#newprovinces #ppp #pmln #pmlq #pnujabgovt #maulanafazlurrehman #khawajaasif #mohsinnaqvi #pakistanpolitics #GovernorRule #EmergencyInKP #SohailAfridi #FaisalKarimKundi #PTI #PakistanPolitics #KPGovernment

KHABAR Mohammad Malick Kay Saath | Did PM Shehbaz Order Two Ministers to Stop Speaking? | 24th Nov 2026 | ARY NEWS

KHABAR Mohammad Malick Kay Sath | ARY News is a comprehensive current affairs show featuring the latest domestic and international news, breaking news, political developments, important national issues, global affairs, and expert analysis.

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
09:29So,
10:00we'll be right back.
10:19So,
10:55we'll be right back.
14:16What's the problem?
14:46کے وجود کو برقرار
14:48رکھنے کے لئے اور وہ لوگ جو ہیں وہ
14:50پاکستان کے وجود کے مقالف
14:51اب اس جنگ کو کہنا کہ
14:54یہ مدنیات کے لئے ہو رہی ہے
14:56اور یہ وہاں سے
14:58لوٹ مار ہو گئی ہو بھئی یہ مدنیات
15:00کی تو ابھی میپنگ ہی نہیں ہوئی
15:02پتہ ہی نہیں ہے کسی کو وہاں پہ کیا ہے
15:04زمین میں مدفون اور کیا نہیں ہے
15:07آج تک کوئی کمپنی
15:08آنی سکی
15:09جو آ کے وہاں پہ ایکسپلوریشن
15:12کرے تو یہ
15:13چیزیں جو ہیں ان چیزوں نے
15:15اس صورتحال کو
15:16یہ اس قسم کی باتیں پہلے بھی ہوتی رہی ہیں
15:20اس قسم کی باتیں پہلے
15:21پہلے بھی ہوتی رہی ہیں
15:25ہم نے اس سے زیادہ بھی سخت باتیں سنی ہوئی ہیں
15:27مولانا صاحب کی سب کچھ
15:28تو مجھے آپ کی بات سے تاثر یہ مل رہا ہے
15:30آپ بھی ہیں وزیراعظم بھی
15:33ہمیشہ تعریف ہی کرتے ہیں سب کچھ
15:34تو جو مولانا کے ساتھ ہو رہا ہے
15:38تو کیا یہ
15:38آپ لوگوں کی جو گورنمنٹ ہے
15:40اس کا فیصلہ نہیں ہے
15:42یہ کہیں اور سے ہو رہا ہے یہ اتنی سختی
15:48نہیں دیکھیں
15:50اپنا
15:53جو
15:53آپ کہنا یا کہلوانا چاہتے ہیں
15:57یا تو آپ خود کہہ دیں نا
15:58نہیں میں واقعی جاننا چاہ رہا ہوں
16:00کہ کون اگر
16:01تو مجھ سے
16:03یہ توقع نہ کریں
16:06تو
16:09واملہ یہ ہے
16:11کہ مجھے نہیں معلوم
16:12کہ
16:13میرا مطلب ہے
16:14اگر آپ نہیں کر رہے
16:15تو آپ کم از کم
16:16صلح تو کروا سکتے ہیں
16:17اگر آپ کر نہیں رہے
16:18تو صلح تو کروا سکتے ہیں
16:23چلو یہ چیزیں جو ہیں
16:24وہ تو پھر ساتھ چلتی رہتی ہیں
16:26مجھے نہیں معلوم
16:27کہ وہاں پہ لاہور میں
16:29جو ہے وہ
16:29کیا واقعات ہوئے ہیں
16:31لیکن میرا اندازہ ہے
16:32کہ
16:33ان کے اس موقف
16:35جس کا میں نے ذکر کیا ہے
16:39یہ
16:40سمجھا گیا ہوگا
16:41کہ وہ
16:42اس تقریب میں
16:44جہاں سے ان کو جانے سے
16:46رکا گیا
16:46کہ وہاں پہ جا کے
16:48کوئی ایسی بات کریں گے
16:50تو
16:51اب
16:52وہاں پہ سے
16:53کیونکہ میرے پاس
16:54کوئی انفرمیشن نہیں
16:55کوئی بات میری ہوئی نہیں
16:57تو اس لیے میں
16:57جو ہے وہ
16:59کوئی
17:01یعنی
17:02ویریفائیڈ بات تو
17:03چلیں
17:04لاہور کی آپ نے بات کی
17:05رہا ساں لاہور میں
17:06کچھ اور بھی ہو رہا ہے
17:07بڑی وہاں پہ
17:08بات چیز چل رہی ہے
17:09پھر کل اس پہ
17:10میری خواج آسف صاحب
17:11میں نے ویو لیا
17:12ان کے خیال میں
17:13تو بالکل نہیں
17:14ہونا چاہیے
17:15اور وہ تو کہتے ہیں
17:16کہ نواز شیف صاحب
17:17کو بطور صدر
17:18مسلم لیگ
17:19اور متحرک ہونا چاہیے
17:20کیونکہ
17:21کافی ایک سیز چل رہی ہے
17:22کہ
17:24شاید مریم بی بی
17:25کا جو گروپ ہے
17:26وہ چاہتا ہے
17:27کہ مریم بی بی
17:28کو اب صدر
17:29نومنیٹ کر دیا جائے
17:30مسلم لیگ نون کا
17:32کیونکہ وہ
17:32وورٹ بینک
17:33ان کے ساتھ ہے
17:34وہ کافی پنجاب کی
17:35وزیرعالہ ہیں
17:36پھر آگے
17:36الیکشن آنے والے ہیں
17:37کیا آپ کے خیال میں
17:39وقت آ گیا ہے
17:40کہ نواز شیف صاحب
17:42اپنی ریپلیسمنٹ
17:43کا یہ فیصلہ کر لیں
17:45کہ وہ
17:45بھلے وہ
17:46شباز صاحب ہوں گے
17:48یا مریم بی بی ہوں گی
17:49یا
17:49نواز شیف صاحب کو ہی
17:51کم از کام اگلے
17:52دو چار سال صدر
17:53رہنا چاہیے
17:54تاکہ کہ کافی
17:55بحث چل رہی ہے
17:56اس وقت
18:00دیکھیں
18:01یہ
18:01معلوم نہیں
18:02کہ یہ
18:03کہاں سے بات چلی ہے
18:06مریم
18:06نواز
18:07شریف
18:07یہ سوچ بھی نہیں سکتی
18:10یعنی
18:11ان کے گروپ میں
18:12جو کوئی ایسی بات کرے
18:14اسے وہ
18:15کان سے پکڑ کے
18:15جو ہے وہ
18:16بہر نکال دیں گی
18:17وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتی
18:19کہ وہ
18:20میاں نواز شیف صاحب کی
18:22مجوزگی میں
18:23جو ہے وہ
18:24اس قسم کا
18:25کی نامزدگی کی
18:26خواہش بھی کریں
18:28اور اگر
18:29میاں نواز شیف
18:30خود بھی چاہیں گے
18:31تو انہیں ایسا
18:32کرنے نہیں دیا جائے گا
18:34تو اس پہ
18:34کلیریفائی کیوں نہیں کر دیتے
18:36رانہ صاحب
