس پی جیو پورٹل کا افتتہ بھی کر دیا گیا
11:09یہ اقدامات مادنی وسائل سے استفادے
11:12ویلیو ایڈڈ سنتوں کے فروغ اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے مواقع کی جانب
11:17اہم پیش رفت ہیں
11:33اسلامباد میں ان سی سی آئی نے دو کال سینٹرز پر چھاپے مار کر
11:37ایک سو تنتالیس ملزمان کو گرفتار کر دیا
11:39ایڈیشنل ڈائریکٹر شویب خان نے پرسپان فنس میں بتایا
11:42ملزمان اے آئی کے ذریعے شہریوں کی نازیبہ تصاویر
11:45اور ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتے
11:48اور جنوبی ایشیای ممالک میں فروڈ کرتے تھے
11:50ان سی سی آئی نے آن لائن جوے گیمز کے خلاف بھی آپریشن شروع کر دیا
11:54ملوث افراد کے خلاف جلد ایکشن ہوگا
12:05میرزہ کیس میں غفرت پر سابق ایسے چو گلستان جوہر
12:09کامران قریشی نوکری سے بردرم
12:11ساب انسپیکٹر کامران قریشی پر الزام تھا
12:13وہ سنگی نویت کے کیس میں جائے وکو پر خود نہیں پہنچے
12:16ہیڈ مہرر اور ڈیوٹی افسران کے خلافی محکمانہ انکوائری جاری
12:20کامران قریشی گزشتہ روز جی آئی تی کے سامنے پیش ہوئے تھے
12:32اینکر ربیہ حسن قتل کے اس میں
12:34غرفتہ موظم کے جسمانی دیمان میں چار روز کی توسی
12:37راولپنڈی کی عدالت کا موظم کو آئندہ پیش رفت رپورٹ کے ساتھ پیش کرنے کا حکم
12:41موظم کے خلافتہ آناساد ربیرونی میں
12:43ربیہ حسن کے قتل کا مقدمہ درچ ہے
12:49ہمیں پورے نظام کو بدلنے کے لیے کوشش کرنا ہوگی
12:52نظام بدلنے کے لیے خواتین کو بھی آگیا نہ ہوگا
12:54اگر ربیہ نہیں بدلیں گے تو حالات بھی نہیں بدلیں گے
12:57ہمیں جماعت اسلامی حافظ ایمور رحمان کا لاہا میں
13:00پاک انٹرنیشن بزنس فورم کے زیر احتمام
13:02نمائز سے خطاب کہا
13:03عبام بجلی کے بلو ٹیکسز اور اخراجات سے شدید پریشان ہے
13:06ایک فرد کے کمانے سے گھر نہیں چلتا
13:09خواتین نوکری کے بجائے اپنا کاروبار شروع کریں
13:12بنو قابل پروگرام سے بیشتر خواتین بابکہ روزکار کمار رہی ہیں
13:15بزنس فورم الخدمت کے ساتھ مل کر
13:18خواتین کو روزکار کے مواقع دے
13:19حکومت کام کرنے والی خواتین کو تحفظ فراہم کریں
13:37مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلا پنجاب مریم نواز کو
13:41الزامات پر قانونی نوٹس پھجوا دیا
13:43نوٹس میں کہا گیا مریم نواز سات روز میں الزامات پر
13:45موفی مانگیں اور سوشل میڈیا سے پوسٹ ڈیلیٹ کریں
13:49تحریری یقین دہانی کرائیں آئندہ اس نویت کے حد تک آمیز
13:52ظلزمات نہیں دہرائیں گی
13:53مریم نواز نے ایکس اور میڈیا پر مرکزی مسلم کو
13:56غیر قانونی اور دہشتگرد پارٹی قرار دیا تھا
14:09وزیراعلا پنجاب نے ہر گاؤں میں ترقی کے لیے
14:11پانچ کروڑوں پر دینے کی اصولی منظوری دے دی
14:13پروگرام کے پہلے فیز میں چاس سو پہ چکتر گاؤں میں ترقی ہوگی
14:16وزیراعلا مریم نواز نے دوسرے فیز میں دوہزار دیہات کا
14:19ڈیبلپمنٹ پلان بھی طلب کر لیا
14:21کہا پنجاب کے ہر گاؤں میں پکی گلیاں اور سیورج کا
14:24منظم نظام میرا آزم ہے
14:26شہر ہوں یادہا تاب پنجاب میں ہر جگہ یقصہ ترقی ہوگی
14:30ترقی کے سفر میں سیاسی بابستگی آرے نہیں آنے دے گئے

Recommended