00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:10foreign
01:30foreign
01:38foreign
01:39foreign
01:39foreign
01:39foreign
01:40foreign
01:41foreign
01:41foreign
01:41foreign
01:42foreign
01:42foreign
01:42foreign
01:42foreign
01:42foreign
01:43foreign
01:44foreign
02:35ڈیو پر کسی نے لکھا یہاں مریم نواز ہوتی تو
02:43اس کا ہاتھ توڑ چکی ہوتی اب پنجاب میں بدماشی اور ڈالا کلچر نہیں
02:47کوئی خواتین سبت تمیزی کرے گا میں اس کا ہاتھ رکوں گی
02:50وزیراعلا نے راول پنڈی گرین بس اور آجہ بزار بیوٹیفیکشن پلان کا افتتہ کیا
02:55راول پنڈی پہنچنے پر مریم نواز کا پرتفاق استقبال کیا گیا
02:58مارکیٹوں میں ڈھول بجا کر روایتی پنڈی وال انداز میں وزیراعلا کا خیر مقدر
03:15پی ٹی آئے کور کمیٹی اجلاس میں عراقین کی اکثریت کی پارٹی عہدداروں پر کڑی تنقید
03:20اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
03:22ذرائع کے مطابق تنقید کرنے والے عراقین نے کہا
03:25تین چار بڑے عہدداروں نے ہر فیصلہ خود کر کے پارٹی تباہ دی
03:29بانی کی آخری امید خیبت پختونخہ سے تھی
03:31اس کو سبھیل آفیدی کو دے کر نقصان پہنچایا گیا
03:34کور کمیٹی کے چند عراقین نے پی ٹی آئے ان کا پارٹی الیکشن کی تجویز دے دی
03:38ذرائع کا کہنا ہے لطیف خوصہ نے کہا بانی کو بتایا
03:41موجودہ حالات میں صوبوں پر پیش رفت کرنی چاہیے
03:45لطیف خوصہ کے مطابق بانی کہتے ہیں پارلیمانی پارٹی میں نئے صوبوں پر بحث کرائیں
03:49پی ٹی آئے پنجاب، کے پی اور بلوچستان کے راہنماؤں نے نئے صوبوں کی حمایت کی
03:53پی ٹی آئے سنف قیارت نے کہا کمیٹی بنا دے جو نئے صوبوں پر غور کر کے ریپورٹ دیکھی
03:58اجلاس میں بانی پی ٹی آئے اور بشرا بی بی کی صحت پر تشفیش کا اظہار
04:01دونوں کو شفاہ انٹرناشنل اسپتال منتقل کر کے ذاتی موالجین سے علاج کرانی کا مطالبہ
04:21وزیر اعظم شہواز شریف کی فیلڈ مارشل آسیم منیر کمالائشہ کے ہال آف فیم میں شمولیت پر مبارک بات
04:26کہا فیلڈ مارشل کی نیشنل ڈیفینس سٹوڈیز سینٹر کے ہال آف فیم میں شمولیت قابل فخر ہے
04:30مارکہ حق کے دران فیلڈ مارشل کی پورا عظم قیادت قابل تحسین ہے
04:34ملکی دفاع کے لیے غیر متزلزل آزم قابل قدر ہے
04:38عبدالعالمی سطح پر پاکستان کا وقار برند کرنے میں خدمات لائق تحسین ہے
04:42عزاز مسلحہ فاج کے بہادر جوانوں کا بھی ہے
04:46مسلحہ فاج کے جوانوں کی جرت لگن اور قربانیہ وطن عزیز کے تحفظ کی زامن ہے
05:02پانچ سو باسر مسلم شخصیات میں وزر آزم اور فیلڈ مارشل کو مشفرکہ طور پر
05:06پہلے نمبر پر جگہ دینے پر پنجاب اسمدی میں قرارداد منظور
05:09حقومتی چیف اپ وانہ محمد درشت نے قرارداد پیش کی
05:14مطن کے مطابق ایوان وزر آزم شباز شریف فیلڈ مارشل سگیراسی منیر کو مبارک بات پیش کرتا ہے
05:20یہ ازاز پاکستان کی سیاسی اور اسکری قیادت کی عالمی کردار
05:24پاکستان کے سفارتی حصر رسوک کا اعتراف ہے