18:37وہ
18:37کوئی بات ہوتی ہے
18:38ان کے بارے میں
18:39پنجاب گورنمنٹ کے بارے میں
18:40میں
18:41میرا سوال یہ ہے
18:43فوراں ان کی
18:44information minister
18:45یا مریم عارضی صاحبہ
18:47یا بی بی خود
18:48اس پہ
18:49کلیریفائی کرتی ہیں
18:50بات کر دیتے ہیں
18:50یہ تو اتنی بڑی بات ہے
18:51اس پہ
18:52simply کہہ دیں
18:53کہ نہیں
18:53کوئی ایسی نہ سوچ ہے
18:55نہ انٹرست ہے
18:55خیر
18:57مریم
18:58نواز صاحبہ کو
18:59یا میاں نواز شیف صاحب
19:01کو تو اس پہ
19:02اوپر بات نہیں کرنی چاہیے
19:03ٹھیک ہے
19:03لیکن یہ جو میں بات کر رہا ہوں
19:05بالکل یہ verified بات
19:07اور پھر دوسری بات یہ ہے
19:09کہ
19:11بیاں نواز شیف صاحب
19:12اب یہ پچھلے دنوں
19:13ہم گئے تھے
19:14ایجے کے
19:14تو اس کے بعد پھر
19:16ایک دن کے لیے
19:17ہم چلے گئے
19:18آگے نیلم
19:19تو آپ یقین کریں
19:21کہ پچھلے پانچ سالوں میں
19:24میں نے انہیں
19:26اس مرتبہ
19:26پہلے سے زیادہ
19:28صحت مند پایا
19:30یعنی ان کی
19:31جنرل ہیلتھ
19:32کنڈیشن جو ہیں
19:33وہ پچھلے پانچ سال پہ
19:34بہتر ہیں
19:36تو اگر
19:38اپنا ڈانلڈ ٹرمپ
19:39جو ہے وہ
19:39ایٹی ٹو ایٹی تھری
19:41میں جا کے
19:42اگلے الیکشن
19:44لڑنے کی بات
19:45کر سکتا ہے
19:46تو میہ صاحب
19:47تو ابھی
19:48سیونٹی فائیب
19:49سیونٹی سکس
19:50تو انہیں
19:53اگلے
19:53پانچ سال سال
19:55تو میں سمجھتا ہوں
19:55کہ ان کی جس طرح کی
19:56صحت ہے
19:57تو بالکل
19:58ان کی رہنمائی
20:00جو ہے وہ ہمیں
20:01بیسر رہے گی
20:02اور رہنی چاہیے
20:03اور اس بارے میں
20:04کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
20:06ٹھیک ہے چلے
20:07اچھا ہوگیا آپ نے
20:07آپ نے ایک لیر کر دیا
20:09ایک آخری سوالہ
20:11یہ بتا دیں
20:11پیپلز پارٹی بھی
20:12کہہ رہی ہے
20:13سارے کہہ رہے ہیں
20:14کہ ہر کوئی
20:15صوبوں کے اوپر
20:16بات کر رہا ہے
20:17اپنی پارٹی پوزیشن
20:18دے رہا ہے
20:19آپ کی پارٹی
20:19بلکل خاموش ہے
20:21کوئی وجہ ہے
20:22کیوں خاموش ہے
20:23کیوں نہیں بات کرتے
20:24وزیراعظم بھی
20:25خاموش ہیں
20:26آگ لگ گئی ہے
20:27بلاول صاحب
20:28خون بہا رہے ہیں
20:29سرکوں کے اوپر
20:30پی ٹی آئی کہتی
20:31آپ بات نہیں کرتے ہیں
20:32اتنے آگ
20:33کیا اس میں مہمہ ہے
20:34کیوں نہیں بات کر دیتے
20:36یا اگر آپ کہتے ہیں
20:38سیمبلی میں بات ہوگی
20:39تو سیمبلی میں نہیں ہے
20:40آپ نے بڑی اچھی بات کر دی
20:42آپ نے بڑی اچھی بات کر دی
20:44کہ آگ لگی ہوئی ہے
20:46ہم اس لیے نہیں بات کر رہے ہیں
20:48کہ ہم اس آگ کو
20:49اور نہیں بڑھانا چاہتے
20:50ہم اس کو بجھانا چاہتے
20:53یہ آگ جو لگی ہوئی ہے
20:55انہیں اس کو بجھانا چاہتے ہیں
20:56اور
20:57with consensus
20:58آگے بڑھنا چاہتے ہیں
20:59تو سیمبلی میں لے آئے نا
21:01باتیت کروانے ہیں سیمبلی میں
21:03یا انتظامی یونٹ بنے
21:04یا فیڈل
21:07گورنمنٹ کو کچھ
21:08علاقے دے دیے جائیں
21:10with consensus
21:11without consensus
21:13ہم سمجھتے ہیں
21:14کہ یہ بالکل
21:16جو ہے وہ
21:17ٹھیک نہیں رہے گا
21:18اس کا نقصان ہوگا
21:19عطا تارر صاحب کہہ رہے ہیں
21:21کہ جی ہونا چاہیے
21:22اگر ہم بھی
21:23ہم بھی اس لڑائی میں کود جائیں گے
21:25تو پھر تو
21:26معاملہ ختم ہو جائے گا
21:27پھر تو
21:28جو ہے وہ
21:28نقصان ہو جائے گا
21:29لیکن آپ کی
21:31آپ کی خاموسی
21:32confusion پھلا رہی ہے نا
21:34خواج عاصف صاحب کہتے ہیں
21:35جی
21:36سن لیں نا
21:37میرا سواب سن لیں
21:38خواج عاصف صاحب کہتے ہیں
21:40اگلے سال کے شروع میں
21:41نیا سسٹم آ جائے گا
21:43عطا تارر کہتے ہیں
21:50کیا آگ تو آپ تیز کر رہے ہیں
21:53نہیں میں بھی یہ کہہ رہا ہوں
21:56کہ referendum ہونا چاہیے
21:57referendum means
21:59to get guidance from the people of Pakistan
22:02کب تک ہوگا
22:03یہ نہیں چاہیے
22:04تو referendum آپ کے خیال میں کب تک ہوگا
22:08with consensus
22:09کب تک
22:10consensus صبح ہو جائے تو
22:11اگلے ہفتے ہو جائے گا
22:12اہتے پھر دو سال پھر ہی نہیں آوے
22:14اہتے
22:14اہتے نہ کرنے لگا لگا لگی نا
22:18نہیں نہیں وہ تاڑی کوشش ہے
22:20میں دو سال نہ ہوئے لیکن نصیب ہو سکتا
22:21دو مہینے سے کر لئی
22:22چلو
22:23میں تو سیہاں کہہ رہے ہو کہ
22:25ہو سکتا دو سال میں ہو جائے
22:27دو مہینے میں
22:30جی انشاءاللہ تعالی
22:32یہ معاملہ جو ہے
22:33یہ دیکھیں
22:33یہ
22:35تیس جولائی سے لے کے آج تک
22:37جو ہے نا
22:38اس معاملے پہ
22:40جہاں پہ بات ہونی چاہیے تھی
22:42میں یہ پہلے دن سے کہتا رہا ہوں
22:44میری آپ
22:45یکم اگست کی
22:46بات جو ہے وہ آپ
22:48بے شک نکال کے
22:49یہ باقی چیزیں آپ نے میری
22:51سنبھال کے رکھی ہوئی ہیں
22:52اس کو بھی کہیں نکالیں
22:54میں نے اس دن بھی یہ کہا تھا
22:55کہ یہ معاملہ پارلیمنٹ میں جا کے
22:57اس کے اوپر جو ہے وہ بحث ہونی چاہیے
22:59اور وہاں پہ
23:01پارلیمنٹ کمیٹیز بنے
23:02ربا صاحب کوئی سوال
23:03یہ جو بڑے
23:04یہ جو بڑے
23:05فیصلے ہیں
23:06یہ سینٹ کے
23:07مارچ کے الیکشن سے پہلے ہو جائیں گے سارے
23:13دیکھیں کوشش تو یہ ہے
23:16لیکن یہ الیکشن کی تو
23:17مجھے نہیں سمجھ کے
23:19الیکشن سے پہلے کیوں ضروری ہیں
23:21اگر یہ فیصلے ہوں گے
23:22تو آئین امنڈ ہوگا
23:23اگر آئین امنڈ ہوگا
23:24تو اس میں ساری چیزیں
23:25جو ہے وہ سیٹل ہو سکتی ہیں
23:28ٹھیک
23:28ٹھیک
23:29ایسی تو کوئی بات نہیں ہے
23:30کہ یہ
23:30بعد میں نہیں ہو سکتی
23:32جو چیز مارچ سے پہلے نہیں ہو سکتی
23:35وہ مارچ کے بعد نہیں ہوگی
23:36اب ہم دو مہنے کی گنتی شروع کرتے ہیں
23:40رانہ صاحب آج سے
23:40پھر دیکھتے ہیں
23:41کہ کیا ہوتا ہے
23:43رانہ صاحب
23:44نہیں آپ
23:45اس بات کی فکر کریں
23:46کہیں مہینے میں نہ ہو جائے
23:47ٹھیک ہے
23:48ٹھیک ہے
23:49ہم تو خوش ہیں جی ہو جائے
23:51رانہ صاحب بہت شکریہ
23:52وقت دینے کے
23:53ناظرین بریک لیتے ہیں
23:54بریک کے بعد آکے
23:55ہمارے ساتھ
23:56شہباز رانہ صاحب بھی ہوں گے
23:57خالق خکر بھی ہوں گے
23:58جو اصل مسئلہ عوام کا
24:00مہنگائی
24:01آٹا
24:02چینی وائے
24:03مافیا کی لوٹ
24:03اس سب کچھ
24:04ہو کیا رہا ہے
24:05اس بریک کے بعد
24:13جی ویلکم بیک
24:14اب ذرا بات
24:15پہلے سیاست کی
24:16اوری کا بات
24:16آپ کی میری
24:17ہماری اپنی ہو جائے
24:18ہو کیا رہا ہے
24:19اس وقت جو
24:20فی کلو آٹا ہے
24:21تقریبا
24:22ون سکسٹی سے لے کے
24:24ون سیونٹی تک
24:25چلا گیا ہے
24:25ملک مختلف شہروں کے اندر
24:26اور جتنا جتنا
24:28آپ نورت پر اوپر جائیں گے
24:29اتنا ہی اور مہنگا ہوتا جا رہا ہے
24:31اور کچھ لوگوں کو
24:32تو خیال ہے کہ خطرہ یہ پہ ہو سکتا ہے
24:34دو سو روپیہ کلو بھی ٹاپ جائے
24:36ایک کلو کتنا ہوتا ہے
24:38ایک کلو میں تقریبا
24:39دس روٹیاں بنتی ہیں
24:40اگر سرکاری وزن کے مطابق لیں
24:42ایک ایوریش فیملی
24:43چھے لوگوں کی فیملی ہم گنتے ہیں
24:45یعنی یہ روز کا
24:46ڈیڑھ
24:47ایک سے ڈیڑھ کلو
24:48کم از کم چاہیے
24:49صرف
24:51بیسک کھانے کے لیے
24:52دو وقت تا وہ کھانا کھا رہے ہیں
25:02سکسٹین پرسنٹ پلس بڑھتی گئی
25:04اور اب بھی جو مافیا ٹکے لگا رہا ہے
25:07وہ آپ کی چائے میں
25:08ڈالنے کے لیے چینی نہیں ہے
25:09لیکن ان کے بینک اکاؤنٹس میں
25:11بلینز آف ڈالر ڈالنے کی
25:13پولیسیز چل رہی ہیں
25:14ایون آئی ایم ایف جیسے ادارے نے
25:17پاکستان میں جو شگر مافیا ہے
25:19پرویوسرز کی
25:19اور گورنمنٹ کے درمیان میں
25:22نیکسس گٹ جوڑ کی بات کی ہے
25:24اور بتایا کہ کتنا کرپ نیکسس ہے
25:26میڈیسنز جب سے ڈی ریگلیٹ ہوئے ہیں
25:29دوزار چوبیس سے
25:29اس میں سو فیصد
25:31آن این ایوریج اضافہ ہو گیا
25:33تمام دوائیوں کی قیمت میں
25:34ایون ایون یہ
25:36ہیپٹائیٹس اور ڈیابیٹیز
25:38ڈیابیٹیز ہم ہائیس نمبر پہ ہیں
25:39دنیا کے اندر
25:40اس کی قیمتوں میں بھی
25:41تیس تیس پہنیس پہنیس پہنیس فیصد
25:43اوپر چلا گیا ہے
25:43ہر چیز پہ آگ لگی
25:54جے ایو آئی کی بات کریں
25:55تو وہ سمپلی مولانا صاحب کے گرد گھومتی ہے
25:58پیپلز پارٹی والے سندھ بچانے نکلے میں
26:01سرکار کہتی ہے بہت اچھا ہے
26:02ہمیں کوئی بات فکر ہی نہیں ہے
26:04ملک ترقی کر رہا ہے
26:05جناب دودھ کی نہریں بہ رہی ہیں
26:08یہ لوگوں کا حال
26:10کیوں ہوئے
26:11اب گندم کا کرائیسس کیوں ہوئے
26:13چینی کا کرائیسس کیوں ہوئے
26:14اس پہ بات کریں گے
26:15میں صرف موجود ہیں
26:16شہباز آنہ صاحب
26:17سینئر ایکنومی کارسپونڈنٹ ہیں
26:19اپنا پروگرام کرتے ہیں
26:21ایکسپریڈیوڈ میں لکھتے بھی ہیں
26:22اور اپنا ایکسپریڈ پر پروگرام کرتے ہیں
26:24خالد تھوکس ہمارے ساتھ ہیں
26:26پریزیڈنٹ پاکستان کے سان اتحاد
26:28آپ سے تو میں آتا ہوں ابھی
26:31شہباز آپ کے ساتھ آج تو میں آپ کی کوئی سٹوری پڑھا تھا
26:33جو یہ شوگر مافیا پہ آپ نے سٹوری کی
26:35کمال سٹوری ہے بیچے ناظرین
26:38آپ امیجن کریں گے
26:39چار لاکھ سولہ ہزار میٹرک ٹن
26:42کی ایکسپورٹ کی اجازت دی جاتی ہے
26:44اور جو ایجنڈے پر لائے ہی نہیں جاتا ہے اس کو
26:48اور وہ ایک ایڈیسٹل آئیٹم آتا ہے
26:50ایسی سی کی میٹنگ میں
26:51اور شہباز مجھے شوہ سے پہلے بتا رہے تھے
26:55کہ وہ جب سمری بھی تھی
26:57لاتے ہیں
26:58ایڈیسٹل آئیٹم کر کے اس کو اپروف کرتے ہیں
27:00بعد میں سمری بھی غائب کر رہتے ہیں
27:02کہ میڈیا نہ دیکھ لے
27:03اور جو نوٹ ریلیز ہوتا ہے
27:05اس میٹنگ کا اس میں ذکر ہی نہیں ہوتا
27:07چینی کے اپروفل کا
27:08یہ ان کا حال ہے سے بات میں بات کریں گے
27:10پہلے جب گندم پہ بات کر لیں
27:11خالق ہوگا صاحب
27:12آپ بڑے عرصے سے وان کر رہے تھے
27:14کہ جی
27:15کرائسز ہو جانا ہے
27:16گندم کی تباہی پھر جائے نہیں ہے