05:36چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری تین نوزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے
05:40چیئرمن سینٹ یوسف رضا گلانی سے ملاقات شچازاد بھائی کے انتخال پر تازیت کی
05:44بہاودین زکریہ اینیورسٹری چوک پر جیالوں نے چیئرمن پی پی کا والہ نہ استقبال کیا
05:49بلاول بھٹو ملتان میں پارٹی احتداروں تاجروں وکیروں سے ملاقات کریں گے
05:53بلاول بھٹو دورے کے اگلے مرحلے میں ڈیرہ غازی خان اور مہاول پور بھی جائیں گی
06:06انتظامی یونٹس بنانے میں کوئی حرج نہیں
06:08بلاول کے خون کی ندیاں بہنے والے بیان سے ان کی ذہنیت کا پتا چلتا ہے
06:12وہ کراچی پر قبضہ چاہتے ہیں پیپلز پارٹی قوم پرستوں کی آڑ میں کاربائی کرنا چاہتی ہے
06:17امید جماعت اسلامی حافظ نے مرحمان کہتے ہیں پیپلز پارٹی کی کرپشن اقل سے معبرہ ہے
06:22اکیس لاکھ گھروں میں سے دس لاکھ بنا بھی دیئے
06:25سوال کرو تو کہیں گے گن لو
06:27سب مل کر کراچی کی ڈیڑھ کروڑ آبادی کھا گئے
06:30ایمکیم نے تو باقاعدہ ڈیل کی
06:38بنگلہ دیشی سپیکر حافظ دین احمد وفد کے احمدہ پارلیمنٹ ہاؤس آمد
06:42سپیکر خون سنی آیا صادق نے استقبال کیایا
06:44صادق نے کہا پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پارلیمانی روابط کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے
06:49پارلیمانی وفود کے تبادل سے دونوں ممالک میں تعاون اور بہمی مفاہمت کو فروغ ملے گا
06:54بنگلہ دیشی سپیکر نے کہا پاکستان کا دورہ میری بھی خوشی اور عزاز کا باعث ہے
06:58آگستان آمد پر واضح کی خوشگوار یادیں تاغہ ہو گئی
07:01ملاقات میں دونوں طرف کے ارکان پارلیمنٹ موجود تھے
07:17وزرعظم شہباز شریف سے گورن اکی پی فیصل کریم کھنڈی کی ملاقات
07:21وزرعظم کی صوبے میں دیشتگردی کے خاتمے کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے
07:25تابون کی اقین دہانی
07:26شہباز شریف نے کہا دیشتگردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز اور پختونخہ پولس کے قربانیہ رائے گا نہیں جائیں گی
07:32دیشتگردی کے خاتمے کے لیے اپکس کمیٹی اجلاس کے فیصلوں کے نفاظ پر تعاون کریں گے
07:37وزرعظم کا صوبے کی ترقی عوام کی فلاح کے لیے وفاقی حکومت کے بھرپور تعاون کے عظم کا آدھا
07:53کولادم جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر میں انتشار پھیلا رہی ہے
07:57کمیٹی کے گرفتار افراس سے تفتیش کے بنیاد پر مزید گرفتاریاں ہوئی
08:00وزیر مملکت طلال چودری کہتے ہیں
08:02تین لوگ گرفتار ہوئے جنہوں نے اسلحہ کشمیر لے کر جانا تھا
08:05زرشاد افغانستان سے سرحدی علاقوں میں اسلحہ پہنچاتا تھا
08:09ازغروعی سے اسلحہ آگے پہنچاتا تھا
08:11کورک کمیٹی کی ممبر انتیاز اسلام کالتم ایکشن کمیٹی کی خیادت کے درمیان رابطہ کاری کرتا تھا
08:16وزیر آزم سے آزاد جمہور کشمیر کے وزیر آزم سید افتخار گھلانی کی ملاقات