27:18اب جو یہ ہو رہا ہے کیوں ہو رہا ہے
27:21اور یہ لوگ کیوں کہہ رہے ہیں
27:22کہ دو سور پہ بھی چلا جائے گا
27:27جی بہت شکریہ
27:28پہلی چیز تو یہ ہے
27:29کہ جب میں ہمیشہ آپ سے کہتا رہا ہوں
27:32کہ گندم تمام فصلوں کا ایجن ہے
27:33گندم کی فصلیں بہتر ہوگی
27:35اچھا ریٹ ملے گئے
27:36تو باقی فصلیں بھی اچھی ہوگی
27:37گندم کی فصل بھی اچھی ہوگی
27:39جب کاشکار کو تین سال
27:40اس کی پیداواری لاغت نہیں ملی
27:42پہلے دو سالوں میں
27:43بائیسو اورب روپے کا نقصان ہوا
27:44تو کاشکار پچھلے سال کی فصل میں
27:46بیلنس یوز آف پرٹلائزر نہیں کرتا
27:49جہاں پہ ہماری 23 لاکھ نوے ہزار ٹن
27:51ڈی اے پی استعمال ہو گی تھی
27:52وہاں پہ وہ جا کے استعمال ہوا ہے
27:54ساڑھے بارہ لاکھ ٹن
27:55جب فاسفورس کا استعمال نہیں ہوگا
27:57یعنی کہ ڈیٹرو پاس
27:58ڈی اے پی
27:58ایس اس پی
27:59ڈی ایس پی
28:00کا استعمال نہیں ہوگا
28:00تو پیداوار پر ایکر پیداوار نہیں ہوگا
28:02آپ کہہ رہے ہیں
28:02ڈی اے پی آدھی استعمال ہوئی
28:04جتنی ہر سال ہوتی
28:05جو اس کی آدھی ڈال سکے لو
28:07آدھی آدھی آدھی ڈال سکے
28:08فاسفورس کا دو میں کمی آگئی بہت زیادہ
28:10اس وجہ سے
28:11ہماری پر ایکر پیداوار میں کمی آگئی
28:13اس طرف کسی کی توجہ نہیں ہے
28:15اسی بات یہ ہے
28:16ایک مجھے بات بتائیں سارا
28:18پنجاب میں
28:19پنجاب میں ہر سال ڈی اے پی جب خریدتے ہیں
28:21کسان خریدتے تھے جب
28:23تو کتنے عرب کی ڈی اے پی
28:25ان کو سیل ہوتی تھی
28:27کتنے عرب کی ڈی اے پی ڈلتی تھی
28:29نہیں مجھے عربوں کا نہیں پتا
28:31میں ٹنز میں بتا
28:32میں اس لئے حساب لگا رہا ہوں
28:36کہ اگر
28:37گیارہ دس گیارہ عرب کا جہاز خریدتا
28:39پنجاب گورنڈ نے اگر وہ جہاز نہ خریدتی
28:41اور وہ دس گیارہ عرب
28:43کسانوں کو دے دیتے
28:44تو شاید یہ گندم کا کرائسز نہ ہوتا
28:47سر دیکھیں
28:48میں آپ کو عرض کروں نا سر
28:50ہمیں سب سے بڑا جو پرابلم ہے
28:52کہ ہماری طرف سے گندم کا
28:53ڈی اے پی کا جو برزی ریٹ ہو
28:55لیکن ہوتا یہ دنیا میں یہ ہوتا ہے
28:56کہ جب گندم کاش ہوتی ہے
28:58تو اس کی پیداواری لاغت نکال کے
29:00منیموم پچیس پرسنٹ پرافٹ کے ساتھ
29:02کاشکار کو ریٹ دے دیے جاتا ہے
29:03جبکہ انڈیا میں
29:05پیداواری لاغت کے ساتھ
29:06ایک سو نو پرسنٹ پرافٹ دیے جاتا ہے
29:08کاشکار کو
29:08یعنی کہ آپ خود اندازہ کرنے
29:10کہ وہ کیا کرتے ہیں
29:12لیکن پاکستان میں
29:13ہماری پیداواری لاغت کو
29:14پینتی چھتی سو روپے ہی
29:15پچھلے سالوں میں رہی
29:16ہمیں ریٹ ملا
29:17اٹھارہ سو انیس سو دو ہزار روپے
29:18اور پاکستان دنیا کا
29:20واحد ملک ہے
29:21جہاں پہ
29:23گندم کی اوپر
29:23چینی کے اوپر سیاست ہوتی ہے
29:25جو کہ بالکل نہیں ہونی چاہیے
29:26ہماری گندم کو
29:28انہوں نے ڈی ریگولیٹ کیا
29:29لیکن
29:30ہمارے لئے
29:33ڈی ریگولیٹ تھی
29:42بھی برباد ہو گئی ہیں
29:43جی
29:43آلو کی فصل
29:44پیشن سال مار پڑی ہے
29:45گندم کی وجہ سے مار پڑی ہے
29:46کیونکہ
29:47گندم کی پہلے ہماری
29:48ساتھ ستن لاکھ کن ہوتی تھی
29:49تو آپ لوگوں کی
29:51دیکھیں گندم کا
29:52سب سے بڑا گروڑ تو
29:53پنجاب ہے نا
29:53ہم شور آپ کی
29:55منسٹر سے بھی
29:56ملاقات ہوئی ہوگی
29:57چیف منسٹر صاحبہ صاحبہ
29:58ملاقات ہوئی ہوگی
29:59تو آپ لوگوں
30:00ان کو یہ باتیں بتائی ہوگی
30:01نا تو کیا جواب تھا
30:03دیکھیں میں
30:04میرے خیال
30:05کوئی
30:06ایسا فورم نہیں ہے
30:07جہاں پہ ہم نے
30:08اپنی آواز نہ پہنچائی ہو
30:09بات نہ بتائی ہو
30:10ہم نے پوری کوشش کیا
30:11لیکن مذہب کے ساتھ
30:12مذہب کے ساتھ
30:13مذہب کے ساتھ
30:14میں کہوں گا
30:14انہا للاہ وینہا لہراج
30:16ان کو پاکستان کے لیے
30:17کچھ سوچنے کے لیے
30:17تیار ہی نہیں ہے
30:18دیکھیں نا
30:19ان کو یہ احساس ہی نہیں ہو رہا
30:20کہ اگری کچھر کا
30:21جو ایمپورٹ ایکسپورٹ
30:22کا ڈیفیسٹ ہے
30:22وہ سکس بلین ڈالر
30:24پہ پہنچ کے بڑھ گیا ہے
30:25وہ پہلے سے
30:25یعنی کہ ہماری
30:26ایمپورٹ پہ اضافہ ہوا
30:28ایکسپورٹ پہ کمی دیگی ہے
30:28مجھے میرے سپیسفک سوال
30:30کا جواب بتائیں
30:30جب آپ پنجاب کے
30:32اگری کلچر منسٹر کو ملے
30:34جب آپ وزیر اعلی
30:36مریم نواز صاحبہ کو ملے
30:37تو کیا ان کے جواب
30:39مریم نواز صاحبہ
30:42ہم کاشکاروں سے
30:43ملنا پسند نہیں کرتی
30:44پہلی چیز تو یہ ہے
30:45جی بالکل ہی
30:46میری صرف ایک دفعہ
30:47ملاقات ہوئی تھی
30:48میری سچی اور کھری باتیں
30:49سن کے اس کے بعد
30:50انہوں نے کبھی آج تک
30:51مجھے نہیں بلائیا
30:52ہم نے کوشش بھی کی
30:53ملنے کی
30:53کہ اپنا دکھ درست
30:55سنا سکیں
30:55لیکن انہوں نے کبھی نہیں بلائیا
30:56وزیر ازراس سے بات ہوتی ہے
30:58وہ ایک ہی چیز سناتے ہیں
30:59کہ ہم نے یہ سبسیڈی دی
31:00یہ سبسیڈی دی
31:02یہ نہیں کہتے
31:03کہ ہم نے کاؤس کا پرڈکشن
31:04سے ریٹ کتنا کم دیا
31:05ہمیں ہزاروں ارب
31:06روپے کا نقصان ہو گیا
31:07ہمیں دو چار سو
31:09سوری
31:09تیس چالیس ارب کی
31:11سبسیڈی سے
31:12ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا
31:13ہم خیرات نہیں چاہتے
31:14ہم چاہتے ہیں
31:14کہ ہماری پیڈیوز کا
31:16ہمیں صحیح ریٹ ملے
31:17دیکھیں نا ہماری ریسرچ
31:18کے اوپر انویسمنٹ نہیں ہے
31:19مارکیٹ ایک میکنیزم نہیں ہے
31:21آج دیکھیں نا گنے کی فصل
31:22مجھے ایک چیز سمجھ نہیں آرہی
31:24کوئی کلی پھر میں
31:25ذرا شہباز کو بھی لے آؤں گفتگو میں
31:27آپ جب ایک دلیل سے بات کرتے ہیں
31:30وہ آگے سے آپ کو کہتے ہیں
31:31کہ ہم نے تو آپ کو
31:32اتنی سبسیڈی دی
31:33کیا ان کو سمجھ نہیں آرہی
31:35بات کی جب آپ
31:37سیدھا سیدھا
31:37ڈیٹا کے ساتھ بات کرتے ہیں
31:39یا سمجھ نہ نہیں چاہ رہے
31:40اتنی مشکل چیز کیا ہے
31:43پنجاب کی ذرا
31:44اکانومی ہے
31:45ذریعی اکانومی ہے
31:46کیسے ہو سکتا ہے
31:47کہ وہ آپ لوگوں کی بات نہ سنے
31:48اور کہ آپ آرہے ہیں
31:50مالک صاحب
31:51مجھے اب ایک چیز بتائیں
31:52کہ مجھ جیسے
31:53انپڑ آدمی کو
31:54اگر کاش کرنے سے پہلے
31:56یہ پتا تھا
31:57کہ یہ کرائیسز آئیں گے
31:58میں نے آپ کے پروغام میں
31:59عرض کی تھی
32:00ٹھیک ہے جی
32:01کیا ان کو نظر نہیں آرہا تھا
32:02یہ ادارے کس لیے بنے ہیں
32:04مجھے اب ایک چیز بتائیں
32:05کہ ہماری کاؤسٹر پرڈکشن
32:06نکال کے کیوں نہیں
32:07بتاتے
32:08ابھی گنے کی فصل ہے
32:10ابھی تک میک میں نے
32:11کوئی کاؤسٹر پرڈکشن
32:12ہماری انوزنے کی
32:12کاشکار کی پیداواری لاغت کیا
32:14کوئی ہم کو بتائیں
32:14تو صحیح نہ کاشکار کی لاغت کیا ہے
32:16کاشکار کا پاریکر خرچہ کیا ہے
32:18کیا مطلب ہے
32:19ابھی تو
32:19کرسنگ سیزن
32:20کرسنگ سیزن شروع
32:21آپ کہہ رہے ہیں
32:22ابھی تک گنے کی پیداواری لاغت
32:24کالکلیٹ نہیں کیوی سرکاری طور پر
32:25نہیں کی
32:26نہیں بتاتے
32:26نہیں بتاتے
32:27اگرے در میٹنگ کی دو نومبر
32:28کو سیکٹی فورڈ کے پاس
32:29جس میں ایکڈی کچھن
32:30بار بار میں نے یہ سوال کیا
32:32کہ ہمیں آپ کچھ نہ دے
32:33اتنا بتا دے
32:34کہ ہماری پیداواری لاغت کیا ہے
32:36دیکھیں نا
32:37گندم کی ہماری پیداواری لاغت
32:38انوزنے نہیں کی
32:39جو نکالی تھی
32:41اس کے مطابق ہمارا
32:42پانچزار روپے ریٹ بنتا تھا
32:43یہ بھی میں آپ کو ارز کر دوں
32:44جو زبانی کلامی انہوں نے
32:45بیٹھ کے نکالی
32:46تو اس کے مطابق ہمارا
32:48منیموم پانچزار روپے ریٹ بنتا تھا
32:49دیکھیں نا جب کاشکار کو
32:51اس کی عجرت نہیں ملے گی
32:52کاشکار کے جو اس وقت
32:53نہ گھر کے علاق ٹھیک ہے
32:54نہ خید کے علاق ٹھیک ہے
32:55نہ بچوں کی تعلیم کے علاق ٹھیک ہے
32:57نہ صحت کے علاق ٹھیک ہے
32:58سر میں آپ کو ارز کروں
32:59تمہارے لئے یہ
33:00ڈوب بننے کا مقام ہے
33:01کہ دو کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں
33:03ٹھیک
33:04اگر ہماری کلاس
33:05چلے چلے میں
33:06میں درہا شہباز آنا صاحب کو لے لوں
33:08گرتو میں
33:09یہ تو سپل باتیں ہیں
33:11جو سامنے
33:11ڈیٹا ڈریون ہے
33:12چیز سامنے ہے
33:13سب کچھ ہے
33:15کیا کیا
33:15کپیسٹی کرائیسز ہے
33:16کیا ہے
33:17مالک صاحب دو تین غلط فیصل
33:19بلکہ بنیادی طور پر
33:20ایک ہی غلط فیصلہ ہوا تھا
33:21آئی ایم ایف کے پروگرام کیتا ہے
33:22جس کے اوپر ہم نے بارہ بات پی کی ہے
33:23کہ جب جو گندم کا جو سیکٹر تھا
33:26پورا زراعت کا
33:27ہم نے اس کو
33:28سڈنلی ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کی
33:30انڈر دی آئی ایم ایف پروگرام
33:31وفاقی حکومت کی صوبوں سے
33:32کوئی کنسلیٹیشن نہیں تھی
33:34یک دم آپ نے
33:34جو گندم کی امدادی قیمت
33:36حکومت نے وہ بندہ شروع کری
33:38جو کہ انہوں نے اب اس کو
33:38ریکٹیفائی کی ہے
33:39آپ نے دیکھا کہ
33:39اس دفعہ
33:40پرائم منسٹر کے لیول پر
33:42وہ میٹنگز ہوئی
33:42اور وہ ریکٹیفیکیشن ہوئی
33:44اور جو قیمت
33:44انانونس کر دی گئی
33:45دو سال
33:46کسان بہت برے طریقے سے پیٹا ہے
33:49اس کے اوپر یہ ہوا
33:50کہ چونکہ ہم نے
33:51افغانستان کا بارڈر بند کر دیا
33:52جب افغانستان کا بارڈر بند ہوا
33:54سیکیورٹی ریزنز کی وجہ سے
33:55تو افغانستان کو جو آٹا
33:57اور یہاں سے چینی جو سمغل ہوتی تھی
33:59یا کچھ ایکسپورٹ بھی اگر ہوتی ہوگی
34:01وہ بند ہوگی
34:02تو جس کی وجہ سے جو مارکٹ تھی
34:04وہ کریش کر گیا
34:05اور جب مارکٹ کریش ہوئی
34:06باوجود اس کے آپ نے دیکھا
34:08کہ پچھلے سال
34:08انفریشن ہماری انٹرنیشن
34:10جو بھی سیچویشن رہی ہو
34:11ہماری انفریشن اس طریقے سے نہیں بڑی
34:13اس کی جو قیمت تھی نے
34:14انفریشن نہ بڑھنے کی
34:15وہ کسان نہیں دی
34:16اس وقت جو گندم کی قیمتوں میں
34:18اور آٹے کی قیمتوں میں
34:19تقریباً 45 فیصد اضافہ ہوئے