08:20شہباز شریف نے کہا آزاد کشمیر کی ترقی عوامی فلاح و بہبود اور بنیادی سہولتوں کے لیے تعاون جاری رکھیں
08:27گے
08:39آبادی بڑھائیں ملک بچائیں
08:40اس سپریم لیڈر خامنائے کا ایرانی قوم کو پیغام
08:43ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر نے پیغام میں کہا
08:46مضبوط اور ترقی آفتہ ایران کے لیے نوجوان آبادی میں اضافہ نہ گزیر ہے
08:50کم عمری میں شادی کی حوصلہ افزائی بچوں کی پیدائش میں اضافہ اور خاندانی ثقافت کا فروغ
08:55وقت کی اہم ضرورت ہے
08:57ایرانی قوم کو نئی اسلامی تحزیب کے قیام میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
09:01ایران کے چیف مذاکراتکار باکر کالباف کا کہہ رہا ہے جنگ ہوئی یا امن
09:05غیر یقینی صورتحال کو طبیل عرصے تک قبول نہیں کریں گے
09:08اس صورتحال کا فیصلہ یا تو میدان جنگ میں ہوگا
09:11یا پھر واشنگٹن کو ایران کی شرائط تسلیم کرنا ہوں گی
09:25قطر کے وزیر آزم محمد بن عبد الرحمان بن جاسی ملک ثانی کی واشنگٹن میں
09:29امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات
09:32ایران سے متعلق سالسی کی کوششوں پر تبادہ خیال
09:35آبنا حرمز میں محفوظ آمد و رفت یقینی بنانے پر زور دیا
09:38قطری وزیر آزم نے کہا امریکی وزیر خارجہ سے تعمیری مذاکرات ہوئے
09:42گزشتہ چند ماہ سے یہی کوشش رہی ہے
09:45کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرہ دوبارہ شروع ہو
09:47اور سفارتی راستہ اختیار کیا جائیں
09:49خطے کی صورتحال مزید کشیدی کی متحمل نہیں ہو سکتی
09:53دو دو ملکوں سے اپیل ہے تحمل سے کام لے اور سفارت کاری کو موقع دیں
10:09حوالگی کا خوف بنگلہ دیش کی معصول وزیر آزم شیخ حسینہ نے خود ہی
10:13سولہ دسمبر کو وطن واپسی کا اعلان کر دیا
10:16حکومت سے سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ
10:18شیخ حسینہ کے ترجمان کا کہنا ہے
10:21سولہ دسمبر کو بنگلہ دیش واپس جانا چاہتی ہیں
10:24اسے ممکن بنانا حکومت کی ذمہ رہی ہے
10:26بنگلہ دیشی حکومت نئے دھیلی سے دھاکہ واپسی کے لیے
10:29تیارہ اور سفری دستاویزات فراہم کرے
10:31بنگلہ دیش کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور
10:34حمائیوں قبید نے رد عمل میں کہا
10:36حسینہ واجد مجرم اور مفرور دہشت کرتے ہیں
10:39وہ صرف حوالگی معاہدے کے تہت ہی واپس آ سکتی ہے
10:49انگلینڈ کی سپر اسٹار لیکس پینر آدل رشید
10:51کراچی کنگز میں شمولیت پر خوش
10:53کہتے ہیں میدان میں اترنے اور ٹیم جوائنگ کرنے کے لیے بہت پرجوشوں
10:57کراچی کنگز نے پی ایس ایل سیزن بارہ کے لیے
11:00آدل رشید کو چھے کروڑ بیس لاکھ روپے میں ڈائریکٹ سائن کیا
11:09اور سال کا دوسرا سپر مون جلوہ گر
11:12پاکستان میں بھی دلکش نظارہ
11:14نومبر کے مکمل چاند کو بیور مون کا نام دیا گیا
11:17سپر مون سپر مون معمول کے مکمل چاند سے بڑا روشن دکھائی دے رہا ہے
11:21بھارہ چین جاپان اسٹریلیا سمیت دیگر ملکوں میں بھی سپر مون کا نظارہ