34:21یہ ایک لو بیس کی اوپر ہوئے
34:23اس کو دیکھنے کے دو زاوی ہیں
34:25ایک زاوی ہے تو کسان کا ہے
34:26ابھی اس وقت پاکستان میں
34:28جو ایوریج سرکاری قیمت ہے
34:30میں نے پروگرام میں
34:30آپ کے آرنے سے بہلے چیک کی
34:31وہ 6200 روپے فیمن آٹے کی قیمت ہے
34:35اس وقت جو گندم ایمپورٹ کر رہی ہے
34:37وہ 5000 سے 5500 روپے فیمن
34:40گندم اس کو ایمپورٹڈ پڑی ہے
34:41کراچی میں
34:42اس کانٹیکس میں دیکھیں
34:43تو ابھی بھی یہ قیمت
34:44ان کی زیادہ نہیں ہے
34:46پرابلم یہ آجاتا ہے
34:47کہ جب میں اور آپ
34:48کھوکر صاحب بیٹھ کے بات کرتے ہیں
34:50وہ کہتے ہیں جو
34:50اربن ووٹر ہے
34:51اربن سیٹیزن ہے
34:53اس کو تو یہ مہنگی پڑ رہی ہے
34:54اس کو یہ بھی دیکھنا ہے
34:55اربن سیٹیزن کو
34:56کہ جہاں پہ باقی چیزوں کی
34:58قیمتیں بڑھ رہی ہیں
34:59تو پھر اگر گندم کی بڑھ رہی ہے
35:00تو اس کو وہ بھی افورٹ کرنا ہے
35:01along with the other things
35:02اگر پیٹرول آپ کا
35:03چار سو روپے فی لیٹر
35:04چار سو اٹھاون پہ فی لیٹر
35:06آج کل تین سو بیس روپے فی لیٹر پہ ہے
35:08تو پھر کیا وجہ تھی
35:09کہ آپ کی جو گندم ہیں
35:10وہ تین سال پرانے ریٹ کی اوپر بک رہی ہے
35:12تو اس وقت جو مارکٹ میں
35:13قیمت بڑھ رہی ہے
35:14basically policy failure ہے
35:16it was a policy failure
35:17دو سال پہلے والا غلط فیصلہ ہوا
35:18ہم چیخ رہے تھے
35:19کہ تم لوگوں کو پتہ نہیں ہے
35:20تم لوگ کمیٹ کیا کر رہے
35:21آئی ایم ایف کا کیا کام ہے
35:22اس کے اندر
35:23کیا آئی ایم ایف سے بات کر لیں
35:24جب آپ چینی پہ بھی آ جائے نا
35:26گندم کا جو بھگت رہے ہیں
35:27سو بھگت رہے ہیں
35:28آپ میں آج سٹوری لکھی بھی ہے
35:29اسی سی الاؤس
35:30four and sixteen thousand tons
35:31sugar export
35:33اس میں ہم نے بڑی مزدار چیزیں ڈالی ہوئی
35:35آپ نے پہلے تو بتایا
35:36کہ کس طرح یہ export
35:38allow کیسے ہوئی
35:39آپ quickly وہ سنا دیں
35:41پھر اس پہ واقع ہوں
35:42دیکھیں یہ ایک sugar کے شعبے میں
35:44جہاں پہ آئی ایم ایف بہت زیادہ
35:45اور آپ نے بھی بتایا
35:46کہ دس سال کے اندر
35:47ایک اشاریہ چھ بلین ڈالرز
35:50ایکسٹرا کمائے ہیں
35:52یہ figures میرے نہیں
35:52جو وفاقی کابینہ نے
35:54آج ہی آج کی دن
35:55وفاقی کابینہ نے
35:56ایک شعبے کی policy approve کر دی
35:57اس draft policy سے
36:05اس جمعے کو اقتصادی رابطہ
36:09کمیٹی کا اجلاس ہوا
36:10تو میں نے اجنڈا دیکھا
36:11اس میں بڑی فضول سی آئیٹم
36:12یہ اس کو کسی دس کروڑ دیتے
36:13یہ بھی ہو سکتا ہے
36:14اسی سے اتنے فضول کاموں کے لیے
36:16یہ ہوتی ہیں چیزیں ساتھ
36:17چھوٹی موٹی ساتھ
36:18وہ بڑا کام ہوگا
36:19وہی ہوا
36:20دو تین ایڈیشن آئیٹم آگے
36:21جس میں مین آئیٹم جو تھی
36:22وہ شوگر کی ایکسپورٹ کی
36:25چار لاکھ سولہ ہزار
36:26میٹرک ٹن کی پرمیشن تھی
36:28یہ ایڈیشن آئیٹم
36:29یہ ایڈیشن آئیٹم کی اوپر آئی
36:30اقتصادی رابطہ کمیٹی کے سامنے
36:32جس کی سربرہ وزیر خزانہ کرتے ہیں
36:33اور ایجنڈے کی اوپر نہیں تھی
36:35اور یہ ایسپور رولز
36:37چیئرمن کی وہ
36:38چیئرمن کر سکتا ہے
36:39لیکن جب
36:40الاغ کر دیتا ہے
36:41تو اس کا پھر بقاعدہ
36:42اس کی انانوسمنٹ آتی ہے
36:43پریس ریلیز میں
36:43وہاں پہ اس دن دو کام ہو
36:45ایک تو یہ کہ سمری سرکولیٹ ہوئی
36:46اور سرکولیٹ کر کے
36:48واپس لے لی گئی
36:48آپ یہی دیکھیں کہ آپ
36:50اس میں دنیوز میں جو خبر چھپی
36:51اس میں چار لاکھ ٹن کی چھپی ہوئی ہے
36:52ٹریبیون میں جو میری خبر تھی
36:54وہ چار لاکھ سولہ ہزار کی تھی
36:55چار لاکھ تھی انہوں نے
36:55اوورال دی
36:57اپروول اس کے
36:57اور سولہ ہزار میٹرٹن
36:58اضافی سندھ کے لیے منظوری تھی
37:00اب جس سیکٹر کو
37:01دی ریگولیٹ کرنا تھا
37:02اچھا دو انہوں نے کام کی
37:03ایک تو انہوں نے سمری اٹھا لی
37:04وہاں سے
37:05منسٹرز کے سامنے جو میمبرز ہیں
37:07جی آپ سمری واپس کر دیں
37:08دوسرا جو پریس
37:09یہ نارمل چیز ہے سمری واپس دیں
37:11دیکھئے دو چیزیں بڑی بازیں ہیں
37:13اسی سی پبلک انٹرس میں فیصلے کرتی ہے
37:15اگر عوامی مفاد کے فیصلے ہیں
37:18تو ایڈیشنل آئیٹم کے طور پر کیوں ہوا
37:20باقی عوامی مفاد ہیں
37:27اگر چلے آپ نے ایک ایڈیشنل آئیٹم آئیٹم آئی بھی گئے
37:29جو اکثر آ جاتی ہے
37:30جو ان کی نالائکی چلے آ جاتی ہے
37:32پھر آپ نے اس کو پریس ریلیز میں کیوں نہیں ڈالا
37:35کیا وجہ ہے کہ اگر اتنے ایوامی مفاد ہیں
37:36وہ نے وزیروں سے سمری اٹھا لیا
37:38تو پریس ریلیز نے آپ مانگ رہا تھا
37:39اور پاک نے وزیر
37:40مجھے کسی نے کہا کہ پاک نے وزیر کسی کو چاہیئے
37:42تو وہ دونتا پھر رہا تھا
37:43میں مزاق نہیں کر رہا
37:44مجھے کسی کی کالی تمہارے پاس ہے
37:46اچھا ایک وزیر آپ سے مانگ رہا تھا
37:48میں ایسے پھر رہا تھا
37:49ایک وزیریں ڈائریکٹلی تو نہیں
37:50کسی نے کہا تمہارے پاس ہے
37:51میں نے کہا وہ چیز وہاں سے اٹھا ہو
37:52اور تمہیں یہ مل جائے گی
37:53تو وہاں سے دیکھ رہ جا گی
37:54تو میری خبر میں تو اس حرمین نے چیزیں
37:56ریپروڈیوز کر دیتی
37:57چیزیں کبھی چھپتی نہیں ہیں
38:11اٹھیک ہے
38:12آج وفاقی کابینہ نے
38:14ڈی ریگولیشن کی پالیسی کے منظوری دی ہے
38:16وہ بھی کمپلیٹ ڈی ریگولیشن نہیں
38:17اس کے پر میں ایک دو دن میں خبر کروں گا
38:18اس کے اندر بھی چیزیں
38:19اس طریقے سے نہیں ہوئیں
38:21جس طریقے سے ہونے چاہیے
38:22آج اس لئے کر دیا کہ آئی ایم ایف کا بورڈ ہو رہا گیا
38:24آرہ دسمبر کو
38:25انہوں نے کہا جی کاروائی ڈالوی پالیسی
38:26آپ نے اپنی رپورٹ میں ایک ذکر کیا ہے
38:28آئی ایم ایف's governance and corruption
38:30diagnostic assessment report
38:31ناظرین یہ بڑی مزدار اس میں فکر ہے
38:33یہ پہلے نویمبر کے اندر ریلیز ہوئی ہے آئی ایم ایف میں
38:36آئی ایم ایف ہاں پہ گٹ سے اور بتا رہا ہے
38:39کہ corrupt sugar mafia اور government کے دمیان
38:43کیا کہتا ہے آئی ایم ایف
38:44the sugar sector provides a case study
38:47of how the intertwined relationship between
38:50economic elite and state regulators
38:53combined to capture public benefits
38:56at deep cost to the overall public
38:59یعنی کہ وہ کہہ رہا ہے
39:00کہ sugar یہ ایک case study ہے
39:02کہ جس کے اندر یہ
39:04جو sugar elite ہے
39:05اور جو ریاستی regulators ہیں
39:07یہ کیسے مل کے
39:09ایسے گیم بناتے ہیں
39:11کہ سارا بوجھ public پہ
39:13اور ساری lottery فائدہ ان کو
39:17tens of hundreds of billions of rupies
39:20کے منافع کر لیے ہیں ان سب نے
39:21یہ تو لگتا ہے
39:23میں آرہا آپ کے پاس
39:25تین لوگوں کی lottery ہیں
39:27آپ کی refinery ہے
39:28آپ کی oil marketing company ہے
39:30اور آپ کی sugar مل ہے
39:31بھاڑ میں گئے آپ عام آدمی
39:33بھاڑ میں گئے آپ پاکستانی
39:34ان کے billions of tens of billions کے profits ہیں
39:37مالک صاحب چند ماہ پہلے
39:39مجھے کسی source کی call آئی
39:40اس نے کہا جی کہ
39:41عساق دار صاحب کی سربرائی میں
39:42ایک شوگر سیکٹر کی
39:43پرائمس نے کمیٹی بنای ہوئی تھی
39:44اس کے ایکسپورٹ کے حوالے سے
39:46یا اوورال شوگر سیکٹر کے حوالے سے
39:47اس میں یہ فیصلہ یہ ہوا ہے
39:49کہ شوگر کی سال
39:51چھے لاکھ میٹر ٹین
39:52ایکسپورٹ کی اجازت دی جائے گی
39:53انہوں کے میڈیا ہائپ سے بچنے کے لیے
39:54میں نے خبر میں ذکر بھی کیا ہے
39:55میڈیا ہائپ سے بچنے کے لیے
39:57ابھی ایسی سی پہلے دو لاکھ کی دے گی
39:58توڑ دو
39:59توڑ دو
39:59بعد میں چار لاکھ
40:00آپ نے ٹوٹل سات لاکھ
40:02اس میں سات لاکھ پچیس لاٹن کی بات کی
40:04اس میں ایک اور بڑی انٹرسنگ چیز ہے
40:06ہم نے پچھلے سال جون میں
40:07شوگر ایمپورٹ بھی کی تھی
40:09پہلے ذہر ایکسپورٹ کر دی
40:10پھر ایمپورٹ کر دی
40:11اب جو ایمپورٹ کی وہ مہنگی تھی
40:13وہ یہاں پہ بکنی رہی
40:14اب جو ایمپورٹ کی ہوئی ہے
40:15اس میں سے ایک لاکھ
40:16آٹھ ہزار میٹریک ٹین
40:17اب اس کو ہم ایکسپورٹ کرنے
40:19اس کے وقت
40:20لیکن اس میں ایمپورٹ میں بھی پیسے بنیں گے
40:22ایکسپورٹ میں بھی پیسے بنیں گے
40:24لوگوں کو پتہ ہی نہ لگے
40:25ٹکڑوں میں چھوٹ چھوٹی کر کے خبر سنو
40:27اور آپ کو پتہ ہے کہ
40:28مفتا اسماعیل نے ایک دفعہ ٹویٹ کیا تھا
40:29کہ ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے
40:31مہنگی چینی خریدنے کے لیے
40:32وہ ریکارڈ کا حصہ ہے
40:34کہ یہ چینی مہنگی آگئی پاکستان
40:35وہ کوئی خرید نہیں رہا تھا
40:37یہاں پہ لوکل والی چینی سستی تھی
40:38تو جو
40:39ایس پر مفتا اسماعیل ٹویٹ
40:41وہ ان کو مجبور کیا جا رہا تھا
40:42یہ جو منفیکٹرز ہیں
40:43ان کو کہ جی آپ خریدے چینی ہم سے
40:45خوکے صاحب
40:46آپ کچھ کہنا چاہ رہے تھے
40:47لیکن یہی بتائیں
40:48یہ تو بلینز کم آ رہے ہیں
40:51پھر ہم روز خبریں سن رہے ہیں
40:52جی کاشکار کو پیسے نہیں مل رہے ہیں
40:53میں دو تین
40:54تر میں دو تین
40:55امپورٹنٹ باتیں کرنا چاہتا
40:56ایک تو چینی اور گردم کے اوپر
40:58جلویشل انکواری ہونی چاہیے
41:00کیونکہ عربوں خربوں روپے کا مسئلہ ہے
41:02ٹلین اف روپیز کا مسئلہ ہے اس میں
41:05کاشکار کا بھی نقصان ہوا ہے
41:06ان کنزومر کا بھی ہوا ہے
41:07گورنمنٹ کا بھی ہوا ہے
41:08دوسرا میں آپ سے ایک اور بات
41:10اس حکومت سے
41:11سکر ریکویسٹ کرنا چاہتا ہوں
41:13کہ اگلے سال جو ہم گندم کاش کر رہے ہیں
41:15میں خبر دیکھ جا رہا ہوں
41:16کہ بیلنس یوز اف فٹلائزر نہیں ہو رہی
41:18بائیس پرسنٹ گورنمنٹ کے مطابق پانے کی کمی ہے
41:21سپر علی نو آ چکا ہے
41:22خوشک سالی جا رہی ہے
41:23فقط تک کوئی بارش نہیں ہوئی
41:25یعنی کہ اگلی پیداوار میں
41:27بہت بڑی کمی آتا ہی ہے
41:28حکومت کو چاہیے
41:29کاشکار کے ساتھ کھڑے ہوں
41:30بیلنس یوز اف فٹلائزر کروا ہے
41:32اگر کاشکار نے بیلنس یوز اف فٹلائزر نہ کی
41:34آپ کو باہر سے گندم نہیں ملنی
41:35سپر علی نو کی وجہ سے
41:37دنیا میں پیداوار میں کمی آ رہی ہے
41:39بہت بڑی
41:40تھوڑی سے نہیں بہت زیادہ کمی آ رہی ہے
41:41دوسرا
41:43چینی پہ بات ہو رہی تھی
41:45سر جب ایک
41:46اگر ڈی ریگولیشن ہے
41:47تو اس کو انٹو انڈ ڈی ریگولیٹ کیوں نہیں کیا گیا
41:49جب چینی امپورٹ کی گئی
41:50ہم کاشکاروں نے بنا کیا
41:52چینی امپورٹ نہ کرو
41:53صوبوں نے کہا چینی امپورٹ نہ کرو
41:54شگر ملوالوں نے کہا چینی امپورٹ نہ کرو
41:56ایک سو ستر روپے میں امپورٹ کر کے
41:58ایک سو دس روپے میں
41:59اگر ایکسپورٹ آج یہ واپس کر رہے ہیں
42:01یہ پیسہ حرام کا تو نہیں ہے
42:02ٹیکسپیئر کا پیسہ ہے
42:03اس پہ بھی انکواری ہونی چاہیے
42:04تمہارے سب سے بڑی کرپشہ نہیں
42:06کہ فیصلے بروقت نہیں ہوتے
42:08یہ سب سے بڑی کرپشہ نہیں
42:09اگر فیصلے ہوتے ہیں
42:10تو غلط فیصلے ہوتے ہیں
42:11دوزار سترہ اٹھارہ میں
42:13سر یہ سارے آپ کی بیروکرسی ہے نا
42:14اسی بیروکرسی کا تو میں رونا روتا ہوں
42:17آہ لازٹ ٹوئنٹی سیکنڈ
42:18بجے شوازی پتھو
42:20یہ جو رپورٹ آئی
42:20یہ جو آئی ایم ایف کا میں نے پڑا بھی
42:22یہ لازٹ نومیمبر میں تھا
42:24اب ہم دوسر نومیمبر میں آ گئے
42:26اس پہ گورنر نے کچھ کیا
42:28کوئی اس پہ رپورٹ پہ کام ہوا
42:29ایک کام ہو رہا ہے
42:33ایک رپورٹ اب انہوں نے جاری کی ہے
42:34لوہ منسٹری نے
42:35جس میں وہ جو
42:36دس جو ہائی رسک پرون
42:38جو ہے نا
42:38تو کرپشن
42:39اس کی لسٹ آ گئی ہے
42:40It's a very important thing.
42:41But the bottom line is the bottom line.
42:43The bottom line is that the issues of the issue are not like we are doing.
42:48Where the issue is, it's 11 December, the board of IMF is the board.
42:51So, the new reaction is the new reaction.
42:53The new reaction is the new reaction.
42:53The new reaction is the new reaction.
42:56The new reaction is not the new reaction.
42:58Inshallah, I will do it in a couple of days.
42:59In this way, you will do it in a couple of days.
43:02If you have any failures, if you have any examples, IMF program,
43:05the issue of the sector of the deregulation is the failure.
43:07The public procurement regulatory authority, the rules they have made,
43:11IMF has weakness and bad compromises.
43:13Who has token taxed 675-3-3-5-5-3-3-4-5-3-4-5-4-4-6-3
43:17-5-5-5-4-5-4-6-7-8-4-6-6-6-6-7-8-7-8-8-6
43:19-8-8-7-8-8-8-8-9-8-9-9-8-8-6-7-8-8-9-8-9
43:23-8-8-8-8-8-9-9-8-8-9-8-6-7-7-8-9-8-8-8-9
43:24-8-9-8-8-8-9-8-8.
43:25As per its potential tax lates, it has 50% of its 50%取消.
43:29so these are the examples
43:30where you can produce numbers
43:32in terms of corporate sector
43:35and numbers
43:36this is an extractive economy
43:38revenue cut
43:39revenue cut
43:40control
43:43shabazz
43:43thank you
43:44thank you
43:44thank you
43:45thank you
43:55you'll come back
43:56this is the case
43:57that you can see
43:59two cases
44:01policy failures
44:02basic things
44:04which are the case
44:05which are the case
44:06which are the case
44:07so called
44:07all knowing
44:08all smart
44:08bureaucracy
44:10and these are the case
44:11which are the case
44:12we don't have to do it
44:13our shows
44:13people who wanted to do it
44:15Khalid Koker
44:16who was very good
44:16and she had a point
44:19that it is going to go
44:20and it is going to go
44:20and it is going to go
44:21and it is going to go
44:22and it is going to go
44:22and it is going to go
44:23IMF just as a government
44:29out loud
44:30and it is going to go
44:31hundreds of billions
44:32of billions
44:32of billions
44:33it has a driving around
44:35in our refineries
44:36it has this
44:36refineries
44:37which we lived
44:38until the time
44:39Dimitri
44:39would have
44:40$10
44:40into convinces
44:42that
44:42if the Refineries
44:43launched
44:43into what
44:44got?
44:54and invested interest
44:56elite capture this country
44:57make big, small, small
45:00make no make
45:01until elite capture doesn't matter
45:03nothing will be right
45:05and this reform needs
45:07bureaucratic reform, system reform
45:09and this reform we need to do
45:11we will do 10 years
45:1310 years ago, 10 years ago, we will do 10 years
45:15allah hapiz

Recommended